- 4 hours ago
- #islam
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
Deen e Fitrat - Shaikh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:10Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:31Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:03Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:30اللہ تعالی نے دیئے خاص طور پہ عبادت کے لیے روزہ عبادت
01:34رات کو تراوی عبادت
01:36قرآن کی تلاوت عبادت
01:38قرآن کو سننا عبادت
01:40اللہ کے راستے میں خرش کرنا عبادت
01:42تو عبادت کے لیے خاص ہے رمضان مبارک کے ایام
01:47اسی طرح سے ذلہجہ کے جو پہلی نو دن ہے وہ بھی عبادت کے لیے خاص ہے
01:53بلکہ ایک حدیث میں تو یہ بھی آتا ہے
01:57کہ ذلحجہ کے جو کیراتیں ہیں
01:59ہر رات کا ثواب لیلت القدر کے برابر ہے
02:03تو اللہ تعالیٰ نے جب یہ عبادت کے خاص حیام ہم کو دیئے
02:07ہم نے اس میں محنت کی مجاہدہ کیا
02:09حمد کی
02:10تھوڑی کوشش کی
02:13سارا دن نہ کھایا نہ پیا
02:14اللہ کی خاطر رات کو تراویٰ کے لیے کھڑے رہے
02:18ایکسٹرا نماز پڑی
02:20قرآن کی تلاوت کی
02:21صدقات کیے
02:22لوگوں کو کھانا کھلایا
02:23تو اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہوتے ہیں
02:26واللہ تعالیٰ اپنی رضا دے کر ہماری مغفرت کر دیتے ہیں
02:30ہم سے جو کمیاں کوتائیاں ہوتی ہیں
02:33جو چھوٹی کمیاں کوتائیاں ہوتی ہیں نسبتا
02:35ان کو معاف کر دیتے ہیں
02:37جو قبیرہ گناہ ہیں ان کے لیے توبہ ضروری ہے
02:39کہ انسان اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور کمٹ کرے
02:43ارادہ کرے کہ آئندہ میں ایسے گناہ نہیں کروں گا
02:47تو قبیرہ گناہوں کے لیے توبہ ضروری
02:49صغیرہ گناہ اللہ تعالیٰ معاف کر دیتے ہیں
02:52تو چونکہ اللہ تعالیٰ کی مغفرت ملتی ہے
02:55اللہ تعالیٰ کی رضا ملتی ہے
02:56تو انسان خوش ہوتا ہے
02:59الحمدللہ
03:00دو چیزیں ہمیں یاد رکھنی چاہیے
03:04نمبر ایک
03:04کہ ہماری خوشی اس چیز کی ہے
03:07کہ اللہ ہم سے خوش ہے
03:10ہماری خوشی اس چیز کی ہے
03:12کہ اللہ ہم سے راضی ہو گئے
03:15یہ ہے خوشی کا موقع
03:18اور دوسری چیز
03:19کہ ہماری خوشی کا اظہار
03:21ایک ایکسٹرا نماز کے ساتھ ہے
03:23عید کی نماز
03:25ہم نے ایک ایکسٹرا نماز پڑھی
03:27یہ ہماری خوشی کا اظہار ہے
03:28Of course, there's no difference.
03:30We have to go, but
03:32We have to go, we have to go,
03:34we have to go and go,
03:36and do this extra-numaz, and do this extra-numaz,
03:37and do this extra-numaz.
03:41Allah Akbar!
03:43Allah Akbar!
03:45We have to go,
03:47we have to go.
03:49This is our forego.
03:51We have to go,
03:52during the last year of the night,
03:54we have to go.
