- 7 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Shahid Masroor
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Shahid Masroor
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Mekka مہینہ
00:01عظمتوں کا سفینہ
00:04زندگی کا قرینہ
00:07روح مکہ مدینہ
00:09آدمی کو بناتا ہے
00:13یہ انسان
00:16ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان
00:20نئی آن
00:21گفتار میں کردار میں
00:22اللہ کی برہان
00:24یہ راز کسی کو نہیں معلوم
00:26کہ مومن
00:27قاری نظر آتا ہے
00:29حقیقت میں ہے قرآن
00:30الحمدللہ رب العالمین
00:32والصلاة والسلام
00:33علی سید الانبیاء والمرسلین
00:34ناظرین محترم
00:35السلام علیکم
00:36ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38میں ہوں آپ کا مذبان
00:39سمیر عمد
00:39اور رحمت سہار کی خصوصی
00:41ٹرانسمیشن میں
00:42آپ ملائزہ کر رہے ہیں
00:43اپنا پسندیدہ سیگمنٹ
00:45دہن میں زبان
00:45تمہارے لئے
00:46مقابلہ حسن تقاریر
00:48ہوا کرتا ہے
00:49کالیجس اور یونیورسٹیز
00:50کہ طلبہ کے مابین
00:52اور جو اپنے
00:52انداز بیان سے
00:54اپنے جوش خطابت سے
00:55فکر کی پرواز سے
00:57اور مضبوط دلائل سے
00:58ہمارے منصفین کو
00:59سب سے زیادہ
01:01متاثر کرنے میں
01:02کامیاب ہوتا ہے
01:02وہ کالیفائے کرتا ہے
01:03اگلے محلے
01:04یعنی کہ
01:05کوارٹر فائنلز کے لئے
01:06ٹوٹل ایٹین
01:07ہمارے کالیفائنگ راؤنڈز ہوں گے
01:08اور اس سلسلے کا آج
01:09ساتھوہ مقابلہ
01:10سیونتھ کالیفائنگ راؤنڈ آپ
01:12ملاحظہ کریں گے
01:13اور مقابلے کو
01:13جج کرنے کے لئے
01:14صاحبان علم و دانش پر
01:16مشتمل ہمارا جوری پینل
01:17کسی تعریف کی
01:18تینوں شخصیات
01:19محتاج نہیں
01:19سب سے پہلی شخصیت
01:20جنابِ آشکار داور صاحب
01:22السلام علیکم
01:22علیکم السلام
01:24رحمت اللہ
01:24آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:26دوسری شخصیت
01:26جنابِ شاہد مسرور صاحب
01:28السلام علیکم
01:28آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:30ڈیبیٹ سرکل کا
01:31ایک بہت بڑا نام
01:32جنابِ رزوان زیدی صاحب
01:33السلام علیکم
01:34آپ تینوں کی اجازت سے
01:36without any
01:36فردہ ڈیلے
01:37بڑھتے ہیں مقابلے کی طرف
01:38اور جو موضوع ہے
01:39جن اشار سے آج کی
01:40اس سیگمنٹ کا آغاز لیا گیا
01:42ہر لحظہ ہے
01:43مومن کی نئی شان
01:44نئی آن
01:45یہ ہمارا آج کا موضوع
01:46اور پہلے جو
01:46کنٹسٹنٹ ہے
01:47مطیبور رحمان
01:48تشریف لائیں
01:49اور دیے گا ہے موضوع
01:49اور وقتِ مقررہ پر
01:51اپنی تقریر مکمل کرنے
01:53کی انشاءاللہ
01:53آپ نے کوشش بھی کرنی ہے
01:54اور ہمیں متاثر بھی کرنا ہے
01:56بالخضوص ہمارے منصفین کو
01:57ٹائم اور سکرین پر موجود ہے
01:58ٹو مینٹس
01:59تھرٹی سیکنڈز کا ٹائم
02:00آپ کے پاس ہے
02:01مسکراہت کے ساتھ
02:02آغاز کریں گے
02:02اور آپ کا ٹائم
02:03شروع ہوتا ہے
02:04اب
02:06مومن صرف ایک نام نہیں
02:09ایک مسلسل
02:10بنتی ہوئی شخصیت
02:11ہوتا ہے جنابِ والا
02:12وہ ہر حال میں
02:14اپنے رب کو رازی کرتا
02:16اور اپنی زندگی کو
02:19اس کی رضا کے مطابق
02:21ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے
02:23اور بندے مومن سے گناہ ہو جائے
02:26تو فوراں توبہ کی طرف پلٹتا ہے
02:29اور جب اس کے سامنے
02:31کوئی مشکل آ جائے
02:32تو دعا کے دروازے کھٹ کٹاتا ہے
02:35یہی وجہ ہے
02:36کہ مومن کی زندگی
02:38ایک جیسی نہیں رہتی
02:39بلکہ ہر لحظہ
02:41اس کے وقار میں
