00:18شامدید
00:34مفتی محمد سویل عظام جلی صاحب براہ راست
00:37جی ہاں لائف ٹیلی فون کالز کے ذریعے کیجئے سوال
00:39کوئی بھی شرعی فقی سوال ہے
00:41زکاة سے متعلق ہے دین سے متعلق ہے نماز سے متعلق ہے
00:45روزے سے متعلق ہے
00:46یا اپنے کسی پرسنل ایشو سے متعلق ہے
00:49تو آپ اپنے سرکمسٹانسز کو شرعی نقطہ نظر سے اگر جاننا چاہتے ہیں
00:54کہ اس میں ہمارے لئے بہتر کیا ہے
00:57شکر کیا جائے
00:58صبر کیا جائے
00:59یا راہ فرار اختیار کی جائے
01:00یعنی جو راستے ہیں
01:02وہ بتائیں گے آپ کو مفتی محمد سویل عظام جلی صاحب
01:04کہ کیا اللہ اور اس کا رسول ہم سے چاہتا ہے
01:08اس موقعے اس مرحلے اور اس معاملے میں
01:10ٹیلی فون اٹھائیے
01:11نمبر ملائیے
01:12سوال کیجئے لائف ٹیلی فون کال کے ذریعے
01:14سوال آدھائیے
01:15مفتی محمد سویل عظام جلی صاحب
01:17قبلہ کچھ سوالات آئے ہیں پسے پردہ
01:20بتائیے گا
01:21ایک سوال یہ آیا ہے
01:23کہ تائرہ نے
01:27مجھے بتا نہیں کہاں سے کیا یہ
01:28لیکن اس بین نے سوال پوچھا
01:30کہ توبہ کے بارے میں
01:32مطلب کیا کیا جائے
01:34توبہ ایک مرتبہ کل لی جائے
01:36اس کے بعد جب ہمیں توبہ کرنی ہو
01:38تو کون سے الفاظ
01:40استعمال کرنے چاہیے
01:41یاد رکھیں کہ ایک تو یہ ہوتا ہے
01:44کہ ہمیں علم ہوتا ہے
01:45کہ یہ خطا ہم سے ہوئی ہے
01:47یہ گناہ ہم سے ہوا ہے
01:49تو پھر تو اسی پر
01:50جو جو گناہ ہم سے ہوئے ہیں
01:52جو یاد ہیں
01:53تو اسی پر
01:54یاد کرتے ہوئے
01:55اعتراف جرم کیا جائے
01:57کہ یا الہ العالمین
01:58میں اعتراف کرتا ہوں
02:00یا کرتی ہوں
02:00کہ مجھ سے یہ جرم ہوا ہے
02:02پھر اظہار شرمندگی بھی ہو
02:04کہ مجھے شرمندگی بھی ہے
02:05کہ مجھ سے کیوں ہوا
02:06نہیں ہونا چاہیے تھا
02:08اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا
02:10عظم بھی ہونا چاہیے
02:11اور اگر کوئی گناہ یاد نہیں ہے
02:14اور آپ مطلقاً
02:19آپ بھی کہہ سکتے ہیں
02:21کہ یا الہ العالمین
02:22میں اپنے ہر گناہ سے
02:23توبہ کرتا ہوں
02:23یا توبہ کرتی ہوں
02:24یا استغفراللہ ربی
02:26من کل زنبی وعتوب علی
02:28یہ بھی کہہ سکتے ہیں
02:30اور یہ بھی کہہ سکتے ہیں
02:31استغفراللہ اللذی
02:33لا الہ الا ہوا الحی القیوم
02:36وعتوب علی
02:37بس کہنے کا مقصد یہ ہے
02:39کہ توبہ کیجئے
02:40کسرت کے ساتھ کیجئے
02:42کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
02:44نے ایک روایت کے مطابق
02:46ستر مرتبہ
02:47ایک روایت کے مطابق
02:48آپ سو مرتبہ دن میں
02:49استغفار فرماتے تھے
02:51تو ترغیب کے لیے
02:53آپ ضرور کیجئے
02:54لیکن اخلاص کے ساتھ کیجئے
02:56سچی توبہ کیجئے
02:58تاکہ اللہ تعالیٰ ہماری توبہ
02:59قبول فرمائے
03:00اچھا ایک سوال یہ ہوا
