Skip to playerSkip to main content
Hazrat Ameer Hamza RA - Special Talkshow - 4 April 2026 - ARY Qtv

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Peer Syed Saqlain Haidar Shah,

Sana Khuwan: Sajid Ali Chishti

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00امیرِ حمزہ کی
00:31اللہ رب العزت نے جس قبیلے جس خانوادے جس خاندان میں آپ کو مبوس فرمایا وہ خانوادہ آزل سے لے
00:42کر ابتک انتہائی شرف انتہائی عزت کا حامل رہا ہے
00:47قبیلہِ قریش اور پھر اس کے بعد اس میں بنو حاشم اور بنو حاشم کے ہی فرد حضرت سیدنا امیرِ
00:55حمزہ
00:56رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ کے شہزادے اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ
01:05وآلہ وسلم کے سگے چچا جان
01:08عمر میں بھی اتنا زیادہ فرق نہیں تھا اور محبت بھی بے انتہا تھی
01:12حضرت سیدنا امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کی جو خدمات دین کے لیے اسلام کے لیے حضور نبی کریم
01:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
01:24جو آپ کی جانساری تھی جو وفاداری تھی اس کی کوئی مثال کائنات میں نہیں ملتی ہے
01:30آج حضرت سیدنا امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تذکرہ آپ کی بارگاہ میں عقیدتوں اور محبتوں کا اظہار
01:38پیش کریں گے
01:39خراج پیش کریں گے اور یہ جاننے کی کوشش کریں گے آپ کی شخصیت آپ کی صیرت
01:46اور پھر سب سے پہلے یہ کہ اس نصب کا کیا شرف ہے کیا عزت ہے اس حوالے سے بھی
01:54بات ہوگی
01:55ہمارے درمیان تشریف فرما ہے ممتاز سکولر ممتاز عالم دین عدیب ہیں دانشور ہیں شاعر ہیں
02:02حضرت علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سلام علیکم
02:05سلام علیکم سلام علیکم شکریہ
02:07اللہ حضرت عامد کا اور انتہائی محترم انتہائی مقررم شخصیت ہم سب کے لیے
02:14اور ایک ایسے خانوادے سے ان کا تعلق ہے آستانہ علیہ چورہ شریف
02:19آپ وہاں کے زیب سجادہ ہیں اور بہت عزتوں کے حامل ہیں بہت شاندار گفتگو کرتے ہیں
02:26حضرت قبلہ پیر سید احمد سقلین حیدر شاہ صاحب سلام علیکم
02:32اور بہت خوبصورت آواز کے حامل سنا خان عزتیں پانے والے سنا خان
02:39ساجد چشتی صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
02:41اسلام علیکم
02:42ساجد بھائی آغاز نات سے
02:44بسم اللہ
03:00زر وسر خاک کے تابندہ ستارے ہوں گے
03:25زر وسر خاک
03:32زر وسر خاک کے تابندہ ستارے ہوں گے
03:56جس جگہ اپنے نالین
04:08اتارے ہوں گے
04:16جس جگہ آیا
04:25بوے گلو سے لیے پھرتی ہے
04:36چھپائے چہرہ
04:45بوے گلو سے لیے پھرتی ہے
04:56چھپائے چہرہ
05:04گے سسرکارے
05:07تو عالم میں
05:11سوارے
05:15ہوں گے
05:21زر وسر خاک کے تابندہ ستارے ہوں گے
05:41لوگ تو
05:45حسین عمل لے کے
05:52چلے روز ہی ساتھ
06:15سرورا ہم تو
06:18فقط تیرے سہارے ہوں گے
06:31اس طرف بارش انوار
06:39مسلسل ہوں گے
06:48جس طرف
06:50چشم محمد کے
06:56اشارے
06:58ہوں گے
07:05اٹھ گئی تیری جانب
07:10وہ کرم بار
07:15نجائے
07:21اٹھ گئی تیری جانب
07:26وہ کرم بار نظر
07:33اس گڑی
07:36کتب تیرے
07:41وارنیارے
07:44ہوں گے
07:51زر وسر خاک
07:57کتابندہ
08:00ستارے
08:03ہوں گے
08:09سبحان اللہ
08:10سبحان اللہ
08:11ماشاءاللہ
08:11سب سے پہلے تو
08:13آج چونکہ موضوع ہے
08:15حضرت سیدنا امیر حمزہ
08:17وہ نصب کی اہمیت
08:20اور اس کا عز و شرف
08:21وہ بھی ہم سمجھنا چاہیں گے
08:23کہ اس خانوادے
08:25اس خاندان
08:26اس قبیلے کی
08:27تو شان
08:28خود آقا نے بیان فرمائی ہے
08:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:33الحمدللہ رب العالمین
08:35والصلاة والسلام
08:36وعلى عشرف الاملیاء والمرسلین
08:38وعلى علیہ وصحبہ
08:39اجمائین
08:40نات کا ایک شیر
08:41مجھے یاد آگیا
08:42آپ کے سوال کی برکت سے
08:44کہ رونکے سہنے بنو سعد
08:47ہے تیرہ بچپن
08:48اللہ
08:49اللہ
08:49رونکے سہنے بنو سعد
08:52ہے تیرہ بچپن
08:54حاشمی
08:55لال
08:56حلیمہ
08:57کا دلارہ
08:58تو ہے
08:59واہ واہ
08:59حاشمی لال
09:01حلیمہ
09:02کا دلارہ
09:03تو ہے
09:03کیا کہنے
09:04کیا کہنے
09:04قرآن کا جو موڈ ہے نی
09:06اس قویسٹن کے
09:06پوائنٹ آف یو سے
09:07قرآنک جو موڈ ہے
09:09جی
09:09وہ نصب کی نفی ہے
09:11اچھا
09:12ہر جگہ
09:13ٹھیک ہے
09:13بار بار آتا ہے
09:15کیونکہ نصب ایک بت کی طرح پوجا جا رہا تھا
09:17اس معاشرے میں
09:18جہاں اسلام
09:20توحید کا عالم اٹھا کے آیا
09:22اور نبی رحمت صلی اللہ
09:24علیہ وسلم
09:25رحمت للعالمین بن کے
09:27مبوس ہوئے
09:29امیوں کے
09:29اس ام القرآن کے اندر
09:31تو نصب
