Quran and Ramadan Live Transmission 2026
Starting from Wednesday, 18 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses
#قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Starting from Wednesday, 18 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses
#قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00Alhamdulillah, n'ahmeduhu wa n'astainuhu wa n'astagfir wa n'auzibillahi min shururi anfusina wa min sayyati amalina
00:08min yahdihillahu falamizillalahu wa min yuzlil falahadiyallahu wa nashhadu allah ilaha illallahu wakhdahu la sharika lah
00:17wa nashhadu anna muhammadan abduhu wa rasoolu
00:20Amma ba'd, fauzibillahi min shaytani rajeem, bismillahi rachman rachim
00:26تمام خواتین و حضرات کو قرآن و رمضان ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:31آج ہماری دوسری تراوی ہے
00:34اور آج ہم نے دوسرا پارا مکمل اور تیسرا آدھا
00:40ان میں سے چند آیات آپ کے سامنے بیان کرنی ہے
00:43اللہ پاک ہمیں علم سکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے
00:49میرے انتہائی قابل اترام
00:51معزز حضرات اس پارے میں جو تحویل قبلہ کے بارے میں ابتدائی آیات ہیں
00:59اور تحویل قبلہ جب اللہ کی طرف سے ہوا تھا
01:03تو سولہ یا سترہ ماہ جو ہے پہلے بیت المقدس کی طرف مسلمان نماز پڑھتے تھے
01:10تو جو ہی اللہ رب العزت کا حکم آیا
01:14اور نبی علیہ السلام نے طریقہ بدلا
01:16تو لوگوں نے کچھ لوگ اس میں سے منافق بھی ظاہر ہوئے
01:20کچھ کافر بھی ظاہر ہوئے
01:22کچھ مسلمان ظاہر ہوئے
01:24اس کا مقصد یہ تھا
01:26کہ اللہ رب العزت پر رکھنا چاہتا تھا
01:28کہ کان جو ہے
01:29اللہ کے لیے زندگی بسر کر رہا ہے
01:32اور جو کان جو ہے
01:33منافق ہے
01:34اور کان کافر ہے
01:36شروع کرتے ہیں
01:41کہ اللہ فرماتا ہے
01:43کہ انکبلتی ہم
01:46جب انہوں نے کبلے کا رخ چینج کیا
01:50تو بے وکوف اور منافق
01:53اور جو اللہ کے نام
01:56سندیدہ لوگ
01:57اور مردود لوگ کہنا شروع ہو گئے
01:59کہ کبلہ کیوں چینج ہوا
02:02کبلہ کیوں تبدیل ہوا
02:04تو اللہ رب العزت نے قرآن میں یہ فرمایا ہے
02:13جو زمین ہے
02:15جو مغرب ہے
02:16جو مشرق ہے
02:17جو شمال ہے
02:18جو جنوب ہے
02:19یہ تمام اللہ کے لیے اللہ کے ہیں
02:22اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
02:24اللہ جدر مرضی یہ حکم دے دے
02:26کہ ہم اللہ کی طرف نماز پڑھیں
02:29اللہ کے حکامات مانیں
02:31اللہ کے لیے زندگی بسر کریں
02:33کیونکہ زمین اور آسمان کا قبضہ کنٹرول
02:35اللہ کے پاس ہے
02:36اور اللہ رب العزت ہی
02:38کائنات کا قبضہ کنٹرول کرنے والے ہیں
02:41اور اللہ رب العزت
02:42قرآن میں واضح فرما چکے ہیں
02:44کل اللہ المشرق والمغرب
02:46یہد و یشاہ
02:47اللہ صراط المستقیم
02:49اللہ جسے چائے سیدھی راہ دکھائے
02:51اور جسے چائے صراط المستقیم دکھائے
02:54منافقین صراط المستقیم تک پہنچ نہیں سکتے
02:58مومنین صراط المستقیم سے پیچھے رہ نہیں سکتے
03:01منافقین صراط المستقیم کے راستے پہ چل نہیں سکتے
03:06اگر چلیں گے بھی تو پیچھے ہٹیں گے
03:09اگر چلیں گے بھی تو حسد رکھیں گے
03:11اگر چلیں گے بھی تو بغض رکھیں گے
03:14اگر چلیں گے بھی تو اپنے اندر کینہ رکھیں گے
03:17اللہ فرماتا ہے
03:18کہ اللہ رب العزت جسے چاہے ہدایت دے گا
03:25لیکن منافقین کو ہدایت نہیں دے گا
03:28کیونکہ وہ اللہ کے راستے میں دراصل نہیں چل رہے
03:31وہ منافقت کر رہے ہوتے ہیں
03:33وہ اللہ کے لیے زندگی نہیں بسر کر رہے ہوتے
03:36بلکہ منافقت کر رہے ہوتے ہیں
03:38میرے انتہائی قابل اعترام
03:40مزد حضرات
03:41اللہ رب العزت فرماتا ہے
03:44کہ ہم جب بھی اللہ کے لیے زندگی گزاریں
03:47تو مخلص ہو کے گزاریں
03:49اور اللہ کے ہاں
03:50اپنی علم اور اپنی حشاری
03:53اور اپنی چلاکی
03:55کبھی کامیاب ہمیں نہیں کر سکی گی
03:57ہمیں اللہ کے ہاں کامیاب کرے گی
04:00تو آجزی کامیاب کرے گی
04:01ہمیں اللہ کے آگے کامیاب کرے گی
04:03تو انکساری کامیاب کرے گی
04:05ہمیں اللہ کے آگے کامیاب کرے گی
04:08تو اپنی بے بسی کامیاب کرے گی
04:10ہم بے بس ہو کے اللہ کے آگے
