Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago

Category

🗞
News
Transcript
00:04روس بھی جنگ میں کوت پڑا ہے خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ روس نے ایران جنگ میں شامل ہونے
00:11کا اعلان کر دیا ہے
00:12کیونکہ دوستو ایران اس وقت عالمی نظام کے لیے بہت زیادہ ضروری ہو گیا ہے
00:17اس لیے روس اور چین ایران کو اکیلہ چھوڑ سکتے نہیں ہیں
00:21چھوڑیں گے تو جو نظام وہ تشکیل دینا چاہتے ہیں وہ نہیں دے پائیں گے
00:24اس لیے روس نے بقائدہ طور پر اس جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے
00:29کیسے حملے شروع کیے جا رہے ہیں اور امریکی صدر ٹرمپ نے اس پر کیا رد عمل ظاہر کیا جو
00:35روس حملے کر رہا ہے
00:36کیونکہ اس سے پہلے تو صرف ایران ہی ان سے کابو نہیں آ رہا تھا اور اب روس بھی ان
00:41میں شامل ہو گیا ہے
00:42جبکہ شمالی کوریا اس میں کب تک شامل ہو سکتا ہے جنگ میں
00:45ساری ڈیٹیلز آپ کے سامنے رکھتے ہیں کہ کس طرح اب یہ جنگ جو امریکہ اسرائیل نے شروع کی ہے
00:51عالمی جنگ ورلڈ وار تھری کی صورتحال اختیار کر گئی ہے
00:55یہاں پر دوستو خبریں ہیں کہ اس وقت روس جو ہے وہ امریکی نیوی کو نشانہ بنا رہا ہے
01:00یہاں پر ڈیپٹی چیئرمین روسی سیکیروٹی کونسل ڈیمیتری مید روف ہیں
01:05انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا اور میڈل اسٹ کے لیے یعنی کہ عرب ممالک کے لیے یہ پیغام
01:10جاری کیا
01:10کہ خلیجی ممالک نے تحافظ کے لیے امریکہ کو اڈے دئیے
01:14امریکہ صرف ایک ملک کا تحافظ کرتا ہے
01:16سوچیں کہ کیا آپ کو واقعی امریکی اڈوں کی ضرورت ہے
01:20یہ اڈے تحافظ نہیں بلکہ ایک خطرہ ہیں
01:22یعنی کہ روس نے عرب ممالک کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی
01:26کہ یہ جو آپ نے اڈے بنائے ہوئے ہیں
01:27یہ آپ کو تحافظ نہیں دیتے
01:29بلکہ یہ تو آپ کے لیے خطرہ ہیں
01:31کیونکہ آپ نے دیکھا کہ ایران نے سیدھے آپ پر حملے شروع کر دیئے ہیں
01:35امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کیے تو
01:37تو یہاں پر دوستو صاف ظاہر ہے
01:39کہ سعودی عرب اور عرب ممالک کو
01:41اب امریکہ کی بجائے روس اور چین
01:43یا پاکستان کی طرف دیکھنا ہوگا
01:45کہ وہ ان کا دیفاع کرے نہ کہ امریکہ
01:47اب اسی کے ساتھ انہوں نے دھمکی لگاتے ہوئے
01:49کہا کہ اگر ایران میں رجیم
01:51چینج کرنے کی کوشش کی گئی
01:52تو ورلڈ وار تھری شروع ہو سکتی ہے
01:55جی ہاں دوستو یہ روس کے الفاظ ہیں
01:57اور اسی طرح کے الفاظ روسی وزیر خارجہ
01:59بھی استعمال کر چکے ہیں
02:00کہ اب ہم اپنے دوستوں کے لیے ایک ایسا نظام
02:03تشکیل دے رہے ہیں اور بہت جل
02:05یہ نظام تشکیل دیں گے جہاں پر
02:07ان کو امریکہ یا مغرب سے
02:09کوئی خطرہ نہیں ہوگا تو یہ نظام
02:11بھی بہت جل روس جو ہے وہ بنا رہا ہے
02:12اب خبریں دوستو سامنے آ رہی ہیں کہ روس
02:15جو ہے وہ بھی اس جنگ میں کوت پڑا ہے
02:17اور ایران کی مدد جو ہے وہ شروع کرتی ہے
02:19جس سے امریکی نیوی جو ہے
02:21وہ بہت خطرے میں ہے
02:22واشنگٹن پوسٹ کی تازہ ریپورٹ
02:24جو کہ امریکی اخبار ہے اس نے ریپورٹ جاری کی ہے
02:26کہ روس امریکہ کی فوجی تنصیبات
02:28کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کو
02:30انٹیلیجنس فراہم کر رہا ہے
02:32روس کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات میں
02:34مشرق کے وسطہ میں موجود امریکی جنگی
02:36بحری جہازوں اور فوجی تیاروں کی
02:38لوکیشن بھی شامل ہے یعنی کہ ابھی
02:40روس جو ہے وہ لوکیشن فراہم کر رہا ہے
02:42سیٹلائٹ فراہم کر رہا ہے
02:43تاکہ ایران سیدھے سیدھے ان پر نشانے لگائے
02:46اب ایک میٹنگ کے دوران امریکی صحافی نے پوچھ لیا
02:48کہ روس جو مدد کر رہا ہے
02:50ایران کی اس پر صدر آپ کیا کہیں گے
02:52جس پر امریکی صدر اس صحافی پر ہی برس پر ہے
02:54کہ تم بے وکوف مجھ سے کیا سوال پوچھ رہے ہو
02:56یہاں پر کچھ اور معاملہ چل رہی ہیں
02:58اور تم مجھ سے یہ سوال پوچھ رہے ہو
03:00یعنی کہ امریکہ بھی اس وقت گھبرایا بیٹھا ہے
03:02کہ کہیں ورلڈ وار تھری شروع نہ ہو جائے
03:04جبکہ خبریں ہیں کہ شمالی کوریا بھی بہت جلد اس جنگ میں کود سکتا ہے
03:08یعنی کہ اپنی فوجوں کے ذریعے تو نہیں
03:10لیکن پیچھے سے ایران کو سپورٹ فراہم کر سکتا ہے
Comments

Recommended