00:00نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
00:02طویل خموشی کو اختیار کرو
00:06دیر تک چپ رہا کرو
00:09فرمایا اگر تم اسے لازم کر لوگے
00:11تو یہ چیز شیطان کو بہت زیادہ پھٹکارنے والی ہے
00:15دور کردینے والی ہے
00:16اور تمہارا طویل ٹائم خموش رہنا
00:20لمبا وقت چپ رہنا
00:21تمہارے دینی کاموں میں تمہارا مدردار ہوگا
Comments