03:02کہ چکوال سے بہن نے یہ پوچھا
03:05کہ دو سے تین نمازیں
03:08اچھا کوئی کسی کا مسئلہ ہے
03:10کہ وہ ڈیلیسز پر ہیں
03:12اور کچھ کچھ
03:14وقت ایسا آتا ہے
03:16کہ وہ اٹھ بھی نہیں سکتے
03:18یا اٹھ بھی نہیں سکتی
03:19اور بالکل وضو کرنے کے قابل بھی نہیں ہوتی
03:22نہ جانے کے قابل ہوتے ہیں
03:24اور پلنگ سے
03:26بیٹھ سے اٹھ نہیں سکتے
03:27تو اس صورت میں
03:28کیا مطبع اگر انہوں نے
03:30بغیر وضو کے نمازیں پڑھ لی ہیں
03:32تو اس کی کیا ہے
03:35مطبع کیا جائے
03:36اس میں کیا صورت بنے گی
03:38جو نمازیں بغیر وضو کے پر ہیں
03:40اچھا مسئلہ یہ ہے
03:42کہ دیکھیں اسلام میں
03:44فلیکسیبیلٹی ہے
03:45آپ نے پانی سے وضو کرنا ہے
03:48پانی نہیں ہے
03:49اس کی بھی شرائط ہیں
03:51کنڈیشنز ہیں
03:52اور پانی ہے
03:53لیکن سردی اتنی زیادہ ہے
03:55تھنڈ اتنی زیادہ ہے
03:56کہ آپ بیمار ہیں
03:57آپ استعمال کریں گے
03:58تو ہلاکت کا
04:00یا بیماری کے بڑھ جانے کا خدشہ ہے
04:02تو اس صورت میں
04:03آپ کو تیمم کی اجازت ہے
04:05کہ تیمم پاک مٹی سے کیا جائے
04:08کوئی بھی
04:09مٹی کی جنس سے ہو
04:10اس سے کیا جائے
04:12یا کوئی بھی چیز ہے
04:13اس پر مٹی کا غبار بغیرہ لگاوا ہے
04:15پاک ہے
04:16اس سے بھی تیمم کیا جا سکتا ہے
04:19جب آپ وضو کرنے کی طاقت
04:21نہیں رکھتے تھے
04:22یا نہیں رکھتے تھیں
04:23تو آپ تیمم کر سکتے ہیں
04:25تو کوئی بھی مریض ہے
04:26تو کوئی بھی مٹکہ بغیرہ ہوتا ہے
04:28یا اسی طرح مٹی کی
04:30یعنی
04:31ایک پریٹر بغیرہ ہوتی ہے
04:32وہ بھی سامنے لے جا کر رکھ دیں
04:35تو وہ اس سے تیمم کر لیں
04:36اور تیمم کر کے نماز پڑھ لیں
04:38تو ان کی نماز ہو جائے گی
04:39اور نماز لوٹانے کی ضرورت بھی نہیں ہے
04:41ہاں
04:42تیمم
04:43جو ہے وہ نہیں کیا ہے
04:44ایسے ہی نمازیں پڑھ لیں ہیں
04:46تو برحال
04:46ہمت ہو تو وہ نمازیں دھولا لیں
04:48رحمت صاحب
04:48let me take a call for you
04:50جی اسلام علیکم
04:52علیکم
04:53کیا سوال ہے آپ کا
04:56جی مفتی صاحب سے یہ سوال ہے
04:58کہ میں نے روزہ رکھا ہے صبح
05:00ٹھیک ہے
05:00ٹھیک ہے روزہ مکرو ہو گیا
05:03اچھا
05:03مکرو کیسے ہوا ہے
05:05کیسے ہوا ہے بتائیں
05:08مکرو ہوا کیسے
05:10اس کا ریزن چاہیے
05:12جی
05:12جیسے کہ بھی
05:13ہم آوار یہ آتی ہے نا
05:14اچھا اچھا ٹھیک ہے
05:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے
05:16اس دوران
05:17نہ بھی دس بجے تک
05:18پہلے روزہ رکھ سکتے ہیں
05:21اس معاملے ہوں توشنا
05:22نہیں نہیں
05:23آپ کے ساتھ یہ معاملہ کب ہوا
05:26بزر صبح ہوا
05:28آپ کے ساتھ یہ معاملہ صبح ہوا ہے
05:30جی صبح ہوا ہے
05:32صبح ہوا ہے
05:32بلکل ٹھیک ہے
05:33مفتی صاحب انشاءاللہ
05:34اس کی جو بھی صورت بنتی ہیں
