- 21 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan
- #aryqtv
Watch Khulasa e Taraveeh, Live From Data Darbar - ARY Qtv
Watch Shan e Ramzan 2026 || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Shani Ramazan
00:04Shani Ramazan
00:10Shani Ramazan
00:13Shani Ramazan
00:15Shani Ramazan
00:18Shani Ramazan
00:20And the strength of their
00:23It is only two things
00:34Brain Oroze
00:37And the strength of Allah
00:43how much Allah
00:45will be able to
00:46say, Baba Ji, video
00:47don't you see me,
00:48it's a day of the year
00:49you can make it
00:51video make it
00:51it's a day of the year
00:53you can make it
00:55you can make it
00:57come on the time
00:59come on the time
00:59you can make it
00:59come on the time
01:07Quran of the
01:08Sanjid, Forman Chumid
01:09Allah Rablal Wazzit Khi La Raib Kitab
01:15Jiska
01:17Eek Eek Harf
01:18Harfeen Kalab
01:24Jiska Eek Eek Lafz
01:26Jiski Eek Eek Aayat
01:27Maani Military
01:33Hidaayat
01:34Rahnemai
01:36Test mark
01:39Usuka sarachashma hai
01:43Aham aham taur pe
01:45Quran Paak j ju hai na
01:46Woh selected pardate hai
01:48Selected ka mtlata ki hai
01:50Masla nasi
01:52Namaz lei
01:54Nikayao neyaan jodho masiyateh ghe
01:57Te qari sahab
01:58Ne kul shariwa yad kira diti
02:01Te saari
02:02Sindagi phir namaz jasa kul shariwa
02:04Yived na hai
02:05پوری زندگی
02:08کوئی
02:09ایک عد اور صورت
02:10پڑھن الوطحان
02:12کم نہیں جائے گا
02:15نماز میں دعا
02:17قاری صاحب نے
02:18آخر میں رب جعلنی یاد کرا دی
02:21پس ہی ساری زندگی
02:23رب جعلنی دے گزارہ کرنا ہے
02:26اسی طرح
02:28محرم آئے گا
02:30تو شہادت والی آیتیں
02:33ملاد آئے گا
02:34ملاد والی آیتیں
02:35میراج آئے گی میراج والی آیتیں
02:39ہاں
02:40ایسے طرح یہ نا
02:41ذلحج آئے گا تے خربانی علی آئے تھا
02:44رمضان آئے گا تے روزہ علی آئے تھا
02:46یہ میں بات
02:48آپ کے لئے اور
02:49اے آر وائی کیو ٹی وی کے ناظرین کے لئے
02:52ماں بہنوں بیٹیوں سب کے لئے
02:54پہلی بات یہ کر رہا ہوں
02:56کہ قرآن پاک کو
02:59ترتیب سے پڑھے
03:05الحمدللہ سے لے کے
03:06وناس تک
03:07اور ترجمے سے پڑھے
03:13یقین جانے
03:14ایک دفعہ آپ قرآن پاک
03:16ترجمے سے پورا پڑھ لیں
03:20تو یہ پھر صد دینا ہو جاؤنا
03:22تو پھر میں نے وہ پھاڑ لینا
03:23میں یقین سے بات کر رہا ہوں
03:29کیوں
03:31قرآن مجید کے ذریعے سے
03:33اللہ تعالی براہ راست
03:35ڈائریکٹ
03:36ہم سے بات کرتا ہے
03:38اور
03:43یا ایوہ الذین آمنوا
03:45اے ایمان والے ہو
03:48ڈائریکٹ خطاب ہے
