Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Quran Majeed kay Mojzaat

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:03Wa Al-Aqibatul Al-Muttakeen
00:05Wa Salatu Wa Salamu Ala Rasuluhin Nabi Yul Karim
00:09Amma Bad
00:11Fa Auzubillahi Min As-Saitan Ar-Rajim
00:14Bismillah Ar-Rahman Ar-Rahim
00:16Zalik Al-Kitab Ularayba Feeh
00:19Sadaq Allah Mawlana Al-Azim
00:22Muazzis Nazzarini Kiram
00:24آپ دیکھ رہے ہیں
00:25پروگرام روشن راستے
00:29جیسا کہ آپ کو معلوم ہے
00:30کہ ہر ہفتہ ایک نئے موضوع کے ساتھ
00:33آپ کی خدمت میں
00:34قرآن و سنت کا پیغام
00:36ہم لے کر آتے ہیں
00:38روشنیوں کا سفر ہے
00:40محبتوں کا سفر ہے
00:42اخلاص کی کڑیاں ہیں
00:44انہیں کو جاری و ساری رکھتے ہوئے
00:46آج کا ہمارا موضوع ہے
00:48قرآن کے موجزات
00:50یہ قرآن مجید کی سیریز جاری ہے
00:53قرآن مجید کی تعظیم
00:55قرآن مجید کے حقوق
00:56قرآن مجید کے علوم
00:57قرآن مجید کے اثرات
00:59اور آج ہے
01:00قرآن مجید کے موجزات
01:03قرآن کریم
01:05ایک لافانی موجزہ ہے
01:09جو زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے
01:14انسانی عقل
01:17اور قلب
01:18دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے
01:22یہ نہ صرف علوم و حقائق میں
01:25انسان کو حیران کرتا ہے
01:28بلکہ اس کے دل و دماغ
01:29کو سکون و یقین
01:31اور روحانی طاقت عطا کرتا ہے
01:36آج کے دور میں
01:37جہاں انسان
01:39بہرہ رویوں کا شکار ہے
01:42ذہنی استراب ہے
01:44خوف ہے
01:45تشویش ہے
01:46ڈپریشن ہے
01:47اس میں مبتلا ہے
01:49قرآن ایک مکمل رہنما
01:52اور موجزاتی شفا کا ذریعہ ہے
01:55سورہ عراف کے اندر
01:57خلا کے عالم ارشاد فرماتا ہے
02:00وَلَكَدْ آتَيْنَا مُوسَ الْكِتَابَ
02:02وَجَعَلْنَا هُدَّن لِبَنِي اسْرَائِيلَ
02:08ہم نے موسیٰ کو کتاب دیں
02:10اور اسے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا
02:14یعنی تمام کتب سماویہ
02:17اپنے اپنے ادوار میں ہدایت کا کام کرتی رہیں
02:20اللہ کیا کلام تھا
02:23اللہ کا پیغام تھا
02:25لیکن قرآن مجید فرقان حمید
02:27یہ ایک ایسا موجزہ جاریہ ہے
02:31چاند کا دو ٹکڑے ہونا
02:33یہ بھی رحمتِ کونین کا موجزہ ہے
02:36جو وہاں موجود تھے انہوں نے دیکھا
02:41چند لوگوں کا کھانا سینکڑوں نے کھا لیا
02:44جو وہاں موجود تھے انہوں نے دیکھا
02:47ہمارا آج ایمان ہے
02:49ہم نے پڑا ہے
02:50ہم نے سنا ہے
02:51تو ایمان ہے
02:53لیکن قرآن مجید ایک ایسا موجزہ ہے
02:55جو انہوں نے بھی دیکھا
02:58ہم بھی دیکھ رہے ہیں
02:59قیامت تک آنے والے اس کو دیکھتے رہیں گے
03:03اور بین ہی
03:05اسی انداز میں
03:06اسی طریقہ کار میں
03:08وہ پڑھتے بھی رہیں گے
03:12جتنی کتابیں
03:14شایع ہوتی ہیں
