- 8 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Mah e Ramzan Aur Khawateen | Naimat e Iftar - Topic: Ramzan Ki Fazilat
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest : Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir Khan
Sana Khuwan : Hooria Faheem
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest : Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir Khan
Sana Khuwan : Hooria Faheem
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02شانِ رمضان
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32اللہم جعلنا من النساء الصالحات
00:36اللہم ارحمنا جميعا
00:39اللہم غفر لنا
00:41یا ارحم الراحمین
00:45ماہ رمضان
00:48ماہ غفران
00:51انزلا فیہ القرآن
00:54رب کی رحمت رہے گی ساتھ
00:57انشاءاللہ
00:58حران
00:59سہر و افطار سے
01:02سج رہی ہیں دستر خوان
01:04اور ایک مرتبہ پھر
01:06آپ سب کو
01:07مبارک ہو
01:09شانِ رمضان
01:11یہ عظیم الشان نشریات
01:14ایک مرتبہ پھر
01:15اے آر وائے کیو ٹی وی
01:17پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے
01:19اور جناب
01:21آپ دیکھ رہے ہیں
01:23طبقہ نسوہ
01:24طبقہ خواتین
01:25کے لیے اسپیشلی ڈیزائن
01:27یہ سیگمنٹ
01:29ماہ رمضان
01:30اور خواتین
01:32جناب روزہ صبح صادق سے
01:34طلوعِ
01:35یعنی آپ یہ سمجھ لیجئے
01:37غروبِ آفتاب تک
01:38خانا پینا
01:40اور خواہشاتِ نفسانیاں
01:43سے رک جانا
01:45ہمیں سکھاتا ہے
01:47مگر خالصاً لی وجہ اللہ
01:49اللہ تبارک و تعالی کی رضا
01:52اور اس کی خوشنودی کے لیے
01:54یہ ہمیں قربِ الٰہی
01:57حصولِ تقویٰ
01:59ضبطِ نفس
02:01اور محاسبہِ نفس سکھاتا ہے
02:04نعمتوں کی قدردانی
02:06رب کی شکر گزاری
02:08سبر
02:09اور استقامت کا بھی دست دیتا ہے
02:12یہ ہمیں پیغام دے رہا ہے
02:15کہ آئیں
02:16خیر سے جڑ جائیں
02:18مخلوقِ الٰہی کے حق میں
02:21نافع ہو جائیں
02:22اور ان سے ہمدردی
02:23اور ملنساری کے جذبات کے ساتھ
02:25پیش آئیں
02:26آج میں جناب
02:28اس پہلے پروگرام میں
02:29خراجِ عقیدت پیش کرنے کی
02:32سعادت حاصل کر رہی ہوں
02:34ایک ایسی ہستی کو
02:36کہ جو اسمِ با مسمع ہیں
02:39جو تابندہ ہیں
02:41جو درخشاں ہیں
02:44جو روشن ہیں
02:46اور جو ایک اہد تھا
02:48کہ جو تمام ہوا
02:49ایک ستارہ تھا
02:51کہ جو کہکشاں ہوا
02:52سحافیہ
02:54اور موتبر سینئر سنہ ہوا
02:57ماشاءاللہ
02:58با کمال
02:59زی خیرد
03:00زی وقار
03:02محسنہ
03:03مشفقہ
03:04با اخلاق
03:06با کردار
03:07پس یہ سمجھ دیجئے
03:09کہ ہم سب کو آپ کا
03:10دستِ شفقت حاصل تھا
03:12آپ پی آئر مینیجر
03:14آپ سی ایس آئر مینیجر
03:16آپ برینڈ مینیجر
03:19آپ سمجھ دیجئے
03:21ایڈورٹائزنگ
03:22ایگزیکیٹیف تھیں
03:24آپ کنسلٹنٹ تھیں
03:26کون کون سے
03:27ڈپارٹمنٹ ایسے تھے
03:28کہ جو آپ
03:29نہیں دیکھ رہی تھیں
03:30مارکٹنگ
03:31کمیونیکیشن
03:32اسپیشیلسٹ بھی
03:33آپ ہی تھیں
03:34اور آج
03:35محترمہ
03:37تابندہ
03:37لاری صاحبہ
03:38جو کہ سینئر سحافیہ تھیں
03:40اور کولم نگار تھیں
03:41ہم میں موجود نہیں
03:43تو ہم انہیں
03:44ٹریبیوٹ پیش کرتے ہوئے
03:45آج کا پروگرام
03:46شروع کر رہی ہیں
03:47ظاہرے وہ
