Skip to playerSkip to main content
Tehreek Dawat-e-Faqr News October 2025 | Latest News | New Alert | TDF News Urdu/Hindi | English News

#sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqrnews #octobernews2025 #tehreekdawatefaqrtv #latestnews #ursmubarak #foundationday #youmetasees #یوم_تاسیس #23october2025 #monthlynews #newsalerts #newsheadlines #urdunews #englishnews #hindinews #pakistannewslive #tdfnews #highalertnews #newnews

Tehreek Dawat-e-Faqr TV presents latest news updates October 2025. It covers all recent activities of Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan. Tehreek Dawat-e-Faqr is a Sufi movement whose main objective is to spread the teachings of Mohammadan Faqr (Sufism) which is the soul and the true essence of Islam. Tehreek Dawat-e-Faqr News keeps you updated with all activities and developments from the Sufism world. Tehreek Dawat-e-Faqr News is the project of Department of Information and Broadcasting, Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan which is digitally broadcasted in association with Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
The aim of Tehreek Dawat-e-Faqr News is to deliver the efforts and activities of the organization and the message of Faqr and Sufism to the public.
If you also want to successfully complete the journey from self-realization to Divine gnosis, contact us now on the numbers shown on the screen or leave your question in the comment box. Share this video within your circle, as spreading something good is also an act of charity. Please also share your suggestions in the comment section. Keep watching Tehreek Dawat-e-Faqr TV.

DM us on Instagram:
https://www.instagram.com/tehreekdawatefaqrtv/

Mobile: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp and Signal App)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00God is 16 years old, 23rd October, our people had a story of the war-making began.
00:09The story of the war-making was a long one that the war-making was all over.
00:15It is a place which we had to go back and see.
00:17In the immediate standard of war-making, his country, his country, his country, his country, his country.
00:22अन्षानलाव थाना शालाव थाना शाना जाते हैं यह प्रवाग्र आपको जजा खार अन्षाना चाना तरहए रहें।
00:52BANI-O-SARBRIST-TAYALA-T-HREEK-DAVT-FAKR
00:55SULTAN-UL-FAKR-HFTAM-SULTAN-UL-AASHKIN-HZ.S.H.S.H.S.H.M.M.M.N.J.B.U.R.R.M.M.M.M.M.A.N.N.N.E.
01:01اس پرمسرت موقع پر پرچم کشائی کی، ٹیک کاٹا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
01:08بنام اللہ سنو فریاد یا محبوب سبحانی
01:12کرو ہر دم مہربانی اے محید دین جلانی
01:17سلطان الفقر سوم پیران پیر دستگیر کتب ربانی
01:22غوصل آزم سیدنا حضرت شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ عنہ کا عرص مبارک
01:28بڑی گیارمی شریف، تحریک دابت فقر کی زیرے تمام مسجد زہرہ
01:32اور خان کا سلطان العاشقین میں منعقد ہوئی
01:35شبیح غوصل آزم سلطان الفقر حفتم سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان
01:40محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگرس نے محفل کی صدارت فرمائی
01:44عاشقہ نے میرہ کی ملک بھر سے محفل اور سپاک میں شرک کر
01:48بیرون ممالک سے پیر دستگیر کے دیوانے آن لائن محفل میں شریک ہوئے
01:53میں دعوت دیتا ہوں کہ آج کے دور کے جو مجدد دین ہیں
02:15سلطان الفقر حفتم سلطان العاشقین حضرت سلطان محمد نجیب الرحمن
02:20مدزلہ الگرس کے دست اقدس پر آ کر بیٹھ ہوں اور اسم اعظم اسم الازاد کی
02:25وہ لازوال دولت حاصل کریں
02:27آپ مدزلہ الگرس کا خان کا سلطان العاشقین میں خصوصی کیا
02:32ہفتہ وار محفل اور روزانہ منقد ہونے والی نشستوں کی بدولت
02:36اپنی روحانی صحبت سے طالبان مولا کے قلوب کو نور الہی سے منور فرمایا
02:42آپ مدزلہ الگرس نے اپنے بے مثال انداز میں طالبان مولا کی رہنمائی فرمائی
02:48ان کے دلوں سے دنیا کی غفلت کا زن اتارا اور ذکر اسم الازاد کی حلاوت ان کے قلوب میں اتاری
02:55آکے فقر محمدی دا وارسے ہویا