04:12ہم اپنی بے بسی بیان کر کے اللہ کے آگے
04:15ہم اپنی کمعلمی بیان کر کے
04:19اللہ کے آگے روبرو ہو کے
04:21اللہ کے دعائیں کریں
04:22اللہ سے صراطِ مستقیم مانگیں
04:25اللہ سے راستہ مانگیں
04:26وہ والا راستہ مانگیں
04:28جو انعام یافتہ لوگوں والا راستہ ہے
04:30اور اللہ رب العزت کے دین کو
04:33ہم اپنے اقل سے سمجھنے کی کوشش نہ کریں
04:36کیونکہ اقل والے کبھی
04:38اللہ کا دین سمجھ نہیں سکتے
04:40اس وقت اللہ کے نبی نے جب
04:42رخ چینج کیا
04:44بیت المقدس سے
04:45بیت اللہ کی طرف نماز کا کہا گیا
04:48رخ موڑا
04:50تو منافقین ظاہر ہو گئے
04:52مشرقین ظاہر ہو گئے
04:53مومنین سامنے آگئے
04:55مومنین اللہ کے لئے زندگی بسر کر رہے تھے
04:58ان کی زبان پہ سوال نہیں آیا
05:00ان کی زبان پہ یہ بات نہیں آئی
05:03کہ قبلہ کیوں چینج کیا
05:04لیکن منافقین کہنے لگے
05:07کہ منافقین مزاگ اڑانے لگے
05:09منافقین اللہ کے لئے
05:11زندگی نہیں بسر کر رہے تھے
05:13بلکہ ان کے دل میں نفاق تھا
05:15میرے انتہائی قابل اترام
05:17مزد حضرات
05:18اب ہم آگے چلتے ہیں
05:19اللہ رب علیہ ایک جگہ فرماتا ہے
05:21کما ارسلنا فیکم رسولا منکم
05:24یتلو علیکم آیاتنا
05:26ویزکیکم ویعلمکم
05:29والکتاب والحکمت ویعلمکم ما لم تکونو تعلمون
05:34فذکرونی اذکرکم وشکرونی ولا تکفرون
05:38یا ایواللزین آمن استعین
05:41بالصبر والصلاح ان اللہ ما سابرین
05:45اللہ رب علیہ ایات میں واضح فرما رہا ہے
05:49کہ ہم نے آپ میں ایک رسول بیجا ہے
05:54جو آپ کو آیات سنا کے بیجتا ہے
05:58قرآن مجید کی آیات تلاوت کر کے سناتا ہے
06:02اور
06:03یزکیکم
06:04اور آپ لوگوں کا تذکیہ نفس کرتا ہے
06:07ویعلمکم الكتابا
06:09اور آپ کو کتاب کا علم سکھاتا ہے
06:13یعنی قرآن مجید کا علم سکھاتا ہے
06:16والحکمت
06:17اور حکمت کی باتیں بتاتا ہے
06:20جو بات آپ کو پتا نہیں ہے
06:22وہ والا علم سکھا رہا ہے
06:24اور آپ کو ایسا تذکیہ نفس کروا رہا ہے
06:27کہ آپ کی زندگی اللہ کی طرف جا رہی ہے
06:30آپ کا رخ اللہ کی طرف مر رہا ہے
06:32آپ کا رخ اللہ کے لیے زندگی گزارنا شروع
06:34آپ کی جو زندگی ہے
06:36وہ اللہ کے لیے زندگی گزرنا شروع ہو رہی ہے
06:39آپ دراصل
06:40آپ کے اندر جو نفسانیت ہے
06:42How to create a fi in popularity
06:44How to be a self-pressant
06:46And I'm not going to say that
06:51The human is our bodies
06:56But
06:56The word of God
06:58And the word of God
07:02The word of God
07:10Hokkaido, allah rabah il- Bernou Linda,
07:12Look at prefakate can,
07:16and you learn from me,
07:20and you learn.
07:20and you can see these views
07:24which is the wisdom that you don't know
07:26which is the wisdom that you don't know
07:29it is the wisdom of Allah
07:30He says
07:31I love this
07:33I love this
07:34and I love this
07:35and I love it
07:35Allah says
07:36You should remember
07:38I love you
07:38You have my they love
07:39and I love me
07:41and my god
07:43and if you guys remember
07:45if you guys remember
07:46it hadiths and that
07:47it would be
07:48Quran's增on
07:49Allah
07:49Allah is saying that we do not remember you
07:53because we are in a better place
07:56because we are in good words
07:59we are in good words
08:00We are in good words
08:01God'sס you
08:01We are in good words
08:02I am in good words
08:05We are in good words
08:05Allah gives us
08:06And when you are away from Allah, God will be a-shakesh,
08:11or God will be a-shakesh,
08:12or God will be a-shakesh and a-shakesh,
08:15Allah follows that this is the same as Allah's presence is
08:17and Allah should be a-shakesh.
08:19not to be a person,
08:22Allah will keep Allah with the if-sakesh.
08:25Allah will always make him a-shakesh,
08:27always make him a-shakesh,
08:29then Allah goes on his own.
08:32He will always say to them,
08:35or how evolve
08:39that means that Allah has told us
08:43Amen of the deck
08:48Kis ke zarihyhe hahasil kiro?