02:43اضافہ ہوتا رہتا ہے
02:44اور مومن کی آن و شان کی مثال
02:47حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
02:51بڑھ کر کیا ہوگی جنابِ والا
02:52جو رعوف الرحیم بھی ہیں
02:54رحمت اللی العالمین بھی ہیں
02:57اور جن کے اخلاق کی تعریف میں
02:59ربِ کائنات خود فرماتا ہے
03:02وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُولُكِ نَظِيم
03:04کہ ہم نے آپ کو
03:05اخلاق کے عالی مرتبے پر فائز کر دیا
03:08کہ اگر مومن کی آن و شان
03:11غلام ازاد کرانے میں ہو
03:13تو سب سے زیادہ غلام ازاد کرانے والے
03:16ہمارے نبی
03:17کہ اگر مومن کی آن و شان
03:19عورتوں کو حق دینے میں ہو
03:21تو سب سے زیادہ عورتوں کو حق دے کر
03:24ماہوں کے قدموں تلے جنت رکھنے والے
03:27ہمارے نبی
03:27اور پھر جنابِ والا
03:29اگر صدیقِ اکبر کی آن و شان بیان کریں
03:32تو غارِ سور کی تاریکی میں
03:34یقین کا چراک جلتہ نظر آئے
03:36اگر عثمانِ غنی کی آن و شان
03:39بیان کریں
03:40تو غزوہِ طبوق میں
03:41مال کے ڈھیل لگاتے
03:43اور لشکر سجاتے نظر آئیں
03:45اور پھر اگر مومن کی آن و شان
03:47بہادری اور شجاعت میں ہو
03:49تو خالد بن ولید اسلام کی
03:52سربلندی کی خاطر سو سے زائد
03:54جنگیں لٹ جائیں
03:55اور پھر جنابِ والا
03:57امام غزالی اور امام ابو حنیفہ
04:00سے لے کر شاہ علی اللہ
04:02اور شیخ عبدالقادر جلانی تک
04:04سب نے یہ ثابت کیا
04:06کہ ہر لحظہ ہے
04:08مومن کی نئی شان
04:10نئی آن
04:12دورِ جدید کی بات کی جائے جنابِ والا
04:15بندہِ مومن
04:16کسی زمانے کا محتاج نہیں ہوتا
04:19بلکہ آج کے
04:20اس دور میں بھی
04:21اگر ہم جہاں جھوٹ بولنا آسان ہو
04:24وہاں سچ بولنا شروع کر دیں
04:26جہاں خیانت میں
04:28جہاں خیانت میسر ہو
04:31وہاں امانت ادا کریں
04:32اور تنہائی میں بھی اپنے رب کو
04:34حاضر و ناظر جان کر
04:36تقویٰ اختیار کر لیں
04:38تو ہم
04:38اپنے اندر آج بھی
04:40بندہِ مومن کی صفات پیدا کر سکتے ہیں
04:43کہ کوئی اندازہ کر سکتا ہے
04:45اس کے زورِ بازو کا
04:47نگاہِ مردِ مومن سے
04:49بدل جاتی ہیں تقدیریں
04:51نگاہِ مردِ مومن سے
04:53بدل جاتی ہیں تقدیریں
04:55شکریہ
04:56چلے جی تھوڑا سا
04:57اپنے ٹائم سے اوپر گئے
04:59لیکن بہرحال بہت اچھے انداز سے
05:01انہوں نے تقریر مکمل کی
05:02مقابلہ ہے
05:03حسنِ تقاری اور دوسری
05:05کنٹسٹنٹ ہماری ہیں
05:06زینب غیاس تشریف لائیں
05:07اور دیئے گئے موضوع
05:08ہر لہزہ ہے
05:09مومن کی نئی شان
05:10نئی آن پر
05:11ربکشائی کی
05:11سعادت حاصل کریں
05:12ٹو منٹس
05:13تھٹی سیکنڈ سے
05:14آپ کے پاس بھی
05:14ٹائم اور سکرین پر
05:15موجود ہے
05:20اور تقریر بڑی زبردست
05:22ہونے والی ہے ناظرین
05:23کیونکہ
05:23مائک جو ہے وہ
05:24نکال دیا ہے
05:24ہماری کنٹسٹنٹ ہے
05:25اور یہ بتا رہے گے
05:27بڑی زبردست تیاری ہے
05:28پرجوش تیاری ہے
05:28ایسے ہی ہے
05:29اسماعیل کے ساتھ
05:29آغاز کریں گے
05:30ٹو منٹس
05:31تھٹی سیکنڈ
05:31آپ کا ٹائم
05:32شروع ہوتا ہے
05:33اب
05:34جناب والا
05:36آج میری گفتگو کا
05:37محور و مرکز
05:38لقمان کی دانائی نہیں
05:41رستم و سہراب کی
05:43قصہ کہانی نہیں
05:44بلکہ اعلانِ
05:45بندہِ مومن کی
05:46ازان ہے
05:47علم و حکمت
05:49کا وہ عرفان ہے
05:50کہ اس کی طاقت
05:51کے سامنے
05:52عقلِ انسانی
05:53حیران ہے
05:53وہ اپنے پیغام
05:55اپنے ایمان
05:56و یقین سے
05:57اپنے اندر
05:57ایک نئی قوتِ
05:58طوانائی
05:59حاصل کرتا ہے
06:00اللہ تعالیٰ کی
06:01مشیعت
06:02قدرت