03:01رب دی طرفوں رحمت دی بارش ہویا
03:08تحریک دعوت فقر گلی گلی شہر شہر
03:25شبہ دعوت و تبلیغ تحریک دعوت فقر کے زیر احتمام
03:28مجلس خلفہ اور انتظامیہ کمیٹی کے تبلیغی دوراجات کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے
03:34محمد عارف شتروری قادری کی رہائش کا پر اہل علاقہ کو سلطان الفقر ہفتم
03:39سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان مدزلہ الگدس کی تعلیمات فقر سے روشناس کروایا گیا
03:46دیوار کے علاوہ خانکہ کے اندر اور سلطان العاشقین استبل میں بھی کنسٹرکشن کمیٹی کے زیر نگرانی مختلف تعمیراتی امور جاری ہیں
03:55سلطان العاشقین استبل میں ایک نئے گھوڑے کا اضافہ بھی ہوا ہے جس کے لیے الگ کمرہ تعمیر کیا گیا ہے
04:03سلطان الفقر ہفتم سلطان العاشقین مدزلہ الگدس نے اس کا نام محبوب تجبیز فرمایا
04:09کہ تیس نومبر دوہزار پچیس بروز اتوار بعد نماز زہر خان کا سلطان العاشقین میں سالانہ ارس مبارک
04:17سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہر رحمت اللہ کا انعقاد ہوگا
04:21محکمہ موسم یاد کے مطابق اگلے چند ہفتے سموگ کے لحاظ سے حساس ہیں
04:26لہذا شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سکتی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے
04:31سموگ سے بچاؤ صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے
04:35صاف، فضاء، صحت من معاشرے کی زمانت ہے
04:38اسلام علیکم ناظرین، تحریک دابت فقر نیوز سے میں ہوں ڈاکٹر سلطان محمد اسٹین محبوب سروری قادری
04:45اکتوبر دوہزار پچیس کے بلٹن میں خوش آمدید
04:49نیوز بلٹن میں شامل ہے تحریک دابت فقر کے سولویں یوم تحسیز کی مکمل کوریج
04:55اور بڑی گیاروی شریف کی خصوصی رپورٹ
04:58اس کے علاوہ ہمارا خصوصی سیگمنٹ تحریک دابت فقر گلی گلی شہر شہر اور خان کا سلطان الاشقین کے تعمیراتی کاموں کی اپ ڈیٹس اور دیگر تحریکی سرگرمیاں بھی شامل کریں گے
05:10نیوز کی تفصیلات کی طرف بڑھنے سے پہلے آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کا بٹن ضرور دبائیں
05:20تاکہ تحریک دابت فقر کی تازہ ترین اپ ڈیٹس آپ تک پہنچ سکیں
05:24اس کے ساتھ ساتھ ہمارے فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر سوشل فورمز کو بھی فالو کرنا مت بھولیے گا
05:31تحریک دابت فقر کے سوہل میں یوم تاسیس کے موقع پر مسجد زہرہ اور خان کا سلطان الاشقین میں
05:41تئیس اکتوبر بروز جمعہ رات سپہر چار بجے پچم کشائی کی پروکار تقریب کا احتمان کیا گیا
05:49جس میں ملک بھر سے مریدین اور عقیدت مندوں نے شرکت کی
05:53حاضرین کی جانب سے بانیو سرپرستیالہ تحریک دابت فقر اور امام سلسلہ سروری قادری
05:59سلطان الفقر ہفتم سلطان الاشقین حضرت سکی سلطان محمد نجیب الرحمن مجلس قلفہ بھی موجود تھے
06:18تحریک دابت فقر ٹی وی کی دانب سے اپنے ناظرین کے لیے تحریک دابت فقر نیوز کے سہلویں یوم تاسیس کی مکمل ویڈیو ملائزہ فرمائیں
06:28نعمدو ونسلی ونسلیمو علی رسول کریم
06:32اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:39لی خمسطن خطفی بہا حر الوبائل حاتمہ المصطفی والمرتزا وبناہما والفاطمہ
06:48خواتینوں عزرات اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ آج تحریب دابت فقر کے قیام کو سولہ سال مکمل ہو گئے
06:58سلطان العاشقین مجللہ الکتس نے 2003 میں مسند تلقین و ارشاد سنبھالنے کے بعد دعوت اسم آزم کے لیے بے شمار اقتماع کی
07:10اگست 2006 میں مہنامہ سلطان الفقر لاہور کا آغاز کیا جو الحمدللہ آج بھی ہر ماں شائع ہو رہا ہے
07:20اور طالبان مولا کے لیے متعلقہ بہترین ذریعہ ہے
07:24اس میں العزت کا پیغام منظم اور بہتر طریقے سے وسیع بیمانے پر پھیلانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی اشد ضرورت تھی
07:33جس کے لیے صاحب مجللہ الکتس نے 25 اکتوبر 2009 کو تحریق دابت فقر کی بنیاد رکھی
07:42میں محفل کے باقاعدہ آغاز کے لیے دعوت دھو گا
07:47جناب مولانا یاسر یاسر سیوری قاضی صاحب کو کہ وہ سٹیج پر تشریف لائی فرقلام باق سے محفل کا باقاعدہ آغاز کریں
07:57اوز باللہ من الشیطان الرجیم
08:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:15كنتم خیر امت اخرجت لنناس
08:24اخرجت لنناس تأمرون بالمعروف
08:30و تنہون عن المنکر
08:34و تؤمنون باللہ
08:38صدق اللہ العظیم
08:43جزا قدر
08:45یت جناب مولانا یاسر یاسر سیوری قادی صاحب
08:49خواتینو حضرات