05:35اور صورتیں بنتی ہیں
05:36بتا دیں گے
05:37جی
05:37ایک اور کالر ہے ہمارے ساتھ
05:39اسلام علیکم
05:41ہلو
05:42آواز آ رہی ہے
05:45جی
05:50اسلام علیکم
05:51آپ کو میری آواز آ رہی ہے
05:53اسلام علیکم
05:54والیکم
05:55اسلام
05:55جی کیا سوال ہے
05:57جی میرا
05:58کوئٹن
05:59ملو
05:59آپ ٹی وی بند کریں
06:02نا آپ ٹی وی میں دیکھیں گی
06:03تو بات نہیں ہو پائے گی
06:04خاتون
06:05ٹی وی کا والیم
06:06بند کریں
06:07پھر بات کریں
06:10سلام علیکم
06:11جی والیکم
06:12سلام
06:15سلمان بھائی
06:16میں نے
06:17کوئسٹن کیا تھا
06:18تو
06:19اگلا
06:19کوئسٹن
06:20یہ ہے
06:20کہ
06:21بازو پہ
06:22نالیاں لگی
06:23تھی
06:23نا جو ہے
06:24وہ بازو
06:25ہی نہ سکتا ہے
06:26نا بندہ
06:26جو ہے
06:26وہ تیمم
06:27کیسے کرے گا
06:28سمجھا رہی ہے
06:29سلمان کی بات
06:30طرف
06:31اور
06:31جو ہے
06:32وہ بازو
06:32جو ہے
06:32وہ
06:33بلکل
06:34فری نہیں ہے
06:35نہ
06:35آپ کو
06:36فری ہیں
06:36نہ
06:36تو
06:37تیمم
06:38کیسے کرے گا
06:39اچھا ٹھیک ہے
06:40تیمم کیسے کرے گا
06:42تو تیمم کی سور دیو
06:43انشاءاللہ
06:44بتا دیں گے آپ کو
06:45جی مفتی صاحب
06:46کیا جواب
06:47اچھا اب
06:48ایک بہن نے
06:49لیہ سے یہ پوچھا
06:50کہ لکڑی کا
06:51تخت سامنے ہیں
06:53یعنی چیئر پر
06:54نماز پڑ رہے ہیں
06:55وہ لکڑی کا
06:56تخت سامنے ہیں
06:56تو اب
06:57سجدہ کریں گے
06:59یا نہیں کریں گے
06:59کالز لینے میں
07:00یہ کال لے لیتا ہے
07:01السلام علیکم
07:03السلام علیکم
07:04جی کیا سوال ہے آپ کا
07:06مفتی صاحب سے
07:06میرا سوال ہے
07:07میرے گھر میں
07:08سام بھوت نکل رہے
07:09تقریبا دو تین مہینے سے
07:10سام کے بچے نکل رہے
07:12ابھی ایک ہے
07:13آج ہنٹا پہلے
07:14ایک دستر خان میں
07:15نکل رہے
07:16سام
07:17سام
07:17سام نکل رہے
07:24سام
07:25شہر علاقہ
07:26سکھر میں ہوں میں
07:27سکھر شہر ہے
07:28سکھر
07:30جی جی ہوتے ہیں
07:31وہاں تو خیر
07:32اچھا پھر
07:32بارل سام نکل رہے ہیں
07:34مسلسل
07:34تو کیا چاہتی ہے
07:36میں مفتی صاحب سے
07:37اس کا حل پوچھنا چاہ رہی ہوں
07:39اب کس وجہ سے
07:39نکل رہے ہیں
07:40اچھا کس وجہ سے
07:41نکل رہے ہیں
07:42اچھا اچھا
07:42چلیں ٹھیک ہے
07:43اب
07:45سوال جو تھا
07:46ایک کرسی پر
07:48میں مصاب کولر
07:49لے لوں پہلے
07:50اسلام علیکم
07:53جی اسلام علیکم
07:56جناب کیا سوال ہے آپ کا
07:57اچھا
07:58میں نے حضرت صاحب سے پوچھنا تھا
08:01کہ یہ جو
08:02کرپٹو کرنسی ہے
08:04یا فورکس ریڈی ہے
08:05اس کا جو کام کرنا
08:07وہ حلال ہے یا حرام ہے
08:08فورکس ریڈنگ
08:09اور کرپٹو کرنسی
08:11دیجیٹل کرنسی
08:12جی جی
08:14انویزی بل
08:16انویزی بل کرنسی