06:03قوتِ طوانائی
06:04اس کے اندر
06:04رہتی ہے
06:05اس کے بڑھتے ہوئے
06:06قدموں کو
06:07نہ پہاڑ روک سکتا ہے
06:08نہ سمندر
06:09اس کی راہ میں
06:09حائل ہوتا ہے
06:10کیونکہ
06:11ہر لحظہ ہے
06:12مومن کی
06:13نئی شان
06:14نئی آن
06:15گفتار میں
06:16کردار میں
06:16اللہ حقی برحان
06:17جنابِ والا
06:19وہ مومن
06:19جو اپنے کالو فیل
06:21حسن کردار سے
06:22آراستہ
06:22حق و سچائی
06:24کا لمبردار ہو
06:25جو اپنی ذات میں
06:26مشعلِ راہ ہو
06:27جو لیوزرہ ہو
06:28علا دینی کلیہی
06:29کا پیغام ہو
06:30جو قالو ربون اللہ
06:31سمستقاموں کی
06:32تصویر ہو
06:33جس کی راتیں
06:34یبیتونا لی ربہم
06:35سجدوں و قیامہ
06:36کی تفسیر ہو
06:37جو کفار کے
06:37مقابلے میں
06:38اشدہو علا کفار ہو
06:40جو میدانِ کارزار میں
06:41کاننا ہم
06:42بنیانوں مرسوس
06:42کی زندہ تعبیر ہو
06:44جو افتراک و انتشار میں
06:45وا ترسیمو بی حبل اللہ
06:47جمعیہ کی زنجیر ہو
06:48جو ہمیں عظمتِ
06:49رفتہ یاد دلا دے
06:51کہ تھاملے رسی
06:52خدا کی
06:53چھوڑ دے
06:53اغیار کو
06:54ضربِ وحدت سے
06:55گرا دے
06:56کفر کی دیوار کو
06:57جنابِ والا
06:58تاریخ
06:59گواہ ہے
07:00کہ جب مومن
07:00خدا کے دین
07:01کا لمبردار
07:02بن کر اٹھتے ہیں
07:03تو غزبہ بدر میں
07:04تین سو تیرہ کا
07:05وہ لشکر
07:05جو کفار کے لشکر
07:06پر فتح حاصل کرتا ہے
07:08کربلا کے میدان میں
07:09حسین ابن علی
07:10تاغودی طاقت
07:10اسے ٹکرا کر
07:11اسلام کا پرچم
07:12سر بلند کرتے ہیں
07:13ولالِ حبشی
07:14کفار کے سامنے
07:15سیسا پلائی دیوار
07:16بن جاتے ہیں
07:17خالد بن ولید
07:18کا فتح مکہ میں
07:19کفار کے لشکر
07:20کو للکار کر
07:20سیف اللہ کا لقب لینا
07:21محمد بن قاسم
07:23کا سدرہ سال کی عمر
07:24میں راجہ داہر
07:25کو شکست دینا
07:25تاریخ بن زیاد
07:27کا تاغوتی
07:27تاریخ بن زیاد
07:28کا سیسا پلائی
07:29دیوار بن جانا
07:30تاریخ بن زیاد
07:31کا کشتیاں
07:32جلا دینا
07:32اس بات کی غم مازی
07:33کرتا ہے
07:34کہ جب مومن
07:35خدا کی رسی
07:36کو تھام کر
07:36آگے بڑھتا ہے
07:37تو نگاہیں جدر
07:38اٹھیں
07:38کائنات
07:39مسکر ہوتی
07:40چلی جاتی ہے
07:41کہ آج
07:42پھر ضرورت
07:42ایک ایسے مومن کی ہے
07:44جو بریشم کی طرح
07:45نرم ہو
07:45رز میں
07:46حق و باطل میں
07:47مچلتا ہوا
07:48طوفان ہو
07:48جو دلِ مرتضی
07:49سوزے صدی
07:50سخاوتِ عثمان
07:51سطمتِ فاروق
07:52کا حامل ہو
07:53سکندری اس کی
07:54ٹھوکر میں
07:55کلندری اس کا
07:56جہر ہو
07:56جو ہمیں یہ
07:57بتا دے
07:58کہ گرجے تو
07:59پہاڑوں کا
07:59جگر چیر کے
08:00رکھ دے
08:01اڑ جائے تو
08:02تقدیر کے
08:02پر کاٹ کے
08:03رکھ دے
08:04شکریہ
08:04کیا بات ہے
08:06اور جب
08:07اس نے ہماری
08:08بچی نے
08:08مائک نکالا تھا
08:09تقریر سے پہلے
08:10ہی
08:10تو ہم نے
08:11پریڈک کر دیا تھا
08:12اور ہمارے
08:12منصفین نے بھی
08:13بہرحال بڑی
08:13زبردست کوشش تھی
08:14آپ کی
08:15we appreciate you
08:16لیکن میرے جو
08:17الفاظ ہوتے ہیں
08:18وہ آپ سب کی
08:18appreciation کے لیے
08:19encouragement کے لیے
08:20حوصلہ فضائی کے لیے
08:21جو
08:22حتمی رائے ہوگی
08:23وہ ہمارے
08:24منصفین کی ہی ہوگی
08:25ہمارا کام ہے
08:26being a host
08:26آپ لوگوں کو
08:27encourage کرنا
08:27تیسرے اور آخری
08:29contestant
08:29آج کے مقابلہ
08:30حسن تقاریر کے
08:31خیر محمد
08:32خیر سے آئیے
08:33اور زبردست تقریر کریں
08:34آپ بھی
08:34مجھے لگ رہا ہے