03:15ہر ایڈیشن میں
03:17کوئی نہ کوئی فرق آ جاتا ہے
03:19قرآن مجید کا یہ اجاز ہے
03:22کہ اس میں کسی عمر کا کوئی
03:24فرق نہیں آتا
03:26اور قرآن مجید
03:28یہ علمی موجزہ کائنات کی ساخت ہے
03:31اور حقائق ہے
03:34قرآن نے چودہ صدی قبل ایسے حقائق بیان کیے
03:37جو آج کی جدید سائنس کی دریافتوں سے ہم آہنگ ہیں
03:42یہ اجازے قرآن ہے
03:44یہ موجزہ ہے
03:47آج جو تحقیق کی جا رہی ہے
03:51سائنسدان جن جن نکاد پر پہنچ رہے ہیں
03:54قرآن نے ساڑھے چودہ سو سال قبل ان کو
03:57بیان فرما دیا ہے
04:00زمین
04:01آسمان
04:02فلکیات
04:03انسانی تحقیق کی حقائق
04:05انسانی شعور کو حیران اور تسکین دے دے
04:08ارشاد ربانی ہے
04:10سورہ علی عمران ہے
04:15کیا انہوں نے آسمان اور زمین میں غور نہیں کیا
04:21لسانی موجزہ بھی ہے
04:24بلاغت و فصاحت کے لحاظ سے موجزہ بھی ہے
04:27کہ اس دور میں قرآن کا نزول ہوا
04:30کہ جب اہلِ عرب کی فصاحت و بلاغت کا توتی بولتا تھا
04:34ربِ کائنات نے قرآن اس انداز میں
04:40عطا فرمایا
04:41کہ یہ ہر دور میں بے مثال رہا ہے
04:43رہے گا اور ہے
04:47اور رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:50خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
04:53سب سے بہتر وہ ہے
04:55جو قرآن سیکھے اور سکھائے
04:58چونکہ قرآن ہدایت ہے نور ہے
05:01آج فیزیکس کمیسٹری بیالوجی
05:06ریاضی الجبرہ
05:08سائنس
05:09یہ جتنی چیزیں ہیں
05:12آج انسان چاند تک پہنچ گیا
05:14لیکن قرآن مجید نے تو اس دور میں بھی
05:18زمین کی فلکیات کی
05:22تمام کٹیگرائز کو ڈسکس کر دیا
05:25اور ان پر
05:26اللہ رب العزت نے
05:27یہ جو کچھ آج اور قیامت تک ہوتا رہے گا
05:30یہ قرآن ہی سے تو
05:33حاصل کیا جا رہا ہے
05:36قرآن تاریخی موجزہ بھی ہے
05:39اس کے اندر قصص ہیں
05:40اور رب کائنات نے خود سورہ یوسف میں بیان فرمایا
05:44لَقَدْكَانَ فِي قَسَسِهِمْ عِبْرَةِ
05:48یہ قصے ہم اس لیے بیان کرتے ہیں
05:50عبرت حاصل کریں آپ
05:53ان کے قصوں میں عبرت ہے
05:56قرآنی قصص
05:57یوسف علیہ السلام کا قصہ ہے
06:00موسیٰ علیہ السلام کا
06:01ابراہیم علیہ السلام کا
06:02فرمایا گئے یہ عبرت عموز ہیں
06:05بلکہ انسانی نفسیات کو سمجھنے
06:07اور بہرانوں میں صبر پیدا کرنے کا ذریعہ بھی ہیں
06:12گزشتہ امتوں کے
06:15تذکار اس میں کر دیئے گئے
06:16کہ تاکہ تمہیں معلوم پڑے
06:19جنہوں نے گناہ کیے
06:20ہٹ درمی کی
06:21انانیت آگئی
06:22ہم نے ان کا کیا حال کر دیا
06:24لیکن جو ہمارے ساتھ جڑے رہے
06:26جو ہمارے بندے تھے
06:27جو اللہ کی بارگاہ میں
06:29سربسجود ہوتے رہے
06:30جو اللہ کے نبی تھے
06:31جو اللہ کے معبوب تھے
06:32جو اللہ کے پیارے تھے
06:33جو اللہ کے خلیل تھے
06:35تو اللہ رب العجت نے
06:36ہر حال ہر مقام میں