03:49ایمان والوں سے
03:51اس لئے
03:52ایک بزرگ نے فرمایا
03:54کہ
03:58اگر تم یہ پسند کرو
04:00اگر تم یہ پسند کرو
04:04اور دیکھنا چاہو
04:06کہ اللہ تم سے باتیں کرتا ہے
04:08تو قرآن پڑھا کرو
04:13تو
04:13قرآن کریم پڑھا کرو
04:15اور اگر تم چاہو
04:18کہ تم اللہ سے باتیں کرو
04:23اگر تم چاہو
04:24کہ تم اللہ سے باتیں کرو
04:26تو نماز پڑھا کرو
04:30کیوں
04:31قرآن پاک کے ذریعے سے
04:33رب
04:34بندوں سے کلام کرتا ہے
04:36بواستہ وحی نبی پاک علیہ السلام
04:38براہ راست
04:39اور ہم آپ
04:40نماز کے ذریعے
04:42براہ راست
04:42اللہ سے کلام کرتے ہیں
04:45تو پہلی بات تو یہ ہے
04:47کہ پورا پڑھنا چاہیے
04:48لیکن اب ظاہر ہے
04:49ہمارے پاس وقت کی
04:51لیمٹ ہوتی ہے
04:52پھر ظاہر ہے
04:53آپ لوگوں کی
04:54سعولت کا بھی
04:54خیال لکھنا ضروری ہے
04:56کہ
04:57تو ساں کیا نا
04:58وہ ایک تھے
04:58خطیب صاحب تھے
04:59نائب خطیب صاحب
05:00ساں نے
05:00ڈیڑھ کے انٹہ
05:02تراویہ دکھلا رہا
05:04بات سمجھ گئے
05:05ڈیڑھ بھی نہیں
05:06بلکہ پونے دو گھنٹے
05:07بن جانے
05:07جماعت
05:08ڈیٹیم شامل کر لیئے
05:10پونے آٹھ
05:11تو ساڑھے نو
05:11مجھے تک
05:12اس لیے پھر ہم
05:14ہمیشہ
05:14ایک ایسے
05:16برکت کے لیے
05:18کچھ
05:18مضامین
05:19آیات
05:20اشارات
05:21وہ ہم آپ کو دیتے ہیں
05:23لیکن
05:23اصل میں دعوت یہ ہوتی ہے
05:25کہ آپ خود پڑھیں
05:28آپ توجہ کریں
05:29چلو پورا نہیں پڑھ سکتے
05:30تو جتنا
05:31توفیق ہو جاتی ہے
05:32اس میں سے ہم
05:33بیان کرتے ہیں
05:35ورنہ سچ تو یہ ہے
05:36کہ قرآن مجید کی
05:38اگر
05:38ایک آیت پہ ہی
05:40ہم پورا درست دینا چاہے
05:41ایک آیت ہم لے لیں
05:42تو جتنا وقت ہوتا ہے
05:44اس کی تفسیر کے لیے
05:45وہ پورا
05:46ایک آیت کے لیے
05:47پورا وقت کافی
05:48لیکن ہم اس کے
05:49مضامین کو
05:51ڈسکس کرتے ہیں
05:52اس میں
05:53عقائد
05:54بھی
05:56ڈسکس کیے جاتے ہیں
05:58اس میں
05:59عامال بھی
06:00ڈسکس کیے جاتے ہیں
06:01اس میں
06:02اخلاق بھی
06:03اس میں
06:04تربیت بھی
06:05اس میں
06:05احکام بھی
06:06گریلو مسائل بھی
06:08معاشرتی مسائل بھی
06:10قومی مسائل بھی
06:11کیونکہ قرآن پاک
06:12ہر چیز کا جامع ہے
06:16قرآن کریم
06:17ہر چیز کا
06:18ہر علم کا
06:19اور زندگی کے
06:21ہر شعبے کو
06:21احاطہ کیے ہوئے ہیں
06:23تو اس لیے
06:25متعدد آیات
06:26ہم مختلف
06:27عرض کرنے کی
06:28جسارت کریں گے
06:29آج ہم نے
06:30سورہ فاتحہ
06:31تو
06:31ظاہرہ
06:32ہر رکت میں
06:33تلاوت کرنے کی
06:34سعادت ملی
06:35اور اس کے بعد
06:36ہم نے
06:37آج
06:38سورہ بقرہ
06:39جو ہے
06:40اس
06:41کی تلاوت
06:43کرنے کی
06:44سعادت پائی ہے
06:45اور
06:45سورہ بقرہ کی
06:47ہم نے