03:56изہار ہے وہ بھی ایک ایکster نماز کے ساتھ ہے یہ ہے ہمارا دین ہمارے
04:02ہمارے پاس خوشی کے دو تہوار ہیں عید الفطر اور عید الازحابا اس کے
04:09علاوہ خوشی منائی جا سکتی ہے خوشی کے مواقع ہوتے ہیں کسی کی شادی
04:15ہوتی ہے تو انسان خوش ہوتا ہے کسی کی ولاد ہوتی ہے انسان خوش ہوتا ہے
04:18اور بھی خوشی کے موقات ہوتے ہیں لیکن اے سچ تہوار کوئی نہیں ہے
04:24festival کوئی نہیں ہے
04:26festivity اور کوئی نہیں ہے
04:28یہ ہے ہمارا دین
04:31انسان
04:32مسلمان کو دین پر
04:34چلنا چاہیے اور دوسری
04:36چیز جیسے میں نے ارز کیا
04:38کہ ہماری festivity ہمارے festival
04:40ہماری خوشی کا اظہار وہ
04:42اللہ کی بڑائی اللہ کی تعریف
04:43اللہ کا شکر ادا کرنے سے
04:45نہ کہ اس چیز سے کہ ہم
04:47اللہ کو ناراض کریں
04:50ایسے کام کریں جسے اللہ تعالی کی
04:52ناراضگی ہو ایسا نہ کریں
04:55تو یہ تو ایک بات ہوئی دوسری بات
04:58اللہ تعالی نے رمضان المبارک
05:00ہمیں دیا تھا
05:01تا کہ ہم اس کے اندر تقوی حاصل
05:04کرنے کی جد و جہد کریں
05:07تقوی
05:08ہم پہلے بات کر چکے بار بار
05:10کہ تقوی کہتے ہیں اپنے آپ کو
05:12قابو کرنے کا نام اپنی خواہشات
05:14کو ان حدود کے اندر
05:16رکھنے کا نام جن حدود کو
05:18اللہ تعالی نے سیٹ کیا ہے
05:19دل کا حدود اللہ فلا تعددوہ
05:22یہ اللہ کی بنائی ہوئی حدود ہیں
05:24اس سے تجاوز مت کرنا
05:27قرآن کے اندر بار بار
05:28اللہ سبحانہ وتعالی نے اس بات کو
05:30بتایا ہے کہ
05:31اللہ کی بتائی ہوئی باؤنڈریز
05:34جو اللہ نے سیٹ کی ہیں جس کو شریعت
05:36کہتے ہیں اس سے باہر مت
05:38نکلنا اس سے تجاوز مت کرنا
05:41اور سب سے بڑا جو
05:42فیکٹر ہوتا ہے حدود
05:44کو تجاوز کرنے کا وہ انسان کے اپنی نفس
05:46کی خواہشات ہیں شیطان
05:48تو صرف وسوسہ ڈالتا ہے
05:49کرتا تو انسان خود ہے
05:51غلط کام تو انسان خود
05:53کرتا ہے
05:55تو اپنے آپ کو قابو کرنا
05:57اپنی خواہشات کو ان حدود کے اندر رکھنے
05:59کا نام تقویٰ ہے
06:00اور اس تقویٰ کی ہم نے محنت کی رمضان المبارک
06:03کے اندر
06:04اللہ تعالی نے ہمارے لئے ایک انوائرمنٹ سیٹ کر کے دیا
06:07جس کے اندر ہم نے محنت کی
06:09اور اللہ سے امید ہے کہ انشاءاللہ
06:11سب لوگ انہوں نے تقویٰ کی
06:14کوشش کی ہوگی اور اپنے آپ کو
06:16قابو کیا ہوگا
06:17جو انسان کی کمزوریاں ہیں اس پہ محنت کی ہوگی
06:20اور انسان نے اپنے آپ کو
06:21ان حدود کے اندر لانے کی کوشش کی ہوگی
06:24اب کام یہ ہے
06:25کہ وہ جو ہماری محنت تھی
06:28وہ جو ہم نے بیٹری چارج کی
06:30روحانی بیٹری ہم نے چارج کی
06:31اس روحانی بیٹری کو ہم نے
06:34دس چارج نہیں ہونے دینا
06:38کوشش کرنا ہے کہ اس کا چارج
06:40جتنا لمبا ہو سکے
06:42کھینس دیں
06:43تھوڑا بہت اپس ڈاؤنز آتے ہیں
06:46لیکن
06:47دو مہینے بعد تقریبا
06:49زلحجہ کے وہ آئیام آ جائیں گے
06:51وہ جو تھوڑی سی بیٹری
06:53ڈس چارج ہوئی ہوتی ہے
06:54اس کو ہم اس پہ ریچارج کر لیں گے
06:57پھر تھوڑا وقت گزرے گا
06:59پھر محرم آئے گا
07:00محرم میں آشورہ کا دن ہے
07:02بہت بابر کا دن ہے
07:03آشورہ دس محرم کا دن
07:04اس کے اندر بھی ہم
07:06اگر روزہ رکھیں
07:07اللہ تعالیٰ اس سے بھی گناہ ماف کرتے ہیں
07:10بیٹری پھر ریچارج ہو جاتی ہے
07:12پھر شعبان کا مہینہ آتا ہے
07:14پندرہ شعبان بہت بابرکت
