00:02دنیا بھر کے کئی ممالک سمیت خاص طور پر یورپی ممالک نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم کسی کی پرائی
00:09جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے
00:11خواہ وہ ڈانلڈ ٹرمپ ہی کیوں نہ ہو لیکن کیا پاکستان کے پاس یہ آپشن موجود ہے
00:16پاکستان اگر یورپی ممالک کے نقشہ قدم پر نہیں بھی چلنا چاہتا تو اس ریجن میں پاکستان کے پاس انڈونیشیا
00:23کی مثال موجود ہے
00:24بورڈ آف پیس میں جہاں پاکستان موجود تھا وہیں انڈونیشیا بھی موجود تھا اور بقاعدہ طور پر انڈونیشیا کی اس
00:31شمولیت کے کئی شامعانیں بھی بچائے گئے
00:33لیکن جب اسی بورڈ آف پیس سے ایران پر حملہ کرنے کا اعلان کیا گیا تو اب انڈونیشیا کا ردعمل
00:38سامنے آیا ہے
00:39انڈونیشیا نے بقاعدہ طور پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جنوری دوہزار چھبیس میں بورڈ آف پیس بنایا گیا جس
00:44کا مقصد غزہ میں امن قائم کرنا تھا
00:54اور اسرائیل نے خود ایران پر حملہ کر کے اس پورے خطے پر جنگ مسنت کر دی ہے
00:59اس پر انڈونیشیا کے وزیر خارجہ نے بورڈ آف پیس کے تمام معاہدات کو معتل کرنے اور صدر پرابو نے
01:04کہا کہ اگر یہ بورڈ فلسطینیوں کے لیے فائدہ بند ثابت نہ ہوا تو انڈونیشیا اس سے نکل جائے گا
01:10ایک ایسا پلیٹ فارم جو امن کے نام پر بنایا گیا تھا اگر اسی پلیٹ فارم کے بانی نے جنگ
01:15چھیڑ دی ہے تو کیا یہ ہمارے ساتھ دھوکہ نہیں ہے
01:18پاکستان کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر ڈاکٹر ملیہ لوتی نے بھی پاکستان کی موجودہ حکومت کو تنقید کا
01:25نشانہ بنایا ہے
01:26انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس کا نام بدل کر اب بورڈ آف وار رکھنا چاہیے کیونکہ اس بورڈ
01:30کے ہیڈ میمبر ٹرمپ نے ساتھ ملکوں پر حملے کیے ہیں
01:33پاکستان کو فوری بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے
01:36پاکستان نے پہلے بھی جلدبازی کی ہے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے اس کا میمبر تو بن گیا
01:41لیکن ہمارے ہمسائے میں قتل و غرط کی جا رہی ہے
01:43مذہبی لیڈر خامنائی کو قتل کیا گیا ہم پھر جا کر ٹرمپ کے ساتھ بیٹھیں اور اس کی تعریفیں کریں
01:49یعنی اس خطے میں ہمیں نقصان پہنچ سکتا ہے
01:51لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کو فوری طور پر بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے
01:56یا پھر اسی پلٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان امریکہ اور ایران کے مابین اس جنگ کو رکوا سکتا
02:03ہے
02:03نائب وزیر آزم اور وزیر خارجہ اس حاق دارے سے پہلے واضح طور پر کہہ چکے کہ جب جون دوہزار
02:08پچیس میں امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملہ کیا تھا
02:11اس وقت بھی پاکستان نے ایران پر حملے رکوانے میں اپنا کردار ادا کیا تھا
Comments