08:50Bisabri, sabar karengenge
08:52Toaab ko Allah paak madd dhenge
08:55Or Allahab ko raast heave betayenge
08:58Allahab ko siratal mustaqim pere qaim reakheen gye
09:02Allahab ko allah wala bineage
09:04Är, bi sabari wa sola
09:07Or namaz ke zarihyhe bhi
09:09Amen toa es lyee padehe
09:11KermAllahu ki maharifat hasil kar sekeen
09:14ہم حضور کی مجلس تک جا سکیں
09:16ہم اصل دین حاصل کر سکیں
09:19ہم صراطِ مستقیم پر قائم کر رہ سکیں
09:22ہم اللہ والے ہو کر زندگی بسر کریں
09:26ان اللہ ہم آسابرین
09:27اللہ ہی ہے
09:28اللہ جو سبر دیتا ہے
09:30جب ہم اللہ سے مانگیں گے سبر
09:32تو ہم کامیاب ہوں گے
09:34جب اللہ سے ہم سبر نہیں مانگیں گے
09:37تو ہم اللہ کے آگے ہمیشہ ہمیں سبر مانگنا چاہئے
09:40اور سبر ہی کے لیے زندگی بسر
09:42اور سبر مانگیں گے
09:43تو اللہ رب العزت ہمیں نماز
09:45اور جو ہے
09:47سبر کے ذریعے ہی کامیابی کریں گے
09:50اس سے اگلی آیت کے ہے
09:56ادھر اللہ فرما رہا ہے
10:01ادھر بڑے واضح پیغام ہے
10:03ایک بہت بڑی مثال ہے
10:05ایک بہت بڑا پیغام ہے
10:06میرے انتہائی قابل اعترام
10:09مجزد حضرات
10:09یہ تمام لوگوں کو
10:11یہ واضح پیغام ہے
10:13کہ قرآن مجید میں آتا ہے
10:15جو اللہ کے راستے میں شہید ہو جائیں
10:18ان کو آپ مردہ نہیں کہہ سکتے
10:20بلکہ
10:21بل لحیاؤں ولیکن لا تشعرون
10:24وہ زندہ ہیں
10:25لیکن آپ محسوس نہیں کرتے
10:28اس سے میں ایک آپ کو دلیل دیتا ہوں
10:31کہ ایک شہید جو زندہ ہے
10:34لیکن میں اور آپ محسوس نہیں کر سکتے
10:37میرا اور آپ کا علم پانچ نہیں سکتا
10:39میری اور آپ کی عقل سمجھ نہیں سکتی
10:42میرے اور آپ کے اندر کے احساسات
10:44محسوس نہیں کر سکتے
10:46لیکن
10:47نعوذ باللہ جب حضور کے بارے میں کہا جاتا ہے
10:50کہ حضور اس دنیا میں نہیں ہے
10:52بعض لوگ کہتے ہیں حضور قبر میں زندہ ہیں
10:55بعض لوگوں نے ان کو کہیں محدود کیا ہوا ہے
10:58اور بعض لوگ کہتے ہیں
10:59کہ حضور
11:00جو ہے
11:01زندہ نہیں ہے
11:02میری بات واضح سن لیں
11:04ایک شہید جو
11:06جس کے بارے میں قرآن کہہ رہا ہے
11:09کہ وہ زندہ ہے
11:10میرے اور آپ کے آقا
11:12سرور کائنات
11:14آقا دو جہان
11:15اور امام الانبیاء
11:17کے بارے میں
11:18واضح یہ پغام دینا چاہتا ہوں
11:20ایک شہید زندہ ہے
11:22اور ایک شہید کے بارے میں
11:24میں اور آپ محسوس نہیں کر سکتے
11:26ایک شہید کے بارے میں
11:27میں اور آپ
11:28اپنا علم سے
11:29سمجھ نہیں سکتے
11:30اپنے اقل سے سمجھ نہیں سکتے
11:32اپنے احساسات سے محسوس نہیں کر سکتے
11:35تو میرے انتہائی قابل اترام
11:37معزز حضرات
11:38ایک شہید کی کیا رتبہ ہے
11:42اور ایک شہید حضور علیہ السلام کے امت ہی ہے
11:47لیکن حضور آقا دو جہان ہیں
11:50سرور کائنات ہیں
11:52امام الانبیاء ہیں
11:53اور حبیب اللہ ہیں
11:55اور اللہ نے جدر اپنا ذکر کیا
11:57ادھر اپنے حبیب کا ذکر کیا
11:59اور قرآن مجید جیسی کتاب اتاری
12:02ان کے بارے میں کچھ گمراہ اور مردود لوگ یہ کہتے ہیں
12:07کہ حضور علیہ السلام دنیا میں نہیں ہیں
12:10حضور علیہ السلام کو غائب کا علم نہیں ہے
12:14حضور علیہ السلام سنتے نہیں ہیں
12:18میں آپ کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں
12:20حدیث مبارکہ میں آتا ہے
12:22کہ جتنی تیزی سے حضور آگے دیکھتے تھے
12:26اتنی تیزی سے پیچھے دیکھتے تھے
12:28اور بعض جگہ آتا ہے
12:29حضور چاروں طرف دیکھتے تھے
12:31اور حضور ہر جگہ دیکھتے ہیں
12:33بجا کیا ہے
12:34کہ اللہ کی عطا ہے
12:36میں ایسی بات کبھی نہیں کروں گا
12:38یہ اللہ کی عطا ہے
12:40جس طرح اگر ایک شہید کو اللہ کی عطا ہے
12:43ایک شہید زندہ رہ سکتا ہے
12:45اور حضور علیہ السلام کس طرح نہیں زندہ رہ سکتے
12:48حضور علیہ السلام کس طرح نہیں جان سکتے
12:53یہ آیات حضور نے آجزی میں کہی ہے
12:55کیا حضور میرے اور آپ کی طرح آجز
12:58اور آجز اتنے تھے
