00:00میں پاؤں سے معذور ہوں میں کئی کام نہیں کر سکتی کئی باہر جا نہیں سکتی میرے شہر کا بھی
00:05کام دھندہ نہیں ہے
00:05گھر میں بہت پریشانی ہے برچے میرے چھوٹے چھوٹے ہیں گھر بیٹھے راشن پہنچایا گیا ہے اس سے ہمارا کچھ
00:12وقت اچھا گزر جائے گا
00:13ان کی بہت مہربانی اللہ انہیں خوش رکھے ان کے کاروبار میں اور ترقی دے جس طرح انہوں نے ہماری
00:19مدد کری اس طرح اور غریب لوگوں کی آگے یہ مدد کریں
00:22چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مدد کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہے
Comments