Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago

Category

🗞
News
Transcript
00:02ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جان بوچ کر پورے خطے میں حالات سراب کیے جا رہی ہیں
00:08اب پیٹرول کی سچویشن آپ دیکھیں کہ پاکستان میں پیٹرول کی قلت جو ہے وہ پیدا ہونا شروع ہو گئی
00:14ہے
00:15مختلف پیٹرول پمپس پر لائنے لگ گئی ہیں پیٹرول دیا نہیں جا رہا
00:18اور آج پچپن روپے پیٹرول مہنگا بھی کر دیا گیا جبکہ بھارت میں یہ پیٹرول مہنگا نہیں کیا جا رہا
00:25بھارت کو کیا چھوٹ ٹرمپ نے دے دی ہے کہ تم یہاں سے بھی تیل لے لو یہاں سے بھی
00:29دیل لے لو
00:30لیکن پاکستان کو کیوں نہیں دی جا رہی
00:32یہاں پر دوستو آپ کے سامنے کچھ حقائق رکھتے ہیں کہ اگر اس وقت پاکستان کی بھارت کے ساتھ جنگ
00:38چھڑ جاتی ہے
00:39تو پھر کیا ہوگا پاکستان کس بڑی مشکل میں پڑ جائے گا
00:43سب سے پہلے غریدہ فاروقی کا ٹویٹ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:46کہ غریدہ فاروقی اس سیچویشن میں کیا کہہ رہی ہیں
00:49غریدہ فاروقی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سٹریٹ آف ہرمز کی بندش سے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں
00:57بڑی ہیں
00:57لیکن حیرت انگیز طور پر بھارت جو اسی پرسنٹ سے زیادہ تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے
01:03وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھائی گئی
01:05دوسرا بڑا ملک چین جو چالیس پرسنٹ تیل آبنائے ہرمز کے ذریعے حاصل کرتا ہے
01:11چین میں بھی تیل کی قیمت نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر جانی کہ دو سو اسی پاکستانی روپے
01:17کے برابر ہے
01:17ایک اور بڑا ملک جپان ہے جو نوے پرسنٹ تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے
01:23جپان میں بھی چین کی طرح پیٹرول ایک ڈالر سے بھی کم دستیاب ہے اور قیمت ابھی تک نہیں بڑھائی
01:28گئی
01:29تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں
01:32جبکہ حکومت نے خود کہا کم از کم ایک ماہ کا سٹاک موجود ہے
01:36تو یہاں پر دوستو واضح ہے مافیا جو ایرانی تیل استعمال کرتا تھا
01:41پاکستان کے راستے جو ہے وہ فروخت کرتا تھا ان کا تیل اب بند ہو گیا ہے
01:45تو ان کو زیادہ فائدہ دینے کے لیے کہ اگلے دو تین ماہ کا جو نقصان ہونا ہے وہ ان
01:49کو نہ ہو
01:50اس لیے جلدی جلدی میں یہ سارا کچھ جو ہے کیا گیا اور تیل مہگا کر دیا گیا
01:55لیکن اب دوستو ایران سے تیل ہو سکتا ہے نہ آئے
01:58تو یہاں دوستو جو سب سے بڑا نقصان پاکستان کو ہو رہا ہے وہ یہ کہ بھارت کو
02:03ڈونلڈ ٹرمپ نے اجازت دے دی ہے کہ تم جا کر روس سے تیل خرید لو
02:07یعنی کہ پہلے امریکہ جو ہے وہ بھارت کو کہہ رہا تھا کہ روس سے تیل نہیں خریدنا
02:12دوسرے ممالک سے خریدو لیکن اب کیونکہ جنگ شروع ہو گئی ہے
02:15تو بھارت کو اس نے اجازت دے دی ہے کہ تم جا کر روس سے جتنا تیل چاہیے خرید لو
02:19لیکن پاکستان اور دوسرے ممالک کو یہ اجازت نہیں دی گئی
02:23تو یہاں دوستو سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر بھارت ایک دم سے پاکستان پر حملہ کرتا ہے
02:28تو بھارت کے پاس تو تیل کے بڑے بڑے زخائر موجود ہیں
02:32ان کے پاس تو سٹیٹیجک ریزرز بھی موجود ہوتے ہیں
02:35جو کہ وہ استعمال اگر کریں تو وہ جنگ میں بہت دیر تک جو ہے وہ لڑ بھی سکتے ہیں
02:40لیکن پاکستان میں جنرل باجوا کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس ٹینکوں میں پیٹرول نہیں ہے
02:44بھول جاؤ بھارت سے ہم نے جنگ لڑنی ہے
02:46تو ایسی صورت میں دوستو اگر بھارت پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑ دیتا ہے
02:50تو پاکستان کیا کرے گا
02:52پاکستان شاید دس دن کی بھی جنگ بھارت سے نہ لڑ سکے
02:56تو یہ سیچویشن دوستو اس وقت پیدا ہو چکی ہے
02:58کہ پاکستان اور عرب ممالک جو امریکہ اور اسرائیل کے پٹھو آپ کہہ سکتے ہیں
03:03کہ بنے ہوئے تھے ان کا ساتھ دے رہے تھے
03:05آج انہی کا نقصان سب سے زیادہ ہو رہا ہے
Comments

Recommended