08:52تحریق دابت فقر کے زیرے تمام بہت سے شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں
08:58جن میں سلطان الفقر پبلکیشنز
09:01سلطان الفقر ڈیجیٹل پرڈکشن
09:04دابت و تبلیغ
09:05ویب سائٹ دیولپمنٹ ووینگ
09:07سوشل میڈیا
09:09ریسرج انڈ ڈیولپمنٹ
09:11لنگر اور دیگر شامل
09:13سلطان العشقین
09:15مجلی اللہ الاقتص کی آلہ روحانی
09:18قیادت اور علمی بصیرت
09:19میں تحریق دابت فقر
09:21نے سولہ سال کے قلیل عرصہ میں
09:23بے شمار کامیابیاں حاصل کی
09:25سلطان الفقر
09:27پبلکیشنز نے
09:29حضرت امام حسین رضی اللہ
09:31سلطان اللہ انہو کی کتاب
09:33میرات العرفین کا ترجمہ کیا اور شراکی
09:37واصل عظم رضی اللہ انہو کی کتب کے تراجم
09:39فارسی سے اردو اور اردو سے انگریزی میں کیے اور ان کی شراکی
09:45سلطان العرفین دحمت اللہ علیہ کی کتب کے تراجم اردو میں اور انگریزی میں اور ان کی شراکی
09:53ابیات باہو کا جو ترجمہ ہے وہ گر مکی رسم الخط میں ابیات باہو کو شائع کیا گیا جو کہ پہلی دفعہ ہوا ہے
10:06تاکہ جو خوادینوں حضرات اردو رسم الخط کو نہیں سمجھ سکتے وہ جو ہے گر مکی میں اس کا متعلیہ کر سکے
10:17ان تمام کتب کے اصل مدل پر تحقیق کے پاتھ ان کو شائع کیا گیا ہے
10:23آپ مجزل اللہ الاقتص نے 26 کتب تصنیف فرمائی ہیں جو طالبان مولا کے لیے مش لے رہا ہے
10:30اور ان سب کتب کو شائع کرنے کا عزاز سلطان الفقر پبلکیشنز نے حاصل کیا
10:36ویب سائٹ ونگ کے ذریعے ویب سائٹ بنائی گئیں جن پر فقر کے اہم موضوعات
10:43سلطان الفقر ہستیوں کی سوانے حیات مشاہد سروری قادری کے عارفانہ کلام کے ساتھ ساتھ
10:50پبلکیشنز کی تمام کتب اور مانامہ کے شمارے بھی آن لائن دستیاب ہیں
10:54ڈیجیل پروڈکشنز کی تیار کردہ حمد و نار منقبتیں اور عارفانہ کلام
11:01ملاد پارک کی محفر محافل اور اس مبارک کی و محافل کی ویڈیوز بھی دستیاب ہیں
11:08اس کے ساتھ ساتھ ویب ٹی وی چینلز اور ان کے ساتھ ساتھ یو کیوب اور ڈیلی ووشن پر بھی دستیاب ہیں
11:16جن پر تمام ویڈیوز دنیا بھر میں دیکھی جا سکتے ہیں
11:20سوشل میڈیا وین کے ذریعے تمام تر سوشل فورمز
11:24فیس بک، ٹویٹر، موجودہ ایکس، لنکڈین، پینٹرس، ریڈٹ، انسٹاگرام وغیرہ پر
11:31پیغام فقر کو عام کیا دارا ہے
11:34خوادین و حضرات دنیا بھر کے طالبان مولا کے لیے
11:38فیض فقر کی رسائی آسان بنانے کے لیے
11:41آن لائن بیعت کا ذلسلہ شروع کیا گیا
11:44جس سے بیرون ممالک میں مقیم طالبان مولا فیضیاب ہو رہے ہیں
11:49اللہ پاک کے احسان اور آحمد اللہ العبدس کی خاص نظر کرم
11:55سے مسجد زہرہ کی تعمیر کی کرامت آپ سب کے سامنے ہیں
12:01تحریک داپ کے فقر دنیا بھر میں فقر کی واحد ترجمان جماعت ہے
12:08جس کا بنشور حضور علیہ السلام کے حقیقی ورثہ
12:12یعنی فقر کو عام کرنا ہے
12:14اس کا تعلق کسی فرقہ مسلک اور مذہبی جماعت سے نہیں ہے
12:20اس میں سب لوگوں کو اس نیت سے شامل ہونا چاہیے
12:23کہ ذکر و دصور اس میں اللہ ذات سے تذکیہ نفس کر کے
12:27اپنے باطن کو درست کر کے صراط مستقیم حاصل کر سکے ہیں
12:32لیکن کسی کو بھی تحریک کے اندر فرقہ پرستی کے پرچار کی قطن اجازت نہیں ہے
12:38تحریک دارت فقر تمام مسلمانوں کو متحد ہو کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
12:45اور آپ اس میں تفرقہ نہ ڈالو کی دعوت دیتی ہے اور وہ رسی اس میں اللہ ذات ہے
12:51سلطان العاشقین مجللہ الاکرس کی روحانی سربراہی میں
12:55دنیا بھر میں فقر کی تعلیمات سے روشناز کروایا جارہا ہے
12:59تاکہ انسان اس فانی دنیا کے حقیقی مقصد کو بالے اور اللہ کی بارگاہ میں صدق روح ہوں
13:07ایک ہوں مسلم حرم کی پاس بانی کے لیے
13:10ایک ہوں مسلم حرم کی پاس بانی کے لیے
13:14نیل کے ساحل سے لے کر تابخہ کے کاشگر
13:18اب میں دعوت دوں گا
13:19سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
13:23مجللہ الاکدس کے خدمت میں ارز کروں گا
13:26کہ وہ جھنڈے کی طرف تشریف لائیں اور پرچم کو شائع کریں
13:30اور اس کے بعد آپ لوگوں سے کتاب پرداب پرداب پرداب
13:34تحریک دعوت ہے تحریک دعوت ہے تحریک دعوت ہے
13:53تحریک دعوت ہے تحریک دعوت ہے تحریک دعوت ہے
14:12اللہم صلی اللہ محمد وعالی محمد
14:16تمام سازیوں کو السلام علیکم
14:23آئی تحریک دادت فقر کا سول وان
14:26یوم تحسیس ہے
14:28آج سے سولہ سال قبل
14:31تئیس اکتوبر دوہ داروں کو
14:34ہم نے تحریک دادت فقر کی بریاد رکھی تھے
14:37تحریک دادت فقر کا قیام کا ایک ہی مقصد تھا
14:41کہ فقر کو عام کیا جائے
14:44اور اس کے پلیڈ فارمزیں