13:00کہ حضور اتنے آجز تھے
13:02کہ اگر حضور علیہ السلام نے یہ بات بولی ہے
13:05بشر والی
13:06بے شک بشر بولی
13:07حضور علیہ السلام بشر تھے
13:09لیکن اوزل البشر تھے
13:11لیکن کس طرح کے بشر تھے
13:13اس بات سے ہم یہ واضح ہوتا ہے
13:15کہ حضور نے کبھی جھوٹ نہیں بولا
13:17حضور نے کبھی ایسی حضور سے لغو بات نہیں نکلی
13:21فالتو بات نہیں نکلی
13:23زندگی میں کوئی ایسا عمل نہیں ہوا
13:26جو عمل اللہ کی نافرمانی میں چلے جائے
13:29اور کونسا انسان ہے
13:31اور کونسا نبی ہے
13:32اور کونسا جو ہے ولی ہے
13:34اور کونسا جو کوئی ایسا شخص مجھے بتا دیں
13:37جس کی زندگی میں کوئی خطا نہ ہوئی ہو
13:40ہر شخص کی زندگی میں خطا ہوئی ہے
13:42اس بات سے ہی ہماری واضح دلیل
13:44اور واضح پغام ہے
13:46کہ حضور علیہ السلام کی زندگی میں خطا تک نہیں ہوئی
13:50مزاق میں جوب نہیں ہوا
13:52تو میں اور آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
13:55کہ سرور کائنات امام النبیہ میرے اور آپ کی طرح بشر ہیں
13:59دراصل یہ سرہ سرگم رائی ہے
14:02حضور علیہ السلام نے یہ آجزی میں کہا ہے
14:05اس کی مثال میں ایسے دے دیتا ہوں
14:07کہ جس طرح کوئی بہت بڑے اللہ کے ولی ہوں
14:11اور وہ یہ کہہ دیں
14:12کہ میں آپ کی طرح یہ کہ انسان ہوں
14:15دراصل وہ ہماری طرح انسان نہیں ہوتے
14:18بلکہ ان کی زندگی اللہ کے لیے بسر کر رہے ہوتے ہیں
14:23ان کی دن رات کی کاوش اللہ کے لیے ہوتی ہے
14:26ان کا سوچنا اللہ کے لیے ہوتا ہے
14:28ان کا زندگی میں بسنا اللہ کے لیے ہوتا ہے
14:31تو میرے انتہائی قابل اعترام
14:33مزد حضرات ہمیں چاہیے
14:35کہ ہم اس بات پہ غور کریں
14:37اور ہم اللہ کے لیے زندگی بسر کریں
14:40اس کے بعد میں آپ کو بتاتا چلوں
14:43کامیابی اگر ہم چاہتے ہیں
14:45حضور علیہ السلام کے نقشہ قدم پہ زندگی بسر کریں
14:48اور ہم اپنی زندگی کو
14:51اللہ کے حوالے کریں
14:52اور اللہ رب العزت
14:54ہمیں جوئیں
14:55ہم اللہ کے قریب ہوتے جائیں گے
14:57حضور علیہ السلام کو اللہ فرماتے ہیں
15:00کہ جو بندہ میرے بارے میں
15:03جو میرے بارے میں پوچھے
15:05تو اس کو کہو
15:06کہ فَإِنِّ قْرِبُن
15:07کہ میں آپ کے قریب ہوں
15:09اُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّائِ
15:11اِذَا دَعَانِ
15:12کہ جب وہ پکارتا ہے
15:14تو میں اس کی پکار سنتا ہوں
15:16فَاسْتَعِينُ لِي وَلْيُؤْمِنُوا
15:20بِلَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ
15:21کہ اس کو غور سے یہ بات بتا دو
15:23اس کو یہ بات اس تک پہنچا دو
15:25اس کو یہ بات سمجھا دو
15:27اللہ رب العزت فرماتے ہیں
15:29کہ جب وہ پکارتا ہے
15:30تو اللہ سنتے ہیں
15:31اور جب وہ کچھ سوچتا ہے
15:34تو اللہ اس کی بات سنتے ہیں
15:39کہ آپ اگر اللہ کے راستے میں
15:41چلنے کی کوشش کریں گے
15:43تو اللہ رب العزت آپ کو
15:44ضرور بے ضرور ہدایت دیں گے
15:46اور اللہ رب العزت
15:47ضرور آپ کو اللہ والی زندگی دیں گے
15:50اللہ آپ کو ضرور بے ضرور
15:52اللہ رب العزت وہ والے راستے دیکھائیں گے
15:54جو راستے انام یافتہ لوگوں کے راستے ہیں
15:57جو راستے اکل والوں کے راستے ہیں
15:59اکل والوں سے مراد یہ نہیں ہے
16:01کہ وہ بڑے اہم
16:03اچھے طریق انداز سے کام کرتے ہیں
16:05I think of all of them, God for all of them, God for all of them,
16:09Quran and God for all of them,
16:10I think of all of them,
16:11Ya eyyuhallazin ahamad khuluh fissil mi qafah
16:14wala tatabiyuh khutawati shaytan innahu lakum aduvum mubin
16:20This is Allah, Iman walong ko mkhatab karta hai
16:23اور firmata hai,
16:24کہ pure ke pure dine mein daakhil ho jayin
16:27Fissil mi qafah
16:28کہ آپ ka dine,
16:30آپ ki 24 ghen'te ki zindegi
16:33Allah ke liye ho,
16:34آپ ke 24 ghen'te ki zindegi
16:37وor soch
16:38اور طریقہ ikar
