- 7 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01I am an tu billahi sadaqallahu maulana alayhi al-azim
00:05wa belgana rasuluhun nabiyu al-karimu al-amir
00:10inna allaha wa malaykatahu yusalluna al-an-nabiy
00:17ya ayuhallazin amanu sallu alayhi wa sallimu taslima
00:28Allahumma salli ala siyidna Muhammad wa ala alihi
00:40Siyidna Muhammad wa sabae
00:45Siyidna Muhammad wa barik wa sallim wa alihi
00:53السلام عليك يا سيدي يا رسول الله
00:59وعلى عالك وصحابك يا سيدي يا حبیب الله
01:06السلام عليك يا سيدي يا رحمة للعالمين
01:12وعلى عالك وصحابك يا سيدي يا شفیع المذنبين
01:25بندہ پروردگارم امت احمد نبی
01:31دوست دار چار یارم تاب اولاد علی
01:40مذہبِ حنفی دارم ملتِ حضرت خلیل
01:45خاک پائے غوثِ عزم زیرِ سادہ آہر ولی
01:50گنج بخشِ فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا
01:57ناقِ سارا ایرِ قومِ الْقامِ لارا رہنما
02:06جان نسار آنے بدر و اہد پر درود
02:13جان نسار آنے بدر و اہد پر درود
02:18حق گزار آنے بیعت پہ لکھوں سل
02:33آگے
02:35ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں
02:38شیرِ غرانِ سطوت پر لقوں سلام
02:44حمد و صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
02:48انتہائی واجب الہترام
02:52بزرگو دوستو عزیزو
02:56حضور سیدی فیضِ عالم
02:59حضرت داتا گنج بش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہ میں
03:04حاضری کی سعادت پانے والے خوش نصیبو
03:06السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
03:12شیوال المکرم کا ماہ مقدس جاری ہے
03:20اور پندرہ شیوال المکرم کو
03:24اسلام کا دوسرا بڑا غزوہ ہوا
03:27جس کا نام ہے غزوہِ اہد
03:38اس غزوہ کے اندر
03:42جتنے بھی مسلمان شہید ہوئے
03:46جنہوں نے شرکت کی
03:49تمام کی عظمت کو
03:51سلامِ عقیدت اور محبت پیش کرتے ہیں
03:56اور خاص طور پر جن کا آج ہم نے
04:00تذکرہ کرنا ہے
04:01ذکرِ خیر کرنا ہے
04:06وہ سید الشہدہ
04:09سیدنا حضرتِ امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زیادہ
04:15آپ لوگوں کی توجہ میرے صرف رہے گی
04:19تو انشاءاللہ مجھے بات کرنے میں
04:21آسانی رہے گی
04:26سیدنا حضرتِ امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:01آپ کی نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ
05:01علیہ السلام نے
05:04ایک خواب دیکھا
05:07یعنی عام بندے میں
05:12عام بندے کے خواب میں
05:14اور اللہ کے محبوب علیہ السلام کے خواب میں
05:19زمین و آسمان سے بڑا فرق ہے
05:26ہمارا خواب
05:28سچا بھی ہو سکتا ہے
05:29چھوٹا بھی ہو سکتا ہے
05:32پر اللہ کے نبی کا جو خواب ہوتا ہے
05:34وہ حقیقت پر مبنی ہوتا ہے
05:38وہ وحیِ الٰہی ہوتا ہے
05:42نبی علیہ السلام نے خواب یہ دیکھا
05:44کہ
05:46ایک گائے زبا ہو رہی ہے
05:48ایک چیز آپ نے یہ نوٹ کی
05:51دوسری چیز دیکھی
05:52کہ آپ کی جو تلوار ہے
05:54اس کے اندر دندانے پڑ چکے ہیں
05:57اس کی دھار ٹوٹ چکی ہے
06:03اور تیسری چیز
06:04نبی علیہ السلام نے یہ دیکھی
06:06کہ میں نے ایک
06:08زرہ پہن رکھی
06:09یہ محفوظ زرہ
06:10جو جنگ کے اندر پہنے جاتی ہے
06:13چوتھی چیز آپ نے یہ دیکھی
06:14کہ
06:16آپ ایک دنبے کا تعاقب کر رہے ہیں
06:18اس کا پیچھا کر رہے ہیں
06:23جب یہ خواب
06:24نبی پاک علیہ السلام نے
06:25صحابہ اکرام کو بتایا
06:27سنایا
06:29تو عرض کی گئے
06:31یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:32اس کی تعبیر بھی آپ بتا دیں
06:35یہ جو اپنے خواب دیکھا ہے
06:37خواب کی تعبیر ہوتی ہے
06:40آپ ذرا مربانے فرما
06:41کہ اس کی تعبیر بتائیں
06:43تو نبی علیہ السلام نے فرمایا
06:44کہ یہ جو گائے زبا ہوئی ہے نا
06:47اس کی تعبیر یہ ہے
06:48کہ اس غزوہ کے اندر
06:50میرے صحابہ اکرام شہید ہوں گے
06:54اور ایسے ہی ہوا
06:56ستر کے قریب صحابہ اکرام غزوہ اعود کے اندر
