Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 12
Saturday, 28 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Saturday, 28 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:00نحمده و نسلی و نسلم على رسول الكریم
00:03اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08قال اللہ تعالیٰ فی القرآن المجید والفرقان الحمید
00:12سبحان اللذی اسر بی عبده لیلم من المسجد الحرام
00:17الی المسجد الاکسا
00:19اللذی بارکن حوله لنوریه من آیاتنا
00:24انہو هو السمیع البسیع
00:26صدق اللہ العظیم
00:28مزوز خواتین و حضرات آج ہماری بارویں تراوی ہے
00:32اور پندرہ پارہ ہے
00:34تمام خواتین و حضرات کو
00:37قرآن اور رمضان ٹرانسومیشن میں خوشمدید کہتے ہیں
00:42پندرہ پارے کے شروع میں ہی
00:44کائنات کا سب سے بڑا موجزہ بیان کیا گیا ہے
00:48اس میں کیا احسن طریقے سے تعریف بیان کی گئی
00:52مختصر بیان کروں گا
00:54کہ سب سے پہلے نبوت کا گیاروہ سال تھا
00:58اور ستائیس رجب کی رات تھی
01:00اور اس کے ساتھ براک لے کے جبریل علیہ السلام آئے
01:04اور امہ حانیہ
01:07کہ ہاں حضور علیہ السلام آرام کر رہے تھے
01:10وہاں سے حتیم کی طرف حضور علیہ السلام کو لے کے گئے
01:15اور حضور علیہ السلام کے سامنے براک پیش کی گئی
01:20اس سے پہلے حضور علیہ السلام کا سینہ شک کیا گیا
01:24اور حضور علیہ السلام کے سینے کو زمزم سے دویا گیا
01:30اور فرمایا جاتا ہے
01:32کہ براک جو خچر سے چھوٹا اور خیمار سے بڑا تھا
01:38یعنی گدے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا
01:43تو آپ علیہ السلام کا جب سینہ شک کیا گیا
01:47براک سامنے پیش کی گئی
01:49اور آپ علیہ السلام کے کندے پہ مور لگائی گئی
01:53نبوت کی مور لگائی گئی
01:54اور آپ علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
01:57کہ یہ آیات پہلے ہی بیان کرتی ہے
02:00سبحان اللذی اسرابی عبدہی
02:03لیلم من المسجر الحرامی للمسجر الاکسا
02:07اللذی بارکنا حولہ لنریہ من آیاتنا
02:12کہ اس آیات سے یہ ثابت ہوتا ہے
02:16کہ سبحان اللذی
02:17اللہ کہتا ہے پاکی ہے اسے
02:20جو اپنے بندے کو
02:22رات و رات مسجد حرام سے
02:25مسجد اکسا کی طرف لے کے گیا
02:27حضور علیہ السلام
02:29رات و رات
02:31مسجد حرام سے
02:32مسجد اکسا کی طرف گئے
02:34وہاں امامت کی
02:35انبیاء نے اقتداء کی
02:37کہا جاتا ہے کتابوں میں آتا ہے
02:40کہ حضور آسمانوں میں گئے
02:42اور جب ساتویں آسمان میں آکے
02:44جبریل علیہ السلام نے کہا
02:46اس سے آگے میں نہیں جا سکتا
02:48میرے پر جل جائیں گے
02:50اور حضور اس سے آگے گئے
02:52اور حضور جا کے
02:54کعبہ کوسین ہوئے
02:56کعبہ کوسین سے مراد
02:58حضور علیہ السلام
02:59اللہ کے ہاں
03:01اتنے قریب ہوئے
03:02کہ کعبہ کوسین کہا جاتا ہے
03:05کہ دو کمانوں کو
03:06آپس میں ملایا جائے
03:08اور آپس میں ملائے جانے سے مراد
03:11کہ دائرہ نما ہو جانا
03:12کیونکہ ہر چیز کا سرہ ہوتا ہے
03:15دائرے کا سرہ نہیں ہوتا
03:17اور وہ کہا جاتا ہے
03:19صوفیہ اکرام اس کا ترجمہ
03:21کچھ اس طرح سے کرتے ہیں
03:22کہ من تو شدم
03:24تو من شدی
03:25من تن شدم
03:26تو جان شدی
03:27تاکس نہ گوید بادہ ازی
03:29من دی گرم
03:31تو دی گری
03:32کہ میں تو ہو گیا
03:34اور صوفیہ اکرام
03:36اس کا کچھ ترجمہ
03:38اس طرح سے کرتے ہیں
03:39کہ من تو شدم
03:40تو من شدی
03:41کہ میں تو ہو گیا
03:43اور تو میں ہو گیا
03:45من تن شدم
03:46تو جان شدی
03:47کہ میں تیرا جسم ہو گیا
03:49تو میری جان ہو گئی
03:51تاکس نہ گوید بادہ ازی
03:53من دی گرم