03:47طبقہ نسوان
03:48کو ریپریزن کرتی تھیں
03:50اور بس
03:50ہم سب کے لئے
03:51بہت قابل احترام تھیں
03:53میری دعا ہے
03:54ہم سب کی دعا ہے
03:55کہ یا اللہ
03:56تو تابندہ
03:57لاری صاحبہ
03:58کے درجات
03:59بلند فرما
04:00ان کی قبر کو
04:02بقع نور
04:03بنا دیجئے
04:05پروردگار
04:06اور
04:06ان کی قبر سے لے کر
04:08حشر تک کی
04:09تمام منازل کو
04:10آسان
04:11اور
04:12کامیاب
04:13فرما دے
04:13میرے مولا
04:14اور
04:15نغریقِ رحمت
04:16فرما
04:17ان کے درجات کی
04:18بلندی کی
04:19دعا کے ساتھ
04:20آج کا
04:21پروگرام
04:21شروع کر رہی ہوں
04:22اور آج
04:23کے پروگرام میں
04:24ہم بات کرنے جا رہے ہیں
04:26روزے کے
04:27مقاصد کے تعلق سے
04:28بہت سارے
04:29سوالات میرے پاس
04:30موجود ہیں
04:31اور گاہے گاہے میں
04:32تمام سوالات کو
04:33شامل کرتی رہوں گی
04:34کچھ لہجہ چینج
04:35لگ رہا ہوگا
04:36اس کی وجہ یہ ہے
04:37کہ دل اداس ہے
04:39اور خوشی یہ ہے
04:40کہ
04:40ماہِ رمضان
04:41المبارک
04:42وہ مہینہ
04:43کہ جسے برکت
04:44دے دی گئی
04:45ایک مرتبہ پھر
04:46ہم جیسے گناہگاروں
04:48کو
04:48بتا ہو رہا ہے
04:49یا اللہ تبارک
04:50و تعالی
04:51تیرا شکر ہے
04:52کہ
04:53سید الشہور
04:54یعنی
04:55مہینوں کا
04:56سردار
04:56تو نے ہمیں
04:57عطا کیا
04:58اور اس شکر
04:59گزاری کے جذبات
05:00کے ساتھ
05:00آج کا پروگرام
05:01شروع کر رہی ہوں
05:02میرے جو پینلسٹ ہیں
05:03میرے ساتھ جو
05:04مہمان موجود ہیں
05:05ماشاءاللہ
05:06ثم ماشاءاللہ
05:07میری پہلی
05:08بہمان اسکولر
05:09جو دائیں جانے
05:10براجمان ہیں
05:11سخن پرور ہیں
05:13اور بہت قابل
05:14احترام ہیں
05:15ڈاکٹر
05:15امتیاز جاوید
05:17خاکوی صاحبہ کو
05:18سلامت کر رہی ہوں
05:19السلام علیکم
05:20ورحمت اللہ
05:21وبرکاتہ
05:22والیکم
05:23السلام
05:23ورحمت اللہ
05:24وبرکاتہ
05:25آپ کو
05:26دیکھنے والوں کو
05:27سب کو یہ
05:28ماہ مبارک
05:29اس کی
05:29یہ رحمتوں والی
05:30گھڑیاں مبارک ہوں
05:31بہت شکریہ
05:32اور تابندہ کے لئے
05:33میں یہ کہوں گے
05:34کہ اللہ پاک انہیں
05:35کروٹ کروٹ جنت
05:36نصیب فرمائے
05:37ان کا خلاپور
05:39نہیں ہو سکے گا
05:40بہت باہمت
05:41باہوصلہ
05:42اور بہادر خاتون
05:43جو شان سے
05:45زندگی گزار کر گئیں
05:46خود بھی باہوصلہ
05:47اور سب کو
05:48حوصلہ دینے والی
05:49سب سے
05:50غمقاری کرنے والی
05:56بھی
05:57نوجوہ نسل
05:58کی نمائندہ
05:59اسکالر ہیں
06:00محترمہ
06:00زرمینہ
06:01ناصر
06:02خاکبی صاحبہ
06:02السلام علیکم
06:03وعلیکم السلام
06:04رمضان المبارک
06:06آپ کو بہت بہت مبارک
06:08آپ کو اور تمام
06:08دیکھنے والوں کو
06:09میری جانب سے
06:10ماہ رمضان المبارک
06:11کی آمد بہت مبارک ہو
06:12اور تابندہ
06:14آپ کے لئے
06:15میں بہت زیادہ
06:15دعا گو ہوں
06:16اللہ تعالیٰ
06:16ان کو جنت الفردوس میں
06:18اعلیٰ مقام تافر
06:19بہت مہربان
06:20اور سخی
06:21اور صادقات انتی
06:22بے شک
06:23بے شک
06:23میں
06:24ہماری جو تیسری
06:26مہمان ہے
06:26ما شاء اللہ
06:27ہم سب کی پیاری
06:28ہم سب کی
06:29پسندیدہ سانہ خواں
06:31ایک ایسی دل نشی
06:32آواز رکھنے والی
06:33کہ جو انہیں سن لے
06:34وہ ان کا فین ہو جائے
