- 6 weeks ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30جس طرح احساس گزشتہ سترہ سالوں سے زندگی کے کم و بیش 26 سے زائد شباجات میں مصروف عمل ہے
00:37احساس در حقیقت ایک سیل روان کی احسیت رکھتا ہے
00:41اور ایک ایسا ادارہ جس نے روزے اول سے فقط جستجوے حسنات کی ہے
00:47لوگوں کو فیسلیٹیٹ کرنے کی کوشش کی ہے
00:49لوگوں کو فائدہ اور نفع پہنچانے کی کوشش کی ہے
00:52احساس ایک ایسا ادارہ جس کے بانیان نے
00:55جس کے نمائندگان اور کارکنان نے ایک ایک والنٹیر نے یہ خواب دیکھا ہے
01:00کہ جب بھی کوئی ایسا موقع ہے
01:03اور بالخصوص کے اس وقت جب ہم آپ سے مخاطب ہیں پری رمضان اپیل میں
01:06تو ہم دسترخان افطار کا ایک باوقار احتمام کرنے جا رہے ہیں
01:11اور یہ سب کچھ گزشتہ سترہ سالوں سے آپ ہی کے عطیات صدقات زکاة
01:18اور جو کچھ آپ اللہ کی راہ میں اپنے شفاف مال میں سے
01:22وہ حصہ جو آپ اللہ کی راہ میں وقف کرتے ہیں
01:25پیش کرتے ہیں آپ کے دیوئے اس توشے سے
01:28یہ سب کچھ ممکن ہو پاتا ہے ناظرین اگرامی قدر
01:31اور اس وقت الحمدللہ تعالی احساس کا یہ ایک بہت بڑا بیڑا ہے
01:36احساس کی یہ ایک بہت بڑی کاوش ہے
01:39کہ اس وقت ستر سے اسی ہزار لوگوں کو فیسلیٹیٹ کرنے کا خواب
01:44احساس دیکھ رہا ہے
01:45اور یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا
01:48آپ ہی کے تعاون کے سبب
01:49میرے ساتھ اس وقت تشریف فرما ہے
01:51احساس کے نمائندہ خصوصی ہے احساس کا حقیقی چہرہ
01:55جناب سید فہد حسین صاحب فہد بھئی
01:57آپ کا ایک مرتبہ پھر خیر مقدم ہے
01:59کیا کہیں گے اس وقت جو ہم
02:01ٹرانسمیشن میں
02:03بالخصوص چاہتے ہیں
02:05کہ لوگ اس حوالے سے بڑھ چڑھ کر
02:07اپنے ڈونیشنز پیش کر رہے ہیں
02:09اور بڑی خوشائند بات ہے
02:10کہ جس طرح وقفے سے قبل جب ہم وقفے پر جا ہی رہے تھے
02:13تو ہمیں دو ڈونیشنز موصول ہوئے
02:15اور دستخانے افطار کے حوالے سے ہی
02:18بالخصوص جس طرح ہم ارز کر رہے ہیں
02:20اسی حوالے سے وہ ڈونیشنز آئے
02:22تو جس کے سبب اس وقت
02:24ہمیں بہت زیادہ تقویت حاصل ہوئی
02:26اور یہ احساس دل میں
02:28مزید جاگزی ہوا
02:30کہ واقعیتاً اس وقت جو ہم
02:32کوشش کر رہے ہیں
02:33وہ رنگ لانا شروع ہو گئی ہے
02:36فہد بھئی کیا کہیں گے
02:37اور ناظرین محترم
02:38آپ اپنی ٹیلیویشن سکین پر بھی
02:40وہ مناظر دیکھ رہے ہیں
02:41کہ کس طریقے کے ساتھ
02:43احساس کے دستخانے افطار
02:45سجائے جا رہے ہیں
02:46اور ہمارے والنٹیئرز
02:47حضرات وہاں موجود ہوتے ہیں
02:48اور وہ تمام چیزیں
