00:00ڈیوکا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان شانِ رمضان شانِ رمضان
00:20جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور سیگمنٹ ہے علم و علماء آپ جانتے ہیں کہ الحمدللہ علم و
00:28علماء وہ سیگمنٹ ہے جو بہت پسند کیا جاتا ہے جس میں علماء حضراتہ شریف فرما ہوتے ہیں ایک موضوع
00:33کا انتخاب ہوتا ہے
00:34ماہ رمضان کی ان مبارک ساتھوں کو اگر آپ ایڈیوکیٹ ہوتے ہوئے گزاریں اور ایر وائی کیو ٹی وی کا
00:42طریقہ کار بھی یہی ہے موٹیو بھی یہی ہے کہ ناظرین کو جو ہے ایڈیوکیٹ کیا جائے ان کی اصلاح
00:48و تربیت کی جائے ان کو معلومات فرام کی جائے علم ان تک پہنچا جائے تو اس کی ایک بہترین
00:53نشست جو ہے علم و علماء کی ہوتی ہے جس میں حضرت علامہ مفتی محمد اکمل مدنی ساتھ شریف فرما
01:00ہوتے ہیں
01:00سلام علیکم ورحمت اللہ
01:02اور آپ کے ساتھ شریف فرما ہے علامہ لیاقت حسین اطریسہ السلام علیکم
01:06اور آپ کے ساتھ شریف فرما ہے مفتی خرم اقبال رمانی صاحب السلام علیکم
01:13اور میرے بائیں جانب سنہ خانوں کی کہکشہ ہوتی ہے اور آج بھی الحمدللہ موجود ہیں سقلن رشید موجود ہیں
01:19اور دانیال شیخ موجود ہیں سید نس کریمی موجود ہیں تینوں کو السلام علیکم
01:24اور آپ سب کو مبارک بات بھی ماہ رمضان مبارک کی
01:28ناظرین محترم پہلا جو ہمارا آج موضوع ہے وہ موضوع ہی ایسا ہے
01:33کہ اگر کسی نے بالاتفاق چینل ٹیون کر لیا ہے اور اس نے دیکھا کہ جس نے مذہبی پروڈرام کبھی
01:38نہیں دیکھے
01:39تو آج کی پروڈرام کو دیکھ کے اسے اندازہ ہو جائے گا کہ آیا روزے کے حوالے سے یہ دلیل
01:44کیا ہے
01:45روزے کے حوالے سے اس کی فضائل و برکات کیا ہیں
01:48یہ جب معلوم ہو جائے گی تو انشاءاللہ پورا رمضان جو ہے اس کو یہ برکتیں بھی حاصل ہوتی رہیں
01:53گی
01:53اور اس کے حصول کے لیے کوشہ بھی رہے گا
01:55تو آج موضوع ہے فضائل و برکات روزہ اور رمضان کے حوالے سے
01:59کیا فرمایے گا پفتی صاحب آبی کی جانب آتے ہیں
02:02کہ روزے کی فرضیت کی دلیل کے حوالے سے ہم جاننا چاہیں گے کیا فرمایے گا
02:11فرض جو ہے وہ کسی بھی عمل کی ایک شریح حیثیت کا نام ہے
02:14اور یہ وہ شریح حیثیت ہے کہ جس بھی عمل کو حاصل ہوتی ہے
02:18اس کا کرنا لازم ہوتا ہے
02:20ایک آدھ بار اگر اس کو ترک کیا تو گناہ کبیرہ ہے
02:23اور اس کو ہلکا جانا انکار کر دیا تو آدمی کافر بھی ہو جائے گا
02:28اور اس کو ثبوت ایسی دلیل سے ہوتا ہے جو قطعیو ثبوت اور قطعیو دلالہ ہو
02:34قطعیو ثبوت کا مطلب جس کے ثابت ہونے میں کوئی شبہ نہ ہو
02:38اسے مراد قرآن ہے
02:39قرآن کی ہر آیت کے اللہ تبارک و تعالی سے ثابت ہونے میں کوئی شبہ نہیں
02:43اسے کہتے ہیں قطعیو ثبوت
02:45اور قطعیو دلالہ اسے کہتے ہیں کہ آیت کے اندر جو مضمون ہے
02:49اتنا واضح ہو جس چیز کے بارے میں ہے
02:52کہ کسی مشتہد یا مفسر کو وضاحت کی ضرورتی نہ ہو
