- 7/5/2025
Tazkira e Shahadat | ARY Qtv
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
#aryqtv #TazkiraeShahadat #Islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
#aryqtv #TazkiraeShahadat #Islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi lalazeen astafa
00:06khususan ala siyyidilvera samsidduhaa badriddujhaa sadril ala
00:12nurilhuda kahfilvera manbail jude wal ataa alimil ardi wassamaa
00:18siyyidina wa sanadina wa shafiina wa mursidina
00:22wa habibina wa karimina wa maulana muhammadur rasulullah
00:27wa ala alihi wa ahlihi wa itratihi wa ahl-baitihi
00:31wa azwajihi wa ashabihi wa auliyai umtihi wa sulhai milletihi
00:36اجمعین
00:37اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:43قل اللہ اسعلكم علیه اجراً
00:46اللہ المودة فی القربہ
00:48صدق اللہ مولانا العظیم
00:50وقال النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:54الحسین منی وانا من الحسین
00:58مولا صلی اللہ وسلم
00:59دائیماً عبدا على حبیبکا خیر الخلق کل لہمی
01:03لخمسة اتفی بہا حر الوبائل حاتما
01:07المصطفی والمرتزا وبناہما والفاطمہ
01:11معزز ناظرینِ کرام
01:14ہمارے لئے یہ سعادت ہے کہ آج
01:17امامِ آلِ مقام
01:19کشتہ تیغِ رضا
01:21سبتِ رسول
01:22شہزادہِ بطول
01:24حضرتِ امامِ حسین علیہ السلام
01:27وردی اللہ تعالی عنہ
01:30کی ذاتِ ستعودہ صفات کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں
01:35ناظرینِ کرام
01:37امامِ آلِ مقام
01:38امامِ حسین علیہ السلام
01:40کائنات میں بے مثل و بے مثال
01:43ہستی کا نام حسین ہے
01:45کہ جس کے بارے میں
01:47میرے کریم آقا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
01:49ارشاد فرمائیں
01:50کہ حسین مجھ سے ہے
01:52اور میں حسین سے ہوں
01:54ناظرینِ کرام یہ تو سمجھ آتی ہے
01:57کہ ہمیشہ
01:59اولاد والدین سے ہوتی ہے
02:01یہ تو سمجھ آتی ہے
02:04کہ پوتا دادا سے ہوتا ہے
02:06نواصا نانا سے ہوتا ہے
02:08بیٹا باپ سے ہوتا ہے
02:09لیکن یہ سمجھ نہیں آتی
02:11کہ سرکار نے فرمایا
02:13کہ میں حسین سے ہوں
02:14یہ تو سمجھ آئی
02:16کہ امامِ آلی مقام
02:18امامِ حسین علیہ السلام
02:19سبتِ رسول ہیں
02:21تو یقیناً مصطفیٰ سے ہیں
02:23آپ نے شیرِ بطول پیا ہے
02:25تو یقیناً آپ
02:26مصطفیٰ سے ہیں
02:28آپ کے پدر مولا علی شیرِ خدا ہیں
02:30تو یقیناً آپ مصطفیٰ سے ہیں
02:32لیکن سرکار نے یہ فرمایا
02:34کہ میں حسین سے ہوں
02:36تو ناظرینِ کرام
02:37یہاں سے یہ سمجھ آ رہی ہے
02:39کہ نبی پاک علیہ السلام
02:40فرما رہے ہیں