06:36عزیزتی
06:37حبیبتی
06:38غالیتی
06:38محترمہ
06:39حوریہ
06:40فہیم
06:41قادری
06:41السلام علیکم
06:42برحمت اللہ
06:43برحمت اللہ
06:48رمضان مبارک
06:50میری جانب سے
06:51اور آپ سب کو بھی
06:51رمضان مبارک
06:52بہت بہت
06:53مبارک ہو
06:54اور اللہ
06:55ہم سب کو
06:56جسیب ہوا ہے
06:57تو اس کا حق
06:58ادا کرنے کی
06:58توفیق اطاف فرمائے
06:59جب سب نے
07:00اپنی جانب سے
07:01حصہ ڈالا ہے
07:02تو میں وہی کہوں گی
07:03کہ ہم سب کے
07:04ہمارے
07:06محفلوں کی
07:06جان
07:07شان
07:07اور تابندگی
07:08محترمہ
07:09تابندہ
07:10لاری صاحبہ
07:10ہمارے درمیان
07:12موجود تو نہیں ہے
07:12لیکن ان کا ذکر موجود ہے
07:14تو اللہ
07:15تعالی
07:16ان پر کرم فرمائے
07:17اور اچھے
07:18الفاظوں میں
07:18جس کو یاد کیا جاتا ہے
07:19بے شک
07:20وہ اللہ تعالی کے
07:21قریب ترین
07:22بندے ہوتے ہیں
07:23جب ہی ان کو
07:23لوگ محبت سے
07:24یاد کرتے ہیں
07:25اللہ کی مغفرت فرمائے
07:27بے شک
07:28اور اللہ
07:28تبارک و تعالی
07:29وہ جتنی خاموش
07:30نیکیاں کرتی تھیں
07:31ان تمام نیکیوں پر
07:33مہر قبول
07:34سبت فرما دے
07:35پروردگار
07:36میں چاہتی ہوں
07:36کہ اللہ
07:37کا نام ہو
07:38اور اسی سے
07:39پروگرام کا آغاز ہو
07:40حمد پاری تعالی
07:40پیش کرنے کی
07:41سعادت حاصل کر رہی ہیں
07:42مہترمہ
07:43حوریہ فہین
07:44حفیظ طائب صاحب کا
07:45لکھا کلام پیش کر رہی ہوں
07:48یا اہیو یا قیون
07:52یا اہیو یا قیون
07:56یا اہیو یا قیون
08:00یا اہیو یا قیون
08:05تو خالق ہے ہر شکا
08:09یا اہیو یا قیون
08:12ہر پل تیرا رنگ نیا
08:15Ya Ya Hayyoo Ya Qayyoo
08:19Ya Hayyoo Ya Qayyoo
08:33तू है नूरे अर्जो समाँ या पदर यार्यदी
08:44तू है नूरे अर्जो समाँ या पदर यार्यदी
08:53नूर से अपने राह दिखा या या हयो Ya Qayyoo
08:59नूर से अपने राह दिखा या हयो Ya Qayyoo
09:06या हयो Ya Qayyoo
09:10या हयो Ya Qayyoo
09:13नूर से अपने राह दिखा या हयो Ya Qayyoo
09:22वस्व कहा तक लिखे तेरे शाईरे हिर्च बदून
09:31वस्व कहा तक लिखे तेरे शाईरे हिर्च बदून
09:40क्या ताइब क्या इसकी सना
09:45या हयो Ya Qayyoo
09:47या हयो Ya Qayyoo
09:54या हयो Ya Qayyoo
09:58या हयो Ya Qayyoo
10:24और जाना ये चाहती हूँ के रोजा
10:28इसका क्या मफ़ूम है और तारीखी पसमंजर के तालुख से अगर बात करें
10:34के दीगर अदियान में भी हमें तसवर रोजा मिलता है
10:39शुक्रिया निदा बिसमिल्लाई रख्माने अखिन
10:43अल्लाह रब लिजद ने सुरे बकरा में इर्शाद फरमाया
10:46Ya यईल्जीना मनु कुतिबा अलैकुम
10:48कमा कुतिबा अल्ल्जीना मिन कबलेकुम
10:52ना अल्ल्लाकुम
10:52ڈتٹھکون
10:53کہ ایمان والوں
10:54تم پر روزے فرض کی گئے ہیں
10:55جیسا تم سے
10:56پہلی امتوں پر
10:57فرض کی گئے تھے
10:58تاکہ تم میں
10:59تقویٰ آئے
11:00دیکھیں
11:01سوم کا لفظ
11:02جو ہے
11:03رکنا
11:04باز رہنا
11:04اس کا معنی آتا ہے
11:06ہم باقی عبادت
11:07دیکھیں
11:08نا تو نماز ہے
11:09کرنے کا حکم ہے
11:10حج ہے
11:11کرنے کا حکم ہے
11:12زکاة ہے
11:13کرنے کا حکم ہے
11:14سوم
11:15روزہ کیا ہے
11:15رک جاؤ
11:18but there is a good thing on a table,
11:19it will go there a lot of good things
11:22by a human nature.