08:18اور we discussed before
08:20کیونکہ ہمیں پچھلے
08:21years ago
08:22ہمیں یاد ہے
08:23کہ مفتی صاحب
08:24لیکن اب
08:24مفتی صاحب جب رہنمائی کرتے ہیں
08:26تو ظاہر ہے
08:26معلومات میں اضافہ بھی ہوتا
08:28ری فریش ہو جاتا ہے
08:29کیونکہ بہت ساری باریکیاں ہوتی ہیں
08:31میں تو اکثر حیران ہو جاتا ہوں
08:32مفتی صاحب جب بتانے پر آتے ہیں
08:34تو ایسی ایسی باریکیاں ہوتی ہیں
08:35بارال
08:36مفتی صاحب ایک جواب دے دیجی
08:38تو ہم بریک لیں گے
08:38پھر آکے انشاءاللہ جواب بات کریں
08:41جی ساری
08:41میرے خواہلے جواب بات دے نہیں
08:42جواب بات دینے
08:43معذرت میں سمجھا
08:44سیکمنٹ باقی لگے
08:45اچھا بری بات تو یہ ہے
08:45کہ جب کھڑے ہو کر
08:47نماز پڑھنے کی
08:48قوت ہو
08:49تو بیٹھ کر خمخہ
08:50نماز نہیں پڑھنی چاہیے
08:51جس طرح ہمارے بہت سے بھائیوں کی
08:53بھینوں کی بھی عادت ہوتی ہے
08:54کہ کھڑے ہو کر
08:55بات کر رہے
08:57نماز پڑھنے کیلئے آئیں گے
08:58تو بیٹھ کر نماز پڑھیں گے
08:59تو اگر کسی کی
09:00کھڑے ہونے کی حمت نہیں ہے
09:02تکلیف ہے
09:02شریع عذر ہے
09:03تو جتنا کھڑا ہو سکتے ہیں
09:05کھڑے ہوں
09:06اور جہاں کھڑے ہونے کی حمت
09:08ختم ہو جائے
09:08تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیں
09:10یہ اللہ رب العالمین دیکھ رہا ہے
09:12وہ معاف فرمانے والا
09:13تو ہو جائے گی
09:14ہاں اتنا ضرور ہے
09:15کہ زمین سے بارہ انچ
09:1712 انچز
09:18اگر آپ اوپر کسی تخت پر
09:20یا کسی چیز پر بھی بیٹھے ہوئے ہیں
09:22تو آپ سجدہ پھر
09:23کسی تخت پر نہیں کریں گے
09:25سجدہ آگے کسی لکڑی پر نہیں کریں گے
09:28بلکہ سجدہ اشاروں سے کریں گے
09:29لہٰذا اگر یہ بیٹھ کر نماز پڑھیں
09:32کرسی پر
09:32وہ بارہ انچ انچی ہے
09:34تو آپ سامنے تختے پر سجدہ نہیں ہوگا
09:36بلکہ سجدہ وہ اشاروں سے کریں گے
09:38جتنا رکوں میں جھکتے ہیں
09:39اس سے کچھ زیادہ سجدے میں جھکیں گے
09:42اچھا روزہ رکھا ہوا ہے
09:43اور منسس شروع ہو گئے
09:45تو اب کیا کرنا چاہیے
09:46ظاہر ہے کہ
09:47روزہ آپ کا ختم ہو چکا ہے
09:48لیکن بعض علماء یہ فرماتے ہیں
09:50کہ جتنا دن باقی ہے
09:52تو آپ روزہ دار کی طرح ہی رہے
09:54تو یہ زیادہ بہتر ہے
09:56اور باقی اس کے علاوہ
09:57جہاں ظاہر ہے
09:57کہ آگے جو دن ہوں گے
10:00جتنے دن منسس ہوں گے
10:01تو ظاہر ہے کہ
10:02روزہ ان پر نہیں ہے
10:03لیکن ان کی بات میں
10:04قضا کرنی ہوگی
10:06یہ بات یاد رہے
10:07اچھا جی
10:08نالیہ لگی ہوئی ہیں
10:09بعضوں ہل نہیں سکتا
10:11اور وہ تیمم نہیں کر سکتے
10:13تو اگر وہ تیمم نہیں کر سکتے
10:15تو تیمم میں یاد رکھیں
10:16کلی نہیں ہوتی
10:17تیمم میں جو ہے وہ
10:20موہ پر مسا کرنا ہوتا ہے
10:22اور اسی طریقے سے
