00:04امریکہ ایران کے تیل کے پیچھے کیوں ہے؟
00:30اس کے علاوہ یو ایس جو امریکہ کو آئل ہے وہ کالے کلر کا ہے اور اس کے علاوہ جو
00:34ونزویلا کو آئل ہے وہ گاڑا اور آپ کہہ سکتے ہیں کہ بہت ہی خراب حالت میں ہے لیکن دنیا
00:39میں سب سے زیادہ تیل جو ہے کہا جاتا ہے کہ ونزویلا میں موجود ہے ایران کے بعد اب یہاں
00:44پر دوستو کیا وجہ ہے کہ ایران کے تیل پر امریکہ کی نظر ہے یہاں پر خبر آتی ہے کہ
00:50خام تیل کوئی یکسہ جنس کمیونٹی نہیں ہے یہ مختلف مالیکیولز وزن والے ہائیڈرو کاربن کا ایک م
00:59کرتی ہے کہ اسے ان مسنوات میں تبدیل کرنا کتنا آسان ہے جنہیں ریفائنریان اصل میں فروخت کرنا چاہتی ہیں
01:05یعنی کہ آسان الفاظ میں اگر ہم آپ کو سمجھائیں تو ریفائنریان جو ہیں ان کو اتنی ہی لاغت آتی
01:12ہے جتنا تیل خراب ہوتا ہے یعنی کہ اگر ونزویلا کا تیل آتا ہے تو ان کی لاغت اور زیادہ
01:17بڑھ جاتی ہے اس کو ریفائن کرتے کرتے یعنی کہ اس وقت آپ کہہ لیں کہ سعودی عرب میں جو
01:22تیل ہے وہ یہ امریکہ والا تیل ہے جو امریکہ کا ہے تو اگ
01:28کی لاغت جو ہے وہ جتنی آتی ہے اس وجہ سے پوری دنیا میں جو تیل تھا وہ ساتھ ڈالر
01:32فی بیرل تھا اگر یہ تیل کہا جاتا ہے کہ ایران کی طرح کا تیل ہوتا دنیا میں تو یہ
01:37جو ریٹ ہے یہ اور زیادہ گر جاتا یہ تیل تیس ڈالر جو ہے پر بیرل آتا تو یہاں دوستو
01:43مسئلہ یہ ہے کہ ایران کے اندر جو تیل کی کوالٹی ہے وہ بہت زیادہ اچھی ہے ایران سستے داموں
01:48تیل ریفائن کر دیتا ہے کیونکہ اس کی ریفائنریز جو ہیں اس کو زیادہ م
01:55دنیا میں سستا ملتا ہے جو سعودی عرب اور امریکہ کا تیل ہے اس کو ریفائن کرنے کے لیے محنت
02:00لگتی ہے اس لیے وہ تھوڑا مہنگا ہوتا ہے اور اب جو وینز ویلا کا تیل امریکہ بیچنا چاہتا ہے
02:05دنیا کو وہ اس سے بھی مہنگا ہوگا کیونکہ وہ بہت ہی خراب حالت میں ہوتا ہے اور اگر اس
02:09کو ریفائن کرتے کرتے جو ریفائنری ہیں ان کی لاغت بہت زیادہ بھڑ جائے گی تو یہ دوستو وجہ ہے
02:14کہ اس وقت پوری دنیا ایران کے تیل پر نظر رکھے
02:18جو ریفائن کرتے جو ریفائن کرتے ہیں
Comments