02:56تو اب یہ قرآن پاک میں دو جگہ اللہ نے خاص طور پر روزوں کی فرضیت کو ذکر کیا
03:01یعنی ایسی آیات ہیں کہ ان میں تشریح کی ضرورت نہیں واضح طور پر حکم موجود ہے
03:06قطعیو ثبوت قطعیو دلالہ ہوا تو فرضیت ثابت ہو جائے گی
03:09ایک تو اللہ تعالی نے فرمایا بہت مشہور ہے
03:11کہ یا ایوہ الذین آمنوا کتب علیکم السیامکما
03:15کتب علی الذین من قبلكم لعلکم تتقون
03:18اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے
03:21کتاب کے لفظ فرضیت کے لئے بھی آتا ہے
03:23کہ تم پر روزے فرض کیے گئے
03:25جیسے پچھلی امتوں پر فرض کیے گئے
03:26تاکہ تمہیں تقوی حاصل ہو جائے
03:29دوسرے مقام پر فرمایا
03:30شہر رمضان اللذی انزل فیہ القرآن
03:33فمن شہد منکم الشہر فلیسیم
03:38اللہ تعالی نے فرمایا
03:40کہ یہ وہ رمضان کا مہینہ ہے
03:42جس میں ہم نے قرآن کو نازل کیا
03:44تو تم میں سے جو اس مہینے کو پائے
03:46تو اسے چاہیے کہ اس میں روزے رکھیں
03:48تو اس کا مطلب دونوں کے اندر
03:49چونکہ سریح حکم موجود ہے
03:51دعوی بما دلیل
03:53دعوی ہمارا یہ ہے کہ روزہ فرض ہے
03:55اور اللہ تعالی نے دلائل بھی بیان فرمائے
03:57اس کا مطلب یہ ہوا کہ
03:58اگر کوئی جان بوجھ کا روزہ قضا کرے گا
04:01جیسے بعض ہٹے کٹے ہوتے ہیں
04:02لیکن گھٹکے کھانے کے عادی ہیں
04:04کوئی سگرٹ پینے کا عادی ہے
04:05یوکے میں ایک باڈی بیلڈر نوجوان ملا
04:08ماشاءاللہ لہیم شہیم
04:09وہ کہہ لیکن مجھ سے بھک برداشت نہیں ہوتی
04:11اس لئے میں رمضان کے روزہ نہیں رکھتا ہوں
04:13پندادہ کریں
04:14تو ایسے سے چھوٹے چھوٹے ہیلے بہانوں سے
04:16اگر فرضیت کو ہم ترک کریں گے
04:18تو گناہ کبھی رکھیں مرتقب ہوں گے
04:20اور شیطان کبھی بھی ہمیں نیچے لیول پر رہنے نہیں دیتا
04:22پہلے وہ عمل میں ترک کرواتا ہے
04:24پھر انکار کی طرف لاتا ہے
04:26یعنی اگر کوئی سمجھائے گا نا بیٹا فرضے رکھ لو
04:28تو جنجلہٹ آجے گی
04:29میں نہیں رکھتا ہوں روزہ
04:30تو یہ کفر کی طرف بھی لے جا سکتا ہے
04:32اس لئے ان تمام عمر پر توجہ رکھنی چاہیے
04:35بہت اچھی دونوں آیا
04:37مبارکہ کی جانب آپ نے اشارہ دیا
04:38اور اسی سے کشید کرتے ہوئے ایک سوال
04:40کما کتب علی اللہ دین من قبلکم
04:43یعنی کہ سورہ بقرہ میں جب یہ ارشاد فرمایا گیا
04:45اللہ رب کریم کی جانب سے تو فرمایا گیا
04:47جیسے کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے
04:50تو اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے
04:52کہ ہم تو یہ روزہ رکھتے ہیں
04:53کہ فجر سے لے کر مغرب تک
04:55اور اس کے بعد ہم افتار کر لیتے ہیں آزان پر
04:57تو آیا گزشتہ امتوں پر
04:59جو روز فرض ہے
05:01مذاہب عالم میں جو روزوں کا تصور ہے
05:03وہ کیا رہا ہے
05:04اللہ مصحب کیا فرمائے گا
05:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:08جیسے کہ آیتِ قریمہ پڑھی گئی
05:10کہ مفتی صاحب نے بھی اتلاوت کی