03:55تو دی گری
03:56اس کے بعد
03:57یہ کوئی نہ کہے
03:58کہ میں اور ہوں
03:59اور تم اور ہو
04:01مزد خواتین و حضرات
04:03اس سے یہ ثابت ہوا
04:05کہ حضور علیہ السلام
04:06جب مسجد اکسہ سے
04:09ساتوں آسمانوں سے
04:12عرش پہ پانچے
04:13تو اللہ رب العزت
04:15کے اتنے قریب ہو گئے
04:16کہ کوئی انسان
04:18اس اقل سے یہ سمجھ نہیں سکتا
04:20اللہ کے ہاں حضور
04:22کتنے قریب ہیں
04:23حبیب اللہ کا لقب
04:24کیوں دیا گیا
04:25کلمے میں جتنے حروف
04:27اللہ نے اپنے رکھے
04:29اتنے محمد الرسول اللہ میں
04:31کیوں رکھے
04:31جہاں اپنا ذکر کیا
04:33وہاں محمد کا ذکر کیا
04:35مزد خواتین و حضرات
04:37اللہ کا یہ تعلق تھا
04:39وہ ظاہری انسان
04:41اور عام انسان
04:42بیان نہیں کر سکتا
04:44کیوں کیوں کہ
04:45اللہ اور حضور
04:46اتنے قریب تھے
04:48کہ یہاں اللہ نے
04:50اپنا ذکر کیا
04:51ادھر حضور کا ذکر کیا
04:53اور یہاں اللہ نے
04:54میراج کی رات
04:56یہ ایک بتا دیا
04:57کہ حضور اور اللہ
04:58کعبہ کوسین ہوئے
05:00کہ دائرہ نماز شکل بنی
05:01اس شکل کی نا تو ابتدا ہے
05:03اور نا کوئی انتہا ہے
05:05نا اس کا کوئی سرہ ہے
05:07اور نا کوئی پچان ہے
05:08اور اس تک پہنچنا
05:10اور حضور تک پہنچنا
05:12اللہ تک پہنچنا
05:13کہا جاتا ہے
05:14اور اگر ہم حضور تک پہنچ جائیں
05:16تو ہم اللہ تک پہنچ جائیں گے
05:18مزد خواتین و حضرات
05:20اس سے صوفیہ اکرام
05:22ہمیشہ اشارہ
05:23اور کنایہ کی صورت میں
05:25بات کرتے رہتے ہیں
05:26اور ہم بھی
05:27آج سے یہ دعا کریں
05:29کہ ہمیں حضور کے وسیلے سے
05:31ہمیں اللہ تک پہنچائیں
05:32بہت سے لوگ
05:33حضور کا وسیلہ نہیں مانتے
05:35اور قرآن حدیث کو سمجھ کے
05:37اللہ تک پہنچنا چاہتے ہیں
05:39اس طرح ناممکن ہے
05:40حضور کی رسی کو پکڑیں گے
05:43تو اللہ تک پہنچیں گے
05:44حضور تک پہنچیں گے
05:46تو اللہ تک پہنچیں گے
05:47حضور کے طریقوں کو
05:48سنو طریقہ سمجھ کے
05:51اپنا اڑنا بچھونا بنائیں گے
05:53تو اللہ تک پہنچیں گے
05:54اس کے بعد میں آپ کو بیان کروں
05:58کہ ایک آیت میں اللہ رب العزت فرماتا ہے
06:02وَجْعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ آیَتَئَنِ
06:05فَمَحَوْنَا آیَتَ اللَّيْلِ
06:09وَجْعَلْنَا آیَتَ النَّهَارَ مُبْصِرَةً لِتَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ
06:21عَدَدَ الْحِسِنِينَ وَالْحِسَاب
06:24رات اور دن کو بنانا
06:26نشانیاں بتانا
06:27اور اللہ کا فضل ڈوننا
06:30اور سال بنا کے گنتی
06:33مجھے اور آپ کو بتانا
06:35اور اللہ یہ ساری چیزیں اس لیے بیان کر رہا ہے
06:39کہ میں اور آپ
06:40اللہ کی نشانیوں سے غافل نہ ہوں
06:43اور اللہ فرماتا ہے
06:45اکرہ کتاب کا
06:47قفا بِنفسِكَ الْيَوْمْ
06:49عَلَيْكَ حَسِيبَ
06:50اللہ یہاں اس آیت میں فرماتا ہے
06:53کہ اپنا نامہِ عمال پر
06:56آج تو خود ہی اپنا حساب کرنے کو بوت ہے
07:00یعنی اپنے حساب ہم نے خود ہی کرنا ہے
07:03ہم نے جو دنیا میں کرنا ہے
07:05اسی کے جواب دے ہونا ہے
07:07ہم خود ہی
07:08کہتے ہیں کہ انسان اپنا مقدر خود لکھتا ہے
07:12اگر وہ کامیابی والا
07:14مقدر لکھے گا تو کامیاب ہوگا
07:16اگر وہ ناکامی والی زندگی اگزارے گا
07:18تو ناکام ہوگا
07:20کیونکہ ہمیں بتایا گیا ہے
07:22کہ ہم اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
07:24ہمیں یہ بتایا جا رہا ہے
07:26قرآن کی آیت مبارکہ میں ہے
07:28کہ ہم اکنجوسی نہ کریں
07:30ہم اللہ کے راستے میں خرچ کریں
07:32ہمیں یہ بتایا جاتا ہے
07:34کہ رزق اللہ نے دینا ہے
