Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Discover the fascinating and untold story of Ruttie Jinnah, a woman who played a significant role in shaping the history of a nation. This video reveals the amazing life of Ruttie Jinnah, her struggles, and her contributions that have been overlooked for far too long. Get ready to be amazed by the courage and determination of this incredible woman. Watch till the end to learn more about Ruttie Jinnah's life, her marriage to Muhammad Ali Jinnah, and her impact on the world. This is a story you won't want to miss, so be sure to like and subscribe for more untold stories and hidden histories.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک لڑکی تھی کمزور سی دھان پان بہت نازک انتہائی خوبصورت ٹوٹ کے شدید چاہ کے محبت کرنے والی
00:09اتنی زیادہ محبت کے جس سے وہ پیار کرے اس شخص کو میرا خیال ہے دنیا میں کچھ بھی اور
00:14نہیں چاہیے ہوگا
00:15اس لڑکی کو آئی بی ایس نما کوئی آرزہ بھی تھا آنتوں کی ایک بیماری جو نامعلوم وجوہات سے ہوتی
00:21ہے
00:21اور وہ لڑکی اپنی تمام طرح محبتیں نچھاور کر کے جب تھک گئی تو مر گئی
00:26کچھ لوگوں کا مطابق اس نے خود پوشی کر لی
00:29وہ لڑکی رتی جناہ تھی
00:32رتی جناہ پہ اس سے پہلے جتنا کچھ چھپا اس میں وہ شدت نہیں تھی
00:36یعنی ہم یہ اندازہ نہیں کر سکتے تھے کہ رتی کی زندگی کیسی ہوگی
00:40رتی کے محسوسات جذبات کیا ہوں گے
00:43ہمیں ہر چیز ڈاکیومنٹیڈ اور میکینیکل صورت میں ملتی تھی
00:47جیسے تاریخ کے لفظ جو بحث ہوتے ہیں جن میں شدت کیفیت وہ بیان نہیں ہوا کرتی
00:53ہمیں رتی کے کچھ خط ملتے تھے یا پھر دوسرے لوگ کی بتائی ہوئی باتیں تھیں
00:58قصے تھے جو انہوں نے رتی جناہ کے بارے میں کہے
01:03لیکن یہ مکمل بارب اور واقعے سے انصاف کرتا ہوا حقیقت نامہ جو تھا
01:08جو اب ہے ہمارے پاس یہ پہلے نہیں تھا
01:09اس نوول کے بعد یہ ہوا کہ میں باقاعدہ اس کے اثر میں آ گیا
01:13اور نکل نہیں پا رہا
01:15آج کل کی زبان میں آپ بات کریں تو بہت زیادہ ٹرومٹائزنگ اثر ہے اس کا
01:19یعنی نوول کو جب آپ محسوس کریں اس سے ریلیٹ کر سکیں
01:23یا اس نوول میں موجود کیفیات میں پھس جائیں
01:25تو میرا خیال ہے کہ وہ نوول کی کامیابی ہوتی ہے
01:29یہاں زفر سید نے جو ٹیکنیک استعمال کی ہے
01:32وہ یہ کہ ہر باب کا راوی علا دیا ہے
01:35اور بات کرنے میں اس کی زبان اور کیمرے کے انگل تک کا دھیان رکھا گیا ہے
01:39یعنی ایک باب کا راوی ہوتیل ہے
01:42ایک بیان رتی کی بلی کا ہے
01:44ایک چپٹر گاندی جی سے روایت ہے
01:46ایک قصہ رتی کے باب دنشا پٹیٹ کی بہن ہیما بائی کا ہے
01:50تو اس طرح مختلف ابواب میں تقسیم یہ نوول مختصر ہے
01:54لیکن اس قدر تاثیر رکھنے والا ہے
01:56کہ یہ آپ کو اپنے ٹرانس میں لے لیتا ہے
01:58جو مزید کی بات ہے وہ یہ
02:00کہ قائد آزم کو کہیں قصور وار ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی گئی