07:00شہید ہوئے جامع شادت نوش فرمایا
07:03اور دوسری چیز
07:07کہ میری تلوار کی دھار ٹوٹ چکی ہے
07:12دندانے پڑ چکے ہیں
07:13فرمایا اس کی تعبیر یہ ہے
07:16کہ میرے خاندان کا ایک عظیم فرد بھی
07:19اس جنگ کے اندر شہید ہوگا
07:22میرے خاندان کا ایک عظیم فرد
07:25یہ اشارہ تھا سیدنا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیا
07:30بڑا فرد عظیم فرد
07:32اس جنگ کے اندر شہید ہوگا
07:34اور تیسری چیز
07:36کہ میں نے زرہ پہن رکھی یہ محفوظ زرہ
07:38اس کا مطلب یہ تھا
07:40کہ مدینہ پاک محفوظ رہے گا
07:44یہ غزوہ مدینہ پاک سے
07:46کچھ فاصلے پر
07:49اہد کا مقام آج بھی
07:50اہد کا پہاڑ موجود ہے وہاں ہوا
07:53اور چوتھی چیز
07:54کہ میں
07:57ایک دمبے کا تعاقب کر رہا ہوں
07:59اس کے پیچھا کر رہا ہوں
08:01اس کی تعبیر یہ ہے
08:03کہ نبی علیہ السلام نے فرما رہا
08:05ایک بہت بڑا کافر
08:07کافروں کا سردار
08:08میرے ہاتھوں سے جہنم رزید ہوگا
08:11وی بن خلف
08:14اس لانتی نے
08:15یہ
08:17بدر سے واپس جاتے ہوئے کہا تھا
08:19کہ میں نے ایک گھوڑا پالگ رکھا ہوا ہے
08:22اور
08:24اس کو ہر روز میں دانہ کھلاتا ہوں
08:26چارہ ڈالتا ہوں
08:28اور اس لیے پالا ہے
08:30کہ اس میں بیٹھ کے
08:31اللہ کے محبوب
08:32اور مسلمانوں کے
08:34نبی علیہ السلام کو میں شہید کروں گا
08:36ماذا اللہ اس نے یہ
08:38کہا تھا
08:39لیکن نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
08:42کہ تُو ہمارے ہاتھوں سے جانم رسید ہوگا
08:45تو ایسے ہی ہوا
08:47اہد کے اندر
08:49نبی علیہ السلام نے
08:50ہلکی سی ضرب
08:53اپنی تلوار کے ساتھ
08:54ہلکی سی ضرب
08:56اس کی گردن پر لگائی
08:57وہ
08:59چیختہ چلاتا ہوا
09:02واپس پلٹا
09:03اپنی قوم کی طرف
09:05تو لوگوں نے دیکھا
09:06کہ ہلکی سی ضرب ہے
09:08اور یہ چیخ رہا ہے
09:10چلا رہا ہے
09:11کہا خیر تو ہے
09:12تُو تو بڑا بہادر تھا
09:15ٹھیک ہے
09:15ہلکی سی ضرب
09:17تُو سے برداشت نہیں ہو رہی
09:21کہنے لگا
09:21مجھے جو تکلیف ہو رہی ہے
09:23اس ضرب کی
09:25دو قبیلوں کے اس نے نام لیے
09:27اگر یہ درد
09:29ان دو طبیلوں پر تقسیم کی جائے
09:32پھر بھی ختم نہیں ہوگی
09:35تو نبی علیہ السلام
09:36تو سلام کی ضرب لگی ہوئی تھی
09:38اسی ضرب سے پھر وہ جہنم رسید ہوا
09:41تو خیر میں جو بات ارز کرنے لگا ہوں
09:44اس خواب کی اندر نبی علیہ السلام نے
09:47حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
09:51اپنے خاندان کا عظیم فرد قرار دیا ہے
09:56اور حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابھی کلمہ نہیں پڑھا
10:00ہم تاریخ پڑھتے ہیں
10:02تاریخ میں ہمیں بڑے واقعات ملتے ہیں
10:06کہ پہلے کلمہ پڑھا لوگوں نے
10:09کلمہ پڑھنے کے بعد
10:11نبی پاک علیہ السلام کی محبت دل میں جانگزین ہو گئی
10:16سرکار کی محبت دل میں پیدا ہو گئی
10:19پر حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
10:23وہ عظیم شخصیت ہیں
10:25پہلے حضور کی محبت آئی
10:28پھر اسلام آیا
10:32پہلے حضور علیہ السلام کی محبت دل میں داخل ہوئی
10:35پھر کلمہ نصیب ہوا
10:38کیسے آپ کے اسلام لانے کا واقعہ کہ
10:41آپ ایک بہت عظیم شکار کرنے والے تھے
10:49اور یہ بات بھی یاد رہے آپ کا نام ہے حمزہ
10:52بولی یہ کیا نام ہے
10:54سارے بولیں
10:57حمزہ آپ کا نام ہے
10:58اور عربی زبان کی اندر بڑی وسط ہے
11:03ایک ہی چیز کے کئی نام ہوتے ہیں
11:06حالت بدلنے سے
11:08کیفیت بدلنے سے
11:09نام مختلف ہو جاتا ہے
11:12آئیے میں تھوڑی سی آپ کو وضاحت کر دوں
11:14حمزہ کے نام کی
11:16شیر
11:18شیر جب اپنی کچھار میں بیٹھا ہوں
11:21اپنی کچھار میں
11:22روب گستے ہیں
11:24اسد کہتے ہیں
11:26کہہ دے در سبحان اللہ
11:28سبحان اللہ
11:37کہتے ہیں
11:38اور جب شیر اٹھ کے
11:41اپنے جسم کو جھاڑے
11:44اسے غزن فر کہتے ہیں
11:48اور جب وہ
11:51شکار کو تاڑ رہا ہو