06:47ایک سو بیاسی آیات
06:49جو ہے
06:49وہ ہم نے
06:50تلاوت کرنے کی
06:52سعادت پائی ہے
06:57سورہ فاتحہ
06:58اللہ کی
06:59حمد بھی ہے
07:00دعا بھی ہے
07:03استقامت کی
07:04ہدایت پہ
07:05التجاہ بھی ہے
07:06اور
07:07نیک لوگوں کے
07:08راستے پر
07:08نشاندہی کے
07:10ساتھ ساتھ
07:11انعامی آفتہ
07:12لوگوں کے
07:12راستے کی
07:13نشاندہی کے
07:14ساتھ
07:14اس پر ثابت
07:15قدمی کی
07:16اللہ کی بارگاہ
07:17میں دعا بھی ہے
07:18سورہ بقرہ کا
07:19آغاز
07:20اللہ رب العزت
07:22کی
07:24شانِ لاریب
07:25کہ اس میں
07:26کسی شک کی
07:27گنجائش
07:27نہیں ہے
07:28اس میں ایک بات
07:30یاد رکھیں
07:30کہ قرآنِ مجید
07:33جو گزر چکا
07:36اس کی خبر
07:37دیتا ہے
07:37انبیاء کی
07:39ان کے احوال کی
07:40قوموں کی
07:41پوری
07:42اشارت فرماتا ہے
07:44اور اس کے ساتھ
07:45پھر جو
07:46حال ہے
07:47اس کی بھی
07:47ذکر کرتا ہے
07:48اور
07:48جو آنے والا ہے
07:50اس کا بھی
07:51ذکر کرتا ہے
07:53اور دلیل
07:54کچھ یوں ہوا ہے
07:54کہ بھئی
07:55جو کچھ
07:56گزر چکا ہے
07:56تم اگر
07:58ان ملکوں میں
07:59جاؤ
07:59ان علاقوں میں
08:01جاؤ
08:02سرچ کرو
08:03دیکھو
08:04تو تمہیں
08:05قرآنِ مجید کی
08:05صداقت
08:06کے نشانات
08:07تمہیں
08:07ہر جگہ
08:08ملیں گے
08:09زمین میں
08:10آسمان میں
08:11قرآن نے
08:12تو یہاں تک کہا
08:12کہ ہم نے
08:13فرعون کے
08:14بدن کو
08:14دریاء میں
08:15غرق کرنے سے
08:16اپنی نشانی
08:17کے طور پہ
08:18بچا لیا ہے
08:19تو وہ آج بھی
08:20ارامِ مصر میں
08:21موجود ہے
08:23کیا خیال ہے
08:24جس کا
08:25اس زمانے میں
08:25کسی کو پتا ہی نہیں تھا
08:26تو جو کچھ
08:27قرآنِ پاک نے
08:28بتایا ہے
08:29کہ ہو چکا ہے
08:30وہ صحیح ہے
08:32یقیناً صحیح ہے
08:33تو پھر مان لینا چاہیے
08:34کہ جو
08:35اگے آن دادا
08:36سرے آنا
08:37وہ بھی صحیح ہونا ہے
08:39وہ بھی اسی طرح
08:40قیامت کا
08:42قبر کا
08:42آوال کا
08:43سوال و جواب کا
08:44وہ بھی اسی طرح
08:45صحیح ہونا ہے
08:46قرآنِ مجید
08:47نے تین طبقات
08:48کا ذکر کیا ہے
08:49ایک متقین ہیں
08:52ایک کفار ہیں
08:53اور تیسرے
08:54منافقین ہیں
08:55یہ تین طبقات
08:56کا ذکر کیا ہے
08:57جن کی تفصیل
08:58آپ ابتدائی
09:00جو
09:02پہلی
09:02بیس پچیس آیات ہیں
09:03اس میں آپ پڑھ سکتے ہیں
09:07قرآنِ مجید
09:08نے
09:10اپنی
09:10اللہ کی کتاب
09:11ہونے پر
09:13ایک
09:14منفرد سا
09:15ڈیفرنٹ سا
09:16چیلنج دیا ہے
09:18اچھا
09:19اس میں بھی
09:19اگر آپ
09:20تفسیری
09:20حساب سے
09:21اگر دیکھیں
09:23جب
09:26ایک سورت
09:27اتری
09:28ایک سورت
09:29تو
09:30اللہ نے
09:30چیلنج دیا
09:31فَأْتُو بِسُورَةٍ مِمِسْلِ
09:33اس جیسی
09:33ایک سورت