09:32کی فضیلت کا احساس تو
09:34انسان میں ہمیشہ سے رہا ہے
09:36اور اس پہ ایک تفاخر کی
09:37کیفیت بھی رہی ہے
09:39نبی پاک صلی اللہ
09:40علیہ وسلم کی وہ ذات
09:42وہ شخصیت وہ ہستی ہے
09:44مجھے یہ ذوقن لگتا ہے
09:46کہ نصب کی فضیلت
09:49اور شرف
09:49جو برقرار رہ گیا ہے
09:52اتنی سختی کے باوجود
09:54وہ صرف اور صرف
09:56نصب بن حاشم کا صدقہ ہے
09:58اللہ اللہ اللہ
10:00اور اس پر دلائل و شواہد
10:02اور نصوص موجود ہیں
10:03پہلے تو قرآن پاک میں
10:05اللہ رب العالمین نے خودی فرمایا ہو
10:07وَالَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاعِ بَشَرَةِ فَجَعَلَهُ نَسَبًا وَسِحْرًا
10:13نصب سے آگے بھی ایک چیز ہے اور وہ نسبت ہے
10:16ایک نسبی رشتے ہوتے ہیں
10:18ٹھیک ہے اور ایک نسبت
10:20جو قدرتی بنتے ہیں نیچرل
10:21بائی ڈیفالٹ بنتے ہیں
10:23اور ایک وہ ہے جو آپ
10:26بائی چوائیس بناتے ہیں
10:28جس کو ہم سسرالی رشتے کہتے ہیں
10:30نصبن وَسِحرًا
10:33نصبی رشتے خونی رشتے
10:35اور وہ جو نسبتی رشتے ہیں
10:36نسبتوں سے قائم ہوئے ہیں
10:38سسرالی رشتے
10:39دونوں کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
10:42نے اعتبار بخشا
10:44ایک نالج کیا
10:45اور ایک ایسے ہی موقع پر حضور علیہ السلام
10:48نے پورا خطبہ دیا تھا
10:50اسی موضوع پر ایک خطبہ دیا تھا
10:52اپنے چچا حضرت عباس
10:54رضی اللہ عنہ کے رگارڈ میں
10:57اور اپنی پھوپی جان
10:58سیدہ صفیہ بنت عبد المطلب
11:00کے وجہ سے ایک بار
11:01ایک بار سیدہ خاتون جنت
11:04سیدہ فاطمہ تزہرہ
11:05کی تشفی اور تسلی کی خاطر
11:08مجھے لگتا ہے کہ اور بھی روایات
11:10ہوں گی اس حوالے سے
11:11جس میں جو ٹاپ کلاس بات ہے
11:14وہ میں حدیث کے وہ الفاظ آج پڑھ دیتا ہوں
11:16برکت کے لیے
11:17کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
11:19نے پورا بقائدہ
11:21حمد و سنا کے ساتھ
11:23اور تمہید کے ساتھ
11:24وہ خطبہ دیا تھا
11:25اور اعلان کر کے لوگوں کو پہلے جمع کروایا تھا
11:28تفصیلی حدیث ہے وہ
11:29پھر وہ خطبہ جب دیا
11:31کہ میں نے سنا ہے
11:33ہوا کیا تھا
11:33صرف اتنا بظاہر ہمیں
11:36تو اب یہی لگے گا صرف اتنا
11:37لیکن یہ خطبہ بتا رہا ہے
11:39کہ وہ جو جس کو اتنا حلقہ لیا گیا
11:42وہ وہاں کیا مانے رکھتا تھا
11:44چچا نے صرف اتنا کہا
11:46کہ حضور یہ لوگ بیٹھے
11:48اب چچا کون ہے
11:48متولی کعبہ حضرت عباس بن عبد المطلب
11:51کسٹوڈین ہیں
11:52سردار مکہ ہیں
11:53اور اس وقت کا تاج ہیں
11:55بنو حاشم کے سر کا
11:56اور سارے عرب کی عزت و شان
11:58وہ اکیلہ ایک شخص ہے
12:00ہر لوگ نام لی رہتے ہیں
12:01حضور علیہ السلام کے چچا
12:02حضرت عباس کا
12:04حضرت سید الشہدہ
12:06امیر حمزہ کے بھائی
12:08صرف کیا ہوا
12:09کہ کچھ لوگ بیٹھے تھے
12:11گفتگو آپس میں جیسے عربوں کا سٹائل تھا
12:14وہ بالکل ویسے چل رہی تھی
12:15آپ کو جب دیکھا
12:17تو وہ لوگ خاموش ہو گئے
12:19آپ کو آتے ہوئے دیکھا
12:21نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے
12:22چچا جان حضرت عباس بن عبد المطلب کو
12:25تو چپ ہو گئے
12:27یہ انہیں ناغوار گزرا
12:28کہ بھئی میں آیا ہوں
12:29یہ تو آپ جاری رکھیں
12:31آپ سارے یوں خاموش ہو گئے
12:32مثلا کہ جیسے
12:33یہ جائیں گے
12:34تو پھر اگلی بات ہوگی
12:35اس سے کیا ہوتا ہے
12:37کہ وہ بندہ تھوڑا سا
12:38چھٹا جاتے کیا
12:39گران گزرا
12:41تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت
12:42میں ارز کیا
12:43کہ حضور آج یہ ہوا ہے
12:44اس کے جواب میں
12:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:48خطبہ پرار فرمایا
12:49لوگو سنو
12:50کل سبب و نسب
12:53منکتن یوم القیامت
12:55اللہ
12:56سببی و نسبی
12:59اللہ
12:59قیامت کے دن
13:00ہر نسب کٹ جائے گا
13:02ہر نسبت کٹ جائے گی
13:03نہ نسب کام دے گا کسی کا
13:05نہ کسی کی نسبت کام دے گی
13:08میرا نسب اور میری نسبت
13:10اس دنیا میں بھی
13:11اور آخرت میں بھی برقرار رہیں گی
13:13کیا ہوا
13:14سبحان اللہ
13:14اس کا عزاز اور پروٹوکول
13:16واجب قرار دے دیا گیا
13:17یہ عزت ہے
13:18اس خانوادے کی
13:19اس نسب کی
13:21ناظرین کرام
13:22یہاں ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
13:24وقفے کے بعد
13:25لوٹتے ہیں
13:25اس یقین کے ساتھ
13:26آپ کہیں نہیں جائیں
13:27ناظرین کرام
13:28خوش آمدید
13:29خصوصی پروگرام
13:30سید الشہداء
13:31سیدنا امیر حمزہ
13:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے
13:34محبتوں اور عقیدتوں کا خراج
13:36کس طرح شاہ جی
13:37قبول اسلام آپ کا ہوتا ہے
13:40کس طرح آپ
13:42حضور نبی کریم
13:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
13:45حلقے میں
13:46تشریف لے آتے ہیں
14:01بڑا حسین و جمیل
14:03اور ایک ایسا یہ موضوع ہے
14:05کہ دل میں ایک روشنی
14:07اور ایک نور
14:09اور ایک اجالہ
14:10اور ایک خوشبو
14:11اترتی چلی جا رہی ہے
14:12اتنا ایمان افروز
14:13اور اتنا روح پرور
14:15یہ مضمون ہے
14:16اور آپ حضور نبی کریم
14:19علیہ السلام
14:19ایک مرتبہ
14:20سہنِ حرم کی جانب
14:22تشریف لارہے ہیں
14:23اور ابن جدعان
14:26ایک ہے
14:26اس کے گھر کے قریب سے گزرے
14:27تو سامنے سے
14:29ابو جہل آرہے ہیں
14:30ابو جہل کی نظر
14:32آقا کریم علیہ السلام پر پڑی
14:34قریب آگیا
14:35موقع کی تلاش میں رہتا تھا
14:37قریب آگیا
14:37اور آ کر
14:39اپنی زبان سے
14:40کچھ ایسے
14:41سخت الفاظ بولے
14:42کہ جو
14:43بے عدبی بھی تھی
14:45اور آقا کریم علیہ السلام کے
14:47قلبِ اقتص پر بوجھ آیا
14:48اور تکریف دے
14:50الفاظ
14:51اچھا جب وہ یہ بول رہا تھا
14:53تو
14:53ابن جدعان کی
14:54دو کنیزیں جو تھی
14:56خادمائیں جو تھی
14:57جو لونڈیاں تھی
14:57وہ ان کو سن رہی تھی ہیں
14:59اچھا انہوں نے بھی
15:00اس اثر کو محسوس کیا
15:03اچھا آقا کریم علیہ السلام
15:04حرمِ پاک کی جانب تشریف لے گئے
15:06اور وہ خواتین ابھی
15:08وہاں کھڑی ہو کر
15:08یہ بات کر رہی تھی
15:09اور بات کر رہی تھی
15:11کہہ رہی تھی
15:11کہ ان کے جو چچا ہیں
15:14حضرتِ امیرِ حمزہ
15:15رضی اللہ تعالی عنہ
15:17وہ جو ہیں
15:18ان کے یہ بات
15:19علم نہیں
15:19اب یہ بات ہو ہی رہی ہے
15:21کہ حضرت سینہ امیرِ حمزہ
15:22کا وہاں سے گزر ہوا
15:23وہ خواتین جو ہیں
15:24وہ ان کو دیکھ کے
15:26ایک دم خاموش ہو گئیں
15:27تو حضرتِ امیرِ حمزہ
15:28جو بڑی صاحبِ فراست تھے
15:30بڑے صاحبِ حصیرت تھے
15:32آپ وہاں پر رک گئے
15:33اور بڑے باوقار
15:34شخصیت تھے آپ
15:36خوبصورت چہرہ تھا
15:38اللہ
15:38جنتائی حسین و جمیل
15:40اجلی پیشانی
15:41پر نور چہرہ
15:43پر تاثیر نگاہیں
15:44حاشمی حسن و جمال
15:46حسن و جمال کا
15:47اور مرقع تھے
15:48جی
15:48اور قد بڑا
15:49درمیانہ قد تھا
15:51آپ کا آواز
15:51بڑی باوقار تھی
15:52آپ وہاں پر رک گئے
15:54اور رک کے کہنے لگے
15:55کہ تم میری بات سن کر
15:56خاموش کیوں ہو گئیں
15:57اب وہ خواتین جو تھی
15:59وہ ایک دفعہ پھر خاموش نہیں
16:00آپ نے کہا میں پوچھ رہا ہوں
16:01بولتی کیوں نہیں ہو
16:02کیا بات ہے
16:02تو انہوں نے کہا
16:03کہ آج ایسا ہوا
16:04انہوں نے وہ بتایا منظر
16:06اور آپ کو
16:07بڑی تکلیف محسوس ہوئی
16:09آپ آقا کریم علیہ السلام سے
16:12والیہانہ محبت
16:13فرمایا کرتے تھے
16:14وہاں سے آپ گھر نہیں گئے
16:16آپ شکار کر کے آ رہے تھے
16:18اور وہاں سے گھر نہیں
16:19ہاتھ میں اسی طرح تین کمان تھی
16:20آپ گھر نہیں گئے
16:27بیٹھا ہوا تھا
16:28اور لوگ بھی موجود تھے
16:29اور سیدھے اس کے پاس گئے
16:31اور جا کر کیا کہا
16:32کہا تم نے
16:33آقا کریم علیہ السلام کا
16:35اس میں مبارک لیا
16:36اور کہا تم نے کیا سمجھا
16:37کہ وہ اکیلے ہیں
16:39تو اب یہ کہہ کے
16:40اس نے کچھ بولنا چاہا
16:41لیکن آپ نے اپنی جو کمان تھی
16:43اس کے سر پر باری
16:44ایک مرتبہ باری
16:45پھر دوسری مرتبہ باری
16:46اب کس میں یہ جورت تھی
16:48حضرت سہینا امیر حمزہ کا سامنا کرتا
16:50کچھ دو تین
16:52اٹھے لوگ
16:53لیکن ابو جہل بڑا
16:54تیز تھا
16:55ترار تھا
16:55اس نے بٹھا دیا
16:56اور اس نے خیر کچھ اپنی بات کی
16:58آپ نے
16:59واپس تشریف لائے
17:00اور حضور نبی کریم علیہ السلام کو
17:02وہ بیتاب نگاہیں جو تھی
17:04آقا کریم علیہ السلام کو
17:05ڈونڈنے لگیں
17:06کہ آقا کریم کہاں ہے
17:07تو سینہ حرم میں دیکھا
17:09آقا کریم علیہ السلام
17:10سجدہ ریز ہے
17:11اللہ اللہ اللہ
17:12شہینی اکدس جو ہے
17:13اور سجدے میں
17:13آواز دی
17:14کہا اے میرے بھائی کے بیٹے
17:16کونین کے تاجدار
17:17نے سر اکدس کو اٹھایا
17:19تو کیا آقا
17:20کہا کہ
17:21آپ
17:21میں نے آپ کا بدلہ لے لیا
17:24آقا کریم علیہ السلام نے
17:26غور سے دیکھا
17:27تو پھر دوسرا جملہ کہا
17:29کیا آپ کو خوشی نہیں ہوئی
17:30میں آپ کا وہ بدلہ لے کے آئے
17:31اس نے جو اپنی زبان سے
17:32الفاظ نکالے ہیں
17:33میں ان کو بدلہ لے کے آئے
17:34تو آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
17:36مجھے خوشی تب ہوگی
17:37کہ جب آپ ایمان لے کر آئیں
17:39بس یہ زبان اکدس سے نکلنا تھا
17:42تو حضرت سہینہ امیر حمزہ رضی اللہ تعالی
17:44جو تھے آقا کریم علیہ السلام کے ساتھ
17:46لپٹے پیشانی اکدس کا برسہ لیا
17:48اور دارہ اسلام میں داخل ہوگئے