02:42کہ فاطمہ تظہرہ کی گودھ سے لے کر
02:45میدانِ کرب و بلا تک
02:47حسین مجھ سے ہے
02:49حسین کی عزت مجھ سے ہے
02:52حسین کی بلند پائیگی مجھ سے ہے
02:54حسین کا شرف مجھ سے ہے
02:56حسین کی عزت و اکرام مجھ سے ہے
02:58حسین کی بزرگی مجھ سے ہے
03:00حسین کا علم و حلم مجھ سے ہے
03:02لیکن دس محرم الحرام
03:05میدانِ کرب و بلا سے لے کر
03:07قیامت تک کے لیے
03:09میرا دین حسین سے ہے
03:11اور حسین نے میرے دین کو بچا لیا
03:13ناظرینِ کرام
03:14امامِ آلی مقام
03:16امامِ حسین علیہ السلام
03:17یہ اس حسدی کامل کا نام ہے
03:20کہ جس کے ساتھ محبت کرنا
03:22میرے خدا نے ہمیں سکھایا ہے
03:24قُلْ لَا أَسْعَالُكُمْ
03:26عَلَيْهِ عَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةَ
03:28اے پیارے حبیب
03:30ان سے فرما دیجئی
03:31میں بڑے اختصار سے
03:32اس آیتِ مقدسہ کی شانِ نزول کی طرف نہیں جاتا
03:36بڑے اختصار سے
03:37میں بارگاہ امامِ آلی مقام
03:39علیہ السلام
03:39جو ہے وہ پیش کر رہا ہوں
03:42مقام اور شرف
03:43فرمایا گیا
03:45اے حبیب ان سے فرما دیجئے
03:47میں کسی عمر پر
03:49دین سکھانے پر
03:50تم سے کسی عمر پر
03:52کوئی عجرت طلب نہیں کرتا
03:53لیکن
03:54میری قرابت کے ساتھ
03:57مودت اختیار کرو
03:58ان سے محبت کرو
04:00ان کی غلامی اختیار کرو
04:02اور قربان جاؤں
04:03امامِ آلی مقام
04:04امامِ حسین علیہ السلام
04:06ہر کسی کو کسی نہ کسی عمر کے حصے میں
04:09بارگاہِ رسالتِ معاب
04:11صلی اللہ علیہ وسلم میں
04:12حاضر ہونے کا شرف ملا
04:14لیکن قربان جائیں
04:15امامِ آلی مقام
04:16امامِ حسین علیہ السلام وہ ہیں
04:18جن کو گٹی
04:20وَمَا يَن تِقَنِ الْحَوَا
04:21اِنْ هُوَا اِلَّا وَحِيُنْ يُوحَا
04:24کی زبانِ حق ترجمان سے
04:25لوابِ دہنِ مصطفیٰ
04:27اور میرے آقا یدللہ کے ہاتھوں میں
04:29اٹھا کر دے رہے ہیں
04:30یہ وہ
04:31امامِ آلی مقام ہیں
04:32کہ جو سیدہ خاتون جنت
04:34فاطمہ تُزہرہ
04:36سلام اللہ علیہ کے لختیں جگر ہیں
04:38اور یہ وہ امامِ حسین ہیں
04:40جن کے بارے میں
04:41میرے کریم آقا نے ارشاد فرمایا
04:43یہ جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
04:45اور یہ وہ امامِ آلی مقام ہیں
04:47میرے کریم نے ارز کیا
04:49یا اللہ
04:50میں ان سے محبت کرتا ہوں
04:52اے اللہ
04:52تو بھی ان کو اپنا محبوب رکھ
04:54اور اے میرے آل بلا
04:55جو ان سے محبت کرے
04:57جو ان کو اپنا محبوب رکھے
04:59مالک اس کو بھی اپنا محبوب رکھ
05:01میرے کریم آقا
05:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:04ارشاد فرماتے ہیں
05:05حسین کی محبت میرے لئے ہے
05:07اور حسین کا جو بغز رکھتا ہے
