Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Quran Majeed kay Asraat

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00a sea of joy, a sea of joy, a sea of joy
00:05Alhamdulillah, Rabbil Alamain, and Al-Aqibatul Al-Mutqin
00:08and Salatul Al-Salamu ala Rasulilin Nabi Al-Karim
00:12Amma ba'd, Fa'auzu Billahi min Shaitanir Rajim
00:16Bismillahir Rahmanir Rahim
00:18wa nunazzilu min Al-Quran ma huwai shifahun
00:21wa rahmatun lillimum minin
00:23Shadakullah Mawlana Al-Azim
00:26مولا صلی و صلیم دائماً آبدا على حبیبی کا خیر الخلق کل ہمی
00:31معزز ناظرین آپ ایر وائی کیو ٹی وی کی سکرین سے دیکھ رہے ہیں
00:36خصوصی پروگرام روشن راستے
00:39روشنی کا سفر ہے
00:41محبت
00:43اخلاق
00:44اور قرآن کے ساتھ
00:47وابستہ رہنے کا سفر ہے
00:49آج کا ہمارا موضوع ہے
00:51قرآن مجید کے اثرات
00:54قرآن مجید کی تلاوت
00:56قرآن مجید کی محبت
00:58قرآن مجید کی تعظیم کے بعد
01:00جو انسانی وجود پر اس کے اثرات ہیں
01:03کیا وہ فقط انسان پر ہیں
01:05نہیں
01:08وہ جنات پر بھی ہیں
01:11وہ پہاڑوں پر بھی ہیں
01:13وہ پوری کائنات عرض و سما پہ ہیں
01:16چونکہ
01:17قرآن مجید کے جو اثرات ہیں
01:20ان کا اثر
01:23انسان کے بدن پر
01:24انسان کی آنکھوں پر
01:26انسان کے دل پر
01:28اور قرآن جس طرح ہدایت ہے
01:30اسی طرح یہ شفا بھی ہے
01:33نور ہے
01:35اور قرآن مجید
01:36چونکہ صرف کلمات کا مجموعہ نہیں
01:39بلکہ انسانی روح
01:41ذہن
01:42اور معاشرتی زندگی کی
01:44رہنمائی کا جامع نظام ہے
01:46یہ نہ صرف انسان کی
01:50عقلی و فکری
01:51پہلوں کو منور کرتا ہے
01:54بلکہ
01:55اس کے قلب و روح
01:57کو سکون
01:58اور توازن عطا کرتا ہے
02:00آج کے جدید دور میں جہاں
02:03ذہنی استراب
02:05تشویش
02:06نفسیاتی دباؤ عام ہے
02:09قرآن ایک روشن رہنماء
02:11ایک معالج
02:12اور ایک مکمل دستور کی
02:15حیثیت رکھتا ہے
02:16اسی لیے تو فرمایا گیا
02:18کہ قرآن جو ہے
02:20مومنوں کے لیے شفا بھی ہے
02:21اور رحمت بھی ہے
02:24ہم نے اس کو
02:25اس انداز میں نازل فرمایا ہے
02:26کہ یہ مومنین کے لیے
02:28رحمتِ الہی بھی ہے
02:30اور ان کے دکھوں کا مداوہ بھی ہے
02:33ان کی پریشانیوں کا حل بھی ہے
02:34ان کا ملجاو مابا بھی ہے
02:36ان کے لیے رحمت بھی ہے
02:38شفا بھی ہے
02:40قریش کے ایک سردار تھے
02:42نظر بن حارس
02:43انہوں نے قریش کے لوگوں سے کہا
02:46کہ جس طرح تم
02:47اس شخص کا مقابلہ کر رہے ہو
02:49اس سے کام نہیں چلے گا
02:52انہوں نے کہا پھر کیا ہوگا
02:53اس نے کہا یہ شخص
02:55جس نے تمہارے درمیان
02:58کتنی زندگی گزاری ہے
03:00چالیس سال کا عرصہ گزارا
03:02اور پھر اس کے بعد بھی تمہارے درمیان ہے