17:50سبحان اللہ
17:52حضور کی خوشی کا باعث ہوگئے
17:54حضور کی خوشی کا باعث ہوگئے
17:55کیا بات
17:56کیا کہنے
17:56اجھے یہ جو حسن و جمال ہے
17:59اور فہم و فراست ہے
18:02حکمت ہے
18:02شجاعت ہے
18:04بہادری
18:05سخاوت ہے
18:06یہ تو بنو حاشم کا خاصت
18:08بے شک
18:09اور سیدنا امیر حمزہ جو ہے
18:10اس کا مظہر خاص طور پر
18:12اس حوالے سے
18:13مظہر کامل
18:15جی
18:15اس ان اصحاف
18:16یہ تو حصد اللہ و حصد و رسولہی کا
18:18ٹائٹل سب سے پہلے ان کو عطا ہوا ہے
18:20واہ واہ واہ
18:21اور آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا تھا
18:23واللذی نفسی بیدی ہی
18:25اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت
18:29میری جان ہے
18:31حمزہ
18:32اصد اللہ و اصد رسولہی
18:35یہ لا مکتوب اند اللہ فی السماع السابعہ
18:40ساتھویں آسمان کے اوپرین لوہ محفوظ پر لکھا ہوا ہے
18:45کہ حمزہ اصد اللہ و اصد رسولہی ہے
18:48اور حمزہ سید الشہدہ ہے
18:50بے شک
18:50سارے شہیدوں کا سردار ہے
18:51یہ خوبیاں یہ کاملات قدرت کی طرف سے
18:54بائی ڈیفارٹ ازل سے ودیت تھے
18:57اور یہاں ایک نالج ہوئے اور اظہار کی شکل ہوئی اور سارٹیفکیٹ اتا ہوا
19:02یعنی میں سمجھتا ہوں کہ اس دن وہ اصد اللہ و اصد رسولہی بنے نہیں تھے
19:07اس دن اناؤنسمنٹ ہوئے
19:09آئے آئے آئے آئے کیا جملہ ہے
19:11تو یہ ذرا سا سمجھیں ان شخصیات کو
19:14رسمی صرف ٹیکسٹول اپروچ کے ساتھ نہیں
19:17ذرا ان کے ساتھ ڈریکٹ ہو نا
19:19تو پھر آپ پر چیزیں خود بہت کھلتی ہیں
19:22کہ اتنا تعلق اتنا پیار
19:25دیکھئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
19:28کسی کا کوئی ایک رشتہ ہو نا یار
19:29کوئی ایک رشتہ ہو جائے
19:31تو وہ بندہ تو کائنات کا انتخاب ہے
19:34میں نے اور کیا ہے تسلیم صاحب
19:36حضرت سید الشہدہ امیر حمزہ
19:38یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں
19:41آپ کی والدہ ماجدہ کا آج میں اسم گرامی
19:44برکت کے لیے لینا چاہ رہا ہوں
19:45کہ ہم سب سن لیں ہماری سماتیں
19:48مؤتر ہو جائیں
19:49اور سننے والوں کی بھی
19:55اللہ بنت احیب
19:56اور یہ بہن ہیں
19:59چچا ذات بہن ہیں
20:00کزن ہیں سیدہ آمنہ بنت وحب
20:03مخدومہ اکونین
20:05ام النبی صلی اللہ علیہ وسلم
20:06اللہ اکبر
20:08اللہ اکبر
20:09چچا ہو گئے
20:12رضائی بھائی ہو گئے
20:14اور پھر ادھر سے خالہ ذات بھائی ہو گئے
20:17حضور اللہ علیہ السلام کی والدہ
20:19اور ان کی والدہ جو ہیں
20:21وہ سگی کزن ہے آپس میں
20:23سگے چچا کی بیٹی ہیں ان کی
20:25اور چوتھا رشتہ
20:27حضرت امیر حمزہ کا
20:29حضور علیہ السلام کے ساتھ
20:30ان کے ہم ظلف ہیں
20:33ہم ظلف ہیں
20:34آپ کی زوجہ متحرہ کے اسم گرامی بھی آج میں
20:37چونکہ نصب سے آپ نے شروع کیا ہے
20:38سیدہ زینب بنت امیس
20:41اللہ
20:42اسمہ بنت امیس کی ہمشیرہ ہے
20:44اور آج میں اس عظیم خوش نصیب
20:47ماں جو کائنات نسل انسانی اور
20:50اولاد آدم میں بس ایک ہی خاتون ہے
20:53کائنات کی خوش نصیب ترین ساس
20:57جس کے داماد ہیں
20:59سید القونین امام الامیہ
21:01حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
21:05جس کے داماد ہیں
21:07سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
21:10جس کے داماد ہیں حضرت ابو الفضل
21:13اباس بن عبد المطلب
21:15جس کے داماد ہیں حضرت سید الشہدہ
21:18سیدنا امیر حمزہ صد اللہ وسلم
21:20اور جس کے داماد ہیں حضرت سیدنا جعفر
21:25تیار رضی اللہ تعالی
21:26اللہ اکبر
21:27یہ ساری ہستیاں دیکھی آپس میں
21:29ہمز الف بھی ہیں
21:30یہ سب کا ایک قومن رشتہ ہے
21:32سیدنا علی المرتضی شہر خدا بھی داماد ہیں
21:34اچھا اللہ اللہ
21:36آئے آئے آئے آئے
21:37وہ کیا ہستی ہوگی وہ بی بی
21:39ہند بنت آف ان کا اسم گرامی ہے
21:43یہ بی بی جو ہے
21:44کائنات کی تاریخ دانوں نے لکھا ہے
21:47کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گئے ہمیں
21:49ایسا ایک داماد کسی کو مل جائے
21:52تو اس جیسی کوئی ساس نہیں ہو سکتی
21:54جس کو ایسی کہکشاں ملی ہو
21:57ایسی عظیم دو خلیفہ راشد جس کے داماد ہوں
22:00دونوں چچا حضور علیہ السلام کے
22:03جن کے نام خطبے میں لیتا ہے خطیب
22:06اور رضی اللہ تعالیٰ انہو کہتا ہے
22:09وَعَلَا أَمَّئِهِ شَرِیفَائِنِ الْمُتَحْرَائِنِ مِنَ الْأَدْنَاسِ
22:12الْحَمْزَةِ وَالْعَبَّاسِ
22:14اور ان کا نام لینے والا کوئی نہ ہو
22:16ان کی بات کرنا کسی کے نصیب میں
22:19کتنی بڑی بدنصیبی کی بات ہے
22:21کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں
22:23چچا کا جو ٹائٹل ہے نا جی
22:24شریح ٹائٹل