02:50کہ جو آپ اور ہم
02:51اپنے گھروں میں پسند کرتے ہیں
02:53فہد بھئی
02:53یہ کتنا بڑا ایک مرحلہ ہے
02:55کہ جو چیزیں
02:57میں اور آپ اپنے لئے پسند کریں
02:59وہی چیزیں
03:00اللہ کے بندوں کو بھی پروائٹ کریں
03:03اور یہ تو
03:03آئی مبارکہ کا مفہوم بھی ہے
03:05کہ اس وقت تک
03:06کامل نیکی ہی حاصل نہیں کر پاؤ گے
03:08جب تک
03:09مسلمان بھائی کے لئے
03:11وہی پسند نہ کرو
03:12جو آپ نے لئے کرتے ہو
03:13تو یہ خیال آنا
03:15کہ ہم دستخانے افطار کا احتمام کریں
03:18گو کہ اس بات کوئی
03:19سترہ سالہ عرصہ ہو چکا ہے
03:21کوئی دو چار برس کی بات نہیں ہے
03:23کیا کہیں گے
03:24یہ ایک تھوٹ آنا
03:27اور اس طور پر
03:28اس بڑے پیمانے پر عمل در آمد ہونا
03:31کیسے دیکھتے ہیں
03:32بانیان کی کوشش کو
03:33اور پھر ایک وارنٹیئر کی حیثیت سے
03:35جس ہم افطاری کی بات کر رہے ہیں
03:38وہ یہی ہے جو ابھی بیگراؤن پر
03:39ٹیلیویزن سکین پر چل لی ہے
03:41ہم جو اپیل کر رہے ہیں
03:42آپ لوگوں سے
03:43جو آپ کو دکھانا چاہ رہے ہیں
03:44جو بتانا چاہ رہے ہیں
03:45جو حالات ہیں
03:45جو واقعات ہیں
03:46حقیقتاً یہ وہی ہیں
03:47یہ وہی افطاری کے انتظامات ہیں
03:49جس کے بارے میں
03:50ہم آپ کو ڈیٹیل بتا رہے ہیں
03:51کہ ایک افطاری میں
03:52جو احساس انتظام کرتا ہے
03:54اس کے دکھان کی کیا کیا چیزیں
03:56زینت بنتی ہیں
03:56ابھی میں بیگراؤن پر
03:58ٹیلیویزن سکین پر
03:58یہی دیکھ رہا تھا
03:59یہ حقیقتاً
04:00یہ وہی ساری چینجر
04:01جو ہمارے آپ کے دکھان پر
04:02موجود ہوتی ہیں
04:03اس میں شربت بھی ہوتا ہے
04:04پینے کے لیے
04:05اس میں آپ کے پاس
04:06سموسے بھی ہوتے ہیں
04:07پکوڑے بھی ہوتے ہیں
04:08خجورے بھی ہوتے ہیں
04:09فروٹس بھی ہوتے ہیں
04:10اور کبھی کھانے میں
04:12چانوال کے انتظام ہوتا ہے
04:13بریانیاں پلاو ہوتا ہے
04:14یا کبھی دال چانوال
04:15یا کبھی کورمہ سالن
04:16کڑائی
04:17مطلب جو کچھ بھی
04:18احساس سے بن پاتا ہے
04:20وہ تمام چیزوں کو
04:21دسترخان کی زینت بناتا ہے
04:23کیونکہ دیکھیں
04:24یہ وہ معاملہ ہوتا ہے
04:25یہ وہ ڈونیشن کے معاملات ہوتا ہے
04:27جو آپ امانتا ہمیں احساس کو دیتے ہیں
04:29اور احساس کی پوری کوشش ہوتی ہے
04:32پوری دل جمعے کے ساتھ
04:33پوری جنتی اتناک محنت ہو سکتی ہے
04:35زیادہ سے زیادہ
04:37افراد کو
04:37افتاری کا اتنا انتظام کروا سکے
04:39چاہے وہ آپ کسی ایک گھر میں
04:41راشن پیک کی صورت میں کروا رہے ہوں
04:43چاہے ہسپیٹلز میں
04:44چاہے سگنلز کے اوپر
04:45چہراؤں کے اوپر
04:46کہیں بھی جہاں پہ بھی
04:47پورے پاکستان میں
04:48افتاری کا انتظام ہوتا ہے
04:49وہاں پہ الوکیٹ جا سکے
04:51کہ ساری چیزیں
04:52اور کہیں ایسا نہیں ہے
04:53کہ کسی ایک شہر میں
04:54کم طرف ساری کا انتظام ہو رہا ہے
04:56یا کہیں کہیں زیادہ ہو رہا ہے
04:57ایکوالی ہوتا ہے
04:58جہاں اگر کراچی میں بھی
05:00وہی ساری چیزیں دی جاری ہیں
05:01تو خیبر پکتن وخواہ میں بھی
05:02یعنی کے پی کے میں بھی
05:04بلوچستان میں بھی
05:05سن میں بھی
05:05محجاب میں بھی
05:06ہر جگہ یکسانیت کے طور پر
05:08وہی ساری چیزوں کا
05:09انتظام ہوتا ہے
05:10جو آپ ٹیلیویزن سکین پر دیکھ رہے ہیں
05:12اور ما شاء اللہ
05:12اس میں وہ تمام چیزیں ہیں
05:14کہ جو ہم پسند کرتے ہیں
05:15عمومی طور پر افتار میں
05:17جو چیزیں کھائی جاتی ہیں
05:18جس میں رول ہے
05:20فروٹس ہیں
05:20خجور بنیادی طور پر
05:22جو ہے
05:23روزہ افتار جب ہوتا ہے
05:25تو اس وقت سب سے پہلے
05:27انسان خجور سے روزہ کھولتا ہے
05:28پھر اس کے بعد شربت ہے
05:30اور پھر ہم دیکھ رہے ہیں
05:31آپ کی ٹیلیویزن سکین پر
05:32آپ کو نظر آ رہا ہوگا
05:34کہ کھانے کی جو دے گئے ہیں
05:36وہ بھی موجود ہیں
05:37تو پھر افتار کے بعد
05:39باباکار طریقے کے ساتھ
05:40کھانے کا بھی احتمام ہوتا ہے
05:41یہ کس قدر ایک خوبصورت احتمام ہے
05:44فاد بھی اور یہ
05:45بالخصوص آپ اگر یہ بتائیں
05:47کہ کن کن مقامات پر
05:50خصوصیت کے ساتھ
05:51یوں تو پاکستان کے مختلف میں کیا جا رہا ہے
05:53لیکن پھر بھی جس طرح سے
05:55لوگ بھی دیکھ رہے ہیں
05:56اپنی ٹیلیویزن سکین پر
05:57تو یہ جو مناظر ہیں
05:58یہ کن جگہوں کے ہیں
05:59اگر آپ یہ بھی بتانا چاہے ہمیں
06:01اور کہاں کہاں کیا جاتا ہے
06:03دیکھیں یہ ادنان بھئی
06:04پورے پاکستان سے فوڈیس
06:05ہمارے پاس آتی ہیں
06:06جب ہم ہنجود انتظامات دیکھنا ہے
06:08کراچی کے ہیں
06:09جہاں پہ انتظام جو
06:10پوائنٹس بناتے ہیں
06:11کراچی میں احساس کی جانب سے
06:13جہاں پہ افتاری کا بھی انتظام کیا جاتا ہے
06:15یہاں پہ کھانے کا بھی انتظام کیا جاتا ہے
06:16اب یہ بات کرتے ہیں
06:18کیا چیزوں کے انتظامات ہوتے ہیں
06:20ہمارے گھروں میں
06:20ہمارے گھروں میں بھی پکڑے ہوتے ہیں
06:22سموستے ہوتے ہیں
06:23مشروب شربت ہوتے ہیں
06:24اس کے بغیر تصور نہیں ہے
06:26آپ سو سکتے ہیں
06:26یہ وہی ساری چیزیں ہیں
06:28جو ہم اپنے گھروں میں استعمال کرتے ہیں
06:30یہی وہی ساری چیزیں
06:31ہم لوگوں کے
06:32جسرخان کی زینت بھی مناتے ہیں
06:33جہاں پہ لوگ افتاری
06:35افورڈ نہیں کر پاتے
06:36نہیں کر پاتے
06:36یہ گھروں میں سہری کا انتظام نہیں ہو پاتا ہے
06:39جن کے پاس راشن پیک کی سہولت موجود نہیں ہے
06:41اچھا اگر آپ
06:42رو میٹریل کے بات کریں
06:44راشن پیک میں
06:45تب بھی ان کو یہی ساری چیزیں دی جاتی ہیں
06:47جس سے وہ تیاری کر سکیں
06:50جو اپنے گھروں میں
06:51اپنے فیملی کے ساتھ کر سکیں
06:53چاہے دور دیہات کے علاقے ہوں
06:54شہر کے کوئی معاملات ہوں
06:56ہر جگہ
06:57چاہے وہ
06:57بنائی افتاری ہو
06:59وہ راشن پیک کی سورت میں ہو
07:01ہر جگہ یک سہینات کے طور پر
07:02ایک ہی کالٹی
07:03ایک ہی کانٹیٹی کے حساب سے
07:05ہر فیملی کو اس کو پروائیڈ کیا جاتا ہے
07:07عمومی طور پر جب ہم بات کرتے ہیں
07:09افتار کے حوالے سے
07:10تو ہمارے دیکھنے والوں کے بھی
07:12ذہن میں ہو سکتا ہے
07:12یہ بات آتی ہو
07:13کہ یہ جو احتمام ہوتا ہے
07:15خالصتاً دہی علاقوں
07:16اور ازلہ و گھوٹ
07:17یقیناً وہ ہماری
07:18اولین ترجیحات میں
07:19پریورٹیز میں شامل ہیں
07:20لیکن یہ ہے
07:21تمام شہروں میں بھی
07:22بیشتر مقامات پر
07:24کیا جاتا ہے
07:25کہ جس میں ہم دیکھ رہے ہیں
07:26کہ بہت سے سٹوپز بھی شامل ہیں
07:27ایسے مقامات کے جو
07:29لوگوں کی گزرگاہیں ہیں
07:31جہاں پر لوگ رکتے ہیں
07:33اور خاص طور پر
07:35رکنا چاہتے ہیں
07:36بے وقت افتار
07:36ان مقامات کا تائیون کرنا
07:39وہ یقیناً ہماری ترجیحات میں شامل ہے
07:42تو آپ کیسے دیکھتے ہیں
07:43کہ مقامات کے تائیون کے حوالے سے
07:45دستخان افتار کے حوالے سے
07:47کیا کہیں گے
07:48ادان بھئی یہ افتاری کے معاملات ہو سکتے ہیں
07:51میں اس کو حسان لفظ میں اس طرح سے بتاؤں گا
07:53جتنے مقاماتوں کم ہیں
07:55آپ کہیں پہ ایک افتاری کے انتظام بھی کرتے ہیں
07:57تو سیکڑوں گاڑیاں آ کے رک جاتی ہیں
07:59اس میں جو رکشے چلانے والے لوگ ہیں
08:01جو موٹر سائیکل چلانے والے لوگ ہیں
08:03جو بسوں میں سفر کرتے ہیں
08:04افتاری کے انتظام
08:05ان کو لگتا ہے کہ یہاں پہ
08:07افتاری کے انتظام ہوتا ہے
08:08وہاں پہ گاڑیاں خود با خود آ کر رکنا شروع ہو جاتی ہیں
08:10جو پیدل سفر کر کے آتے ہیں
08:12فیملی کو لے کے
08:13میری نظر میں ادان بھئی حالات
08:16بتر سے بتر ہوتے جا رہے ہیں
08:18بہت اچھے لوگ بھی آپ کو ان دستخانوں کی جینت
08:21بلکتے ہوئے نظر آتے ہیں
08:22بلکتے ہوئے نظر آتے ہیں
08:22گاؤں کے دیاد کی بات نہیں کرتے ہیں
08:25میں آپ سے شہر کی بات
08:26جسے ہم معذرت کے ساتھ
08:27جسے ہم کہہ دیتے ہیں
08:28کہ یہ نشلہ طبقہ
08:29یعنی کہ کم آمدنی والا طبقہ
08:32وہ طبقہ بھی یہی سوچ کر
08:33ان دستخان جو سجائے جاتے ہیں
08:36ان دستخانوں پر بیٹھ جاتا ہے
08:38کہ اپنی جیب سے میں خرچ کروں گا
08:40میرے پاس میری گاڑی کا
08:42فیون کا کچھ پیسہ رکھا ہوا ہے
08:45یا مجھے گھر کچھ لے کر جانا ہے
08:47تو وہ یہ سوچتا ہے
08:48کہ چلو میں راستے میں ہوں
08:49اگر مجھے احساس کا یہ
08:51پلیٹ فارم مل رہا ہے
08:53یہ دستخان اللہ کی طرف سے
08:55نظر آ گیا ہے
08:56تو میں یہاں بیٹھ کر
08:56افطاری کر لیتا ہوں
08:57تو یہ ایک بہت بڑی بات ہے
09:00احساس کے لیے بھی
09:01ہم سمجھتے ہیں
09:02کہ یہ ہمارے لیے بھی
09:03دنیا آخرت کا توشہ ہے
09:05اور پھر وہ لوگ
09:06جو اس طور پر دستخان کا حصہ
09:08بند آتے ہیں
09:09ان کی بھی شکم سیری کا
09:10اتمام ہو جاتا ہے
09:11بہت سے لوگ
09:12تو ان کو پتا ہے
09:13کہ احساس کے پوائنٹ
09:14کہاں کہاں لگے میں
09:15وہاں پہ ہم لوگ
09:16بہت سارے ازانہ کی بنیاد پر
09:18لوگوں کو وہ چہرے
09:18ہمیں دیکھنے میں نظر آتے ہیں
09:20کون چاہے گا
09:21کہ باہر افطاری کرنا
09:22آپ مجھے بتائیں
09:23کون نہیں چاہتا
09:24اپنی فیملی کے ساتھ
09:24رمضان پورے سال میں
09:26ایک مہینہ ایسا آتا ہے
09:27جب آپ اپنے فیملی کے ساتھ
09:28بیٹھ کر افطاری کرتے ہیں
09:29پات بھائی کون چاہے گا
09:31کہ کسی فلاحی ادارے
09:32کے دسترخان پر بیٹھ کر
09:33افطاری کریں
09:34یہ بھی کوئی نہیں چاہتا
09:35ہم اپنے اوپر اکیس ہو جائیں
09:37کبھی بھی نہیں
09:38کبھی بھی نہیں چاہیں گے
09:40سب کی خواہشیں ہوتی
09:41اپنی فیملی کے ساتھ
09:41لیکن حالات کے تقاضی ہی ہے
09:44وقت کی ستم زریفی
09:45اسی کو کہیں گے
09:46کہ پیسے نہ ہونے کی
09:47ویسے اتنے اسباب
09:48وسائل نہ ہونے کی صورت میں
09:49اللہ کی جانب سے
09:50اور دونر ذات کے دابون سے
09:52ان جگہوں پر
09:53افطاری کے اعتمام
09:54انتظام کیا جاتا
09:54تاکہ لوگ
09:55آسانی سے سیر ہو کے
09:57پیٹ بھر کے
09:58اپنا کم سے کم
09:59روزہ تا مکمل کر سکتے ہیں
10:00اور پری رمضان اپیل
10:02جب ہم کر رہے ہیں
10:03تو یہ اس بات
10:04کو سمجھانے
10:05کے لیے ہی کر رہے ہیں
10:06کہ وقت آنے سے پہلے
10:08ہمارے پاس
10:09اتنے وسائل بھی ہوں
10:10اور ایک
10:11جس طرح سے میں نے
10:12عرض کیا کچھ دیر قبل بھی
10:13کہ ایک
10:14ارگنائزنگ
10:15طریقے کے ساتھ
10:17ایک
10:17پراپر منیجمنٹ
10:18لیول پر
10:19کسی چیز کی
10:20سمجھ بوجھ رکھتے ہوئے
10:21جب کوئی کام
10:22کیا جاتا ہے
10:22تو وہ
10:23آنے والے وقت سے
10:24پہلے ہی
10:25اس کی پریپیرشن
10:26اس معاملے کی
10:26کر لی جاتی ہیں
10:27تو احساس کبھی
10:29یہی
10:29موٹیویس حوالے سے
10:31اور یہی
10:31پری رمضان اپیل کی
10:32غرض و غیت بھی ہے
10:33کہ رمضان آنے سے پہلے
10:35ہم کیوں نہ
10:36تیار ہو جائیں
10:37اور احساس کا
10:38دست و بازو بن جائیں
10:39اور احساس کو
10:40یہ باور کروا دیں
10:41کہ ہم
10:42آپ کے ساتھ ہیں
10:43اپنے ڈونیشنز کی صورت میں
10:44اور اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں
10:46میں یہاں اپیل بھی
10:47کرنا چاہوں گا
10:48بالخصوص
10:49اپنے
10:49یو ایس سے
10:50اور یو کے کے ناظرین سے
10:51کہ اس وقت
10:53جو ہمیں
10:54آپ کی اشت ضرورت
10:56درکار ہے
10:56وہ معاشرے کے
10:57اس طبقے کے لیے ہے
10:58کہ جو کم آمدنی والا ہے
10:59اور
11:00ایسا طبقہ
11:02کہ جو آمدنی کا
11:03کوئی ذریعہ ہی نہیں رکھتا
11:04ایسے بھی بے شمار خاندان ہیں
11:06اور جس طرح سے
11:07ہم نے آپ کو سامنے ارز کیا
11:08کہ وہ لوگ
11:10کہ جو
11:10یوں کہہ لیجئے
11:12کہ
11:12اس شرمندگی کے عالم میں
11:15اس دستخان پر بیٹھ جاتے ہیں
11:16کہ کہیں
11:17ایسا نہ ہو
11:19کہ کوئی
11:20میرا پیارا
11:21میرے بچے
11:21میرے جاننے والے
11:22کوئی مجھے دیکھ نہ لے
11:23لیکن ان کی
11:24تکلیف کو سمجھئے
11:26اور محسوس کیجئے
11:27کیا کبھی
11:28ہم یہ تصور کر سکتے ہیں
11:30جس طرح فات بھائی نے کہا
11:31کہ ہم کسی ایسے دستخان پر
11:32بیٹھنا چاہیں گے
11:34یقینا ہم یہ دعا کرتے ہیں
11:35کہ اللہ نے جس طرح سے
11:37ہمارے ہاتھ کو
11:38دینے والا بنایا ہوا ہے
11:39ہم مدد کر رہے ہیں
11:41ہم دے رہے ہیں
11:42اللہ تعالیٰ ہمارے ہاتھ کو
11:43ہمیشہ ایسے ہی رکھے
11:45کبھی ہمارا ہاتھ
11:46لینے والوں میں شامل نہ ہو
11:47اللہ نہ کرے
11:48کہ ایسا وقت کسی پر آئے
11:49لیکن ناظرین محترم
11:51یہاں ان اماؤنس کو
11:52بتانے سے پہلے
11:53ایک مرتبہ پھر میں یہ چاہوں گا
11:54کہ ذرا سا آپ
11:55اس حوالے سے سوچیں
11:56اور سمجھیں
11:57کہ جو چیزیں
11:59میں اور آپ
12:00اپنے لئے پسند کرتے ہیں
12:01وہی اللہ کے بندوں
12:02کو پروائیڈ کرنا
12:03اور آپ جانتے ہیں
12:05کہ جب ماہ رمضان کی آمد آمد ہوتی ہے
12:07تو رمضان کے آنے سے پہلے
12:09ہم میں سے ہر شخص کی یہ
12:10کوشش ہوتی ہے
12:11کہ اپنے خاندان کی
12:13غزائی ضروریات ہیں
12:15راشن پیکج کی صورت میں
12:17اسے پورا کر دیا جائے
12:18تاکہ رمضان جب آ جائے
12:20تو پھر ہمیں
12:21ہمارے گھر والے یہ نہ کہیں
12:22کہ راشن پیکج کی ضرورت ہے
12:24افطاری میں
12:25فلان آئیٹم جو ہے
12:27اس کی کمی ہے
12:28وہ چاہیے
12:29فلان اشیاء خور و نوش کی چیزیں ہیں
12:31وہ لے کے آ جائیے
12:32ہم یہ تمام چیزیں
12:34وقت آنے سے پہلے
12:35اپنے گھر والوں کو
12:36پروائیٹ کر دیتے ہیں
12:37ہم میں سر شخص کی یہ کوشش ہوتی ہے
12:39جو بہت کم
12:40محدود آمدنی والا شخص بھی ہوتا ہے
12:42اس کا بھی
12:43مائنڈ اس جانب
12:44چلا جاتا ہے
12:45وہ یہ سوچنا شروع کر دیتا ہے
12:46کہ رمضان کی آمد میں
12:48اب کتنے دن باقی ہیں
12:49اور ہر شخص
12:50کوئی عام آدمی ہو
12:52یا اس کا تعلق
12:53کسی
12:54اپر لیول کے طبقے سے ہو
12:56کسی بھی طبقے سے ہو
12:57ہر آدمی
12:58رمضان کی آنے سے
13:00کم و بیش
13:00ڈیڑھ ماہ پہلے
13:02دو ماہ پہلے
13:03خود کو ذہنی طور پر
13:04تیار کرنا شروع کر دیتا ہے
13:06کہ میں نے
13:06اپنے خاندان کے لیے
13:08اپنے ہلو آیال کے لیے
13:09رمضان پیکج کا
13:10احتمام
13:11جس طریقے کے ساتھ
13:12ایک راشن پیکج کی صورت میں کرنا ہے
13:14اس کے لیے
13:15مجھے کیا کیا چیزیں خریدنی ہیں
13:17اور اس کے لیے
13:17مجھے کتنی رقم درکار ہے
13:19میں اس کے لیے
13:19تیار ہوں کے نہیں ہوں
13:21مجھے تیار ہونا ہے
13:22تو یہی احساس بھی
13:23احساس کا یہ ادارہ بھی
13:25یہی احساس بیدار کرنے کی
13:27کوشش کر رہا ہے
13:28کہ ہمارے
13:29وہ بہن بھائی
13:30جو پاکستان کے
13:31ان حصوں سے تعلق رکھتے ہیں
13:33کہ جہاں جہاں
13:35پسماندہ علاقے موجود ہیں
13:36دہی علاقے موجود ہیں
13:37ان سب کی ضروریات
13:39کو پورا کرنا
13:40اور ان سب کو
13:41رمضان المبارک میں
13:43ایک اچھی اور باوقار
13:44افتاری پروائیڈ کرنا
13:46یہ احساس کا خواب ہے
13:47ناظرین محترم
13:48اگر آپ رمضان راشن پیکج کے حوالے سے
13:51احساس کا ساتھ دینا چاہیں
13:52کہ جس میں آٹا
13:54دالیں
13:54چاول
13:54چینی
13:55پتی
13:55خوشک دودھ
13:56اور پھر
13:56رمضان کے حوالے سے
13:58سپیشلی جو آئیٹمز ہوتے ہیں
13:59خجوریں ہیں
14:00گھی ہے
14:02پکوان تیل ہے
14:03اس کے علاوہ شربت
14:05اور خوشک دودھ
14:06اور اس سے
14:07ریٹیڈ جتنی چیزیں ہیں
14:08وہ تمام اس میں شامل ہوتی ہیں
14:10سیونٹی فائف یوئس دالرز میں
14:12آپ رمضان راشن پیکج کا بھی
14:14احتمام کروا سکتے ہیں
14:15اور اس کے علاوہ
14:16اگر آپ
14:17پچیس افراد کی
14:19افطار کا احتمام کرنا چاہئے
14:20یعنی کہ
14:21پچیس اشخاص
14:22پچیس پرسنس
14:24ٹوئنٹی فائف پرسنس
14:25اگر آپ کے
14:26دستخانے افطار پر
14:28آپ کی جانب سے
14:29افطار کریں
14:31تو آپ
14:31ہنڈرڈ
14:32یوئس دالرز
14:33پروائیڈ کر سکتے ہیں
14:34ڈونیٹ کر سکتے ہیں
14:35اپنی زکاة سے
14:37صدقات سے
14:37اتیاد سے
14:38آپ
14:39پچیس افراد کو
14:40سو ایوئس دالرز
14:41میں افطاری کروا سکتے ہیں
14:43اور
14:43پچاس افراد کی
14:44افطار کا احتمام کرنا چاہئے
14:46تو کیا ہی اچھا ہو
14:47ٹو ہنڈرڈ
14:48یوئس دالرز میں
14:49آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں
14:50اور اس کے علاوہ
14:51اگر آپ
14:51سو افراد کی
14:52افطاری کا احتمام کرتے ہیں
14:54احساس کے ساتھ
14:55مل کر
14:55تو
14:56ہنڈرڈ
14:56ایوئیس
14:57ساری
14:57400 US dollars
14:59You can see this
15:01And this is how we can get out of it
15:03We have this detail
15:04USA's
15:06You can see these
15:08You can see that
15:09Ramadan Ration Package
15:1165 Great Britain Pounds
15:12You can see that
15:14And 25 percent
15:15You can see that
15:1875 Great Britain Pounds
15:19You can see that
15:2050 percent
15:21You can see that
15:22You can see that
15:23150 pounds
15:25You can see that
15:26Thank you very much.
15:56Thank you very much.
16:26Thank you very much.
21:33Yes.
21:34Yes, yes.
22:04Yes, yes.
22:34Yes, yes.
23:04Yes, yes.
23:34Yes, yes.
24:04Yes, yes.
24:34Yes, yes.
25:04Yes, yes.
25:34Yes, yes.
26:04Yes, yes.
26:34Yes, yes.
27:04Yes, yes.
27:34Yes, yes.
28:04Yes, yes.
28:34Yes, yes.
29:04Yes, yes.
29:34Yes, yes.
30:04Yes, yes.
30:34Yes, yes.
31:04Yes, yes.
31:34Yes, yes.
32:04Yes, yes.
32:34Yes, yes.
33:04Yes, yes.
33:34Yes, yes.
34:04Yes, yes.
34:34Yes, yes.
35:04Yes, yes.
35:34Yes, yes.
36:04Yes, yes.
36:34Yes, yes.
37:04Yes, yes.
37:34Yes, yes.
38:04Yes, yes.
38:34Yes, yes.
39:04Yes, yes.
39:34Yes, yes.
40:04Yes, yes.
40:34Yes, yes.
41:04Yes, yes.
41:34Yes, yes.
42:04Yes, yes.
42:34Yes, yes.
43:04Yes, yes.
43:34Yes, yes.
44:04Yes, yes.
44:34Yes, yes.
45:04Yes, yes.
45:34Yes, yes.
46:04Yes, yes.
46:34Yes, yes.
47:04Yes, yes.
47:34Yes, yes.
48:04Yes, yes.
48:34Yes, yes.
49:04Yes, yes.
49:34Yes, yes.
50:04Yes, yes.
50:34Yes, yes.
51:04Yes, yes.
51:34Yes, yes.
52:04Yes, yes.
52:34Yes, yes.
53:04Yes, yes.
53:34Yes, yes.
54:04Yes, yes.
54:34Yes, yes.
55:04Yes, yes.
55:34Yes, yes.
56:04Yes, yes.
56:34Yes, yes.
57:04Yes, yes.
Comments