05:10وہ میرا بغز ہے
05:11حسین کی محبت میری محبت ہے
05:14اور میری محبت
05:15اللہ وحدہ اللہ شریک کی محبت ہے
05:17حسین کا بغز میرا بغز ہے
05:20اور میرا بغز
05:21اللہ وحدہ اللہ شریک کا بغز ہے
05:23امامِ آلی مقام
05:26امامِ حسین علیہ السلام
05:27جن کو چلنا میرے نبی نے سکھایا
05:29جن کو آڑنا میرے نبی نے سکھایا
05:31جن کو کلام کرنا میرے نبی نے سکھایا
05:34جن کو نوالہ اٹھانا میرے نبی نے سکھایا
05:36اور جن کی تربیت اس حال میں ہو رہی ہے
05:39کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ ناز میں
05:44خجوروں کا ایک ٹھوکرہ پیش کیا جاتا ہے
05:47وہ صدقہ کی خجوریں ہیں
05:48امامِ عالی مقام
05:49ابھی بہت چھوٹی عمر ہے
05:51قربان جاؤں آپ تشریف لاتے ہیں
05:54اور ایک خجور اٹھا کر
05:56آپ تناول فرمانا چاہ رہے ہیں
05:58میرے کریم آقا نے فوراں یہ تربیت کا عالم ہے
06:02تیری نسل پانک میں ہے بچہ بچہ نور کا
06:05تو ہے این نور تیرا سب گرانہ نور کا
06:08میرے آقا نے اپنی
06:09وَمَا رَمِئِتَ اِذَا رَمَئِتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَمَا وَالِيُنگْلِي اِقْسَاد
06:14خجور کو نکالا فرمایا
06:15باہر نکالو یہ صدقہ کی ہے
06:17اور ہمارے اوپر صدقہ حرام ہے
06:19اب ان حالات میں تربیت کی جا رہی ہے
06:22اور جو شہادت امامِ عالی مقام علیہ السلام کی ہے
06:26وہ تو ولادت کے ساتھ ہی شہادت کی بھی خبر ہے
06:30لیکن شہادت کی خبر پا کر دعا کی جا رہی ہے
06:33مالک استقامت پہ رکھنا
06:35مالک صبر عطا فرمانا
06:37یہ نہیں کہا جا رہا
06:38کہ فیصلہ بدل لیا جائے
06:40چونکہ میرے کریم آقا نے پہلے فرما دیا
06:42محسین مجھ سے ہے
06:44میں حسین سے ہوں
06:45امامِ عالی مقام علیہ السلام کی بزرگی
06:49کی کیا شان بیان کی جائے
06:51آپ کے مقام اور آپ کے علم و حلم کا کیا مقام بیان کی جائے
06:55آپ کی سخاوت کہاں سے بیان کی جائے
06:57آپ کی حیاتِ طیبہ
06:59ایک ایک لمحہ نور
07:01نورن اللہ نور ہے
07:02ایک ایک لمحہ پرسعید ہے
07:04اور پرسعید کیسا پرسعید ہے
07:07کہ غلاموں کی دل جوئی فرمانے والے
07:09غریبوں کا خیال رکھنے والے
07:12خود کئی کئی دن فاقوں میں رہنا
07:15آج لوگ کہتے ہیں
07:17کہ امامِ عالی مقام امامِ حسین علیہ السلام
07:19اتنے دن فاقہ سے رہے
07:21کرب و بلا کے میدان میں
07:23تو یہ ان کا فقر اختیاری تھا
07:26حالانکہ جیسے وہ جو چاہتے ہیں
07:29ان کی بارگاہ میں حاضر ہو جاتا
07:31لیکن ان کی تربیت کا عالم کیا ہے
07:35مولا علی شہرِ خدا کرنا ملواجل کریم فرماتے ہیں
07:38کہ سیدہ خاتون جنت نے منت کے روزے رکھے تھے
07:42ہم نے رکھ لیے
07:43اور بچوں نے بھی ساتھ رکھ لیے
07:47تربیت دیکھیں چھوٹی عمر ہے ابھی