22:26آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا ہے
22:28اَمَّرْ رَجُلِ سِنُوا لِي أَبِي
22:31جو چچا ہے نا وہ باپ کے قائم مقام ہوتا ہے
22:34تو حضور علیہ السلام نے
22:36اپنے چچا حضرت عباس کے لیے
22:38یہ ارشاد فرمایا تھا
22:39اب یہ رشتہ حضرت امیر حمزہ
22:42کے ایک اضافی ایڈوانٹج یہ ہے کہ عمر
22:44چونکہ کم تھی رضائی بھائی ہونے کا شرف
22:46کیا تھا دو سال کم و بیش
22:48ہم عمر تھے یا بعض نے چار کہا
22:50دو والی روایت زیادہ
22:52مسند ہیں یعنی عمر
22:54کا وہ جو ایک عرب تھا
22:56اس کی وجہ سے بھی ایک دوستی تھی
22:57لیکن ایک بڑی
22:59عجیب بات امام محب الدین تبری
23:02نے لکھی زخائر و لقبہ میں
23:03وہ کہتے ہیں امیر حمزہ کا جو
23:05قبولیت اسلام تھا وہ کوئی اسلام
23:08سے متاثر ہو کے نہیں تھا
23:09وہ حمیت تھی
23:12آشمی حمیت تھی
23:14اور ابو جہل کو آپ
23:16پڑھ لیں جا کے کتابوں میں
23:17جس وقت انہوں نے وہ کمان ماری تھی
23:19جو جملہ بولا تھا یہ ہے
23:22حصرت حمزہ انہوں نے کہا تھا
23:23آنا علا دین محمد
23:25پہلے ہی کہہ دیا تھا
23:26اچھا اس کو بلکل ڈھیر ہو گیا تھا ابو جہل
23:29بلکل وہ جانتا تھا
23:30جو جہل کو پتا تھا
23:31اگر کمان مار دی تو یہ میرا حشر کیا ہوگا
23:34اس کا سر پھٹ گیا تھا
23:36خون نکلا تھا بنو مخزوم کے
23:38لوگ آگئے تھے اور اس نے
23:40خود امیر حمزہ کی صفائی پیش کی تھی
23:42اللہ اللہ اللہ
23:45اس نے مان لکھتا ہے نہیں گلتی میری تھی
23:49اللہ پتا تھا کہ مار دے گا
23:50پتا تھا کہ امیر حمزہ کیا ہستی ہے
23:52اور کیا ہستیت ہے
23:53اور اس وقت اس کی رگہ حمیت حاشمی پھڑکی ہے
23:57کیا کہنے
23:57وہاں
23:58نے میرے بتیجے کو ہاتھ ڈالا ہے میرے ہوتے ہوئے
24:01رسول نہیں نبی نہیں پیغمبر نہیں
24:03آئندہ جورت رکھ
24:04حمزہ کا بتیجہ
24:05آئندہ جورت رکھ
24:07یہ پیغام تھا نا
24:09یہ شجاعت بہادری اور یہ عالم
24:13اور پھر اس پر آپ کا شوق شہادت
24:16اور پھر آپ کی جو شہادت ہے
24:19اہد غزوہ اہد میں
24:21اقل صلی اللہ علیہ وسلم
24:23جس کرب سے سیدنا امیر حمزہ کی شہادت سے گزرے ہیں
24:27تاریخ میں ایسا نہیں ملتا
24:30ایک روایت میں ہے کہ
24:31اور بدر کے تو یہ
24:33سمجھیں کہ
24:34مرد مرد میدان ہے نا
24:36سیدنا امیر حمزہ
24:38سید الشہدہ
24:39اور پھر
24:39میں نے کہیں پڑا ہے
24:41کہیں سنا ہے
24:42کہ ستر مرتبہ
24:44اقل صلی اللہ علیہ وسلم
24:45نے سیدنا امیر حمزہ کا جنازہ پڑا ہے
24:48یعنی یہ شوق شہادت
24:50اور آپ کی شہادت سے
24:52حضور کا جو کرب ہے
24:54اس حوالے سے
24:55حضور نبی کریم علیہ السلام کو
24:57مجھے ایک واقعہ یاد آگیا
24:58یہاں پر کہ
24:59کتنی محبت آقا کریم علیہ السلام
25:01حضرت سیدنا امیر حمزہ سے فرمایا کرتے تھے
25:04کہ ایک مرتبہ
25:05ایک صحابی آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ
25:07ایک دس میں حاضر ہوئے
25:08اور آ کر کہا
25:10کہ آقا کریم اللہ کریم نے
25:11مجھے اولاد عطا فرمایا
25:12یہ مجھے بیٹا عطا فرمایا
25:13تو حضور نبی کریم
25:15آپ اس کا نام عطا فرمائیں
25:18تو آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
25:20کہ اس کا نام حمزہ رکو
25:21اور پرشاعت فرمایا
25:22کہ تم جانتے رہے
25:23کہ میں حمزہ سے کتنی محبت کرتا ہوں
25:25خوشی حمزہ سے بڑی محبت ہے
25:27تو حضور نبی کریم علیہ
25:28اور یہ پھر شجاع بھی اتنے تھے
25:30اور اتنے سخی بھی اتنے تھے
25:32اور حضور نبی کریم علیہ السلام سے
25:35محبت جتنی کرتے تھے
25:37وہ اپنی مثال آپ تھی
25:38جب آپ کا وسال
25:40آپ کا آپ نے جب جامع شہادت نوش فرمایا
25:43تو نبی کریم علیہ السلام کی
25:45جب یہ خبر میری آقا کریم
25:47تو چشمان مقدس ہے
25:49آنسوں کا ایک سیلے رواں بہن نکلا
25:51اور جب یہ خبر پھر
25:53اچھا اہد کا کچھ ماحول بھی ایسا تھا
25:55اس غزوے کا
25:56کہ اس کا ایک اپنا کرب تھا
25:58اس کا رنج تھا
26:01افسوس تھا
26:02لیکن سید و شہدہ
26:04کے جانے سے کرب جو ہے
26:06وہ بہت زیادہ تھا
26:07ہر حوالے سے دیکھیں
26:08اب تاریخ اسلام میں
26:10ایک غیر مسلم مورخ ہیں
26:13انہوں نے ایک مضمون لکھے
26:15اور اس میں انہوں نے لکھے لیا
26:16کہ تاریخ اسلام میں
26:18حضور نبی کریم علیہ السلام کی جو امت ہے
26:21اس میں تین جو شخصیات ہیں نا
26:23ان کی جوان مردی
26:24ان کی شجاعت
26:26جو ہے وہ اپنی مثال آپ ہے
26:28اس نے ان میں تین شخصیات کا ذکر کی ہے
26:30سب سے پہلے حضرت سینہ امیر حمزہ رضی اللہ تعالی
26:33دوسرے حضرت سینہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی
26:36اور تیسرے مولا کائنات حضرت سینہ علی المرتضی شہر خود
26:40اور آپ دیکھ لیں ان تینوں کی نبی کریم علیہ السلام سے