07:44کہ رزق جسے اللہ چاہے وسیع دے دے
07:47جسے چاہے کم دے دے
07:49اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
07:51کہ آپ اگر انفاق فی سبیل اللہ کریں گے
07:55وہ جس صورت میں آپ کریں
07:56آپ کے پاس جو چیز ہے وہ انفاق فی سبیل اللہ کے صورت میں آئے گی
08:00اور آپ اللہ رب العزت کے ہاں کامیاب ہو جائیں گے
08:04اگر آپ جو ہے کسی معاملے میں بھی
08:07اپنے علم کے معاملے میں
08:09اپنے عمل کے معاملے میں
08:10اپنے ذکر کے معاملے میں
08:12اپنے اخلاق کے معاملے میں
08:14اپنے مال کے معاملے میں کنجوسی کریں گے
08:16بخل کریں گے
08:17تو اللہ کے ہاں نامراد ہوں گے
08:20اللہ قرآن میں فرماتا ہے
08:21لا تمشی فیل ارضی مراجع
08:25کہ زمین میں اکڑ کے نہ چل
08:27انکا لن تخرک الارض
08:29ولن تبلغ الجبال طولہ
08:32کہ آپ زمین پہ اکڑ کے نہ چلو
08:35اللہ کے ہاں سب سے زیادہ نامراد ہے
08:37اور اللہ کے ہاں سب سے نابسندیدہ ابل ہے
08:39اور ہم ہرگز پاڑ نہیں بن سکتے
08:42کہ اس زمین کو چیر دیں
08:45ہم ہرگز زمین پہ چلتے ہوئے
08:48اکڑ نہیں سکتے
08:49کیونکہ زمین اللہ کی بنائی ہوئی ہے
08:51اور ہم اللہ کے بندے ہیں
08:53اور اللہ رب العزت کے ہاں
08:55ہم جب آجزی سے چلیں گے
08:58انکساری سے چلیں گے
08:59اور بڑی بے بسی سے چلیں گے
09:02تو اللہ مجھے اور آپ کو کامیاب کرے گا
09:04اللہ مجھے اور آپ کو کامیابی والی زندگی دے گا
09:07اللہ مجھے اور آپ کو دن رات میں
09:10وہ کامیابیاں عطا کرے گا
09:12جو ہم سوچ نہیں سکتے
09:14اور میرے مزد خواتین و حضرات
09:17ہم ہمیشہ اللہ سے آجزی مانگیں
09:20ہم اللہ سے ہمیشہ انکساری مانگیں
09:22فرمایا جاتا ہے
09:24کہ جب پوچھا جائے
09:26کہ بہت سے لوگ آپ سے
09:29روح کے بارے میں سوال کریں گے
09:33وَيَسْعَلُونَكَانِ الرُّوحِ
09:34قُلِ الرُّوحِ مِنْ عَمْرِ رَبِّ
09:36وَمَا أُوْتِيْتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلِ
09:40ہمیں اس جسم کی
09:42ابھی تک نہیں سمجھ آئی
09:43روح کی سمجھ آنا ناممکن ہے
09:46ہمیں اس جسم کی
09:48ابھی تک
09:48اس سطح تک ہم نہیں پہنچے
09:51کہ بہت سی بیماریاں ایسی ہیں
09:53کہ اس جسم کا علاج
09:55ابھی تک پوری دنیا لگی ہوئی ہے
09:58اس جسم کا علاج مکمل طریقے سے
10:01سمجھ نہیں سکے
10:02اور ہم روح کی بات کریں
10:04جو اللہ کا عمر ہے
10:06اور جو اللہ فرماتا ہے
10:08قُلِ الرُّوحُ مِنْ عَمْرِ رَبِّ
10:12کہ کہ دو
10:13کہ یہ روح جو ہے
10:15یہ اللہ کی طرف سے ہے
10:16اسے سمجھنا ناممکن ہے
10:19اور اس کو ہم سمجھ نہیں سکتے
10:21مزز خواتین و حضرات
10:23ہمیں چاہیے
10:24کہ ہم اللہ کے معاملے کو
10:26اللہ کی طرف ہی
10:27اور اللہ کے لیے ہی چھوڑ دیں
10:29تو ہم کامیابی والی زندگی گذاریں گے
10:35تو اب میں آپ کے سامنے
10:39بیان کروں گا
10:40کہ اللہ رب العزت
10:43نے
10:44اصحابِ کاف کے بارے میں
10:46پندرے پارے میں بیان کی ہے
10:48اصحابِ کاف جو تھے
10:49تین سو نو سال
10:51ایک غار میں رہے
10:52اور غار کے بارے میں آتا ہے
10:55کہ دونوں طرف سے کھلی تھی
10:57اور
10:58قرآن کی آیت مبارکہ ہے
11:00وَتَرَ الشَّمْسَ اِذَا تَلْ اَتَّزَا وَرُ
11:04اَنْ قَحْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينَ
11:07وَإِذَا غَرَبَتْ
11:11تَقْرِزُهُمْ
11:12ذَاتَ الشِّمَال
11:15وَهُمْ فِي فُجْوَةٍ مِّنْهُ ذَالِكَ مِنْ آیَاتِ اللَّهِ مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُحْتَدِ وَمَنْ يُزْلِلْ فَلَنْ تَجِدْ لَهُ وَلِيَّمْ مُرْشِدًا
11:33غار کے بارے میں آتا ہے کہ غار نے تین سو نو سال