09:34بنا گے لے
09:36سورت کا چیلنج دیا
09:37جب دس سورتیں
09:39ہوں گئی
09:39فرمایا
09:39قُلْ فَأْتُو بِأَشْرِ سُورِمْ مِسْلِهِ
09:42تو دس کتابیں
09:43لے کر آؤ
09:44دس سورتیں
09:45بنا کر لیا
09:46اور جب
09:47پورا قرآن
09:48اتر گیا
09:48فرمایا
09:49پھر پوری کتاب
09:49دیگو
09:50لے کے آجو
09:50اور تینوں جگہ
09:52فرمایا
09:52فَأِلَّمْ تَفْعَلُو
09:53وَلَنْ تَفْعَلُو
09:54فرمایا
09:55تم نہیں کر سکتے
09:56فَأَدْوَسْدَ
09:57کم مینے
09:59پورا قرآن
10:00آیات تو
10:00سبحان اللہ
10:01سورہ کاؤسر
10:03قرآن مزید کی
10:05فَسِحُ بَلِغْ
10:06ترین سورت ہے
10:08جسے
10:09نبی کریم علیہ السلام
10:09نے اپنے
10:10صحابی کو فرمایا
10:11جب یوتری فرمایا
10:12جا کے
10:12قعبے کی دیوار پہ
10:13درہ اس کو
10:14لٹکا دے
10:15اس وقت
10:18سال کے بعد
10:19جو شائری کا
10:20مقاملہ ہوتا تھا
10:21حج کے موقع پر
10:22تو جو نظم
10:24یا جو کلام
10:25سب سے
10:27ٹاپ
10:27اور
10:28ٹاپپر اور
10:28ونر ہوتا تھا
10:29اس کو پورے سال کے لیے
10:31وہ قعبے کی دیوار پہ
10:32لٹکا دیتے تھے
10:34اس وقت
10:34سات
10:35قصیدے
10:36سبہ مولقات
10:37وہ لٹکے ہوئے تھے
10:38قعبے کی دیوار پہ
10:39جب
10:40سورہ کاؤسر
10:41لٹکائی گئی
10:42اور کافروں نے دیکھی نا
10:43دیکھ کے کہنے لگے
10:44ما حازہ کلام البشر
10:46اے کسی بندے دا
10:47کلام نہیں لگ دا سالا
10:49فارہ نے کہا ہونا
10:50باقی سارے لا دے ہو
10:53تو سورہ کاؤسر جیسی
10:55سورت جو ہے
10:55اور پورا قرآن
10:56اور کتاب
10:57کیا مطلب
10:58اس کی الفاظ
10:59تراکیب
11:00فساہت و بلاغت
11:01معانی کی کسرت
11:03اس کے اوزان
11:04اور اس کے ساتھ
11:06اس کے ایک ہے
11:06کہ حرف کا
11:07اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
11:09منزل من اللہ ہونا
11:12اس جیسی کوئی
11:14کتاب اور نہیں
11:15اس کی اصرار و رموز
11:16میں اگر بات کریں
11:17سبحان اللہ
11:18ایسی چاشنی ہے
11:20ایسی مٹھاس ہے
11:22دنیا کی کوئی بھی کتاب
11:24آپ ایک دو تین چار دفعہ
11:25پڑھنے گا
11:25نیار بتیری پڑھ لے چھڑھو
11:27یہ کتاب ایسی ہے
11:29یہ بالکل ایسے ہی ہے
11:30آپ حج عمرہ پہ
11:34زندگی میں پچاس دفعہ
11:35بھی چلے جائے نہ دے
11:36تو ہڈی پیاس
11:37دیدار علی بجدی
11:38نہیں
11:38ہر دفعہ دل کردہ
11:40ہر دفعہ نظارہ اپنا
11:42جیسے رب کے گھر کو
11:44دیکھنے کا
11:44ہر بار جلوہ
11:46دیدار
11:47لذت لطف اپنا ہے
11:48قرآن کو ہر دفعہ پڑھنے کا
11:50مذہب لطف بھی اپنا ہے
11:52اس کی چاہش
11:53یہ صرف تلاوت کی بات کر رہا ہوں
11:55اس کے معنی
11:56مطالب
11:56اس کی تفاصیر
11:58اس کے احکامات
11:59اللہ اکبر
12:00سبحان اللہ
12:01و بحمدی
12:02سبحان اللہ
12:03اللہ العظیم
