00:00کیا پاکستان ہر بچے کو تعلیم کی فراہمی کے آئینی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام ہو رہا ہے؟
00:06یونی سیف کی ایک حالیہ ریپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے تقریباً دھائی کروڑ
00:12بچے سکول نہیں جا رہے
00:14یہ صرف ایک نمبر نہیں بلکہ ایک پوری جنریشن کا فیوچر ہے جو خطرے میں ہیں
00:19پاکستان کی آئین کا آرٹیکل 25A ہر پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچے کو مفت اور لازمی تعلیم
00:26کا حق دیتا ہے
00:27لیکن حقیقت اس سے کچھ مختلف ہے
00:30یہ چیلنج تعلیم میں سرکاری وسائل ایک مخصوص حد سے کم خرچ کرنے کی وجہ سے بھی ہے
00:36ہسٹوریکلی پاکستان جی ڈی بی کا تقریباً 1.5% حصہ تعلیم پر خرچ کرتا رہا ہے
00:42جو پہلے ہی یونیسکو اور یون کے ایس ڈی جی فور کے مقرر کردہ 4 سے 6 فیصد کے میار
00:48سے کافی کم ہے
00:49صورتحال اب مزید بگڑ چکی ہے
00:51کیونکہ پاکستان ایکنومک سیروی 2024-25 کے مطابق
00:55تعلیم پر اخراجات جی ڈی بی کے تقریباً 0.8% تک رہ گئے ہیں
01:00جو کہ ایک ریکارڈ کمی ہے اور قومی پالیسی کے ٹارگٹ سے بہت کم ہے
01:04نتیجہ ہزاروں سکولوں میں بچلی، پانی اور باتھروم جیسی سہولیات موجود نہیں
01:10اور کئی علاقوں میں تو سکول ہی نہیں
01:13اس میں بھی لڑکیوں کا مسئلہ زیادہ سنگین ہے
01:16ان دھائی کروڑ بچوں میں زیادہ دادات یعنی 53% لڑکیوں کا ہے
01:22کئی علاقوں میں میڈل یا ہائی سکول نہیں
01:25سیکیورٹی کے خچھات ہیں
01:26خواتین کی کم عمری میں شادی ہے
01:28اور خواتین اسادزہ کا نہ ہونا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
01:32اسی لیے یہ مسئلہ صرف تعلیم تک محدود نہیں
01:36بلکہ جنڈر ایکوالیٹی کا مسئلہ بھی ہے
01:38پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری نے بھی تعلیم کو متاثر کیا ہے
01:43پاکستان کا پاورٹی ریٹ تقریباً 30% ہے
01:47کئی خاندانوں کے لیے چوئیس سمپل ہے
01:49بچہ سکول جائے یا گھر کے خرچے چلانے میں مدد کرے
01:52اس مسئلہ کی وجہ سے چائل لیبر کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے
01:55خاص طور پر شہری غریب علاقوں اور دہی علاقوں میں
01:59کلائیمٹ چینج بھی اس مسئلہ کو بڑھاوا دیتا ہے
02:01اور پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے
02:04جو موسمیاتی تبدیلی یعنی کلائیمٹ چینج سے
02:07سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
02:09دو ہزار بائیس اور پچیس کے سلاب میں
02:12ہزاروں سکول تباہ ہوئے
02:13لاکھوں بچے مہینوں تک تعلیم سے محروم رہے
02:16اس کے باوجود
02:18تعلیمی انفرسٹرکچر کو محفوظ بنانے پر توجہ کم ہے
02:21تو اصل مسئلہ کیا ہے
02:24تعلیم کا مسئلہ کسی ایک چیز سے منسلک نہیں
02:27بلکہ یہ بجٹ پرائیورٹی کا مسئلہ ہے
02:29یہ پالیسی کا مسئلہ ہے
02:31یہ وفاقی اور صوبائی
02:33ہم اہنگی کا مسئلہ ہے
02:35اور اسیاسی ارادوں کا مسئلہ ہے
02:37اس سب میں دنیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے
02:40عالمی داروں کے مطابق
02:42پاکستان دنیا میں سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد کے لحاظ سے
02:45ٹاپ آف دلیش ممالک میں شامل ہے
02:47پنگلہ دیش اور انڈیا جیسے ممالک نے
02:50سکولرشپس اور قانونی نفاظ کے ذریعے
02:52اس مدان میں بہتری دکھائی
02:54لیکن کیا پاکستان بھی ایسا کر سکتا ہے
02:56ماہرین کے مطابق حل موجود ہیں
02:59تعلیم کے لیے زیادہ بجٹ کی ایلوکیشن
03:02لڑکیوں کی تعلیم کو ترجی بنایا جائے
03:04اور ان کے لیے محفوظ سکول بنایا جائیں
03:06ماہر اسادزہ کی بھرتی کی جائے
03:08اور موسمیاتی لحاظ سے محفوظ مارتے بنائی جائیں
03:11فیڈرل منسٹر فور ایڈوکیشن
03:13خالد مقبول صدیقی نے
03:14حالی میں نو چائل لیف بہائنڈ مہم کا آغاز کیا
03:17تاکہ فیڈرل کیپٹل میں سکول سے باہر
03:20تمام بچوں کو آئندہ تین سال میں
03:21کلاس رونز میں لائے جا سکے
03:23ملک کے دیگر صوبوں نے بھی تمام کم
03:25عمر بچوں کو سکولوں میں لانے کے ٹارگٹس پر نہ رکھے ہیں
03:28لیکن ان پر مکمل عمل درامت ہونا بھی باقی ہے
03:31سوال یہ نہیں کہ وسائل ہیں یا نہیں
03:34بلکہ سوال یہ ہے
03:35کہ ہماری پرائیورٹی کیا ہے
03:50موسیقی
Comments