11:54شکار کو شیر جب تاڑ رہا ہو
11:57اسے زیغم کہتے ہیں
12:00اور جب
12:02شیر شکار پہ حملہ کر دے
12:05اسے حمزہ کہتے ہیں
12:07اور شیر
12:10جب شکار کو دبوچ لے
12:12اسے عباس کہتے ہیں
12:15اور جب شیر شکار کے چیتڑے اڑا دے
12:20اسے حیدر کہتے ہیں
12:25اور قربان جائیں
12:27سیدنا حضرت امیر حمزہ سرکھار پہ
12:29آپ کے خاندان میں
12:32آپ کے خاندان میں
12:34عباس بھی ہے
12:35آپ کے خاندان میں
12:37حیدر بھی ہے
12:38آپ کے خاندان میں
12:40اسد بھی ہے
12:41بلکہ آپ خود اسد ہیں
12:43اللہ اور اللہ کے رسول کے شیر ہیں
13:03سیدنا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
13:08شکار کھیلنے میں
13:09بڑے ماہر تھے
13:11ایک دن شکار کھیل کے
13:12جب واپس آئے نہ
13:15تو آپ کی عادت مبارکہ تھی
13:16شکار کھیل کے سیدھا
13:19حرم کعبہ میں تشریف لاتے تھے
13:21اور
13:22پہلے اللہ کے گھر کا تواف کرتے تھے
13:25پھر اپنے گھر جاتے تھے
13:26یہ آپ کی عادت تھی
13:28اس دن یہ ہوا
13:30کہ عمر بن شام
13:32جس کو دنیا ابو جہل کہتی ہے
13:34اس دن نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ
13:38کچھ نازیبہ سلوک کیا
13:40گالم گلوچ کی
13:42اور
13:42نبی پاک علیہ السلام کی طرح پتھر بھی پھینکا
13:46جس سے ہمارے آقا علیہ السلام کا جسمِ
13:50اقدس و انور
13:52زخمی ہو گیا
13:53خون بہنے لگا
13:55لیکن نبی پاک علیہ السلام
13:57نے اس کو کوئی جواب نہیں دیا
14:00کیونکہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:04سید و سابرین بھی ہیں
14:08سید و سابرین بھی ہیں
14:10اور اس وقت تک
14:11ابھی جنگ کی اجازت بھی
14:14اللہ کی طرف سے نہیں ملی ہوئی تھی
14:15نبی علیہ السلام نے اس کو کوئی جواب نہیں دیا
14:18اپنے گھر تشریف لے گئے
14:20جب حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
14:23شکار کھیل کے واپس آئے
14:25تو
14:27دو لونڈیاں آپس میں باتیں کر رہی تھی
14:30کہ آج
14:31یہ جو حمزہ
14:34بڑے ٹہل ٹہل کے
14:35آ رہے ہیں
14:37اگر ان کو پتا چل جائے
14:39کہ ان کے بتیجے کے ساتھ
14:42عمر بن شام
14:43یہ ابو جہل نے کیا سلوک کیا ہے
14:45تو پھر
14:47یہ ضرور اس سے انتقام لیں گے
14:49تو آپ کے کانوں میں
14:51ہواس پڑ گئی
14:52کہ یہ آپس میں باتیں کر رہے ہیں
14:53آپ نے فرمایا کیا ہوا
14:54انہوں نے واقعہ سنایا
14:56اس طرح کوہِ صفا پر
14:58نبی علیہ السلام تشریف فرماتے
14:59ابو جہل نے یہ بتتمیزی کی ہے
15:01حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت پر قربان جائیں
15:06آج آپ نے تواف نہیں کیا
15:10ہاں جی
15:11آج تواف نہیں کیا
15:14سیدھا
15:16ابو جہل
15:17کی تلاش میں نکلے
15:19اور وہ
15:20سینِ حرم میں ایک سیڈ پہ
15:22اپنے چند گمشتوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا
15:26آپ نے
15:27سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
15:29ابو جہل سے کہا
15:31کہ تُو نے
15:32جنابِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بے آسرہ سمجھ رکھا ہے
15:35تُو نے یہ سمجھا ہے
15:37کہ ان کا آسرہ کوئی نہیں ہے
15:39ہاتھ میں کمان تھی
15:41اس زور سے کمان اس کے سر پہ ماری
15:45کہ سر سے خون کا فورا چھوٹ پڑا
15:49ساتھ جو بیٹھے ہوئے تھے گماشتے وہ اٹھے
15:51حملہ کرنے کیلئے
15:53حضرت امیر حمزہ سرکار پر
15:55ابو جہل نے روک دیا
15:57ابو جہل سمجھتا تھا کہ یہ اللہ کا شیر ہے
16:00اس کا مقابلہ
16:02نہیں ہو سکتا
16:04اب آئیے مسلمانوں
16:05حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نو
16:07اپنے بتیجے ہمارے آقا
16:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:11کا بدلہ لے کر
16:12سیدھا سرکار کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
16:15اور جا کے عرض کیا
16:17اے پیارے بتیجے میں
16:19آپ کا بدلہ لے آیا ہوں
16:21آپ خوش ہو جائیے
16:23میں آپ کا بدلہ لے آیا ہوں
16:24آپ خوش ہو جائیے
