00:00کسی کا دکھ سن کے نا
00:01تبصرہ نہ کیا کریں
00:03ہاں میں عوضہ انہوں سمجھاندہ سا
00:06میں عوضہ انہوں آندہ سا
00:08اور تبصرہ نہ کیا کریں
00:10بڑے بڑے سیانے اور سمجھدار لوگ جب فسلتے ہیں تو پتہ ہی نہیں چلتا
00:15جب تقدیر کا لکھا غالب آتا ہے
00:18تو لوگوں کو سمجھ نہیں آتی
00:20صبح کے تخت نشین شام کے مجرم ٹھہرے
00:24ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
00:28کوئی پتہ چلتا ہے
00:29علاج کا بگڑ جاتے
Comments