05:11اور آپ نے بھی اتلاوت کی
05:12کہ ربط اللہ نے فرمایا
05:13کہ کتب عالیکم السیام
05:15کما کتب عاللذین من قبلکم
05:18جیسے کہ تم سے پہلے اقوام پر
05:20روزوں کو فرض کیا گیا
05:22تمام ادیان کے اندر
05:23تمام مذاہب کے اندر
05:25روزہ کسی نہ کسی شکل کے اندر
05:26کسی نہ کسی شیپ کے اندر موجود تھا
05:30یہودیت کے اندر
05:31اور عیسائیت کے اندر
05:32جو قدیم مذاہب ہیں
05:34اور آسمانی مذاہب ہیں
05:36آسمانی کتابوں کے ساتھ
05:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:39جب مدینہ منورہ شریف تشریف لائے
05:41تو یہودیوں کو دیکھا
05:42کہ وہ دس محرم کا روزہ رکھتے
05:45اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
05:47کہ تم اس دن کا روزہ کیوں رکھتے ہو
05:48انہوں نے کہا کہ یہ دن وہ ہے
05:50جب اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو
05:53فرعون سے رجات اطاع فرمائی
05:55فرعون اور فرعونیوں کو غرق کیا
05:57اور موسیٰ علیہ وسلم کو رجات اطاع فرمائی
05:59موسیٰ علیہ وسلم نے
06:01بطور شکر کے روزہ رکھا
06:02تو ہم بھی ان کی اتباع کے اندر شکر کا روزہ رکھتے
06:06اس کو بعض لوگوں نے
06:07یوم کپور بھی کہا ہے
06:08تو وہ اس دن کا روزہ رکھا کرتے تھے
06:11تو آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:13بخاری شریف کے حدیث پاکہ حضور نے فرمایا
06:15کہ نحنو احق منکم بی موسیٰ
06:17فرمایا ہم تم سے زیادہ حق رکھتے ہیں
06:19موسیٰ علیہ وسلم سے
06:20حضور نے ساتھ و سلام نے
06:22جو ہے وہ دس محرم الحرام کا روزہ بھی رکھا
06:25صحابہ اکرام نے رسکی
06:26یا رسول اللہ یہ کہ مشابت تو نہیں ہو جائے گی
06:28تو حضور نے فرمایا
06:28کہ اگر اللہ تبارک و طرح نے زندگی عطا فرمائی
06:31تو اگلے سال ہم نون کا بھی ساتھ رکھیں گی
06:34تو یہ یہودیت کے اندر
06:35اسی طرح
06:36حضرت موسیٰ علیہ وسلم جب کوہی تور پر تشریف لے گئے
06:40تو آپ نے چالیس دن کے روزے رکھے
06:42وہ روزہ پیر کے دن شروع ہوا
06:44اور چالیسمہ جو عدد تھا
06:45وہ جمرات کو ختم ہوا
06:47تو یہودی اس اعتوار سے پیر اور جمرات کو بھی روزہ رکھتے
06:51عیسائیت کے اندر آپ دیکھیں
06:52تو وہ بھی اسٹر سے پہلے
06:53چالیس دن کا روزہ رکھتے
06:55ان کے اندر بھی روزے کی یہی کیفیت تھی
06:57لیکن ان کے اندر کچھ پابندیاں زیادہ تھی
07:00بعض کتابوں کے اندر آتا ہے
07:01کہ خوشبو کا استعمال کرنا
07:03یا چمڑے کے جھوٹے کا استعمال کرنا
07:05یا دوسری چیزوں کا استعمال کرنا
07:07ان کی ہجائز نہیں تھا
07:08اسی طرح ہمارے اس علاقے کے اندر
07:10برے سغیر کے اندر
07:11سب کونٹینٹل کے اندر
07:12ہندو کو دیکھیں آپ
07:14بدبت کو دیکھیں آپ
07:15ان تمام کی اہامی روزے کی عبادت موجود ہے
07:18کسی نہ کسی اعتبار سے یہ روزہ رکھتے ہیں
07:21روزے کو بطور تقرب کے بھی لیتے ہیں
07:24اور خاص طور پر جو ہے نا وہ
07:26اپنے لیے ایک ترقی روحانیت کے طور پر