06:37جب چہار دانگی عالم میں
06:39ان کی مخالفت ہے
06:40تو اللہ رب العجت
06:41ان لوگوں کو کس طریقے سے
06:43فتح کامرانی
06:44عطا فرماتا ہے
06:46جو اللہ کے قرب میں آ جاتے ہیں
06:50جو اللہ کی محبت میں
06:51ہر چیز تنہ تنہا چھوڑ دیتے ہیں
06:54قرآن مجید میں واضح فرمایا گیا
06:59جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں
07:02مجاہدہ کرتے ہیں
07:03کیا ہوتا ہے
07:04ہم ان کے لئے راستے کھول دیتے ہیں
07:07ہم ان کو بلندیوں سے
07:09ہم کنار کر دیتے ہیں
07:10تو اسی طرح قرآن مجید
07:13یہ پیشنگوئی بھی ہے
07:15اس کا ایک موجزہ
07:16یہ بھی نظر آتا ہے
07:17کیا پیشنگوئی
07:19آنے والے وقت کو
07:21پہلے بیان کر دینا
07:22قرآن مجید میں
07:24بے شمار مقام بات پر
07:26ایسا ہوا ہے
07:26کہ آنے والے وقت کو
07:28پہلے بیان کر دیا گیا
07:30اکل و فاہم حیران ہو گئی
07:32اور محیر العقول
07:34واقعات کو
07:35اس میں بیان کیا گیا
07:37سورہ حجر میں ہے
07:38وَتَعْلَمُونَ مَا أَكُولُ لَكُمْ
07:41آپ کو معلوم ہوگا
07:42میں آپ کو کیا کہتا ہوں
07:45یعنی
07:45اللہ رب العزت نے
07:47آنے والے وقت کو بھی
07:48اس میں بیان فرما دیا
07:49اب اس کی موجزاتی تاثیر بھی ہے
07:53جو قلب
07:54سکون
07:55اور اتمنان کے لیے
07:58اس کی تاثیر
08:00قرآن فقط پڑھ دینا
08:02سواب ہے
08:02عجر ہے
08:03لیکن قرآن کے
08:04موجزہ یہ بھی ہے
08:06قرآن کو
08:06اللہ رب العزت نے
08:07یہ عزاز بھی
08:08عطا فرمایا ہے
08:09کہ اس کی تاثیر بھی ہے
08:11گزشتہ پروگرام میں
08:12ہم اس کا ذکر کر چکے تھے
08:15تو فرمایا گیا
08:16قرآن کی تلاوت
08:17غورت و دبر
08:19انسانی دل و دماغ میں
08:20سکون پیدا کرتا ہے
08:23اور جدید نفسیات کے
08:25مطابق
08:25ذہنی دباؤ
08:26اس طرح میں
08:27مطلع افراد کے لیے
08:29مراقبہ
08:30اور مصبت سوچ
08:32کا عمل مفید ہے
08:33اور قرآن مجید نے
08:35اس کا سب سے
08:36عالی ذریعہ ہے
08:38قرآن مجید کی
08:39تلاوت کریں
08:40تدبر کے ساتھ
08:42اس کا مطالعہ کریں
08:43حوصلہ ملے گا
08:46یہ دفاع ہے
08:47دیفینس ہے
08:49یہ دنیا کے معاملات
08:52یہ تاغوتی
08:53ہنوزی
08:54سادشیں
08:56قرآن مجید نے
08:57وضاحت کے ساتھ
08:58فرما دیا
08:59الا بذکر اللہ
09:00تطوئین القلوب
09:03اتمنان قلب ہے
09:04یار اس میں
09:07معاشرتی طور پر
09:08عدل و مساوات
09:09کا یہ پہلو ہے
09:10وہ بھی اس میں
09:11ڈسکس کیا گیا ہے
09:13انسانی معاشرے میں
09:14عدل
09:15مساوات
09:16اور بائی چارہ پیدا کرتا ہے
09:18قرآن
09:19اور جو نفسیاتی
09:20سکون
09:21اور سماجی
09:22ہم اہنگی کے لئے
09:23ضروری ہے
09:23یہ افراد کے دلوں میں
09:25اخلاقی توازن
09:27لاتا ہے
09:28اور اس پر
09:29ارشاد ربانی ہے
09:31وَعْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَا أَنِلْمُنْكَرْ