11:45اصحابِ کاف وہاں سوئے رہے نیند کی حالت میں رہے
11:51اور وہ سے لوگ اس چیز کو بھی نہیں مانتے
11:59اور وہ اس چیز سے بھی اختلفات کرتے ہیں
12:04محزیز خواتین و حضرات
12:06جو قرآن میں تعویلیں ڈونڈے
12:10اللہ کے ہاں نامراد اور مردود ہے
12:14سب سے پہلے اللہ فرماتا ہے
12:16کہ یہ ذَالِكَ مِنْ آیَاتِ اللَّهِ اللَّهِ رَبَ الْعِزَتِ
12:20کے یہ واضح نشانیاں ہیں
12:22اور جو اس میں بھی تعویلیں نکالے گا
12:25جو اس بات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرے گا
12:28کہ قرآن نے واضح بتا دیا ہے
12:31کہ ادھر دوب بھی ہوئی ہوگی
12:33ادھر چھاؤں بھی تین سو نو سال میں آ سکتی ہے
12:38لیکن اللہ نے ان کا مقدر ایسے کر دیا تھا
12:41کہ اللہ نے ان کی نیند میں غلبہ اتنا دے دیا تھا
12:46کہ تین سو نو سال وہ سوئے رہے
12:50اور دوب
12:51ہمارا علم ناقص یہ کہہ رہا ہے
12:54کہ وہ دوب کیونکہ گرمیوں میں گرم ہو جاتی ہے
12:58اور سردیوں میں سرد سردی زیدہ ہو جاتی ہے
13:02لیکن اللہ کے فضل و کرم سے ان کو نہ گرمیوں میں تیز گرمی لگی
13:07نہ سردیوں میں تیز سردی لگی
13:10لیکن یہ علم یہ سمجھ سے بالاتر ہے
13:14لیکن میرے اللہ کا حکم تھا
13:16اور میرے اللہ کا فضل تھا
13:18اور میرے اللہ کا کرم تھا
13:20مزوز خواتین و حضرات
13:22اسی وجہ سے اللہ نے فرمایا
13:24ذالک من آیات اللہ من یهدی اللہ فہو المحتد
13:28اور جو اللہ کی آیات کو سمجھنے کی کوشش کرے گا
13:32اللہ کی آیات کو وہ مانے گا
13:34اللہ نے اس کے لیے ہدایت رکھی ہے
13:37اور جو اس چیز کو نہیں سمجھے گا
13:39اور اس کے لیے اللہ نے فرمایا
13:47اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے
13:51کہ اس کو مرشد نہیں ملے گا
13:54اس کو ولی نہیں ملے گا
13:57اس کو ریبر نہیں ملے گا
13:59اس سے بھی یہ بات ثابت ہوئی ہے
14:01اصحاب قاب سے یہ بات ثابت ہوئی ہے
14:04کہ جب بھی آپ اللہ تک پہنچیں گے
14:07تو آپ کو آپ کا مرشد لے کے جائے گا
14:10اور آپ کا ریبر لے کے جائے گا
14:12جو ہے آپ کا حادی لے کے آپ کو اللہ تک جائے گا
14:16مزید خواتین و حضرات
14:18وَتَحْسُبُهُمْ اَيْقَازَمْ وَهُمْ رَقُودٌ
14:22اور فرمایا جاتا ہے
14:24وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَازَمْ وَهُمْ رَقُودٌ
14:28وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ
14:32فرمایا جاتا ہے
14:33کہ ان کی کروٹ بدلتی تھی
14:35اور تفسیر میں آتا ہے
14:37کہ ان کی کروٹ چھے ماہ کے بعد بدلتی تھی
14:40اور جو آج کے دور کے جو لوگ ہیں
14:43جو مرشد نہیں مانتے
14:45جو کسی کو ہادی نہیں مانتے
14:47جو کسی کو ریبر نہیں مانتے
14:49تو وَقَلْبُهُمْ بَاسِتٌ
14:52ذِرَاعَيْهِ بِالْوَسِيدٌ
14:55کہ کہا جاتا ہے
14:57کہ ان کے کتے کی بھی
14:59جب ان کی کروٹ بدلی جاتی تھی
15:01تو ان کے کتے کی بھی کروٹ بدلی جاتی تھی
15:04اور ان کے کتے کی کروٹ کیوں بدلی جاتی تھی
15:07کہ وہ کتہ جب ان کے پیچھے جاتا تھا
15:10تو وہ اس کو بھگاتے تھے
15:12کتے نے پوچھا
15:13مجھے کیوں بھگاتے ہو
15:14تو انہوں نے کہا
15:16کہ آپ بھونکے بھونکو گے
15:18اور ہمارے پیچھے دشمن لگے ہوئے ہیں
15:21اور ہم نہیں چاہتے
15:23کہ ہمیں دشمن پکڑ لیں
15:24کتے نے کہا
15:25نہیں میں بھونکنے والا نہیں ہوں
15:28میں آپ کے در کا غلام ہوں
15:30اور یہاں سے یہ ثابت ہوتا ہے
15:33کہ بہت سے لوگ
15:34جو صوفیہ اکرام پر انگلی اٹھاتے ہیں
15:36کہ صوفیہ اکرام
15:38خود اپنا خود ان کے اوپر تو
15:41رحمت الائی نازل ہوتی ہے
15:43ان کے ساتھ جو چل رہے ہوتے ہیں
15:45ان کے خدمت گزار ہوتے ہیں