16:25تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
16:28چچا
16:28میں کوئی بدلہ لینے تھوڑا آیا ہوں
16:33میں کوئی بدلہ لینے کیلئے آیا ہوں
16:35کہ میں خوش ہوں
16:37فرمایا
16:37میں تو رب کی مخلوق کو
16:39رب کے ساتھ ملانے کیلئے آیا ہوں
16:43میں انتقام کے لیے نہیں آیا
16:45بدلہ لینے کیلئے نہیں آیا
16:47رب کی مخلوق کو
16:48رب سے ملانے کیلئے آیا ہوں
16:51تو حضرت امیر حمزہ عرض کرتے ہیں
16:53حضور پھر آپ کس طرح خوش ہوں گے
16:55فرمایا
16:56اللہ کی وحدانیت
16:57اور میری نبوت کا اطرار
16:59کر لو میں خوش ہو جائوں گا
17:03To
17:03Udo
17:03Aزhur
17:04Kis
17:09Kis
17:10Kis
17:10Kis
17:10Kis
17:10Kis
17:11Kis
17:11Kis
17:12Kis
17:13Kis
17:14Kis
17:25Kis
17:25سُن رہے ہیں بتائیں ذرا
17:26سُنو مسلمانوں
17:29رب کی رضا
17:30اس وقت ملتی ہے جب
17:32اللہ کے محبوب کی رضا حاصل ہو جائے
17:36جب تک
17:37اللہ کے محبوب راضی
17:39نہ ہوں گے
17:40رب بھی راضی نہیں ہوگا
17:43وَخُدَا
17:44خُدَا کا یہی ہے در
17:46نہیں اور کوئی مفر مکر
17:49جو وہاں سے ہو
17:50یہی آ کے ہو جو یہاں نہیں
17:52تو وہاں
17:57جس نے حضور کو راضی
17:58کر لی اس نے
18:00رب کو راضی حضرت عثمان غنی
18:02رضی اللہ عنہ احرام باندھا ہوا ہے
18:05احرام باندھا ہوا ہے
18:07سامنے قعبہ ہے
18:08عمرہ نہیں کر رہے
18:10تواف نہیں کر رہے
18:11آفر موجود ہے
18:12کہ جناب آپ تواف کر سکتے ہیں
18:15عمرہ کر سکتے ہیں
18:16کہا نہیں جب تک میرے محبوب عمرہ نہیں کریں
18:19کہ میں نہیں کروں گا
18:22کی محمد سے
18:25وفا تونے
18:28تو ہم تیرے ہیں
18:33کی محمد سے
18:36وفا تونے
18:40تو ہم تیرے ہیں
18:44ارے یہ جہاں
18:46چیز ہے کیا
18:48لوہ و قلم
18:51تیرے ہیں
18:54یہ جہاں چیز ہے کیا
18:56لوہ و قلم
18:58تو حضور سے وفا دو کر
19:00ہے
19:01تو حضور سے وفا دو کر
19:03پھر دیکھ
19:04تیرے پر خدا کے
19:05انعامات کی برشیں
19:06کس طرح ہوتی ہیں
19:10سیدنا
19:11یاد
19:11رہے
19:12نبی پاک
19:13علیہ السلام
19:14کی رضا
19:15کیلئے
19:16کام کرنے سے
19:17سرکار
19:18کو راضی کرنے سے
19:19شرک نہیں ہوتا
19:21نبی علیہ السلام
19:22کو راضی کرنے سے
19:24خدا کی رضا
19:25نصیب ہو جاتی ہے
19:28مَنْ يُتِعَرْ رَسُولَ فَقَدْ عَطَعَ اللَّهِ
19:30قرآن ہے
19:31جس نے رسول اللہ
19:33صلی اللہ علیہ وسلم
19:33کی اطاعت کر لی
19:34اس نے اللہ
19:34کی اطاعت کر لی
19:36کیوں جی
19:39حضرت سیدنا
19:40امیر حمزہ
19:40رضی اللہ
19:41تعالیٰ
19:41کئی رشتے ہیں
19:42نبی علیہ السلام
19:43کے ساتھ
19:44ایک رشتہ تو ہے
19:45جو مشہور ہے
19:46آپ سب کو بتا ہے
19:47کہ سرکار کے
19:48کیا لگتے ہیں
19:49چچا جان
19:50اور چچا
19:52سرکار فرماتے
19:53جو چچا ہوتا ہے
19:54وہ باپ کی طرح ہوتا ہے
19:57چچا
19:57باپ کی طرح ہوتا ہے
19:59اور دوسرا رشتہ
20:02حضرت سیدنا
20:03امیر حمزہ
20:03سرکار کا یہ ہے
20:04کہ نبی پاک
20:05علیہ السلام کے
20:06رضائی بھائی ہیں
20:09نبی علیہ السلام کے
20:10رضائی
20:11بولیے
20:12رضائی بھائی ہیں
20:14رضائی بھائی
20:14سمجھتے ہیں نا
20:15دودھ شریک بھائی
20:16جس خوش نصیب
20:18خاتون نے
20:20جن کا نام
20:21عدد سویبا
20:23بخاری شریف
20:23کتاب و نکام میں
20:24موجود ہے نا
20:25واقعہ
20:25کہ جب نبی پاک
20:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:28کی ولادت ہوئی تھی
20:29تو یہی عدد سویبا
20:31تھی
20:32جن کو
20:34کس نے عداد کیا تھا
20:35ابو لہب نے
20:36یہ نبی پاک
20:38علیہ السلام کی
20:39بعد میں کیا بنی
20:40دائی بنی
20:41نبی پاک
20:42علیہ السلام کو
20:43دودھ پلائے
20:44تو یہی عدد سویبا
20:47جنہوں نے
20:47نبی پاک
20:48علیہ السلام کو
20:49دودھ پلائے
20:50دو سال پہلے
20:51نبی علیہ السلام کے
20:52چچا حضرت
20:52امیر حمزہ سرکار
20:54کو بھی دودھ پلائے تھا
20:56تو اس طرح
20:57حضرت امیر حمزہ
20:59نبی پاک علیہ السلام
20:59تو سلام کے