26:43کتنی محبت تھی
26:44حضرت امیر حمزہ اتنے شجاعت تھے
26:46اور اس وقار کے ساتھ
26:48اور اس دب دبے کے ساتھ آپ میدان میں اترتے تھے
26:51اور یہاں پر ہے کہ آپ اپنی جو دستار بانتے تھے
26:53اس کے اوپر شتر مرکہ ایک پر لگایا ہوتا تھا
26:55تو ایک سردار تھا جس کو آپ نے واصل جہنم کیا
26:58کہتے ہیں وہ مر رہا تھا
27:00کفار کا
27:00تو وہ مرتے مرتے اس نے پوچھا
27:02اس نے کہا کہ یہ جو شخص ہے
27:04جو خوبصورت چہرے والا ہے
27:06یہ کون ہے
27:06تو اسے کہا کہ یہ حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
27:10انہوں نے کہا جانتے ہو
27:10اس نے ہمارے کتنے کفار جو ان کے واصل جہنم کی ہے
27:13اللہ
27:14اس نے کہا کہ اس نے تقریباً تیس
27:17یا اکتیس
27:18ایک دقا پر تیس لکھ جاؤ
27:19اکتیس لکھا
27:20اکتیس سردار جو ہیں
27:22وہ حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
27:24کے ہاتھ سے واصل جہنم ہوئے
27:27اور یہ بھی ایک بڑی دلچسپ بات ہے
27:29کہ آپ جو تلوار اٹھایا کرتے تھے
27:31کہتے ہیں کہ وہ دو دھاری تلوار ہوا کرتی
27:33اللہ اللہ
27:34اور عام شخص جو تھا
27:35وہ اس تلوار کو اٹھا بھی نہیں سکتا تھا
27:38عام شخص
27:38لڑنا تو آگے کی بات
27:39لڑنا تو دور کی بات ہے
27:41یعنی وہ اس کو اٹھا کے ہوا میں لہران نہیں سکتا تھا
27:44وہ اتنی وزنی ہوتی تھی پہلی بات
27:45اور دوسری بات پھر آگے دیکھئے
27:48کہ آپ اس
27:49وہ ایک تلوار تو آپ کے دائیں ہاتھ میں ہوتی تھی
27:51لیکن آپ وہ شخصیتیں تو دوسری تلوار کو بھی ہاتھ میں رکھا کرتے
27:54اور یہ اس فنے میں یہ مشکل ترین پہلو ہے یہ
27:58دونوں ہاتھوں سے لڑنا
28:00آپ دونوں ہاتھوں سے لڑا کرتے تھے
28:02اور جب پھر یہ آپ کی شہادت کی خبر آکا کریم علیہ السلام تب پہنچی
28:06اور پھر یہ خبر پہنچتے پہنچتے یہاں بھی یہ دیکھئے
28:08کہ جب حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ تک جب یہ خبر پہنچتی ہے
28:12تو آپ آنا چاہ رہی ہیں
28:14آپ کو دیکھنے کے لیے
28:15لیکن جسم اقدس جو تھا
28:18جو وجود پاک تھا
28:19وہ زخم زخم تھا
28:21حضور نبی کریم علیہ السلام نے جب یہ سنا
28:25کہ آپ کی پھوپی جان جب وہ دیکھنے کے لیے آ رہی ہیں
28:27حضرت عمزہ کی بہن
28:29تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ کچھ دیر کے لیے
28:31روک دیا جائیں یا ٹھہر جائیں
28:33کہ ان کے دل کو زیادہ تکلیف ہوگی
28:35تو انہوں نے ایک جملہ بولا
28:36انہوں نے کہا کہ روکنے والے سے کہا
28:39حضور نبی کریم علیہ السلام نے ان کے چہرے کو دیکھا ہے
28:43کہ انہوں نے تو دیکھا
28:45اور آقا کریم علیہ السلام نے جب دیکھا تھا
28:46ریش مبارک جو یہ آنسو تستر تھی
28:48تو انہوں نے کہا
28:49نبی کریم علیہ السلام میرے سے زیادہ حمزہ سے محبت کیا
28:53اور حمزہ مجھ سے زیادہ نبی کریم علیہ السلام سے محبت فرمایا
28:57تو یہ ہے انداز شوق شہادت شوق محبت
29:01اللہ اکبر
29:02ناظر اکرام ایک مختصر سا وقفہ
29:04وقفے کے بعد لڑتے ہیں سیخین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں گے
29:08حضور اکرام خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
29:10سید الشہدہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
29:15حوالے سے یہ اس خاص نسبتوں سے
29:18اور سیدنا امیر حمزہ کی بارگاہ میں
29:21ہر ظاہر جو عمرہ کرنے حج کرنے جاتا ہے
29:24وہ کم از کم ایک مرتبہ ضرور حاضری دیتا ہے
29:28اور کئی لوگوں کا میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں
29:31جو روزانہ وہاں پر حاضری دیتے ہیں
29:34اور پھر خاص طور پر گورنر تیبہ آپ کو کہا جاتا ہے
29:39گورنر مدینہ کہا جاتا ہے
29:41اس حوالے سے مجدی صاحب کا بڑا ذوق ہے
29:45میں واقف ہوں پرسنلی
29:47تو میں خاص طور پر آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں
29:50کیا وجہ ہے گورنر تیبہ گورنر مدینہ
29:54امیر مدینہ
29:55اہل عرب جو ہیں اہل مدینہ جو اسی نام سے پکارتے ہیں
29:58روحانی طور پر
29:59آپ قیامت تک
30:01مدینہ تیبہ کے کتب ہیں
30:05کتب ہونا
30:06کسی شہر کا کیا ہوتا ہے
30:08یا کسی ملک کا کیا ہوتا ہے
30:09یا اہل روحانیت جانتے ہیں
30:11جو تقوینی علم سے
30:12لیکن مدینہ کا کتب ہونا
30:14آئے آئے آئے
30:16اس میں میں اس سے آگے اور کچھ بات نہیں کر سکتا
30:18آئے آئے
30:19مدینہ کا کتب کوئی اور ہو مدینہ والے کے علاوہ
30:22آئے آئے آئے
30:24اس کا کچھ مطلب ہوگا نا
30:26اس لئے ہر بدھ کو مدینہ والے بھی آج بھی رات کے بارہ بجے آگے وہاں بیٹھے ہوتے ہیں حاضریوں
30:31کے لئے
30:31میں نے دیکھیں ایک بزرگ اس بار میں حاضر ہوا تو ایک بزرگ وہاں بیٹھتے ہیں