03:05اس کا بچپن شباب
03:07اب ادھیر عمر کے قریب ہے
03:09تو یہ آپ کے درمیان ہے
03:11آپ نے اس کو صادق بھی کہا
03:13امین بھی کہا
03:14اخلاق کا یہ مرکز و منبع ہے
03:17اور یہ وہ ہستی ہے
03:18کہ جس سے کبھی کسی کو دکھ
03:20تکلیف یا پریشانی نہیں پہنچی
03:22تو آپ اب اس کو جو ہے جھٹلا رہے ہیں
03:25کوئی شائر کہتا ہے
03:26کوئی کہن کہتا ہے
03:28کوئی ساہر کہتا ہے
03:29بتاؤ شائروں کا
03:30کہنوں کا
03:31ساہروں کا
03:32کلام ایسا ہوتا ہے
03:33اس نے جو اپنی زندگی
03:35تمہارے درمیان گزاری ہے
03:36وہ تو ایک
03:37الگ تلگ زندگی ہے
03:38جو کہ معاشرے میں
03:40کوئی ایسا انسان ہی نہیں ہے
03:41جیسا انسان یہ ہے
03:43تو اب تم اس کے
03:44جھٹلا کیسے سکتے ہو
03:46تو اس نے
03:47مکہ سے
03:48عراق کا سفر کیا
03:51وہاں
03:52شاہانِ عجم کے قصے سنے
03:54رستم و اسفندیار
03:56کی داستانیں سنی
03:57اور پھر ان کو لا کر
03:58پھر وہ واپس آیا
04:00اور اس نے پھر
04:01محفلیں بپا کرنا شروع کی
04:02ان کے قصے سناتا
04:05تاکہ
04:06لوگ
04:07سیرت ابن حشام میں ہے
04:08کہ تاکہ
04:09لوگ اس کے ساتھ
04:10مل جائیں
04:11اس کے ہو جائیں
04:12بلکہ حضرت ابن عباس نے
04:14تو یہ بھی
04:15اس میں مزید اضافہ فرمایا ہے
04:16آپ نے فرمایا
04:17کہ اس نے لونڈیاں بھی خرید دیں
04:19اور اس نے انہیں کہا
04:20کہ ان لوگوں کو
04:22تم اپنا گانا سناو
04:23اپنی محبت میں ورغلاو
04:25تاکہ یہ
04:26محمد و رسول اللہ سے ہٹ جائیں
04:30پیغام حق
04:31جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:32لے کر آئے ہیں
04:33یہ لوگ ان سے دور ہو جائیں
04:35اور اس کا ان پر اثر نہ ہو سکے
04:37لیکن اس سے کیا معلوم تھا
04:38کہ یہاں اثر کرنے والی کتاب
04:40کتاب اللہ قرآن مجید ہے
04:43اور اس اثر کو
04:44لوگوں کے دلوں میں ڈالنے والی
04:46وہ مازا کے کاجل ہیں
04:48وہ محبوب کے چشمان مقدس ہیں
04:50وہ محبوب کی نگاہ کرم ہے
04:52وہ محبوب کا فیض نظر ہے
04:55اللہ اکبر
04:57اب اس نے ایسا کیا
04:58تو بخاری مسلم میں بھی ہے
05:00کہ لوگوں کو ورغلانے کے لیے
05:02اس نے ترہ ترہ سے
05:04تمام ترم عاملات کیے
05:06لیکن حال یہ ہوا
05:08کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
05:10نے اجازت چاہ لی ایک دن
05:14پانچ سن نبوی ہے
05:16اور میرے محبوب اس وقت تک
05:18قرآن لوگوں کو سنا نہیں سکے
05:21کہیں تو دارِ ارکم میں
05:22کہیں اپنے غلاموں میں بیٹھ کر
05:25لیکن جو مجمع عام تھا جو کفار کو
05:28اس کے اثرات مرتب کرنے کا وقت تھا
05:30وہ ابھی نہیں آیا تھا
05:31آج حکم ہو گیا
05:34محبوب کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
05:36کفار بیٹھے ہیں
05:37قریش بیٹھے ہیں
05:39محبوب جلوہ گرہ کھڑے ہوئے
05:41اور سرکار نے کھڑے ہو کر