02:04دانستہ یا غیر دانستہ طور پر وہ الگ بات
02:08لیکن اس نوول کو پڑھنے کے بعد آپ حکم نہیں لگا سکتے
02:11کہ قصور اس ٹریجیڈی میں کس کا تھا
02:14رتی کا یا قائد آزم محمد علی جنہ کا
02:17اس نوول کے مطابق قائد آزم نے جو تین کتے رکھے ہوئے تھے
02:22وہ سب انہوں نے رتی کی وفات کے بعد پا لے
02:25رتی کی موت والا باپ بہت پگلا دینے والا ہے
02:28بالخصوص جب زندگی میں شاید پہلی اور آخری بار
02:32قائد آزم کئی افراد کی موجودگی میں بھوٹ کے روئے
02:35رتی کے بعد قائد آزم وہ ہیں جو ہمیں اب نظر آتے ہیں
02:40اس سے پہلے قائد آزم ایک باقائدہ ہسمک طبیعت والے
02:43اور اپنے فقروں سے دل جیت لینے والے آدمی تھے
02:46اور یہ سب ہمیں اس نوول کے بعد پتا چلتا ہے
02:49اور جس کے تاریخی طور پر ثبوت موجود ہیں درج ہیں
02:53تو اس نوول نے قائد آزم پر کوئی چیز مسلط نہیں کی
02:57لیکن اس نے ہمیں یہ بھی بتایا کہ رتی کے ساتھ
02:59جنار کی موجودگی اور ان کی ادم موجودگی کی وجہ سے کیا کچھ ہوا
03:04رتی کا کیریکٹر اگر آپ دیکھیں تو وہ ایسا ہے
03:07جو ہر چیز میں ایکسٹریمیسٹ ہے
03:10وہ پیار کرتا ہے تو ٹوٹ کے کرتا ہے
03:12وہ نہیں چاہتا تو کسی کا خیال نہیں کرتا
03:14جیسے اس کی اپنی بیٹی جس کا آفیشل نام نو سال بعد رکھا گیا
03:19جسے قائد سوفیہ کہتے تھے اور رتی مختلف ناموں سے پکارا کرتی تھی
03:24ایک طویل عرصے کے بعد جب وہ بیٹی اپنی نانی کے پاس گئی
03:28رتی کی موت کے بعد
03:29تو اس نے اپنی نانی کا نام ایڈاپٹ کیا جو کہ دینا جنا تھا
03:34تو اب ایک طرف بیٹی ہے جو شدید کیا لسنس کا شکار ہے
03:37اور ایک طرف جانور ہیں رتی کے جو تعداد میں چھ ساتھ ہیں
03:40اور جن کے نام رکھنے میں بھی الگ طرح نکالی گئی ہے
03:44جیسے ایک کتے کا نام لوفر الملک ہے
03:46جہاں وہ جاتی ہیں ان کے ساتھ وہ سب لد کے جاتے ہیں
03:50ٹرینوں میں ان کے لیے الگ ملازم ہوتے ہیں
03:52پورا تام جھام ہر جگہ برابر ہوتا ہے
03:55پھر اس میں فاطمہ جنا کا کردار ہے
03:57بالخصوص وہ کھچاؤ جو ان کے اور رتی کے درمیان موجود تھا
04:01وہ بہت غیر محسوس طریقے سے پڑھنے والے کو سمجھ آ جاتا ہے
04:04تو کل ملا کے یہ نوبل آپ کو یوں سمجھئے
04:07کہ ایسے انگل پر کھڑا کر دیتا ہے
04:10جہاں سے آپ سب کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں
04:13کہ جنا کیسے سوفٹ سائٹ کیا تھی
04:15جنا کیسے اس رشتے میں تلف ہوئے
04:17رتی کیا سوچتی تھی
04:19کیوں انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی
04:21اور ایک ایسی لڑکی جو جانے محفل تھی
04:24جسے ہندوستان کی بلبل کہا جاتا تھا
04:26جس سے بہتر پینا ہوا
04:28انگریزوں کی خواتین کا بھی نہیں تھا
04:30وہ اس قدر علمناک انجام تک کیسے پہنچی
04:34اور یہ جو قاجعہ آزم کا ورجن اب ہوایے سامنے ہے
04:37اس کے پیچھے کیا حالات تھے
04:39تو میرا خیال ہے ہر پاکستانی کے لیے
04:42اور ہر محبت کرنے والے کے لیے
04:44یہ نوبل پڑھنا بہت ضروری ہے
04:46میری گارنٹی ہے کہ اس کے اثر سے
04:48آپ بہت عرصہ نکلنی پائیں گے
04:50تینک یو
Comments

Recommended