07:16رات ہے
07:17اللہ تعالیٰ موقع دیتے رہتے ہیں
07:20لیکن ایسا نہ ہو
07:21کہ ہم بیٹری بلکل ہی
07:22ڈس چارج کر لیں
07:23اگر بیٹری بلکل ہی
07:25ڈس چارج ہو گئی
07:26تو پھر ہم کیسے چلیں گے
07:28ہماری روحانیت کا دار و مدار
07:30ہماری روحانی بیٹری کے
07:32چارج رہنے پر ہے
07:35اللہ تعالیٰ سے تعلق
07:36ہماری روحانی بیٹری کے
07:38چارج رہنے پر ہے
07:42ایسا نہ ہو
07:43کہ ہم فورا نہیں
07:44ڈس چارج کر لیں
07:44کچھ لوگ عید والے دینی
07:46ڈس چارج کر دیتے ہیں
07:48اتنی
07:49اللہ کو ناراض کرتے ہیں
07:50ایسے کام کرتے ہیں
07:52اختلاط ہوتا ہے
07:53لڑکے لڑکیوں کا
07:55اللہ کو ناراض کرنے والی
07:57چیزیں ہوتی ہیں
07:59گانا بجانا
08:01اور باقی خرافات
08:03نمازوں کو چھوڑ دینا
08:06بےہیائی کی چیز دیکھنا
08:07بےہیائی کی کام کرنا
08:09یہ تو اللہ تعالیٰ کو
08:10ناراض کرنے والی
08:11ساری چیزیں ہیں
08:11ابھی ہم نے
08:12سپیرچل بیٹری چارج کی تھی
08:13ایک دن کے اندر
08:15اس کو ڈس چارج کر دیا
08:16ہم اس کو اتنا
08:17لمبا کہاں لے کر چلتے ہیں
08:20ابھی تھوڑی سے دن گزریں
08:22امید ہے
08:23کہ ہم نے
08:23مینٹین کی ہوگی
08:24اپنی بیٹری
08:26ہم نے کوشش کرنی ہے
08:27کہ اس سپیرچل بیٹری
08:28جو ہم نے چارج کی ہے
08:29اس کو ڈس چارج نہیں ہونے دینا
08:31اس کے لئے محنت کرنی ہے
08:33اب ایک اور محنت ہے
08:35ایک محنت رمضان کی تھی
08:36اور ایک اور محنت
08:38اس بیٹری کو
08:39چارج رکھنے کی ہے
08:41تو ہم نے بہت کوشش کرنی ہے
08:42کہ اپنے آپ کو کابو میں رکھیں
08:44اپنی نظر کو کابو میں رکھیں
08:46اپنی زبان کو کابو میں رکھیں
08:47اپنے دل و دماغ کو کابو میں رکھیں
08:50اپنے کانوں کو کابو میں رکھیں
08:51اپنی شرمگاہ کو کابوں میں رکھیں
08:54یہ جو روحانی دل ہے
08:56اس تک پہنچنے کے سات انلٹس ہیں
08:59سات ذرائع ہیں
09:00آنکھیں
09:02کان
09:04زبان
09:06ہاتھ
09:07پیر
09:09پیٹ اور شرمگاہ
09:10یہ سات ذرائع ہیں جو روحانی دل کے انلٹس ہیں
09:13ایسا نہ ہو کہ ان سات انلٹس ہیں
09:16ان سات ذرائع سے
09:17ہمارے دل تک
09:19کوئی غلط چیز چلی جائے
09:21جو کہ اس کو ڈسٹراج کرتے
09:23تو آنکھوں سے کوئی بے ہیائی کی چیز
09:25نہیں دیکھنی
09:27آنکھوں نظر کو نیچے رکھنا ہے
09:29زبان سے کوئی غلط بات نہیں
09:31بولنی غیبت نہیں کرنی
09:33جھوٹ نہیں بولنی
09:35لوگوں کی تحقیر نہیں کرنی
09:36لوگوں کا مزاق نہیں اڑانا
09:38لوگوں کو تکلیف نہیں دینی
09:39زبان سے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں
09:42کان سے کوئی غلط چیز نہیں سننی
09:44غیبت نہیں سننی
09:45Allah کو ناراض کرنے والی کوئی غلط بات نہیں سننی
09:48کوئی ایسے غلط اشعار نہیں سننے
09:54ہاتھ سے کسی غیر محرم کو ٹچ نہیں کرنا
09:56چوری نہیں کرنی
09:57پیٹ سے کہی غلط جگہ چل کے نہیں جانا
10:00کوئی حرام مال نہیں کھانا
10:01پیٹ میں کوئی چیز غلط نہ جائیں
10:04اس کا خیال کرنا
10:05اور شرمگاہ کو غلط طریقے سے استعمال نہیں کرنا
10:08یہ ہے روحانی بیٹری کو انٹیکٹ رکھنے کا طریقہ
10:14انسان سے غلطی ہو جاتی ہے
10:16کمزور ہیں
10:17چھوٹی موٹی
10:18کہیں سلپے جدر
10:19کہیں سلپے چودر
10:20لیکن جانتے بوشتے نہیں کرنا
10:22اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا کہ
10:26وَسَارِعُوا اِلَا مَغْفِرَةً مِرَبِّكُمْ