05:43قرآن کی تلاوت شروع کی
05:45اللہ اکبر سورہ نجم کی
05:48آیاتِ بینات
05:51محبوبِ دو جہاں کی
05:52زبانِ اطحر پر جاری ہوئیں
05:55سرکار نے جب یہ کلام فرمایا
05:57اب کفار میں ہمت نہ رہی
05:59کہ کوئی بندہ کلام کر سکے
06:00کوئی بندہ اٹھ سکے
06:02سارے یوں ہیں خاموش ہو گئے
06:04بلکل
06:05یہ اثرات مرتب ہوتے جارہے ہیں
06:08قرآن کے ان پر
06:09اور وہ سنتے جارہے ہیں
06:10رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:14نے آخر پر سجدہ کیا
06:16تو جو ہی سرکار نے سجدہ کیا
06:19تو بخاری و مسلم میں ہے
06:21کہ قرآن کی اثر انگیزی ایسی تھی
06:23یہ ایسا موجزہ ہے
06:24اس کی اثر انگیزی کا عالم یہ تھا
06:27کہ وہ تمام کفار بھی رحمتِ قونین کے ساتھ
06:30سربہ سجود ہو گئے
06:31سجدے میں گر گئے
06:33قرآنِ قریم
06:34اللہ کا کلام ہے
06:36وہ لوگ
06:37کہ جو
06:38محبوبِ دو جہاں کو جٹلانے کے در پہ تھے
06:41آج وہی لوگ جب قرآن سنتے ہیں
06:44تو قرآن کی اثر انگیزی ان پر یہ ہوتی ہے
06:47قرآن کے اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں
06:51اللہ اکبر
06:52امیر المومنین سیدنا
06:53فاروقِ عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:55کا دور مبارک ہے
06:57ایک شخص ہے
06:58ایک عورت کو گناہ کی دعویٰ دیتا ہے
07:00اس نے کہا کہ چالیس دن کے لیے
07:03عمرِ فاروق کے پیچھے نمازیں ادا کرو
07:06اور اکتالیس میں دن میں یہاں اپنے
07:08وعدے کے مطابق کھڑی ہوں گی
07:10ایسا ہی ہوا
07:11وہ چالیس دن فجر میں
07:13زہر میں
07:14اثر میں
07:14مغرب میں
07:14اشاہ میں
07:15فاروقِ عاظم کی اقتداء میں جاتا ہے
07:18اکتالیس میں دن ہوا
07:19وہ عورت اسی چوک میں کھڑی ہے
07:21کہنے لگی میں حسبِ وعدہ کھڑی ہوں
07:23لیکن وہ نوجوان
07:25نگاہیں جکا کے جا رہا تھا
07:27ادھر ادھر کی خبر نہیں اسے
07:29اس نے کہا میں اب تیرے قابل نہیں
07:31تو میرے قابل نہیں
07:32میں نے چالیس دن
07:34عمرِ فاروق کی زبان سے
07:36قرآن سنا ہے
07:36تو قرآن کے یہ اثرات ہیں
07:39کہ اگر فاروقِ عاظم
07:40تلوار اٹھا کر آئیں
07:42اور قرآن کی تلاوت سمات کر لیں
07:45تو ہو کیا کہ
07:46مصطفیٰ کی غلامی میں آ جائے
07:48ناظرینِ کرام
07:49قرآنِ مجید
07:51اللہ نے انسانوں کو پیدا کیا ہے
07:53اور وہی انسانوں کی نفسیات سے
07:55کما حق کو ہواقف ہے
07:57اور اللہ رب العزت نے
07:58قرآنِ مجید میں
07:59تمام چیزوں کا
08:02بیان فرما دیا
08:03جس عمر پر
08:05جس کو
08:05جس شے کی ضرورت ہے
08:07وہ قرآن سے وابستہ ہو جائے
08:09قرآن میں تدبر کرے
08:10غور و فکر کرے
08:11قرآن کی جستجو میں گم ہو جائے
08:15قرآن کے الفاظ و معانی میں
08:17کھو جائے
08:18قرآن سے کامل فیض
08:20وہی لوگ
08:21پاسکتے ہیں
08:23جو اس کے مطالب و معانی