11:26There's a good thing about it and a lot of good things
11:29is which one doesn't mean that the beauty of God is not and the nature of God is.
11:33This is a good thing about talking about it.
11:39But the number of girls is that it relates to love.
13:12Transmission is the right.
13:13Natchees
13:14اور اپنی پسندیدہ
13:16سکولرز اور
13:17سنخوان رسول صلی اللہ تعالی
13:20علیہ وآلہ وسلمہ
13:22کے ساتھ اور اس
13:23نشست اور بیٹھک کا
13:26سرنامہ ہے ماہ رمضان
13:28اور خواتین
13:30جناب آج ہے
13:31یکم رمضان المبارک
13:34اور یہ برکتوں والا مہینہ ہے
13:36وہ مہینہ کے جسے برکت
13:37دے دی گئی ہے من جانب
13:39اللہ سبحانہ وتعالی
13:41تو جناب آج ہی
13:43کے روز یعنی
13:45چار سو ستر ہجریہ
13:47یکم رمضان المبارک
13:50ایران
13:51کے شہر جیلان
13:53یا گیلان میں
13:54اللہ تبارک و تعالی
13:57کے ولی قطب سبحانی
14:00محبوب سبحانی
14:02وائز
14:13تو دعا یہ ہے
14:14کہ اللہ تبارک و تعالی
14:16آپ کی تعلیمات سے
14:17ہمیں حضر وافر
14:19عطا فرمائے
14:20اور
14:21ظاہرے اس کا بھی ذکر کرنا
14:23آج میں ضروری سمجھتی ہوں
14:24سوالات کا سلسلہ
14:26جہاں سے منقطع کیا تھا
14:27وہیں سے اس کو کنٹینیو کرتے ہیں
14:29دوبارہ جوڑتے ہیں
14:29راکساہبا میں آپ کی سمتا ہوں گی
14:31اور ہم بات کر رہے تھے
14:32روزے
14:33کے تعلق سے
14:35کیا مفہوم ہے
14:36کیا پس منظر ہے
14:37دیگر عدیان سے
14:38جو آپ تقابل
14:39فرما رہی تھیں
14:41شکریہ ندا
14:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:44اللہ کے حبیب رسول اکرم
14:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:47نے اچھاہت فرمایا
14:48کہ ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں
14:50سیری کھانے کا فرق ہے
14:51تو
14:52اللہ نے بھی فرمایا
14:53کہ من قبل اکم
14:54کہ تم سے پہلے فرض کیے گئے تھے
14:56اب فرق ہم دیکھتے ہیں
14:57کہ کہاں ہیں
14:58ایک تو یہ کہ
14:59انہوں نے
15:00ترمیم کی
15:01عیسائیوں نے
15:02اور یعودیوں نے
15:03جو
15:03جس طرح سے
15:05ان پر بھی
15:05بعض جگہ میں نے پڑھا
15:07کہ رمضان کہیں
15:07مہینہوں نے عطا ہوا
15:08مگر انہوں نے
15:09کمری کے بجائے
15:10شمسی مہینہوں میں سے
15:11موسمیں باہر کا انتخاب کر لیا
15:13یعنی
15:13اللہ کی اکامات کو
15:14پس پش ڈالا
15:15اپنی مرضی سے
15:16اس مہینے کا انتخاب کیا
15:18یعودیوں نے
15:18تو آہستہ آہستہ
15:19بلکل چھوڑ دیا
15:20اور صرف دس مہرم کا
15:21وہ روزہ رکھتے تھے
15:22جو فیراؤن سے
15:23وہ بچے تھے
15:24اس دن کو
15:25یاد بناتے ہوئے
15:26پھر ہم عیسائیوں پر
15:27دکار ڈالیں
15:27تو عیسائیوں نے
15:28تینوں حوالوں سے
15:30ہم دیکھتے ہیں
15:30تو ان کا جو
15:31روزی کے ٹائمنگ سے
15:32وہ ان کے شروع ہوتے تھے
15:34عشاء سے
15:34اور اگلے دن
15:35غروب آفتاب تک رہتے تھے
15:37جیسے بعد میں
15:38ہمارے
15:39ایک مسلمان صحابی
15:41حضرت سرمہ بن مالک نے
15:42روزہ رکھا
15:43اور افتار کے وقت
15:45انہوں نے
15:46اس وقت
15:46جب غروب آفتاب کے وقت
15:48بیگم کو کہا
15:49کہ کھانا گرم کر کے لاؤ
15:50وہ لانے میں دیر ہو گئی
15:51تو وہ سو گئے
15:52وہ سو گئے
15:52تو اب ان کا روزہ شروع ہو گیا
15:54اگلا
15:54تو بڑے تھے