09:36قرآنِ مجید
09:38کے ایک موجزہ
09:38شخصیت
09:39خود اعتمادی
09:40اور قوت ارادی
09:41بھی ہے
09:42القرآن
09:43وَشِفَاؤُ لِمَا فِي الصُدُورِ
09:45قرآن
09:46دلوں کے امراض
09:47کا شفاہ ہے
09:50قرآن
09:51تمہیں مضبوط کرتا ہے
09:52قوت دیتا ہے
09:53تقویت دیتا ہے
09:56بے پناہ
09:57لوگ ایسے ہیں
09:58بے شمار
10:01چونکہ
10:02لوگ مجھے ملتے ہیں
10:04تو جب ہم ان سے یہ کہتے ہیں
10:06کہ آپ قرآن کی تیراوت کیا کریں
10:08ہر روز دو آیات پڑھ لیں
10:10چار آیات پڑھ لیں
10:11تو پھر جب دوبارہ وہ لوگ ملتے ہیں
10:14تو وہ کہتے ہیں
10:15کہ ہماری زندگیوں میں سکون آیا ہے
10:18قرآن کی تیراوت سے
10:19وہ جو دکھوں کا
10:20وہ جو مسائل کے پہاڑ
10:22ہم سمجھتے تھے
10:24قرآن نے ان کو ہمارے لیے
10:27آسان کر دیا
10:27ہماری زندگی گزارنا آسان کر دیا ہے
10:30ہم نے رسول اللہ کے
10:33واقعات
10:34موسیٰ علیہ السلام کی
10:35ابراہیم علیہ السلام کے
10:36اور پھر اللہ رب العجت کی
10:38رحمتوں کا نزول
10:39اور پھر لا تقنطم رحمت اللہ
10:42کا آفاقی پیغام
10:43ہمارے
10:44قلب و نگاہ میں
10:46سرائط کر چکا ہے
10:49قرآن حوصلہ دیتا ہے
10:52فَإِنَّمَا الْأُسْلِيُسْرَ
10:54بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے
10:57اب جب اللہ کا یہ کلام
10:59میں نے گزشتہ ایک پروگرام میں یہ بات
11:01ارز کی تھی
11:03کہ جس طریقے کا
11:04جس طرح کا انسان
11:07بندہ مومن
11:09پریشان
11:11دکھوں کو لے کر
11:12پریشانیوں کو لے کر
11:15طرح طرح کے مسائل کو لے کر
11:17بس قرآن کھولے
11:18اور اس سے نور لینا چاہے
11:20تو قرآن اس سے ایسی ہدایت
11:22عطا فرماتا ہے
11:23کہ اس بندے کو
11:25تقویت ملتی ہے
11:26اس کا ایمان
11:27مضبوط ہوتا ہے
11:29قرآن مجید
11:30اقل و تدبر
11:32بیدار کرتا ہے
11:34ضمیر کو زندہ کرتا ہے
11:38دل کو سکون دیتا ہے
11:41وہ لوگ
11:42بہت ایسے لوگ ہیں
11:44میرے تجربے میں
11:45میرے مشاہدے میں
11:47کہ جو ہزاروں روپے کی
11:49میڈیسن لیتے تھے
11:51ڈپریشن کی
11:52نیند کی گولیاں
11:56جب میں نے انہیں
11:57قرآن کے متعلق کہا
11:59قرآن سے جوڑا
12:01قرآن کی تلاوت کا کہا
12:03اب وہ لوگ
12:05وہ میڈیسن ان کی
12:06چھوٹ گئی ہیں
12:09وہ قرآن سے جڑ گئے ہیں
12:11انہوں نے کہا
12:11قرآن نے ہمیں جو سکون دیا ہے
12:13وہ تو نیند کی
12:15گولیاں بھی نہیں دے رہی تھی
12:17قرآن نے ہمیں جو سکون دیا ہے
12:19وہ تو ہمارے پاس
12:20ڈیروں لکھوں کروڑ ورپر روپے تھا
12:23اس نے بھی وہ سکون نہیں دیا تھا
12:25جو قرآن ہمیں دے رہا ہے
12:26تو قرآن انسان کے لیے
12:30شفا بھی ہے
12:31رحمت بھی ہے
12:33تقویت ایمان کے لیے بھی ہے
12:37اور قرآن مجید
12:38ایک ایسا آفاقی
12:40پیغام ہے
12:42کہ جو انسانوں کو