30:35ان کے پاس بیٹھے کعبہ پیا کھجوریں کھائیں
30:38تو وہ پھر میں نے دیکھا کہ اہل مدینہ وہاں کس طرح آتے ہیں
30:42جو اہل مدینہ ہیں
30:43ظاہرین نہیں
30:45جو لوکل وہاں کے لوگ ہیں
30:47اور یہ صدیوں سے وہاں کی روایت ہے
30:49آج میں پڑھ رہا تھا علامہ برزنجی نے لکھا ہے
30:52کہ بارہ رجب کو بقاعدہ وہاں ارس ہوا کرتا تھا
30:55کلانہ پروگرام ہوا کرتا تھا
30:57جو وہ اس زمانے میں آج سے ڈیڑھ دوستو سال پہلے
30:59اب بھی کچھ لوگ کرتے ہیں
31:01اور اب تو ہر بدھ کو لنگر تو ہوتا ہی ہے
31:03سیدو شہدہ کا لنگر ہوتا ہے
31:05میں نے اس طرح بھی شامل ہوئے
31:07محفل ہوئے
31:07اچھا ویسے یہ ہر بدھ کو تو خاص احتمام ہوتا ہے
31:10آپ نے دیکھا
31:12روزانہ ہی جاتی ہے
31:13وہ وجہ وہی ہے کہ گورنر ہے
31:14جس کو گورنر سے کام ہو وہ جائے گا
31:17یہ بھی دوبارہ جس کی حاضری
31:20اچھا میں بتا دیتا ہوں
31:21حدیث سننی ابی دعود میں ہے
31:24حضور علیہ السلام نے فرمائے
31:26یہ جو شہدہ اہد ہیں
31:28شہدہ تو ساری بڑی شان والے ہیں
31:31شہدہ جو ہیں
31:32ان کے بارے میں مفسرین نے لکھا ہے
31:35وَلَا تَحْسَبَنَّا لَذِينَ كُتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
31:39اَمْوَاتًا بَاللَّهِ يَغْنِنْ دَرَبِّهِ بِرْزَكُونَ
31:41کے تحت
31:42تمام مفسرین نے لکھا ہے
31:44یہ جو شہدہ
31:46ایک تو جو شہدہ ہیں
31:48ان کی عام لوگوں سے زندگی مختلف ہوتی ہے
31:51اور وہ دنیوی زندگی کی طرح کی ہوتی ہے
31:53یہ تو قرآن
31:54یہ جو شہدہ ہے
31:55ان کی شہادت کے بعد کی جو زندگی ہے
31:58اس میں تخصیص یہ ہے
32:00شہدہ احد کی
32:01حضور علیہ السلام نے فرمایا
32:04کہ جب کوئی ان کو آکے سلام کرتا ہے
32:06تو یہ اسی طرح جواب دیتے ہیں
32:08جیسے زندہ بندہ زندہ بندے کو
32:10جواب دیتے ہیں
32:11اللہ اللہ اللہ
32:12شعور ہی نہیں ہے
32:13اس شعور کے ساتھ جواب جائے ہیں
32:15انسان کو شعور ہی نہیں ہے
32:16اس زندگی کا شعور ہی نہیں ہے
32:18وہ کیفیت محسوس ہوگی
32:19پھر سید الشہدہ امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
32:22کہ اپنی قبر مبارک
32:23جب میں نے یہ روایت اور حدیث پڑی تھی
32:26تو پھر مجھ پہ کھلا تھا
32:28کہ قبر والے کا مقام
32:29تو اللہ ہی جانتا ہے
32:30اس کے حبیب جانتے ہیں
32:31میں قبر کی بات کر رہا ہوں
32:33جس قبر کی مینٹیننس
32:36تسلیم سابری صاحب
32:37خاتون جنت سیدہ تنسائل
32:40جنہ ہر افتے جا کے کرتی ہوں
32:42اللہ
32:42لیپ کرتی ہوں
32:43اللہ اکبر
32:45اللہ اکبر
32:46اور اس کے پتھر ٹھیک کرتی ہوں
32:47وہ قبر کیا ہوگی
32:49اور پھر قبر والا کیا ہوگا
32:51ہر ہفتے
32:53ساری زندگی جب تک آپ دنیا میں حیات رہیں
32:56سیدہ الشہداء کی شہادت کے بعد
32:58سیدہ خاتون جنت
33:00بنفس نفیس جایا کرتی تھی
33:02پاکی صحابہ کا اندازہ
33:04آپ خود کر لیجیے
33:04یہی سے اندازہ کر لیا جائے
33:06حضور علیہ السلام کی صحابہ کی صحابہ کی صحابہ
33:09خلفاء راشدین جاتے رہے
33:10سیدہ تنسا جاتی رہیں
33:12اور بڑی خواتین بنو حاشم کی
33:14حضور علیہ السلام کے خانوادہ کی
33:19یہ باتیں ہوتی نہیں کوئی بیان نہیں کرتا ہے
33:21اس لیے وہ ایسے لگتا ہے لوگوں کو
33:23کہ جیسے آج ہم جو سمجھتے ہیں نا
33:25شروع سے ایسا ہی ہوگا
33:27ایسا تھا نہیں ان کا ایمان تھا
33:29اس بات پر کے شہید زندہ ہے
33:31قرآن کی اس نصبے ان کا ایمان و عقیدہ تھا
33:34اور وہ زندوں ہی کی طرح جایا کرتے تھے
33:36جیسے زندوں کے پاس زندہ جاتے ہیں
33:38میں آج خاص اس کا
33:39میں چاہتا تھا کہ یہ
33:41ضرور ڈسکس ہو
33:42کہ جو امیرِ تیبہ کہا جاتا ہے
33:44ایک تضمین کا بند سن لیجئے
33:47فخرِ شاہ جی
33:48فخرِ طبلو علم
33:50قائدِ غازیاں
33:52بہت خوب
33:53فخرِ طبلو علم قائدِ غازیاں
33:56دونوں ہاتھوں سے وہ برک اندازیاں
33:59دیکھ کر دنگ ہے لشکرِ تازیاں
34:03ان کے آگے وہ حمزہ کی جاں بات
34:08شاہ جی
34:10اب بھی لوگ ایسے ہیں
34:12میں واقف ہوں
34:13آپ واقف ہیں
34:16مجدی صاحب واقف ہیں
34:17ہم سب ساجد چشتی بھی وہاں جاتے ہیں
34:19تو روز آنا وہیں
34:20رات کو سکون ہی نہیں آتا
34:23اب بھی بہت سے دنیا ایسی ہے
34:25جو وہاں پر روز ہی
34:27حاضری شام کو
34:28ایک روٹین ہے
34:30کہا جاتا ہے کہ
34:31حضور نبی کریم علیہ السلام
34:33ان کے
34:35شہدائے اہد پر تشریف لے جایا کرتے تھے
34:38اور ایک روایت یہ بھی ملتی ہے
34:40کہ اکثر وہ
34:40بدھ کے دن کا بھی انتخاب ہوا کرتا تھا
34:44آپ دیکھیں
34:44بلاد تخصیص
34:46تمام جتنے بھی سلاسلِ قدسیاں ہیں
34:50ان کے
34:51اور پھر وہ مشایخ جو ہیں
34:52وہ
34:54مشرق سے تعلق رکھتے ہیں
34:55مغرب سے تعلق رکھتے ہیں
34:57کوئی زبان بولتے ہیں
34:58وہ
