Skip to playerSkip to main content
  • 23 hours ago
Transcript
00:28Quran
00:32Amad al-Namzal
00:34Amad al-Namzal
00:37Amad al-Namzal
00:39Amad al-Namzal
00:47Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:49Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:50Pura alam islam ko
00:51Meri yanayi
00:52Sayyid Salman Gull ki janab se
00:53Ramadhan mubarak ki bhoat bhoat mubarak ho
00:56Shor-e-mahe-nao sunkar
00:57Tujh-tak me dhuang aya
00:59Saqi me tereh sadqe
01:01Maid-e-remazan aya
01:02Ramazan mubarak pura alam islam ko jagmagar aya
01:05Apeni nore se
01:06Apeni berkaton se
01:07Apeni rahmaton se
01:09Logo ko sehraab kar raya
01:10Tashna lab
01:11Sehraab ho jate hai
01:13Jib mahae ramazan mubarak aata hai
01:14Mahae siyam
01:15Allah ka mahinah hai
01:16Acha eek
01:17Allah ka
01:19Allah ki janab se bheja huwa
01:20Taufa wa mahaman bhi hai
01:21Acha mahaman
01:22Aysa mahaman hai
01:23Jou hamarhi
01:24Mahaman nabazhi ki liya hai
01:26Ager hem bimaran hai
01:27Toh hamarhi tibaradari ke liya hai
01:29Aya hame
01:29Physically or spiritually fit karne aya
01:32Ager haman unfit hai
01:33Unbalance hai
01:34Toh hame bimaranse karne aya hai
01:36Ye mahinah
01:37Ye mahaman
01:37Hemaari
01:38Ateni qadr kata hai
01:40Que jitni hame
01:41Is ki qadr
01:41Shayid kari nini pahe kubhi
01:42Is saal azim karheen
01:44Que hame is mahinhe ki
01:45Aysi qadr karheen
01:46Allah ka is mahaman ki
01:47Hama khatir dari karheen
01:49Aysi karheen
01:50Is ke jitnye lawazimat hai
01:51Is ke jitnye rohani mahamilat hai
01:53Us meh pèish pèish rahehen
01:55Thabit qadr kadr kadr kadr kadr kaya
01:56Hemaree qadr dhagma gaheh
01:58Naihi
01:58Yeh tiyas dhin jura atai hai
01:59Yeh tien sote pateis dhin ki
02:02Transparency karene aatei
02:04Yeh hamarhi internal transparency
02:05External transparency
02:07Yeh tiyas dhin meh 11 mahinye ki
02:09Joghadr amaree ouper
02:10Humaree wajud pere jm gahi hai
02:11Woha sab dھul jayegi
02:12Oghem shuffaf ho jayegi
02:14Toh Allah hume pake
02:15Safa karne ke liye
02:16Tofayan ajit firmata hai
02:17Aya in milker
02:18Is ki qadr karee
02:19Is ki qadr karee
02:20and here for you have justкт한
02:22Ι
02:23that we will be our God
02:26and inshallah
02:27our God will be able to keep us
02:29and these will be our God
02:30and we will all of those who will be able to keep us
02:31and we will all come to Him
02:33and our for this
02:36and our audience will be able to keep us
02:40so it will be ourselves
02:40really recognize the scholar of Islam
02:43and we will all of you
02:49our host
02:50Thank you very much.
03:20Thank you very much.
03:50Thank you very much.
08:06because there are many years of QTV, which I was expecting, that I was watching
08:12and I was watching that every year, every year, every day is better and better.
08:21In particular, QTV, which is the transmission of Ramadan,
08:26which is the transmission of the world,
08:29and the transmission of Ramadan in the name of Ramadan,
08:33where you can't see it.
08:37But unfortunately, today, A.R.Y. QTV,
08:41the rest of the world,
08:43are left with the actual idea of the world.
08:48And today I will tell you that A.R.Y. QTV,
08:51the students who are not aware of this world,
08:57the result of the world,
08:59is a matter of fact.
09:01do
09:33and I think it's not a good experience
09:41because I have a very good experience
09:41and the American Yagini
09:42I'm a bad one
09:44and I'm a bad one
09:46I'll do that
09:50I'll give you a good advice
09:51that we don't want to talk about this
09:54because we don't want to talk about this
09:55we don't want to talk about this
09:57we don't want to talk about this
10:00That's why we're not going to do that.
10:30Quizz quizz produce cartaca Address That's another.
10:41When question and question about IOQTv to talk about QTA,
10:51form se is tarah musbot endaz
10:54me nashir nahi hota
10:55or bheer kisi tag ke
10:56kisi khas grup ka tag nahi hota
10:59is ke uppar koji tag nahi hai
11:00iske anndar jai woa aap dekhen
11:02اتfak ka taasir jatata hai
11:03ittihad imat ka taasir jatata hai
11:06اور musbot endaz me koay kishi ko
11:08criticize is anndaz pe nhi kiya jata
11:10koayi akhlaqi hamla huarao kisike uppar
11:13beitrini transmission haritibar se
11:15hoti yaa arsal Allah tovera qabatala
11:16kabool ferman
11:17ocha koos ko sadaqa
11:18hakinaan ya sadaqa jariya hai
11:20عزیز pra澤ی جتنے بھی لوگ اس transmission کا حصہ
11:21اللہ پاک ان سب کو اس کی برکتیں عطา فرمائے
11:23اس سال بھی آپ تیار ہیں صرف کرنے کے لئے
11:25حادر حادر
11:26مفتی عزیز 493 años
11:28رمضان البارک میں میری افتار جو نشریات ہو tuvah
11:32آپ تو اس سے پہلے سے
11:33دس سال سے ما شاء اللہ
11:34یہاں پر کر رہے ہیںur
11:37یہ میرا گیارمہ سال ہے یہ
11:39میری گیارمہaczego transmission ہوگی انشاءاللہ
11:43ہم سب کو فیض ملے گا Even prof so dr.