08:35ناظرین کے آج بھی
08:36ٹکر کا مقابلہ ہونے والا ہے
08:38کانٹے دار
08:38مقابلہ ہونے والا ہے
08:39ججز
08:40جو آپس میں
08:40گفتو شنید کر رہے ہیں
08:41اس سے بھی اندازہ ہو رہا ہے
08:43کہ انشاءاللہ
08:43یہ بڑا بھرپور
08:44اور بڑا کانٹے دار
08:45مقابلہ ہوگا
08:46ٹو منٹس ٹی سیکنڈ
08:47ٹائم آر سکرین پر
08:47موجود ہے
08:48کمفرٹیول ہیں
08:49آپ مسکرہ ہٹ کے ساتھ
08:50آغاز کریں گے
08:50اور آپ کا ٹائم
08:51شروع ہوتا ہے
08:52اب
08:53مومن کی زندگی
08:55خداِ ذلجلال کی
08:56منشاہ کے
08:57مطابق ہوتی ہے
08:58صدر علی وقار
08:59کیونکہ
09:00حکاماتِ باری طالعہ
09:01ہی انسان کی
09:02زندگی میں
09:03وہ انقلاب لاتے ہیں
09:04جس سے
09:05نظامِ ہستی
09:06درست چلنے لگتا ہے
09:07سو یہی وجہ ہے
09:09کہ مومن جلال میں ہو
09:10تو دریاؤں کے
09:11دل بھی
09:12اسے لرز جاتے ہیں
09:13اور خوشی کی
09:15کیفیت میں ہو
09:15تو شبنم کا
09:16رخ دھار لیتا ہے
09:18جس سے
09:19جگرِ لالا میں
09:20تھنڈک پڑ جائے
09:21میدانِ کارزار میں
09:23ہو تو
09:23تین سو تیرہ
09:24ہزار کے
09:25مقابل بھی
09:26گھٹ جائیں
09:27تو کہیں
09:28بارہ سو آقا کے
09:29ناموس پر
09:29جان لٹا دیں
09:31اور میدانِ عشق میں
09:32ہو تو
09:33ابو بکرِ صدی کی
09:34صورت
09:35راہِ عشق میں
09:36راہِ خدا میں
09:37اپنے گھر کا
09:39سارا مال
09:39لٹا دیں
09:40تو کہیں
09:41عثمانِ غنی کی
09:42صورت
09:42سخاوت کی
09:43عملی مثال
09:44بنتے ہوئے
09:45کونہ خرید کر
09:47مسلمانوں کے لیے
09:48وقف کر دے
09:49کہ تجارت میں
09:50ہو تو
09:50دیانت کا
09:51پیکر بن جائے
09:52بولے تو
09:53زبان
09:54اخلاقِ حسنہ کی
09:55تصویر بن جائے
09:56کہ یہ
09:57ہر لمحہ
09:58مومن کی
09:58نئی شان
09:59نئی آنی
10:01تو ہے
10:02کہ ایک طرف
10:03حضرتِ عمر
10:04بائیس لاکھ
10:06مربع میل پر
10:07حکومت کرتے ہیں
10:08تو وہیں
10:09پیوند لگے
10:10کپڑے پہنتے ہیں
10:11اور سر اینٹ پر
10:12رکھ کر سو جاتے ہیں
10:13کہ ایک طرف
10:14حضرتِ علی
10:15بڑے سے
10:16بڑے دشمن کو بھی
10:17ظلفکار سے
10:18زیر کر دیتے ہیں
10:19تو وہیں
10:20ذاتی غصے کے
10:22سبب
10:22ہاتھ آئے
10:23دشمن کو بھی
10:24خدا کے لیے
10:25چھوڑ دیتے ہیں
10:26یہ مومنوں کی
10:27نئی آن ہی
10:28تو ہے
10:29کہ
10:29المؤمنون
10:30کا جسد
10:31واحد
10:31کی مثال
10:32بنتے ہوئے
10:33دنیا کے
10:34تمام بھر
10:35مسلمانوں کے لیے
10:36ایک آواز
10:38بن جائے
10:38کہ یہ
10:39ہر لمحہ
10:40الگرز جنابے والا
10:41تمام
10:42مثالیں
10:43یہی بتلاتی ہیں
10:44کہ
10:44مومن کی زندگی
10:45صبر و رضا
10:47ہمت و بہادری
10:48سے بھرپور ہوتی ہے
10:50اور
10:50جب جس چیز
10:51کا حکم ہوتا ہے
10:53اسی کے
10:53مطابق خود کو
10:55ڈھال لیتا ہے
10:56کہ
10:56ہر لحظہ
10:57مومن کی
10:58نئی شان
10:59نئی آن
11:00غفتار میں
11:02کردار میں
11:03اللہ کی برحان
11:05کہالیو
11:06غفاریو
11:07قدوسی و جبرود
11:09یہ
11:09چار
11:10اناثر ہو
11:11تو
11:12بنتا ہے
11:12مسلمان
11:13یہ چار
11:14اناثر ہو
11:15تو بنتا ہے
11:16مسلمان
11:17بہت شکریہ
11:17یہ چار
11:18اناثر ہو
11:19تو بنتا ہے
11:20مسلمان
11:20خیر محمد
11:21نے بھی تقریر
11:22مکمل کی
11:23تو یہ آپ نے
11:23اوورال تینوں
11:24پرفارمنسز
11:25ملائزہ کی
11:26اور تینوں ہی
11:26ہمارے مقررین
11:27نے بھرپور
11:28کوشش کی ہے
11:29کہ وہ
11:29تمام اجزائے ترقیبی
11:30جو کسی بھی
11:31تقریر میں
11:32حسن پیدا کرتے ہیں
11:33ان کو ملحوظ رکھ کر
11:34وہ اپنی تقارین
11:34مکمل کریں