15:55تو ان کی حالت خراب ہو گئی
15:57تو پھر اللہ نے فرمایا
15:58قلو و اشربو
15:59خطا یا تبعینا لکم
16:00القائط الابید من القائط الاسود
16:02صبحوں تک
16:03سیری کا پھر حکم آ گیا
16:05تو یہ اہل کتاب
16:06اس طرح سے روزہ رکھتے تھے
16:07پھر ہم دیکھتے ہیں
16:08کہ ان کے مقاصد
16:09بڑے محدود ہوتے چلے گئے
16:11انہوں نے کبھی گناہ کیا
16:12تو اس کے کفارے پر روزہ رکھ لیا
16:14کبھی توبہ کے لیے رکھا
16:15تو وہ جو ایک وسیع القصیر
16:17مقاصد ہوتے ہیں
16:18وہ ان میں روزوں کے
16:20وہ نہ رہے
16:21کیونکہ وہ ترامیم کرتے رہے
16:22پھر یہودیوں میں
16:24ہم دیکھتے ہیں
16:24کہ انہوں نے بھی
16:33الہامی تھے
16:34انہوں نے بھی
16:35رکھنے شروع کر دیئے
16:36ان میں دیکھتے ہیں
16:37تو پارسیوں نے کیا کیا
16:39کہ ان کے جو مذہبی پیشوہ ہیں
16:41وہ اپنی روحانی طاقت
16:42کو مضبوط رکھنے کے لیے
16:43وہ روزے رکھتے
16:44یونانیوں نے
16:46اسے عورتوں پر لگا دیا
16:47کہ صرف عورتیں روزے رکھیں
16:49مقاصد میں فرقایا
16:51ٹائمنگز میں فرقایا
16:52پھر ایک طبقات میں فرقایا
16:55اور یہ ایک اسلام کی
16:57عالمگیریت ہے
16:58آج ہم یہاں روزے سے ہیں
17:00امریکہ میں رہنے والے
17:01یوکی میں رہنے والے
17:02پورا عالم اسلام
17:03جہاں جہاں کہیں ہیں
17:05رمضان کا چاند تلو ہوتا ہے
17:07اور سب روزے سے ہوتے ہیں
17:09سکان اللہ
17:10اللہ کی احکامات کو
17:11اسی انداز سے لیا
17:12تو اللہ رب العزت
17:14ہمیں اس روزے کی روح کو سمجھنے
17:16اور اس پر عمل کرنے کی
17:17توفیق عطا فرمائے
17:19الہی آمین
17:20الہی آمین
17:21میں جاننا چاہتی ہوں
17:22زرمینہ ناصر خاکوی آپ سے
17:25کہ اضروع قرآن و حدیث
17:27آپ
17:28روزے کی
17:30اہمیت کو
17:31اور فضیلت کو
17:32کیسے دیکھتی ہیں
17:33بہت شکریہ
17:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:35آج جکم رمضان المبارک ہے
17:37ماہ رمضان المبارک
17:38محبوب مہینہ
17:39مہینوں کا سردار
17:41عظمتوں والا
17:42برکتوں والا
17:43رحمتوں والا
17:44وسط رزق والا
17:46دعاوں کی قبولیت والا
17:48بخشش و مغفرت کے حصول کا مہینہ
17:50تقوی والا
17:51گناہوں کو مٹانے والا
17:53ماہِ سبر
17:54ماہِ موقعات
17:55ماہِ مواسط
17:56ماہِ نزولِ قرآن
17:57ماہِ سیام
17:59وہ ایمانی
18:00نورانی
18:00وجدانی
18:01قرآنی مہینہ
18:02ایک مرتبہ پھر
18:03ہم سب پہ سایہ فیگن ہیں
18:05اللہ تعالی ہمیں صحیح معنوں میں
18:07اس کی قدر کرنے کی
18:08توفیق عطا فرمائے
18:09آپ نے بات کی ہے
18:10روزے کی اہمیت و
18:11فضیلت کے تعلق سے
18:12اللہ تعالی قرآن پاک میں
18:14سورہ بقرہ کی آیت
18:15183 میں ارشاد فرماتا ہے
18:16یا ایوہ اللذین آمنوا
18:17کتب آلیکم السیام
18:18کما کتب آلاللذین
18:20آمن قبلکم
18:21لالکم تتکون
18:22کہ بے شک
18:23اے ایمان والو
18:24تم پہ روزے فرض کیے گئے ہیں
18:25جیسے تم سے پچھلی
18:26امتوں پر فرض کیے گئے تھے
18:27تاکہ تم متقی ہو جاؤ
18:28سورہ بقرہ ہی کی
18:30ایک اور آیت میں فرمایا گیا
18:31کہ تم میں سے جو
18:31اس ماہِ رمضان المبارک کو پائے
18:34تو اسے چاہیے
18:35کہ وہ روزوں کا احتمام کرے
18:36اب یا ایوہ اللذین آمنوا
18:37ہمیں کہا گیا
18:38تو ہم توجہ رکھیں گے
18:41تو وہاں سے بھی
18:42انشاءاللہ تعالیٰ
18:43توجہ ضرور ہوگی