08:25کو سمجھنے کے لئے
08:27غور و فکر کے ساتھ
08:28اس کا مطالعہ کرتے ہیں
08:30اور جو لوگ
08:31تفہیمِ قرآن سے
08:32بے نیاز ہو کر
08:33قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
08:35ان کو اس کا ثواب
08:36تو مل سکتا ہے
08:37لیکن ان کی ذات پر
08:39قرآن خانی کا اثر
08:41مرتب نہیں ہو سکتا
08:42قرآنِ مجید میں
08:43اللہ رب العزت نے
08:43سورہ علی عمران میں
08:45ارشاد فرمایا
08:45فرمائے گا اس طرح
08:46اللہ اپنی نشانیاں
08:48تمہارے سامنے
08:49پیش کرتا ہے
08:50سائد کے ان
08:51علامتوں سے
08:52تمہیں اپنی فلاح
08:53کا سیدھا راستہ
08:54نظر آ جائے
08:57دوسرے مقام پر
08:58سورہ علی عمران میں
08:59اللہ رب العزت نے
09:00فرمایا
09:00زمین اور آسمان
09:01کی پیدائش میں
09:02اور رات
09:04دن
09:04کے باری باری سے
09:05آنے میں
09:06ہوش مندوں کے لیے
09:07نشانیاں ہیں
09:08جو اٹھتے بیٹھتے
09:10اور لیٹے
09:11ہر حال میں
09:11خدا کو یاد کرتے ہیں
09:12اور زمین
09:13اور آسمانوں کی
09:14ساخت میں
09:15غور و فکر کرتے ہیں
09:16وہ بے اختیار
09:18بول اٹھتے ہیں
09:18پروردگارِ عالم
09:20یہ سب کچھ
09:21تو نے فضول
09:22اور بے مقصد
09:23نہیں بنایا ہے
09:24تو پاک ہے
09:25اس سے کہ
09:25اب اس کام کرے
09:26پس ہمیں
09:27دوزخ کے عذاب سے
09:28بچا لیں
09:29کتاب اللہ کا حق
09:31تلاوت بھی ہے
09:34گزشتہ ہم نے
09:35ایک پروگرام میں
09:35اس کے حقوق
09:36بیان کیے تھے
09:37جس میں تلاوت بھی
09:39اس کا حق ہے
09:40قرآن مجید
09:41سورہ البکرہ میں
09:42رب کائنات
09:43نے ارشاد فرمایا
09:44اللہزین آتینہم
09:45القتاب
09:45یطلونہ حق کا
09:47تلاوتہ
09:49اولائکہ
09:50یؤمنون بہی
09:51ومین یکفر بہی
09:53فاولائکہم
09:54الخاسرون
09:55اللہ اکبر
09:57فرمایا
09:58جن لوگوں
09:58کو ہم نے
09:59کتاب دی ہے
10:00اور وہ
10:01اسے اس طرح
10:02پڑھتے ہیں
10:03جیسا کہ
10:03پڑھنے کا حق ہے
10:05وہ اس قرآن
10:06پر سچ دل سے
10:07ایمان لاتے ہیں
10:08اولائکہ
10:09یؤمنون بہی
10:10اس پر
10:12سچ دل سے
10:12ایمان لاتے ہیں
10:13اور جو
10:14اس کے ساتھ
10:15کفر کا رویہ
10:16اختیار کریں
10:17وہی
10:18اصل میں
10:18نقصان اٹھانے والے ہیں
10:20تو ناظرین
10:22کرام
10:22قرآن مجید
10:23کو
10:23خوب توجہ سے پڑھنا
10:25ٹھہر ٹھہر کے پڑھنا
10:27اس کے حلال
10:29کو حلال
10:30اور حرام
10:30کو حرام
10:31سمجھنا
10:32اس میں جو کچھ
10:33تحریر ہے
10:34اسے لوگوں کے سامنے
10:35بیان کر دینا
10:36چھپانا نہیں
10:38اور
10:38اس کی محکم
10:39باتوں پر عمل کرنا
10:40اور متشابہ
10:42ہاتھ پر
10:42پختہ ایمان
10:43رکھنا
10:43اس کے ہر
10:44حکم کا اتباع کرنا
10:46یہ ایمان والوں
10:47کے لیے
10:47لازم ہے
10:48اور اہل ایمان
10:50کی نشانیوں میں