11:35without any
11:36further delay
11:37let's go to the judges
11:38اور جانتے ہیں
11:38آج کا مقابلہ
11:40کیسا رہا
11:40اور کس تیاری کے ساتھ
11:42ہمارے یہ
11:42contestants آج آئے ہیں
11:43starting from
11:44شاید مسرور صاحب
11:45کیا فرمائیے گا
11:46دیکھیں
11:47سب سے پہلا کام ہوتا ہے
11:48موضوع کو سمجھنا
11:49یہاں میں دو چیزیں
11:51آپ کے سامنے
11:51کوٹ کروں گا
11:52جب اہل مکہ نے
11:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:54سے
11:54صلی اللہ علیہ وسلم
11:55موجزے کی
11:56جو ہے
11:57وہ
11:57مطالبہ کیا
11:58تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نے فرمایا
11:59کہ کیا میری
12:00تمام زندگی
12:00تمہارے سامنے نہیں ہے
12:02حضرت عائشہ صدیقہ
12:03رضی اللہ تعالیٰ
12:04انہا سے
12:05جب
12:05یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:06کی شریعت کے حوالے سے
12:08دریافت کیا گیا
12:09تو آپ نے فرمایا
12:10کہ کیا تمہیں
12:10قرآن حکیم نہیں پڑھا
12:12پھر قرآن حکیم میں
12:13فرمایا گیا
12:13لقد کانا لکم
12:14فی رسول اللہ
12:15صلی اللہ علیہ وسلم
12:16تو
12:18بات یہ ہے
12:19کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:20نے
12:20کردار بنائے تھے
12:22جب مومن
12:23کوئی بن جاتا ہے
12:24تو پھر اس کا
12:25کردار بن جاتا ہے
12:26ہم نے
12:27انفرادی طور پر
12:29لوگوں کا تذکرہ کیا
12:30ہم نے
12:31یہ نہیں بتایا
12:32کہ جب مومن
12:32بنتا ہے
12:33تو اس میں خصوصیات
12:34جو پیدا ہوتی ہیں
12:35مومن بن جانا
12:36بہت بڑی بات ہے
12:37کردار بن جانا
12:38بہت بڑی بات ہے
12:38پھر وہ
12:39قرآن کی عملی تفسیر
12:40بھی بن سکتا ہے
12:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:42کی زندگی
12:43اس کے لیے
12:43عمل کا بہترین
12:44نمونہ بھی بنتی ہے
12:45موضوع یہ تقریر
12:46تینوں نے
12:47بہت اچھی کی ہیں
12:48اور کانٹ کی تقریر
12:49تھی
12:49زبردست
12:50رضوان زیدی صاحب
12:50کیا فرمائے گا
12:51بلکل اچھا
12:52مقابلہ
12:53اور وہی جو بات
12:54کہی جاتی ہے
12:54مومن اور مسلم
12:55کا فرق
12:56کہ مسلم جو ہے
12:57اللہ کو مانتا
12:58اور مومن جو ہے
12:59اللہ کی مانتا ہے
13:00تو جو شاید بھائی نے
13:01جس طرح
13:02توجہ دلائی
13:03کہ موضوع پر نہیں چاہیتا
13:04مطیب الرحمان
13:05بیٹا ایک تو
13:06تلفز کے معاملات
13:07کو دیکھ لیجئے گا
13:08آپ
13:08کافی
13:09جو ہے وہ
13:10قاب بھی صاف نہیں تھا
13:11اور والا جو مسئلہ
13:12یہ ہاتھ کی پوزیشن ہے
13:14نظرہ اس کے اوپر
13:14کام کیجئے
13:15باڈی لینگویج کے اوپر
13:16زینب غیاس
13:17اچھا مواد تھا
13:18روانی اچھی تھی
13:20وقت پر تقریر ختم ہوئی
13:21ٹیمپو تیز ہے
13:22لیکن میں یہ نہیں کہہ
13:23کہ آپ ٹیمپو سلو کریں
13:24جس فلو میں تقریر کر رہی ہیں
13:25اسی میں کرتے رہے ہیں
13:26لیکن
13:27ذرا اگر ویریشن آتی ہے
13:28تو
13:28حسن سمات
13:29اور اچھا رہتا ہے
13:30لیکن جو فیلال
13:31آپ کا انداز ہے
13:32اسی پر رہی گا
13:33کہیں ہمارے بتائے پر
13:34مسئلہ
13:35جو ہے وہ
13:35خراب نہ کر لیں
13:36آپ بعد میں
13:37اور خیر محمد
13:38صاحب آپ کبھی
13:39تلفز کے معاملات
13:40مواد سب کا
13:42اچھا تھا
13:43اور اچھا مزہ آیا
13:44سب کی تقاریر سننے میں
13:45مجھے اچھا لگا
13:46علیہ جی بار بار
13:47کہا جا رہا ہے
13:47کہ جو زیر زبر ہے
13:49اس کو ٹھیک کرنے کے لیے
13:50ہمارے منصفین
13:50بہت پیش پیش رہتے ہیں
13:52تو
13:53ایوری
13:53کنٹسٹنٹ
13:54ہیس ٹو بی
