Skip to playerSkip to main content
#peerajmalrazaqadri #viralreel #islamicreel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اب اس درد سے کہتا ہے اللہ
00:01تو تو معاف کرنے والا ہے نا
00:03تو تو معاف کرتا ہے پردہ پوشی کرتا ہے
00:05اور مالک اگر لوگوں کو پتہ چل گیا
00:07تو میرے تو بچوں کا بھی جینا حرام کر دے گا
00:09یا اللہ میری تو آنے والی نسل بھی
00:11تڑپ کے وقت گزارے گی
00:12مالک تو معاف کر دیا کرتا ہے
00:14لوگ نہیں معاف کرتے
00:15اے اللہ یہ میری خوویہ بھول جائیں گے
00:18میری خامیوں پر بات
00:19مالک میں یہ ذلت نہیں برداشت کر سکتا
00:22فضل فرما
00:23حضرت موسیٰ نے دوبارہ اعلان کیا
00:25نکلتے ہو کہ نہیں نکلتے
00:27پھر تڑپا
00:28خدا بندہ مجھے بے آبروں نہ کر
00:30یہ ذلت اور رسوانیہ یہ نہیں برداشت ہوتی
00:33اللہ در گزر فر
00:34حضرت موسیٰ نے تیسرا اعلان کیا
00:36نکلتا ہے یا میں پھر اس کا ناب لوں
00:39اللہ سے پوچھ کے ناب لوں
00:40اس کا بتاؤں کون ہے
00:42اب تڑپ گیا
00:43کہنے لگا مالک
00:44میں تیری بارگاہ میں استغفار کرتا ہوں
00:47آئندہ نہیں کرتا
00:48آئندہ نہیں کرتا
00:49یہ لفظ ادا کیے
00:50بندہ کوئی بھی نہیں نکلا
00:52رب کریم نے بارش عطا کر دی
00:54تیز بارش
00:55یا برسی نہ تیز بارش
00:57لوگ تو بھی دیکھ کے دوڑ گئے
00:58تو حضرت موسیٰ نے لگا
00:59یا اللہ مجھے بھی بتا
01:00تو نے کہا تھا
01:01کہ جب تک
01:01بندہ نہیں نکلتا بارش نہیں ہوگی
01:03تو نکلا کوئی بھی نہیں بارش ہو گئی
01:05ماجرہ کیا ہے
01:05تو رب کریم نے فرمایا
01:07موسیٰ
01:08بس اس نے مجھ سے سلا کر لی
01:10اس نے مجھ سے
01:11سلا کر لی
01:19کہ اللہ مجھے اس کا نام بتا دے
01:21تو رب کریم نے فرمایا
01:22موسیٰ جب گناہگار تھا
01:23تب نہیں کسی کو بتایا
01:25جب باپی تھا
01:26تب نہیں بتایا
01:27جب مجرم تھا
01:28تب نہیں بتایا
01:29اب کیسے بتا دوں
01:30فرمایا
01:30اس کی میری سلا ہو گئی ہے
01:31اور فرمایا
01:32جو بارش نہیں نہ ہو رہی تھی
01:34وہ بھی اس کی وجہ سے نہیں ہو رہی تھی
01:35اب جو ہوئی ہے نا
01:36تو یہ بھی اسی کی وجہ سے ہوئی ہے
01:37یہ بارش اب جو ہوئی ہے
01:39کہ یہ بھی
01:40اس گناہگار کے سبب سے
01:41اپنی راتیں
01:42اللہ کے ساتھ گزاریں
Comments

Recommended