12:03زمین پر اللہ تعالیٰ کے
12:05اللہ تعالیٰ نے جو عزرت آدم
12:07علیہ السلام کو خلیفہ بنایا
12:08سجدہ تعظیمی کا ذکر ہے
12:10بنی اسرائیل کا
12:12ذکر کیا
12:13بڑی تفصیل کے ساتھ
12:15اور
12:16آدم علیہ السلام کی
12:17توبہ کا بھی ذکر ہے
12:18ایک آیت میں ابھی
12:21جب میں
12:21سن رہا تھا
12:23میں نے تو وہ تلاوت نہیں کی
12:25علامہ فیصل صاحب نے
12:26اس کو تلاوت فرمایا
12:29یہ قدرت کی طرف سے
12:30یہ بات میرے ذہن میں آگئی
12:31جو میں نے
12:32ضروری سمجھا کے
12:33میں آپ کو بتا
12:34یہودیوں
12:35یہودی جو ہیں نا
12:36خاص طور پر
12:37یہودی
12:38ان کی ایک نا
12:39اللہ تعالیٰ نے
12:41ایک نیچر
12:42اور ایک فطرت کی بات کیا ہے
12:44ایک تو یہ ہے
12:45کہ یہ اپنے آپ کو
12:46بڑا پراؤڈ فیل کرتے ہیں
12:49پراؤڈ یہ ہے
12:49کہ ہم
12:51اللہ کے دوست ہیں
12:52ہم اللہ کے محبوب ہیں
12:53جو نا
12:54سن وہ سی جو مرضی کر لئیے
12:56لن تمسن النار
12:57الا ایام
12:58مادودہ
12:59فرماتے ہیں
13:01اکتائے ہو گیا
13:02دوسری ایک چیز
13:03جو میں نے
13:04آپ کے سامنے
13:05اپنے ناظرین کے سامنے
13:06خاص طور پر رکھنی ہے
13:08وہ یہ ہے
13:09کہ اللہ تعالیٰ فرمائے
13:12سے ہے
13:12کہ یہ مرنا نہیں جاتے
13:16یہ چاہتے ہیں
13:17کہ یہ
13:18زیادہ سے زیادہ
13:19ان کی دنیا کی زندگی
13:21زیادہ سے زیادہ
13:23لمبی ہو
13:25وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ
13:26أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتَهِ
13:28فَمَا ان میں سے
13:29کوئی بھی مرنے کی
13:29تمنہ نہیں کرے گا
13:32نمبر دو
13:33وَلَا تَاجِدَنَّهُمْ
13:35اَحْرَصُ النَّاسِ عَلَى حَيَا
13:37آپ ان کو پائیں گے
13:39کہ یہ دنیا کی زندگی میں
13:41اپنے آپ کو باقی
13:42رکھنے کے لیے
13:43بہت زیادہ حریص ہیں
13:45مشرق بھی
13:47يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ يُعَمَّرُ أَلْفَسَانَا
13:50ان میں سے
13:51ہر ایک چاہتا ہے
13:51وَسَانُوا حَزَار سَالُ عُمَرْ جَرِينَا
13:53اُوْوِلَا بَجَاوِي دَسِرَوِي
13:56میں نے آپ سے
13:57بات کیا کرنی ہے
13:58یہ تو ان کی
13:59نیچر کی بات کی
14:00نا قرآن
14:00سچ کہا
14:01یہودی
14:02عیسائی جو ہیں
14:11ریسرچ بیسٹ ہوتے ہیں
14:13میڈیکل بیسٹ ہوتے ہیں
14:14جو بھی ہو
14:15جو اس لیے یہ استعمال کرتے ہیں
14:17کہ اگر ہم یہ کر لیں گے
14:19تو ہم فٹ بھی رہیں گے
14:21اور ہماری عمر لمبی ہو جائے گی
14:23بڑا غور کیجئے گا
14:25یہ آپ بھی اور میرے ناظرین بھی
14:27میرے بات
14:28یہ میرے ذہن میں کہاں سے آئی
14:30یہ ابھی آپ نے سنا ہوگا
14:32پوری دنیا کو پتا ہے
14:34سوشل میڈیا سے جو لوگ رکھتے ہیں
14:36کہ جیفری اپسٹین
14:38کی جو فائلیں کھلی ہیں
14:39ٹھیک ہے
14:41وہ ایک آئی لینڈ میں