13:54ویری کیرفل
13:55آپ نے جو کانٹنٹ
13:56تیار کرنا ہے
13:57جب پرننسیشن کی باری آئے گی
13:58تو کسی کو بخشا نہیں جائے گا
14:00آپ نے
14:00کومنٹ سے اندازہ لگا رکھا ہے
14:02آشکار دعور صاحب
14:02سر کیا فرمائیے گا
14:03آج کا باشا اللہ مقابلہ
14:05بہت اچھا
14:06اور بہت خوش ہوئی
14:07آپ لوگوں کو سن کے
14:08اور
14:10بیٹا مطیب الرحمان صاحب
14:12آپ نے
14:13ڈیفائن کیا
14:14مومن لفظ کو
14:15اچھا ڈیفائن کیا
14:17اسٹارٹ آپ نے
14:18اچھا لیا تھا
14:18سننے میں مزہ آیا
14:19اور امید تھی
14:20کہ آپ اچھا
14:21پرفارم کریں گے
14:22لیکن ایک مقابلہ ہے
14:23آپ آتے ہیں
14:24اگلہ کوئی عورت
14:25اس اگلہ کوئی عورت ہے
14:26مومن کی شان کی مرکزیت
14:28آپ نے بیان کی
14:29مومن کی صفات بیان کی
14:30لیکن بیٹا
14:30تلفز کی کلتی ہیں
14:31جائنس پر
14:32مرگڑ گئے
14:33ٹھیک ہے نا
14:34باڈی لیمگویج آپ کے
14:35بہت چھے دی
14:35آشکار بھائی
14:36تھوڑا دکھ بھی ہوتا ہے
14:37کہ اوورال چیزیں
14:38بڑی زبردست جا رہی ہوں
14:39تلفز کے حاملے میں
14:41اگر
14:41کیونکہ مقابلہ ہے
14:42تو ہمیں کنسیڈر کرنا
14:43پڑتی ہیں چیزیں
14:44تو اس کے بعد
14:45زینب غیاس بیٹا
14:46آپ نے
14:48شروع میں آکے کہا
14:49کہ میں آج آپ سے
14:50گفتگو کر رہے ہیں
14:51تو گفتگو
14:52اور تقریر میں
14:52فرق ہوتا ہے
14:53فرق ہوتا ہے
14:53یا نا
14:54تو اس کو خیال کیے
14:55گفتگو ہوتا ہے
14:56کہ میں آپ کے ساتھ
14:56مدد مقابل
14:57میں بھی بات کر رہا
14:58آپ بھی بات کر رہی ہیں
14:59سپیچ اور کونورسی
15:00آپ کر رہی ہیں
15:03تو تقریر
15:04اور گفتگو
15:04میں فرق ہوتا ہے
15:05کنٹینٹ
15:05آپ کا بہت اچھا تھا
15:06خصوصا جو
15:07قرآن مجید
15:07فرقان حمید کے آیات
15:08کا آپ نے
15:09حوالہ دیا
15:09مومن کے حوالے سے
15:11مجھے بہت پسند آیا
15:12کونفیڈنس آپ کا
15:13بہت اچھا تھا
15:13لیکن بیٹا
15:14آپ بہت سپیڈ میں
15:16گئیں گے
15:16اتنی سپیڈ میں
15:17گئیں ہیں
15:17کہ مطلب
15:18لگ رہا تھا
15:18مباد زیادہ ہے
15:19وقت کم ہے
15:20یعنی آپ
15:21اور رزوان بھائی
15:21دونوں یہ کہہ رہے ہیں
15:22اگر تھوڑا سا
15:23ٹیمپ سلو کر لیں
15:24تو اور نکھار پیدا ہو جائے
15:25پوزز آنے چاہیے
15:26سپیچ میں پوزز آنے چاہیے
15:27جس طرح
15:28سننے آرے سوتے ہیں
15:29بعض کا ججبی
15:30توجہ درودر ہو جاتی ہے
15:31تو مقرر کام ہوتا
15:32اس کو اپنی طرف
15:33کھین چلا
15:34تو وہ ذرا سا
15:35آپ نہیں کر سکیں
15:36اچھا خیر روما صاحب
15:37بیٹا
15:37آپ کے الفاظ میں
15:38مجھے موسیقیت
15:39بہت ہی پسند آئی
15:40بڑے اچھے الفاظ
15:41آپ نے استعمال کیے
15:42اور تلفز
15:43آپ کے ابھی
15:44ادائی کی
15:45اس کی جانے
15:46صحیح نہیں تھی
15:46کانفیڈنس آپ کا اچھا
15:48جیکھنے کمنا
15:48صفات ایمومن
15:49آپ نے بڑی اچھی بہن کی
15:50باڈی رنگوی بھی اچھی تھی
15:51ایس اہوال
15:52پرام بہت اچھا تھا
15:53زبردست
15:54زبردست
15:55کومنٹس آپ نے ملاحظہ کیے
15:56اور اچھی بات
15:57ہمارے مقابلوں کی
15:58ابھی تک یہ ہی چل رہی ہے
15:59کہ جو منصفین
16:01کومنٹس کرتے ہیں
16:02اس میں تاثرات
16:03اتنے ملے جھلے ہیں
16:04اور اتنے
16:05اپ ان ڈاؤنز کے ساتھ ہیں
16:06کہیں پر تعریف ہو رہی ہے
16:07کہیں اصلاح ہو رہی ہے
16:08کہیں اپریشیٹ کیا جا رہا ہے
16:09کہیں سمجھایا جا رہا ہے
16:10کہیں تربیت کی جا رہی ہے
16:11تو گیس کرنا
16:13تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے
16:14کہ who is going to win the
16:16کومپیٹیشن
16:16اور آج بھی ایسا ہی ہوا