15:47جو ان کے لیے زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں
15:49ان کو کیا ملتا ہے
15:51وہ وقت نہیں زائع کر رہے ہوتے ہیں
15:53اگر صحاب کاف کا
15:55کتہ کروٹ بدل سکتا ہے
15:57تو صوفیہ اکرام کے
15:59مور
16:00جو اولیاء اللہ کے
16:02جو مرید ہوں گے
16:03ان کا
16:04اللہ کے ہاں کیا مقام مرتبہ ہوگا
16:07ان کا
16:07اللہ کے ہاں
16:09اللہ ان کو کس طرح سے
16:10اللہ کے ہاں وہ محبوب ہوں گے
16:12مزید خواتین و حضرات
16:14ہمیں چاہیے
16:15کہ ہم جب بھی اللہ تک پہنچیں گے
16:17تو کسی وسیلے سے پہنچیں گے
16:19اور وہ وسیلہ
16:21اگر ہاں
16:22یہ بات ضرور ہے
16:23کم از کم
16:24ہم اس کتے کی طرح
16:26تو ضرور ہو جائیں
16:27جو
16:28اصحاب کاف کا کتہ تھا
16:30اور
16:30کتے کی مثال
16:31اس طرح سے ہے
16:33کہ
16:33کتے نے
16:34ان کا ساتھ نہیں چھوڑا
16:36اور
16:36اللہ کے ہاں
16:37کتے کا بھی
16:38قرآن میں ذکر آیا
16:40اور
16:40اصحاب کاف کا بھی
16:42قرآن میں ذکر آیا
16:44مزید خواتین و حضرات
16:47وہ تھے
16:49اصحاب کاف
16:51اور
16:52ان کے ساتھ
16:54اگر کتے کو بھی
16:55اللہ نے
16:56مقام دیا ہے
16:58تو ہم
16:59میں اور آپ
16:59اگر کسی
17:01ولی کامل
17:02اور
17:03مرشد کامل
17:04اکمل کی
17:05صحبت میں رہیں گے
17:07تو اللہ ہمیں بھی
17:08ضرور
17:09بے ضرور
17:09اللہ
17:10ہمیں وہ
17:10وسیلہ دے
17:11کہ اللہ
17:12اپنے معرفت
17:12عطا کرے گا
17:13لیکن
17:14یہ بات
17:15ضرور
17:15جانئے گا
17:16ہم کم از کم
17:17اس کتے کی
17:18ماند وفا
17:19اور
17:20قربانی میں
17:21تو کامیاب ہوں
17:22آج کا انسان
17:23دو یا چار سال
17:25کسی مرشد
17:26یا کسی
17:27ولی کامل
17:27کی صحبت
17:28اختیار کر کے
17:29تھک جاتا ہے
17:30لیکن
17:31وہ تین سو نو سال
17:33تک ہے
17:33وہ کتہ بھی
17:34اور
17:35وہ پیچھے بھی
17:36بھاگا
17:36اس کو مارا بھی گیا
17:37اس کو
17:38اپنے سے دور بھی
17:39کیا گیا
17:40لیکن وہ نہیں
17:41اٹھا
17:42اللہ نے اس کا
17:43جو قرآن میں
17:44ذکر کیا
17:45اور
17:45میں اور آپ
17:46بھی آج سے
17:47یہ تیہ کریں
17:47کہ ہم بھی
17:48کوئی ایسا
17:49ریبر
17:49ڈونڈے ہیں
17:50کوئی ایسا
17:51مرشد
17:51ڈونڈے ہیں
17:52کوئی ایسا
17:52ولی ڈونڈے ہیں
17:53کوئی ایسا
17:54عادی ڈونڈے ہیں
17:55جو مجھے اور آپ
17:56کو اللہ تک
17:57لے کے جائے
17:57اور اللہ کی
17:58معرفت
17:59حاصل کروائے
18:01مزد خواتین
18:02حضرات
18:03اس کے بعد
18:04ہم
18:05موسیٰ علیہ السلام
18:06اور خضر
18:07علیہ السلام
18:07کا قصہ
18:08بیان کریں گے
18:09اس سے بھی
18:10یہ ثابت ہوتا ہے
18:11کہ مرشد
18:12اور مرید
18:13کا تلق
18:13کتنا ہونا چاہیے
18:14اور مرشد
18:16جو علم جانتا ہے
18:17وہ مرید
18:18نہیں جانتا
18:19کیوں؟
18:20کیونکہ مرشد
18:21سارے راستے سے
18:22گزرا ہوتا ہے
18:23اور مرید
18:24کو آنکھوں میں
18:25پٹی باندھ کے
18:26اس راستے سے
18:27گزارتا ہے
18:27اور
18:28اگر راستے میں
18:29وہ سوال
18:30جو آباد کرتا ہے
18:31تو اس کی
18:32ناکامی مقدر ہے
18:33اگر وہ
18:34آنکھیں بند کر کے
18:35چلتا ہے
18:36ہاں
18:36آنکھیں بند کر کے
18:38چلتا ہے
18:38اپنے مرشد کے پیچھے
18:39تو وہ
18:40کامیابی کی طرف
18:41جا رہا ہے
18:42ہاں یہ بات
18:43ضرور ہے
18:43اپنے مرشد
18:45کو دیکھیں
18:45کہ وہ
18:46مرشد کامل
18:47اکمل
18:47ہے یا نہیں
18:48اس کا
18:49تلق
18:49اللہ سے
18:50ہے یا نہیں
18:50وہ
18:51حادی
18:51ہے یا نہیں
18:52وہ
18:52ریبر
18:53ہے یا نہیں
18:54یہ بات
18:54پرکھنے کے
18:55بعد
18:55اللہ کے
18:56ہاں
18:57جب آپ
18:57نکلیں
18:58تو پھر