07:29بھی بدبت خاص طور پر لیتے ہیں
07:30آپ دیکھیں کہ تمام مذاہب میں
07:33تمام ادیان کے اندر
07:34کسی نہ کسی شیب کے اندر
07:35روزہ موجود ہے
07:36لیکن مکمل اور کمپلیٹ
07:38ایک پیکج کے ساتھ
07:39اس دن کا
07:40یہ اللہ تبارک و تعالی نے
07:42امتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
07:44کو عطا فرمائے
07:50جیسے قرآن
07:51اللہ تبارک و تعالی کے
07:52مختلف کتابیں صحیح فاتے رہے
07:54لیکن قرآن
07:55ایک کامل اور مکمل عطا کیا گیا
07:57قربانی کو دیکھیں
07:59وہاں بھی قربانی موجود تھی
08:03لیکن ایک باقائدہ طور پر
08:05عبادت کے طور پر
08:06تو تمام عبادات
08:07کسی نہ کسی انداز
08:08کیونکہ اس کی بنیاد یہ ہے
08:10یہ جتنے بھی مذاہب ہیں
08:12ان کی بنیاد یہ ہے
08:13ان کی جو بنیادی اصول ہے
08:16وہ ایک ہی ہے
08:16لوگوں نے اس کے اندر
08:18تغیر و تبدل کر دیا
08:19خرابی پیدا کر دی
08:22اللہ تبارک و تعالی کیا
08:23اور اس اسلام کی جو
08:25کیفیت ہے
08:26وہ آج
08:27اللہ تبارک و تعالی نے
08:28جو حضور السلام کی صورت میں
08:29ایک مکمل روزو کا پیکج
08:31عطا فرمایا
08:32کہ رمضان المبارک کے
08:34فرمایا مفتی صاحب نے
08:35جیسے آیت کریمہ پڑھی
08:36فمن شہید
08:36امینکومو شہ رفل یا سم
08:38فرمایا کہ
08:39اگر تم رمضان المبارک کو پالو
08:41تو تم پر لازم ہے
08:43ضروری ہے
08:44تم اس کے روزے رکھو
08:45اس سے بچنے کا
08:47کوئی بھی ہیلا نہیں ہے
08:48چھوٹے چھوٹے ہیلے
08:49بہانے بنا کر
08:50تم بھاگ نہیں سکتے ہو
08:52بہت خوبصورت انداز میں
08:53دونوں حضرات نے
08:53ماشاءاللہ پہلے
08:54روزے کی دلیل
08:55از روح قرآن
08:56اور اس کے بعد
08:57پھر مذاہب عالم میں
08:59جو تصور رہا ہے
09:00روزوں کا
09:00اس کے حوالے سے بات کی
09:02اب ہم ظاہر ہے
09:03ہمارے لئے جو
09:04جو اساس اور
09:05ہمارے لئے بنیاد ہے
09:07وہ قرآن ہے
09:08اور حدیث ہے
09:08یہی شریعت ہے
09:09یہی سے ہم کشید کرتے ہیں
09:11جو حکم لیتے ہیں
09:12یہی سے لیتے ہیں
09:12تو آیا ہم یہ
09:14جاننا چاہیں گے
09:14مفتی خورم اقبال ریمانی صاحب
09:16کہ روزے کے
09:17فضائل کے حوالے سے
09:18احادیث کریم
09:19آنبی کریم علیہ السلام کی
09:20میں چاہوں گا
09:21اس پر کچھ روشن ڈالی
09:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:24والصلاة والسلام
09:25علا رسول کریم
09:27حضور جاند و عالم
09:28صلی اللہ علیہ وسلم
09:29نے روزے کے فضائل
09:31بیان فرمایا
09:32اور صحابہ کرام
09:33نے حضور سے سنکر
09:33اس کو نقل کیے
09:35بخاری شریف میں
09:36مسلم شریف میں
09:37ایک روایت موجود ہے
09:38حضرت ابو حریرہ
09:40رضی اللہ تعالی عنہ
09:41روایت کرتے ہیں
09:42کہ رسول اللہ
09:43صلی اللہ علیہ وسلم
09:44نے فرمایا
09:45اللہ تعالی فرماتا ہے
09:46کہ ابن آدم
09:47کا ہر عمل
09:48اسی کے لیے ہے
09:49سوائے روزے کے
09:50کیونکہ روزہ میرے لیے ہے