12:44اللہ رب العزت کے ساتھ
12:46جوڑتا ہے
12:47اور یہ ایک ایسا موجزہ جاریہ ہے
12:51کہ ہم نے
12:54گزشتہ موجزات کو
12:55پڑا ہے سنا ہے
12:56لیکن یہ ایسا موجزہ ہم دیکھ رہے ہیں
12:59کہ لفظ لفظ جس کی
13:01اکاسی کرتا ہے
13:03اور لفظ لفظ وہی ہے
13:05جو
13:06الرحمن علم القرآن
13:08جو رحمان نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا
13:11جو قلب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا
13:15اور
13:19کہ زبان حق ترجمان سے
13:22امت مصطفیٰ تک پہنچا
13:24اور پھر اسی کو
13:26لے کر
13:27صدیق اکبر فاروق عاظم
13:29عثمان غنی
13:30مولا علی شہر خدا
13:31امام حسن مجتبا
13:33امام حسین علیہ السلام
13:34رضی اللہ تعالی عنہم
13:36اور پھر تمام صحابہ اکرام
13:38تابعین تب تابعین
13:40اور پھر
13:43غوث عاظم خانج اجمیر
13:45داتا حجویر
13:46بابا فرید
13:48نظام و دین اولیاء
13:50حضرت امیر ملت
13:51مجدد گولڑا
13:53حضرت نقیب الولیاء
13:55حضرت خواجہ اللہ رکھا شاہ
13:57اور دیگر مشاہِ خلماء
13:59جب اسی پیغام کو آگے پھیلاتے گئے
14:02تو وہ نور
14:04لوگوں کی زندگیوں میں پھیلتا گیا
14:08لوگوں کی زندگیوں میں وہ
14:10اللہ کے کلام
14:12کی اثر انگیزی
14:14اور وہ موجزاتی محبت
14:17اور اللہ کا پیغام
14:19لوگوں میں یوں جانگزی ہوتا گیا
14:22آپ اندازہ کریں
14:23گزشتہ کتابوں
14:25کو اپنے سینوں میں
14:28دلوں میں سمونے کے لیے
14:30ان کا حافظ بننے کے لیے
14:32نبی ہونا شرط ہے
14:33یہ قرآن کا موجزہ ہے
14:36کہ کہا نبی ہونا نہیں
14:38غلامِ نبی ہونا شرط ہے
14:41مصطفیٰ کا امتی ہونا ضروری ہے
14:43تو قرآن اس کے سینے میں محفوظ ہے
14:46وہ حافظِ قرآن ہے
14:48اور پھر یہ لیٹسٹ کلام ہے
14:52موبائل جب ابتدان آیا
14:54تو اس میں کیا ہوتا تھا فقط
14:56فون سنا جا سکتا تھا
14:59پھر دوبارہ
15:00ایک نیا مادل آیا
15:01کہنے لگے اس سے میسج بھی ہوتا ہے
15:04تو ہم نے پوچھا جو گزشتہ میں تھا
15:06اس میں نہیں
15:07جواب ملا جو گزشتہ میں تھا
15:09وہ پیوستہ میں بھی ہے
15:12لیکن اس کے ساتھ
15:13نئے مادل میں
15:14ایک نئی چیز ایڈ ہو گئی
15:16اس کے بعد پھر انٹرنیٹ کا دور آیا
15:19پھر اب ویٹس ایپ ہے
15:22فیس بوک آ گئی
15:23انسٹاگرام آ گیا
15:25یوٹیوب آ گئی
15:26یہ تمام چیزیں موبائل میں شامل ہیں
15:28اور ایک موبائل ہمیں دکھا رہا ہے
15:29لیکن کیا اس موبائل سے فون سننا بند ہو گیا
15:33جواب ملا نہیں
15:36پہلے تو سم کال پہ کال اٹینڈ کی جاتی تھی
15:40اب ویٹس ایپ کال بھی ہیں
15:43تو لیٹیسٹ جو ہوتا ہے
15:45اس میں پرانے والی خوبیاں موجود ہوتی ہیں
15:50قرآن مجید وہ لیٹیسٹ کتاب ہے
15:52کہ جس میں گزشتہ
15:54آسمانی کتابوں کا ذکر بھی موجود ہے
15:58انبیاء سابقین کا ذکر بھی موجود ہے
16:01اور یہ ایسی لیٹیسٹ کتاب ہے
