Skip to playerSkip to main content
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Raees Ahmed

Speaker: Mufti Muhammad Akmal

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:56ڈالرحمن الرحیم
00:58اگر مستند ذرائع ہیں
00:59پھر تو یہ آگے پیچھے میں تو کوئی بسلہ نہیں ہے
01:02لیکن جانب تقویر احتیاط اسی میں ہے
01:04کہ افطار اس آزان پر کریں
01:07اگر کرنا چاہیں جو سب سے اینڈ میں ہو
01:09اور سہری اس پر کریں
01:11کہ جو سب سے پہلے بند کروا رہا ہوں
01:13اگر چینل سے آپ کر رہے ہیں
01:15بہترین یہ ہے کہ کوئی نمازوں کے اوقات کے
01:17کلینڈر آپ کے پاس ہونا چاہیے
01:18جس میں فجر کا وقت لکھا ہو
01:19اس سے پندرہ بیس پنٹ پہلے پوسیبل ہو
01:28تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
01:29لیکن پہلے سے کلی وغیرہ کر کے فارغ ہو جائیں
01:31اور افطار میں احتیاط کریں
01:33بعض اقت و باہر بچے او کر کے سارن بجا دیتے ہیں
01:36لوگ اسی بھی خجور موں میں رکھ لیتے ہیں
01:38بعد میں گالیاں بگتے رہتے ہیں
01:39تو اس میں توڑی احتیاط کرنے چاہیے
01:41بچے بھی شرارتی ہوتے ہیں
01:42ٹھیک ہے
01:42اچھے مجھے صاحب ایک چیز عام دنوں میں یہ سوال آتا ہے
01:45کہ کوئی ظاہر ہے
01:47سونف یا پان یا گھٹکا کوئی ایسی چیز کھا رہا ہے
01:50حالت وضوح میں
01:51تو کیا ایسی صورت حال میں
01:53تلاوت کی اجازت ہے
01:54تلاوت کی جا سکتی ہے
01:55دیکھیں اس چیز کی سمیل پر موقف ہوتا ہے
01:58بعض خوشبو دار چیزیں ہوتی ہیں
02:00جیسے پان خوشبو کا بھی ہوتا ہے
02:01اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:03لیکن اگر سمیل موں میں گندی پیدا ہوئے
02:04جیسے نسوار ہے
02:05یا گھٹکیں اس میں سمیل گندی ہوتی ہے
02:07سگرٹ پیئے
02:08پھر بغیر کلی کیے پڑھ تو سکتے ہیں
02:10گناہگار تو نہیں کہلائیں گے
02:12لیکن مکروغ ہوتا ہے
02:13شریعت نے اس کو ناپسند گیا
02:14اچھے ایک سوال یہ بھی آیا
02:15تم اس سب کے پلوٹ لیے ہوئے ہیں
02:17اور انہوں نے وہ پلوٹ جو ابھی
02:20اس حالت میں نہیں
02:21کہ ان کو پیسہ واپس مل جائے
02:22انویسمنٹ ہوئی ہوئی ہے
02:23تو اس پر کیا زکاة کے حوالے سے فرمائے
02:26کیا زکاة لگتی ہے اس کے اوپر
02:28کہ ابھی پیسہ ان کو یہ بھی نہیں بتا
02:29کہ ان کو پیسے ملیں گے
02:30یا نہیں ملیں گے
02:31چونکہ ایک ایسی کنڈیشن ہے
02:32وہ آباد بھی نہیں یہ علاقہ
02:34غیر آباد انہوں نے انویسٹ کر دیا
02:35اور اب جس نے بیچا ہے
02:37وہ بھی ان کی خبر نہیں لے رہا
02:38تو اب وہ اس بات کے لیے پریشان ہے
02:39کہ کیا زکاة دیں اس پر یا نہ دیں
02:42یہ جو کسی بھی دکان
02:45یا پلوٹ
02:46یا کوئی بھی اپارٹمنٹ وغیرہ ہے
02:48اس میں نیت کو دیکھا جاتا ہے
02:50اگر آپ نے خالصتا بیچنے کی نیت سے خریدا ہے
02:53کہ ابھی لے لیں گے
02:54کچھ عرصے بعد پروفٹ ملے گا
02:55تو بیچ دیں گے
02:56تو یہ مال تجارت ہے
02:58اور اس پر سال بسال زکاة بنتی رہے گی
03:00لیکن ہم اس میں مشورہ دیتے ہیں
03:02اگر فرض کریں
03:03جیسے پیسے پھز گئے ہیں بہت ساروں کے
03:05ایسی صورت میں اپنی نیت کو بدلنے ہیں
03:07وہ آپ تجارت کی نیت ختم کرنے
03:09یہ قصد ورادہ پختہ کر لیں
03:10کہ جب یہ مجھے ملے گا
03:11تو میں اس پر اپنا مکان بنا لوں گا
03:13یا مکان بنا کے رینٹ پر چھڑا دوں گا
03:14تجارت کی نیت بدل لیں گے
03:16تو نیت ختم ہو جاتی ہے
03:17اور وہ مال تجارت نہیں رہے گا
03:19ٹھیک ہے
03:19آپ کی لائف کالز بھی لیں گے
03:21اور اس کے سوالات بھی انشاءاللہ
03:23ہم شامل کریں گے
03:24جیسے ہی آپ کی انشاءاللہ
03:25کالز کا سلسلہ ہوگا
03:26آپ کے پاس جو
03:28مفتصب سوالات موجود ہوتے ہیں
03:29اور آن لائن آپ کو ملتے میں چاہتا ہوں
03:32تراوی کے بارے میں
03:33کسی نے کہا تھا
03:34کہ کچھ خلاصہ اس کا بیان کر دیں