18:59اس مرشد
19:00کی سن کے
19:00چلیں
19:00اپنی
19:01سن کے
19:01نہ چلیں
19:12جب
19:13موسیٰ علیہ السلام
19:14نے
19:15اپنے خادم
19:16سے کہا
19:17یوشہ
19:18ان کا
19:18نام
19:18تھا
19:19اور
19:20بیر فارس
19:21اور بیر روم
19:22جہاں
19:23موسیٰ علیہ السلام
19:24اور خضر
19:24علیہ السلام
19:25کی ملاقات
19:25ہوئی
19:26تھی
19:26اس جگہ
19:27کا
19:27نام
19:27تھا
19:28تو
19:28ادھر
19:29جا رہے
19:30تھے
19:42کہا جاتا ہے
19:43کہ موسیٰ علیہ السلام
19:44جب جا رہے
19:46تھے
19:46سفر پہ
19:46تو انہوں نے
19:47ایک مچھلی
19:48جو بون کے
19:49رکھی تھی
19:50راستے کے لیے
19:51تو جب وہ
19:52اس بحر میں پہنچے
19:55بحر فارس
19:57اور بحر روم
19:57میں
19:58تو وہ مچھلی
19:59ان کا جو خادم
20:00تھا
20:00وہ
20:01وہاں اس نے
20:02رکھی تھی
20:03وہ زندہ ہو کے
20:04وہاں سے چلی گی
20:06لیکن
20:07وہ
20:07آگے چلتے گئے
20:37فَلَمَّا جَاوَزَا
21:07اَلَّا شَيْطَانُ
21:15جو ان کو
21:16علم لدونی دیا گیا تھا
21:18ان سے وہ سیکھنا چاہا
21:21قَالَ لَهُ مُوسَى
21:22هَلْ أَتَّبِعُكَ
21:24عَلَىٰ أَن تُعَلِّمَنِ
21:26مِمَّا
21:27الْلِمْ تَرُشْتَ
21:28کہ آپ مجھے
21:29وہ ولا علم
21:30نہیں سکھاتے
21:31جو آپ کے پاس
21:32علم ہے
21:33قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَتِيمَ
21:35عَيَا سَبْرًا
21:36فرمایا جاتا ہے
21:37کہ وہ
21:37کہتے ہیں
21:38کہ آپ
21:39میرے ساتھ
21:40سبر نہیں
21:40کر سکتے
21:41جب بھی
21:42کسی صوفیہ
21:43اکرام کے ساتھ
21:44چلیں گے
21:44تو سبر اور
21:45حوصلے کے ساتھ
21:46چلیں
21:46تو آپ
21:47کامیابی والی
21:48زندگی
21:48گذاریں گے
21:49اور
21:49فَقَيْفَ تَسْبِرَ
21:51عَلَىٰ مَا لَمْ تُحِدْ
21:52بِهِ خُبْرًا
21:56کہ
21:56موسیٰ علیہ السلام
21:57کو کہا جاتا ہے
21:58کہ آپ
21:58میرے ساتھ
22:00چلو گے
22:00تو صحیح
22:01لیکن آپ
22:01میرے ساتھ
22:02سبر نہیں
22:03کرو گے
22:03قَالَ سَتَجِّدُنِ
22:06اِنشَاللَّهُ
22:10موسیٰ علیہ السلام
22:11نے کہا
22:12کہ
22:12میں سبر کرنے
22:13والا ہوں
22:14انشاءاللہ
22:15میں سبر کروں گا
22:16آپ
22:17مجھے وہ
22:17والا علم دیں
22:18قَالَ فَإِنِتْ تَبَعْتَنِ
22:21فَلَا تَسْأَلْنِي
22:23انشَئِئِن
22:24حَتَّى اُحْدِسَ لَكَ
22:26مِنْهُ ذِكْرَ
22:27انہوں نے
22:28پہلے ہی بتا دیا
22:29کہ
22:30مجھ سے
22:31سوال نہیں کرنا
22:32اور
22:33مجھ سے
22:34یہ نہیں کہنا
22:35کہ یہ کام
22:36آپ کیوں کر رہے ہیں
22:37اور
22:38جب بھی آپ
22:39کسی شیخ کے بیعت ہوں
22:40تو آپ
22:42اس سے
22:42سوال نہ کریں
22:44بلکہ
22:45عدب کا
22:45تقاضہ یہ ہے
22:46کہ وہ
22:47آپ کو
22:47خود بتا دے
22:48وہ شیخ کامل
22:49ایسے
22:50جگہ بیٹھا ہو
22:51اور
22:52آپ کا مرشد
22:53اس جگہ پہ
22:54ہونا چاہیے
22:54کہ آپ کا مرشد
22:56آپ کے
22:56سوال
22:57نہ دینے سے
22:58آپ کا سوال
22:59نہ کرنے سے
23:00ہی جواب دے دے
23:01اس کا
23:01جیرہ بڑھ کے
23:02آپ
23:03اس کے جواب
23:04حاصل کر سکیں
23:04اور
23:05اللہ کا
23:07اور اللہ کی
23:08معرفت
23:08حاصل کر سکیں
23:09سفر شروع ہوا
23:11سفر جب شروع ہوا
23:12تو آتے
23:13ایک کشتی آئی
23:15اور کشتی کو
23:16خضر علیہ السلام نے
23:17اس میں سے
23:18ایک سراخ کیا
23:19اور سراخ میں
23:20جو ہے
23:21اس نے پھر
23:22سوال کر لیا
23:23کہ
23:24آپ نے
23:25اس کشتی کو
23:26اس کشتی
23:27میں جو
23:28سراخ کیوں کیا
23:29قال
23:29لَمَّا قُلْ
23:30اِنَّكَ لَن تَسْتَتِمَعِيَ
23:32سَبْرًا
23:33میں نے آپ کو
23:34نہیں کہا تھا