07:49تربان جائیں
07:51خجور اور دودھ کے ساتھ روزہ رکھ لیا گیا
07:54مولا علی شہرِ خدا فرماتے ہیں
07:56کہ میں کچھ مزدوری کر کے
07:59کچھ کھانے پینے کے لیے سامان لے کر آیا
08:02گھر میں آیا
08:03روٹی بنی
08:04این
08:05افطار کا وقت تھا
08:07وہ کھانا سامنے پڑا تھا
08:10ہم چاروں بیٹھے ہوئے ہیں
08:12مولا علی شہرِ خدا کررم
08:13اللہ وجل کریم ہیں
08:14اور جنابِ سیدہِ کائنات
08:16فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہہہ ہے
08:19اور حسنین کریمین تیبین تاہرین
08:22علیہم السلام جلوہ فروزیں
08:24کہ دروازے پہ دستک ملی
08:26سائل نے سوال کیا
08:29یتیم ہوں
08:31کئی جنہوں سے کھایا نہیں ہے
08:34مولا علی شہرِ خدا
08:36ابھی یہ آواز سنی رہے تھے
08:39تربیت کا عمر دیکھئے
08:40کہ امامِ علی مقام نے
08:42وہ کھانا اٹھایا
08:43اور اس کو جا کر عطا فرما دیا
08:45اور خود پانی کے ساتھ افطار ہوا
08:48دوسرا دن پھر ہوا
08:50پھر
08:51این وقتِ افطار پہ
08:54سائل صدا دیتا ہے
08:56مسکین ہوں
08:58کئی دنوں سے کھایا کچھ نہیں ہے
09:00پھر اٹھایا ان کو دے دیا
09:02اب مولا علی شہرِ خدا
09:05اور سیدہِ کائنات اور روزہ رکھ رہی ہیں
09:07اور ساتھ شہزادگان بھی رکھ رہے ہیں
09:09سبحان اللہ
09:11تیسرا دن پھر ہوا
09:13روزے سے ہیں
09:14این باوقتِ افطار ہے
09:17پھر صدا ہوتی ہے
09:18سائل کہتا ہے
09:19مسافر ہوں
09:20کئی دنوں سے روزہ نہیں
09:21فاقہ سے ہوں
09:23پھر اٹھایا
09:25جا کر اس کو دے دیا
09:26کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگم
09:29جب مولا کائنات آذر ہوئے
09:30تو میرے آقا نے تبصہ فرمایا
09:32فرمایا علی تمہاری یہ ادا
09:33اللہ کو بھی اور اللہ کے رسول کو بھی بڑی پسند ہے
09:36تو حسنین کریمین
09:38کی یہ شانِ کریمی ہے
09:41کہ کائنات میں آپ سے بڑھ کر قربان جاؤں
09:45اصحابِ رسول
09:46رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین
09:48جس طریقے سے
09:49امامِ عالی مقام
09:51امامِ حسین علیہ السلام
09:52اور امامِ حسنِ مجتبا شبیحِ مصطفیٰ
09:55علیہ السلام سے محبت اور احترام کرتے
09:58وہ قابلِ دید منظر ہوتا
10:00حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
10:04اپنے سرِ انور کی دستار سے
10:07امامِ عالی مقام کے نالین صاف کر رہے ہیں
10:10آپ نے کہا
10:12آپ میرے نانا جان کے صحابی آپ کیوں ایسا کرتے ہیں
10:14ارز کرتے ہیں حسین
10:16میں نے جو آپ کا مقام حضور کی بارگاہ میں دیکھا ہے
10:19اگر کائنات والوں کو پتا چال جائے
10:22تو آپ کے قدموں سے نہ اٹھیں
10:23یہ آپ کی شانِ بے نیازی
10:26حضرتِ عبداللہ ابن عمر
10:28بارگاہِ فاروقِ آس ہمیں ارز کرتے ہیں
10:30کہ وظیفہ