21:00کیا لگے
21:01رضائی
21:01بھائی لگے
21:03رضاب کے حوالے سے
21:04ایک مسئلہ
21:06ذرا اپنے
21:06ذہن نشین فرما لیں
21:09ہمارے معاشرے کے اندر
21:11آج کل
21:12یہ چل رہا ہے
21:14دور
21:14لے پالک
21:16متبنہ
21:17لوگ بچے لے لیتے ہیں
21:19جن کی اولاد نہیں ہوتی
21:20یا بیٹیاں ہوتی ہیں
21:21کوئی بیٹا لے لیتے ہیں
21:22ٹھیک ہے نا
21:24بیٹی ہوں
21:25تو کوئی بیٹی لے لیتے ہیں
21:27تو رضاب کے حوالے سے
21:28یہ مسئلہ
21:29یاد رہے
21:30نبی علیہ السلام
21:30نے فرمایا
21:32یحرم من الرضا
21:34فی ما یحرم من النصب
21:35او کما قال
21:36نبی علیہ السلام
21:38نے فرمایا
21:39جو رشتے
21:40نصب کی وجہ سے
21:41حرام ہوتے ہیں
21:42وہ رشتے
21:43رضاب کی وجہ سے
21:44بھی حرام ہو جاتے ہیں
21:45جس طرح
21:47میں ساتھ سمجھا دیتا ہوں
21:48جس طرح
21:49سگی بہن
21:51سگی ماں
21:52خالہ
21:52پپو
21:54بانجی
21:55بطیجی
21:55ان کے ساتھ
21:57نکاح نہیں نہ ہو سکتا
21:58اسی طرح
21:59رضاب کے حوالے سے بھی
22:01جو
22:01رضائی بہن ہے
22:03رضائی ماں ہے
22:04پپو ہے
22:05خالہ ہے
22:05بانجی ہے
22:06بطیجی ہے
22:06ان کے ساتھ بھی نکاح
22:08نہیں ہوتا
22:09یہاں پہ
22:10کئی رشتے
22:12شادی ہو گئی
22:13بچے ہو گئے
22:14بعد میں پتا چلا
22:15کہ اوہو
22:16یہ تو جناب
22:17اس نے
22:19جس کی عورت کے ساتھ
22:20شادی کی ہے
22:21ان کو
22:22ایک ہی خاتون
22:23نے دودھ پلایا تھا
22:23بچپن میں جناب
22:26یہ بچی
22:27رو رہی تھی
22:28تو لڑکے کے
22:29جو لڑکا تھا
22:30اس کی ماں نے پکڑے
22:31اس کو دودھ پلا لیا
22:32اب کسی کو
22:33بتایا نہیں
22:34بعد میں
22:34کئی سالوں کے بعد
22:36یہ اکدہ کھلا
22:37پتا چلا
22:39کہ
22:39یہ تو معاملہ
22:40رضاد والا ہے
22:41اس لیے
22:43یہ مسئلہ
22:44ہر مسلمان کے
22:45ذہن میں ہونا چاہیے
22:46رضاعت
22:47اگر کسی عورت
22:48نے کسی بچے
22:49کو دودھ پلایا ہے
22:50تو اسی وقت
22:50اسے بتانا چاہیے
22:52کہ میں نے
22:53فلان بچے کو
22:54یا بچی کو
22:54دودھ پلایا ہے
22:55تاکہ کل کو
22:56جب رشتے کا
22:58معاملہ ہو
22:58تو اس وقت
22:59معاملہ کلیر ہو جائے
23:01تو حضرت سیدنا
23:03امیر حمزہ
23:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:04آپ
23:05نبی پاک
23:06صلی اللہ علیہ وآلہ
23:07کے رضائی بھائی ہیں
23:08اس سوالے سے
23:09ایک اور بات
23:11حضرت مولا علی شیر
23:12خدا
23:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:14آپ رویت کرتے ہیں
23:15کہ
23:17حضرت امیر حمزہ
23:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:19کی بیٹی
23:20جب وہ جوان ہوئیں
23:22تو
23:22ان کا رشتہ
23:24نبی پاک
23:24علیہ السلام کی
23:25بارگاہ میں
23:26پیش کیا گیا
23:27سرکار سے
23:28فرمایا گیا
23:29کہ یہ
23:29آپ کی چچہ
23:31زاد ہیں
23:31آپ ان کے ساتھ
23:33نکاح فرما لیں
23:34ان کا کوئی
23:35سہارہ نہیں
23:36یا سہارہ نہیں ہے
23:37تو
23:38ربی پاک علیہ السلام
23:38نے فرما رہا
23:39میں ان کے ساتھ
23:40نکاح
23:41کس طرح کروں
23:41ان کے والد
23:43میرے رضائی بھائی ہیں
23:45یہ میری پتیجی
23:47لگتی ہے
23:47تو پتیجی کے ساتھ
23:48نکاح
23:48کس طرح ہو سکتا ہے
23:50پتیجی کے ساتھ
23:51نکاح
23:52نہیں ہو سکتا
23:53تو
23:54نبی کریم
23:54صلی اللہ علیہ وآلہ
23:56نے
23:56حضرت سیدنا
23:58امیر حمزہ
23:59رضی اللہ تعالیٰ
23:59انہو
24:00آپ کی
24:02بیٹی کے ساتھ
24:03نکاح
24:03نہیں فرمایا
24:04اور پھر
24:05سیدنا حضرت
24:07امیر حمزہ
24:08رضی اللہ تعالیٰ
24:10انہو
24:10ایک آپ کا
24:12رشتہ یہ بھی ہے
24:13کہ آپ کی
24:14والدہ صاحبہ
24:15جو ہیں
24:15حضرت حالہ
24:16بنت وحب
24:17وہ نبی پاک
24:18علیہ السلام کی
24:19امی جان
24:20حضرت سیدہ
24:21طیبہ طہرہ
24:22سیدہ آمنہ پاک
24:24کی
24:24چچا ذات
24:25بہن ہے
24:25تو اس طرح
24:26نبی پاک
24:28علیہ السلام
24:28کی خالہ
24:30کے بیٹے بھی
24:31حضرت سیدنا