10:51سے یہ نشانی ہے
10:52کہ وہ
10:53وامر بالمعروف
10:54ونہا ان المنکر
10:55کا پیغام
10:56لوگوں تک
10:57پچاتے رہتے ہیں
10:58اور قرآن
10:59مجید کا
11:01غیر زی
11:02روح پر
11:03اثر کیسے ہوتا ہے
11:04تو وہ بھی
11:05قرآن سے پیش کرنا
11:06چاہوں گا
11:06سورہ حشر میں ہے
11:19فرمایا
11:20اگر ہم نے
11:21اس قرآن کو
11:23پہاڑ پر بھی
11:24اتار دیا ہوتا
11:25تو تم دیکھتے
11:27کہ وہ
11:27اللہ کے خوف سے
11:28دبا جا رہا ہے
11:29اور پھٹا پڑتا ہے
11:31یہ مثالیں
11:32ہم لوگوں کے سامنے
11:33بیان کرتے ہیں
11:35کہ وہ
11:35اپنی حالت پر
11:36غور کریں
11:38ناظرین اے کرام
11:39قرآن کا
11:40پہاڑوں پر
11:41یہ اثر ہے
11:42یہ اثرات
11:43مرتب ہوتے ہیں
11:44انسانوں پر
11:46اثرات مرتب ہوتے ہیں
11:47آئیے سنیئے
11:48جنات پر بھی
11:49اس کے اثرات
11:50مرتب ہوتے ہیں
11:52اور جنات
11:53وہ مخلوق ہے
11:54جو زیرو
11:55اور با اختیار
11:56تو ہے
11:57لیکن خلافت
11:58کے ذمہ داری
11:59اسے نہیں دی گئی
12:00اس میں
12:01ہدایت اور
12:01گمراہی میں سے
12:02کسی ایک
12:03کو اختیار کرنے
12:04کی صلاحیت
12:05تو موجود ہے
12:05جب اس کے ایک گروہ
12:07نے قرآن کو سنا
12:08تو قرآن
12:09کی اثر انگیزی
12:12اس پر ایسی ہوئی
12:13کہ اس نے خود کو
12:15روک نہ سکا
12:17اور
12:19قرآن کی طرف
12:20مائل ہونا
12:20اس کی مجبوری بن گیا
12:21اللہ اکبر
12:23قرآن مجید میں
12:24رب کائنات فرماتا ہے
12:25سورہ جن میں
12:26اے نبی کہو
12:27میری طرف
12:28وحی بیجی گئی ہے
12:29کہ جنوں کے گروہ
12:31نے غور سے سنا
12:32پھر
12:33جا کر اپنی قوم
12:35کے لوگوں سے
12:36کہا ہم نے
12:37ایک بڑا
12:37عجیب قرآن
12:39سنا ہے
12:39جو راہ راست کی طرف
12:41رہنمائی کرتا ہے
12:43اس لیے
12:44ہم اس پر
12:45ایمان لے آئے
12:46اور ہم
12:47ہرگز اپنے رب کے ساتھ
12:49کسی کو شریک نہیں کریں گے
12:50یہ قرآن کی اثر
12:52انگیزی ہے
12:53اور قرآن
12:54مجید
12:55دوسرے مقام پر
12:57سورہ جن میں
12:57اللہ رب العزت نے
12:58فرمایا
12:59اور یہ ہے کہ ہم نے
13:00جب ہدایت کی
13:02تعلیم سنی
13:03تو ہم اس پر
13:04ایمان لے آئے
13:04اب
13:05جو کوئی بھی
13:06اپنے رب پر
13:07ایمان لے آئے گا
13:08اسے کسی حق
13:09تلفی یا ظلم
13:10کا خوف نہ ہوگا
13:13قرآن
13:13مجید کا
13:14لوگوں پر
13:15یہ اثرات
13:16مرتب ہو جانا
13:18لوگوں کی
13:19زندگیوں کو
13:20بدل دینا
13:22قرآن کے ساتھ
13:23محبت کرنے والوں کو
13:25قرآن ایسا
13:26نورِ ہدایت
13:26اتا فرماتا ہے
13:27ان پر ایسے اثرات
13:29مرتب کرتا ہے
13:30کہ ان کا
13:31قلب و قالب
13:32سمرتا جاتا ہے
13:34آج ہم
13:35تمام ترتبانائیوں
13:37کو بروے کاری
13:38سمر پر لاتے ہیں
13:39کہ ہم اپنا
13:40ظاہر سماریں