16:39حضور alayhi salatu wasalam
16:41ki zindegi ko pardheen
16:42unki zindegi ka mitalia kerheen
16:44unki zindegi kis tera se guzri hai
16:47اور وہ pura ka pura dine kya hai
16:49کہ اگر ہم namaz pardh rehen
16:51تو hemari namaz hume jhut se rok raha hai
16:53hemara zikr hume jhut se rok raha hai
16:56hemara ilm
16:57hume jhut se rok raha hai
17:00hemara zikr hume bai ai ai se rok raha hai
17:02hemare jh jh achse amal
17:04hemai jh jh bure amal se rok raha hai
17:07hemari soch
17:08Allah ke liye jha raha hai
17:10اگر hem se galti hoti hai
17:12تو hemein nhadamit hoti hai
17:14ya nai hoti
17:14اور hem se
17:15hemein galti peh ahsas hota hai ya nai hota
17:18hem is baat ko ضرور سمجھیں
17:21اور
17:21وَلَا تَتَّبِيُوا خُطَوَاتَ الشَّيطان
17:23اور شیطان کے طریقے پہ زندگی نہ بسر کریں
17:27شیطان کے طریقے پہ ہم وہ
17:29وَلَا عَمَلْ نَا کریں
17:31جو اللہ سے ہمیں ناراض کر لے
17:32ناکامی والی زندگی دے دے
17:34اِنَّهُ لَكُمْ عَدُوُمْ مُبِينَ
17:37واضح قرآن کر رہا ہے
17:38واضح یہ بتا رہا ہے
17:40کہ ہم ناکام سے ناکام ہو جائیں گے
17:44کیونکہ شیطان ہمارا دشمن ہے
17:46اور اتنا واضح دشمن ہے
17:49کہ اس جیسا دشمن کہیں نہیں
17:51اور اتنا واضح دشمن ہے
17:53اور ہر جگہ سے ہمارا جو علم ہے
17:56وہ شیطان سب سے بڑا عالم ہے
17:58جو عالم ہے اس کو عالم بن کے آئے گا
18:01جو عابد ہے اس کے پاس عابد بن کے آئے گا
18:04اور جس طرح کا عمل کرتا ہوگا
18:07اگر اسے اللہ کے آگے آجزی نہ کی
18:09اللہ کے آگے انکساری نہ کی
18:11اللہ کا فضل نہ ڈونڈا
18:13اللہ کا کرم نہ ڈونڈا
18:14اللہ کے آگے بے بسی نہ ڈونڈی
18:16تو آپ ناکام ہوتے جائیں گے
18:19کیونکہ جو بھی اچھا عمل ہو
18:21اس کا نتیجہ
18:23جو ہے وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
18:25اور ہمیں یہ چاہیے
18:26کہ ہم اپنا اچھے عمال
18:28اپنے آپ کو نکال کے
18:30اپنے نفس کو نکال کے
18:32اور اپنی ساری جو انسانیت کی
18:35جو انانیت ہے
18:36اس کو نکال کے
18:37ہم یہ کہیں
18:38یہ اللہ نے ہمیں توفیق دی ہے
18:41اور بلکہ اس سے بھی بڑی بات
18:42کہ اللہ کا فضل ہوا ہے
18:44اللہ کا کرم ہوا ہے
18:46ہمارے اندر یہ ہمت نہیں تھی
18:48لیکن ہمیں اللہ نے توفیق دی
18:50تو ہم اس عمال کے قابل ہوئے
18:53یہ جو اکثر
18:55حافظو علی صلوات الوسطہ
18:58قومو للہ کانتین
19:01کہ نمازِ وسطہ کی حفاظت کریں
19:04نمازِ وسطہ سے کیا امراد ہے
19:08نمازِ وسطہ
19:10جو آپ کو
19:12اللہ کے طرف لے کے جائے
19:15جو آپ اس نماز کے ذریعے
19:21اللہ کی معرفت حاصل کریں
19:23سب سے آسان
19:26اور سب سے بہترین نماز وہ ہے
19:29جس سے آپ اللہ کی معرفت حاصل کریں
19:32اور اللہ کے آگے جب کھڑے ہوں
19:34تو بڑے عدب سے کھڑے ہوں
19:36اللہ کے آگے جب نماز پڑھیں
19:38تو بڑے عدب سے نماز پڑھیں
19:40اللہ کے آگے جب نماز کی جو بات آئے
19:44جب آپ نمازِ وسطہ کے بارے میں
19:46قرآن نے واضح فرمایا ہے
19:48نمازوں پائنچ نمازیں تو فرض ہیں ہی ہیں
19:50لیکن ایک جب کسی چیز کو مقصود کیا جاتا ہے
19:54جب کسی چیز کو بیچ میں سے نکال کے
19:57اس چیز کو واضح کیا جاتا ہے
20:00اس چیز کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے
20:02اور اس چیز کی قدر بھی زیادہ ہوتی ہے
20:06نمازِ وسطہ سے مراد
20:08کہ آپ کو یہ نماز
20:09اللہ کی معرفت عطا کرے
20:11اللہ والی زندگی عطا کرے
20:13اور آپ کو
20:15اللہ کے راستے
20:16سراتِ مستقیم عطا کرے
20:18اس سے آپ سراتِ مستقیم پا جائیں
20:21اور اللہ تک پہنچ جائیں
20:22اور اللہ کے لیے زندگی بسر کریں
20:24اور اللہ کے لیے
20:25اپنا جینا مرنا سکھیں
20:27اور اللہ کے لیے
20:28ہر چیز مٹانا سکھیں
20:31اور یہی کامیابی ہے
20:32اگر آپ کو
20:33آپ کی نماز
20:34ведь if the auslalです lights be tried to against God
