00:00جب پہلی مرتبہ بندہ مدینہ شریف پہنچتا ہے
00:03اور ابھی وہ بس میں ہی ہے
00:05کسی نے آواز لگائی
00:06وہ دیکھو گمبت خضرہ نظر آرہا
00:10یقین مانو یہ ایسی صدا ہوتی ہے نا
00:12مدینہ شریف میں کہ پوری کی پوری بس کھڑی ہو جاتی ہے
00:15کہاں ہیں
00:16آئے ہرونگٹے کھڑے نہیں ہوگئے
00:18اللہ اکبر یقین مانو
00:21اور پھر جب گمبت خضرہ بندہ
00:23سر کی آنکھوں سے دیکھتا ہے
00:24یقین نہیں آتا میں
00:25امت خضرہ کو دیکھ رہا ہوں
00:27حضور کے روزہ نور کو دیکھ رہا ہوں
00:29سبحانہ
Comments