13:43ہم ظاہر سمار کر
13:45نکلتے ہیں
13:46کیوں؟
13:46کیونکہ ظاہر بھی
13:48نظروں نے
13:48ہمیں دیکھنا ہے
13:49حدیث مبارکہ میں ہے
13:51رحمتِ کونین
13:52صلی اللہ علیہ وسلم
13:53ارشاد فرماتے ہیں
13:54اللہ رب العزہ
13:55ستر مرتبہ
13:56بندے مومن کے دل پر
13:58اپنی نگاہ رحمت
13:59فرماتے ہیں
13:59ہر روز
14:00کیا ہم اس
14:01اپنے دل کو
14:02سمارنے کی کوشش
14:03کر رہے ہیں
14:04تو اس کو
14:05سمارنے کے لیے
14:06قرآن کی ضرورت ہے
14:08قرآن کی تلاوت
14:09کی ضرورت ہے
14:10قرآن سے
14:11محبت کی ضرورت ہے
14:12قرآن کی
14:13تعظیم کی ضرورت ہے
14:14قرآن کے ساتھ
14:15وابستہ ہو جانے
14:16کی ضرورت ہے
14:17پھر ہوگا کیا
14:18قرآن کے اثرات
14:20ہم پر مرتب ہوں گے
14:22اور
14:24انسان کا
14:25ظاہر و باطن
14:26تبدیل ہوتا چلا جائے گا
14:28اور قرآن کے اثرات
14:30پورے جسم پر
14:33آنکھوں پر
14:33کانوں پر
14:34روح پر
14:35دل پر
14:35مرتب ہوتے ہیں
14:37اسی لیے تو فرمایا گیا ہے
14:38اللہ بذکر اللہ تطمئین القلوب
14:42اسی لیے تو فرمایا گیا ہے
14:43سورہ بنی اسرائیل کے اندر
14:45فرمایا ہے
14:46نبی تم ان لوگوں سے کہہ دو
14:48کہ تم اسے مانو یا نہ مانو
14:51جن لوگوں کو اس سے پہلے علم دیا گیا ہے
14:53انہیں جب یہ سنایا جاتا ہے
14:56تو وہ مو کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں
14:58اور پکار اٹھتے ہیں
15:00کہ پاک ہے ہمارا رب
15:02اس کا وعدہ تو ہمارا
15:05ہونا ہی تھا
15:06اور وہ مو کے بل
15:07روتے ہوئے گر جاتے ہیں
15:09اور اسے سن کر
15:10ان کا خضو اور بڑھ جاتا ہے
15:13یعنی قرآن
15:14خضو و خشو بھی دیتا ہے
15:16قرآن کا کلام وہ ہے
15:19کہ جس کے اثرات
15:21انسانی زندگی پر
15:22یوں مرتب ہوتے ہیں
15:24ارشاد ربانی ہے
15:26کہ اے اسے جب ہماری آیات
15:29سنائی جاتی ہیں
15:30تو وہ بڑے گمانڈ کے ساتھ
15:32اس طرح رخ پھیر لیتا ہے
15:34گویا کہ اس نے انہیں سنا ہی نہیں
15:37گویا کہ اس کے کان بہرے ہیں
15:39اچھا مجدہ سنا دو
15:41اسے کہ ایک دردناک عذاب کا
15:44سورہ اللکمان میں
15:45یعنی قرآن مجید
15:47جس حیثیت سے
15:48گزشتہ ایک پروگرام میں
15:49میں نے یہ عرض کیا تھا
15:50جس حیثیت
15:52جس کٹیگری کا انسان ہے
15:53قرآن اس کو
15:54اس کے مطابق تعلیم دے رہا ہے
15:56دکھوں دردوں کا مدعوہ بھی ہے
15:59شفاہ بھی ہے
16:00اور اس کے اثرات
16:01انسانی زندگی پر
16:03مرتب بھی ہو رہے ہیں
16:05اور قرآن مجید
16:06جو لوگ
16:07غرور تکبر بغض و انات
16:09ہٹ درمی اور زد میں
16:11مبتلا ہوتے ہیں
16:12قرآن مجید
16:14ان لوگوں پر
16:15اثر انداز نہیں ہوتا
16:18جو ہٹ درمی کرتا ہے
16:21قرآن کے قریب نہیں آتا
16:23قرآن کی تعظیم نہیں کرتا
16:24تو قرآن کا فیصلہ ہے
16:26رب کائنات کا
16:27فرمائے
16:28یو دلو بھی کسیروں