20:42then you got the truth to be
20:44that a matter of you can Allah you can happen
20:46or not you have to go to abbas
20:49thunder and раз
20:49that up music
20:53thatωUS vaak
20:58Allah UI
20:59پانچ نمازوں کا ذکر کیا ہوا ہے
21:01اس میں سے اگر نمازِ وسطہ
21:03اگر اللہ نے یہ نکالی ہے
21:05تو اس سے مراد نمازِ وسطہ سے
21:08اللہ کی معرفت والی نماز ہے
21:10صوفیہ اکرام کے نزدیک
21:11اللہ کی معرفت والی نماز ہے
21:13اور یہ نماز ہی آپ کو
21:15کامیابی دلائے گی
21:18اب ہم آیت الکرسی کا کچھ
21:20ترجمہ کر لیتے ہیں
21:21کیونکہ تیسرا پارہ
21:23ہمارا شروع ہو گیا ہے اور
21:25آیت الکرسی اس کے شروع میں ہی آتی ہے
21:27اللہ لا الہ الاہ
21:30الحی القیوم
21:31اللہ ہی کے سوے کوئی
21:33محبود نہیں اور یہ حی القیوم
21:36ذات ہے
21:37ہمیشہ زندہ رہنے والی ذات ہے
21:39ہمیشہ قائم رہنے والی ذات ہے
21:42لا تا خضہ سیناتوں
21:44ولا نوم اور اس کی
21:45بادشاہی کی کیا اہمیت
21:48ہے اس کی بادشاہی کی کیا
21:49قدر ہے کیا بادشاہت
21:52ہے کہ نہ اس کو نیند آتی
21:54ہے نہ اس کو اونگ آتی ہے
21:56لَهُ مَا فِي سَمَا وَاتِ وَمَا فِي الْلَرْضِ
21:59اور زمین اور آسمان میں جو کچھ بھی ہے
22:02ذرے برابر جو کچھ بھی ہے
22:04جو کچھ حرکت کرتا ہے
22:06جو کچھ ساکن ہے
22:07اور جو کچھ جو
22:09جو انسان انسان ہیں
22:11جنور ہیں جس حالت میں ہیں
22:14وہ تمام اللہ کے قبضے
22:16کنٹرول میں ہیں
22:16مَنْزَلَّذِي يَشْفَعُ اِنْدَهُ
22:19اِلَّا بِي اِذْنِهِ اور یہ بات ہے کہ ضرور
22:23اپنے پلے باندھیں کہ اللہ کے اِذن کے سوائے کسی کو کی کوئی سوارش
22:29نہیں اور کوئی اللہ کے حکم کے علاوہ کوئی ہدایت نہیں پاسکتا کوئی حضور
22:36علیہ السلام کی مجلس تک نہیں پہنچ سکتا
22:39یَعْلَمُ مَا بَيْنَائِدِهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحْئِتُونَ بِشَئِمْ مِنْ نِلْمِهِ
22:46اور جو کچھ آگے ہو رہا ہے
22:49اور جو کچھ پیچھے ہو رہا ہے
22:51جو کچھ سامنے ہو رہا ہے
22:52جو کچھ غائب میں ہو رہا ہے
22:54ہر جیز اللہ جانتا ہے
22:56وَلَا يُحْئِتُونَ بِشَئِمْ مِنْ نِلْمِهِ
22:59اور ہر چیز نے اللہ
23:00اللہ کے علم نے
23:01ہر چیز کا احاطہ کیا ہے
23:03اور اللہ فرماتا ہے
23:05اللہ جسے چاہے گا
23:07اللہ علم دے گا
23:08اور علم مکانسہ علم دے گا
23:10جو علم اللہ تک منچائے گا
23:12وَسْئِئَ قُرْسِيُّ سَمَاوَاتِ
23:14وَالْلَرْزِ وَلَا يَهُودُ حِفْزُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمِ
23:19اور اللہ کی کرسی سمائے ہوئی ہے
23:21آسمانوں اور زمین میں
23:22اور اللہ رب العزت
23:24اللہ رب العزت
23:26نگبان ہیں
23:27اللہ رب العزت
23:28بلند مرتبے والے ہیں
23:31کرسی آسمان میں بھی ہے
23:32اور زمین میں بھی ہے
23:34بوسر
23:34اور اللہ دراصل
23:36انسان کے اندر ہیں
23:37اور اللہ دراصل
23:39ہماری شار رکھ کے بھی قریب ہیں
23:41اور اللہ دراصل
23:43ہر جگہ موجود ہیں
23:44اور اللہ رب العزت
23:46ہمیں یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں
23:49ایک پچھلی آیات بھی میں نے پڑھی تھی
23:51وائزہ سالہ کا عبادی
23:53جب بندہ میرا سوال کرتا ہے
23:55تو اللہ فرماتا ہے
23:56میں قریب ہوں اس کے
23:57اس کو یہ بتا دو
23:59کہ میں آپ کے قریب ہوں
24:00اس کو یہ سمجھا دو
24:01کہ میں آپ
24:02جب آپ اپنے آپ کو پہچانیں گے
24:05جب آپ اپنے نفس کو پہچانیں گے
24:07دراصل اپنے رب کو پہچان لیں گے
24:10تو میرے انتہائی قابل اعترام
24:11مذہب حضرات
24:12ہمیں چاہیے
24:13کہ ہم اللہ کی پہچان
24:16اور اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
24:19اور ہم کامیاب ہوں گے
24:21آگے ایک آیات ہے
24:23پائز کالا عبراہیم
24:24ربی
24:25عبراہیم علیہ السلام
24:27اپنے رب سے فرماتے ہیں
24:28اللہ ذی یحی و یمید
24:30جو ہمیں
24:31کیوں؟
24:31کیونکہ ان کا
24:32نمرود جو کہہ رہا تھا
24:34کہ ہم