10:28وَجَنَّتِنْ عَرْدُهَا السَّمَاوَاتُهُ الْأَرْدُ
10:31وَعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ
10:32کہ دوڑو
10:33کوشش کرو
10:34محنت کرو
10:35کمپیٹ کرو
10:37اللہ تعالی کی مغفرت حاصل کرنے کے لیے
10:39اور
10:39اس جنت حاصل کرنے کے لیے
10:41جس کا عرض جو ہے
10:42وہ آسمانوں اور زمین جتنا ہے
10:44وہ تیار کی گئی ہے
10:45تقوی والوں کے لیے
10:46وہی تقوی
10:47جو ہم نے رمضان المبارک کے اندر
10:49حاصل کرنے کی کوشش کی
10:51اپنے آپ کو قابو کرنے کی کوشش کی
10:53اس کے اندر کیا کیا شامل ہے
10:55کس
10:57وہ کون ہے متقین
10:58جن کے لیے جنت تیار کی گئی ہے
11:02جو خرچ کرتے ہیں
11:04خوشحالی میں بھی
11:05بدحالی میں بھی
11:06اللہ نے بہت مال دیا ہو تب بھی
11:08کم مال دیا ہو تب بھی
11:12جو غصہ کابو کرتے ہیں
11:16جو لوگوں کو ماف کر دیتے ہیں
11:18یہ جنت ان کے لیے ہے
11:20اللہ تعالی احسان کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں
11:28اگر ان سے کوئی بہیائی کا کام ہو جاتا ہے
11:31یا اپنی جان پر ظلم کر بیٹھتے ہیں
11:33اللہ کی نافرمانی کر کے
11:38فوراً اللہ کو یاد کرتے ہیں
11:40اللہ سے گناہوں کی مافی فوراً مانگ لیتے ہیں
11:44اور اللہ تعالی فرماتے ہیں
11:48اللہ کی صفحہ گناہ ماف کرتا بھی کون ہے
11:51وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ
11:54وہ اپنے گناہوں پہ جانتے بوجھتے اسرار نہیں کرتے
11:58سلپج ہو جاتی ہے
12:00فوراً کھڑے ہو جاتے ہیں
12:02فوراً استغفار کرتے ہیں
12:04لیکن جانتے بوجھتے کسی گناہ کے اندر پڑھتے نہیں ہیں
12:08جنت متقین کے لیے ہے
12:10اب قرآن کا مطالعہ کیجئے
12:14جنت تقوے والوں کے لیے
12:16صرف ایمان نہیں
12:17تقوے کے ساتھ
12:27جنہوں نے اپنے رب کا تقوی اختیار کیا
12:30ان کو جنت کی طرف گروہوں میں لے کر جائے جائے گا
12:33وَلَعَاقِبَتُ لِلْمُتَّقِينَ
12:35آقِبَتْ آخرت
12:37کی ساری خیرے تو تقوے والوں کے لیے ہیں
12:40ایمان کے ساتھ
12:42اپنے آپ کو قابو رکھنا
12:43اس سے جنت ملتی ہے
12:45تو انشاء اللہ تعالیٰ یہ محنت جاری رہے گی
12:49یہ محنت آخری سانس تک جاری رہے گی
12:51یہ دنیا جنت نہیں ہے
12:54یہ دنیا انجوئے کرنے کی جگہ نہیں ہے
12:58یہ دنیا دار امتحان ہے
13:01یہ دار الابتلا ہے
13:03یہاں پہ امتحان ہوتا ہے
13:05یہاں پہ ابتلا آتی ہے
13:07یہاں پہ ہم
13:08ایک سٹرگل میں ہیں
13:09ایک میدان جنگ ہے شیطان کے ساتھ
13:13انہو لکم عدو مبین
13:14تمہارا کھلا دشمن ہے شیطان
13:16اس کے ساتھ ہماری جنگ ہے
13:18یہ جنگ ہماری اپنے نفس کے ساتھ ہے
13:21یہ جنگ ہے
13:22میدان جنگ میں کوئی اتمنان سے تو نہیں بیٹھتا
13:25یہ کونسٹن سٹرگل ہے
13:27یہ کوشش
13:28لگاتار کوشش ہے
13:30یہاں تک کہ انسان کی آخری سانس آئے
13:34تو اس کے لئے افکورس محنت ہے
13:37مجاہدہ ہے
13:38کوشش ہے
13:39اور ساتھ میں اللہ تعالی سے دعا ہے
13:42انسان اکیلا کچھ بھی نہیں کر سکتا
13:44اگر اللہ کی مدد شامل حال نہ ہو
13:46انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا
13:49تو اللہ صلی اللہ کی توفیق مانگتے رہیں گے
13:51اللہ صلی اللہ کی مدد مانگتے رہیں گے
13:55اللہ تعالی نے بار بار حکم دیا
13:56قرآن کے اندر کے شیطان رجیم سے
13:58میری پناہ طلب کیا کرو
13:59ہم اللہ تعالی سے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں
14:03آفیت مانگتے ہیں