18:44اور ایک حدیثِ قدسی کا مفہوم
18:47اس پر توجہ ہوتی ہے
18:49حدیثِ قدسی کا مفہوم
18:50اللہ تعالیٰ نے فرمایا
18:53کہ بے شک
18:55روزہ میرے لیے
18:56کتنی مسہور کن کلمات ہیں
18:57اور میں ہی اس کی جزا دوں گا
18:59ہر عبادت کا عجر
19:01اللہ تعالیٰ کہیں ٹین ٹائمز
19:03کہیں سیون ہنڈر ٹائمز
19:04ہمیں دیفنیٹلی اطاف فرماتا ہے
19:05لیکن روزہ خالصتاً لوج ہلا
19:08جب ہم روزے کا احتمام کرتے ہیں
19:09کیونکہ دیگر عبادات کے اندر
19:12کہیں نہ کہیں اندیشہ ہوتا ہے
19:13ریاکاری کا
19:13کہ لوگ ہمیں نمازی کہیں
19:15لوگ ہمیں حاجی کہیں
19:17لیکن روزہ خالصتاً لوج ہلا
19:19جب ہوتا ہے
19:19تو صوفیہ اکرام
19:20بڑا لطیف اور پیارا نقطہ بیان کرتے ہیں
19:22کہ اس کی جزا خود پروردگارِ عالم ہے
19:25پھر جنت کے دروازے
19:27جیسے مبارکہ کی روشنی میں
19:28ہم جانتے ہیں
19:28کنیکٹڈ ہیں نیکیوں کے ساتھ
19:30کسی کو بابوس صدقہ میں سے صدا دی جائے گی
19:32کسی کو بابوس صلات میں سے پکارا جائے گا
19:34اور روزہ داروں کو
19:36ایک ٹوٹوکول کے ساتھ
19:37بابور ریان میں سے صدا دی جائے گی
19:39گویا
19:40ریان چونکہ اس کا مطلب ہے
19:41تشنگی نہ رہنا
19:42سہراب ہو جانا
19:44تو وہ قادرِ مطلق
19:45حسنِ مطلق سے
19:46اپنے دیدار سے
19:47انواروں تجلیات سے
19:49روزہ داروں کے قلوب کو
19:51متصف فرمائے گا
19:52روشن فرمائے گا
19:54تابہ فرما دے گا
19:55پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:57نے فرمایا
19:58کہ روزہ دار کے لیے
19:59دو خوشیہ ہے
20:00ایک خوشی اس وقت
20:01جب وہ افتار کرتا ہے
20:02اور ایک خوشی اس وقت
20:03جب وہ اپنے رب سے
20:11روزوں کا احتمام کیا
20:13اس کے پریویس تمام گناہوں کی
20:14بخشش ہو جاتی ہے
20:15اور اسمان بن الاس
20:17کے حوالے سے
20:18ایک حدیث مبارکہ مروی ہے
20:20جس کا ذکر کیا گیا
20:21سنن نسائی کتاب السیام کے اندر
20:23اس کا ذکر کیا گیا
20:24اور میں بتایا گیا ہے
20:25کہ روزہ ایک ڈھال ہے
20:26it's a kind of shield and protection for us
20:28جیسے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:31نے فرمایا
20:31مفہوم ہے
20:32جیسے کوئی لڑائی کر رہا ہو
20:33تو اس کے پاس کوئی ڈھال ہوتی ہے
20:35کوئی shield ہوتی ہے
20:37پھر ایک اور حدیث مبارکہ
20:38حضرت عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے
20:41جس کا ذکر کیا ہے
20:42مسند امام احمد بن حنبل
20:43میں امام احمد بن حنبل نے
20:44کہ روزہ اور قرآن
20:46روزہ دار کے لیے
20:47سفارش کریں گے
20:48ان کی حق میں شفاعت کریں گے
20:50روزہ کہے گا
20:51کہ میں نے دن رات
20:52اس کو کھانے پینے سے باز رکھا
20:53اور قرآن پاک کہے گا
20:54کہ اس نے راتوں کو نین سے باز رہ کر
20:56تلاوت کے نور سے
20:57اپنی راتوں کو مزین کیا
20:59اور ان کی سفارش قبول کی جائے گی
21:01اب ماہ رمضان المبارک کا مہین
21:02اپنی تمام تر رحمتوں
21:04اور برکات کے ساتھ
21:05ہم بسائے فگر ہیں
21:06it's up to us
21:07کہ ہم ان پیارے انواروں تجلیات سے
21:10اپنے قلب کو روشن
21:11تابہ
21:12منور
21:13متحر
21:14اور آراستہ
21:15کیسے کرتے ہیں
21:16کیا بات ہے سبحان اللہ
21:18آپ چند جملوں میں
21:19مجھے بتائیے
21:21میرے ناظرین کو بتائیے
21:22کہ یہ جو ہم مقصدیت کی بات کرتے ہیں