24:35اللہ رب العزت کے حکام کی
24:37نافرمانی کر رہا تھا
24:39خدائی کا دعویٰ کر رہا تھا
24:41اور
24:41اللہ رب العزت
24:42اللہ رب العزت
24:44نے
24:44اس مردود کو
24:46عبراہیم علیہ السلام کے ذریعے ناکام بنایا
24:49اور عبراہیم علیہ السلام کے ذریعے
24:51اس کو نامراد بنایا
24:52اور
24:53انتہائی ناکام ہوا
24:55اور
24:55کامیاب نہیں ہو سکا
24:57نمرود کو جب عبراہیم علیہ السلام نے جواب دیئے
25:00اور عبراہیم علیہ السلام نے فرمایا
25:01کہ
25:02میرا اللہ وہ ہے
25:04جو
25:04زندگی دیتا ہے
25:05جو موت دیتا ہے
25:07کال آنا اخی و امید
25:09اور
25:09اس
25:09گمراہ نے کہا
25:11کہ میں بھی زندگی دیتا ہوں
25:12اور میں بھی موت دیتا ہوں
25:14نعوذ باللہ
25:15اس کی یہ دلیل ہی غلط تھی
25:17کہ اس نے ایک جو فرمایا
25:19کہ میں جو زندگی دیتا ہوں
25:23اور میں موت دیتا ہوں
25:24اس کی دلیل یہ تھی
25:26کہ اللہ رب العزت
25:28زندے سے مردہ کرتے ہیں
25:29مردے سے زندہ کرتے ہیں
25:31اس نے ایک زندہ کو مار دیا
25:33اور زندہ جو جیل کے اندر تھا
25:35اس کو جو وہ باہر نکال کے
25:38اس کو ازاد کر دیا
25:39اور ازاد کو قید کر دیا
25:42اس کی یہ دلیل ہی واضح غلط تھی
25:44لیکن عبراہیم علیہ السلام نے
25:45اس کی دلیل کو غلط نہیں کرایا
25:47بلکہ عبراہیم علیہ السلام نے آگے فرمایا
25:50کہالا عبراہیم
25:51یاتی بشمسی من المشرقی
25:54فاتی بیہا من المغربی
25:56عبراہیم علیہ السلام نے فرمایا
25:59کہ میرا رب
26:00جو ہے سورج نکالتا ہے
26:03مشرق سے
26:03اور آپ مغرب سے نکال کے نکھائیں
26:06وہ آجیز آیا
26:07اور اللہ رب العزت نے اسے ناکام بنایا
26:10اور اللہ رب العزت نے اسے
26:12اس علم کے ذریعے
26:13اور اس جب بے غرطی والی زندگی کے ذریعے
26:17ناکامی والی زندگی کے ذریعے
26:19اللہ رب العزت نے اس کو گمرا
26:21اور اللہ رب العزت نے اس کو
26:22گمرا کرا دے کے فرمایا
26:24کہ تم
26:25اللہ نعوذ باللہ
26:27وہ اللہ کے آگے چیلنج کر رہا تھا
26:29اور اس بات پہ
26:30وہ بے بس ہو گیا
26:32اور بے بسی کا عالم یہ تھا
26:34کہ اس کو سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی
26:36کہ اب وہ کیا کرے
26:37اللہ فرما دا ہے
26:39اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا
26:44اللہ ہمیشہ ہدایت دیتا ہے
26:46تو اللہ ہدایت والے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے
26:49اللہ رب العزت ہدایت اس شخص کو دیتا ہے
26:53جو شخص ہدایت کا طالب ہو
26:55تو میرے اندہائی قابل اترام
26:58مزید حضرات
26:59اللہ رب العزت فرماتا ہے
27:02کہ اللہ جو ہے
27:07ظالم کو ہدایت کبھی نہیں دیتا
27:10اب ہم آیات پڑھتے ہیں
27:13جس کے بارے میں علماء ظاہر پڑے واضح یہ فرماتے ہیں
27:17کہ فقر سے مراد تنگ دستی ہے
27:19لیکن تنگ دستی نہیں اللہ فرماتا ہے
27:27اللہ رب العزت نے اس آیات سے یہ واضح کیا
27:31فقر سے مراد اللہ کا علم ہے
27:34اللہ کی معرفت ہے
27:35اللہ کے لئے زندگی ہے
27:38فقر سے مراد یہ نہیں ہے
27:41تنگ دستی اور مفلسی وغیرہ نہیں ہے
27:44بجا کیا ہے
27:45کہ اگر مفلسی جو ہے
27:49وہ اللہ تک نہیں پہنچا سکتی
27:52اور مفلسی سے مومن ڈرتا نہیں ہے
27:55اور مفلسی سے اور تنگ دستی سے
27:58جو اللہ والے ہوتے ہیں
28:00یہ نہیں ڈرتے ہیں
28:02اور اَشْشَيْطَانُ يَعِدْكُمُ الْفَقْرَةِ وَيَعْمُرُكُمْ بِالْفَقْشَائِ
28:07اور آپ کو حکم کس کی دے گا
28:10گھمرائی کا
28:11اور آپ کو حکم بے حیائی کا
28:13اور آپ کو حکم جو ہے
28:15غیر جو ایسے بے سلکا اور
28:18بے بنیاد باتوں کا حکم دے گا
28:21جو فہش باتیں ہوں گی
28:22لیکن اللہ رب العزت نے
28:24کبھی یہ نہیں کہا
28:26کہ اللہ کے آپ
28:30وَيَعْمُرُكُمْ بِالْفَقْشَائِ
28:31کہ اس کے طریقے پر زندگی بسر کریں
28:34تو فقر سے مراد ہے
28:36فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
28:37اللہ کے لئے زندگی بسر کرو
28:39اور فقر سے مراد