16:29و یہدی بھی کسیرہ
16:31بڑے لوگ پڑھ کے
16:32ترجمہ کر کے
16:33تفسیروں کو
16:34کھنگالنے کے باوجود
16:35گمراہ ہوں گے
16:36لیکن سارے گمراہ نہیں ہوں گے
16:38وہ آجس
16:39وہ منکسر المزاج
16:41وہ قرآن سے
16:42محبت کرنے والے
16:43قرآن کے اثرات
16:44ان پر یوں مرتب ہوں گے
16:46کہ ان لوگوں کا
16:47ظاہر و باطن
16:48سمر جائے گا
16:49ناظرین کرام
16:50قرآن مجید
16:52کے اثرات
16:53اپنی زندگیوں پر
16:54مرتب کرنے
16:55اور قرآن کے
16:56حکامات کو
16:57قبول کرنے کے لئے
16:58لازم کیا ہے
17:00ہم قرآن سے
17:01محبت کریں
17:01ہم قرآن کی
17:02قربت میں آ جائیں
17:03ہم قرآن کی
17:05وابستگی اختیار کر لیں
17:06ہم اس وارفتگی کے ساتھ
17:08قرآن کا متعلق کریں
17:10کہ ہم قرآن پڑھتے جائیں
17:11زبانوں سے قرآن پڑھتے جائیں
17:13اور قرآن کے اثرات
17:15ہمارے قلوب و ازہان پر
17:18مرتب ہوتے جائیں
17:19اور ہمیں منور و منیر کرتے جائیں
17:21آئیے ناظرین کرام
17:22آج کے اس پروگرام میں
17:24اب وقت ہوا چاہتا ہے
17:25ایک مجرب
17:26اور اکسیر طوفہ پیش کرنے کا
17:28یہ وہ وظائف
17:30ہم ہر ہفتہ
17:31آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
17:33جو آپ کے ہمیں میسیجز
17:36پیغامات ویڈس ایپ کے ذریعے سے
17:37مصول ہوتے ہیں
17:38تو زیادہ تر لوگوں کا جو سوال ہوتے ہیں
17:41ان کے مطابق ایک وظیفہ
17:43مرتب کر کے ان کو پیش کر دیے جاتا ہے
17:45تو فتح کامرانی کے لیے
17:47جو لوگ کاروبار میں
17:50یا کسی نہ کسی معاملات میں
17:52الجے ہیں
17:53کامیابی نصیب نہیں ہو رہی
17:56کامرانی دور نظر آ رہی ہے
17:58تو یقین کیجئے آپ کے
17:59خدا نے آپ کو نہیں چھوڑا
18:02اللہ رب العزت کی
18:03نگاہ رحمت آپ پر موجود ہے
18:06اور پریشانی تکلیف آ جانے کا
18:08مقصد یہ نہیں خدا چھوڑ دیتا ہے
18:09بلکہ خدا اپنے قریب کرتا ہے
18:11تو ناظرین کرام آئیے
18:13ان کے لیے ہے
18:14نصر من اللہ وفاتہن قریب
18:17روزانہ کسی ایک وقت میں
18:18ایک سو گیارہ مرتبہ
18:20اول و آخر درود پاک کے ساتھ
18:22آپ نے پڑنا ہے
18:23ایک وقت رکھ لیں
18:24اگر آج نو بجے پڑا ہے
18:26دس بجے پڑا ہے
18:26تو روزانہ وہی معمول رہے
18:28فجر کے ساتھ
18:29زور کے ساتھ
18:30اسر کے ساتھ
18:30مغربی شاہ کے ساتھ
18:32آپ پڑھتے ہیں
18:32تو وہ معمول رہے
18:33ایک معمول رہے
18:34اور ایک سو گیارہ مرتبہ
18:36اس کو پڑنا ہے
18:37نصر من اللہ وفتہن قریب
18:39اللہ رب العزت آپ کو
18:40ہمیشہ کامرانیاں تا فرمائیے
18:42آئیے ناظرین کرام
18:44اپنے میزبان
18:45صاحب زادہ
18:46عرفان الہی قادری کو
18:47اجازت دیجئے
18:48نیکس پروگرام میں
18:49انشاءاللہ تعالی
18:50ایک نئے موضوع کے ساتھ
18:51آپ کے ساتھ
18:52ملاقات ہوگی
18:53اللہ حافظ
Comments

Recommended