00:00ڈنیا میں کہیں مرگی کو پکانے سے پہلے پانی سے دھونا لازمی سمجھا جاتا ہے
00:04اور کہیں اسے خطرناک عادت کہا جاتا ہے
00:06آئیے ماہرین غزائیت اور فوڈ سیفٹی سائنس کی روشنی میں سمجھتے ہیں
00:11کہ کون سا طریقہ درست ہے اور کون سا خطرناک
00:14دنیا کے بڑے فوڈ سیفٹی ادارے اس بات پر متفق ہیں
00:17کہ کچھ مرگی کو پکانے سے پہلے دھونا نہیں چاہیے
00:20جی ہاں اور ہم جن بڑے اداروں کی بات کر رہے ہیں
00:30اس کی وجوہات ماہرین یہ بتاتے ہیں
00:32کہ کچھی مرگی میں اکثر سیلمونیلا اور کیمپائلو بیکٹر جیسے خطرناک بیکٹیڈیا پائے جاتے ہیں
00:37یہ بیکٹیڈیا نظر نہیں آتے مگر بیماری پھیلا سکتے ہیں
00:40جب آپ مرگی کو انل کے نیچے دھوتے ہیں
00:42تو پانی کے چھیٹے اٹھ گٹھ پھیل جاتے ہیں
00:44یہ چھیٹے سنگھ، چاکو، سبزیوں، کاؤنٹر اور ہاتھ تک پہت سکتے ہیں
00:49بیکٹیڈیا خاموشی سے پورے کچھٹ میں پھیل جاتے ہیں
00:52ماہرین اسے کراس کانٹیمنیشن کہتے ہیں
00:54یعنی جیسین کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا
00:58عالمی دارے صحت کے مطابق کیمپائلو بیکٹر دنیا بھر میں
01:02سالی بیماریوں کی چار بڑی وجوہات میں سے ایک ہے
01:04اور کیسٹرین شائنز جیسے میدہ اور آنٹوں کی سوزش کا سبب بننے والا
01:09سب سے عام بیکٹیڈیا ہے
01:10جو زیادہ تر چھوٹے بچوں میں اس حال اور کئے کاب بائز بنتا ہے
01:14سالی منیلا سے زیادہ خطرناک ہے
01:16جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ویکسینیشن پروگرامز کی بدولت
01:20مرغیوں میں سالی منیلا کی سطح کم ہو چکی ہے
01:22لیکن کمپائلو بیکٹر کے خلاف کوئی ویکسین موجود نہیں ہے
01:26دونوں بیکٹیڈیا قدرتی طور پر مرغیوں کی آتوں میں پائے جاتے ہیں
01:29زبا اور پروسسنگ کے دوران آتوں کا مواد گوشت کی سطح کو آلودہ کر سکتا ہے
01:34بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ پانی سدھونے سے بیکٹیڈیا مر جاتے ہیں
01:38لیکن یہ سچ نہیں ہے
01:39سائنسی حقیقت یہ ہے کہ بیکٹیڈیا صرف مناسب درجہ حرارت پر پکانے سے مرتے ہیں
01:45اس لئے ماہرین بتاتے ہیں کہ مرغی کو کم از کم
01:48چوہتر ڈگری سینٹی گریڈ تک اچھی طرح پکایا جائے
01:51تو تمام مقصان دے جرسیم ختم ہو جاتے ہیں
01:53پانی چاہے تھنڈا ہو یا گرم
01:55بیکٹیڈیا کو ختم نہیں کرتا
01:57بلکہ پھیلا دیتا ہے
01:59لیکن اب بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال اپرا ہوگا
02:02کہ اگر مرغی کو پکانے سے پہلے دھویا نہ جائے
02:04تو اس پر موجود گندگی
02:06یا خون بھی تو نقصان دے ہو سکتا ہے
02:08ماہرین اس کا جواب یہ دیتے ہیں
02:10کہ کچی مرغی پر نظر آنے والا خون
02:12یا نمی نقصان دے نہیں ہوتی
02:14یہ پکانے کے دوران خود ہی ختم ہو جاتی ہے
02:17اگر بہت زیادہ نمی ہو
02:18تو کچن چشو کے کاغذ سے آہستہ سے پہنچ لینا چاہیے
02:22یورپ امریکہ سمیت مغربی دنیا میں
02:24مرغی دھونا غلط اور غیر محفوظ عادت سمجھی جاتی ہے
02:28جبکہ جنوبی ایشیا سمیت
02:29دنیا کے متعدد ممالک پہ پکانے سے پہلے
02:32مرغی کو دھویا جاتا ہے
02:33یہ ایک بہت پرانی ثقافتی روایت ہے
02:36جو صفائی اور خیال رکھنے کے تصور سے جڑی ہوئی ہے
02:39لیکن ماہرین کا سب کے لیے یہی مشورہ ہے
02:41کہ کچھ مرغی کو دھونے سے پریز کیا جائے
02:44ماہرین کے مطابق محفوظ طریقہ یہ ہے
02:46کہ مرغی کو نہ دھویں
02:47سیدھا برطن میں ڈال کر پکائیں
02:49استعمال کے بعد ہاتھ سابون سے دھویں
02:51چاکو، کٹنگ بورڈ اور سنگ اچھی طرح صاف کریں
02:54مرغی کو مکمل طور پر پکائیں
02:56کیونکہ یہ بات اب سائنسی طور پر ثابت ہو چکی ہے
02:59کہ مرغی کو پکانے سے پہلے دھونا صفائی نہیں
03:01بلکہ خطرہ ہے
03:11مرغی کو پکانے سے پہلے دھونا صفائی نہیں
Comments