28:41فقر کا علم اللہ کا علم ہے
28:43فقر کا علم معرفت کا علم ہے
28:45فقر کا علم صوفیہ اکرام کا علم ہے
28:48اور فقر ہی آپ کو اللہ تک پڑھ جائے گی
28:51اور فقر ہی آپ کو اللہ والا بنائے گا
28:54اور فقر ہی آپ کو
28:55اللہ کے لئے زندگی بسر کرنے والا بنائے گا
28:59آخر میں
29:01اللہ رب العزت کے سورہ بکرہ مکمل ہونے والی ہے
29:04تو آخری جو سورہ بکرہ کی آیات ہیں
29:07اس میں سے تھوڑا سا ہم پڑھ لیتے ہیں
29:10آمن الرسول بما انزل علیہ من ربہ والمؤمنین
29:14کلن آمن باللہ و ملائکتہ و کتبہ و رسولی
29:19لا نفرق بین آخد من رسولی
29:21و قالو سمعنا و عطوانا غفرانک ربنا و علیک المسیر
29:25لا یکلف اللہ نفسا نلا وسعہا
29:28اللہ فرماتا ہے
29:29کہ کوئی اللہ رب العزت کبھی بھی
29:32اس شخص پہ اتنا بوجھ نہیں ڈالتا
29:35وہ جتنا برداشت نہیں کر سکتا
29:37اللہ اتنی تکلیف دے گا جتنی آپ تکلیف برداشت کر سکیں گے
29:40اللہ آپ کو اتنی اتنا کام دے گا
29:44اتنا آپ کے علم کے مطابق
29:47اللہ فرماتا ہے
29:48اس آب بھی آپ کے علم کے مطابق ہوگا
29:50اور آپ کو جو آپ کے ذمہ جو کام
29:53اللہ نے دنیا میں لگایا ہوگا
29:55چاہے وہ دین کا ہو
29:56وہ بھی آپ کے علم کے مطابق ہوگا
29:58لَهَ مَا قَسَبَتْ وَالَيْهَ مَتْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُوَاخِذْنَا
30:18اللہ فرماتا ہے
30:19کہ لَهَ مَا قَسَبَتْ جو کمائے گا
30:23وہ اس کاٹے گا
30:24اور جو کمائے گا وہی کھائے گا
30:27اگر آپ حلال کمائیں گے
30:28تو آپ کے رزق میں برکت ہوگی
30:32آپ کی علاج میں برکت ہوگی
30:34آپ کے علم میں برکت ہوگی
30:36آپ کی ہر چیز میں برکت ہوگی
30:40اور اگر آپ حرام کمائیں گے
30:43یا کوئی بھی غلط عمل کریں گے
30:45اس کے لیے اللہ نے
30:46ہر جو چیز آپ کریں گے
30:48اس کا حساب دیں گے
30:50اور اللہ نے ہمیں دوا سکھا دی
30:52کہ اگر ہم
30:53رَبَّنَا لَا تُوَاخِذْنَا
30:54اِنَّسِينَا
30:55اَوْ اَخْتَانَا
30:56یا اللہ ہم سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہو
30:58ہم سے جان بوجھ کے ہوئی ہو
31:00ہم سے جان بوجھ کے ہوئی ہو
31:04یا اللہ رب العزت
31:05ہم سے بنا جانے ہوئی ہو
31:07جس کی ہمیں علم نہ ہو
31:09جس کا ہمیں پتہ نہ ہو
31:10اس کو بھی معاف فرما
31:12اور ہمیں اتنا بوجھ نہ ڈالنا
31:14جو ہم برداشت نہ کر سکتے ہوں
31:16یا اللہ ہمیں اپنی اعتاعت
31:18والا بندہ بنا
31:20ہمیں معاف فرما
31:21ہماری بکشش فرما
31:23ہمارے اوپر رحم فرما
31:24ہمیں غلبہ دے
31:26اور غلبہ کب آئے گا
31:28جب آپ اللہ والا علم حاصل کریں گے
31:31معرفت والا علم حاصل کریں گے
31:34اور فقر والا علم حاصل کریں گے
31:37یہ فقر والا علم کیسے ملتا ہے
31:39یہ فقر والا علم
31:40آپ کو کسی وسیلے سے ملے گا
31:43کسی جگہ جا کے ملے گا
31:45اگر حضور کے صحابہ کو
31:47حضور کے صحابہ جیسا
31:49کوئی عظیم انسان نہیں
31:50اگر حضور کے صحابہ کو
31:52حضور کی وجہ سے علم ملا ہے
31:54then so?
31:55How's my knowledge?
31:56Your knowledge from theanks?
31:58Ng- ta-o-それでは?
32:02Do you know who will come?
32:02Us- ta-o
32:08Us- ta-o
32:15Into the matter
32:17Allah is the best of us.
32:47And if Allah has given us, Allah has given us,
33:17اور مسجد الزارہ کا رخ کریں
33:19اور سلطان اللہ شکین
33:20حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
33:23مدازلول اقدس کے
33:25مجلس اور
33:26ان کی محافل میں آئیں
33:28اور ان کی جو
33:30جو صحبت ہے
33:32اس سے فیضیاب ہو کر
33:34آپ بھی اللہ والے ہوں
33:36اور آپ اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
33:38اور یہی کامیابی ہے
33:40اور اپنے اندر سے حسد
33:42بغض کینہ اور
33:44اپنے علم کو ایک طرف رکھ کے
33:46اللہ کے لئے زندگی گزاریں
33:48تو اللہ آپ کو ضرور کامیاب کرے گا
33:51وَمَا لَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ
Comments
1