03:36تو یہ یاد رکھیں
03:37کہ تراوی جو ہے
03:38وہ رمضان کی تمام راتوں میں
03:40بیس رکت
03:42ہر آقل و بالغ مسلمان
03:44مرد و عورت کے لئے پڑھنا
03:45سنتِ موقع دا ہے
03:47اس کا مطلب ہے
03:48رمضان کی تمام راتوں میں پڑھنا ہے
03:50بیس رکت پڑھنی ہے
03:52اور یہ سنتِ موقع دا ہے
03:53ایک دو بار چھوڑی برا کیا
03:54ترک کرنے کی عادت بنائیں گے
03:56کناغار ہوں گے
03:56اور مرد و عورت
03:57دونوں کے لئے عبادت ہے
03:58کالر ہے ہمارے صاحب
04:00اسلام علیکم
04:02اسلام علیکم
04:04مقصد صاحب سے کچھ سوالات کریں
04:07جی فرمائیے
04:09تب ٹوٹ پیش کرنے سے
04:11روزہ ٹوٹ جاتا ہے
04:12اور دوسرا سوال یہ ہے
04:14کہ کیا بومیٹنگ سے
04:15پلٹی سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے
04:16ٹھیک ہے
04:17کوئی اور سوال آپ کا
04:19بہت شکریہ
04:21جی فرمائیے
04:22حالت روزہ میں
04:24پیسٹ بہت ضروری ہو تو کریں
04:26مثلا کوئی پبلک ڈیلنگ کا کام ہے
04:27اور گمان ہے
04:29کہ سمیل کے وجہ سے
04:29لوگوں کو تکلیف پہنچے گی
04:31تو صرف اوپر اوپر
04:31تھوڑا سا دانتوں پہ کر کے
04:32بڑی احتیاط سے کلی کریں
04:34کہ حلق میں ایک کترہ بھی نہ جائے
04:36اگر چلا گیا تو ٹوٹ جائے گا
04:37تو تھوڑی سی سمیل پیدا ہو جائے
04:39تو اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
04:41ورنہ اگر گھر میں ہی ہے
04:42تو نہ کریں
04:43مسواق وغیرہ کر لیں
04:44بہت بہتر ہے
04:45اور ہومیٹنگ سے روضہ
04:46تین شرائط جمع ہوں تو ٹوٹتا ہے
04:49تین جو ہے نا وہ تو ٹوٹتا ہے
04:51مثلا ایک تو روزہ یاد ہو
04:53دوسرا جانبوش کر
04:55ہومیٹنگ کے لئے کوئی عمل کیا ہو
04:56تیسرا مو بھر کہہ ہو
04:58مو بھر کا مطلب جو بہت
04:59پریشر کے ساتھ آتی ہے
05:00اگر پریشر کے ساتھ نہیں آئی
05:02مثلا تین میں سے ایک شرط بھی نہ ہو
05:04مثال کے طور روزہ یاد نہیں تھا
05:06جانبوش کے کیا
05:07مو بھر آگئی
05:08نہیں ٹوٹے گا
05:08روزہ یاد تھا
05:10جانبوش کے کیا
05:11مو بھر نہیں آئی
05:12انہیں تھوڑی سی آئی
05:12نہیں ٹوٹے گا
05:14روزہ مو بھر کی
05:15جانبوش کے ہوا
05:16روزہ یاد نہیں تھا
05:17نہیں ٹوٹے گا
05:17تو یہ تین شرطوں کا اجتماع ہوگا
05:19تو مویٹنگ سے ٹوٹتا ہے
05:19ورنہ نہیں
05:20بہت شکریہ مفضل صاحب تشریف لائے
05:22اور ماشاءاللہ
05:22ابتداء سے لے کر
05:23اب تک ہمارے ساتھ رہے
05:24نظرین یہ سلسلہ
05:25جو روزانہ جاری رہے گا
05:26آسان نیکی آخر میں
05:28یہ چند الفاظ آپ کے لئے
05:29اور اللہ کرے گا
05:30کہ اس پر ہم عمل کر سکیں
05:32نیت کا ایک اپنا ثواب ہوتا ہے
05:34نیت کو خالص کر لیں
05:35چونکہ نیت کرنے میں
05:37نہ آپ کا پیسہ خرچ ہو رہا ہے
05:38نہ آپ کی کوئی جسمانی مشقت ہو رہی ہے
05:40نیت کا صاف رکھنا بھی
05:42آپ کو ایک عجر و ثواب کا ذریعہ بنتا ہے
05:45یعنی کہ کسی کام کی
05:46آپ نے اچھے کام کی نیت کی
05:48اور بالفرض محال یہ
05:50کہ آپ وہ کام نہیں کر سکے
05:51تو نیت کا آپ کو صواب ضرور مل جائے گا
05:54نیتوں کو صاف رکھنا چاہیے
05:56ویسے بھی بخاری شریف میں جو پہلی حدیث ہے
05:58انما الاعمال بن نیات
06:00تمام اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے
06:02تو اس اعتبار سے ہمیں نیت کو
06:04بہت صاف اور کھرا رکھنا چاہیے
06:06تاکہ ہمارے اعمال جو ہے
06:08اس کی جزا اللہ کی بارگاہ سے بہتری انداز میں مل سکے
06:10اس کے ساتھ ہی اپنے محضبان
06:12محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
06:13اللہ حافظ
06:14رحمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سفینہ
06:20زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ
06:26آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
06:33شاد رمضان شاد رمضان
Comments

Recommended