16:17تکاریر بڑی زبردست
16:18تینوں منصفین نے
16:19اپنی رائے دے دی آرہ دے دی
16:20اور ہم
16:21اب آپ کو بتائیں گے فیصلہ
16:22لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
16:24اس یقین کے ساتھ
16:25کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
16:26آپ سے ہوتی ہے ملاقات
16:27ایک بریک کے بعد
16:28جی ویلکم بیک ناظرین
16:30بریک کے بعد آپ کا خیر مقدہ
16:31میں مقابلہ حسن تکاریر
16:32دہن میں زبان
16:33تمہارے لیے تینوں تکاریر
16:34آپ نے ملاحظہ کیے
16:35ہمارے ججیز کے منصفین کے
16:37کومنٹس آپ نے ملاحظہ کیے
16:38اور اس سے پہلے کہ
16:39آپ کو بتایا جائے
16:41کہ
16:41who is going to be the winner of the day
16:43اور کس نے
16:44qualify کر لیا ہے
16:45quarter finals کے لیے
16:46ہم اس سے پہلے
16:47شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
16:48اپنے sponsors کا
16:50we are very much thankful
16:51to all these sponsors
16:52popular foods کا
16:54بہت شکریہ
16:54جن کی طرف سے
16:55gift campers
16:56ہمارے eliminators کے ساتھ جائیں گے
16:58ان تینوں میں سے دو ہیں
16:58جو پیچھے رہ گئے
16:59اور ایک qualify کر چکا ہوگا
17:01تو دو ہمارے eliminators ہیں
17:02یہاں سے کوئی خالی ہاتھ نہیں جاتا
17:04یہ اے آر وائی
17:05qtv ہے
17:05جہاں ایک طرف ان کے لیے
17:07علمی درسگاہ ہے
17:08تربیتگاہ ہے
17:09وہیں ساتھ ساتھ
17:09حوصلہ افضائی کے لیے
17:10تمام تحائف
17:11ان ہمارے
17:11contestants کے ساتھ جاتے ہیں
17:13تو popular foods کے ساتھ
17:14ہم sends and secrets
17:15کا شکریہ دا کرتے ہیں
17:16ان کی طرف سے بھی
17:17gift campers
17:17ہمارے eliminators کے ساتھ جائیں گے
17:19Nelson paints کا بہت شکریہ
17:21ان کی طرف سے بھی
17:21gift campers
17:22ہمارے ان بچوں کے ساتھ جائیں گے
17:23ziunic کا بہت شکریہ
17:25ان کی طرف سے بھی
17:25تحائف ہیں
17:26جو ہمارے eliminators کے ساتھ جائیں گے
17:28اس کے ساتھ ساتھ
17:29جناب سحیل شمس کی جانب سے
17:30grand cash prices
17:32دیے جائیں گے
17:32ہمارے finalists کو
17:33اور اس کے ساتھ ساتھ
17:35ہم wild venture water park
17:36کا بھی بہت شکریہ
17:37ادا کرتے ہیں
17:37جن کی طرف سے
17:38ہمارے finalists کے لیے
17:39ایک لاکھ روپے کی
17:40membership announce کی گئی ہے
17:42الحمدللہ
17:43تو اب وہ وقت آ چکا ہے
17:45جس کے لیے
17:45آپ بھی منتظر ہیں
17:46اور یقیناً
17:47یہاں پر بھی
17:48دھڑکنیں بڑی تیز ہیں
17:49یہاں تک
17:49آواز پہنچ رہی ہے
17:50اور ہر کوئی
17:51یہ دعا کر رہا ہوگا
17:52دلی دل میں
17:53کوئی درود پڑھ رہا ہوگا
17:54کوئی ذکر کر رہا ہوگا
17:54دعا مانگ رہا ہوگا
17:55کہ کاش میں آج جیت جاؤں
17:56لیکن
17:57ہم سب کو یہ motivation دیتے ہیں
17:58آپ سب جیتے ہیں
17:59الحمدلللہ
18:00جس نے یہاں پر آ کر
18:01پرفارم کیا
18:02اے آروائی
18:02کیو ٹی وی پر آ کر
18:03دنیا نے آپ کو سنا
18:04یہ ایک بہت بڑی achievement ہے
18:05اگر کچھ مارک سے
18:07کچھ مارجن سے
18:07آپ رہ بھی جائیں
18:08تو آپ نے یہ کام
18:09نہیں چھوڑنا ہے
18:10بلکہ اور حوصلے
18:11اور عظم کے ساتھ
18:12آگے بڑھنا ہے
18:12بارحال
18:13جو آج winner ہیں
18:14وہ آپ بھی ہو سکتے ہیں
18:16آپ بھی ہو سکتی ہیں
18:17اور خیر محمد
18:18آپ بھی ہو سکتے ہیں
18:19لیکن بارحال
18:20جو سب سے زیادہ
18:21متاثر کرنے میں
18:22کامیاب ہوا
18:23جس نے بہترین
18:24وہ تمام اجزائی ترکیبی
18:26ملہوز رکھے
18:26کہ وہ تقریر کو