16:03چونکہ یہ آخری کتاب ہے
16:05یہ قیامت تک کے لیے
16:06اسی اپنی اصلی حالت پر برقرار رہے گی
16:09یہ اس کا موجزہ ہے
16:10یہ اس کا اجاز ہے
16:12یہ اللہ رب العزت نے جس طرح
16:14نبی پاک علیہ السلام کی نبوت
16:18اور آخری رسول ہونا
16:21ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے
16:23بلکہ ایمان ہے
16:25فقط تقاضے کی حد تک نہیں
16:27بلکہ ایمان ہے
16:28اور قرآن نے اس کو کیسے بیان کیا
16:38اور اسی طرح قرآن کے بارے میں
16:40رب کائنات نے فرمایا
16:41یہ وہ کتاب ہے
16:43کہ جو نازل بھی میں کرنے والا ہوں
16:46اس کی حفاظت کرنے والا بھی میں ہوں
16:49اور میرے رسول
16:51محمد رسول اللہ کی نبوت
16:53رسالت
16:54قیامت تک لیے
16:55قیامت کے بعد بھی ہے
16:58اور قرآن جو ہے
16:59یہ بھی قیامت تک لیے ٹیسٹ رہے گا
17:03اور اس کے بعد
17:05کوئی ایسی کتاب نہیں آئے گی
17:08تو قرآن کا یہ اجاز ہے
17:10یہ موجزہ ہے
17:13ناظرین اکرام آج کے آوجہ ہے
17:15کہ ہم ترہ ترہ کی پریشانیوں میں علج گئے
17:19کب
17:20جب ہم نے قرآن کو چھوڑ دیا
17:23جب ہم قرآن سے دور ہوئے
17:25تو ترہ ترہ کے مسائل
17:28پریشانیاں
17:29انہوں نے ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیا
17:32ناظرین اکرام
17:33آئیے آج ہم
17:34قرآن سے جڑ جائیں
17:36قرآن غحمت بھی ہے
17:38قرآن شفا بھی ہے
17:39یہ وقت ہوا چاہتا ہے
17:41آج کے اس پروگرام میں
17:43ایک مجرب
17:44اور اکسید توفہ پیش کرنے کا
17:46جو ہم خاجگانے ساہوچک شریف کی جانب سے
17:49ہر ہفتہ
17:50ایک نئے موضوع کے ساتھ
17:52اور اسی طرح ایک نئے وظیفہ کے ساتھ
17:54آپ کے سامنے پیش ہوتے ہیں
17:55وہ جو آپ کے ہمیں پیغامات
17:58مصول ہوئے ہوتے ہیں
17:59اس میں جو زیادہ تر پیغامات
18:03سوالات اور مسائل جو ہوتے ہیں
18:04اس پر ہم ایک وظیفہ مقرر کرتے ہیں
18:07اور وہ آپ کے خدموں میں پیش کرتے ہیں
18:09گو کہ اس کی تعداد پڑھنے میں
18:10بہت کام ہوتی ہے
18:12لیکن چونکہ یہ صدیوں سے
18:13ہمارے مشاہد کا عمل رہا
18:15تو وہ کم تعداد بھی
18:17زیادہ کا کام کرتی ہے
18:19تو ہر قسم کی پریشانی
18:21بالخصوص دائمی بیماری کے لیے
18:24آج کا یہ وظیفہ آپ کے لیے ہے
18:26نوٹ فرمالیں
18:28یا اللہ یا رحمان
18:30یا رحیم
18:32یا حیو یا قیوم
18:33اول واخر درود خجری کے ساتھ
18:37اول واخر درود خجری
18:39صلی اللہ علیہ حبیب محمد
18:41وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
18:55So our time will keep reading
18:58, again you will be free
18:59, and will be free
19:06, you will be free
19:12, and you will be free
19:14.
19:14.
19:14.
19:14.
19:14.
19:14.
19:14.
19:15.
19:15.
19:16Irfahan ilahi qadrii ko
19:17Ajazat dhe jie
19:18Allah hafiz
Comments

Recommended