14:46ہر شہر میں ہر گلی میں ہر ملک میں
14:49فقر کا پیغام پنچھایا جائے
14:51الحمدلہ ان سولہ سالوں میں
14:56تحریک دادت فقر اور اس کے تمام شعبات
14:59نے بیشماری کامیابی حاصل کی ہے
15:03اور اس دوران بیشمار مشکلات بھی پیش آئی
15:08لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم
15:10اور احبت سے تمام مشکلات
15:13ہمارا اور آپ کا راستہ نہ رکھ سکیں
15:16ہماری زندگی میں ہمارا یہ مشن ہے
15:21کہ فقر کا پیغام دنیاں بھر میں عام ہو جائے
15:25اور انشاءاللہ تعالیٰ ہماری جب تک سانس جاری ہے
15:29ہم یہ پیغام پنچھاتے ہیں
15:31ان کامیابیوں میں آپ صاحب کا تعاون بھی شامل ہے
15:37آپ کی جت و جہد بھی شامل ہے
15:39اور آپ کی قربانیاں بھی شامل ہیں
15:41اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
15:46یوم تحصیص صرف زیادہ تشکر نہیں
15:49بلکہ ایک عظم کا اظہار ہے کہ آنے والے سالوں میں
15:54ہم اسی لگن اور جوش و جذبے سے کام کرتے رہیں گے
15:58اور فقر کی سربرندی کے لئے کوشہ رہیں گے
16:02اور اس راستے میں آنے والی ہر مشکل
16:06اور اظمائش اور رکاوٹ کو عبور کرتے رہیں گے
16:10اور اس سلسلے میں کسی قربانی سے دریگ نہیں کریں گے
16:13ہماری اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
16:16دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں
16:19اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے
16:23کامجابی عطا فرمائے اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں
16:28وَا مَا عَلَيْنَا الْبَلَادِ
16:30وَا مَا عَلَيْنَا الْبَلَادِ
16:32مَا عَلَيْنَا وَا نَعَلَيْنَ اَven
22:36SONYA करम कमा दे तेरा की जान्दा
23:03SONYA करम कमा दे तेरा की जान्दा
23:18बाद अजा सुल्तान मुहम्मद ऐसन अली सर्वरी कादीर तर्शीफ लाए
23:25जिन्होंने तसरुफाते गौसल आजम पर इंतहाई पुर असर खिताब फर्माया
23:31साइदना गौसल आजम रजियाला नहों मजीद फर्माते हैं
23:35नजर तू इला बिलाद लाही जम अन कखर दलाद लाही मित्तसाली
23:41जब मैंने अल्ला ताला के तमाम शेहरों की तरफ नजर दुड़ाई
23:47तो वो मुझे अपने सामने राई के दाना के बराबर नजर आए
23:52और अपने तसरुफ के बारे में साइदना गौसल आजम रजियाला नहों फर्माते हैं
23:57मेरा मुरीद मेरा नाम लेवा अगर मश्रिक में हो और मैं मगरी में हूँ
24:03और उसका सितर खुल जाए तो मैं अपने मुकाम पर बैटे बैटे उसकी सितर पोशी करूँगा
24:09ता कि आमत मेरे सिल्सले वाले अगर ठोकर खाकर गिरने लगेंगे
24:15so I will keep my own
24:19and I will keep my own
24:20sultan Muhammad Aheson Ali
24:22Sururi Kaderi's
24:23and after
24:24ssidhan Ghasul Azim'
24:25his profiterian
24:26in a Weise
24:26in Manqabud
24:26can be prepared
24:27in order to
24:28draw
24:30bow
24:31bow
24:31bow
24:33bow
24:34bow
24:35bow
24:36bow
24:36bow
24:38bow
24:38bow
24:38bow
24:39bow
24:40bow
24:41bow
24:41bow
24:42bow
24:43bow
24:43bow
24:44bow
24:45bow
24:45ڈرود و سلام کا حدیہ پیش کیا
25:15جبکہ اختتامی دعا پروفیسر سلطان حافظ حماد الرحمن سروری قادری نے کروائی
25:32بعد ازاں تمام مہمانوں کی بہترین لنگر پاک سے توازہ کی گئی
25:36ناظرین جیسا کہ آپ میرے اکب میں دے سکتے ہیں
25:39کہ مسجد زارہ کے سین میں بڑی گیارمی شریف عرص سیدنا غوث العظم عزد شیخ عبدالقادر جلانی
25:45رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے خصوصی سروری قادری لنگر کا احتمام کیا گیا ہے
25:51خان کا سلطان اللہ شکین کے شعبہ لنگر کی جانب سے
25:54اور اس میں پوری دنیا سے لوگ شرکت کرتے ہیں
25:57اور آپ کو بتاتا چلوں کہ سلطان اللہ شکین لنگر جو ہے یہ
26:02فیوز و برکاس میٹنے کا ایک بھرپور ذریعہ ہے
26:06اور جو لوگ بھی یہاں سے لنگر تناول کر کے جاتے ہیں
26:10اللہ پاک ان کی ظاہری اور باتین تمام مشکلات حل کرتا ہے
26:13اور آپ کو اس کے آخر پہ میں دعوت دیتا ہوں
26:16کہ آج کے دور کے جو مجدد دین ہے
26:19سلطان الفقر حفتم سلطان اللہ شکین
26:22حسد سلطان محمد نجیب ورحمان مدد اللہ الاقدس
26:24کے دست اقدس پر آ کر بیعت ہوں
26:27اور اسم عظم اسم اللہ ذات کی وہ لازوال دولت حاصل کریں
26:31کہ جس کا سلسلہ حضور علیہ السلام سے چلتا چلتا
26:34سلطان الفقر سوئیم سیدنا وحسل عظم وزی اللہ تعالیٰ انہوں تک پہنچا
26:38اور آج آپ کے خلیفہ اکبر سلطان الفقر حفتم
26:43سلطان اللہ شکین حسد سلطان محمد نجیب ورحمان مدد اللہ الاقدس