09:52اور اس کی جزا
09:53میں ہی دیتا ہوں
09:54یعنی روزے کی ایک فضیلت
09:56رسول اللہ نے بیان فرمائی
09:57کہ خود اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے
09:59کسی ویسے تو
10:00ساری عبادات ہی
10:01اللہ کے لیے ہیں
10:02لیکن روزہ چوئے
10:03ایک پوشیدہ عبادت ہے
10:04بغیر بتایا
10:05کسی کو پتا نہیں چلتا
10:06کہ میں روزے سے ہوں
10:07اس میں
10:08جو ریاکاری کا انصر ہے
10:10بہت کم ہے
10:10اور اگلی روایت کے اندر
10:12موجود ہے
10:12کہ اللہ باق فرماتا ہے
10:13کہ چونکہ اس نے
10:14کھانا پینا میری وجہ سے چھوڑا
10:15اپنی شہوات نفسانی
10:17کو میری وجہ سے چھوڑا
10:18میری محبت میں چھوڑا
10:19اس لیے اس کی جزا
10:21فقط میں ہی
10:21اور میں ہی اس کی جزا دینے والا ہوں
10:24یعنی باقی عبادات کی جزا
10:25بھی اللہ ہی نے دینی ہے
10:26لیکن اس کی جزا خاص
10:28اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے
10:29اس کی جزا میں ہی دینے والا ہوں
10:31پھر پیارے آقا
10:32صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:34کہ روزہ ڈھال ہے
10:35اور جس روز
10:36تم میں سے کوئی روزے سے ہو
10:37تو نہ فہوش باتیں کرے
10:39نہ جھگڑے
10:40اگر کوئی اسے گالی دے
10:41یا لڑے تو کہہ دے
10:42کہ میں روزے سے ہوں
10:43حسن میں اس ذات کی
10:45جس کے قبضے میں
10:46محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے
10:48روزہ دار کے موں کی بو
10:50اللہ تعالیٰ کو
10:51مشک کی خوشبو سے زیادہ پیاری ہے
10:54روزہ دار جب دن گزارتا ہے
10:55اس کے موں سے جب اسمیل آتی ہے
10:57لوگوں کو ناپسند دیکھ
10:58رب کریم کی بارگاہ میں
10:59وہ فرمایا کہ
11:00مشک سے زیادہ پیاری ہے
11:02پھر فرمایا کہ
11:04روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں
11:06جن سے اسے فرحت ہوتی ہے
11:08ایک تو خوشی اس وقت
11:09جب پورا دن
11:10بھوکا پیاسے رہ کر گزارتا ہے
11:12پھر افتار کی نعمت
11:13اسے میں اثر آتی ہے
11:14تو فرمایا جب افتار کرے
11:15تو خوش ہوتا ہے
11:16اور جب اپنے رب سے ملے گا
11:18قیامت کے دن
11:18دوسری خوشی اس دن نصیب ہوگی
11:20تو روزہ دار کے لیے
11:21جو جزہ یہاں پر ہے
11:23جو نعمتیں یہاں پر ہیں
11:24اس سے بھی اس کو خوشی میں اثر ہوتی ہے
11:26اور پھر فرمایا
11:27کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں
11:28آخرت میں یہ پروٹوکول ہے
11:30کہ اللہ تعالی سے ملاقات ہوگی
11:32تو رب کریم سے جو ملاقات ہوگی
11:34اس وقت جو خوشی میں اثر آگی
11:35اس کو کوئی ٹھیکانہ نہ ہوگا
11:36پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:38نے یہ بھی ارشاعت فرمایا
11:39کہ
11:45کہ روزہ ایک ایسی عظیم شان عبادت ہے
11:48کہ جو کوئی ایمان اور احتساب کے ساتھ
11:50یعنی جس طرح اس کے تقاوے ہیں
11:52جس طرح تعلیمات ہیں رسول اللہ کی
11:54اس طرح اس کو ادا کرتا ہے