23:34کہ آپ میرے ساتھ
23:35سبر نہیں کر سکتے
23:36قال
23:37اللہ
23:37تو آخذنی
23:38بِمَا نِسِتُ
23:39کہ
23:40فرمایا جاتا ہے
23:41کہ میں بھول گیا ہوں
23:42اب میں سوال
23:43نہیں کروں گا
23:45پھر
23:45پھر
23:46وہاں سے
23:46گزرنا شروع ہوئے
23:48پھر
23:48ایک
23:49غلام آیا
23:50ایک بچہ آیا
23:51پھر
23:52خضر علیہ السلام
23:53نے اس کو
23:53مار دیا
23:54اور
23:55جب وہ
23:55خضر علیہ السلام
23:56نے مارا
23:57تو پھر
23:57موسیٰ علیہ السلام
23:58نے سوال کیا
23:59کہ آپ نے
23:59اس کو کیوں مارا
24:00کہ آپ
24:05میں نے آپ کو
24:06یہ نہیں کہا تھا
24:07کہ آپ
24:08میرے ساتھ
24:08سبر نہیں کر سکتے
24:09تو پھر
24:10ان نے کہا
24:11کہ اب
24:11میں
24:12سبر کروں گا
24:13آپ مجھے
24:13ساتھ
24:14رکھ لیں
24:15پھر
24:15موسیٰ علیہ السلام
24:16نے جب ساتھ
24:17رکھا
24:17پھر وہ
24:18ایک گاؤں میں گئے
24:19گاؤں میں
24:19ان کی
24:20مزوانی
24:20نہیں کی گئی
24:21اور
24:22پھر
24:23ایک دیوار
24:24گر رہی تھی
24:25اس دیوار
24:26کو
24:26جو ہے
24:27سیدھا کیا گیا
24:28تو فرمایا جاتا ہے
24:29کہ
24:30موسیٰ علیہ السلام
24:31نے
24:31خضر علیہ السلام
24:32سے کہا
24:33کہ اگر آپ
24:34چاہتے
24:34تو اس دیوار
24:35کی
24:35اجرت
24:36لے لیتے
24:36تو موسیٰ علیہ السلام
24:37نے کہا
24:38کہ
24:40یہ اب
24:41میری اور
24:42آپ کی
24:42جدائی آگئی ہے
24:43میں آپ
24:44کو بتاؤں
24:45کہ میں نے
24:45وہ کشتی
24:46ام السفینتو
24:48فکانت
24:49لی مساکین
24:50یعملون
24:51فی البہر
24:52فارتو
24:53ان
24:53عیبہا
24:54وکانا
24:55وراہم
24:56ملک
24:57یاخذ
24:57کل
24:58سفینت
24:59غصبہ
25:00کہ
25:03کشتی
25:03کی بات
25:04آئی
25:04تو اس میں
25:06قرآن
25:07کا
25:07اسلوب
25:08یہ ہے
25:10طریقہ
25:10کار یہ ہے
25:11کہ خضر
25:12علیہ السلام
25:12نے کہا
25:13فارتو
25:14کہ میں
25:15نے اسے
25:16عیب دار
25:16کیا
25:17میں آگے
25:18چل کے
25:19آپ کو
25:19ایک بات
25:20بتاؤں گا
25:20کہ
25:21اللہ رب العزت
25:22نے
25:22قرآن
25:23کا
25:23اسلوب
25:24کیسے
25:24رکھا ہے
25:25فارتو
25:26ان
25:26آئی
25:27بہا
25:28وکانا
25:29وراہم
25:30ملکن
25:31کہ جب
25:31میں نے
25:31اسے
25:32عیب دار
25:32کیا
25:33تو
25:33جاتے
25:34ہوئے
25:34کہ
25:34بادشاہ
25:35تھا
25:35جو
25:36اس
25:36سفینہ
25:37میں سے
25:37جو
25:38سہی
25:39کشتی
25:39ہوتی
25:39تھی
25:40وہ
25:40ان سے
25:40چھین
25:40لیتا
25:41تھا
25:41اور
25:43اس
25:43میں
25:43موسیٰ
25:44نے
25:44کہا
25:45فارتو
25:45پھر
25:46وَأَمَّ
25:47الغلام
25:48فَقَانَ
25:49عَبَوَاهُ
25:50مُؤْمَنَيْن
25:50فَخَشِينَ
25:51آئِن
25:52يُرْحِكَهُمَا
25:53تُغْيَانَو
25:54وَكُفْرَن
25:55اور
25:56مجھے
25:56ڈر تھا
25:57کہ
25:57اس بچے
25:57کے
25:58ماں
25:58باپ
25:58اس کے
25:59لارڈ سے
25:59کہیں
26:00کفر میں
26:01نہ
26:01چلے جائیں
26:01فارتنا
26:02ادھر
26:03عردنا
26:04بولا ہے
26:04اوپر
26:05عردو
26:06بولا ہے
26:06کیوں
26:07ادھر
26:07عیبدار
26:08ہونے
26:09کے لئے
26:09کہا گیا
26:10لیو بات
26:11انہیں
26:11اپنے
26:12اوپر
26:12لے لی
26:13اور
26:13فارتنا
26:14یہاں
26:15امید
26:16اور
26:16خوف
26:16ہے
26:17ادھر
26:17اپنے
26:18اور
26:18اپنے
26:18اللہ
26:19کو
26:19ساتھ
26:19ملا
26:19دیا
26:20اور
26:20کہا جاتا
26:21ہے
26:22کہ
26:22اس وجہ سے
26:24میں نے
26:24اس بچے
26:25کو
26:25مار دیا
26:27کہ
26:27اس بچے
26:28کے لارڈ
26:28کی وجہ سے
26:29کہیں
26:29اس کے
26:30جو
26:30مومنین
26:31ماں
26:31باپ
26:32ہیں