11:46ڈرمحمد احمد قادری صاحب جو ایک خوبصورت ایک پینل بن جاتا ہے جب آپ حضرات ہمارے ساتھ افطار میں موجود
11:52ہوتے ہیں
11:52افطار کی گھڑیاں ان کا وقار بڑھ جاتا ہے ان کا مرتبہ بڑھ جاتا ہے آپ حضرات سے
11:58تو ڈرکٹ صاحب کیا فرمائیے گا اے آر وی کیو ٹی وی کے ساتھ یہ سفر رہا ہے
12:01آگے کے لئے بھی لوگوں کو آویر کر دیں کہ کس طریقے سے انہوں نے ہمارے ساتھ جڑے رہنا
12:05کیونکہ ظاہر ہے لوگ کہتے ہیں رمضان میں ٹی وی بند کر دو حضرت نے جو فرمایا کہ جو کچھ
12:09شروع ہو گیا تھا
12:09اس کی ویسے لوگوں نے کہا رمضان میں ٹی وی بند کر ہم کہتے ہیں رمضان میں ٹی وی کھولیں
12:13آپ
12:13آپ اے آر وی کیو ٹی وی لگائیں انشاءاللہ کوئی قابل تنقید قابل اعتراض بات سننے کو نہیں آئے گی
12:19رمضان اور اچھا ہو جائے گا آپ کا روزے اور اچھے جی کیا فرمایا
12:22آپ حضرات کی اجازت سے ایک دو باتیں کہنا چاہتا ہوں
12:27ایک تو یہ کہ میں کیوں ٹی وی کو ٹی وی چینل نہیں سمجھتا
12:32کیونکہ ٹی وی جو نا یہ تو آتے جاتے رہتے ہیں جن کے ٹی وی تھے وہ ٹی وی بند
12:35ہو گئے
12:35صحیح بات
12:37صرف رمضان میں دوپٹے اڑنے سے اور مذہبی گفتگو کے دو چار آیتیں یاد کر کے گفتگو کرنے سے نہ
12:44کوئی عالم بنتا ہے
12:45چنسبت خاکرہ با عالم پاک
12:47بلکل ایسا
12:48یہ وہ ہیں جنہوں نے زندگیاں گزاری ہیں بھائی شوبدہ گروں سے بچو
12:52صحیح بات
12:53بلکل صحیح
12:54اور کیوں ٹی وی کو اس لئے نہ دیکھو یہ ٹی وی ہے
12:56یہ سمجھ کر کہ یہ مدینہ والے کا پیغام یہ تمہارے گروں میں پہنچ رہا ہے
13:00سبحان اللہ
13:00اور جس وقت یہ ایمان و عقید آوگا
13:03تو پھر وہ نور بصیرت بڑھے گا
13:05اور سال بھر اس خوبصورتی کو اس خوشبو کو اور اس تمازت کو محسوس کرو گے
13:12علماء اکرام یہ وارثان انبیاء ہے
13:20تو نبی کی نسبت کا ٹی وی چینل ہے یہ
13:23اس کو حاجی عبدالرزاق صاحب امرہوم
13:28یا ہمارے حاجی عبدالرہوف بھائی ہوں
13:31یا ان کا پورا خانوادہ ہو
13:33انہوں نے ٹی وی چینل کو یا اس وقت کو بیچا نہیں ہے
13:36انہوں نے اپنے آپ کو بیج دیا بادار مصطفیٰ میں
13:40بہان اللہ
13:41انہوں نے بادار مصطفیٰ میں بیج دیا
13:43وہاں علماء ہوں ناتخواں ہوں
13:44مناجات والے ہو
13:46یا پس منظر میں یہ مجاہدین ہوں
13:48یہ سب کے سب رب کے نزدیک مقبولین میں ہیں
13:51اور یہ کیو ٹی وی بلا شبا
13:53ورچوال یونیورسٹی ہے
13:54اور یہ دلوں میں بستی ہے
13:57زبانوں اور آنکھوں میں نہیں بستی
13:58دل میں رہتی ہے
13:59بہت اچھی بات
13:59ورچوال یونیورسٹی
14:01جواب نہیں ہے
14:01جواب نہیں ہے
14:02ورچوال یونیورسٹی
14:03بہت خوبصورت سیئے نا
14:04تو آپ کو ہمارے ساتھ
14:06اس رمضان لبارک میں
14:07جو پیغام
14:08ابھی ڈاک صاحب نے دیا ہے
14:09اس کو انڈسٹینڈ کرتے ہوئے جڑنا ہے
14:11اے آر وی کیو ٹی وی
14:12رمضان لبارک کے تمام تر
14:14جو روحانی
14:14ایمانی
14:15جو تقاضے ہیں
14:16جو ریکوائرمنٹس ہیں
14:18کوشش کرتا ہے
14:19کہ ان پر پورا اترائے
14:20قرآن کی تلاوت ہوگی
14:22حدیث سنائی جائے گی
14:23میں اپنی نشریات کی بات کر رہا ہوں
14:25تو ہم آغاز کریں گے
14:27ازان کے مقابلے کے ساتھ
14:28انشاءاللہ نو عمر
14:29بھرتے ہوئے
14:30معذنین آپ کو ملیں گے
14:32ماشاءاللہ
14:32جو ازانیں دیں گے
14:33خوبصورت آباز میں
14:34اس کے بعد جناب
14:35ایک بہترین سا سیگمنٹ
14:37آپ کے لئے
14:37قصص القرآن
14:40اور قرآنی واقعات کا ہوگا
14:41اور اس کے بعد
14:42ہم بزم علماء میں جڑ جائیں گے
14:44اور ریلیٹڈ ٹو
14:46مطلب جو واقعہ ہوگا
14:47قرآنی
14:48اسی سے متعلق
14:49علماء اکرام سے سوال کیا جائے گا
14:50بزم سجے گی
14:51حضرات علماء کے
14:53بزم کے بعد انشاءاللہ
14:54ایک سیگمنٹ ہوگا
14:55مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14:56جلی صاحب کے ساتھ
14:57جس میں آپ کے
14:58لائف ٹیلی فون کالز لیں گے
15:00آپ کے برائرہ سوالات لیں گے
15:01فقی شرائی سوالات کے
15:03ہم دیں گے جوابات
15:04اور اس کے فوراً بعد
15:05ہمارا ایک کوئس شو ہوگا
15:07یعنی ایک ہمارا
15:08کمپیٹیشن
15:09ہر سال کوئس کمپیٹیشن ہوتا ہے
15:10معلومات ہی معلومات
15:11انشاءاللہ اس کے بعد
15:12بچوں کی بزم سجے گی
15:13چاند اور تارے
15:14اور چاند اور تارے کے بعد
15:16انشاءاللہ
15:17ہمارا وقت دعا و مناجات ہوگا
15:19حاجی محمد رفیق نورانی صاحب
15:21مدینہ منورہ سے براہ راست
15:22انشاءاللہ دعا فرمائیں گے
15:24یکم تا انتہائی رمضان
15:26اور حضرات
15:27سناخان حضرات جو ہیں
15:28وہ ہمارے ساتھ
15:28شامل ہو جائیں گے
15:29مناجات و حمد کے سفر میں
15:31اور اسی مناجات و حمد کے ساتھ
15:33ہم ازان مغرب براہ راست
15:35انشاءاللہ یہاں پر سنیں گے
15:36اور افطار کریں گے
15:37ازان اثر بھی براہ راست ہوگی
15:39بارال بہت خوبصورت نشریات
15:40اس ورس بھی
15:41ایئر و ای کیو ٹی وی سجا رہا ہے
15:42تو آپ ہم سے جڑے رہیے گا
15:44آئیں ہم حضرات علماء کے بعد
15:46جناب الہاج محمود علسان اشرفی صاحب
15:48کو زحمت دیتے ہیں
15:50اور کچھ ان سے
15:51کلام سنتے ہیں انشاءاللہ
15:52میں چاہتا ہوں کہ
15:54جو بھی ہر دل عزیز کلام ہے
15:56دنیا بھر میں مقبول خاصوام ہے
15:57اسی سے حاضری کا آغاز ہے
16:00جی بسم اللہ
16:00آئیے ملکر پیش کرتے ہیں
16:02سلام علماء اکرام بھی
16:05سلام علماء اکرام بھی
16:05کلام کو پڑھتے ہیں
16:06سب ملکر پڑھتے ہیں
16:07مولا یا صلی و سلیم
16:14دائیماً آباداً
16:15علا حال
16:18بیکا خیر
16:19خلق کلیہیم
16:22محمد
16:24سید
16:26و ساقالی
16:32والفریقین
16:33من عرب
16:35و من عجام
16:38مولا یا صلی
16:41وسلیم
16:42دائیماً
16:44آباداً
16:46علا حبیبیكا
16:49خیر
16:50خلق کل
17:18خلق کلیہیم
17:25مولا یا صلی و سلیم
17:30مولا یا صلی و سلیم
17:31مولا یا صلی و سلیم
17:31مولا یا صلی و سلیم
17:32آباداً
17:33علا حبیبیكا خیر
17:58مولا یا صلی و سلیم
18:03مولا یا صلی و سلیم دائیماً
18:13مولا یا صلی و سلیم
18:18مولا یا صلی و سلیم
18:20مولا یا صلی و سلیم
18:33that's all
18:34ڈالے رمضان کی خصوصی نشیات ہر سال کی درست سال بھی ہم استقبال کر رہے ہیں رمضان کا کیونکہ ہمارے
18:39نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا استقبال فرمایا جماعت صحابہ میں اعلان فرمایا کہ تم کس کا
18:46انتظار کر رہے اور کون تمہارا انتظار کر رہا ہے تو رمضان مبارک اب جو ہے وہ تقریبا ہمارے درمیان
18:51آ چکا ہے تو میری گزارش ہے کہ اس رمضان کی جو لذت ہے وہ تراوی سے ہے وہ روزے
18:56سے ہے اور اس کی اصل بھی وہی ہے اللہ کی بارگاہ میں سرو سجود رہنا اور
19:01لوگوں کی مدد کرنا اپنے آپ کو 360 ڈگری جو ہے نا چینج کر لیں آپ رمضان میں اگر آپ
19:07ماہ رمضان کے علاوہ ان معاملات میں کہیں غفلت کرتے ہیں تو اس مہینے آپ نے غفلت نہیں کرنے کہ
19:12یہ مہینہ میری میں کبھی امید ہے مجھے اللہ کی رحمت سے جس نے اس مہینے کو پا لیا اللہ
19:17تعالیٰ کی رحمت کو پا لیا اللہ تعالیٰ اسے انشاءاللہ عذابِ جہنم سے بھی محفوظ رکھے گا اس کی مغفرت
19:22بھی فرمائے گا اسے رحمت بھی عطا فرمائے گا ان تیس دنوں کی قد
19:25کر لیں تاکہ اللہ جو ہے وہ قدر والے بندوں میں آپ کا شمار فرما دے آئیے ہم جو ہے
19:32وہ کلامِ عقیدت جو ہے بہت بہت مختصر مختصر وقت ہے ہمارے پاس ایک ایک شیر ہم دونوں عدرات سے
19:37اسی طریقے سے سنتے ہیں جیسے محمود بھائی سے سنا حافظ محمد علی صوروردی صاحب رمضان کے استقبال کے حوالے
19:43سے کلام ہے تو اس کے ایک دو اشار میں پیش سکتے ہیں بسم اللہ
19:47آیا اللہ کا مہمان
19:58آیا اللہ کا مہمان آیا ہے ماہ رمضان
20:07لے کر ہاتھوں میں قرآن
20:14لے کر ہاتھوں میں قرآن آیا ہے ماہ رمضان
20:21آیا اللہ کا مہمان
20:24آیا ہے ماہ رمضان
20:27آیا اللہ کا مہمان
20:30آیا ہے ماہ رمضان
20:34زوق عبادت بڑھنے لگا
20:39چار و چرف ہے نوری سما
20:44زوق عبادت بڑھنے لگا
20:48چار و چرف ہے نوری سما
20:50روز نماز اور قرآن
20:54آیا ہے ماہ رمضان
20:56آیا اللہ کا مہمان
21:01آیا ہے ماہ رمضان
21:04آیا اللہ کا مہمان
21:07آیا ہے ماہ رمضان
21:12اور بند ہوئی ہر چیز یہاں
21:17اس کا در ہے کھلا ہوا
21:23بند ہوئی ہر چیز یہاں
21:27اس کا در ہے کھلا ہوا
21:29اس کی عبادت میری شاد
21:32آیا ہے ماہ رمضان
21:36آیا اللہ کا مہمان
21:39آیا ہے ماہ رمضان
21:42آپس میں خوشیاں باتو
21:46ہم خاری سے پیار کرو
21:51آپس میں خوشیاں باتو
21:55ہم خاری سے پیار کرو
21:58پہنچاؤ گھر گر سا
22:01آیا ہے ماہ رمضان
22:07ماشاءاللہ
22:08رمضان مبارک کی آمد کی حوالے سے بڑا خوبصورت کلام بھائی برموقع برمحل پیش کیا
22:13حافظ صاحب آپ نے میں سومیر بھائی سے گزارش کروں گا کوئی دو شیر آپ بھی سناتے ہیں
22:17کسی کو کچھ نہیں ملتا
22:38اتا کے بغیر خدا بھی کچھ نہیں دیتا
22:55اتا تری رضا کی بغیر
23:13کسی کو کچھ نہیں
23:20کہو گدا سے
23:26نا دستی طلب تراز کریں
23:41کہو گدا سے
23:53نا دستی طلب تراز کریں
24:04یہ در وہ در ہے
24:09جا غم ملتا
24:13اگل تجا
24:19کہ بغیر
24:22یہ در وہ در ہے
24:27جا غم ملتا
24:30اگل تجا
24:32کہ بغیر
24:39وہ تا بھی کچھ نہیں
24:46دیتا
24:47تری
24:51رضا
24:52جا غم ملتا
25:01کی بغیر
25:04سبحان اللہ
25:05سبحان اللہ
25:06سبحان اللہ
25:07سبحان اللہ
25:07سبحان اللہ
25:07آپ ہمیشہ ہی کمال کرتے ہیں
25:08اور آج بھی ماشاءاللہ
25:09اللہ نے آپ کو صلاحیتیں دی ہیں
25:12اور آپ فن کے ساتھ دیانت داری
25:14ماشاءاللہ اللہ
25:14آپ کو خوش رکھیں سلامت رکھیں
25:16میں مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جلی صاحب سے
25:18جاننا چاہتا ہوں
25:19مفتی صاحب بہت تیز دور ہے
25:22مطلب ایک تین سیکنڈ میں پچھ کرنا ہے اپنے آپ کو
25:24نہیں کریں گے تو سوائپ کر دے گا بچہ
25:26یعنی اتنا تیز کر دیا لوگ
25:28وہ دن میں ڈیڑھ سو ریل دیکھتا ہے بچہ
25:30اسے یاد نہیں ہوتا آج میں نے کیا دیکھا
25:32یعنی اتنا منتشر فکر ہو گیا انسان
25:35کیوں وہ اپنے تمام کتابیں تو چھوڑتے ہیں
25:37کتاب دوست
25:38یہ حضرات کھڑیں آپ پیٹھیں
25:40ساری زندگی کتابیں آپ نے پڑھیں
25:42محنت کی
25:42اب آج بچے کو دیکھیں وہ کتاب جانتا ہی نہیں ہے
25:45تو حضرت خدا رہا ان کو پیغام دیجئے
25:48رمضان مبارک آ رہا ہے
25:49یہ بچے اگر تیس دن بھی
25:51اللہ سے جڑ جائیں گے
25:52اللہ گیارہ مہینے کے لئے ان کو تیار فرما دے گا انشاءاللہ
25:55پھر یہ تیار ہو جائیں گے
25:57ان کو خدا رہا ان چیزوں سے نکال دیکھیں
25:59ایک تو میں یہ بات کہوں گا آپ نے بڑی خوبصورت بات کی
26:03پہلے والدین یہ
26:04ڈرتے تھے کہ بچہ کن دوستوں میں
26:06اڑتا بیٹھتا ہے
26:07آج چھوڑی ان دوستوں کو
26:09یہ موبائل جو ہے نا
26:11یہ جب آپ ہاتھ میں دیتے ہیں
26:13تو بسہ اوقات یہ تو اچھی چیزیں بھی پیش کرتا ہے
26:17اور بعض اوقات
26:19اخلاق باختہ چیزیں جو ہوتی ہیں
26:20وہ آپ کے بچے کی
26:23نظریات کا
26:23یا ان کے اخلاقی
26:26اخلاقی جو اقدار ہے ان کا بیڑا غرق کر دیتی ہے
26:28اور آپ نے صحیح فرمایا
26:29ماباپ یہ سامنے لے جاتا ہے
26:31ماباپ خوشی خوشی دیتے ہیں
26:33بھئی ماں کام کر رہی ہے بچہ تنگ کر رہے لے موبائل
26:36باپ کسی کام میں مصوف ہے بچہ تنگ کر رہے لے موبائل
26:39اب آپ کو کیا پاتا کہ وہ بچہ گیم کھیل رہا ہے کیا کر رہا ہے
26:42کیا چیز اس کے سامنے آ رہی ہے
26:43اس پر ذرا سا غور کیجئے
26:44دوسرا یہ ہے کہ یہ رمضان جو ہے نا
26:47دیکھیں جو نیک لوگ ہیں وہ تو نیک لوگ ہیں
26:50وہ تو پورا سال ان کے لیے شب قدر بھی ہے ہر رات
26:53ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے
26:55مثلا ہم گناہگاروں کے لیے
26:57اچھا جس طریقے سے آپ موبائل فون استعمال کرتے ہیں نا سیل فون
27:01اس کی بیٹری جب ڈیڑھ ہو جاتی ہے تو آپ چارج کرتے ہیں
27:04کم ہو جاتی ہی چارج کرتے ہیں
27:05تو ایک روحانی بیٹری بھی اللہ رب العالمین نے لگائی ہوئی ہے
27:09قلب کی صورت میں دل کی صورت میں
27:11اور اس کو چارج کرنے کا سنہری جو موقع ہے
27:16گولڈن اپوچنیٹی جو ہے وہ ماہ رمضان ہے
27:19اسی لیے اس میں آپ کچھ نہ کر سکے
27:22تو حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
27:24کہ جو تین دعائیں فرمائی تھی
27:26جبریل علیہ السلام نے آپ نے آمین فرمایا تھا
27:29تو اس میں ایک دعا کیا تھی
27:31کہ اس کی ناک خا کالود ہو
27:33کہ جو ماہ رمضان پا کر بھی نہ پائے
27:37کیوں فرمایا
27:38کہ جو خامخا صبح صادق سے لے کر
27:41غروبِ آفتاب تک بھوکا پیاسا تو ہے
27:44لیکن کسی غیر اخلاقی چیز سے نہیں بچ رہا
27:47اور اپنی زبان کو گراوٹ سے نہیں بچا پا رہا
27:50تو فرمایا کہ اس سے پھر یہی ہے
27:52کہ وہ بھوکا پیاسا ہے
27:54کوئی فضیلت اس سے حاصل نہیں ہوگی
27:56فاقع کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا
27:57تو ہونا یہ چاہیے
27:59کہ دیکھیں اس میں اتنا زیادہ ہمیں موقع ملتا ہے
28:02کہ دن میں روزہ ہے
28:03نمازے بھی ہیں
28:04اچھا پھر قرآن کی برکتیں بھی ساتھ ساتھ ہیں
28:06رات میں نمازیں تلاوی
28:08قرآن کی بہاریں ہی بہاریں
28:09تو میں سمجھتا ہوں
28:11کہ جس کی روحانی بیٹری ہے
28:12یہ دل جو ہے نا
28:13روحانی طور پر اگر مر بھی چکا ہے خدا نہ خاصتہ
28:17تو آئیے رمضان میں اس کو زندہ کیجئے
28:19اس چارج کے ذریعے زندہ کیجئے
28:22اور جس کی روحانی بیٹری میں
28:23اگر سیلز کم ہو چکے ہیں
28:26تو آئیے اس کو چارج لگائیے
28:28اور پورے مہینے میں انشاءاللہ
28:30یہ ایسا چارج ہوگا
28:32کہ پورے سال روحانی طور پر چارج رہے گا
28:35کیا بات
28:36میں یہ پوری آپ نے ایک جنریشن کو فوکس نہیں کیا
28:39آپ نے تو پوری معاشرے کو فوکس کیا
28:41اللہ سلامت رکھے
28:42امت مسلمہ کے لئے کیا پیغام ہے
28:43مفتی حسن نوید نیازی صاحب
28:44ماہ رمضان
28:45ہر سال پیغام ہم ضرور دیتے ہیں
28:47اس سال ان کو آویئر کریں
28:48کہ یہ کون سا مہینہ ہے
28:49کیا کرنا ہے
28:50ماہ رمضان تو سبحان اللہ کیا بات ہے
28:52ماہ رمضان وہ مہینہ ہے
28:54کہ اس سے آویئر
28:54تو اللہ کی محبوب علیہ السلام نے خود فرمایا
28:56اللہ کے محبوب نے اعلان فرمایا
28:59اور اعلان کس طرح فرمایا
29:00کہ ماذا یستقبلکم وتستقبلون
29:02تم کس کا استقبال کر رہے ہو
29:03کون تمہارا استقبال کر رہا ہے
29:06پھر اس کے بعد جو فضیلت بیان فرمایی
29:07اور جو آگے فرمایا جا رہا ہے
29:08وہ امت کے لئے بات فرمایی تھی
29:09کہ پہلی رات ہی اللہ سارے اہلِ قبلہ کی مغفرت فرما دیتا ہے
29:13اللہ کے محبوب نے یہ اعلان فرما رکھا ہے
29:15پھر اللہ کے محبوب علیہ السلام نے یہ اعلان بھی فرما رکھا ہے
29:18کہ جب پہلی رات آتی ہے تو کیا ہوتا ہے
29:21سفیدت الشیعاتین و مردت الجن
29:23سرکش شیعاتین سرکش جن جو ہے وہ جھکڑ دیے جاتے ہیں
29:27پھر آگے کیا فرمایا
29:31اس طرح دوزق کے دروادے بند کر دیے جاتے ہیں
29:34کہ پورا مہینہ ان میں سے کوئی دروادہ کھلتا نہیں ہے
29:42اور جنت کے دروادے اس طرح کھولے جاتے ہیں
29:44کہ پورے مہینہ ان میں سے کوئی دروادہ بند نہیں ہوتا
29:47پھر آگے فرمایا
29:49اور کوئی ندا دینے والا ندا دیتا ہے
29:52یا باغی الخیر اقبل
29:54و یا باغی شر اکسر
29:56وہ خیر کے طلبگار آگے بڑھ
29:57وہ شر کا ارادہ کرنے والے رکھ جا
29:59کمی کر
30:00اور پھر فرمایا
30:01اللہ کی طرف سے آزاد کردہ بندے ہیں
30:05دوزق سے آزاد کیے جاتے ہیں
30:07گویا یہ فرما جا رہا ہے
30:08کہ آزاد کیے جاتے ہیں
30:09شاید تو بھی ان میں سے ہو جائے
30:10اس پر عمل کرنے کے نتیجے میں
30:12بذالی کا کل لائل اور یہ ہر رات ہوتا ہے
30:15تو یہ ماہ رمضان کی فضیلت کون بیان کر رہے ہیں
30:18اللہ کے محبوب اعلان فرما رہے ہیں
30:19اور کس طرح اعلان فرما رہے ہیں
30:21تو اس ماہ رمضان جس میں جنت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں
30:24مستقل کھلے ہوئے ہیں
30:25دوزق کے دروازے بند ہیں
30:26مستقل بند ہیں
30:27یہ وہ ماہ رمضان ہے
30:29برکت والا مہینہ
30:30شیعاتین جکڑے ہوئے ہیں
30:31صرف ایک دشمن سے آپ نے مقابلہ کرنا ہے
30:34شیطان جکڑا ہوا ہے
30:35صرف نفس والا جو دشمن موجود ہے
30:37صرف اس سے مقابلہ کرنا ہے
30:38مقابلہ آسان ہو گیا ہے
30:40اس ماہ رمضان کے اندر آپ
30:41اس ماہ رمضان کی قدر کریں
30:43نیک عامال کریں
30:44جو روضے کا مقصد اور مفہوم ہے
30:46وہ سمجھیں
30:46روضے کا مقصد کیا
30:47اللہ نے بیان فرمایا تھا
30:49لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
30:50اے ایمار والو تم پر روضے
30:52اس لئے اس طرح فرض کیے گا
30:54جیسے تم سے پہلے والوں پر فرض ہوئے
30:55تاکہ تم پرہیدگار بن جاؤ
30:57یعنی تقوی اختیار کریں
30:59تو اگر آپ نے روضے
31:00رکھ کے بھی تقوی اختیار نہیں کرنا
31:02تو آپ کے ان روضوں کا کیا فائدہ
31:03روضوں کی مقصدیت
31:04یا حاصل نہیں ہوئی
31:05تقوی پر فوکس ہے
31:06کیا بات ہے
31:07ڈاکس صاحب میں
31:08شارٹ میسیج چو دی ویورز
31:10کہ وہ رمضان وارک میں
31:11کس طریقے سے
31:12احتمام کریں
31:13کیا تیاری کریں
31:14کیا پیغام ہے آپ کا
31:16پیغام کیا ہونا ہے
31:17سادسی بات ہے اس میں تو
31:19کہ پیغام وہی ہے
31:20جو قرآن کریم کا ہے
31:23قرآن والے کا ہے
31:24بے شک
31:24اور رب کائنات کا ہے
31:27اللہ تبارک و تعالیٰ کی
31:28کوئی خواہش نہیں ہے
31:29کہ وہ آپ سے کوئی کام لے
31:30اس لئے کے بارے خواہش سے مبرہ ہے
31:32بے شک
31:33اور نہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
31:36جو مختلف مقامات پر
31:39باتیں کی ہیں
31:40جس سے
31:41خوف کبھی کبھی پیدا ہوتا ہے
31:43تو وہ خوف دھرانے کے لئے نہیں ہے
31:44بلکہ اپنا سمجھ کر
31:46آگ سے بچانے کے لئے ہے
31:48اب یہ جو
31:50رمضان المبارک ہے
31:52اس میں عبادت ایسی ہو
31:55کہ جسے عبادت کہا جاتا ہے
31:58مثال کے طور پر
32:00رمضان کے تقاضی یہ ہے
32:02کہ نہ غیبت کی جائے
32:03نہ حسد ہو
32:04نہ نفرت ہو
32:05نہ کینہ ہو
32:07دورتے لائے گئی تھی
32:08نا وہ حضیث کا مفہوم
32:09کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:11یہ تو مر رہی ہے
32:11بھوک پیاس سے
32:13تو حضور نے
32:14پیالا مگوایا
32:15کہا الٹی کرو
32:16قے کی
32:17کیا نکلا
32:19گوشت
32:19خون
32:21لوتڑے
32:21اللہ حکم
32:22حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
32:24نے فرمایا
32:25جو اس کا مفہوم یہ ہے
32:26کہ ان کا مل گیا
32:28جو یہ چاہتی تھی
32:29انہوں نے روزہ تو رکھا
32:31لیکن غیبت کرتی رہی
32:33تو ان کا روزہ
32:35نہ رکھنے کے برابر ہے
32:36تو عبادت کا تقاضی یہ ہے
32:39کہ اخلاص نیت سے کاملے
32:40حضرت حسن بسری
32:41رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے
32:43کہ لوگ قرآن تو یاد کر لیتے ہیں
32:45لیکن قرآن کے حروف کو
32:47اور قرآن کے الفاظ کو
32:49پیغام سمجھ کر
32:50اپنی زندگی کا حصہ نہیں بناتے
32:52تو وہ قرآن سے
32:54رمضان میں نائنصافی کرتے ہیں
32:55اللہ حکم
32:56اب یہ قرآن سے نائنصافی
32:57بلکل
32:58کیسے ختم ہو
32:59بلکل
32:59قرآن سے نائنصافی ختم کرنے کا
33:01واحد طریقہ یہ ہے
33:02کہ قرآن کریم کو
33:04قرآن کریم کی زبان میں سمجھیں
33:06اور رمضان میں عربی پڑھنا
33:08قرآن کریم سمجھنا
33:09اور علماء اکرام سے رابطہ
33:11اس طرح سے کریں
33:13کہ جن علماء نے
33:15اپنے دلوں میں خشیت رکھی ہوئی ہے
33:17اللہ کے رسول سے
33:19محبت رکھی ہوئی ہے
33:21آپ ان سے جڑ جائیے
33:22وہ لوگ
33:24جو فساد فی الارد کرتے ہیں
33:26خدارہ ان سے بچ کر
33:27اس زمین کو
33:28مدینہ کی خوشبوں والی زمین بنائیے
33:31تاکہ رمضان کے اتحاد کا پیغام ہو
33:34اور ملت اسلامیہ یکجہ ہو کر
33:37کلمہ طیبہ کی مدد کے ساتھ
33:40اپنے آپ کو
33:41اللہ کی بارگاہ میں پیش کر کے
33:44آگے بڑھیں
33:45تاکہ حضور ہم پر فخر کر کے کہیں
33:47کہ یہ وہ میرا امتی ہے
33:49کہ جس کی شفاعت قرآن بھی کر رہا ہے
33:52رمضان بھی کر رہا ہے
33:53اور میں تو ہوں ہی شفیع المزنبیر
33:55میری شفاعت ان کے لئے ہے
33:57سبحان اللہ بہت خوب
33:58آپ تینوں حضرات کا
34:00علماء کا بہت شکریہ
34:01بزم علماء میں بھی انشاءاللہ رونق آپ سے ہے
34:04اور ہمارے دل بھی
34:06ہمیشہ زانوے تلمس کرتے ہیں
34:08آپ اسادزہ کے سامنے
34:09کیونکہ بہت کچھ ایک تو عدب بھی ہے
34:11اور دوسرا سیکھنے کو بھی ملتا ہے
34:13دل بدلتا بھی ہے روشن بھی ہوتا ہے
34:15اگر آپ صحیح علماء کی صحبت اختیار کریں
34:17تو آپ کے دل کی دنیا روشن ہو جائے گی
34:20ناظرین اس سال بھی آپ کے لئے
34:22خوبصورت اور روحانی نشریات کا اتمام کیا
34:24اے آر وائی کیو ٹیوی نے
34:25ایک بجے افطار نشریات کا آغاز ہوگا
34:27دوپہر ایک بجے پاکستانی وقت کے مطابق
34:30دنیا میں آپ اپنی اپنی گھڑیوں کو
34:31پاکستانی وقت سے ملا کر انشاءاللہ دیکھ سکیں گے
34:34دوپہر ایک بجے سے
34:35ماہ رمضان اور خواتین
34:37ہماری بہنوں کے لئے ایک خصوصی سیگمنٹ ہوگا
34:39تربیتی نشست ہوگی
34:41ایک بجے سے دوپہر دو بجے تک
34:42دو بجے آغاز ہوگا انشاءاللہ
34:45لاہور سٹوڈیوز سے
34:46اور ملک پاکستان کے ممتاز نادگو
34:49و سنہ خان اور اس کے علاوہ
34:51اے آر وائی کیو ٹی وی کے ایک سینئر انکر
34:53جناب سرور حسین نقشوندی
34:55ڈاکٹر سرور حسین نقشوندی
34:57انشاءاللہ اپنے پروگرام کا آغاز کریں
35:00اپنا ایک سیگمنٹ حقوق اللہ بعد
35:01جو دوپہر دو بجے سے
35:03تین بجے تک نشر کیا جائے گا
35:04تین بجے سے انشاءاللہ
35:06آپ ملاحظہ فرمائیں گے
35:07انشاءاللہ میرے ساتھ
35:09سب سے پہلے ازان کا مقابلہ ہوگا
35:11مقابلہ حسین ازان صداح حق
35:13اس کے بعد قصص القرآن ہوگا
35:15قرآنی واقعات کا سیگمنٹ ہوگا
35:17قرآنی واقعات کے سیگمنٹ کے بعد
35:19ہم جڑ جائیں گے بزم علماء میں
35:20حضرات علماء انشاءاللہ
35:21ہماری رنمائی فرمائیں گے
35:22اسی موضوع پر جس پہ آپ دستویزی
35:25فلم دیکھیں گے
35:26انشاءاللہ اسی موضوع پر
35:27حضرات علماء کلام فرمائیں گے
35:29بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
35:31ایمان تازہ ہوگا
35:32بڑی روحانی بزم ہوتی ہے
35:34حضرات علماء کی صحبت
35:35آپ اٹھ جائیے گا
35:37اور اس بزم علماء کو ضرور جوائن کیجئے گا
35:40کہ اس میں انشاءاللہ
35:41رمضان مبارک کے تیس دنوں میں
35:42آپ کو اتنا علم مل جائے گا
35:44اور اتنے موضوعات پر انشاءاللہ
35:46سہر حاصل کلام ملے گا
35:47جو آپ سمجھ لیں گے
35:49تو کئی کتابوں کا مجموعہ ہوتے ہیں
35:51نا حضرات علماء
35:51مجسم مجموعہ ہوتے ہیں
35:53تو ہمیں کئی کتابیں
35:54نہیں پڑھنی پڑھیں گی
35:55بس ان کی صحبت سے وہ کچھ سیکھنے کو مل جائے گا
35:58صحبتِ صالح ترہ صالح کنت
35:59اللہ ہمیں نصیب کرے
36:00انشاءاللہ بزم علماء کے بعد
36:02ازانِ اثر براہ راست ہوگی
36:04غالباً ازانِ اثر سے قبلی
36:06یا فوراً بعد میں
36:06مفتی محمد سویل ازام جدی کے ساتھ
36:08آپ سنیں گے
36:09ایک سیگمنٹ دیکھیں گے
36:10آپ کے مسائل اور ان کا حل
36:12شرعی مسائل فقعی مسائل
36:14لائف ٹیلی فون کالز کے ذریعے
36:15آپ کریں گے سوالات
36:16اور مفتی محمد سویل ازام جدی صاحب دیں گے
36:18آپ کے سوالات کے براہ راز جوابات
36:20اور انشاءاللہ اس کے بعد
36:21ہمارا مقابلہ ہوگا
36:23کوئی سیگمنٹ
36:24یعنی معلومات ہی معلومات
36:25تو آپ دیکھیں گے
36:26ذہانت کا ایک بہترین امتحان
36:28اور اس پر اتریں گے
36:30پورے ہمارے نوجوان
36:31یونیورسٹیز اور کالیجز
36:33کے سٹوڈنٹس ہوں گے
36:34اس میں ہمارے بچیاں بھی ہوں گی
36:36بچے بھی ہوں گی
36:36اس سیگمنٹ کے بعد
36:38انشاءاللہ ہماری بزن سجے گی
36:39پیارے پیارے نننے مننے بچے
36:41بچیوں کے ساتھ
36:42چاند اور تارے
36:43افتار ٹرانسویشن کا
36:45ایک خوبصورت سیگمنٹ ہے
36:46جیسے دنیا بھر میں
36:47بہت پسند کیا جاتا ہے
36:48چاند اور تارے کے بعد
36:49انشاءاللہ وقت مناجات
36:50اور دعا ہوگی
36:51حضرات سنہ خان
36:52انشاءاللہ مناجات
36:54اور حمد
36:54اللہ کی بارگاہ میں پیش کریں گے
36:56گڑ گڑا کر
36:57اللہ کے حضور
36:57انشاءاللہ سجود ہو کر
36:59دعائیں مانگیں گے
36:59اس کے بعد
37:00براہ راست مدینہ منور
37:01سے آجی محمد رفیق نوانی صاحب
37:02دعا فرمائیں گے
37:03وقت افطار
37:04ازان مغرب
37:05براہ راست ہوگی
37:06ہم روضہ افطار کریں گے
37:07افطار کے بعد
37:08آپ دیکھ سکیں گے
37:09دنیا کا مقبول
37:10ترین سیگمنٹ
37:11نات ہی نات
37:12انشاءاللہ
37:13اس برس ہوگا
37:14نات ہی نات
37:14اور آپ کے ہمارے
37:15ہر دل
37:16عزیز سنہ خانان رسول
37:17یکے بعد دیگر
37:18انشاءاللہ
37:19اپنی عقیدتیں
37:19نات ہی نات میں پیش کریں گے
37:21آپ کی پسندیدہ
37:22ناتیں
37:23آپ کو سنوائیں گے
37:24جڑے رہیے گا
37:25اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ
37:27انشاءاللہ
37:27علماء اکرام
37:28قاریان قرآن
37:30سنہ خانان رسول
37:31حمد و نات سے مزین
37:33علم و علماء کی بزم
37:35اور بہت سارے سیگمنٹس
37:37بہت سارے انعامات
37:38رب کی طرف سے
37:39ہمیں ملے ہیں
37:40اور ہم آپ کی جانب پیش کریں گے
37:42آپ سب تیار رہیے
37:43اے آر وائی کیو ٹی وی سے
37:44جڑے رہیے گا
37:45انشاءاللہ ہوتی ہے
37:46آپ سے کل
37:47نعمت افطار میں ملاقات
37:49تب تک کے لئے
37:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:51یا الہی
37:56ہر جگہ
37:58تیری
38:00عطا کا
38:02ساتھ
38:04ہو
38:05جب پڑے
38:08مشکل
38:09شہے
38:11مشکل
38:13کشاہ
38:15کا ساتھ
38:17ہو
38:17یا الہی
38:21رنگ
38:23لائے
38:25جب
38:25میری
38:27بیر باتیاں
38:31ان کی
38:33نیچی
38:34نیچی
38:36نشدوں
38:37کی
38:38حیاء
38:39کا
38:40ساتھ
38:42ہو
38:42یا الہی
38:45جو
38:46تو
38:47آئے
38:48نیک
38:50ہم
38:51تجھ سے
38:52کرے
38:54یا
38:55الہی
38:58جو
38:59تو
38:59آئے
39:01نیک
39:02ہم
39:03تجھ سے
39:05کرے
39:07اتسیوں
39:10کے لب
39:11سے
39:12آئے
39:13ساتھ
39:15بنا
39:15کا
39:16ساتھ
39:18ہو
39:34یا
39:35آگی
39:38گیر
39:39مہدہ
39:40شر
39:40سی
39:41جب
39:42بڑھ
39:43تی
39:44بدل
39:45دا
39:47بن
39:50محبوب
39:51O Dhi Tundi Khawa Ka Saat Ho
39:58Ya Ilahi M Hr Jaga
40:05Ha Ita Ka Saat Ho
Comments

Recommended