26:47خان کا سلطان اللہ شکین سے پوری دنیا میں وہ فیض عام فرما رہے ہیں
26:52کیمرامین فاہد مرزا کے ساتھ
26:54ڈاکٹر عبدالعصیب سربیلی قادری
26:56مسجد زہرہ خان کا سلطان اللہ شکین
26:59مرشد کامل اکمل سلطان اللہ شکین مدد اللہ الاقدس
27:05نے بیعت کے متمنی مرد و خواتین کو بیعت فرما کر
27:09اس میں اللہ ذات کی لا زوال دولت سے بہرامند فرمایا
27:13اور سب مہمانوں سے ملاقات فرمائی
27:15بڑی گیارمی شریف
27:17دوزار پچیس کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے
27:21سلطان اللہ شکین ٹی وی وزٹ کریں
27:23سلطان الفقر ہفتن سلطان اللہ شکین
27:28حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
27:30مدد اللہ الاقدس کی
27:31مریدین اور عقیدت مندوں پر
27:34بے پناہ نظر کرم
27:35اور نگاہِ انایت
27:37آب مدد اللہ الاقدس
27:39کاخان کا سلطان اللہ شکین میں خصوصی قیام
27:42ہفتہ وار محافل
27:44اور روزانہ منقد ہونے والی نشستوں کی بدولت
27:47اپنی روحانی صحبت سے
27:48طالبہ نے مولا کے قلوب کو
27:50نورِ الٰہی سے منور فرمایا
27:52فقر و تصوف میں
27:54دیدار اور صوبد مرشد
27:56بہت اہمیت کے حامل ہیں
27:57سلطان الفقر ہفتن سلطان العاشقین
28:00حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
28:02مدد اللہ الاقدس
28:03دن رات فقر محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:06کے پیغام کو عام کرنے کے لیے
28:09کوشہ رہتے ہیں
28:10اکتوبر دو ہزار پچیس
28:12طالبہ نے مولا کے لیے
28:13خوشبوں بھرا مہینہ ثابت ہوا
28:16جب مرشد کامل اکمل
28:18فقیر مالک الملکی سلطان الفقر ہفتن
28:21سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
28:23نجیب الرحمان مدد اللہ الاقدس
28:25نے خان کا سلطان العاشقین
28:27براستہ رنگیل پر شریف
28:29سندر اللہ ملتان روڑ لاہور میں
28:31خصوصی قیام فرمایا
28:32مرد و خواتین طالبان مولا
28:34قریبی اور دور دراز علاقوں سے
28:37حاضر ہو کر آپ کی بابرکت
28:39صحبت میں حاضر ہوئے
28:40آپ مدد اللہ الاقدس نے
28:42اپنے بے مثال انداز میں
28:44طالبان مولا کی رہنمائی فرمائی
28:46ان کے دلوں سے دنیا کی غفلت
28:49کا زنگ اتارا اور ذکر
28:50اسم اللہ ذات کی حلاوت ان کے
28:52قلوب میں اتاری
28:53روزانہ کی بنیاد پر ملکاتوں کے علاوہ
28:56آپ مدد اللہ الاقدس نے
28:58بارہ اور انیس اکتوبر دوہزار پچیس
29:01بروز اتوار بزنے سلطان
29:02العاشقین کی صدارت بھی فرمائی
29:04سلطان سبدا سخی آ گیا
29:10کنہ سوڑا اے ربدا
29:15ولی آ گیا
29:23بڑھ کے سلطان سبدا سخی آ گیا
29:30بڑھ کے سلطان سبدا سخی آ گیا
29:37بڑھ کے سلطان سبدا سخی آ گیا
29:44آ کے فقر محمدی دوار سے ہویا
29:52رب دی طرفوں اے رحمت دی بارش ہویا
29:59آ کے فقر محمدی دوار سے ہویا
30:05رب دی طرفوں اے رحمت دی بارش ہویا
30:12باغ زہرہ دی بڑھ کے
30:16کلی آ گیا
30:18باغ زہرہ دی بڑھ کے
30:22کلی آ گیا
30:25کنہ سوڑا اے رب دا
30:29ولی آ گیا
30:31بڑھ کے سلطان سبدا سخی آ گیا
30:37فقر نبوی دوازیں
30:44اشارہ بیئے
30:46پاک حسنین دائے پیارہ بیئے
30:52پاک حسنین دائے پیارہ بیئے
30:58خودہ ذکر دیندہ جے را
31:07یاہو یاہو مرشد میرا
31:13خودہ ذکر دیندہ جے را
31:20یاہو یاہو مرشد میرا
31:26خودہ ذکر
31:29ساما وچے وسدا جیڑا
31:35میں انہوں لگیا
31:37عشق ہے تیرا
31:41ساما وچے وسدا جیڑا
31:47میں انہوں لگیا
31:49عشق ہے تیرا
31:53ہر دم کردہ
31:56ورد میں تیرا
31:59یاہو یاہو مرشد میرا
32:04خودہ ذکر دیندہ جے را
32:16یاہو یاہو مرشد میرا
32:17خودہ ذکر دیندہ جے را
32:23یاہو یاہو مرشد میرا
32:29خودہ ذکر
32:32La mkani jis da dhera
32:38Panc tanwala fkr hai tera
32:44Hu da zikr dhenda jera
32:50Ya hu ya hu murshid me ra
32:56تحریک دعوت فکر گلی گلی شہر شہر
33:03شبہ دعوت و تبلیغ تحریک دعوت فکر کے زیر احتمام مجلس خلفہ اور انتظامیہ کمیٹی کے تبلیغی دوراجات کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے
33:12تبلیغی دوراجات میں فقر محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہر خاص و عام تک پہنچانے کے لیے گاؤں گاؤں شہر شہر جا کر
33:21ذکر و تصور اسم آزم اور مرشد کامل اکمل کے دست اقدس پر بیعت کی دعوت دی گئی
33:27ماہ اکتوبر میں ہونے والی ان تبلیغی سرگرمیوں میں کون کون سے علاقوں کا رخ کیا گیا جانتے ہیں اس ریپورٹ میں
33:36اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس بروز ہفتہ خلیفہ نگران شعبہ دعوت و تبلیغ تحریک دعوت فقر