14:04خیر مانگتے ہیں
14:05protection مانگتے ہیں
14:06لیکن
14:07ساتھ ساتھ
14:08کوشش کرنی ہے
14:09علم حاصل کیجئے
14:11please
14:11دین کا علم حاصل کیجئے
14:12اور اس پر
14:13عمل کرنے کی
14:14کوشش کیجئے
14:15اللہ سبحانہ وتعالی
14:16ہم سب کو
14:17استقامت
14:18عطا کریں
14:19اصل چیز
14:19استقامت ہے
14:20کہ ہم
14:21یہ جو رمضان
14:22مبارک میں
14:22ہم نے حاصل کیا ہے
14:23اس کو ہم لے کر
14:25چلیں آخر تک
14:26استقامت کے ساتھ
14:28اللہ کرے کہ
14:30یہ
14:31محنت جاری رہے
14:32اور اللہ کرے کہ
14:33ہم کو واقعی میں
14:35تقویٰ نصیب ہو
14:36اور اس تقویٰ پر
14:37استقامت ہو
14:37تاکہ اللہ تعالی
14:39ہم سے راضی ہوں
14:39اور اللہ تعالی کی
14:41جو نعمتیں ہیں
14:42وہ اس دنیا میں بھی
14:44تقویٰ کی وجہ سے
14:45انسان کو پہنچتی ہیں
14:46آخرت میں بھی
14:47اس کی وجہ سے پہنچتی ہے
14:48تو اللہ تعالی سے
14:49اللہ کی نعمتیں
14:50دنیا آخرت
14:50کو میں حاصل کرنے کے لیے
14:52اس تقویٰ کی میند
14:54اللہ سے دعا
14:54انشاءاللہ یہی
14:56زندگی گزارنے
14:57کا طریقہ ہے
14:59چھوٹی سے
14:59بریک لیتے ہیں
15:00انشاءاللہ
15:00بریک کے بعد
15:01آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:02دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:03السلام علیکم
15:04ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:05ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:05بریک کے بعد
15:06آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:07حاضر ہیں
15:08کسی نے سوال پوچھا
15:10کہ
15:12پیرنٹس کمپلین
15:13about
15:13چلڑن
15:14ڈرفٹن
15:14away
15:14from
15:14اسلام
15:15are
15:16چلڑن
15:17really
15:17the
15:17problem
15:18or
15:18having
15:20پیرنٹنگ
15:20سٹائل
15:21failed
15:21to
15:22adapt
15:22to
15:22modern
15:23realities
15:23کسی نے
15:25سوال یہ کیا
15:25ہے
15:25کہ
15:27والدین
15:28شکایت
15:29کرتے ہیں
15:29کہ ان کے
15:30بچے
15:30دین سے
15:31دور
15:31ہو رہے ہیں
15:32تو
15:33کیا مسئلہ
15:33بچوں کے
15:34اندر
15:34ہیں
15:34کہ
15:35پیرنٹس کی
15:36جو پیرنٹنگ
15:37سٹائلز
15:37ہیں
15:38وہ
15:39fail
15:39ہو گیا
15:39اور آج
15:40کل کی
15:41جو
15:41realities
15:41ہیں
15:42modern
15:42realities
15:42ہیں
15:43آج
15:43کل کے
15:43جو
15:43جدید
15:44تقاضے
15:44ہیں
15:44اس کے
15:45مطابق
15:46پیرنٹنگ
15:47نہیں
15:47ہو رہی
15:47اس لیے
15:48بچے
15:48نہیں
15:49سیکھ رہے
15:50تو ان
15:50دونوں
15:50میں سے
15:51آپ کے
15:52خیال میں
15:52issue
15:52کیا
15:53ہے
15:55well
15:56دونوں
15:57ہیں
15:57to a certain
15:57extent
15:59لیکن
16:00اس کی
16:01ابتدا
16:01تو پیرنٹنگ
16:02سٹائل سے
16:06ہمیں میں
16:06کمپیر
16:07کر رہا ہوں
16:07اس کی
16:08ابتدا
16:09تو پیرنٹنگ
16:10سے ہوتی ہے
16:11نبی کریم
16:12علیہ السلام
16:13نے فرمایا
16:13کہ
16:14کل مولود
16:15یولد
16:15وعلی الفطرہ
16:16ہر نیا
16:17پیدا ہونے
16:18والا بچہ
16:18فطرت پر
16:19پیدا ہوتا ہے
16:19اس کے اندر
16:20وہ خیرے ہوتی ہیں
16:27اس کے والدین
16:29اس کی فطرت
16:30کو بگاڑ دیتے ہیں
16:31اس کو
16:32نصرانی
16:32اس کو
16:33یہودی
16:33اس کو
16:34مجوسی
16:34بنا دیتے ہیں
16:35یعنی وہ جو
16:36توحید کی