21:25اور قرآن جو مقصد سکھا رہا ہے
21:27لَأَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
21:28آپ کیسے دیکھتی ہیں
21:30اسے
21:30دیدہ دیکھیں
21:32اسلام میں تمام عبادات کی غایت
21:35غرض و غایت
21:36جہاں بیان ہوئی
21:37وہاں تتکون آیا
21:38کہ تقوی
21:40پریشگاری آئے
21:41دل تمہارا پاکی سا ہو
21:43تمہارے اندر وہ نورانی کیفیت آئے
21:45کہ تم اللہ کی رضا کی وصول کے لیے
21:48ایسے سرگر میں عمل ہو جاؤ
21:49کہ تمہاری تنہائی بھی
21:51تمہارا ظاہر بھی
21:52تمہارا باطن بھی
21:53اس رنگ میں رنگا ہوگا ہو
21:55اللہ اکبر
21:56سبغت اللہ
21:56سبغت اللہ
21:58من احساب اللہ
21:59ہر کام کی ضرورت کیوں ہے
22:01کہ من احساب اللہ
22:02وہ واضح ہو جائے
22:03کیا بات ہے
22:03آپ ایک کلام شامل کریں
22:04اتنی پیاری گفتگو کے وار
22:06جی
22:07نوریا فہیم
22:07حسنین مزہری صاحب کا
22:09مدینہ شریف کے حوالے سے
22:10کلام فش کریں
22:11کہ نیمت بے بدل
22:20سبحان اللہ
22:24مدینہ ہے
22:33نیمت بے بدل
22:41مدینہ ہے
22:47ہر اداسی کا حل
22:54مدینہ ہے
23:00ہر اداسی کا حل
23:06مدینہ ہے
23:11تو زبت جذبات
23:15لازمی ہے یہاں
23:26زبت جذبات
23:32لازمی ہے یہاں
23:39تو اے میرے دل
23:43سنبھل
23:48مدینہ ہے
23:50مدینہ ہے
23:52میرے دل
23:54سنبھل
23:58مدینہ ہے
24:02اداسی کا حل
24:06مدینہ ہے
24:19مدینہ ہے
24:21سبحان اللہ
24:35مدینہ ہے
24:36مدینہ ہے
24:43اداسی کا حل
24:47مدینہ ہے
24:49مدینہ ہے
24:51اداسی کا حل
24:52he is the descent of theAD
24:56is the descent of theAD
24:58of Medina
24:59is the descent of theAD
25:05A
25:07Al-Azim
25:08Hoh Ghi
25:16Yasr
25:17Pehah
25:19A
25:20Al-Azim
25:22Hoh Ghi
25:30Yasr
25:31Pehah
25:33A
25:34Yasr
25:35Oh
25:40Oh
25:41Oh
25:41Oh
25:46Oh
25:48Oh
25:48Oh
25:49Oh
25:49Oh
25:51Oh
26:07Oh
26:13Oh
26:17Oh
26:18Oh
26:19Oh
26:19Oh
26:21Oh
26:34Oh
26:35Oh
26:35Oh
27:05यह थोड़ा सा मुश्किल तो लगा, मगर इतना नहीं, अब तीसरा हुकम उससे मुश्किल आ गया, खाने से रुक जाओ,
27:12पीने से रुक जाओ, तनहाई में भी इसके करीब ना जाओ, अमले जाओ जाओ, यह क्या था थोड़ा मुश्किल आ
27:18गया, फिर आप उसकी तर्तीब द
27:35खलसफ को एक और अंदाज से देखें, तो कुराने मजीद में जहान रोजे का हुकम आया है, फर्जियत का, सुरह
27:41बकरा की 183 से चुरू हो जाता है, 187 तक रोजे के जा रहे, उससे पहले क्या है, वसीयत है
27:46माल को खर्ज करने की, उससे पहले क्या है, किसास में तुमारी लि
28:03तो उसके बाद पर रोजे का आया, तो रोजा क्या है, उस नफसानी खायशात को मारने का नाम है, वहाँ
28:11जाहिरी निजाम की है, यहां बातनी उस रूख की, उस तक्वा की, उस परहिजगारी की कुवत है, ताकत है, रुहानी
28:19तौर पर इनसान मजबूत होता है, दिल नूर
28:32नफसानी विजा जो बनती है उससे, उस माहुल पूरे को मुथर कर देती है, क्या बात है, क्या बात है,
28:38यानि इस प्रिच्वल पावर, इन अदर वर्ड़ बढ़ जाती है, यह जो रोजा है, यह एक तरफ तो बचने और
28:45रुखने का दर्स दे रहा है, नफसानी खौाइश
29:01इसम ताउंगी, और मुझे यह बताओ, कि जब हम बात करते हैं, कि तमाम इनसानी आमाल का मकसद वहीद जो
29:09है, वो यह एकि अल्ला माफ कर दे, ल्ला राजी हो जाए, मौला तेरी रुजू इल्लाह, तेरी बारगाह की तरफ