33:43ڈاکٹر سلطان محمد ہسٹین محبوب سروری قادری کی قیادت میں نتوکوٹ ڈاک کھانا محمدی پر تحصیل چونیاں
33:50زلہ قصور میں بھرپور تبلیغی سرگرمیاں انجام دی گئیں
33:54تبلیغی کافلہ میں سلطان محمد عبد الرحمن سروری قادری
33:58سلطان حافظ محمد ناصر مجید سروری قادری
34:00ملک سجاول سروری قادری
34:02مولانا یاسر یاسین سروری قادری
34:04اور میمبران مجلس شورہ بھی شامل تھے
34:07محمد عارف سروری قادری کی رہائش کا پر اہل علاقہ کو سلطان الفقر ہفتم
34:12سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مجزلہ الکدس کی تعلیمات فقر سے روشناس کروایا گیا
34:19اور آب مجزلہ الکدس کی بارگاہ سے ذکر و تصور اسم آزم حاصل کرنے کی دعوت دی گئی
34:25اہل علاقہ میں مہنامہ سلطان الفقر لاہور کے شمارے بھی فی سبیل اللہ تقسیم کیے گئے
34:31اس کے ساتھ ہی ساتھ کوٹ ماتھا سر ڈاکھانا محمد دیپر تحصیل چونیا
34:36زلہ قصور میں تبلیغی سرگرمیاں جاری رہیں
34:39پچیس اکتوبر دوہزار پچیس بروز ہفتہ
34:42سلطان حافظ محمد ناصر مجید سروری قادری کی قیادت میں
34:45ٹھینگ موڑ علاباد تحصیل چونیا
34:48زلہ قصور میں زور و شور سے تبلیغی سرگرمیاں انجام دی گئیں
34:52تبلیغی کافلہ میں جنرل سیکٹری تحریک دعوت فقر
34:55ملک سجاول سروری قادری
34:57انتظامیہ شعبہ دعوت و تبلیغ
34:59مولانا یاسر یاسین سروری قادری
35:01اور میمبران مجلس شورہ بھی شامل تھے
35:04قدیر اقبال سروری قادری
35:06اور زہیر احمد سروری قادری
35:08بگرز تبلیغی سرگرمیاں
35:10پہلے سے ہی علاقہ میں موجود تھے
35:12محمد حیدر اقبال سروری قادری
35:14کی رہائشگاہ پر اہل علاقہ کو
35:16سلطان الفقر حفتم
35:18سلطان اللہ شکین حضرت سخی سلطان
35:20محمد نجیب و رحمان مجزی اللہ علاق دس
35:22کی تعلیمات فقر سے روشناس کر بایا گیا
35:24اور آپ مجزی اللہ علاق دس کی بارگاہ سے
35:26ذکر و تصور اس میں
35:28آزم حاصل کرنے کی دعوت دی گئی
35:30دور حاضر کی جدت
35:34اور جنید وسائل کو بروے کار
35:36لاتے ہوئے تحریک دعوت فقر کے
35:38شبہ سلطان الفقر پبلیکیشنز نے
35:40شبہ ویب سائٹ ڈیویلپنٹ
35:42کے تابون سے کارین کی سہولت
35:44کے لیے
35:44اپنی ڈیجٹل لائبری سلطان الفقر
35:48لائبریری ڈاٹ کام
35:49کو نئے انداز میں پیش کر دیا ہے
35:52یہ ایک ایسا روحانی علمی
35:54پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا کے کسی بھی
35:56کونے میں موجود مرد و خواتین
35:58دین اسلام کی حقیقی روح
36:01فقر کی تعلیمات سے
36:02مستفید ہو سکتے ہیں
36:03یہ ڈیجٹل لائبریری سلطان
36:05سروری قادری کی تعلیمات فقر
36:08تک آسان اور بامانی
36:10رسائی فراہم کرتی ہے
36:11جس کی بدولت فقر و تصوف کا
36:14لازوال علمی و عدوی خزانہ
36:16اب صرف ایک کلک کی دوری پر ہے
36:19شامل کرتے ہیں
36:22کنسٹرکشن اپ ڈیٹس
36:24خانکہ سلطان علاشقین کی
36:26عارضی چار دیواری کی
36:28اثر نو تعمیر و مرمت کا کام
36:31زور و شور سے جاری ہے
36:32جس میں دیوار کے ساتھ ساتھ
36:34پلستر اور مٹی کی حفاظتی تیہ
36:36اور نمی سے بچاؤ کے لیے
36:38چپس کا کام بھی کیا جا رہا ہے
36:40دیوار کے علاوہ خانکہ کے اندر
36:42اور سلطان علاشقین استبل میں بھی
36:44کنسٹرکشن کمیٹی کے زیر نگرانی
36:46مختلف تعمیراتی امور جاری ہیں
36:48ماہر انجینئرز کے سربراہی میں
36:51سیورج سسٹم کو
36:52آئندہ برسوں میں
36:53ممکنہ سلابی صورتحال کے پیش نظر
36:56بہتر کرنے کے لیے بھی کام جاری ہے
36:59سلطان علاشقین استبل میں
37:01ایک نئے گھوڑے کا اضافہ بھی ہوا ہے
37:03جس کے لیے
37:04الگ کمرہ تعمیر کیا گیا ہے
37:07سلطان الفقر ہفتن
37:08سلطان علاشقین مدلہ الگدس
37:10نے اس کا نام محبوب تجبیز فرمایا
37:12جس طرح نبی کریم خاتم النبیین
37:15محمد مصطفی احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:19کو اللہ تعالی نے
37:21رحمت العالمین
37:22یعنی تمام جہانوں
37:24اور ان میں بستی تمام مخلوقات کے لیے
37:27رحمت بنا کر مابوس فرمایا
37:28اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:31کی امت کے اولیاء کرام
37:33اور فقراء کاملین بھی
37:34انسانوں کے ساتھ ساتھ
37:36دیگر مخلوقات کے لیے بھی
37:37رحمت و شفقت اور مہربانی
37:39کا جذبہ رکھتے ہیں
37:41یہی وجہ ہے کہ مرشد کامل اکمل
37:44سلطان الفقر حفتم
37:45سلطان العاشقین مدلہ الگدس
37:47سلطان العاشقین استبل میں
37:49رکھے گئے گھوڑوں پرندوں
37:51اور دیگر جانوروں کی رہائش
37:53خوراک اور صحب پر خصوصی نظر
