Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:26ڈونل ٹرمپ
00:30پیشان کیوں ہیں یہ ڈیٹیل بھی دوستو آپ کے سامنے رکھتے ہیں آپ بھی حیران ہوں گے کہ امریکہ جو
00:35ہے اب بالکل زوال پذیر ہو رہا ہے یہاں پر امریکہ کے بہت سے سینیٹرز ہیں انہوں نے اس جنگ
00:41کو مذہبی جنگ جو ہے اس کی شکل دینے کی کوشش کی ہے کہ حضرت عیسیٰ جو ہیں اس جنگ
00:46کے بعد دوبارہ زندہ ہو کر آئیں گے ہمیں مزید طاقت دیں گے یہ حضرت عیسیٰ کی جنگ ہے اس
00:51قسم کی باتیں جو ہیں وہ اپنے فوجیوں کو بتا رہی ہیں تاکہ ان کا مورال ڈ
00:56ریفنگ ہو رہی تھی تو ایک فوجی نے آکر کیا کیا پہلے آپ ذرا یہ ویڈیو دیکھیں
01:25تو ویڈیو دوستو آپ نے دیکھی یہ جو فوجی ہے امریکی یا کر کہتا ہے
01:30کہ ہم یہ جنگ نہیں لڑیں گے یہ اسرائیل کی جنگ ہے یہ ہماری جنگ ہے ہی نہیں تم جو
01:34ہو ہمیں تباکیوں کر رہے ہو اس قسم کی باتیں جب کرتا ہے تو ایک دم سے پولیس پیچھے سے
01:39آتی ہے اور اس کو گرفتار کر لیتی ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ اب اس پر کیسز بنائے
01:42جائیں گے اس کو جو ہے وہ اب مزید تنگ کیا جائے گا
01:45اب یہاں پر دوستو سینٹ سے جو ہے کہا جا رہا ہے کہ پینٹاگون کو پہلے ایک ٹریلین ڈالر جو
01:51ہے یعنی کہ ایک ہزار ارب ڈالر ٹرمپ نے دیا جنگ کے لیے اور اب مزید پانچ سو ارب ڈالر
01:56مانگ لیے ہیں کیونکہ اس جنگ میں دوستو ٹرمپ کا اور امریکہ کا بہت نقصان ہو رہا ہے
02:00اب امریکی فوجی دوستو اس لیے یہ جنگیں نہیں لڑنا چاہتے کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ اب ہم افغانستان
02:06کی طرح پھر سالوں یہاں پر رہیں گے ہمارے زندگیاں خراب ہوتی ہیں ہمیں جو ہو ذہنی سکون نہیں ملتا
02:12ہمارے زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں تو اب امریکی فوجی جو ہیں وہ بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور
02:17کہتے ہیں کہ اب ہم یہ جنگ نہیں لڑنا چاہتے
Comments

Recommended