18:27بہترین سے بہترین
18:29بنا سکیں
18:29وہ خوش نصیب
18:30contestant ہے
18:31winner ہے آج کا
18:33اور اس نے
18:33qualify کر لیا ہے
18:35quarter finals کے لیے
18:36ان کا نام ہے
18:37زینب غیاس
18:39بہت مبارکہ
18:39آپ کو کھڑی ہو جائیں
18:40تاکہ دنیا آپ کو دیکھیں
18:41ماشاءاللہ
18:42congratulations
18:42اور best of luck
18:44آپ کو quarter finals کے لیے
18:45اور اچھی اندازت ہے
18:46وہ جو
18:46tempo میں بات ہوئی
18:47variation لانے کی
18:48ہمیں امید ہے
18:49quarter finals میں
18:50انشاءاللہ
18:51آپ ایک surprise کے ساتھ آئیں گی
18:52اور آپ دونوں نے بھی
18:53دل چھوٹا نہیں کرنا ہے
18:54best of luck
18:55آپ دونوں میں بھی
18:55بھرپور صلاحیتیں ہیں
18:57جیسے کہ ہمارے
18:57منصفین نے فرمایا
18:58میں تینوں اپنے
18:59ججز کا شکریہ
19:00ادا کرتا ہوں
19:00آپ کی محبتیں ہیں
19:01شفقتیں ہیں
19:02جہاں
19:02ایک طرف
19:03ہمارے contestants کی
19:04اصلاح کی جارہی ہیں
19:06وہیں ان کی
19:06حوصلہ اوزائی
19:07زیادہ کرتے
19:07ہمارے ججز
19:08نظر آتے ہیں
19:09ہر لحظہ ہے
19:10مومن کی نئی شان
19:12نئی آن
19:12گفتار میں
19:13کردار میں
19:14اللہ کی برہان
19:15یہ راز
19:16کسی کو نہیں
19:17معلوم کے مومن
19:18کاری نظر آتا ہے
19:20حقیقت میں ہے
19:21قرآن
19:21یہ ڈاکٹر
19:22اللامہ محمد اقبال
19:23نے یہ اشار کہے
19:24اور یقیناً
19:25آج
19:26اس ضرورت
19:27یہ ضرورت ہے
19:28کہ ہم
19:29بحیثیت قوم
19:30بحیثیت مسلمان
19:32ہم عمل کی طرف آئیں
19:34ہم استقامت کی طرف آئیں
19:35ہم پریکٹس کی طرف آئیں
19:37یہ مسلمانوں کو
19:39ایک بہت بڑی
19:40اپرچونٹی ملی ہے
19:41کہ وہ دین
19:41اسلام کے
19:42سائبہ کے نیچے
19:43اپنی زندگی گزار رہے ہیں
19:45یہ وہ دین ہے
19:46کہ اگر ایک مسلمان چاہے
19:48تو اپنا
19:49گزرنے والا
19:50ہر لمحہ
19:51ہر گزرتا لمحہ
19:52وہ اللہ کی عبادت میں
19:54اللہ کی فرما برداری میں
19:56اگر گزارے
19:57تو پھر وہ
19:57ان اشار کا مصداق
19:59ٹھہرے گا
19:59کہ ہر لحظہ ہے
20:00مومن کی نئی شان
20:02نئی آن
20:02گفتار میں
20:03کردار میں
20:04اللہ کی برحان
20:06یہ راز کسی کو
20:07نہیں معلوم
20:07کہ مومن
20:08قاری نظر آتا ہے
20:10حقیقت میں ہے
20:11قرآن
20:11اللہ رب العزت
20:12ہم سب کو
20:12عمل کی توفیق دے
20:14اور ہم ہر لمحے
20:15کو ایک گولڈن
20:15آپرچونٹی جانتے ہوئے
20:17اپنے رب کو
20:18راضی کرنے کے لئے
20:18جو کچھ کر سکتے ہیں
20:19اس کی فرما برداری میں
20:20اس کی احکامات کی پیروی میں
20:22وہ ہم کریں
20:23اور ہمیں کرنا بھی چاہیے
20:24تو اب جو
20:25بریک آئے گی
20:26اس کے بعد
20:26انشاءاللہ
20:27جناب سائب زادہ
20:28رئیس احمد
20:29اور میں یہ بھی بتانا
20:30مناسب سمجھتا ہوں
20:31کہ آج جو
20:32ہماری وینر ہیں
20:32یہ ما شاءاللہ
20:33سٹوڈنٹ بھی ہیں
20:34ہمارے سینئر ہوسٹ
20:36ورسٹائل ہوسٹ
20:37جناب سائب زادہ
20:38رئیس احمد کی
20:39تو ان کو بھی
20:39مبارک بات
20:40استاد کو بھی
20:41مبارک بات
20:41کنٹینیو کریں گے
20:42بریک کے بعد
20:43آپ علم و علماء
20:44کے سیگمنٹ کے ساتھ
20:45کنیک کریں گے
20:46آپ سب کو
20:46اے آر وائی کیو ٹی وی
20:47دیکھتے رہیں
20:48رمضان کی مبارک ساتھیں ہیں
20:49اللہ رب العزت
20:50ہمیں اس کی رحمتوں
20:51برکتوں
20:52مغفرتوں سے
20:53مالا مال فرمائے
20:54دہان میں زبان
20:55تمہارے لیے سے
20:55اپنے مزبان
20:56سو میں رحمت کو دیں اجازت
20:57السلام علیکم
20:58ورحمت اللہ
20:59ببرکاتہ
Comments