24:32امیر حمزہ
24:32رضی اللہ تعالیٰ
24:33لگتے
24:34تو یہ
24:35رشتوں کی بات
24:37کہ اتنے رشتے
24:38نبی پاک
24:38علیہ السلام
24:39کے ساتھ
24:40نبی پاک
24:41علیہ السلام
24:41کے جتنے
24:42چچا ہیں
24:43سب چچوں میں سے
24:44جن کو
24:46نبی پاک
24:47علیہ السلام
24:47کے ساتھ
24:48سب سے زیادہ
24:49انس تھا
24:50محبت تھی
24:52وہ سیدنا
24:52حضرت امیر حمزہ
24:53رضی اللہ تعالیٰ
24:58جو بندہ
24:58نبی پاک
24:59علیہ السلام
24:59سے محبت کرے
25:01خدا کی قسم
25:02وہ بڑا
25:03بندہ
25:03بڑا خوش
25:04نصیب ہے
25:05جو نبی
25:06علیہ السلام
25:07سے محبت
25:08کرے
25:08وہ بڑا
25:10خوش
25:10نصیب ہے
25:11تو یار
25:12جس سے
25:12نبی پاک
25:13علیہ السلام
25:13محبت کرے
25:16جس سے
25:17حضور
25:17محبت کرے
25:18کتنا
25:19بڑا خوش
25:19نصیب ہوگا
25:20تو حضرت
25:22امیر حمزہ
25:23سرکار
25:24وہ عظیم
25:24حضی ہیں
25:25کہ جو نبی
25:26علیہ السلام
25:26کے محب بھی ہیں
25:28سرکار
25:28کے محبوب بھی ہیں
25:32وہ آنکھ
25:34جو نبی پاک
25:34علیہ السلام
25:35کی یاد
25:36میں
25:36آنسوب آتی ہے
25:37اس آنکھ
25:38کی بڑی شان ہے
25:40جو
25:41یاد
25:41محبوب
25:42میں روئے
25:43خدا
25:44کے قسم
25:44عظیم آدمی
25:46ہے
25:46تو جو حضور
25:47کی یاد
25:48میں آنسوب
25:48آئے
25:49وہ عظیم آدمی
25:50ہے
25:50تو یار
25:51جس کی
25:52یاد میں
25:52ہمارے آنکھ
25:53آنسوب آئیں
25:57جب بھی
25:58سیدنا
25:58حضرت امیر
25:59حمزہ
25:59رضی اللہ
26:00تعالیٰ نہ ہو
26:01آپ کا
26:02ذکر خیر
26:02ہوتا تھا
26:03خدا کی قسم
26:04نبی پاک
26:05علیہ السلام
26:05کی آنکھیں
26:07چھمہ چھمبرسنہ
26:08شروع ہو جاتی
26:09تھیں
26:10اور پھر
26:12مسلمانوں
26:12جو خوش
26:13نصیب آدمی
26:14نبی پاک
26:15علیہ السلام
26:15کی شانیں
26:16بیان کریں
26:17عظمتیں
26:18بیان کریں
26:19اس کی عظمت
26:20کا کوئی
26:21اندازہ
26:21نہیں کر سکتا
26:23تو حضرت
26:24امیر حمزہ
26:25وہ عظیم
26:25انسان ہیں
26:26جن کے
26:27لاشے کے پاس
26:28کھڑے ہو کر
26:28میرے آقا
26:29ان کی شانیں
26:29بیان کر رہے ہیں
26:32ان کی عظمتیں
26:33بیان کر رہے ہیں
26:34وہ حضرت
26:34سیدنا
26:35امیر حمزہ
26:36رضی اللہ
26:36تعالیٰ عنہ
26:37ہو ہیں
26:37اور آپ کی
26:39کئی خصوصی
26:41یاد ہیں
26:41ان میں سے
26:43ایک خصوصیت
26:44یہ ہے
26:44کہ آپ
26:45کا
26:46جنازہ
26:47نبی پاک
26:48علیہ السلام
26:48نے
26:49ستر مرتبہ
26:50پڑایا
26:53آپ شہید ہوئے
26:54نا
26:55غزوہ
26:55اہد کے اندر
26:57بڑی
26:58دردناک
26:59آپ کی شہادت
26:59ہے
27:01حضرت
27:01واشی جباب
27:02مسلمان ہوئے
27:03پہلے
27:04مسلمان نہیں
27:05تھے
27:06ان کا
27:06ایک ہی
27:07ٹرگر تھا
27:09ان کے
27:09مالک
27:10نے کہا
27:11کہ اگر
27:11تُو نے
27:13عمیر حمزہ
27:14رضی اللہ
27:14تعالیٰ عنہ
27:15کو شہید
27:15کر لیا
27:15کامیاب ہو گیا
27:17تو میرے طرف سے
27:17تُو آزاد ہے
27:19اب زیری بات
27:19ایک بندہ
27:20غلامی کے زندگی
27:21وسر کر رہا ہو
27:22اسے جب یہ
27:23آسرہ مل جائے
27:24کہ تُو نے
27:25یہ کام کرنا ہے
27:26تُو آزاد ہو جائے گا
27:27تو پھر تو
27:28اس کا
27:28ڈرگٹ
27:29وہی ہوگا نا
27:30تو
27:32واشی
27:32ابھی تک
27:33مسلمان نہیں
27:33ہوئے
27:35کافروں
27:35کے طرف سے
27:36لڑ رہے تھے
27:37موقع پا کے
27:38جب دیکھا
27:39کہ حضرت
27:39سیدنا
27:40امیر حمزہ
27:40رضی اللہ
27:41تعالیٰ عنہ
27:41آپ
27:42جس طرف
27:43جاتے ہیں
27:44جس طرف
27:45جاتے ہیں
27:46کافروں
27:47کو گاجر
27:47ملی کی طرح
27:48کاد کے
27:48رکھ دیتے ہیں
27:50آخری
27:50کافر کو
27:51جس وقت
27:51آپ جہنم
27:53رسید کر رہے تھے
27:54تو آپ کی
27:55زرہ مبارک
27:55پیٹ مبارک
27:57اس تھوڑی
27:57اوپر ہو گئی
27:58واشی نے
27:59جب دیکھا
28:00کہ
28:00یہ تو پیٹ
28:02ننگا ہو گیا ہے
28:03موقع مل گیا
28:04وہ
28:05نیزے کے اندر
28:05بڑا ماہر تھا
28:06ایسے جناب
28:08زور سے
28:08نیزہ مارا
28:09کہ آپ کی
28:10ناف کے نیچے
28:11نیزہ لگا
28:11اور پار ہو گیا
28:13پچھلی طرف سے
28:13نکل گیا
28:14تو حضرت
28:15امیر حمزہ
28:16رضی اللہ تعالیٰ
28:17نے آپ
28:18زمین پہ
28:19تشریف لائے
28:19پھر اٹھ کے
28:20حملہ کرنا چاہا
28:21لیکن جسم مبارک
28:23نے ساتھ
28:24نہیں دیا
28:24پھر
28:25آپ جانتے ہیں
28:27آپ نے سنا ہوگا
28:27علماء سے
28:28کہ جناب
28:29آپ کا سینہ مبارک
28:31چیرا گیا
28:32آپ کا
28:33مسلح کیا گیا
28:34آپ کے
28:35آزا کو
28:35کاٹا گیا
28:37پورے جسم کے
28:38آزا کو
28:38الگ الگ کیا گیا
28:40یہ
28:41اتنی دردناک
28:42جسم کی شہادت ہے
28:43سیدنا حضرت
28:44امیر حمزہ
28:45رضی اللہ تعالیٰ
28:46نو کی
28:47لیکن جو
28:48میں بات
28:48عرض کرنا چاہتا ہوں
28:49وہ یہ ہے
28:50کہ جب
28:51نبی کریم
28:51صلی اللہ علیہ وآلہ
28:53نے
28:53ان کو
28:54معاف کر دیا
28:55جنہوں نے
28:56آپ کو شہید کیا
28:57حضرت واشی
28:58حضرت ہندہ
28:59ٹھیک ہے
29:00جب
29:01اللہ کے
29:02محبوب علیہ السلام
29:03نے ان کو
29:03معاف کر دیا
29:04اللہ نے
29:05معاف کر دیا
29:06تو پھر ہمیں بھی
29:07معاف کر دینا چاہیے
29:10آج ہم لوگوں کو
29:11دکھتے ہیں
29:11جاہل قسم کے لوگ
29:13کچھ ویسے جاہل
29:14اور کچھ پڑے لکھے جاہل
29:15وہ جناب
29:17بیٹھ جاتے ہیں
29:18بحثیں کرنے
29:19کہ یہ ہوا
29:19وہ ہوا بھئی
29:20میری آقا علیہ السلام
29:21کی حدیث ہے
29:23الاسلام
29:25یہدی مما کان
29:26قبلہ ہو
29:27اسلام
29:28پہلے سارے گناہوں
29:29کو مٹا دیتا ہے
29:32جب بندہ
29:33کلمہ پڑھ لیتا ہے
29:34یار
29:34کلمہ پڑھ لینے سے
29:35کیا ہوتا ہے
29:36پچھلی زندگی
29:37کے سارے گناہ
29:38کیا ہو جاتے ہیں
29:39بولو بولو
29:41پچھلی زندگی
29:42کے سارے گناہ
29:43معاف ہو جاتے ہیں
29:44یہ کلمے کے اندر
29:45اللہ نے
29:46پاور رکھی ہے
29:47تو جب
29:48نبی پاک علیہ السلام
29:49نے
29:50ان کے اسلام
29:51کو قبول کر لیا ہے
29:53ان کے کلمے
29:54کو قبول کر لیا ہے
29:55جب نبی علیہ السلام
29:57نے
29:58ان کو
29:58اپنے سینے کے ساتھ لگا دیا ہے
30:00تو میرا خیال ہے
30:01اب کسی اور کو
30:02اس پر بحث کرنے کی
30:04قطعا ضرورت نہیں ہے
30:07جو بھی بحث کرے گا
30:09دیکھو وہ عظیم صحابی ہیں
30:12نبی پاک علیہ السلام کی صحبت میں
30:15نبی علیہ السلام کی بجلس میں
30:18نبی علیہ السلام کی سنگت میں
30:20جس نے ایک لمحہ گزار دیا
30:23دنیا کا بڑے سے بڑا غوث
30:26کتب ابدال تابعی بھی
30:28ان کی گرد راہ کو بھی نہیں پہنچتے
30:33حضرت ویسے کرنی
30:34نام آپ نے سنا ہے
30:36خیر و تابعین ہیں
30:38خیر و تابعین ہیں حضرت ویسے کرنی
30:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:41جن کے پاس نبی علیہ السلام نے
30:44سیدنا فاروق عاظم
30:45سیدنا مولا علی شیر خدا
30:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھیجا تھا
30:49کہ ان کے پاس جانا
30:49اور جا کر میری امت کیلئے دعا کروانا
30:56یار کتنی بڑی شان ہے
30:57پر خدا کی عزت کی قسم
31:00وہ خیر و تابعین ضرور ہیں
31:02عظمت اور شان والے ضرور ہیں
31:05پر وہ صحابی کی گرد راہ کو بھی نہیں پہنچ سکتے
31:09حضرت واشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:11حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:13ان کی گرد راہ کو بھی کوئی نہیں پہنچ سکتا
31:16کیوں؟ ان کو جو مقام دیا ہے
31:18وہ دیدار مصطفیٰ نے دیا ہے
31:21نبی پاک علیہ السلام کا دیدار کرنے سے
31:24سرکار کا کلمہ پڑھنے سے
31:26جو ان کو رفعتیں مل گئی
31:27جو ان کو مقامات مل گئے
31:29وہ عبادت سے نہیں مل سکتے
31:33یاد رہے
31:34صحابی
31:37صحابی عمل سے نہیں بنتا
31:40صحابی عمل سے
31:41بولو بولو
31:44صحابی عمل سے نہیں بنتا
31:46عبادت سے نہیں بنتا
31:48صحابی بنتا ہے تو صرف دیدار مصطفیٰ سے
31:51بنتا ہے
31:53اور جو صحابہ کی شانیں
31:55قرآن بیان کرتا ہے
31:57وَكُلَّ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْمَةُ
31:59قرآن نے کہا میرے محبوب
32:01کہ جتنے بھی صحابہ ہیں
32:02سب کے ساتھ میں نے جنت کا وعدہ کر لیا
32:06تو یہ ساری شانیں انہوں کو مل گئی ہیں
32:08اور پھر مسلمانوں
32:11حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
32:14ان کا ستر مرتبہ جنادہ ہو
32:16یہ بات
32:16میں اس لیے دوبارہ کر رہا ہوں
32:20کہ کچھ لوگ مسئلے کا غلط
32:22مفہوم سمجھ لیتے ہیں
32:24یہ نبی پاک علیہ السلام کی خصوصیت ہے
32:27صرف سرکار ہی ایسا کر سکتے ہیں
32:33ہمیں اجادت نہیں ہے
32:35دوسری مرتبہ پڑھنے کی بھی
32:37ایک مرتبہ جس نے جنادہ پڑھ لیا
32:39بس
32:40جس نے ایک مرتبہ جنادہ پڑھ لیا
32:42وہ کافی اور دوبارہ جنادہ نہیں پڑھ سکتا بندہ
32:45نماز کا یہی مسئلہ ہے
32:47جب مسجد کے اندر جماعت ہو گئی ہے
32:49تو دوبارہ بغیر کسی عذر کے
32:53کوئی عذر ہے کوئی مسافر ہے
32:55اس کو جماعت کا پتہ نہیں ہے
32:57وہ آکے جماعت گران سکتا ہے
32:59لیکن ایک بندہ گھر میں بیٹھا ہے
33:01اس سے پتہ بھی ہے
33:02اتنے بجے جماعت ہوتی ہے
33:03وہ جان بوجھ کے نہیں آتا
33:04اور جب جماعت ختم ہو جہاں دوبارہ میں آگے جماعت کرواتا ہے
33:07یہ تو فتنہ ہے
33:10کیا خیال ہے
33:11یہ کیا ہے
33:13فتنہ ہے اور قرآن میں
33:15وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
33:18وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
33:20فتنہ تو قتل سے بھی برا ہے
33:23تو حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
33:27میرے آقا کریم علیہ السلام نے
33:31سب سے پہلے ان کا جنازہ پڑھایا
33:33اور فرمانا ایک ایک کو لے آؤ
33:36اور حضرت امیر حمزہ کے ساتھ رکھتے جاؤ
33:39پر حضرت امیر حمزہ ان کے جسم کو نہیں اٹھانا
33:44یوں ستر جنازے نبی علیہ السلام نے پڑھائے
33:47اور ہر جنازے کے اندر حضرت امیر حمزہ سرکار جامل
33:52جنازہ پڑھانے کے بعد نبی پاک علیہ السلام
33:56ان کی میت پر ان کی جسم مبارک پر کھڑے ہو گئے
34:01اور ان کی تعریف و توصیف کر رہے ہیں
34:03کہ اللہ تعالی نے ان کو خیر بانٹنے والا بنایا ہے
34:07انہوں نے ہمیشہ خیر ہی بانٹی ہے
34:09اللہ نے ان کو خوبیاں عطا فرمائی ہیں
34:11تو یوں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
34:15اپنے چچا جان کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے
34:20دنیا صرف صدف فرمایا ہے
34:22تو حضرت سیدنا
34:23امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
34:26وہ عظیم شہید ہیں
34:29کہ نبی پاک علیہ السلام کا معمول تھا
34:32ہفتے میں ایک دن لازمی ان کی قبر مبارک پر جائزہ کرتے تھے
34:38آج بھی اہل مدینہ کا معمول ہے
34:40کہ بدھ والے دن نبی پاک علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے
34:45اہل مدینہ بدھ والے دن لازمی سیدنا امیر حمزہ سرکار کی قبر پر حاضری دیتے ہیں
34:52تو اس سے یہ مسئلہ بھی ثابت ہو گیا
34:54کہ قبروں پر جانا حاضری دینا
34:56یہ نبی پاک علیہ السلام کی سنت مبارکہ ہے
34:59اللہ تعالی مجھے آپ سب کو سمجھنے کی عمل کرنے کی طرف
35:12اللہ اکبر اللہ اکبر
35:22اللہ اکبر
35:33اشہد ان لا الہ الا اللہ
35:44اشہد ان لا الہ الا اللہ
35:58اشہد ان محمد رسول اللہ
36:09اشہد ان محمد رسول اللہ
36:22اشہد ان محمد رسول اللہ
36:51اشہد ان محمد رسول اللہ
37:01اشہد ان محمد رسول اللہ
37:05اشہد ان محمد رسول اللہ
37:07اشہد ان محمد رسول اللہ
37:11اشہد ان محمد رسول اللہ
37:12اشہد ان محمد رسول اللہ
37:12اشہد ان محمد رسول اللہ
37:12اشہد ان محمد رسول اللہ
37:21Alhamdulillah.
38:12Alhamdulillah.
38:26Alhamdulillah.
39:05Alhamdulillah.
39:35Alhamdulillah.
39:46Alhamdulillah.
40:09Alhamdulillah.
40:11Alhamdulillah.
40:37Alhamdulillah.
40:42Alhamdulillah.
40:44Alhamdulillah.
40:44Alhamdulillah.
40:44Alhamdulillah.
Comments