16:36فطرت تھی
16:39والدین
16:39نے سب سے پہلے
16:40اس کو
16:40بگاڑا
16:41اس کو
16:42صحیح
16:43محول
16:43نہیں دیا
16:45والدین
16:47نے کبھی
16:48پیرنٹنگ
16:48سیکھی ہی نہیں
16:49ان کو
16:50پتہ ہی نہیں ہے
16:51کہ بچوں
16:51کے ذربیت
16:52کرنی کیسے ہے
16:55آپ قرآن
16:56اٹھا کے دیکھئے
16:57اللہ تعالی نے
16:57پیرنٹنگ
16:58سکھائی ہے
16:59سورہ
17:00لقمان میں
17:01آپ دیکھئے
17:01اللہ تعالی نے
17:02سیدہ لقمان
17:03علیہ السلام
17:05اپنے بیٹے
17:06کے ساتھ
17:07کانورسیشن ہے
17:08وہ ذکر کی ہے
17:09کہ دیکھو
17:10لقمان نے
17:11کیسے
17:11اپنے بیٹے سے
17:12بات کی ہے
17:12اس میں بہت
17:13اسپاک ہیں
17:14بہت ساری
17:14لسنس
17:15سب سے پہلی
17:17چیز
17:17اگر آپ
17:19اس کے اندر
17:19دیکھیں تو
17:20لقمان علیہ السلام
17:21نے اپنے بیٹے
17:22کو توحید
17:22سکھائی ہے
17:24ایک
17:25اللہ
17:26کا
17:27استہزار
17:28کہ دیکھو
17:29کوئی چیز
17:31کہیں پہ بھی
17:32چھپی ہو
17:32پہاڑوں میں
17:34چٹانوں میں
17:35ریگستان میں
17:37کہیں بھی
17:37بھی چھپی ہو
17:38اللہ تعالیٰ
17:38اس کو نکال
17:39کے لے آئیں گے
17:39دیکھو بیٹا
17:40یاد رکھ رہا ہے
17:40یہ بات
17:42نبی کریم علیہ السلام
17:43کی بھی
17:43یہی سنت ہے
17:45نوجوان
17:45بچوں کو
17:47یہی چیز
17:48سکھاتے تھے
17:50کہ اگر
17:51ادھا استعین
17:53تفہ استعین
17:53باللہ
17:54کہ جب تم کو
17:55مانگنا ہو
17:56تو اللہ سے مانگنا
18:01اگر سارے
18:03جن
18:03سارے انسان
18:05مل کر
18:06تمہیں نقصان
18:07پہنچانا چاہے
18:08تمہیں نقصان
18:08نہیں پہنچا سکتے
18:09سوائے جو کہ
18:09اللہ نے لکھ دیا
18:10اور اگر سارے انسان
18:12اور سارے جن
18:12ملا کر تم کو
18:13فائدہ پہنچانا چاہے
18:15وہ فائدہ نہیں پہنچان سکتے
18:16سوائے اس کے
18:16جو اللہ نے لکھ دیا
18:18ربی کریم علیہ السلام
18:19نوجوان
18:20بچوں کی
18:20اسی تنبیت کرتے تھے
18:23توحید
18:24اللہ تعالی کا
18:25استحزار
18:27بچوں کے
18:27دلوں کے اندر
18:28ڈال دیا جائے
18:29محبت سے
18:30پیار سے
18:30حکمت سے
18:31اور اس کے بعد
18:32ان کو دین کا
18:33علم سکھا دیا جائے
18:34تو یہ جو
18:35کمبینیشن ہے
18:36یہ بچوں کو
18:37سیدھے راستے پہ
18:37چلنے میں
18:38بہت معاون
18:40بنے گا
18:41بہت مدد کرے گا
18:43لیکن والدین
18:44نے بچوں کو
18:44کوئی وقت ہی نہیں دیا
18:47ان کو
18:47سمجھا نہیں
18:49آج کے
18:50مسائل کیا ہیں
18:50انہوں نے
18:51اس کو سمجھا نہیں
18:51ہمارا سب سے
18:52بڑا مسئلہ ہی
18:54آج کل
18:55انٹرنیٹ
18:56سوشل میڈیا کا ہے
18:58بچوں کے
18:59ہاتھ میں
19:00ویپن آف
19:01ماس ڈسٹرکشن ہے
19:03یہ تباہ کرنے کے لیے
19:04کافی ہے نسل کو
19:05کسی اور چیز کی
19:07ضرورت نہیں ہے
19:08کسی اسلحے کی ضرورت نہیں ہے
19:10یہ کافی ہے
19:11انسان کی
19:12ایک نسل کو
19:12تباہ کرنے کے لیے
19:13اور شیطان نے
19:14یہی قیم کھیلی ہے
19:15اور نسلوں پہ
19:16نسلیں تباہ ہو رہی ہیں
19:18ہماری جن
19:18زی تباہ ہو گئی
19:19ہماری جن
19:20الفہ تباہ ہو گئی
19:24تو والدین
19:24کوئی چیز کا
19:25احساس ہونا چاہیے تھا
19:26اس کے لیے
19:26اف کورس
19:27وقت نکالا پڑے گا
19:28پیرنٹنگ ایک
19:29پروجیکٹ ہے
19:30خاص طور پر
19:31ماں کو
19:32کیونکہ باپ
19:33کو ظاہری بات ہے
19:34کام کرنے
19:34بہت سارے
19:42ہوکا دیا