10:32تو سب کو حفظِ مراتب پہ دیا جا رہا ہے
10:35بدر والوں نے قربانیاں دی ہیں
10:37ٹھیک ہے ان کو زیادہ دے دیا
10:38احد والوں کو دے دیا
10:39خیبر و خندق والوں کو دے دیا
10:42لیکن میں ان سے زیادہ عمر والا ہوں
10:45میں نے آپ کے ساتھ
10:47جنگوں میں شرکت کی ہے
10:49دینِ اسلام کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں
10:51لیکن کیا وجہ ہے
10:53کہ جب مالِ غنیمت سے
10:54اور جب وظائف میں سے
10:56وظیفہ دیا جاتا ہے
10:58نظرانہ پیش کیا جاتا ہے
10:59ہدایہ بیجے جاتے ہیں
11:01تحائف بیجے جاتے ہیں
11:02تو وہ حسنین کریمین کی بارگاہ میں
11:04زیادہ بیجے جاتے ہیں
11:05تو جنابِ فاروقِ آزم
11:07رضی اللہ تعالیٰ عن قربان جاؤں
11:08آپ فرماتے ہیں
11:09کیا تمہارے نانا حسین کے نانا کی طرح ہیں
11:12کیا تمہاری نانی حسین کی نانی کی مثل ہے
11:16کیا تمہارے مامو حسین کے مامو کے مثل ہیں
11:19کیا تمہاری خالائیں حسین کی خالائیں کے مثل ہیں
11:23کیا تمہارا خاندان ان کے خاندان کی مثل ہے
11:27کیا تمہارا باپ ان کے باپ کی مثل ہے
11:30کیا تمہاری ماں ان کی ماں کی مثل ہے
11:32تو اصحابِ رسول نے ہمیں یہ سبق دیا
11:35یہ بتا دیا
11:36کہ حسنین کریمین کے ساتھ محبت کرنا
11:40اور شانے بے نیازی
11:41اور کیسی شانے بے نیازی
11:43یہ نہیں کہ ان کے پاس کچھ نہیں
11:45ہزاروں میں اگر مال پیش ہوا
11:48نظرانہ جاتا ہے
11:50لیکن قربان جاؤں یہ وہ سخی ہیں
11:52کہ ایک لمعے میں تقسیم فرما دیتے ہیں
11:54عسامہ بن زید
11:55رضی اللہ تعالیٰ نہوں
11:57آپ بیمار تھے
11:59کرز تھا ان پر
12:01پیغام بیجا بارگاہ ہے
12:02امامِ علی مقام میں
12:03کہ آپ کے نانا جان کا غلام ہوں
12:06کیا کروں مجھ پر کرز ہے
12:08وقتِ موت ہے
12:09قریب المرگ ہوں
12:10اور مرے اوپر کرز ہے
12:13آپ کو جب یہ پیغام پہنچا
12:15تو آپ نے اسی وقت
12:17اپنے کشانے نور سے
12:20دو روایتیں ہیں
12:22ایک میں چالیس ہزار دینار
12:23اور ایک میں ساٹھ ہزار دینار
12:25وہ لیے
12:26اور حضرتِ عسامہ بن زید کے پاس پہنچے
12:29فرمایا عسامہ یار
12:30میں کل سے سوچ رہا تھا
12:32کہ مجھے تو ان کی ضرورت نہیں تھی
12:35اور میرے راب نے کیوں بیجے ہیں
12:37یہ شاید تمہارے لیے بیجے ہیں
12:38یہ ان کی شانے بے نیازی ہے
12:42یہ ان کی سخاوت کا عالم ہے
12:45اور سخاوت کا عالم کیوں نہ ہو
12:47قربان جاؤں
12:48یہ وہ سخی ہیں
12:51کہ جن کے در پر آ کر
12:53سائل کو سوال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی
12:56ایک دفعہ ایک سائل آیا
12:58تو امامِ عالی مقام
12:59امامِ حسین علیہ السلام نے خادم سے فرمایا
13:01گھر میں کچھ ہے
13:03ارز کیا دو سو دینار ہیں
13:04فرمایا لاؤ دے دو