11:55تو اس کی برکت سے اللہ سبحانہ وتعالی
11:58سابقا تمام گناہوں کو معاف فرما دیا کرتا ہے
12:00پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:02نے روزہ دار کی فضیلت میں یہ بھی ارشاعت فرمایا
12:04کہ روزہ دار کی جو دعا ہے
12:06اللہ سبحانہ وتعالی اس کو قبول فرماتا ہے
12:08بالخصوص جو افطار کے وقت وہ دعا کرتا ہے
12:11اس کو اللہ سبحانہ وتعالی قبول فرماتا ہے
12:13اور روزہ دار کے خاص پروٹوکول
12:15آپ نے فرمایا کہ آخرت میں جو پروٹوکول ملے گا
12:17تو فرما
12:18کہ جنت میں
12:23ایک خاص دروازہ ہے
12:25یعنی روزہ داروں کے لئے خاص پروٹوکول ہے
12:27کہ جنت میں خاص دروازہ
12:29جس کا نام ریان
12:30اور اس دروازے سے سوائے روزہ داروں
12:33کو کوئی اور داخل نہیں ہوگا
12:34جب روزہ دار داخل ہو جائیں گے تو اس دروازے کو
12:36بند کر دیا جائے گا
12:38تو روزہ کے حوالے سے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث ارشاد فرمائی ہے
12:42جس سے اس کی فضیرت
12:43اور زیادہ نکھر کر ہمارے سامنے آتی
12:45تاکہ ہمارے رغبت بڑھے
12:46اور ہم روزہ کی طرف مائل ہوں
12:48سبحان اللہ
12:49یعنی کہ ہمارے عام روٹین میں بھی یہ بات ہے
12:51کہ ہم اگر کوئی گرینڈ سیل لگی ہوئے
12:53اور اس پر بہت اچھے ڈسکاؤنٹ ہو
12:55تو فوری طور پر عوام کا روح خوص طرف ہو جاتا ہے
13:08سب میں آپ کو بیش بہا
13:10نیکیاں مل رہی ہیں
13:11تو آج کا روزہ جو ہے ایک ایسا روزہ
13:13پہلا روزہ ظاہر ہے
13:14اگر آپ آج ہی سے نیت کر لیں گے انشاءاللہ
13:16تو بقیہ جو رمضان بورا جو ہمارے سامنے ہے
13:19اس میں آپ ضرور
13:21اس ماہ مبارک کی برکتیں
13:23اور اس کی رحمتیں حاصل کر سکیں گے
13:25انشاءاللہ
13:26تو شامل کرتے ہیں
13:27کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ کی حمد و سنہ بیان کر رہا ہے
13:31ہمارے سناخان
13:32بارگاہ حرب العزت میں
13:34حدیعہ حمد پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے
13:36تیری شان
13:39عم مانا بالو ہو
13:44تیری شان
13:47عم مانا بالو ہو
13:53اللہ
13:55جل
13:57اللہ
13:58جلالو
14:02اللہ
14:03جل
14:05جل
14:08جلالو
14:09تیری شان
14:13جل
14:16جلالو
14:18تیری شان
14:21جل
14:24جلالو
14:27اللہ
14:29جل
14:31جل
14:31جل
14:32لہ
14:32رہو
14:53مَن
15:02In the very own way, the power of God is not yet to die.
15:31Surah Al-Fatihah
15:50Oh
15:56Oh
15:57Oh
16:18Oh
16:48M'lap' pe rhe sada
16:56O teri raza, meri arzuso
17:04O teri raza, meri arzuso
17:15Ready to begin all day
17:20You can see Allоп Алла low
17:24Coming up to my God
17:32Me
17:35Allry
17:45Allah
17:46Allah
17:53To be continued...
18:17No question, no question, no question
18:30Javabu
18:35Me Ramu
18:37Huzur Kero
18:41Me Ramu
18:46Huzur Kero
18:49Me Ramu
18:51Al Alta
18:53Alta Alta
18:55Alta Alta
Comments