29:15रुजू करते हैं, पलट के आ रहे हैं, लोट क
29:29बाताला बख्षिश भी अता फर्मा रहा है, गुनाहों से आपको ढाल भी मिल रही है, नजाद भी मिल रही है,
29:36क्या कहिएगा, बहुत ही उम्दा सवाल किया आपने, बिल्कुल ऐसा ही है कि रोजा ढाल है, यह जहन्न से बचने
29:42के लिए हमारे पास एक मजबूत कला है, असल
29:48और मुमिन की तो सारी जिन्दगीस में गुजरती है, कि मेरा रब ताला मुझे बख्ष दे, मुझे माफ फर्मा दे,
29:53और मुझे तक्वा की सिफ्ट से मुतसिफ फर्मा दे, जब हम गुनाहों से रुकते हैं, खुद को रोकते हैं, तो
29:59अल्ला ताला ने रोजे को इसी तरह स
30:14खुद को बचाते चले जाना है, जब हम ये तमाम चीजे करते हैं, यानि रोजे की हकी की रूख को
30:19पाने की कोशिश करनी है, ना कि हमारी आंक का, जबान का, कान का रोजा है, हमें फर्माया गया कि
30:24कोई तुम से लड़े तो तुमने लड़ना नहीं है, तुमने कहना है कि मै
31:11I want to practice a little over there.
31:12It is easy to practice a month.
31:14Gayvu keeps saying that Allah
31:16would be the Lord of Rhozear
31:17and the Lord would be the Lord
31:18So definitely He is the way down.
31:20God wishes to do this.
31:22God wishes to make it.
31:23God wishes to make it.
31:25God wishes to make it.
31:27God wishes to make it.
31:29God wishes to do this.
31:31God wishes to do this.
31:32God wishes to make it.
31:47Allah
31:48Allah
31:50I will say that
31:53I will say that
31:53the prayer and the prayer
31:56is the way to do it
31:56this way
31:59thank you
32:00Allah has said
32:02that
32:03He said,
32:33when he's trying to create a better story
32:35he tries to define hisЬ
32:51She is running away and we have to leave.
32:51She is running away.
32:52She is running away, I am coming out, I am coming out.
32:55She is running away, she is running away.
32:59So the point that she has to do, she has to do it for us.
33:02She is running away, then there is no way to do it.
33:05But in the case of his stress, just like this,
33:08He is running away from the size of his stress and being worse.
33:11Finally, the power of the emojis and the latter of the other of us,
33:15has written in the depths of his despair.
33:16She has found that he has done it.
33:16She is running away from the inner and the spirit of peace.
33:20you are a way of doing the way
33:21is gone
33:23so we have to go on this journey
33:24and then we will get to go on a road
33:27and then we will get to go on it
33:30and then we will get to go on it
33:30Allah
33:30Allah
33:31I am
33:31I am
33:32I want to thank you
33:34Jazakum Allah
33:35Khairan Kothira
33:36Rokhsahaba
33:37and I have a shakr
33:38I have a saying
33:39Zermine Nassir Khakpi
33:41you and all you have
33:42and all you have a very good
33:43you have a very good
33:44Islam of Islam
33:44and all you have a name
33:47and all you have a very good
33:48I love you
33:48Thank you very much.
34:22Thank you very much.
Comments