13:06اور دے کر فرمایا
13:07بھئی ہم تمہاری خدمت زیادہ نہیں کر سکے
13:10ہم اس پر تم سے معافی چاہتے ہیں
13:12یہ آپ کی شانے بے نیازی ہے
13:14اور شان اور مقام
13:16جو جنتی نوجوانوں کے سردار
13:18جو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:21میرے آقا تشریف لاتے
13:23اور حضرت سجدہ کائنات سے فرماتے
13:25کہ میرے شہزادے کہاں ہیں
13:27ان کو لے کر آؤ
13:28اور ان کو اپنے قربان جاؤں
13:30سینہِ اطحر پر لٹا لیتے
13:33ان سے پیار کرتے
13:34محبت فرماتے
13:35اور قربان جاؤں
13:37یہ وہ شہزادے ہیں
13:38کہ میرے آقا
13:39ان کے لیے سجدوں کو تویل فرما دیں
13:42سجدوں میں توالت آ جائے
13:44سرورد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:47سربہ سجود ہیں
13:49اللہ کی نماز فرض نماز ہے
13:51اور حسین پشت انور پر ہے
13:54اور حکم آجا جبرائیل امین آذر ہو جائیں
13:57پیارے حبیب
13:58حسین پشت انور پر ہے
13:59آپ سجدوں کو توالت دے دیں
14:02ناظرینِ کرام جن کے لیے سجدوں کو توالت دے دی جائے
14:05جن کی خاطر میرے آقا
14:08ممبر پہ جلوہ افروز ہو
14:10اور خطبہ چھوڑ کر نیچے آئیں
14:12سرخ لباس میں
14:14ملبوس
14:15حسنین کریمین
14:17لڑکھڑاتی ہوئی
14:19ٹانگوں کے ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں
14:21اور میرے آقا نیچے اترے
14:22اور ان دونوں شہزادوں کو اٹھا لیا
14:24قربان جائیں
14:26یہ وہ ہستی ہے
14:27امامِ عالی مقام
14:28امامِ حسین علیہ السلام
14:30کہ جنہوں نے پھر
14:32اپنے نانا کی محبت
14:33حضور علیہ السلام کی محبت
14:36کا یہ سمر
14:37کائناتِ عالم کو دکھا دیا
14:39کہ میرے نانا کا دین ہے
14:41لوگ دین
14:42دار ہوتے رہیں گے
14:44لوگ کلمہ پڑھتے رہیں گے
14:46لیکن ہم
14:47آلِ رسول ہیں
14:48ہم دین بچانے والے ہیں
14:50امامِ عالی مقام
14:51امامِ حسین علیہ السلام
14:53میرے آقا نے فرمایا
14:54کہ ہم
14:55روزِ محشر ایک ہی مکان میں ہوں گے
14:58علی
14:58فاطمہ
14:59اور حسنین کریمین
15:00اور میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:03یہ سرکارِ دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:05کے وہ شہزادیں ہیں
15:06کہ جنہوں نے دین کی آبیاری میں
15:08اپنی ساری حیاتِ طیبہ گزاری
15:11اور دین پر آنچ نہیں آنے دی
15:14محمد گلستو
15:15علی روے گل
15:16شدہ فاطمہ درمیاب روے گل
15:19چوئترش برامد حسین و حسن
15:21مؤتر ازان شد زمین و زمن
15:24امامِ عالی مقام
15:25امامِ حسین علیہ السلام
15:27آپ کی سخاوت
15:28آپ کی شہنشاہی
15:30آپ کی جناب
15:31نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ محبت