26:32وہ
26:32بھی
26:32کفر
26:33میں
26:33نہ
26:33چلے
26:33جائیں
26:33اور
26:34آخری
26:34بات
26:35میں
26:35آپ
26:35سے
26:35کرتا
26:35ہوا
26:36چلوں
26:36کہ
26:37فاراد
26:38رب
26:38کا
26:43یہاں
26:44بولا
26:44کیوں
26:45کیوں
26:45کہ وہاں
26:46جو بات
26:46تھی
26:47وہ
26:47صاف
26:48تھی
26:48اور
26:49اللہ کے
26:49ہاں
26:50ان دو
26:50بچوں
26:51کا
26:51وہ
26:51فرمایا
26:52جاتا
26:52ہے
26:52ان دو
26:53بچوں
26:53کے
26:53بارے
26:54میں
26:54تھی
26:54ان دو
26:55بچوں
26:55کو
26:56وہاں
26:57جو
26:57خزانہ
26:58تھا
26:58اور
26:59وہ
26:59دو
26:59بچے
27:00وہاں
27:00بہ آسانی
27:01سے
27:01حاصل
27:02کر
27:03سکیں
27:05پیچھے
27:06فارت
27:07جہاں
27:08بعد
27:08خوف
27:09اور
27:09امید
27:09کی آئی
27:10کہ وہ
27:11مومنین
27:12کہیں
27:12کفر
27:12میں
27:13نہ
27:13چلے
27:13جائیں
27:13تو
27:14وہاں
27:15اللہ
27:15رب العزت
27:16اور
27:16اپنا
27:17نام
27:17ساتھ
27:18لیا
27:18جہاں
27:19بعد
27:19یہ آئی
27:20کہ ان
27:20بچوں
27:21تک
27:21یہ
27:24تھا
27:25اور
27:25نہ
27:25کوئی
27:25خوف
27:26امید
27:26تھی
27:26تو
27:27کہا
27:27فاراد
27:28رب
27:29بکا
27:29یہاں
27:30سے
27:30یہ
27:30بات
27:31ہمیں
27:32یہ
27:32معلوم
27:32ہوتی
27:33ہے
27:33کہ
27:34جب
27:34کوئی
27:35مرشد
27:35کامل
27:36اکمل
27:36اشارہ
27:37کرتا
27:38ہے
27:38جب
27:38کوئی
27:38بات
27:39ایسی
27:39ہوتی
27:40ہے
27:40کہ جو
27:41بات
27:41دنیاوی
27:42غرض
27:42و غیات
27:43جہاں
27:43مقصود
27:44ہوتا
27:44ہے
27:45تو
27:45وہاں
27:45وہ
27:45اشارہ
27:46کرتا
27:46ہے
27:47اور
27:47یہاں
27:48بات
27:48جو
27:49کی
27:49اس نے
27:50خود
27:50ہوتی
27:50ہے
27:51لیکن
27:51کوئی
27:52ایسا
27:53کام
27:53ہو
27:53جو
27:54ایسا
27:54عالی
27:54کام
27:55ہو
27:55جو
27:56جس
27:56میں
27:56کوئی
27:57ذر
27:57برابر
27:58کوئی
27:59خوف
27:59اور
27:59امید
27:59نہیں
28:00ہوتی
28:00تو وہ
28:01بات
28:01اللہ کی
28:02طرف
28:02کر دیتے
28:03ہیں
28:03اور
28:04صوفیہ
28:04اکرام
28:04یہاں
28:05بھی
28:05ثابت
28:06ہیں
28:06اور
28:06علیاء
28:07اکرام
28:07یہاں
28:08بھی
28:16ہاں
28:16سے
28:16بتا
28:17دیا
28:17اللہ
28:18کہتا
28:18ہے
28:18کہ
28:19اگر
28:19ہم
28:19طریقہ
28:20اختیار
28:21کریں
28:21گے
28:21اچھے
28:22انداز
28:23سے
28:23زندگی
28:23گذاریں
28:24گے
28:24تو
28:24ہم
28:25ضرور
28:25اللہ
28:26کی طرف
28:26جائیں
28:26گے
28:27اور
28:27اللہ
28:28تک
28:28پہنچیں
28:29گے
28:29صرف
28:30نیت
28:30یہ
28:30کر
28:30لیں
28:31کہ
28:31ہم
28:31اللہ
28:32تک
28:32پہنچنا
28:33ہے
28:33تو
28:34مزز
28:34خواتین
28:35حضرات
28:35میں
28:36آپ
28:36کو
28:36یہ
28:36دعوت
28:37دیتا
28:37ہوں
28:37کہ
28:38آپ
28:38خان
28:39کا
28:39سلطان
28:39العاشقین
28:40مسجد
28:40الزارہ
28:41میں
28:41تشریف
28:41لائیں
28:42اور
28:42مرشد
28:43کامل
28:43اکمل
28:44سے
28:44فیض
28:45جاب
28:45ہو
28:46کہ
28:46سلطان
28:47العاشقین
28:47مدز
28:48اللہ
28:48اکدس
28:49سے
28:49اسم
28:49اللہ
28:50ذات
28:50لے
28:50کہ
28:50آپ
28:51معرفت
28:52والی
28:52زندگی
28:53گذاریں
28:53سرات
28:54مستقیم
28:55والی
28:55زندگی
28:55گذاریں
28:56اور
28:56اللہ کی
28:57طرف
28:57گمزن
28:58ہوں
28:58اور
28:59دنیا
28:59میں
28:59بھی
29:00سکون
29:00پائیں
29:00اور
29:01آخرت
29:01میں
29:02بھی
29:02اللہ
29:02کے
29:03ہاں
29:03کامیاب
29:03ہوں
29:04وما
29:04لئینا
29:05اللہ
29:05البلاغ
29:06المبین
Comments