00:03بہت بڑی خبر نکل کر سامنے آ رہی ہے بھارت کا سیو تھرٹی تیارہ جو کہ ایک فور پلس جنویشن
00:11کا تیارہ ہے وہ گر کر تباہ ہو گیا ہے
00:13آپ حساب لگا لیں کہ سیو تھرٹی جی ایف سیونٹین کے برابر کا تیارہ ہے
00:18یعنی اتنا طاقتور تو نہیں لیکن جی ایف سیونٹین بھی فور پلس جنویشن کا ہے اور سیو تھرٹی بھی فور
00:23پلس جنویشن کا ہے
00:24جو بھارت نے روس سے حاصل کیے ہوئے ہیں جو یہ تیارے گر کر تباہ ہو گیا ہے
00:29پہلے مگ اکیس گرتے تھے تو چلو کہا جاتا تھا کہ اولڈ ورین کے ہیں بھارتی تیجس گرتا تھا
00:35تو کہتے تھے کہ چلو بھارت نے صحیح تیارہ نہیں بنایا ہوگا لیکن سیو تھرٹی گر کر تباہ ہو گیا
00:41ہے
00:41یہ دنیا میں بھارت کا بہت بڑا مزاگ بن رہا ہے اور یہی نہیں دو پائلٹس دوستو جو اس کو
00:47چلا رہے تھے وہ دونوں جو ہیں وہ بھی مارے گئے ہیں
00:50آپ دیکھیں کہ کوئیت میں تین ایف ففٹین تیارے جو ہیں وہ تباہ ہوئے لیکن ان تینوں کے پائلٹس جو
00:57ہیں وہ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب ہو گئے
00:59لیکن بھارتی پائلٹ کیوں ایجیکٹ نہیں ہوئے ناکام رہے اس میں اور دونوں جو ہیں وہ مارے گئے ہیں
01:04جس سے ان کی قابلیت پر بھی سوال اٹھتے ہیں کہ بھارتی پائلٹ اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ
01:09جدید جہاز جو ہیں وہ اڑا سکیں
01:11اب یہاں پر دوستو ایران کی ایک دھمکی جو ہے وہ بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی
01:17ہے پاکستانی میڈیا پر آ کر ایران نے بھارت کو کیا دھمکی لگائی
01:21کیونکہ بھارت نے ایرانی جو بحری جہاز ہیں ان کو گرانے میں جو ہے تباہ کرنے میں اور سمندر بدر
01:28کرنے میں امریکہ کا ساتھ دیا
01:29یہ الزام سوشل میڈیا پر لگ رہے ہیں کہ ایرانی جو بحری جہاز تھا وہ بھارت کا جو مہمان تھا
01:35اس کی حفاظت کرنا بھارت کی ذمہ داری تھی لیکن بھارت اس میں ناکام رہا اور یہ جہاز جو ہے
01:40امریکہ تباہ کرنے میں کامیاب ہو گیا
01:42اس کے جواب میں ایران کی طرف سے بھارت کو دھمکی بھی آئی تھی جس کے بعد یہ کہا جا
01:46رہا ہے کہ کہیں یہ تیارے ایران کی طرف سے تو نہیں گرائے گئے ایران تو اس کے پیچھے نہیں
01:52ہیں
01:52یہاں پر دوستو یہ کچھ ویڈیویلز آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں یہ سینن کے جو صحافی ہیں وہ ایران
01:58کے اندر سے ریپورٹ دے رہی ہیں کہ ایران میں کوئی پینک نہیں ہے
02:02تمام دکالیں کھلی ہوئی ہیں گیس سٹیشنز پر کوئی لائنیں نہیں سینن کے صحافی نے کہا کہ ایرانی ڈرے ہوئے
02:08نہیں ہیں وہ تو عام روٹین کی طرح اپنی زندگی گزار رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی
02:13اس وقت گھبرائے نہیں ہیں
02:15بلکہ امریکہ کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں جبکہ پاکستانی جو سٹوڈنٹ تھی اس نے کہا کہ ایران
02:22سے ہم واپس آئے ہیں لیکن ایران میں بہت خطرناک سیچویشن ہے
02:25ایران میں بہت بڑے بڑے حملے ہو رہے ہیں جو اس سے پہلے ہم نے کبھی نہیں دیکھے تھے جبکہ
02:30یہاں پر دوستو آپ دیکھیں کہ ایرانی صحافی جو ہیں وہ پاکستانی میڈیا پر بیٹھتے ہیں
02:34اور کہتے ہیں اگر ایران کے بحری بیڑے کی جاسوسی کے پیچھے انڈیا ہوا اور ثبوت بلے تو ایران انڈیا
02:40کو بھی مارے گا
02:41انڈیا اسرائیل سے زیادہ دور تو نہیں ہے ایران کے پاس ہی ہے اسرائیل جو ہے وہ ہم سے زیادہ
02:46دور پڑتا ہے
02:47تو اگر ہلکا سا بھی ایران کو شک پڑ گیا کہ بھارت اس کے پیچھے ہے اور اسرائیل کی مدد
02:52کی اور ہمارے خلاف جاسوسی کی تو ہم اس کو بھی ماریں گے
02:56یہ ایرانی صحافی دوستو میڈیا پر آ کر بات کرتا ہے لیکن یہ جو تیارہ گیرا ہے اس کے پیچھے
03:01ایران ہے یا نہیں ہے یہ ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا
03:04کیونکہ یہ تیارہ اسام میں گر کر تباہ ہوا ہے اور بھارتی میڈیا کہہ رہا ہے کہ یہ کوئی حادثات
03:09تھا جس کی وجہ سے یہ تیارہ جو ہے وہ گر کر تباہ ہوا ہے لیکن کہا جا رہا ہے
03:13کہ اس تیارے کو جو ہے وہ ہٹ کیا گیا ہے
Comments