15:34اور سرکارِ دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:36کی ان کے ساتھ محبت
15:37قربان جاؤں
15:38رات کو سجدہِ کائنات فرماتی ہے
15:40شہزادِ بیدار ہوتے
15:42تو اگر
15:43میں دودھ دینے کے لئے
15:45یہ طلب فرماتے
15:46تو سرکار فرماتے
15:47فاطمہ تم سوئی رہو
15:48میں ان کو دودھ لاکر دے
15:50تو سرکار خود
15:51دودھ دو کر
15:52ان کو عطا فرماتے
15:53قربان جاؤں
15:55دونوں شہزادگان
15:56کشتی لڑ رہے ہیں
15:58روایات میں
15:59معتبر روایات میں ہے
16:01کہ
16:01میرے آقا
16:02صلی اللہ علیہ وسلم
16:03امامِ حسنِ مجتباہ کو
16:05دعو پیٹ شکھا رہے ہیں
16:07حسن ادھر سے آؤ
16:07حسن ادھر سے آؤ
16:09تو سیدہ کائنات
16:10خاتون جنت
16:12سلام اللہ علیہ
16:13ارض کرتی ہیں
16:14بابا جان
16:15حسین چھوٹا ہے
16:16آپ اس کو سکھائیں
16:18تو میرے آقا
16:19صلی اللہ علیہ وسلم
16:19ارشاد فرماتے ہیں
16:20فاطمہ
16:20حسین کو
16:21جبرائیل سکھا رہے ہیں
16:23تو یہ ان کا مقام ہے
16:25کہ جن کا درزی بن کر
16:27جبرائیلِ امین آئے
16:28عید کا دن
16:30اور شہزادِ زد کر رہے ہیں
16:32کہ ہمارے پاس
16:33نیا لباس نہیں ہے
16:34اور صبح
16:35عمارہ کے جو بچے ہیں
16:37وہ نیا لباس پہن کر آئیں گے
16:39اور ہم کیا کریں گے
16:41تو سیدہ کائنات نے
16:43فرمایا
16:44کہ درزی آپ کا لباس
16:45بھی لے کر آ جائے گا
16:46صبح ہوئی
16:48تو حسنین کریمین کے لیے
16:50دروازے پہ دستک ملی
16:52کون
16:52جی درزی حاضر ہے
16:53وہ جبرائیلِ امین
16:55لباس لے کر آئے
16:57اور آپ نے وہ زیبِ تن کیا
16:59کہ وہ لباس
17:00ایسا کسی کا لباس نہیں تھا
17:02میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:04آپ کو اپنے کاندے پر اٹھا رکھا ہے
17:07سیدہ شدیقِ اکبر آئے
17:10کیسی سواری ہے
17:12میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:15کہ یہ نہ کہو
17:16بلکہ یہ کہو
17:17کہ سوار کیسا ہے
17:18تو ناظرینِ کرام
17:20یہ ان کی رسالتِ ماء صلی اللہ علیہ وسلم
17:22کے ساتھ محبت
17:23اور نبی کریم علیہ السلام کی
17:25ان کے ساتھ محبت
17:26اور پھر
17:28میرے نبی کے دین کو بچانے کے لیے
17:30علیہ کلمت الحق بلاند کرنے کے لیے
17:33امامِ عالی مقام علیہ السلام نے
17:35اپنے خاندان کی
17:37قربانیاں پیش کر دیں
17:39نن چھ ماہ کے نن علیہ السگر تک
17:42وہ رب کی بارگاہ میں قربان کیے
17:44اور اپنا سر
17:45سربسجود ہو کر
17:46سرخرو اس حال میں ہوئے
17:48کہ سر تو نیزے پر ہے
17:50لیکن قرآن کی تلاوت کر رہا ہے
17:52یہی آپ کی وشانے بے نیازی ہے
17:54کہ جس میں ہر حال میں
17:56ہر مقام پر
17:57آپ بے مثل و بے مثال نظر آتے ہیں
17:59سلام ہے
18:00امامِ عالی مقام
18:02علیہ السلام کی
18:03بارگاہ ناز میں