Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:31إنه آج قربانی کے لائق جب یہ ہو گئے ہیں تو یہاں کھڑا کیا گیا ہے
00:38ہم ناظرین کو اپنے دکھاتے بھی چلیں
00:40کہ دیکھئے ایسے تمام صحتمند جانور ہیں
00:45کہ جو قربانی کے انتظار میں ہیں
00:49کہ کون دنیا کے کس ملک سے کس سٹیٹ سے یہ انہیں خریدے گا
00:55اور اللہ کی راہ میں یہ قربان ہو جائے گے
01:00ناظرین زندگی میں ہم اور آپ ہمیشہ یہی کوشش کرتے ہیں
01:06کہ زندگی کو شاندار بنا دیا جائے
01:09لیکن ہماری اور آپ کی یہ کوشش ضرور ہونی چاہیے
01:13کہ زندگی کو شاندار سے مزید شاندار بنا دیا جائے
01:18پروردگار کے بندوں کی ضرور دل جوئی کرنی چاہیے
01:23اللہ کے ان بندوں کی ضرور حالات کو معلوم کرنا چاہیے
01:28کہ کون مدد کا مستحق کہاں پر ہے
01:30اور اگر ممکن ہو تو مدد کے لیے ضرور ان کے پاس
01:34اپنے پاس سے کچھ نہ کچھ پھیجیں
01:37ناظرین ایک بات یاد رکھئے اللہ چاہے کائنات کی ہر شیخ ہر شیخ کو سرفراز کر دے
01:45لیکن یہ اس کی حکمت ہے کہ وہ کیا کہاں کتنا دینا چاہتا ہے
01:50کن سے انتحان لے رہا ہے کن سے کیا گفتگو جاری ہے یہ وہی بہتر جانتا ہے
01:57بس اتنا ہم ضرور جانتے ہیں کہ ہمیں زندگی میں جو زندگی اللہ نے دی ہے
02:05اس زندگی میں اگر احساس موجود ہے تو ہم اس دنیا میں باقی ہیں
02:11اگر احساس ختم ہو گیا ہے
02:15تو پھر اس بے جانت زندگی کا کوئی فائدہ نہیں دنیا میں
02:19کہ جز زندگی کو ہم گزاریں
02:23احساس سب سے بڑی چیز ہے
02:28کیا کہتے ہیں آپ کیا فرماتے ہیں
02:31بلکل علی بھائی بلکل بجا فرمایا آپ نے
02:33اور ان جانوروں کی جو افزائش ہے جو پرورش ہے
02:36بلکل اسی طریقے سے کی جاتی ہے
02:38جس طریقے سے ہم لوگ اپنے گھر میں جانور پالتے ہیں
02:40ان کا خیال لگتے ہیں
02:41اور یہ ہوتا ہے اسی ویسے کیونکہ علی بھائی
02:43مجھے لگتا ہے یہ امانت ہے ہمارے پر
02:45ایک تو قربانی کی امانت ہے
02:47یہ بے شک آپ نے بلکل سو فیصد
02:49زائی کے بعد کہ یہ امانت ہے
02:51بے شک اور یہ دونر کی ذمہ داری ہے
02:53کیونکہ انہوں نے قربانی کی اتنی بڑی
02:55ذمہ داری حساس کو سو پیئے
02:56تو ان کا خیال لگنا ان کے کھانی پینے کا خیال لگنا
02:59ویکسنشن وغیرہ اور ان کے جو
03:01چارے کا ہوتا ہے خاص طور پر
03:03کوئی بیماری ان کے قریب نہ ہے وہ زیادہ
03:05مین چیز ہوتی ہے
03:06کیا عجیب بات ہے ابھی آپ نے بات کی تو میرا ذہن
03:09اسی جانب چلا گیا
03:10ناظرین یہ جترے جانور اس فام حوز میں
03:13کھڑے ہیں یہاں ہیں یہاں ہیں
03:15وہاں ہیں وہاں ہیں وہاں ہیں
03:19یہ پورے سال دو سال
03:23یہاں
03:24پلتے رہے ہیں لیکن
03:26یقین کریں فہد
03:27سمجھ میں نہیں آتا
03:29کہ کس جانور پر
03:33کس
03:34کا نام لکھا ہو
03:35کہ کون اللہ کی راہ میں قربان کرے گا ان جانور
03:38کو کس کا حصہ کسی کو
03:40نہیں پتا ہے یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
03:42یہ اللہ کے ہی کام
03:44اللہ ہی اپنے بندوں کو
03:45ذریعے ساری چیزیں پوری کرواتا ہے
03:47کیونکہ دیکھیں نا ایک طرف وہ لوگ ہیں جو
03:49عرصہ درازت انتظار میں رہتے ہیں کہ اس سال بھی
03:51اگر احساس نے قربانی ادا کروائی
03:54تو ہمیں گوشت نصیب ہوگا
03:55لیکن اللہ ذریعہ ایسا بناتا ہے
03:57جو عرصیز میں ہمارے مسلمان بہن بھائی ہیں
03:59ان کے دلوں میں ان لوگوں کی ہمتردی
04:01ڈالتا ہے ان لوگوں کا حیال ڈالتا ہے
04:03اور پھر وہ احساس کے ذریعے ڈونیشن ان لوگوں تک پہنچتا ہے
04:06اور پھر قربانی کا جو گوشت ہے جو سالہ سال
04:08صرف محج
04:09علی بھائی کتنی فیملی ہیں
04:11جو صرف قربانی کے موقع پہ ہی گوشت
04:12جن کے گھروں میں نصیب ہوتا ہے
04:14یار میں نے دیکھا ہے نا میں نے پوچھا ایک فیملی سے
04:17جو فہد
04:18میں نے کہا بھئی آپ کے پاس فریج ہے کہنے لگے نہیں
04:20میں نے کہا ڈیپ فریز ہے کہنے لگے نہیں
04:23تو میں نے کہا اتنا گوشت کیا کریں گے آپ
04:25تو انہوں نے پتا ہے کیا بولا
04:26وہ کہنے لگے کہ ہم
04:28اس گوشت کو مسالہ لگا کے
04:31سکھا لے گے
04:32اللہ ہو اکتر
04:33اور پھر استعمال کریں گے
04:36اور کہنے لگے
04:38انہوں نے بتایا مجھے ناظرین
04:39کہ پچھلے برس کا جو ان کے باس گوشت پہنچا تھا
04:42وہ چھ مہینے استعمال کیا تھا
04:44تو میں نے ان سے پوچھا
04:46کہ کیسے استعمال کیا
04:47انہوں نے کہا ہم سکھا لیتے ہیں بلکل سوک جاتے ہیں
04:51جب ہمارا گوشت کھانے کے دل چاہتا ہے
04:53ہم نکال کے اس کو
04:54پانی میں بھگو دیتے ہیں دو تین گھنٹے
04:56اس کے بعد اسے پکا لیتے ہیں
05:00کہنے لگے جب یہ گوشت پکتا ہے
05:01تو اس کی خوشبو سے ہمارا آدھا پیڑ بھر جاتا ہے
05:05ناظرین
05:06کیا بات ہے
05:08زندگی کیا کسی مفلس کے قبع ہے جس میں
05:12زندگی کیا کسی مفلس کے قبع ہے جس میں
05:14ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
05:18کیا بات ہے
05:19بہت ہو
05:21ان پیوند کو دور کریں گے
05:24انشاءاللہ ہم اور آپ
05:26اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں سے
05:29انشاءاللہ
05:30کوئی شک نہیں ہے اس میں
05:31کیونکہ دیکھیں علی بھئی جیسے آپ نے کہا
05:33کہ کسی کو نہیں پتا کہ کون سے جانور میں
05:35اس کا حصہ ہے
05:36اور نہ یہ جو ڈونیشن دیتا ہے ان کو پتا ہے
05:38کہ قربانی کا کن لوگوں میں پہنچے گا
05:41کوئی کسی سے واقف نہیں ہوتا
05:42جو گوشت لے رہا ہوتا ہے
05:44اس کو بھی نہیں پتا ہو کہ کس نے ان کے لیے حصہ بیجے
05:46بلکل صحیح
05:47لیکن وہ یہ آبالی بات کہ اللہ تعالیٰ تو جانتا ہے
05:49کہ کس نے انتظام فرمائے
05:50ارے تم تو اٹھ جاؤ تم بیٹھے ہوئے ہو
05:52کہے کے لیے کھڑی ہو
05:56چلو
05:56علی بھائی یہ بتائیے
05:59ناظرین یہ دیکھئے
06:00دیکھیں یہ کتنے فرواہ جانور ہیں
06:03کتنے سہدون تندرست و توانہ
06:05ٹھیک ہے
06:06ان جانوروں کو قربانی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے
06:10اور آپ یہ اندازہ کر لیجے
06:13کہ ہم جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں
06:16ہم یہ کہتے ہیں کہ جانور
06:20آپ تمام معزز خواتین حضرات کے لیے کھڑے ہیں
06:23اور ان جانوروں کو آپ دیکھئے
06:26آپ ہمیں ایک ٹیلیفون کال کیجئے
06:28اور ہمیں بتائیے
06:29کہ ہم کس طرح قربانی کے ان جانوروں کو خرید فرمائیں
06:35آپ لوگوں کو آئیے فاہد
06:37آپ لوگوں کو یہ ضرور سوچنا ہے
06:39کہ ہم انشاءاللہ
06:43قربانی کے دن آپ کو بتائیں گے
06:45کہ اس کا نتیجہ کیا برابط ہوا
06:47انشاءاللہ
06:47سو علی بھائی
06:48ایک مین چیز یہ ہے
06:50کہ مجھے لگتا ہے
06:51جو تھوڑی سی جگہ خالی ہو گئی ہے
06:53جو جو رہتی ہے
06:54اس کو بھی بھرنا چاہیے
06:55اور محصف دو دن رہ گئے ہیں
06:57ابھی دو سے تین دن کا وفہ رہ گیا
06:59عید کے آنے کے موقع پر
07:00تو کیا ہی اچھا ہو
07:01کہ یہ جو تھوڑا سا گیپ رہ گیا ہے
07:03جس میں مزید جانور آ سکتے ہیں
07:05زیادہ سے زیادہ
07:06اگر یہ ڈونر حرزاد
07:07احساس کے ساتھ تعاون کریں
07:09تو یہ جگہ بھی ہے
07:10یہ بھی بھر سکتی ہے
07:11آپ دیکھ بھی سکتے ہیں
07:12اسکرین کی اوپر
07:12کہ اس طریقے سے ابھی
07:14رات کے سپہر میں بھی
07:15ہمارے جو والنٹیر ہیں
07:16کیر ٹیکر ہیں
07:16وہ قربانی کے جانوروں کو
07:18خیال لکھ لیں
07:18کلائی کلائی کبھی انتظام ہو رہا ہے
07:20ان کی صفائی کا بھی انتظام ہو رہا ہے
07:22علی بھائی پلیس
07:23یہاں پہ آئیے آپ
07:25تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
07:26کہ اس وقت بھی
07:27رات کے سپہر میں بھی
07:28پاکستان میں رات کا سوا دو بج رہا ہے
07:30لیکن ایسی ہی لگ رہا ہے
07:32کہ یہ آپ کے
07:33اپنے گھر کے جانور ہیں
07:34والنٹیروں کے
07:34کہ یہ پوری ٹیم
07:35اس وقت موجود ہے
07:36خیال کرنے میں
07:37بلکل مگن ہے
07:38بغیر کسی نین کی پروہ کیے
07:40بغیر ہیں
07:40تو بڑی خوشائن بات ہوتی ہے
07:42جیسے ابھی
07:42علی بھائی نے بھی کہا
07:44کہ یہ ذمہ داری ہوتی ہے
07:45ایک دو ڈونر ہزارت کی
07:47اور مجھے لگتا ہے
07:48علی بھائی
07:49یہ ہمارے مہمان ہیں جانور
07:50بے چھوٹ
07:50بڑے تھوڑے عرصے کے لیے
07:51ہمارے پاس آتے ہیں یہ
07:53بھائی دیکھئے
07:54ان جانوروں کی
07:55بے چینی بے قراری جو ہے نا
07:56وہ اس بات کی دلیل ہے
07:59کہ
08:01انہیں
08:02خدایہ حضور کے برتر کے حضور
08:04قربان ہونا ہے
08:05کیا بات ہے
08:05کیا بات ہے
08:06آپ کیا سنا رہے ہیں
08:08کوئی تازہ کلام
08:09ہمارے ناظرین کے لیے لیے آئیں
08:10بسم اللہ
08:17درے رسول
08:19پہ جانے
08:28کی آرزو
08:31ہے مجھے
08:35واہ واہ واہ
08:38درے رسول
08:41پہ جانے
08:49کی آرزو
08:52ہے مجھے
08:58وہیں پہ نات
09:04سنانے
09:09کی آرزو
09:13ہے مجھے
09:16سباناللہ
09:17سباناللہ
09:18درے حضور
09:23کو پلپنوں
09:31سے اپنی
09:34ساف
09:37کروں
09:39کروں
10:02کروں
10:06کیا بات ہے
10:08دردہ
10:09دردہ
10:10دردہ
10:11پہ بچھانے
10:17کی آرزو
10:23مجھے
10:24مجھے
10:26के आंके दर्दे पे बिचाने की अर्दू है मुझे
10:47तुम ही बना ओगे बिचली सरीद की आता
11:09रदा सुआनलाद
11:11तुम ही बना ओगे बिचली सरीद की आता
11:36तुम्हारे दर्दे से ही पाने की आर्दू है मुझे
11:53तरे हुजू आप जाओ
12:05वही कहो जाओ
12:16गुलाओ गुलाओ खुद को बनाने
12:23की आर्दू है मुझे
12:35तरे रसूल पे जाओ जाओ
12:45की आर्दू है मुझे
12:54तरे रसूल पे जाओ आर्दू है मुझे
12:57और यही है हर मुमिन मुसल्मान की आर्दू कोशिश यही है
13:03कि किसी तरह दरे नभी एकरम
13:06अल्ल्हे आर्दू आर्दू आजिए
13:07तक जा पहुँचे
13:09नासिने मुझे नियुक्तर तर जिन्दू की
13:11जो रानाईयां जो खुशियां
13:14जो खुशियां जितनी है
13:17वो सब
13:19इनसान को
13:22आखाए दूजहां
13:24سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:26تک
13:27بس لے جانا چاہتی ہیں
13:31ہمارے آقاِ دو جہاں
13:33کا
13:34کمال کیا ہے
13:36پوری کائنات کو
13:38انہوں نے
13:41اپنے سامنے
13:42بنتے ہوئے درطیب ہوتے ہوئے
13:44دیکھا ہے
13:46کائنات کی ہر شئے سے وہ
13:48واقف ہے
13:52ایک بات ہے
13:55کہ پروردگارِ عالم
13:59نیک کائنات
14:00تخلیق کی
14:02اپنے محبوب آقاِ دو جہاں
14:05سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:07کے لیے
14:08اور آپ
14:11اور آپ
14:12اس کائنات کا نور ہیں
14:15آپ ہی کے نور سے
14:19یہ چاند ستارے موجود ہیں
14:23آپ ہی کے نور سے
14:25کائنات میں
14:26نور موجود ہے
14:30کائنات کا ہر آدمی
14:32جب اپنی نگاہوں سے
14:35دیکھتا ہے
14:37تو یہ ہمارے آقاِ دو جہاں کا
14:39صدقہ ہے ناظرین
14:41نور
14:42نورِ محمدی
14:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:45آپ ہی کے
14:48درِ اقدس سے
14:51وجود پاتا ہے
14:52ناظرینِ محترم
14:53اس کائنات میں
14:55انسانیت کا جو درس دیا ہے
14:57وہ آقاِ دو جہاں
14:58سرکارِ دو عالم
14:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:01کا ہے
15:02جو
15:04آج پوری دنیا میں
15:05بڑی سے بڑی تنظیمیں
15:07انسانی ہمدردی کے بنیاد پر
15:09جو بڑی سے بڑی تنظیمیں
15:11قائم ہیں
15:12یہ ہمارے آقاِ دو جہاں کا
15:14صدقہ ہے
15:15کہ جس کی وجہ سے
15:17آج انسانیت
15:18اس دنیا میں موجود ہے
15:21انسانیت کیا ہے
15:25انسانیت آقاِ دو جہاں
15:27سرکارِ موظم
15:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:31کے
15:33عمل اور کردار کا نام ہے
15:38اب میرے پاس کنٹرول سے
15:40ایک پیغام آ رہا ہے
15:42تو ہم دیکھتے ہیں کیا پیغام
15:47یونیٹڈ کنگڈم
15:48یعنی لندن سے
15:50بہدر علی صاحب نے
15:52ون ہنڈرڈ ایٹی فائف پاؤنڈ
15:55ون ہنڈرڈ نائنٹی فائف پاؤنڈ میں
15:59تین شیرز دیئے ہیں گائے کے
16:01اور انہوں نے یہی فرمایا ہے
16:04کہ ان تینوں شیرز کو
16:07جہاں مناسب سمجھیں وہاں تخصیم کر دیا جائے
16:09کیا بات ہے
16:11اس کے بعد ایک پیغام اور ہے ناظرین
16:16یونیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ
16:17یعنی
16:20امریکہ سے
16:21وجاہت رزوی صاحب ہے
16:25پاکستان میں انہوں نے بھی ایک شیر خریدہ ہے
16:27رزوی صاحب آپ وہ امریکہ میں کہاں پر ہیں
16:30اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ نے جس طرح حکم صادر فرمایا ہے
16:38کہ اس حصے کو بھی ضرورت مند افراد تک پہنچا دیا جائے
16:44نیو جرسی یو ایس اے سے ہیں
16:49میسیز اتیقہ شاہد
16:54میسیز اتیقہ شاہد نے نیو جرسی سے
16:57دو سو بیس پاؤنڈ
17:02دو شیرز انہوں نے پاکستان میں دیئے ہیں
17:05اور دو شیرز سو مادیا میں دیئے ہیں
17:08میری بہن پروردگار آپ کو
17:11ہمیشہ خوشیوں میں رہے
17:13کامیابی میں
17:14کامرانیوں میں رہے
17:15اور آپ کے اہل خانہ ہمیشہ
17:20اللہ کی رحمتوں اور برکتوں میں رہے
17:23پروردگار
17:24کبھی بھی آپ کو کسی کا محتاج نہ ہونے دی
17:26اللہ ہر پلائے ناغہانی سے آپ کو محفوظ رکھے
17:29اور یاد رکھئے
17:32یاد رکھئے
17:34اللہ تعالیٰ کے لیے خرچ کرنے والے
17:36ویسے بھی کبھی پریشانیوں سے ہم کنار ہوتے ہی نہیں ہیں
17:42اللہ حکم کرتا ہے نا
17:44حکم دیتا ہے
17:44کہ اپنے آنے والے مسائل کو
17:49صدخہ خیرات دے کر
17:51دور کر دو
17:52دیشہ خیرات
17:53تو جب حکم اللہ نے کر دیا
17:56تو کسی کی جرت کیا ہے
17:58کہ وہ اس حکم کو
18:00نہ مانے
18:02ارے مالک کائنات تو وہ ہے
18:04جس نے کہا
18:05ہو جا تو دنیا آباد ہو گئی
18:07کیا آباد ہے
18:08کائنات آباد ہو گئی
18:11مالک نے کہا
18:12پہاڑوں کو حکم دیا
18:15کہ پانی پر
18:18زمین کا فرش بچھا کر
18:19اس نے پہاڑوں کو حکم دیا
18:21کہ یہاں
18:23مستحقم ہو جاؤ
18:24اور وہ پہاڑ
18:26اس زمین پر مستحقم ہو گئے
18:28آپ ذرا غور کریں نا ناظرین
18:30کہ پروردگار کے حکم پر
18:34یہ زمین آباد ہے
18:35آسمان موجود ہے
18:40اب ہم یہ گفتو کو آگے کرتے ہیں
18:42ہمارے پاس
18:43یو ایس اے سے
18:43کال ہے امریکہ سے
18:45جی ہلو
18:46اسلام علیکم
18:48ہلو
18:52ہلو
18:53ہلو
18:54ہلو
18:54ہلو
18:55ہلو
18:55جی آپ کا آواز آ رہی ہے
18:56جی آ رہی ہے
18:57بالکل آ رہی ہے آپ کی آواز
18:59السلام علیکم سر
19:00کیسے ہیں خیریت سے آپ کی
19:01الحمدللہ شکر ہے
19:02شکر ہے پروردگار کا
19:05مالک کائنات میں
19:06یہ کام کرتے ہیں
19:07یہاں سے بیٹھ کے
19:07بہت اچھا کام کرتے ہیں
19:08ماشاءاللہ
19:09سب سے اچھی چیز ہے
19:10ہمارے لئے بہت سہولت ہو جاتی ہے
19:12اس چیز سے
19:13ارے بس
19:14آپ نے اتنا کہہ دیا
19:15ہمارا حوصلہ
19:16ہماری حمد بڑھ گئی
19:17آپ یقین کر لیجئے
19:19اور انشاءاللہ
19:20اللہ تعالیٰ
19:21مولا بنزید
19:22پاک کے ساتھ کے
19:22آپ کو صحت زندگی
19:23سندرستی دیں
19:24اور یہ کام
19:25آپ سالہ تعالی کرتے ہیں
19:26ہمارے لئے بڑا مسئلہ ہوتا ہے
19:28یہاں پہ قربانی کرنا
19:29پھر جانا
19:30نوکری سے چھوٹی لینا
19:31پھر جانور دیکھنا
19:33کیونکہ یہاں جانور
19:33ملتے بھی بڑے مشکل سے
19:35مشکل سے ملتے ہیں
19:36پھر
19:37اپنے وطن کی طرح
19:39آپ ان کو
19:40اپنے گلی محلوں میں
19:41قربان بھی نہیں کر سکتے
19:44بلکل صحیح ہے
19:45قربان نہیں کر سکتے
19:46آپ ان کو
19:46فیلان نہیں سکتے
19:47ان کی خدمت نہیں کر سکتے
19:48آپ لیں
19:48تو ان کو
19:49فارما اس پہ ہی چھوڑ دیں
19:50آپ کو نہیں بتا
19:51آپ کی جانور کے ساتھ
19:52کیا ہو رہا ہے
19:55چھیک ہے
19:56بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
19:59تو آپ بتائیں
20:00سر میں کیا کر سکتا
20:01آپ کی خدمت کے لئے
20:01میں چاہاں ڈونیٹ کروں
20:02جو آپ بولتا ہے
20:03میں وہ کرنے کے لئے تجار ہوں
20:05پروردگار
20:07کیا بات ہے
20:07آپ کو
20:08اتنا نوازے
20:10اتنا عطا فرمائے
20:12کہ آپ
20:12سال کے
20:13بارہ مہینوں میں
20:14لوگوں کو
20:15تقسیم کرتے رہے ہیں
20:16باٹھتے رہے ہیں
20:16کیا بات ہے
20:17آپ انسان آپ کی آواز
20:18آواز بہت دور سے آ رہی ہے
20:19آپ کی آواز کٹ دیں گے
20:20کٹ گئی ہے میری آواز
20:22میں نے کہا
20:23پروردگار آپ کو
20:23اتنا عطا فرما دے
20:24اتنی
20:26رحمتیں
20:26نازل کر دے
20:27کہ آپ
20:28سال کے بارہ مہینے
20:29اللہ کے بندوں میں
20:31رزق تقسیم کرتے رہے ہیں
20:33اور کیا چاہیے
20:33اس کے علاوہ
20:35حیفہ
20:36آمین آمین آمین
20:37بس میں چاہتا ہوں
20:38کہ
20:39آپ کے سالے دیکھنے والے
20:40ویویورس
20:41آپ کے جتنے
20:41مولانا صاحب بیٹھے میں
20:42ساری چیزیں
20:43میں چاہتا ہوں
20:44کہ آپ سب سے
20:45ان سے دعا کرائیں
20:52آمین
20:52دیکھیں
20:53ایک بات تو
20:54یاد رکھنے کی ہے آپ کو
20:56کہ پروردگار عالم کے
20:58لیے
21:00جو خرچ کرتا ہے
21:01اللہ تعالیٰ
21:03اس کی مسئبتیں
21:03بلائیں
21:04ویسے ہی ٹال دیتا ہے
21:06اور ہماری دعا ہے
21:08ہماری دعا ہے
21:09کہ پروردگار عالم
21:10جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے
21:12جو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
21:14مالک کائنات
21:15اپنی رحمتوں میں
21:17آپ کے والدین کو
21:18صدا شاد و آباد رکھیں
21:19صدا جیتا رکھیں
21:21اور صدا ان کی عمروں میں
21:23اضافہ فرمائے
21:25آمین
21:26آمین
21:26آمین
21:27آمین
21:28بہت شکریہ
21:29تو میری طرف سے
21:30آپ کیا چاہتے ہیں
21:31میں کیا کروں
21:32بطرا کروں
21:33گائیں کروں
21:33جیسا آپ بولیں
21:34نہیں نہیں
21:34آپ کو جو
21:37گنجائش بنتی ہے
21:38آپ وہ کام کیجئے
21:39جی جی
21:40بلکل میں ابھی
21:41آپ کے
21:42انہی سے بات کر کے
21:43آپ کے آپریٹر سے
21:45اور میں اپنی بوکنگ کراتا ہوں
21:46انشاءاللہ
21:47آپ لوگ
21:48ایسا یہ نیک کام کر کے رکھیں
21:49جاری رکھیں
21:50اور ہم آپ کو دیکھتے رہے
21:51تو ہمیں سکون ملتا رہے
21:53اور ہمیں اور طاقت ملے
21:54کہ ہم یہ والے کام کریں
21:55آمین
21:55سمم آمین
21:57اللہ تعالیٰ آپ کو
21:59اپنی رحمتوں میں رکھے
22:00پروردگار
22:01ہر بلائے ناگہانی سے
22:02آپ کو ہمیشہ محفوظ رکھیں
22:04آمین
22:04آپ کے والدین کو
22:06صدا
22:06صدا شادو آباد رکھیں
22:09آمین
22:10آمین آمین آمین
22:11آمین
22:12بڑی نوازش آپ کی
22:13بہت شکریہ
22:15ناظری نے محترم دیکھئے
22:18ایسے بھی ہمارے
22:19آہ
22:20ویورز ہیں
22:20کہ جو کہنا ہے
22:21کہ آپ بتائیں ہم کیا کریں
22:23کیا بات ہے
22:23اگر میں کہہ دیتا فاہد
22:25کہ نہیں آپ اتنے کر لیں
22:26تو بری بات ہے نا
22:27میں نے یہی کہا
22:28کہ جو آپ کی گجائش بنتی ہے
22:30بالکل
22:31ہو جاتا ہے
22:31جو گجائش بنتی ہے وہ کر دیں
22:33اور آپ مجھے
22:35ہمارے یہاں سے جانور خرید کے
22:37آپ مجھے پھر اطلاع دلوائیے
22:39کہ آپ نے
22:41کیا خریدا ہے
22:42تاکہ پھر میں اناؤنس کر سا
22:43کوئی اس بات کو
22:44فاہد یہ مجھے بتائیے
22:45کہ یہ کونسا جذبہ ہے
22:47کونسی سوچ ہے
22:48کہ آدمی اپنی محنت
22:50و مشاقت کی کمائی
22:52اللہ کی راہ میں
22:53خوربان کر رہے ہیں
22:54میرے حال میں
22:55یہ بھی کسی نیکی کیا
22:56صلح ہوتا ہے
22:57کہ اللہ تعالیٰ
22:58انسان کے دل میں
22:59ڈال لیتا ہے
22:59بلکل
23:00ورنہ کتنے
23:01مال و دولت والے لوگ ہیں
23:02ان کے دل میں
23:02یہ چیز نہیں آ پاتی
23:04یہ اللہ کی انائت ہے
23:06اللہ کا کرم ہے
23:07اگر آپ کے دل میں
23:07ایسی
23:08اللہ نے آجزی پیدا کی ہے
23:10کہ آپ سمجھتے ہیں
23:11کہ بھوک کی تکلیف کیا ہوتی ہے
23:13اللہ حافظ
23:13یا پیاس کی شدت کیا ہوتی ہے
23:15یا گھر کی
23:16نہ ہونے کی ایک نعمت کیا ہوتی ہے
23:17اور یہ چیز آپ محسوس کرتے ہیں
23:19کہ
23:20اللہ نے کری کسی اور پر تکلیف آئے
23:22تو میرے خیال میں
23:24بہت بڑی بات ہے
23:25آپ لوگ کے لیے
23:26یہ بہت اچھی خوشائن بات ہوتی ہے
23:28کہ
23:34ایسے بہت سارے گھنارے چل رہے ہیں
23:36اور ابھی سے نہیں
23:36چلتے چلے آ رہے ہیں
23:38یہ بڑی خوشائن بات ہوتی ہے
23:39اچھا ایک اچھی بات جو مجھے لگتی ہے
23:41کہ آپ لوگ
23:42جانتے بھی نہیں ہیں
23:43ان لوگوں کو پہچانتے بھی نہیں ہیں
23:45صرف اللہ کی راہ کے لیے
23:46اللہ کے خوشنودی کے لیے
23:48ان لوگوں کے لیے مدد کرتے ہیں
23:50اور یہ سب سے بڑی خوشائن بات ہے
23:52ابھی میں چاہوں گا
23:53کہ ابھی جو میرے ساتھ
23:54ایک کالر ہزارت تھے
23:55ہمارے موسیٰ بھائی
23:56انہوں نے علی بھائی
23:57چار عمران بھائی تھے
23:58ہمارے یو ایسے سے
23:59انہوں نے چار شیئر کیا
24:01اعلان کیا ہے
24:01پاکستان کے لیے
24:04پاکستان کے لیے
24:04چار شیئر کے اعلان کیا ہے
24:06بہت بہت شکریہ
24:06تین سو چالیس ڈالر
24:08انہوں نے خرج کیا ہے
24:09پاکستان کے لیے
24:10انہوں نے چار شیئر کے اعلان کیا ہے
24:12بہت بہت شکریہ ہے
24:13آپ کا میرے بھائی
24:14علی بھائی
24:14یہی لوگ ہیں
24:15شكراً لگين کی وجہ سے
24:17جو لوگ مستحق ہیں
24:19ان کے گھر آباد آتے ہیں چھولے جلتے رہتے ہیں
24:21گھروں میں راشن پہنچتا رہتے ہیں
24:26اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں کو
24:27اسی طرح جاری اور ساری رکھیں
24:30ہماری دعا ہے پروردگار
24:32اپنی اولاد آدم پر
24:34اپنی رحمتیں نازل فرما
24:36جو پریشان ہے
24:38ان کی پریشانیاں دور کر
24:40جو
24:42حاجت مند ہے
24:43ان کی حاجات دور فرما
24:44ان کی حاجات پوری کرتے
24:47پروردگار جو تُس سے
24:50ملتمس ہیں
24:50دعاوں کے درخواست کرتے ہیں
24:53ان کی دعاوں کا قبول فرما
24:55کیوں ناظرین
24:56یہ دعایں ہم اس لیے دے رہے ہیں
24:58کہ جب ہم
25:02آپ
25:02کسی کو دعایں دیں گے
25:04تو اللہ فرشتوں کو حکم دیتا ہے
25:07کہ جاؤ اس پر اپنی رحمت ناظر
25:09بہت خوب
25:10بہت خوب
25:14اور ایک بات
25:16اور ناظرین بہت زبردست
25:18یاد آئی ہے مجھے اور وہ بات
25:20یہ ہے کہ
25:22زندگی کو
25:23زندگی سمجھ کر
25:26زندگی گزارنا دنیا کا
25:28سب سے بہترین
25:30کام ہے
25:33یاد رکھئے
25:34یہ زندگی نہ ہماری ہے نہ آپ کی ہے
25:36یہ زندگی اللہ کی امانت ہے
25:39اور اللہ تعالی
25:41اس زندگی میں
25:45اس زندگی کو فروزہ کر دے
25:49درخشہ کر دے
25:51اس زندگی کو پروردگار
25:53اپنی رحمتوں سے
25:55روشن فکر
25:56اس دنیا کو ختم ہو جائنا ہے ناظرین
25:59اس دنیا کو
26:01باقی رہنا نہیں ہے
26:04اس دنیا میں
26:06ہم نہ ہوں گے کوئی ہمسا ہوگا
26:08اس دنیا میں جو آئے ہیں وہ سب چلے گا
26:14جو ہیں انہیں بھی ایک نایک دن جانا ہے
26:17ہم تو ہی سمجھ دیجئے
26:18ہم اور آپ
26:20ٹرانزٹ پیسنجر ہیں
26:21مسافر ہیں
26:22مسافر ہیں
26:23ٹرانزٹ پیسنجر ہیں
26:24کہ ہم
26:26وہاں سے آئے ہیں یہاں رک گئے
26:28اور جب ہمیں آواز دی جائے گے
26:30تو پھر ہم یہاں سے اپنی سفر پر روانہ ہو جائیں گے
26:33زندگی آمد برائے بندگی
26:36زندگی آمد برائے بندگی
26:39زندگی بے بندگی شرمندگی
26:42کہ ہم اللہ کے حکم سے اس دنیا میں آئے
26:46اور ہم اس کی بندگی نہ کر پائے
26:48تو پھر کس بات کی زندگی کس بات کا فائدہ
26:51اب ہمارے پاس اناؤنسمنٹ ہے ایک اور
26:56مسز اباس ہیں
26:59امریکہ سے
27:02پاکستان میں انہوں نے ایک شیئر خرید کر دیا ہے
27:05کہ یہ حصے
27:09پاکستان میں موجود
27:10قربعہ میں تقسیم کر دی جائے
27:14انشاءاللہ تعالیٰ پروردگار
27:16آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے گا
27:21اب دیکھتے ہیں کہ ہمارے پاس
27:23یونیٹڈ کنگنم
27:25یعنی
27:27یوکے سے
27:28لندن سے کس کی قول ہے
27:31ہلو
27:35کون بول رہے
27:40ارے باجوے صاحب کیسے ہیں آپ
27:43میں ٹھیک ہوں بھئی آپ کا کیا لاب ٹھیک ہے
27:45الحمدللہ میں بہت زبردست ہوں
27:47آپ منچسٹر میں بیٹھیں اس وقت
27:53اور باجووں سے تو ویسے ہی بہت خوف آتا ہے بھئی آپ
27:59اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے باجوے
28:03تاریخ گھر میں سب خیریت ہے آپ کے ٹھیک ہیں
28:08تارے بھائی بھی ٹھیک ہیں
28:12بس انشاءاللہ جلدی ملاقات ہوتی ہے آپ سے
28:15جی ضرور انشاءاللہ دعاو میں یاد رکھیے گا اور میری
28:18ڈونیشن کی جانا
28:20کیا ڈونیشن کیا کیا ہے آپ نے
28:24میرا کٹ
28:25ہی
28:29ٹھیک ہے
28:30میرا کنٹرول مجھے بتا دے گا تاریخ بہت شکریہ
28:33اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں میں رکھے
28:35خوش رہے آباد رہے سلامت رہے
28:37اور ہمیشہ جیتے رہے
28:39اور اللہ تعالیٰ آپ کو
28:42اللہ آپ کو اور عزتوں سے نوازے
28:44آمین
28:47دیکھیں یہ ہیں سب وہ لوگ
28:49کہ جو
28:52غریب کی مدد کرنے کا
28:53موقع ڈھونڈتے ہیں
28:55کیا فرمات ہے آپ بتائیے
28:57علی بھائی جیسا بھی آپ نے کہا نا ہم
28:58ٹرانزٹ پیسنجر ہیں
29:00ہمیں اپنے آنے کا تو پتہ چل سکتا ہے لیکن جانے کا پتہ نہیں چل سکتا
29:03یہ ایسی تلق حقیقت ہے
29:05کہ آپ سے کہا کوئی وقت حیون نہیں
29:07کہ جتنا ہو سکے
29:09اپنے اس موجودہ وقت میں
29:11دوسروں کے کام آ سکے
29:12دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتے
29:14تو احساس کا پلیٹ فارم صرف آپ کے لیے ہے
29:16کہ جہاں پہ آپ لوگوں کے لیے راشن
29:19پہنچا سکتے ہیں گھروں میں
29:20پینے کے صاف پانی کا انتظام کر سکتے ہیں
29:22پانی آپ نے کہہ دیا تو ہمیں یاد آ گیا
29:24اے بھائیہ
29:26ڈائریکٹر صاحب پانی بھیجوا دیں
29:29نہیں اگر نہیں بھیج رہے
29:30تو آپ کا بھی انانس کر دیں
29:33چلے
29:34جی
29:35باقی جس طرح آپ نے ابھی بتایا
29:40ان مفلوق حال لوگوں کے لیے وہ مجبور لوگوں کے لیے
29:43جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے
29:45جو کسی کے آگے دستے سوال نہیں کرتے
29:47یہ حقیقی معینوں میں وہ مجبور لوگ ہیں
29:49کسی عجی بات ہے فہد
29:51کہ ایک آدمی بھوکا بھی ہے
29:54گھر میں بچے بھی بھوکے ہیں
29:58اس کے باوجود وہ سوال نہیں کرتا
30:00اللہ اکبر
30:01علی بھائی ابھی ہم لوگ
30:03آس آئیم انٹیریئر گئے تھے
30:04وہاں پہ ایک صاحب ہم سے کہتے ہیں
30:06کہ آپ ہمیں راشن دے دیں
30:08لیکن میرے بچوں کے سامنے نہیں دئے گا
30:10میرے بچے میری بڑی عزت کرتے ہیں
30:12مجھے بڑی شرمندی کی ہوگی
30:15اگر آپ میرے بچوں کے سامنے دیں گے
30:16اللہ اکبر
30:18اللہ اکبر
30:20اللہ اکبر
30:23اللہ تعالیٰ
30:24تو اپنا فضل فرما میرے پانے پانے پانے
30:31کتنی دکھ کی بات ہے
30:33فہد
30:34کہ آدمی
30:37اتنا مجبور بے بس ہو جاتا ہے
30:39بھائی اسے لاتادات لوگ ہیں
30:40جو اس حوالے سے بات کرتے ہیں
30:44ناظرین محترم
30:45ایک اور ہمارے پاس
30:47کنٹرول سے
30:48یہ پیغام ہے
30:50کہ یونیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ سے
30:54خادم آوان صاحب ہیں
30:57آوان صاحب نے پاکستان میں ایک شیئر
30:59خرید کر دیا ہے
31:01کہ یہ
31:03ضرورت مند افراد تک گوشت پہنچا دیا جائے
31:05خادم آوان صاحب
31:07آپ کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں میں رکھے
31:09اللہ آپ کو
31:10اور عطا فرمائے
31:13کہ آپ غریبوں کی مدد میں
31:14آگے بڑھتے چلے جائیں
31:17دوسرا ایک آنانسمنٹ اور ہے
31:20یہ ہے
31:22نادر حیات صاحب کا یوکے سے
31:26انہوں نے
31:27نادر حیات صاحب نے
31:28سومالیہ کے غریب
31:30اور مجبور لوگوں کے لیے
31:32ایک شیئر کا اتمام کیا ہے
31:34اور انہوں نے کہا ہے
31:35کہ یہ شیئر
31:37وہاں سومالیہ کے رہنے والے
31:39غریبوں میں تقسیم کر دیا جائے
31:41تو
31:42پاوان صاحب
31:43آپ کی جانب سے
31:44بھیجا ہوا یہ شیئر
31:46انشاءاللہ تعالیٰ
31:47عیدالعظہ کے پہلے ہی دن
31:49وہاں سومالیہ میں رہنے والے
31:51غریبوں میں تقسیم کر دیا جائے گا
31:53انشاءاللہ
31:55جناب
31:56لائیے بھئیہ
31:57لائیے
31:59لائیے
32:03بہت شکریہ آپ کا
32:05محفی صاحب کے لے
32:06آپ پانی پینگے
32:09دے دی علی بھئی
32:12بس گزارش ہے یہ علی بھئی
32:13کہ جو وقت ہمارے پاس رہے گئے
32:16بڑا مقتصر سا وقت ہے
32:17محس ایک دو دن کا ٹائم ہے ہمارے پاس
32:19تو کوشش کیجئے
32:20کہ جو گھرانے انتظار میں جو احساس سو میٹ لگائے بیٹھے ہیں
32:24اور احساس کی پوری ٹیم آپ لوگوں سو میٹ لگائے بیٹھئے
32:27تاکہ زیادہ سے زیادہ آپ لوگوں کا ڈونیشن ہمارے ساتھ شامل حال ہو سکے
32:31اور لوگ کی چیزوں کو پورا کر سکیں
32:32ایک اور کال ہے میرے پاس
32:35ان کا تعلق ہے یوکے سے
32:37اور انہوں نے سو پاؤنڈ کا عطیہ کیا ہے
32:39علی بھائی پانچ شیئر دیں
32:41ماشاءاللہ
32:42لیکن لوگ صرف پاکستان کی بات نہیں کر رہے ہیں
32:44لوگ پورے دنیا میں جتنے بھی جہاں بھی
32:46ہمارے مسلمان بہن بھائی مجبور ہیں
32:48ان کے لیے بات کی جاری ہے
32:49ایک اور کال مجھے محصول ہوئی ہے
32:50ہمارے کنٹرولوں میں ہماری بہن ہیں
32:52علیزہ حق اور ان کا تعلق یو ایسے سے ہے
32:55اور انہوں نے پانچ شیئر دیں ہیں پاکستان میں
32:58چار سو پچیس ڈالر کا ڈولیشن دیا ہے علی بھائی ان لوگوں نے
33:01میں آپ کو ایک بات بتا دوں
33:05ایک ڈالر کی وہاں بہت ہے
33:06جی جی بالکل
33:09ناظرین جو امریکہ میں لوگ رہتے ہیں
33:11جو کینیڈا میں رہتے ہیں
33:12جو برطانیہ میں رہتے ہیں
33:13وہ سب جانتے ہیں کہ کتنی
33:16محنت و مشقت کے بعد
33:17یہ پاؤنڈ ڈالر
33:19کمائے جاتے ہیں
33:21اور
33:23جنہوں نے ابھی چار سو
33:25پچیس ڈالر
33:27چار سو پچیس ڈالر اپنی محنت
33:29و مشقت کی کمائی سے ادا کیے ہیں
33:31اور ایک قربانی کے جانور
33:34خرید کر
33:34اس میں شیئر لیا ہے انہوں نے
33:37اور یہ کہا ہے کہ یہ غریبوں میں تخصیم
33:39کر دیا جائے
33:41ناظرین مو سے کہہ دینا بڑی بات ہے
33:45اس سے بہت بلند ترین بات یہ ہے
33:48کہ آپ اپنی جیب سے
33:50پیسے ٹرانسفر کر دیں
33:52کہ جناب یہ اللہ کی راہ میں
33:55خرچ کر دیے جائے
33:57حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
34:00سنت
34:03اس سنت کو
34:04عالم اسلام مناتا ہے
34:06آقا دو جہاں سرکار دو عالم
34:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے پوچھا
34:11کہ حضور یہ قربانی کیا ہے
34:17ہمارے
34:19آقا دو جہاں نے فرمایا
34:21کہ قربانی
34:22تمہارے باپ
34:24حضرت ابراہیم کی سنت ہے
34:27تو ناظرین
34:28اس سنت کو پورا کرنے کے لیے
34:31عالم اسلام کے تمام لوگ
34:34اس کوشش
34:35کاوش جستجو اور لگن میں رہتے ہیں
34:37کہ کسی بھی طرح
34:39قربانی میں
34:40شبولیت ہو جائے
34:41یا قربانی اپنی جانب سے کر لے
34:43ہاں ایک بہت اہم ترین بات ہے
34:45جو آپ تک پہنچانی ہے
34:47اور وہ بات یہ ہے
34:48کہ قربانی
34:50فرض ہے
34:52ہر اس شخص پر
34:54کہ جو صاحب حیثیت ہے
34:56ایسا نہیں ہے کہ گھر میں
34:57کسی ایک نے قربانی کر دی
34:59تو ہم
35:00سب یہ کہتے ہیں
35:01کہ جی قربانی ہو گئی
35:03جو صاحب حیثیت ہے
35:06جس کو اللہ نے
35:07رزق و روزی میں
35:09فراوانی عطا کی ہے
35:10جو خود کما رہا ہے
35:13اس پر قربانی واجب ہے
35:16قربانی کریں
35:17یا شیئر خرید کے دیں
35:19یہ آپ پر منصر ہے
35:21دیکھئے
35:22قربانی کا جو معاملہ ہے
35:24وہ معاملہ کیا ہے
35:25آپ اپنی جارب سے
35:27قربانی کر سکتے ہیں
35:29آپ
35:31آقا دو جہاں
35:32سرکار دو عالم
35:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:34کے نام اقدس پر
35:35قربانی پیش کر سکتے ہیں
35:37آپ اپنے
35:40بزرگوں کے لیے
35:41ان کے نام سے
35:42قربانی پیش کر سکتے ہیں
35:44جو لوگ
35:45اس دنیا سے چلے گئے
35:47مرہومین کے لیے
35:48ان کے نام پر
35:50قربانی کی جا سکتی ہے
35:52اور پھر
35:53قربانی
35:55اللہ کے نام پر ہوتی ہے
35:57اور اس قربانی کو
35:59پروردگار ہی
36:01اپنی رحمتوں سے
36:02سرفراز کر دیتا ہے
36:05ناظرین
36:06قربانی دیوانے پر
36:08یا سودائی پر
36:10واجب نہیں ہے
36:11لیکن جو
36:12زی شعور ہیں
36:14جو
36:15صاحب حیثیت ہیں
36:16جو صاحب مال ہیں
36:18ان کے اوپر قربانی
36:21اشعد ضروری ہے
36:22یہ انتہائی
36:24ایک دینی معاملہ ہے
36:26جو بار بار
36:27آپ تمام دوستوں تک پہنچائے جاتا ہے
36:29کیا فرماتے آپ
36:30بے شکلی بھئی
36:31یہ ایسا فریضہ ہے
36:33جو ہر صاحب استطاعت پر
36:35فرض کرا دیا گیا ہے
36:36ہمارے بہت سارے ڈونرز ہیں
36:38وہ ہم سے بات کرتے ہیں
36:40کہ ہمارا بس چلے
36:41تو جتنے بھی لوگ
36:42یہاں پہ گوشت کے انتظار میں
36:44پاکستان میں
36:44ان کے لیے قربانی کا گوشت
36:46پیش کر دیا جائے
36:47لیکن آپ کو پتا ہے
36:47علی بھائی
36:48دنیا بھر میں مہنگائی
36:49بڑھ چکی ہے
36:50بڑھ چکی ہے
36:50جتنے وہ کوشش ہو پاتی
36:52ان سے
36:52جتنے ہمارے ان بہن بھائیوں
36:54سے بند پاتا ہے
36:54احساس کا ساتھ دیتے ہیں
36:55یہ میرے حال میں
36:57کوئی چھوٹی بات نہیں ہے
36:58کہ یہ تنے بڑا ایک
36:59تارگٹ آپ نے سیٹ کرنا
37:00ہو اور وہ بیس کرتا
37:01ہو آپ کے اوورسیز
37:02پاکستانیوں کی اوپر
37:03کہ جہاں پہ ان کے دوسرے
37:04اخراجات بھی ہیں
37:05لیکن وہ خیال
37:06اس بات کا بالکل کرتے ہیں
37:07کہ ہمارے اپنے لوگ
37:08ہمارے اپنے وطن کے شہری
37:10جو ہیں مشکلات میں
37:11اس وقت
37:12مشکلات کا شکار ہے
37:13ان لوگوں سے نہیں
37:14بن پارا مہنگائی کی
37:15ویسے
37:15دیکھیں یہاں کے
37:16کنورجر رینٹ پر
37:17وہاں میں فرق ہے
37:18وہاں کا تھوڑا دیا
37:19بھی بہت بن جاتا ہے
37:20یہاں پر
37:21تو یہ آسانی ہوتی ہے
37:22ان کو
37:22کہ اپنے پاکستان میں
37:23ایک تو ان کی
37:24فرض کی ادائیگی بھی
37:25ہو جاتی ہے
37:25اور جو اپنے بہن بھائی ہیں
37:27جو یہاں پر روٹس ہیں
37:28جو کیونکہ
37:29بہت سو ورسیز
37:30جو ہیں آپ کو پتہ
37:30پاکستان سے بلونگ کرتے ہیں
37:32یہی سے وہاں پر پہنچیں
37:33روزگار حاصل کرنے کے لیے
37:34تو وہ زیادہ بہتر جانتے ہیں
37:36کہ یہاں پر کس طریقے سے
37:37کشوبن کی مدد کرنی ہے
37:39ابھی ایک اور مجھے
37:40انانسمنٹ موصول ہوئی ہے
37:41ہماری ایک بہن ہے
37:42میسیس فرحد صاحبہ
37:44اور ان کا تعلق
37:45یو ایسے سے ان کا تعلق ہے
37:46اور انہوں نے
37:47ایک شیئر دیا ہے
37:50اچھا
37:50ان کی تلقین ہے
37:52کہ ایک شیئر دیا ہے
37:53انہوں نے پاکستان میں
37:54اور یہ چاہتی ہیں
37:55سب سے زیادہ جو
37:56ضرورت مند فیملی ہو
37:57یہ گوشت ان تک پہنچائے جائے
37:59علی وعی
38:00ہماری بہن انشاءاللہ تعالی
38:02اگر آپ نے کنٹرول پر یہ لکھوا دیا ہے
38:05تو
38:06اللہ بہتر جانتا ہے
38:08انشاءاللہ
38:09آپ کا نام
38:10اسی طرح لکھا گیا ہوگا کنٹرول پر
38:12کہ آپ کے کہنا یہ ہے
38:14کہ یہ گوشت
38:15ادہائی ضرورت مند
38:16گھرانوں تک پہنچائے جائے
38:18اور اللہ کرے گا
38:19کہ انہی گھرانوں تک پہنچے گا یہ
38:22پروردگار آپ کو
38:23بہت رحمتوں میں رکھیں
38:24اور خوشیوں میں رکھیں
38:26اور
38:28میری بہن
38:30آپ
38:31خود
38:33اپنے طور پر یہ سوچ نہیں ہوگی
38:36کہ آپ نے نیک کام کیا ہے
38:38اور آپ اپنے دل سے پوچھئے گا
38:39کہ آپ کا دل کیا کہتا ہے
38:40دل یہی کہتا ہوگا
38:42کہ آپ نے نیکی اور پھلائی کا کام کیا
38:44علی وعی
38:45جس طریقے سے
38:46ہمارے پاس
38:47ہمارے مجبور بہن بھائی
38:49وہ ایک طویل فہرست ہے
38:50کہ جو اس انتظار میں
38:51کہ کیا اس سال بھی
38:53ان کو قربانی کا
38:54نصیب ہو پائے گا
38:55تو یہ وہ ڈونر حضات ہیں
38:56ہمارے بہن بھائی
38:57جو اوورسیز میں رہتے ہیں
38:58یوکے یو ایس میں
38:59کینیڈا میں
38:59آسٹیلی میں
39:00جہاں بھی
39:00احساس کی یہ
39:01ٹرانسپیشن دیکھی
39:02اور سونی جاتی ہے
39:03ان لوگوں کی وجہ سے ہی
39:05ان لوگوں کی منہون منت ہی
39:07یہ ساری چیزیں پوری ہوتی پاتی ہیں
39:08میں چاہوں گا
39:10کہ
39:10اور بھی
39:11جتنی کالز آئیں
39:12آپ کی
39:13تو وہ لوگ
39:14جو ابھی تک
39:15محروم ہیں
39:15ان کو ایک امید جاگ جاتی ہے
39:17کہ
39:17جتنی زیادہ
39:18کالز آئیں گی
39:19احساس کی جانب سے
39:20اتنے زیادہ
39:21جانبوں کی پرچیزنگ ہوگی
39:22اور ضرورت
39:23ملنوں کے گھروں میں
39:24علی بھائی گوشت پہنچ پائے گا
39:25ہنڈر پرسنٹ
39:25ایسا ہی ہے
39:26اور ناظرین
39:26دیکھئے
39:27ایک بات
39:28اور سن لیجئے
39:32ہم
39:32اور آپ
39:33مل کر
39:33انشاءاللہ
39:34خوشیوں کے ساتھ
39:35خوشیوں کامیابیوں کے ساتھ
39:38اس عیدالعظہ
39:40کو منائیں گے
39:40انشاءاللہ
39:41اس خوشیوں کامیابیوں میں
39:42ان لوگوں کو
39:43ضرور شامل حال رکھئے گا
39:45کہ جو
39:47مدد کے مستحق ہے
39:48اور ایک میرا پیغام
39:50ہمیشہ میں
39:51اپنی ٹرانسپیشنز میں دیتا ہوں
39:53کہ کبھی کوئی ضرورت مند
39:55آپ کے پاس آئے نہ
39:55تو اس کی ضرورت
39:58پوری ضرور کیجئے گا
40:01کیونکہ پرورتگار عالم
40:02کا حکم کیا ہے
40:03میں آپ کو یاد دلاتا چلوں
40:05مالک کائنات نے
40:07مالک دو جہانے
40:08خالق عرض و سامانے
40:09یہ کہا ہے
40:10کہ اگر کوئی
40:11اپنی ضرورت لے کر
40:14تمہارے دروازے تک آتا ہے
40:16تو سمجھ لو
40:16کہ اسے تمہارے دروازے
40:18گراستہ میں نے سکھا ہے
40:19کیا بات ہے
40:19اللہ تعالیٰ آپ پر
40:21اپنی رحمت ناظر کرے
40:22ہم دوستو
40:22اس وقت ایک بریک کی جانب جا رہے ہیں
40:25اور تمام ماں و بہن و بیٹی
40:27و بزرگوں سے گزارش ہے
40:28کہ جب تک ہم واپس نہ آ جائیں
40:30بس انتظار کیچے گا
40:41لَا اِلَہَ اِلَّا اللَّهِ
Comments

Recommended