00:28Bismillahirrahmanirrahim
00:30اللہ تعالی عنہو کا
00:31ہمارے گھر والوں کے ساتھ بھائی چارہ قائم کیا
00:34وہ مہاجر صحابی تھے
00:35وہ ہمارے پاس رہے پھر بیمار ہوئے
00:37ہم نے تیمارداری کی ان کا انتقال ہو گیا
00:39سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ملنے کے لئے آئے
00:42تو میں نے اس طرح جملہ کہہ دیا
00:45کہ بے شک اللہ نے آپ کو
00:47اس مقام عزت پر رکھا ہوگا
00:50تو سرکار نے اس پر دریافت فرمایا
00:51کہ ایسی یقینی خبر آپ کیسے دے رہی ہیں
00:54انہوں نے اس کیا
00:55میں تو نہیں جانتی
00:56یعنی میرا حسن زن ہے
00:58بس اسی بنیاد پر میں نے کہہ دیا
00:59تو یہ ہم نے آپ کو سمجھایا تھا
01:01گویا کہ آکے کے جملے نبی کریم کے ثابت کرتے ہیں
01:04کہ آپ حسن زن تو قائم کر سکتے ہیں
01:05کسی کے بارے میں
01:07یقینی خبر نہ دیں
01:08یہ نبی کا کام ہوتا ہے
01:10تو لہذا
01:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
01:13کہ بھرالعثمان
01:14مجھے ان کے بارے میں خیر کی ہی امید ہے
01:17لیکن میں رسول ہونے کے باوجود
01:19نہیں جانتا
01:21کہ ان کے ساتھ کیا کیا جائے گا
01:23اور یہ میں نے پچھلے پرگرام میں آپ کو سمجھا دیا تھا
01:25کہ مراد یہ ہے
01:26کہ میں از خود نہیں جان سکتا
01:28کہ ان کے ساتھ کیا کیا جائے گا
01:30ہاں جب اللہ تعالیٰ بتائے گا تو ٹھیک ہے
01:32اسی لئے آپ نے دس صحابہ کو نام لے کر
01:35جنت کی بشارت دی
01:36ایک ساتھ
01:37ان کو اشرائے مبشرہ کہتے ہیں
01:39تو یہ کیوں کیسے خبر دے دی
01:41جب رسول جانتے ہی نہیں ہیں
01:42اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:44فیوچر کے بارے میں بتایا
01:46آگے یہ ہوگا
01:46پھر یہ ہوگا
01:47آپ نے یہ روایت بھی سرماعت فرمائی تھی
01:50ہم نے بیان کی تھی
01:51بلکہ اس میں گزر چکی ہے
01:53کہ ایک دفعہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے
01:55لوگوں نے سوالات کی کسرت کی
01:57تو آپ جلال میں آگئے
01:59تو آپ نے فرمایا کہ
02:01سلو نی ما شئتم
02:04سلو سوال کرو تم
02:05نی مجھ سے ما شئتم
02:07جو تم چاہو
02:08پوچھو مجھ سے جو چاہو
02:09ایک صحابی کھڑے ہو گئے
02:11یا صلی اللہ میرے والد کا نام کیا ہے
02:15میرا باپ کون ہے
02:16اب انداد اگر نے سوال کیا تھا
02:18اصل میں لوگ ان کے
02:19نصب پر تعان کرتے تھے
02:21تو سرکار نے فرمایا
02:22کہ آپ کے والد وضافہ ہیں
02:23تو یوں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:27غیبی خبریں خود دی ہیں
02:28بعض اوقات قلب کے احوال
02:31سرکار نے بیان فرمایا
02:32کہ آپ دل میں یہ سوچ رہے ہیں
02:33آپ یہ کر کے آئے ہیں
02:35الخصائص القبر اگر کتاب آپ لے لیں
02:37اس کا اردو ترجمہ مل جاتا ہے
02:39اور اس میں دیکھیں
02:41کہ سرکار کے یہ موجزات تھے
02:42اور غیبی خبریں سرکار نے دی ہیں
02:44بیانی ویسی پوری ہوئی ہیں
02:46تو خلاص ایک الام یہ ہے
02:47کہ اس میں تعویل واجب ہوئی
02:48کہ گویا کہ سرکار یہ فرما رہے ہیں
02:50کہ میں از خود نہیں جانتا
02:53کہ ان کے ساتھ کیا کیا جائے گا
02:54حالکہ میں اللہ کا رسول ہوں
02:55تو جب میں اللہ کا رسول ہونے کے باوجود
02:58اللہ تعالیٰ کے طرف سے
02:59الہام وحی وغیرہ کا انتظار کر کے
03:01پھر یقینی خبر دیتا ہوں
03:03اس سے پہلے صرف امید تو ظاہر کرتا ہوں
03:05کہ بھئی حسن زن ایسا ہوگا
03:06تو آپ کے سے یقینی خبر دے رہی ہیں
03:08اس لئے اچھے طرح یاد رکھیں
03:10بعض بھائی برا مان جاتے ہیں
03:12لیکن ہمارا مشورہ بالکل ٹھیک ہوتا ہے
Comments