14:43جو چھوٹے بچوں اور بچیوں کو لے جا کر
14:46سات آٹھ نو سال دس سال کے بچوں کو
14:49جنسی استحصال تو کرتے تھے
14:51لیکن وہاں یہ رپورٹ میں ملا ہے
14:53کہ وہ ان بچوں کو
14:56ان کے جسموں پر
14:58چھوڑیاں مار کے ان کو سخمی کرتے تھے
15:02خوف دلاتے تھے
15:04اور پھر ان کے جسموں پر کٹ لگا
15:06کہ وہ جو خون اس خوف کی آلت میں
15:09ان بچوں کا
15:10زخمی آلت میں جو خون نکلتا تھا
15:13اسے وہ پیتے تھے
15:16درندگی کی
15:18حیوانیت کی آپ انتہا دیکھیں
15:20اور یہ میں کوئی سنی سنائی
15:22یا مفروضے کی بات نہیں کر رہا
15:24یہ حقیقت بتا رہا ہوں
15:26اور یہ ان لوگوں کا کردار ہے
15:28جو دنیا میں حقوق انسانیت کے علم بردار ہیں
15:34انسانیت کے حقوق کے علم بردار ہیں
15:38اور میں نے دو جمعوں پر بھی یہ کہا ہے
15:40کہ جو
15:43دنیا کو
15:44ورڈ لیڈر
15:46جو دنیا کو لیڈ کرنے والے لوگ ہیں
15:50وہ اتنے صفاق ہیں
15:52اتنے ظالم ہیں
15:53اتنے سخت دل ہیں
15:55اتنے درندے ہیں
15:58کہ جو اپنے ہاتھوں سے چھوٹے بچوں کو
16:02زبا کر کے
16:03جسم کاٹ کے
16:05گوشت کھاتے ہیں
16:06اور ان کے خون کو
16:07گرم گرم خون کو پیتے ہیں
16:09آپ ان سے توقع رکھتے ہیں
16:11کہ وہ غزہ کے بچوں پر رحم کریں گے
16:16فلسطین کے معصوم بچوں پر
16:18ان کے دلوں میں رحم پیدا ہوگا
16:19وہ تو زمین کے
16:20روح زمین کے
16:21صفاق ترین اور درندے ترین لوگ ہیں
16:25تو وہ کیوں پیتے ہیں
16:26لَوْيُ عَمَّ رُوْ أَلْفَ سَنَا
16:28کہ انہیں بتایا گیا
16:30کہ اس قسم دا جڑا خوف زدہ بچہ
16:32فلڈریا ہوئے
16:33اس کا جب خون نکلتا ہے نا
16:35وہ پینے سے بندے کی عمر لمبی ہوتی ہے
16:37بندہ فٹ رہتا ہے
16:38اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَهِ رَاجِعُونَ
16:42تو یہ
16:42اس سے میرے ذہن میں آئی
16:45کہ قرآن مجید نے
16:46آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے
16:48ان کی درندگی
16:50اور ان کی اس فطرت کی نشاندہ
16:52ہی قرآن پاک نے پہلے کر دی تھی
16:53نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ کے
16:56عداب کا ذکر کیا گیا ہے
16:58تحویلِ قبلہ کا ذکر ہے
17:00وہ ایک عشق و محبت کی
17:02نبی پاک علیہ السلام
17:04کا جو اللہ کی بارگاہ میں مقام ہے
17:07حضور علیہ السلام کی جو
17:09محبت اور
17:10عظمت و شان
17:11اللہ کی بارگاہ میں ہے
17:13اس کا مظہر ہے
17:14کہ دل میں خیال پیدا ہوا
17:16اللہ فرمائے محبوب
17:17ہم کعبے کو بھی ادھر کر دیں گے
17:20لِتَرْضَاحَ جِتھے تُو راضی ہو
17:22تم راضی
17:26فَلَنُ وَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاحَ
17:29محبوب
17:29مو جدر مرضی ہوئے
17:31سمجھ آگئی
17:33اَيْنَمَا تُوَلُّو فَسَمَّ وَجْفُ اللَّهِ