37:55رکھتے ہیں اور خادمین
37:57کو ان کے ساتھ شفقت
37:59اور ہمدردی کے ساتھ پیش آنے
38:01اور وقتن فوقتن
38:03ان کے طبی مہینے کے ایک حوالے سے بھی
38:05ہدایت جاری فرماتے ہیں
38:07سلطان الفقر پبلیکیشنز کی
38:11ملتان انٹرنیشنل بک فیر
38:13دوہزار پچیس میں برپور شرکت
38:15تین روزہ کتاب ملہ میں
38:17علمی اور عدبی شخصیات نے
38:19سلطان الفقر پبلیکیشنز کی کتب میں
38:21بے پناہ دلچسپی کا اظہار کیا
38:23سلطان الفقر پبلیکیشنز
38:25نے چوبیس اکتوبر
38:27تا چھبیس اکتوبر بیس سو پچیس
38:29جاری رہنے والے ملتان انٹرنیشنل
38:31بک فیر میں فقر و تصوف
38:33پر مبنی کتب کا سٹال لگایا
38:35بک سٹال پر آویزہ
38:37سلطان الفقر پبلیکیشنز کے زیر
38:39احتمام شائع ہونے والی کتب کو
38:41کارین نے پرنٹنگ کی
38:43کوالٹی بہترین کاغذ
38:45اور نہایت موضوع قیمت کی بنا پر
38:47خوبصراہاں
38:49ان کتب میں سلطان الفقر حفتم
38:51سلطان العاشقین مجزلہ الارکتس
38:53کی تصانیف سلطان العارفین
38:56حضرت سخی سلطان باہو رحمت اللہ
38:58کی فارسی کتب کے
39:00اردو اور انگلیش تراجم
39:01سیدنا غوصل آزم حضرت
39:04شیخ عبدالقادر جرانی رضی اللہ
39:06تعالی عنہ کی عربی کتب
39:08کے اردو تراجم اور
39:09امام الشہدہ سیدنا
39:11امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی
39:13تصانیف شامل ہیں
39:15اس کے ساتھ ساتھ مہنامہ سلطان
39:17الفقر لاہور بھی سٹال پر
39:19آنے والے موزز مہمانوں کی
39:21خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا
39:23شبہ بین الاقوامی امور
39:28کے زیر انتظام
39:29آن لائن سیشنز کا احتمام کیا گیا
39:32چوبیس اکتوبر دو ہزار پچیس
39:34بروز جمعہ امین مجلس
39:35کلفہ سلطان محمد عبداللہ
39:37اقبال سروری قادری کی زیر صدارت
39:39بین الاقوامی مریدین کے لیے
39:41آن لائن سیشن کا انعقاد ہوا
39:43جس میں خلیفہ انگران شبہ بین الاقوامی
39:46امور سلطان حافظ
39:48محمد ناصر مجید سروری قادری
39:49شبہ انچارٹ محمد وحید
39:52حسن سروری قادری اور مختلف
39:53ممالک سے مریدین سلطان الفقر
39:56حفتم سلطان العاشقین حضر
39:57سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
39:59مجلہ الگدس نے برپور شرکت
40:02کی تقریباً لیر گھنٹے
40:03تک جاری رہنے والے اس آن لائن
40:06سیشن میں تعلیمات سلطان
40:08العاشقین مجلہ الگدس کے مختلف
40:10موضوعات پر سیر حاصل
40:12گفتگو کی گئی جن میں اسم
40:13اللہ ذات روح کا
40:16رزق ہے
40:16تحید باری طالع
40:19مالی اور جانی قربانی
40:21تصور اسم اللہ ذات اور
40:23مرشد اور مرید کا تعلق
40:25قابل ذکر ہے
40:26ممبران کی آسانی کے لیے سوال و جواب کا وقت
40:29مقصوص کیا گیا تھا
40:31شبہ کی جانب سے ماضی میں بھی ایسے
40:33آن لائن سیشنز کا انقاد کیا جا چکا ہے
40:36جسے ممبران کی جانب سے
40:38خصوصی پذیرائی حاصل ہوئی
40:3928 اکیوبت 2025
40:42بروز منگل بھی مجلس خلفہ
40:43کی جانب سے آن لائن سیشن کا انقاد
40:46کیا گیا جس میں فقر
40:47اور وفا و قربانی کے موضوع پر
40:49سہر حاصل گفتبو کی گئی
40:51اب بلٹن میں آگے بڑھنے سے پہلے
40:56آپ کو آگاہ کرتے چلیں
40:57کہ 30 نومبر 2025
40:59بروز اتوار بعد نماز
41:02زہر خان کا سلطان العاشقین میں
41:04سالانہ عرص مبارک سلطان
41:05العارفین حضرت سے کی سلطان
41:07باہر رحمت اللہ کا انقاد ہوگا
41:10اس ببرکت محفل کی صدارت
41:11آپ رحمت اللہ کے حقیقی اور
41:13روحانی وارث اور آپ کے سلسلہ
41:15سروری قادری کے موجودہ امام
41:17سلطان الفقر حفتم سلطان
41:19العاشقین حضرت سے کی سلطان محمد
41:21نجیب الرحمان مدلہ الاغدس فرمائیں گے
41:24محفل میں خواتین کے لیے
41:25پردے کا خاص احتمام
41:27اور حاضرین کے لیے لنگر کے وسیع انتظامات
41:30بھی کیے جائیں گے
41:31اہل محبت کو شرکت کی دعوت خاص ہے
41:34ڈاکٹرز ونگ تحریک دعوت فقر نے
41:39صوبے بھر میں بڑھتی ہوئی سموکی
41:41صورتحال کے پیش نظر
41:42شہریوں کے تحافظ اور فضائی
41:45آلودگی میں کمی کے لیے
41:46نئی ہدایات جاری کرتی ہیں
41:48ڈاکٹرز ونگ تحریک دعوت فقر نے
41:50شعبہ اطلاعات و نشریات کے تابن سے
41:52سموک سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیت
41:55جاری کی ہے
41:55ماہرین کے مطابق سموک کی بنیادی وجوہات
41:59میں فصلوں کی باقیات جلانا
42:00گاڑیوں اور بھٹوں سے اٹھنے والا
42:02دھوان اور سنتی آلودگی شامل ہے
42:05سموک سے بچنے کے لیے ضروری ہے
42:07کہ کھیتوں
42:08کچرے یا پتوں کو نہ جلائیں