19:44ہم سمجھے
19:45کہ کامیابی
19:45کا میار
19:46پیسہ ہے
19:47گاڑیاں ہیں
19:48گھر ہیں
19:49یہ کامیابی
19:50کا میار ہے
19:51اللہ جس کو دے
19:52اللہ کا شکر
19:53اللہ کی نعمت ہے
19:55لیکن
19:55سیکسس
19:56کرائیٹیریہ نہیں
19:58کامیابی
19:58کا میار
19:59نہیں ہے
19:59ایسا نہیں
20:00ہو سکتا
20:01کہ ہم یہ کہیں
20:01کہ یہ شخص
20:02یہ غریب ہے
20:03اور یہ شخص
20:04یہ امیر ہے
20:05تو یہ ناکام
20:06ہے یہ کامیاب ہے
20:06یہ نہیں ہو سکتا
20:08اصل چیز یہ ہے
20:09کہ اگر
20:10is ka intikal ho ga jab
20:12or is ka intikal ho ga
20:13or doono ka ho na
20:13to if it's allah razi hai
20:16or is it allah naraaz hai
20:17to ye kamiyaab hai
20:18ye na kamiyaab hai
20:20غریb kamiyaab hai
20:21ameer na kamiyaab hai
20:22ager allah dhuno se razi hai
20:24to ye dhuno kamiyaab hai
20:25or ager ye fakir
20:27ne allah ko naraaz ki
20:28or ameer ne allah ko razi kiya
20:30to ye fakir na kamiyaab hai
20:31ameer kamiyaab hai
20:33ye success criteria
20:34ye Quran ka criteria hai
20:37فمنぞوزیعن النار
20:37وادخل الجنة
20:39فقط فاز
20:40وَمَلْحَيَاتُ الدُّنْيَا
20:41اللہ تعالیٰ فرمانے
20:44جو جہنم سے بچا لیا گیا
20:45اور جنت میں داخل کر دیا گیا
20:46یہ کamiyaab ہیں
20:47اور یاد رکھنا
20:48کہ دنیا کی زندگی
20:50دھوکے کا سامان ہے
20:51دھوکہ دے گی
20:52تم سمجھو کہ
20:53success criteria
20:53کچھ اور ہیں
20:54تم ماں کو
20:56تربیت کرنی چاہیے تھی
20:57بچوں کی
20:59پیسے کی
21:01لالچ میں
21:02شوق میں
21:03whatever you say
21:05success criteria
21:06دنیا کو سامنے رکھ کر
21:08ماں بھی
21:09کمانے نکل گئی
21:10تو بچے کی تربیت کون کرے گا
21:12بچے کو وقت کون دے گا
21:14اس کے سنگیج کون کرے گا
21:18تو بچے کی جب
21:19بچپن میں
21:20تربیت نہیں ہوئی
21:22تو بڑے ہو کے
21:22what do we expect
21:24ہم کیا expect کرتے ہیں
21:26کہ بچہ بڑے ہو کے
21:27کوئی اس کے
21:27button on ہوگا
21:28اور وہ ایک دم سے
21:29ٹھیک ہو جائے گا
21:30یہ تھا
21:31ایک
21:32continuous process تھا
21:37بچپن سے لے کر
21:38آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ
21:40بچے کو سکھانا
21:41اس کی تربیت کرنا
21:42اس کی اصلاح کرنا
21:43اس کے لئے
21:45اچھے دوستوں کا انتخاب کرنا
21:46اس کے لئے
21:47اچھے سکول کا انتخاب کرنا
21:49make sure کرنا
21:50کہ اس کی company اچھی ہے
21:51اس کو سمجھاتے رہنا
21:53اس سے feedback لیتے رہنا
21:54اس کے ساتھ communicate کرنا
21:56اس کے ساتھ دوستی کرنا
21:58پتا رکھنا
21:59نظر رکھنا
22:01کوئی غلطی کرے
22:02تو اس کی اصلاح کرنا
22:03یہ مسلسل جدو جہت
22:05تھی
22:06یا ہے
22:09تو بنیاد تو
22:10ظاہری بات ہے
22:11والدین کی کمزوری ہے
22:13ان کی parenting کی کمزوری ہے
22:16والدین خود
22:17social media پہ بیٹھے ہوئے ہیں
22:19بچے کا پتہ ہی نہیں ہے
22:20کہ وہ کیا کر رہے ہیں
22:21بچے abuse ہو جاتے ہیں
22:23کیونکہ والدین کے نظر نہیں ہے
22:25بچیاں abuse ہو جاتی ہیں
22:26بچے abuse ہو جاتے ہیں
22:28اپنے cousins کے ہاتھوں
22:29abuse ہو جاتے ہیں
22:30کیونکہ بھیج دیا
22:31ان کو cousins کے پاس
22:32اور کچھ پتہ نہیں ہے
22:34کہ وہ کیا ہو رہا ہے
22:35وہاں پہ