17:35ہم نے تو یہ دیکھنا ہے
17:36کہ تیرا دل کدھر کہتا ہے
17:38یہ محبوب کائنات کی شان ہے
17:42اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
17:44یہ مقام ہے
17:45اور پھر
17:49مشکلات میں
17:50پریشانیوں میں
17:51نماز اور صبر سے
17:52بدد کرنے کا
17:53شہدہ کا
17:54ان کی عظمت اور شان کا ذکر کیا
17:56اور فرمایا کہ
17:57دنیا کی زندگی میں
17:58ہم نے تمہارا امتحان ضرور لینا ہے
18:03خوف
18:05بوق
18:07مال اولاد میں کمی
18:09نقصانات کے ساتھ
18:11ہم نے تمہارا امتحان ضرور لینا ہے
18:13چک کرنا وہاں سنا ذرا
18:14ساڑھے نال کنہ تیرا تعلق ہے دنیا نال کنہ
18:44مبشر
18:44دنیا جو رہنا
18:45تو پھر تیار رہنا چاہیدہ کوئی نہ کوئی
18:48منیمم ایک کاد کم از کم ٹین سین جڑی نا
18:51سمجھا گی
18:52اوہ ہر ویلے تو انہوں رہ نہیں
18:53تباکی ازمائش دیں صاحبنا اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
18:56آپ سب کو ہمیں صبر کی توفیق دے
18:58اور اللہ نے جو نعمتیں دی ہیں
19:00اس پر ہمیں شکر کی توفیق اطاف فرمائے
19:02اس ماہ رمضان المبارک کو
19:04ماہ توبہ کے طور پر
19:06ماہ شکر کے طور پر
19:07ماہ تربیت کے طور پر
19:09ماہ انقلاب کے طور پر
19:11اللہ تعالیٰ ہمیں گزارنے کی
19:13خیریت کے ساتھ
19:14صحت کے ساتھ
19:15ایمان کی سلامتی کے ساتھ
19:17توفیق اطاف فرمائے
19:20اللہم صلی علی سیدنا محمد وعالی آلی ہی وصحبی
19:36وسلم اللہم صلی علی سیدنا محمد وعالی آلی ہی وصحبی
19:56وسلم اللہم صلی علی سیدنا محمد وعالی آلی ہی وصحبی
20:16وسلم
20:19الحمدللہ رب العالمین
20:21والصلاة والسلام
20:22وعلا رسولہ الكریم
20:23وعلا آلی ہی وصحبی
20:25اجمعین
20:25مولا کریم
20:27ہمارے جو بھی مومنین مومنات
20:29مسلمین مسلمات
20:30ہمارے بزرگ دوست بھائی
20:31آج اس رمضان المبارک میں
20:33ہمارے ساتھ نہیں
20:34پچھلے سال تھے
20:36مولا ان سب کی بخشش فرما
20:38ان کے درجات کو بلند فرما
20:40ملک پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ فرما
20:44امن و امان قائم فرما
20:46ہماری افاج کو فتح نصرت اطاف فرما
20:48العالمین ہمیں اپنی عبادت کی توفیقات اطاف فرما
20:52ہمیں اپنی عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کے قابل کرنے کی توفیقات اطاف فرما
20:57بیماروں کو شفاہ اطاف فرما
20:59ہمارے ایک دوست میاں عمران صاحب کے عزیز دوست ہیں
21:02سلمان صاحب
21:03مولا کریم انہیں صحت اطاف فرما
21:05وَصَلَّ اللَّهُ تَعْلَىٰ عَلَىٰ حَبِبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلِهِ وَأَصْحَابِهِ اَجْمَعِينَ بِرَحْمَنِكَ
21:20موسیقا
21:40شان رمضان
21:43شان رمضان
21:46شان رمضان
21:48شان رمضان
21:49شان رمضان
21:50شان رمضان
21:50شان رمضان
21:50شان رمضان
Comments