34:59بلاد تخصیص جو ہے
35:01وہ یہاں پر جانے کو
35:03اپنے لیے شرف سمجھتے رہے ہیں
35:04بے شرف
35:05اور وہ ضرور حاضری دیتے رہے ہیں
35:07اچھا پھر یہاں پر ایک بات اور
35:08میں کہتے ہیں جس نے دوبارہ چاہتا ہے
35:10کہ وہ مدینہ آئے
35:12مدینہ تیبات
35:12تو اجازت ان سے
35:13وہاں بیٹھ کے وہ
35:14اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کرے
35:16مناجات کرے
35:17اچھا پھر ایک اور چیز جو میں خاص طور پر
35:19یہاں پر ایڈ کرنا چوں گا
35:20کہ وہ حضرات
35:21میں نے وہاں پر دیکھے ہیں
35:22کہ جو خاص طور پر
35:23بے اولاد ہوتے ہیں
35:25جن کے ہاں
35:26اولاد نہیں ہو رہی ہوتی
35:27ایک
35:28اور جو کسی ایسی مرض میں
35:30مبتلا ہوتے ہیں
35:31کہ جب ان کو دنیا کے جو موالج ہیں
35:33وہ ان سے ہاتھ اٹھا دیتے ہیں
35:36اور ایسے مریض جو ہیں
35:37ان کے لیے وہاں دعا کرنی ہے
35:38اور بے اولاد جوڑے جو ہیں
35:40وہ جب جا کر وہاں بیٹھ کر
35:42اپنے رب کی بارگاہ میں مناجات کر کے
35:45ان کے واسطے سے
35:46اور اپنے رب کی بارگاہ میں
35:48جب وہ دعا کرتے ہیں
35:48تو اللہ کریم جو ہے
35:49ان کی دعاوں کو
35:50شرف قبولیت اطاع فرماتا ہے
35:52حضور نبی کریم علیہ السلام نے دیکھ رہا ہے
35:54اس جگہ پر کھڑے ہو کے کہا تھا
35:56کہ اللہ میں گوا ہوں
35:57یہ وہ جماعت ہے
35:59جنہوں نے تیری رضا کے لیے جان دی ہے
36:02تیری رضا کے لیے جان دی ہے
36:04اور پھر کہا جاتے ہیں
36:05کہ قیامت تک
36:06جو شخص وہاں جا کر
36:07ان کو سلام کرتا ہے
36:09وہ شوہدہ
36:10جو وہ قیامت تک
36:11اس کا جواب دیتے رہتے ہیں
36:13بلکہ یوں کہہ لیجئے
36:14کہ اس کے نامہ عمال میں
36:16قیامت تک کے لیے
36:17ایک نیکیوں کا
36:18ایک حسن کا
36:19ایک خوبیوں کا اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
36:21سلسلہ ہے
36:22بلکہ
36:22بہت شکریہ قبلہ
36:24لوگ صاحب
36:24آج خاص رنگ میں تھے
36:26آپ دونوں
36:27خاص رنگ میں
36:27ازان سید الشہدہ ہے
36:29کیا رنگ تھا
36:30اور شاہ صاحب قبلہ
36:31آپ کا بھی بہت شکریہ
36:32بھائی ساجد چشتی صاحب
36:34آپ کی خوبصورت آواز میں
36:36ہم سیدنا امیر حمزہ
36:37کی بارگاہ میں
36:38نظرانہ منقبت
36:39ہم سننا چاہیں گے
36:41ناظر اکرام
36:42میں بھی اختتام
36:43یہ حضرت علامہ پیر سید
36:45امتیاز حسین شاہ صبح قازمی
36:47آپ جو خطیب ہیں
36:49حضرت بریم
36:50آم سرکار اسلام آباد کے
36:52مرکزی خطیب ہیں
36:53ان کی ایک منقبت سے
36:55چند اشار پیش کر رہا ہوں
36:57کہ اشاق نبی کے سینے میں
36:59الفت ہے امیر حمزہ کی
37:01کونین کے گوشے گوشے میں
37:04شہرت ہے امیر حمزہ کی
37:06اے پیارے چچا آقا کے
37:09پھر خاص غزائی بھائی بھی
37:12سرکار دو عالم سے
37:14دوہری قربت ہے
37:16امیر حمزہ کی
37:17تدبیر سے جن کی باطل کے
37:20اوسان خطا ہو جاتے ہیں
37:23تم کفر سے پوچھو
37:26کہ کتنی حیبت ہے
37:27امیر حمزہ کی
37:29اور سب اہلِ باطن کے دل بھی
37:32قربان ہیں ان کی چوکھٹ پر
37:35اخیارِ امت کے دل میں
37:38شوکت ہے امیر حمزہ کی
37:40ہیں والی شہرِ بدینہ کے
37:43بس ان کا سکھ کا چلتا ہے
37:46سد شکر کے میرے سینے میں
37:49عظمت ہے امیر حمزہ کی
37:52جب آپ کے در کا منگتا ہے
37:55اترائے کیوں نہ قسمت پر
37:58جب آپ کے در کا منگتا ہے
38:02اترائے کیوں نہ قسمت پر
38:04الحمد کے سید کو حاصل
38:07نسبت ہے امیر حمزہ کی
38:10اشاقِ نبی کے سینے میں
38:13الفت ہے امیر حمزہ کی
38:15کون این کے گوشے گوشے میں
38:18شہرک ہے امیر حمزہ کی
38:21تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
38:23السلام علیکم تسلیمہ
38:33سرکار دعا نم کو پیاری
38:39ہے ذات میرے حمزہ کی
38:47سرکار دعا نم کو پیاری
38:55ہے ذات امیر حمزہ کی
39:02بخشش کی سند مل جائے گی
39:07کرپات امیر حمزہ کی
39:12کربات امیر حمزہ کی
39:21میں جان تو عالم کے در پر
39:31جب حاضری دینے جاتا ہوں
39:37سرکار سے لے کے آتا ہوں
39:43خیرات امیر حمزہ کی
39:47سرکار سے لے کے آتا ہوں
39:54خیرات امیر حمزہ کی
40:01اسلام کے پلنے بڑھنے میں
40:10ہے ہاتھ امیر حمزہ کا
40:16اسلام کبھی نہ بھولے گا
40:22خدمات امیر حمزہ کی
40:28اسلام کبھی نہ بھولے گا
40:33خدمات امیر حمزہ کی
40:39جو سائل در پہ جاتے ہیں
40:50پرپر کے جو نیاں آتے ہیں
40:55تیبہ میں سخاوت جاری ہے
41:01دن رات امیر حمزہ کی
41:05تیبہ میں سخاوت جاری ہے
41:12دن رات امیر حمزہ کی
41:22محبوب کے ذکرِ عجمل سے
41:31محبوب کو راحت ملتی ہے
41:38محبوب کے ذکرِ عجمل سے
41:46محبوب کو راحت ملتی ہے
41:51محبوب کے دل کی مرضی ہے
41:57ہو بات امیر حمزہ کی
42:02بخشش کی سند مل جائے گی
42:08کربات میرے حمزہ کی
Comments

Recommended