Skip to playerSkip to main content
#islamicvideo #peerajmalrazaqadri #islamicreel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اب بیوی کے لیے حکم کیا دیا میرے نبی پاک نے
00:02میرے رسول پاک علیہ السلام نے فرمایا بیوی کا حق ہے
00:06کہ جب خامند گھار آیا تو بیوی اسے ہستی ہوئی ملی
00:08اسے اپنے اوپر جبر کرے کچھ دیر کے لیے
00:10یوں سلا پیدا کرے وقت کا انتدار کرے
00:12موقع دیکھے خیال کرے
00:14ایسے ہی فوری طور پر اپنی جو ہے وہ تکلیفیں اور آزمائشیں
00:18اٹھا کرے راکھ دے خیال کرے ورنہ گھر پوٹ جائے گا
00:20شدت کے ساتھ عورت بات کرے گی
00:22اسی شدت کے ساتھ مرد کرے گا
00:24دو منٹ لگیں گے
00:25تو تعلق ہے وہ چکنہ چور ہو جائے گا
00:27تو تیسری بات یہ کہ اپنی پریشانیاں جو گھر سے متعلقہ نہیں ہیں
00:32ان کو ذرا کونے پر رکھنے کی کوشش کریں
00:34گھر ٹوٹنے سے بچے گا
00:35چوتھی بات میرے نبی یہ بات
00:37صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے مرد کو حکم دیا
00:39فرمایا حوصلہ بڑا کا
00:43حوصلہ بڑا
00:44فرمایا عورت
00:46تیڑی پسلی سے پیدا ہوئی ہے تو یہ تیڑی ہے
00:48سیدھی کرنے کی کوشش کرو گے تو ٹوٹ جائے گے
00:50لیکن سیدھی
00:51تیڑی کے ساتھ گزارہ کرو
00:53لفظ بڑے حسین ہے حدیث میں جاگ رہے ہیں عام لوگ
00:56جی
00:57بڑے حسین لفظ ہے حضور نے فرمایا
00:59اگر تمہیں اپنی بیوی کی کچھ حادثیں نہ پسند ہیں
01:01تو اس سے بغز نہ رکھو
01:02بیوی سے بغز نہ رکھو
01:04اگر کچھ حادثیں نہ پسند ہیں
01:06تو کچھ ایسی بھی ہوں گے جو تمہیں بڑی پسند
Comments

Recommended