10:23دونوں ہاتھ کونیوں سمیت
10:24تو کوئی بندہ ان کو مسا کرا دے
10:26اور وہ نماز پڑھ لیں
10:28تو یہ صورت بھی
10:29ان کے لئے ہو سکتی ہے
10:29اگر وہ خود کچھ بھی نہیں کر سکتے
10:31باقی اللہ رب العالمین
10:33فرمانے والا ہے
10:34ساپ نکل رہے ہیں
10:35میری بہن
10:36اب یہ تو
10:36زیادہ کوئی بندہ بتا سکتا ہے
10:38جو
10:39اس ریجن میں ہوتے بھی ہیں
10:42اللہ رب العالمین کرم فرمائے
10:43آپ صورہ فلق اور صورہ ناس
10:45جو ہے وہ گھر پر لکھ کر لگائیں
10:47صورہ بقرہ گھر میں پڑھیں
10:49تو اللہ رب العالمین
10:50اس سے محفوظ ہو
10:51محمود فرمائے
10:51برحال
10:52جس علاقے میں
10:53اگر زیادہ ہوں
10:53کھلا علاقہ ہو
10:54تو وہاں پر یہ
10:55سیچویشن ہوتی ہے
10:56خدا نہ خاص
10:57ایسا نہیں
10:57کہ اثرات کی وجہ سے
10:58کسی اور چیز کی وجہ سے
11:00وہ کہیں دے دے دے دے
11:01بہت سارے بچے دے دے
11:02اس میں گھبرانے کی ضرورت
11:03آپ کو نہیں ہے
11:04تو اس کا
11:05یعنی
11:06کس کوئی بندہ
11:07جو اس کا ماہر ہو
11:08اس کو بلا کر آپ کروا سکتے ہیں
11:09دلکھو سید
11:20اچھا
11:21اسے
11:22اون کرتی ہیں
11:23تو وہاں پر
11:24اجازت دی جا سکتی ہے
11:25جہاں پر
11:26اسے اب تک
11:27گورنمنٹس نے
11:28کسی بھی گورنمنٹ
11:29نے اون نہیں کیا ہے
11:30کسی ادادے نے
11:31اون نہیں کیا ہے
11:32تو ہم یہی مشہلہ دیتے ہیں
11:33کہ
11:34جب تک ایسا
11:35کوئی اون نہ کرے
11:37تو اب اس میں
11:37ہاتھ نہ ڈالیں
11:38تو بہتر ہے
11:39کیونکہ کئی لوگوں
11:39نے اس طرح ہاتھ ڈالے ہیں
11:40جب کوئی نہیں ہوتا
11:42سر پر
11:43تو پھر کیا ہوتا ہے
11:44کہ خدا نہ خاصا
11:45نقصانات زیادہ ہوتے ہیں
11:47اللہ رب العالمین
11:47نقصانات سے
11:48محفوظ و معمول فرمائے
11:49آمین یارب
11:50مفتی صاحب انشاءاللہ
11:51کل بڑی برق رفتاری سے
11:53کیونکہ آج پہلا دن ہیں
11:54لوگ معمولات میں
11:55اور چیزوں میں لگے ہوئے ہیں
11:56کل مجھے
11:57معلوم ہے
11:58کہ بہت
11:58تیزی سے
11:59ہر سال کی طرح
12:00جیسے آپ بہت کم وقت میں
12:01بہت زیادہ سوالات
12:02سمیٹ بھی لیتے ہیں
12:03تو کل انشاءاللہ
12:04میں صحیح دور آنے والا ہے
12:06ناظرین اگرام
12:07مفتی صاحب آپ کا
12:08ناظرین کی طرف سے بھی شکریہ
12:09میری طرف سے بھی
12:10کہ آپ بھرپور
12:10وقت دے رہے ہیں
12:11بھرپور ہر سال کی طرح
12:12اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں
12:14بیک کے بعد انشاءاللہ
12:15آپ کی ہوگی ملاقات
12:16یونیورسٹیز اور
12:17کالیجز کے سٹوڈنٹس کے ساتھ
12:19اور سیگمنٹ ہوگا
12:20ہمارا کوئی سیگمنٹ
12:21یعنی معلومات ہی
12:22معلومات
12:23رحمتوں کا مہینہ
12:27عظمتوں کا سفینہ
12:30زندگی کا قرینہ
12:33روح مکہ مدینہ
12:35آدمی کو بناتا ہے
12:39یہ
Comments