42:10غیہ ضروری سفر سے گریس کریں
42:12اور عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کریں
42:14گاڑیوں کی بقاعدہ دیکھ بھال کریں
42:16تاکہ زیادہ دھوان خارج نہ ہو
42:18باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں
42:21پانی کا زیادہ استعمال کریں
42:23بہت زیادہ تھنڈے مشروبات سے گریس کریں
42:25طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں
42:27فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں
42:29بچوں، بزرگوں اور مریضوں کو شدید سموگ میں
42:33گھر سے باہر نہ جانے دیں
42:34درخت لگانے اور سبزہ بڑھانے کی مہم میں حصہ لیں
42:38محکمہ موسم یاد کے مطابق
42:40اگلے چند ہفتے سموگ کے لحاظ سے حساس ہیں
42:43لہذا شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر
42:45سکتی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے
42:47سموگ سے بچاؤ صرف حکومت کی نہیں
42:49بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے
42:51صاف، فضاء، صحت من معاشرے کی زمانت ہے
42:54انتظامی تفاتر تحریک دابت فقر سے
43:00اپلیٹ شامل کرتے ہیں
43:02اس خصوصی سیگمنٹ میں
43:03چودہ اور اکیس اکتوبر
43:05دوزار پچیس بروز منگل
43:07خلیفہ نگران چوبہ سوشل میڈیا
43:09سلطان محمد عبداللہ اقبال سنوری قادری
43:12کی زیر صدارت
43:13سوشل میڈیا انچارجز کے آن لائن اجلاس
43:15منعقد ہوئے
43:16جن میں چوبہ جاتی کاردگرگی اور آئندہ کے
43:19لائے عمل پر تفصیلی گفتگو کے بعد
43:21ایجنڈا ترتیب دیا گیا
43:23چودہ اکتوبر دوزار پچیس بروز منگل
43:26شبہ ویب سائٹ ونگ کا اجلاس
43:28خلیفہ نگران سلطان محمد عبداللہ اقبال
43:30سنوری قادری کی زیر صدارت
43:31منعقد ہوا جس میں نئی ویب سائٹس
43:34کے لئے منصوبہ بندی کی گئی
43:36بیس اور ستائیس اکتوبر دوزار پچیس
43:38بروز سوموار خلیفہ نگران
43:40شبہ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ
43:41تحریک دافت فقر سلطان حافظ
43:43محمد ناصر مجید سروری قادری کی زیر صدارت
43:46شبہ کے آن لائن اجلاس
43:48منعقد ہوئے جن میں
43:49محمد خلیفہ نگران سلطان محمد
43:51عبدالرحمن سروری قادری اور
43:53انتظامیہ انچارج ملک سجاول کوکر
43:55سروری قادری اور دیگر ممبران نے
43:57شرکت کی اجلاسوں میں شبہ جات
44:00تحریک دافت فقر کے
44:01ڈیٹا مینجمنٹ اور شبہ ویب سائٹ
44:03ڈیویلپمنٹ میں نئے فیچرز
44:06کے حوالے سے گفتگو ہوئی
44:07ممبران نے تمام معاملات پر گفتگو کی
44:10اور اپنی تجابیز کا اظہار کیا
44:1223 اکتوبر 2025
44:14بروز جمعرات خلیفہ نگران
44:16شبہ بین الاقوامی امور سلطان
44:17حافظ محمد ناصر مجید سروری قادری
44:19کی زیر صدارت آن لائن اجلاس
44:21منعقد ہوا جس میں شبہ کے موجودہ
44:23جاری امور کا جائزہ لیا گیا
44:25سلانہ محافظ کے دوران
44:27دنیا بھر سے مریدین کی محافظ میں
44:29آن لائن شرکت کے انتظامات
44:31تعلیمات سلطان العاشقین
44:33مجلہ الگدس کے آن لائن
44:35سیشنز اور بین الاقوامی مریدین
44:37کو متحرک کرنے کے لیے منصوبہ
44:39بندی کی گئی
44:40اس کے علاوہ ناظرین دستور تحریک دافت فقر
44:43کے آرٹیکل دس کی شک
44:45گیارہ کے تحت کنسٹرکشن کمیٹی میں
44:47نئے ممبران کو شامل کیا گیا ہے
44:49جنہیں ملک سجاول کوکر
44:51ملک عبدالرافیر
44:53محمد احسن رزا
44:54رانہ کاوش اور رانہ زشان
44:57شامل ہیں
44:58اسی دستور کے تحت محمد صادق صاحب
45:01خان کا سلطان العاشقین میں
45:03مہمانداری امور کے انچارچ
45:05اور لنگرحانہ کے سٹاک کی پر مقرر ہوئے ہیں
45:07ناظرین
45:11تحریک دافت فقر نیوز کا مقصد
45:14تحریک دافت فقر کی سرگرمیوں
45:16اور فقر محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
45:19کی ترویج و اشاعت کے لیے
45:20کی گئی کابشوں کو
45:22عوام الناس تک پہنچانا ہے
45:24اگر آپ بھی خوچ سناسی سے
45:26خدا شناسی تک کا سفر کامیابی سے
45:29مکمل کرنا چاہتے ہیں
45:30تو ابھی اسکین پر دیئے گئے نمبروں پر
45:32ہم سے رابطہ کریں
45:33یا کومنٹ باکس میں اپنا سوال لکھیں
45:36اس وڈیو کو اپنے حلقہ حباب میں بھی شیئر کریں
45:39کیونکہ ہر اچھی بات کو پھیلانا بھی صدقہ ہے
45:42کومنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی آرہ
45:44اور تدبی سے بھی ضرور آگاہ کیجئے گا
45:47ہمیں اجازت دیجئے
45:49اور دیکھتے رہیں تحریک دافت فقر ٹی وی
45:51اللہ نگے بان
45:52موسیقی
46:22موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended