00:00Assalamualaikum
00:30اس کے حلال میں سے اپنے پیاروں کو کچھ نہ کچھ دیتے ہیں
00:32لیکن اس مہینے میں
00:34جو زکاة کی مد میں اللہ تعالی
00:36جو چیزیں ہم پر اللہ نے فرض کی ہیں
00:38اس میں تو ہم تمام
00:40مسلمان بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرتے ہیں
00:42دل کھول کر کرتے ہیں
00:43اس میں اللہ برکت دے دیتا ہے
00:45یہ وہی بابرکت مہینہ ہمیں اور آپ کو نصیب ہوا ہے
00:48یہ دسترخوان سجے ہیں
00:50یہ بچے یہ عورتیں یہ سب
00:52بے شک کہ اپنی اس چار دیواری میں
00:55یہ گھر کی چار دیواری جس میں انہیں ہونا چاہیے
00:57لیکن وہاں نہیں ہے
00:58تب بھی یہ اس گھر میں
01:00اس چار دیواری میں یہ عزت سے بیٹھی ہیں
01:02اور یہ گھر اور یہ ساری چیز
01:04اسی وجہ سے چلتی ہے
01:05کیونکہ اللہ تعالی نے ہمیں ایک دوسرے کی محبت میں
01:09باندھاوا ہے
01:09ایک دوسرے کا خیال ہمارے دل میں آتا ہے
01:12اور یہ خیال اس مبارک مہینے میں
01:14بہت بڑھ جاتا ہے
01:15آئیے مل کر اس مبارک مہینے سے
01:18بھرپور بھرپور فائدہ اٹھائیں
01:20اللہ سے معافی مانگیں
01:22اللہ تعالی کو راضی کریں
01:23ایک دوسرے کی محبتوں میں اضافہ کریں
01:26اور یوں ہی ایک دوسرے کے لیے
01:27کھڑے رہیں اور مدد کریں جزا کرنا
01:29اللہ تعالی
Comments