00:00شخص نے سوال پوچھا
00:00کہنے لگا اکاڑ دینی اور مذہبی کرانا ہے
00:04اکاڑے سے تعلق ہے
00:05میرے ساتھ محبت کا رشتہ ہے
00:07کہنے لگے بیٹی کی شادی کر دی ہے راولپنڈی میں
00:11آپ کی بھی بیٹی ہیں میری بھی بیٹی ہیں
00:14بیٹی کی شادی کر دی ہے راولپنڈی میں
00:16اب بچی چند دن رہنے آئی ہے
00:18پوچھنا یہ ہے کہ نماز پوری پڑے گی
00:20کہ کسر پڑے گی
00:22تو میرا تو اس نے کام کر دیا
00:24حد ہو گئی
00:25رو رو کے برا
00:27میں نے کہا یار تو بند کر دے فون رات کو بتاؤں گا
00:30علماء کو کچھ چیزوں کے جواب دینے پڑتے ہیں
00:33میں نے کہا میں رات کو بتاؤں گا
00:36رات کو پھر فون آیا
00:37کہ آپ بڑی جلدی جواب دینے کے عدی ہیں
00:40تو دیر کیوں کر دی
00:41تو میں نے کہا یار جواب تو میرے پاس تھا
00:43لیکن عمت نہیں تھی ابھی
00:45تو میں نے کہا کہ اگر تو بیٹی
00:47آئی ہے والد کے گھر میں
00:48اور اببا جی کا پروگرام ہے اسے جائداد میں سے حصہ دینے کا
00:52تو پھر تو بیٹی نماز پوری پڑے گی
00:54لیکن اگر اببا جی نے
00:55علیدہ کر کے اٹھا لگوانا ہے
00:57تو پھر بیٹی مسافر ہے
00:58اگر اببا جی نے اس کو علیدہ کر کے اٹھا لگوانا ہے
01:00کہ دے دے بھائیوں کو
01:02خیر ہے تیری شادی پر خرچہ کر دیا ہے
01:04اگر اببا جی کے دل میں
01:05میں نے کہا یہ اببے سے فتوہ پوچھ لوں
01:06اببا جی کے دل میں چور ہے نا
01:08کہ بیٹی کو دینا کچھ نہیں
01:10تو پھر بیٹی نے نماز
01:11قصر پڑھنی ہے
01:13اس لیے کہ پھر وہ وہاں حصہ دار
01:15اس کی دلیل حضرت عثمانِ گنی
01:17رضی اللہ تعالیٰ انہوں حاج کے لیے تشریف لے گئے
01:20تو لوگوں نے حضرت عثمانِ گنی سے کہا
01:22کہ نبی پاک بھی قصر نماز پڑھتے تھے
01:24حضرت عمر بھی حاج کے موقع پر قصر پڑھتے تھے
01:26حضرت عبو بکر بھی
01:26آپ کیوں پوری پڑھتے
01:27فرمایا ان کا مکہ میں گھر کوئی نہیں تھا
01:29میرے تو پورے کے پورے باغ ہیں
01:32تو میں یہاں مسافر نہیں ہوں
01:33میں یہاں مقیم ہوں
01:35تو اگر تو بیٹی کا عیسیٰ بھی ہے
01:36اباجی کے گھر میں
01:37تو پھر وہ نماز پوری پڑھے گی
Comments