22:36بہت
22:36عجیب عجیب
22:38situations create ہو جاتی ہیں
22:40بچے ایک trauma میں چلے جاتے ہیں
22:42ایک child trauma ہوتا ہے ان کو
22:44اس trauma سے کبھی کبھی کبھی
22:46نکل نہیں پاتے
22:47ایک personality disorder ہو جاتا ہے بچوں کو
22:49یہ سب ہو رہا ہے ہمارے معاشرے میں
22:51اور والدین کو فکر نہیں ہے
22:54بچے والدین کو بتا نہیں سکتے ہیں
22:56اور وہ خود نظر نہیں رکھتے
22:58اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
22:59کہ بچے بتاتے بھی ہیں
23:01لیکن والدین ان کو چھپ کر آ دیتے ہیں
23:03کہ چھپ کر جو
23:03کہ مارے معاشرے میں عزت ہے
23:05یہ کیا taboo ہے
23:07بچوں کو مدد کرنے کے لئے
23:09والدین ہی کھڑے نہیں ہوتے ہیں
23:10والدین ہی کھڑی ہوتی ہے
23:11اپنی بیٹی کی مدد کرنے کے لئے
23:13تو کون کھڑا ہوگا
23:14اس بیٹی کی مدد کرنے کے لئے
23:16یہ تو بہت نمبر topic ہے
23:18لیکن آپ کا چونکہ سوال کیا ہے
23:20تو میں جواب یہ دے رہا ہوں کہ
23:21parenting is problem number one
23:23لیکن of course
23:26children are the problem as well
23:28in the sense کہ
23:29social media پر بیٹھے ہوئے بچارے بچے ہمارے
23:34controlled inlet نہیں ہے
23:37یہ social media
23:38سارا غلط نہیں ہے
23:39لیکن اکثر اس کے اندر خرابی ہے
23:43تھوڑی اچھائی بھی ہے
23:44لیکن بچوں کو اتنی اپنے اوپر
23:46قابو ہونا چاہیے
23:47کہ اچھائی کو consume کریں
23:48اور برائی کو repel کریں
23:51اچھائی کو لے لیں
23:52برائی کو چھوڑ دیں
23:53اس کے لئے تو محنت کی ضرورت ہے
23:58جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے
24:00جب وہ بالک ہو جاتا ہے
24:02تو اس کی اکل
24:03کے اندر مچورٹی آ جاتی ہے
24:05اس کو خود فیصلہ کرنا چاہیے
24:07میرے لئے کیا ٹھیک ہے کیا غلط ہے
24:09وہ بچہ کیوں نہیں
24:10محنت کر رہا اپنے اوپر
24:12تو problem تو بچے میں بھی ہے
24:14اور جب ہم بچے کی بات کرتے ہیں
24:16ہم youth کی بات کر رہے ہیں
24:18بچہ means youth not really بچہ
24:20کیونکہ بچہ جب بالک ہو جاتا ہے
24:22وہ بڑا ہو جاتا ہے
24:23وہ mature ہو جاتا ہے
24:25اس لئے تو اس کو بلوغت کہتے ہیں
24:27maturity ہے وہ
24:29maturity کی age پر پہنچ جاتا ہے
24:31تو میری درخواست ہے
24:33والدین سے بھی
24:34کہ بچوں میں محنت کریں
24:35خاص طور پر ماں اسے
24:36کہ please
24:38بچے آپ کی priority number one ہے
24:40وہ امانت ہے
24:42اللہ تعالیٰ نے آپ کو
24:43بطور امانت دیا ہے
24:44وہ بچہ
24:45اس کی فکر کریں
24:46خود بھی نیک بنیں
24:47بچوں کے اندر نیکی پیاس آن کریں
24:49ایک محنت کا میدان ہے
24:52تب ہی بچے
24:53آنکھوں کی تھندک بنیں گے
24:54اور نیکی پہ چلیں گے
24:55اور بچوں سے بھی میں کہتا ہوں
24:57کہ بچوں please
24:58اپنے اوپر قابو پاؤ
25:00جوانی کی نیکی
25:02اللہ کو بہت پسند ہے
25:03اللہ تعالیٰ اپنے ارچ کے سائے میں جگہ دیں گے
25:05جس نے نیکی
25:07جوانی میں نیکی کی ہوگی
25:09تو اللہ تعالیٰ خوش رکھیں آپ سب لوگوں کو
25:11تو ہم یاد رکھیے کہ انشاءاللہ
25:12اگلے ہفتے آپ صرف دوبارہ ملکات ہوگی
25:14اپنے سوالات بھی سکتے ہیں
25:16وآخر دعوانا
25:17ان الحمدللہ رب العالمین
25:19والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:25ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments