Skip to playerSkip to main content
#peerajmalraza Qadri #viralvideo #viralreel #part1

Category

😹
Fun
Transcript
00:00حضرت موسیٰ قلیم اللہ علیہ السلام کا زمانہ مبارکہ تھا
00:03کہت پڑ گیا بارش نہیں ہوتی
00:06حضرت موسیٰ ساری قوم کو لے کے نکل گئے
00:10آوے میدان میں اللہ کی بارکر میں استقفار کریں اور بارش کا سوال کریں
00:15بارش مانگے یا باہر نکلے
00:19دیر تک دعائیں ہوتی رہی
00:21تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو رب کریم نے وحی فرمائی کہ
00:24موسیٰ آپ کی قوم میں نے ایک شخص ہے جس کو چالیس سال ہو گئے نافرمانی کرتے
00:29اس نے رب سے صلح نہیں کی
00:31کتنے لوگ ہیں
00:33ایک
00:34اور چالیس سال سے وہ نافرمان ہے
00:35اس کو مجمع سے نکال تو بارش ہو جائے
00:39حضرت موسیٰ نے اعلان کر دیا بھی ایک شخص ہے
00:43وہ اگر نکل جائے تو بارش ہو جائے گی
00:44پتہ تو ہوتا ہے نا سب
00:47مجھے بھی پتہ ہے کہ میں اندر سے کیسا ہوں
00:48اور آپ کو بھی خبر تو ہوتی ہے نا دی
00:50جب بات ہو رہی ہوتی ہے تو پھر پتہ تو چلتا ہے نا
00:53کہ بات کہاں جا کے سیٹ ہو رہی ہے
00:55پتہ چلتا ہے نا
00:58اور دیکھو امام رازی اور امام غزانی دونوں نے لکھا ہے
01:02کہ اس درد سے رویا
01:03اس درد سے کہ ادھر والے کو بھی پتہ نہ چل جائے
01:05مجمع کے اندر کھڑا ہے اور ادھر والے کو بھی
01:08استقفار دیکھو ادھر والے کو بھی پتہ نہ چل جائے
01:10اور ادھر والے کو بھی کہیں
01:12حجوب میں غم میں بھی توہین زبت غم نہ ہوئی
01:15ہم اس احتیاط سے روئے
01:17کہ آنکھ نم نہ ہوئی
Comments

Recommended