Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Transcript
00:00AHA ILLALLAH
00:30Ibtidai Klam
01:00Zamanah Mujhko Mitane ki Fikr Kertar Raha
01:02Zamanah Mujhko Mitane ki Fikr Kertar Raha
01:07Pertiri Yatane
01:09Hemayshah Bچaliyahe Mujhe
01:12Pertiri Yatane
01:13Hemayshah Bچaliyahe Mujhe
01:16Nazir Nicarami Yai Kudr
01:18Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuhu
01:21Aapka Mahzbahan
01:22Sayyid Adnan Khalid
01:24Hاضir Khidmat Hai
01:25Program Aحsas Chaliton Ke Saat
01:27اور آج ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
01:30احساس پری رمضان اپیل کے ساتھ
01:34سال دوہزار چھبیس کی خصوصی رمضان اپیل کی یہ پہلی ٹرانسمیشن
01:39اس وقت ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
01:41اور ٹیلی تھون کی اس ٹرانسمیشن میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں
01:44کہ ہمارا مقصد بنیادی طور پر ہمیشہ سے یہی رہا
01:49اور اگر میں بات کروں پچھلے سالوں کی
01:52تو کم و بیش یہ سترہ سالہ عرصہ ہے
01:54اور اس سترہ سالہ عرصے میں آپ نے جس طرح سے بڑھ چڑھ کر
01:58احساس کا ساتھ دیا ہے
02:00اور احساس نے جس جس موقع پر جس موقع کی مناظبت سے
02:04آپ کو صدا دی ہے
02:06آپ سے درخواست کی ہے
02:07اور صدای احساس کو بلند کیا ہے
02:10پوری دنیا میں دیکھنے والے اپنے ناظرین کے سامنے
02:13بالخصوص ہمارے اوورسیز پاکستانی
02:16ہمارے یو ایسے اور یوکے میں رہنے والے ناظرین
02:19ہمارے بہن بھائی
02:20کہ جو درد دل رکھتے ہیں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
02:24اور کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
02:26ان تمام اپنے بہن بھائیوں سے
02:29اپنے بزرگوں سے دوستوں سے
02:31سب سے احساس
02:33ہر آنے والے موقع کی مناظبت سے
02:35وقت سے کچھ پہلے
02:37ایک آرگنائزنگ ٹیم کی حیثیت سے
02:40کہ جو کسی بھی موقع کی آمد سے پہلے
02:44اپنے تمام ان کاموں کو پہلے سے کر کے رکھتی ہے
02:48یعنی کہ ایک ہومورک ہے
02:49کہ جیسے کمپلیٹ کیا جاتا ہے
02:51بلکل احساس کا بھی یہی معاملہ ہے
02:54کہ وقت آنے سے پہلے ہی
02:56ہم اپنی صدای احساس کو بلند کرتے ہیں
02:59اور کہیں ایسا نہ ہو
03:01کہ وقت پر ہمیں
03:03ازباب کا
03:04ہمیں وسائل کی کمی کا
03:07اللہ نہ کرے آج تک کبھی سامنا نہیں ہوا
03:09اور نہ ہو
03:10اور ناظرین اگرام یہ قدر آپ یہ جانتے ہیں
03:13کہ اس وقت احساس کی جب
03:15پری رمضان اپیل کے ساتھ
03:17ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
03:18تو ہم آپ سے عرض کر رہے ہیں
03:20اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
03:23دعوت افطار کے ایک باوقار احتمام کے لیے
03:26کہ جہاں پر احساس کے ان دسترخانوں پر
03:30کہ جو یکم رمضان المبارک سے
03:33لے کر انتہائے رمضان المبارک تک
03:36پاکستان کے طول و عرض میں
03:38سجائے جائیں گے
03:39کہ جہاں پر
03:40اللہ کے بندے
03:42اللہ کے دیے ہوئے رزق سے
03:44افطار کرنے کی
03:46سعادت حاصل کریں گے
03:47اور ذریعہ اور وسیلہ بن جائے گی
03:50آپ کی ذات
03:51تو یقین جانئے
03:52کہ ایک روزہ دار کو
03:54روزہ افطار کروانے کا جو ثواب ہے
03:56اس سے یقیناً آپ اور ہم
03:58یقیناً بخوبی طور پر آگاہ ہیں
04:01اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:03نے رشاد فرمایا
04:05کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کو
04:07افطار کرواتا ہے
04:08افطار کرنے والا دسترخان سے
04:11اٹھتا نہیں ہے
04:12اس افطار کروانے والے کی
04:14مغفرت کر دی جاتی ہے
04:16کہ جو اپنے مسلمان بہن بھائی کو
04:18کھانا کھلانے کا ذریعہ اور وسیلہ بنتا ہے
04:21تو ناظرین اگرامی قدر جہاں
04:23ایک فرد کو
04:24فیسیلیٹیٹ کرنے کی
04:26اسے فیٹ کروانے کی
04:27اسے کھانا کھلانے کی
04:28اتنی فضیلت ہے
04:29اور اس کی اتنی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے
04:32تو سوچئے
04:33کہ جس طرح سے احساس آپ کے سامنے
04:36اس وقت درخواست گزار ہے
04:38الحمدللہ ہم
04:39کسی ایک فرد تک نہیں
04:42چند افراد تک نہیں
04:44بلکہ ہمارا یہ عظم ہے
04:46کہ ہم اس سال
04:48الحمدللہ
04:49کم و بیش ستر سے اسی ہزار لوگوں کو
04:53دسترخان افطار پر
04:54فیسیلیٹیٹ کرنے جا رہے ہیں
04:56یہ ناظرین محترم ایک ایسا ٹارگٹ ہے
04:59کہ جسے ہم نے
05:00اپنے طور پر
05:02اپنے مائنڈ میں سیٹ کی
05:03ہوا ہے لیکن ہم یہ جانتے ہیں
05:04کہ جب رمضان کا آغاز ہوتا ہے
05:07اور جیسے جیسے لوگوں کو
05:09گراؤنڈ پر پتا چلنا شروع ہوتا ہے
05:12وہاں ان علاقائی سطحوں پر
05:14لوگوں کو اس کا علم ہونا شروع ہوتا ہے
05:16کہ احساس کے دسترخان
05:18ان کے علاقوں میں
05:19ان مقامات پر
05:20کہ جہاں وہ رہتے ہیں
05:21وہاں پر آپریشنل ہیں
05:23اور دعوت افطار کا ایک باوقع
05:25رہت امام کیا جا رہا ہے
05:26تو جس طریقے کے ساتھ
05:28لوگوں تک اس
05:29معلومات کو
05:31احساس کی
05:31ٹرانسمیشنز کے ذریعے
05:33اور ان علاقوں میں
05:34تشہیر کے ذریعے
05:35اس بات کو پھیلایا جاتا ہے
05:37لوگوں کو معلومات
05:38ہوتی چلی جاتی ہے
05:39تو پھر وہاں
05:40ہمارے ان دسترخانوں پر
05:42جیسے جیسے روزے بڑھتے چلے جاتے ہیں
05:44وہاں پر رش بھی بڑھتا چلا جاتا ہے
05:46اور وہ لوگ
05:47کہ جو
05:48تنگ دست ہیں
05:49مفلس ہیں
05:50نادار ہیں
05:51کم آمدنی والے ہیں
05:52پریشان حال ہیں
05:54عام ایام میں ہی
05:55اپنے لیے
05:56کھانے پینے کا
05:57بندوبست نہیں کر پاتے ہیں
05:58اپنے اہل خانہ کے لیے
06:00بندوبست نہیں کر پاتے ہیں
06:01اور ایک وقت کھاتے ہیں
06:03تو دوسرے وقت کا
06:04انہیں یقین نہیں ہوتا ہے
06:06کہ پھر
06:06کھانے کو میسر ہو سکے گا
06:08یا نہیں
06:08یا اس کے لیے
06:09پھر کتنی تغو دو کرنی پڑے گی
06:11ناظرین محترم
06:12اس طبقے کے لیے
06:14دسترخان افطار کا
06:15احتمام احساس کرتا ہے
06:17آپ کے ساتھ مل کر
06:19میں پھر کہوں گا
06:20کہ ہمارے اورسیز پاکستانی
06:22بالخصوص ہمارے
06:23یو ایس سے
06:23اور یوکے میں دیکھنے والے
06:25جو ناظرین ہیں
06:25ان کی جو سپورٹ ہے
06:27یقین جانیے
06:28کہ وہی
06:28ہماری بیک بون ہے
06:30اور احساس
06:31جس طریقے کے ساتھ
06:32گزشتہ سترہ سالہ
06:33اس عرصے میں
06:34آپ کے سامنے
06:36اپنی کارکردگی
06:37کو پیش کر رہا ہے
06:38یقیناً وہ آپ
06:39سب کے سامنے ہے
06:40اور آپ کے لیے
06:42احساس اس وقت
06:43ایک انتہائی
06:44باعتماد دارہ ہے
06:45اور احساس
06:46آپ کے سامنے
06:48ایک کھلی کتاب کی طرح ہے
06:49کہ جس نے
06:50مختلف حوالوں سے
06:52آپ کے سامنے
06:53اپنے مسلمان بہن بھائیوں
06:55کے لیے
06:55خدمات کا
06:56ایک سیل روان
06:57جاری و سالی
06:58رکھا ہوا ہے
06:59اور زندگی کے
07:00مختلف شعباجات میں
07:01کم و بیش
07:02اس وقت
07:03ایک محتاط اندازے
07:04کے مطابق
07:05چھبیس سے زائد
07:06شعباجات ہیں
07:07جن میں احساس
07:08اس وقت
07:09آپریشنل ہے
07:10اور ان تمام
07:11ترشباجات پر بھی
07:12ہم آپ سے
07:13مختلف
07:13ٹالیتھونز میں
07:14بات کرتے رہتے ہیں
07:15بالخصوص
07:16جب اس وقت
07:16ہم پری رمضان
07:18اپیل میں
07:18آپ سے مخاطب ہیں
07:19تو میں آپ سے
07:20عرض کرتا چلوں
07:21کہ اگر آپ
07:23رمضان المبارک میں
07:24پچیس افراد کی
07:26افطار کا
07:27احتمام کرنا چاہیں
07:28تو ہنڈرڈ
07:30یو ایس ڈالرز میں
07:31آپ پچیس افراد
07:33کو
07:33افطاری کروا سکتے ہیں
07:35پچیس افراد کی
07:36افطاری کے لیے
07:37ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز
07:39آپ ڈونیٹ کر سکتے ہیں
07:40اور
07:40ڈونیشن ہات لائن
07:41نمبرز بھی
07:42آپ کی
07:43ٹیلیویجن سکرین
07:43پر آبیزہ ہیں
07:44ہماری
07:45آن لائن
07:46ڈونیشن ہات لائن بھی
07:47اور اس کے علاوہ
07:48ہمارے
07:48کال سینٹر کے
07:50نمبرز بھی
07:50آپ کے
07:51ٹیلیویجن سکرین
07:52پر آبیزہ ہیں
07:52ساتھ ہی عرض کرتا چلوں
07:54اگر آپ
08:05کر سکتے ہیں
08:06اور
08:06اس کے علاوہ
08:07ناظرین محترم
08:07اگر آپ
08:08سو افراد کی
08:09افطاری کا
08:10احتمام کرنا چاہیں
08:11ہنڈرڈ پیوپل
08:12فیسلیٹیٹ ہو سکیں گی
08:14آپ کی
08:15دی ہوئی
08:16اس
08:16ڈونیشن سے
08:17آپ کے دی ہوئے
08:18اس توشے سے
08:19ان رخومات سے
08:20اور یقین جانے
08:21کہ یہ
08:22ایک بہت بڑا
08:23کار خیر ہے
08:23میں جس قدر
08:25تحسین آمیز
08:26الفاظ میں
08:27اس کی ستائش کر سکوں
08:28وہ کم ہے
08:29کہ احساس
08:30کے بانیان
08:31احساس کے
08:32پروفیشنلز
08:33اس حوالے سے
08:33پہلے سے زیادہ
08:35میں سمجھتا ہوں
08:36کہ متحرک
08:37مجھے محسوس ہو رہے ہیں
08:38اور ہم اس وقت
08:40جس طرح سے
08:40فگرز آپ کو
08:41سامنے رکھے ہوئے ہیں
08:42کہ اگر آپ
08:43پچیس افراد کے لیے
08:45پچاس افراد کے لیے
08:46یا پھر سو افراد کے لیے
08:48آگے آ کر
08:49اپنا کردادہ کرنا چاہیں
08:50اور ان کے لیے
08:51دسترخان افطار کا
08:53احتمام کرنا چاہیں
08:54کہ جو پاکستان
08:55کے مختلف حصوں میں
08:56پاکستان کے
08:58ان علاقوں میں
08:59بالخصوص کے جو
08:59دہی علاقے ہیں
09:00ازلہ ہیں
09:01گوٹ ہیں
09:02اور ایسے مقامات
09:04کے جو پسماندہ
09:04علاقے ہیں شہروں میں
09:05ہمارے ہاں
09:06ان تمام جگہوں پر
09:07یہ احتمام کیا جائے گا
09:09اگر آپ
09:10سو افراد کی
09:11افطاری کا
09:12باوقار احتمام کرنا چاہیں
09:14تو ناظرین محترم
09:15آپ
09:15فور ہنڈرڈ
09:16یو ایس ڈالرز میں
09:17سو افراد کی
09:18افطاری کا
09:19احتمام کر سکتے ہیں
09:20اور وہ
09:21دسترخان افطار
09:22ناظرین محترم
09:23کا جس میں
09:23وہ تمام تر
09:25لوازمات
09:26شامل ہوا کرتے ہیں
09:27کہ جو لوازمات
09:29آپ اور میں
09:30اپنے اپنے گھروں میں
09:31اپنے اپنے لئے
09:32پسند کرتے ہیں
09:33کہ جہاں پر
09:34ان کے لئے
09:35وہ تمام
09:36انواع اقسام کے
09:37کھانے
09:37موجود ہوا کرتے ہیں
09:39اور وہ تمام تر
09:40افطاری کے
09:40بالخصوص وہ
09:46افطاری کے
09:47تمام لوازمات
09:48اور اس کے علاوہ
09:48پھر ان کے لئے
09:49تعام کا بھی
09:50احتمام ہوتا ہے
09:51یہ سب کچھ
09:52احساس
09:52آپ کے ساتھ
09:54مل کر
09:54ان لوگوں کے لئے
09:55کر رہا ہے
09:56کہ جو
09:57ایک وقت کے
09:58کھانے سے بھی
09:58محروم ہوتے ہیں
09:59اپنی تندستی کے
10:01سبب
10:01اپنے مال میں
10:02کمی کے سبب
10:03اپنی
10:04روزگار کے
10:05مواقع نہ ہونے
10:07کے سبب
10:07کسی بھی
10:08حوالے سے
10:09اگر وہ تندست ہیں
10:10تو ان کے لئے
10:16انداز کے ساتھ
10:17ہمارا ایک ایک
10:17نمائندہ
10:18وہاں پر
10:18بہت ہی
10:19باوقار
10:20اور بائزت
10:21طریقے کے ساتھ
10:22انہیں
10:23وہ تمام تر
10:24چیزیں
10:24صرف کرتا ہے
10:25کہ جس کے
10:26وہ حق دار ہیں
10:27اور روزہ
10:28اللہ کے لئے ہے
10:29اللہ ہی
10:30اس کی جزا
10:31عطا فرماتا ہے
10:32اسی ایمان و عقیدے
10:34کے ساتھ
10:35ہم اس کار خیر
10:36کو سر انجان
10:36دینے کی کوشش
10:37کر رہے ہیں
10:38ناظرین محترم
10:39اور آپ کا
10:39تعاون
10:40میں سمجھتا ہوں
10:41کہ جس طرح
10:42روزہ اول سے
10:42ہمارے ساتھ
10:43شامل حال رہا ہے
10:44انشاءاللہ
10:45اس بار بھی
10:46سن دوہزار
10:47چھبیس کی
10:48پری رمضان اپیل
10:49جس طرح
10:49ہم آپ کے سامنے
10:50کر رہے ہیں
10:51آپ کا تعاون
10:52ابھی بھی
10:52ہمارے ساتھ رہے گا
10:53اسمال ہینڈ پمس
10:54اگر آپ لگوانا چاہیں
10:55تو ون ایٹی فائیو ڈالرز میں
10:56اور اس کے علاوہ
10:57مساجد کی تعمیر
10:58ایک بہت بڑا کام
10:59ہے احساس کا
11:00اگر آپ کرنا چاہیں
11:01احساس کے ساتھ
11:02مل کر پاکستان
11:03کے مختلف علاقوں
11:04میں مساجد کی
11:05تعمیر
11:05نائن تھاؤزن
11:06فائیو ہنڈڈ
11:07یو ایس ڈالرز میں
11:07آپ مساجد کی
11:08تعمیر کا قیام
11:09بھی عمل
11:10ملا سکتے ہیں
11:11اس کے علاوہ
11:11رمضان راشن پیکج
11:13کی تیاری بھی
11:13آپ کروا سکتے ہیں
11:14سیونٹی فائیو
11:15یو ایس ڈالرز میں
11:16جس میں آٹا
11:17ڈالیں چاول
11:18چینی پتی
11:18خوشک دود
11:19اور پھر
11:20ہم بات کرتے ہیں
11:22رمضان کے راشن
11:23پیکج کی
11:23تو آپ جانتے ہیں
11:24کہ اس میں
11:25بالخصوص
11:26شربت کی
11:27بوتلیں ہوتی ہیں
11:28اس کے علاوہ
11:29وہ تمام چیزیں
11:30کہ جو
11:31افطاری میں
11:32شامل ہونا
11:33بہت ضروری ہیں
11:34اس حوالے سے
11:35کچھ
11:36خصوصیت کے ساتھ
11:37چیزیں ہوا کرتی ہیں
11:37بیسن ہے
11:38اور اس کے علاوہ
11:39خجوریں ہیں
11:40جس
11:41اس طرح کی تمام چیزیں
11:42اور پھر وہ
11:43ہمارے بزرگ
11:44کہ جو روزہ نہیں
11:45رکھ سکتے
11:45ان کے لیے بھی
11:47ایسی خوشک
11:48خوراک کا ہے
11:49تمام بھی
11:49ضروری ہوا کرتا ہے
11:50کہ جو ماہ رمضان
11:51میں ان کے لیے
11:52بافر و کافی ہو
11:53میرے ساتھ
11:54اس وقت
11:55ناظرین اگرامی
11:56تشریف فرما ہے
11:57احساس کے
11:58نمائندہ خصوصی
11:59احساس کا
12:01ایک
12:01میں کہوں گا
12:02کہ حقیقی چہرہ ہیں
12:04آپ ہمارے لیے
12:05اور احساس کی
12:06جتنی بھی خدمات ہیں
12:07اور جو کچھ
12:08احساس کرتا آ رہا ہے
12:09پچھلے سترہ سالوں سے
12:11آپ
12:12ان تمام تر
12:13کاموں میں
12:14پیش پیش رہے ہیں
12:15اور
12:16آن ڈا گراؤنڈ جا کر
12:17ہم تو
12:18یہاں
12:18اسٹوڈیو میں بیٹھ کر
12:19آپ کے سامنے
12:20جس طور پر ہو سکتا ہے
12:22احساسی خدمات کے
12:23حوالے سے
12:24ڈسکشن کرتے ہیں
12:25لیکن
12:26یہ وہ شخصیت ہیں
12:27کہ جو
12:27آن ڈا گراؤنڈ جا کر
12:28لوگوں کے درمیان
12:30جب موجود ہوتے ہیں
12:31تو ان کے تاثرات
12:32آن کی وہ
12:33کیفیات
12:34ان کی وہ
12:35شکر گزاری
12:37ان کی وہ
12:37رقت
12:38جو ان کو
12:39اس
12:39تمام تر
12:40سہولیات کے ملنے کے بعد
12:42جو ان کی کیفیات
12:43ہوا کرتی ہیں
12:43وہ سب کچھ ہی
12:45اپنی آنکھوں سے
12:45دیکھا کرتے ہیں
12:46ان کی وہ
12:47ضرورتیں
12:48کہ جنہیں وہ
12:49بیان کرتے ہیں
12:50اس وقت
12:50یہ ان ضرورتوں کو
12:51جانتے ہیں
12:52سمجھتے ہیں
12:53اور یہاں
12:54آپ کے اور ہمارے ساتھ
12:55ڈسکس کرتے ہیں
12:56میرے ساتھ تشریف فرمائے
12:57جناب سید فہد حسین صاحب
12:59فہد بھئی
12:59السلام علیکم
13:00علیکم
13:00رحمت اللہ وبرکاتہ
13:01فہد بھئی
13:03احساس کی
13:05پری رمضان
13:06ٹیلی دون
13:06ٹرانسمیشن میں
13:07آپ کا خیر مقدم ہے
13:08کیا کہیں گے
13:10فہد بھئی
13:10اس مرتبہ
13:11جب ہم لوگوں کو
13:12فیسیلیٹیٹ
13:14کرنے جا رہے ہیں
13:15ماہ رمضان المبارک میں
13:16اور کسی بھی
13:17ارگنائز
13:19ارگنائزیشن کا
13:20یہ طریقہ اور
13:22وطیرہ ہوتا ہے
13:23یہ طریقہ
13:23ایک کار ہوتا ہے
13:24کہ وقت آنے سے پہلے
13:26تیاری کر لی جائے
13:28اپنے ہومورک
13:28کمپلیٹ کر لیا جائے
13:30تاکہ
13:31این وقت پر
13:33جو ہے
13:33ہمیں وسائل کی
13:34کمی کا سامنا نہ ہو
13:35گو کہ
13:35جس طرح میں نے
13:36سرنامہ کلام میں کہا
13:37کہ آج تک ایسا نہ ہوا
13:39الحمدللہ
13:40ہمارے ڈونرز حضرات
13:41ہمارے وہ
13:41تعاون کرنے والے
13:43درد دل رکھنے والے
13:44لوگ
13:44ہمارے ساتھ
13:45ہمیشہ ساتھ
13:45شامل حال رہتے ہیں
13:46جس طرح سے
13:48آپ نے مجھے آفئر
13:49بھی بتایا ہے
13:49کہ ستر سے اسی ہزار
13:51لوگوں کو
13:51ہم اس سال
13:52فیسلیٹیٹ کرنے کا
13:53خواب دیکھ رہے ہیں
13:55اور یہ جستجو رکھتے ہیں
13:56اور اس خواب کی تکمیل
13:58یہ خواب شرمندہ
13:59تعبیر ہوگا ناظرین
14:00آپ کے دیو ہوئے
14:01اتیات ہی کے سبب
14:02کیا کہیں گے
14:04کہ جس طرح سے
14:05احساس نے ایک مرتبہ
14:06پھر یہ بیڑا اٹھایا ہے
14:08کیسے دیکھتے ہیں
14:09اور اس وقت
14:10ہمیں بنیادی طور پر
14:12کن حوالوں سے
14:13لوگوں کو
14:14آگاہ رکھنے کی
14:15اور ان سے درخواست کرنے کی
14:17یہاں ضرورت ہے
14:18دیکھیں ادام بھئی
14:20یہ جہاں تک
14:21آپ نے بات کری
14:22کہ رمضان کی تیاری کے حوالے سے
14:24تو رمضان کی آمد سے قبول
14:26پانچ چھ مہینے پہلے ہی
14:27تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں
14:29آپ کو پتا ہے
14:30صرف کسی ایک شہر کی
14:31زبناری نہیں ہوتی
14:32احساس کے اوپر
14:32پورے پاکستان کی زمداری ہے
14:34جسینے بھی شہر ہیں
14:35جہاں پہ بھی
14:35افتاری کے اندزام
14:36کہہ جاتا ہے
14:37بہت زیادہ
14:38کانٹیٹی ہوتی ہے
14:39بہت لارج نمبر
14:40آف لوگوں کی تعداد ہوتی ہے
14:42جن کو افتاری کے اتمام
14:43کروانا پڑتا ہے
14:44وقت کے ساتھ ساتھ
14:45حالات کو
14:46مدن نظر رکھتے ہیں
14:47آپ کو پتا ہے
14:47کہ مہنگائی میں اضافہ
14:48حالات کی ویسے
14:50بے روزگار کی ویسے
14:51ہر سال تعداد بڑھتی جا رہی ہے
14:53ہم کوئی ایک فیگر سیڈ
14:55بھی کرنا چاہتا ہے
14:55ایسا بھی آپ نے
14:56ستر ایسی اتار کا کہا
14:57تو یہ کبھی لاکھ سے
14:58زیادہ ایکسیڈ کر جاتی ہے
15:00کبھی سوا لاکھ بھی ہو جاتی ہے
15:01کبھی دیڑھ لاکھ پہ بھی
15:02پہنچ جاتی ہے
15:03وجہ کیا ہوتی ہے
15:04جیسے جیسے لوگوں کو
15:05پتا چلتا جاتا ہے
15:06لوگوں کی تعداد میں
15:08جو مجبور لوگوں کی تعداد میں
15:09کہ جو آج کل
15:11اپنے میں
15:12میں
15:12اب اکثر یہ کہتا ہوں
15:14اور کہتا رہوں گا
15:15کہ شہر اور گاؤں
15:16ہاں برابر ہو چکے ہیں
15:18صرف نام کا فرق ہے
15:19جبکہ
15:20اس شہر میں بھی
15:20ایک بڑی کثیر تعداد ہے
15:22جن کے گھروں میں
15:23افتاری کا پروپر انتظام نہیں
15:25ہم سب جانتے ہیں
15:26حالات کی وجہ سے
15:27جو مہنگائی ہے
15:28بروزگاری ہے
15:29نہ سہری کا انتظام ہو پاتا
15:30نہ افتاری کا بندباس ہو پاتا
15:32ایسے بے شمار لوگ ہیں
15:34کہ جو ہینڈ ٹو ماؤت ہیں
15:36سیکنوں سے بلکہ
15:37کہوں گا لاکھوں کی تعداد میں
15:38ایسے لوگ ہیں
15:39اور شہری آبادی کے اندر ہیں
15:41اسی شہر کی
15:42میں آپ سے بات کر رہا ہوں
15:43بھی ہم گاؤں کی تو بات
15:44کری نہیں رہے
15:45اب سوچئے کہ
15:46جب شہر کے یہ حالات ہیں
15:47تو گاؤں کے کیا حالات ہوں گے
15:48کہ یہ
15:49ہم لوگ اکثر بات کرتے ہیں
15:51کہ شہر
15:51small
15:52proper
15:53سڑکیں
15:53یہ سب بھی چیز ہیں
15:54وہاں پہ یہ سب بھی نہیں ہوتا
15:56اگر آپ
15:57کمپیریجن کرنا چاہیں
15:58کہ شہر
15:58میں ضرورت نہیں پڑتی
16:00گاؤں میں زیادہ ضرورت ہے
16:01لیکن جب آپ
16:02گراؤنڈ پر نکلتے ہیں
16:03جب لوگ آپ سے ملتے ہیں
16:05اور اچھے
16:05اچھے
16:06دیکھنے میں شکل و صورت میں
16:07یا رہن سہن سے
16:09جو اچھے لوگ لگتے ہیں
16:10آپتے ہیں آپ کو
16:11جب وہ اپنے حال باتات ہیں
16:12تو آپ کو پتہ چلتا ہے
16:13کہ یہ حالات
16:13جتنے آپ نے سوچے
16:14کئی زیادہ مشکلات
16:15کا شکاہ رہا ہے
16:16اچھے اچھے
16:17گھروں میں آپ سوچی ہے
16:18کہ پاکستان کے
16:20جتنے بھی شہر ہیں
16:22سب میں افتارے کے
16:23انتظام کرنا پڑتا ہے
16:24اور ہر شہر میں
16:25آپ کو ایسے لوگ ملتے ہیں
16:27جو آپ کو بتاتے ہیں
16:28کہ ہمارے
16:29پچھلے سال
16:30آپ نے افتارے کے انتظام
16:31کیا تھا
16:31کہ اے سال بھی
16:31افتارے کے انتظام ہوگا
16:33ہمارے بچے
16:34افتاری کر سکیں گے
16:35ہمارے بچے
16:36ایڈی کے کپڑے
16:37بنا سکیں گے
16:38اور یہ
16:39جو ڈیمانڈ ہوتی
16:40بچوں کی طرف سے ہوتی ہے
16:41کہ پچھلی سال
16:42احساس والے آیت
16:44افتاری کروائی چیز
16:44انہوں نے
16:45ہم نے افتاری بھی کری تھی
16:46سہری بھی کری تھی
16:47مسجد میں کری تھی
16:48ہمارے گھر پہ
16:49راشن بیک بھی دے کے کہتے ہیں
16:50اب یہ امید
16:51یہ خوبصورت یاد بھی
16:53بن جاتی ہے
16:54اور پھر وہ
16:54یاد آوری بھی کرواتے ہیں
16:56کہ یہ سلسلہ
16:57مسلسل
16:57جاری رہنا چاہی
16:58چھوٹے بچوں کو
17:00یہ احساس ہوتا ہے
17:01وجہ کیا ہوتا ہے
17:02دو اکھی روٹی
17:03پیڑ بھر کے کھانا کھاتا
17:05جو کسی کی ملکیت نہیں ہے
17:07کون ماں واپ نہیں چاہے گا
17:09اس کا بیٹا پیڑ بھر کے کھانا کھا ہے
17:10بلکہ
17:11کون نہیں چاہے گا
17:12اس کی اولاد
17:12اچھی طریقے سے
17:14سہری افتاری کے انتظام کرے
17:15اب پیسے نہ ہونے کی ویسے
17:17مہنگائی نہ ہونے کی ویسے
17:19اگر کوئی نہیں کر پاتا ہے
17:20تو اس کی نظریں جو ہیں
17:21وہ احساس کی ٹیم کی طرف ہوتی ہیں
17:23احساس کے لوگ آئیں گے
17:25اچھا ان کو نہیں پتا ہے
17:26بیک گراؤنڈ پر کون لوگ ہیں
17:27وہ ڈونر حضات کو نہیں جانتے
17:29براہ راست نہیں جانتے
17:31ایسے ہی ہے
17:31وجہ کیا ہوتی ہے
17:32جو حقیقی چہر ہے
17:33وہ احساس کے لوگ ہوتے ہیں
17:35لیکن جو اصل بیک بون ہے
17:37وہ ڈونر حضات ہیں
17:38اور ابھی سے نہیں
17:39گوشتہ سترہ سالوں سے
17:40یہ پچھلے سال کی بات نہیں کہا رہا
17:42میں کسی ہمزان کی اب اگریت کی نہیں
17:45سب بھی سے زائد پروجیکٹ میں
17:46جتنے بھی کنٹریبیشن ہوتی ہے
17:48یہ جتنے بھی پروجیکٹ رن ہو رہے ہیں
17:50ڈونر حضات کی ویسے ہو رہے ہیں
17:52بلکل ہے
17:53اللہ کی مدد کے بعد
17:54اللہ کی مدد
17:55بے شک
17:55بے شک
17:56پہلے اس رب القائنات کی زیادہ ہے
17:57جو ہماری اور آپ کی مشکلات میں
17:59کمی لاسکتی
18:00میں ہمیشہ سے یہ کہتا ہوں
18:02احساس کا کوئی بھی ممبر
18:04یا پوری ٹیم بھی
18:05کسی کی مشکلات ختم نہیں کر سکتے
18:07اللہ تعالیٰ کی زیادہ ہے
18:09جو ہماری اور آپ کی مشکلات
18:10کو ختم کرنے پہ قادر ہے
18:12کم کرنے پہ قادر ہے
18:13ضرورت سے مٹانے پہ قادر ہے
18:15لیکن اگر احساس سامنے آتا ہے
18:18تو وہ لوگوں کی مدد کے لیے آتا ہے
18:21اور دیکھیں کسی کو بھی دکھانے کا مقصد
18:23کسی کی تشہیر کرنا نہیں ہوتا
18:25بلکل ایسا ہی
18:26مارکٹنگ کا مقصد بلکل نہیں ہوتا
18:27صرف ویڈیو دکھانے کا
18:29فوٹیج دکھانے کا
18:30فوٹیگرافی کرنے کا
18:32یا لائف دکھانے کا
18:33مقصد یہ ہوتا ہے
18:34کہ جو ڈونیشن آپ دیتے ہیں
18:35آپ کو پتہ ہونا چاہیے
18:37وہ کن لوگوں پہ سرف ہو رہا ہے
18:38وہ کن لوگوں پہ خرش ہو رہا ہے
18:40ان لوگوں کی مدد کی جاری ہے
18:42وہ کون لوگ ہیں
18:43کہ جن کے لئے آپ
18:44ڈونیشن دیتے ہیں
18:44ہماری بات سن کے
18:46اور وہ ڈونیشن
18:47وہاں تک پہنچتا ہے
18:47چاہے وہ افتاری کی صورت میں ہو
18:49راشن پیک کی صورت میں ہو
18:51ہینڈ پپ مزد
18:51مطلب 26 ازائیت پروجیک
18:53جس صورت میں بھی ہو
18:54وہ کن لوگوں تک پہنچتا ہے
18:55حقیقی معینوں میں
18:57ان لوگوں کی ضرورتیں پوری ہو رہی ہیں
18:59ان حالات کے اندر بھی
19:00یا سے پہلے جتنے بھی
19:01رمضان گزر ہیں
19:02سترہ سالوں میں
19:02کسی پروجیک کے حوالے سے بھی
19:04ضرورت اس چیز کی ہے
19:06بتانے کا مقصد یہ ہو
19:07کہ ابھی رمضان کے تیاریاں
19:10پانچھے مہینے سے
19:10آن گراؤنڈ سور ہو چکی ہیں
19:12کیونکہ پورے پاکستان سے
19:13ادنان میں ابلیکیشنز آتی ہیں
19:14ہمارے پاس
19:15افتاری کے لیے نہیں
19:16راشن پیک کے لیے بھی
19:17آپ نے پچھلے سال
19:19ہمارے راشن کے انتظام کیا تھا
19:20ہمارے بچوں نے
19:21پیڑ بھر کے افتاری کری
19:22اچھا یہ راشن پیکج جو ہے
19:24اس کے حوالے سے بھی
19:25میں چاہوں گا
19:26کہ خاصیت کے ساتھ
19:27آپ مزید بھی بریف کریں
19:28ایک تو عام
19:30ایام میں
19:32الحمدللہ
19:32احساس پورے سال
19:34راشن پیکجز
19:35جو ہے وہ
19:35پروائیٹ کر رہا ہے
19:37پاکستان کے طول و عرض میں
19:39ضرورت مند لوگوں کے درمیان
19:41ان لوگوں کے درمیان
19:42کے جو
19:42ہینٹو ماؤت ہیں
19:43کم آمدنی والے ہیں
19:45اور ایسے لوگ
19:46کہ جو
19:47آمدنی کا کوئی ذریعہ
19:49اور وسیلہ ہی نہیں رکھتے
19:50تو ان کے لیے
19:51احساس خاص طور پر
19:53یہ احتمام کرتا ہے
19:54اچھا ایک
19:54فاد بھئی
19:55عام ایام میں
19:56ہم راشن پیکج
19:57پروائیٹ کر رہے ہیں
19:59ایک رمضان کا
20:00راشن پیکج ہے
20:01جس کے حوالے سے
20:02ہم اس وقت
20:03لوگوں سے درخواست کر رہے ہیں
20:05کیا فرق ہوتا ہے
20:06رمضان کے
20:07اس راشن پیکج کے اندر
20:09خصوصیت کے ساتھ
20:10کن لوازمات کا
20:12احتمام کیا جاتا ہے
20:14آپ کے ذریعے
20:16اور خالصتاً
20:17رمضان کے حوالے سے
20:18کیا خصوصی طور پر
20:19اس میں پروڈکٹ شامل ہوتی ہیں
20:21دن بھئی
20:22اگر میں اس چیز کو
20:23اپنے اوپر
20:23آپ کے اوپر لاؤگو کروں
20:24تو آپ کو
20:25آسانی سے سمجھ میں آتی ہے
20:26جب ہم رمضان کی
20:28تیاری کرتے ہیں
20:29کسی بھی مارڈ میں
20:30سوپر سٹور میں
20:30شاک پہ جاتے ہیں
20:31تو اس کا سمان
20:32تھوڑا الگ نویت کا ہوتا ہے
20:34نورملی چیزیں
20:35ہوتی ہیں
20:35اس میں پھر
20:37خجور بھی
20:37ہم لوگ خریدتے ہیں
20:38شربت بھی
20:39چینی بھی
20:39بیسن بھی
20:40مطلب
20:40ایک سار چیزیں
20:41جو آپ کے
20:42نورمل
20:42اس میں اگر ہوتی ہیں
20:44تو کانٹیٹی کم ہوتی ہے
20:45یا تو سیرے سے
20:46نہیں ہوتی وہ
20:46لیکن رمضان کی
20:47بنیزبن
20:48ان کی چادات میں
20:49اضافہ ہو جاتا ہے
20:49اور فادوی ایک بات اور
20:51کہ ہم جو چیزیں
20:52عام ایام میں
20:53نہیں کھاتے ہیں
20:54ماشاءاللہ
20:55اللہ کے کرم سے
20:56رمضان المبارک میں
20:58ہمارے دستخان پر
20:59وہ چیزیں ہوتی ہیں
21:00کہ جو ہم
21:01عام دنوں میں بھی
21:02نہیں کھا رہے ہوتے
21:03یعنی کہ
21:04ایسی ایسی چیزیں
21:05گھر میں خواتین
21:06بناتی ہیں
21:06باہر سے
21:07ہم لے آتے ہیں
21:08تو وہ
21:08ہمیں خود احساس ہوتا ہے
21:10کہ یہ تو ہم
21:11عام روٹین میں بھی
21:12نہیں کھاتے
21:12ایسے ہوتا ہے
21:13دیکھیں
21:13رمضان کی برکت
21:14اور رمضان کا
21:15جو محول
21:16اتاری ہوتا ہے
21:17لوگوں پر
21:17اور میرے خیال میں
21:18یہ اللہ کی
21:19مہربانی
21:19برکت
21:20اور انتظام
21:20کروا دیتا ہے
21:21ہمیں یا کسی
21:22کو کسی خوشفہمی
21:23میں نہیں رہنا چاہیی
21:24کہ احساس
21:24کسی کے لئے انتظام
21:25کرتا ہے
21:26یہ اللہ کا
21:26نظام ہے
21:27اللہ کا جو
21:28مدد کرنے کا
21:29طریقہ ہے
21:30وہ ہماری
21:30سمجھ میں سے
21:31بالہ تر ہے
21:32ہم سمجھ بھی
21:32نہیں سکتے
21:33ہم آپ سے
21:34اپیل کرتے ہیں
21:34آپ ہمارے دیتے ہیں
21:35لوگ افساری کرتے ہیں
21:37سہری کرتے ہیں
21:38ایڈی کے کپڑے
21:39بناتے ہیں
21:39آپ کی جانب سے
21:40یہ نظام ہے
21:41آپ کے سمجھ
21:41بھی نہیں آسکتا
21:42بلکہ
21:42لیکن بتانے کے
21:43مقصد ہی ہوتا ہے
21:43اگر ہم راشن پیک
21:45کے حوالے سے
21:45بات کریں
21:46تو نارمل جو
21:47راشن ہوتا ہے
21:47جو ہم پورے سال
21:48پروائیڈ کرتے ہیں
21:49اپنے بہن بھائیوں
21:50کو جو ضرورت مند ہے
21:51اس سے ہر سارہ
21:51ہٹ اس لئے سے ہوتا ہے
21:53کہ ہم بیسن کی
21:54تعداد میں اضافہ ہوتا ہے
21:55جس سے پکوڑے
21:56سموسوے صاحب کی
21:56چیزیں بنتی ہیں
21:57ہمارے گھروں میں
21:58شربت جو آپ کے
21:59افطاری کا جو ایک
22:00لازمی جوز ہوتا ہے
22:01وہ اس میں
22:02شامل حال ہوتا ہے
22:03اور کھجور
22:03جس سے آپ
22:04افطاری کا اتمام کرتے ہیں
22:05روزہ کھولتے ہیں
22:06روزہ کھول
22:07تو مین چیز ہوتی ہے
22:08آپ کے افطاری
22:08دستخان کی زینت
22:09وہ بھی اس میں شامل ہوتی ہے
22:11گھی اور تیل
22:13جس میں ساری چیزیں
22:13بنائی جاتی ہیں
22:14سموسوے پکوڑے وغیرہ
22:15یہ ہر گھر کی
22:16بہت بنیادی
22:17ضرورت ہے
22:17کی اور تیل
22:18بلکہ ایسا ہے
22:19یہ ہر گھر میں آتا ہے
22:20کوئی ایسا نہیں ہے
22:22کہ کسی ایک گھر میں
22:22نہیں آتا ہو
22:23اگر نہیں آ پاتا
22:24تو ان گھروں میں
22:25جو پہنچانا
22:27ہماری ذمہ داری ہے
22:27جو ابھی سمجھیں
22:29استعداد کے
22:29قابل نہیں ہے
22:31کسی کے پاس
22:32اتنا ذریعہ
22:32ماش نہیں ہے
22:33کہ وہ
22:34اپنے دستخانوں کی
22:35زیرن کے تمام
22:36چیزوں کو
22:37لا سکیں
22:37سیکھوں نہیں
22:39لاکھوں کی
22:40تعداد میں
22:41جس طرح
22:42فاطبی آپ نے کہا
22:43کہ
22:44ہم دہی علاقوں کی
22:46کیا بات کریں
22:46ہم
22:47ان جگہوں کی
22:48کیا بات کریں
22:49کہ جو واقعی
22:50ہماری آنکھوں کے سامنے
22:51بلکل آیا ہیں
22:52کہ پسماندہ علاقے ہیں
22:54بلکہ شہروں میں
22:55ایسے
22:55بے شمار
22:56پسماندہ علاقے
22:57موجود ہیں
22:58بہت سے ایسے
22:59سفید پوش
23:00طبقات
23:01جہاں پر
23:02رہائش پذیر ہیں
23:03ہم نہیں جانتے
23:04بظاہر کون
23:05ہمیں
23:06مناسب
23:07یوں کہہ لیجئے
23:08کہ مالی طور پر
23:09نظر آتا ہے
23:10کہ وہ بہت
23:11مناسب انسان ہے
23:12اس کے پاس
23:12کچھ نہ کچھ
23:13بیک اپ ہوگا
23:14لیکن حقیقت حال
23:15کچھ مختلف ہے
23:17بہت زیادہ مختلف ہے
23:18اس وقت
23:19وہ لوگ
23:20کے جو
23:20مختلف اداروں میں
23:22بظاہر
23:23اچھی ارننگز
23:24بھی حاصل کر رہے ہیں
23:25اور اگر میں
23:26میرے ذہن میں
23:27جو فگر ہے
23:28اگر میں وہ
23:28یہاں آپ کے سامنے
23:29رکھ دوں
23:30تو شاید آپ
23:30میری بات سے
23:31اتفاق نہ کریں
23:32لیکن میں پھر بھی
23:33ایک بڑے مہتات
23:34رویہ کو اختیار کرتے ہوئے
23:36میں کہہ رہا ہوں
23:37کہ اس وقت
23:38اگر کوئی
23:38چالیس پچاس ہزار روپے
23:40بھی کمارا ہے
23:40ساٹھ ہزار روپے
23:41بھی کمارا ہے
23:42کسی دارے میں
23:43بحیثیت ملازم
23:45تو یقین جانئے
23:46کہ وہ بھی
23:46سفید پوش
23:47طبقے میں
23:48شمار ہوتا ہے
23:49کیونکہ
23:50حقیقت یہ ہے
23:51کہ اس وقت
23:53جو لوگوں کے
23:53گھروں کے
23:54قرائے ہیں
23:54ظاہر سی بات ہے
23:55وہ طبقہ
23:56جو سفید پوش ہے
23:57ان کی اکثریت کے پاس
23:58اپنا گھر موجود نہیں
23:59اللہ سب کو
24:00اپنا گھر دے
24:01اور احساس بھی
24:02اس حوالے سے
24:02لوگوں کو
24:03فیسلیٹیٹ کرنے کی
24:04کوشش کر رہا ہے
24:04احساس موڈل ویلیج کی
24:05صورت میں
24:06لیکن میں یہاں
24:07بالخصوص ارص کروں
24:08کہ جو شخص
24:18کی دوائیاں
24:19خرید لیتا ہو
24:19پھر اس کے بعد
24:21اس کے ایکسپینسس ہیں
24:22اسی گاڑی کا
24:23فیول ہے
24:23اور نا جانے
24:25کیا کیا
24:25چیزیں ہیں
24:26کہ جن کا
24:27میں یہاں پر
24:28آپ کے سامنے
24:28ڈسکشن
24:29اگر آپ کے سامنے
24:30بھرپور طور پر
24:31کرنے کی کوشش کروں
24:32تو یقین جانے
24:32کہ آپ
24:33مجھ سے زیادہ
24:34اس حوالے سے آگا ہیں
24:35اور آپ
24:36یقیناً
24:36اپنے ذہن میں
24:37ان تمام چیزوں
24:38کو لے آئیں گے
24:38کہ یہ یہ چیزیں
24:39بھی ہیں
24:40جو یہاں شامل
24:41نہیں کی گئیں
24:41تو ناظرین محترم
24:42وہ طبقہ
24:44کہ جو
24:44چالیس پچاس
24:45ساٹھ ہزار روپے
24:46بھی کماتا ہے
24:46وہ انتہائی
24:47سفید پوش ہے
24:48اس وقت
24:48اور اس کی
24:49مدد کرنے کی
24:50بھی اشد ضرورت ہے
24:51اور ہم نے
24:52احساس کے
24:53دسترخانوں پر
24:54اس بات کا
24:54بھرپور طور پر
24:55مشاہدہ کیا
24:56ہمارے والنٹیئرز
24:56حضرات نے
24:57ہمارے نمائندگان نے
24:59کہ جب
25:08جہاں پر
25:10لوگوں کا
25:10ایک جمع غفیر ہوتا ہے
25:12جہاں پر
25:12بس اسٹاپس ہوتا ہے
25:13جہاں پر
25:14مساجد ہوتی ہیں
25:15جہاں پر
25:16کسی بھی حوالے سے
25:18مسافرخانیں
25:18موجود ہوتے ہیں
25:19جہاں جہاں
25:20اس بات کی
25:21ضرورت کو
25:21محسوس کیا جاتا ہے
25:22کہ یہاں پر
25:23دسترخان افطار
25:24ضروری ہے
25:25لگایا جانا چاہیے
25:26تو جب احساس
25:27وہاں پر یہ
25:28احتمام کرتا ہے
25:28تو ہم دیکھتے ہیں
25:29کہ بہت سے ایسے
25:30سفید پوش
25:31لوگ
25:32اپنی نظروں کو
25:33جھکائے ہوئے
25:34اور بسرط
25:35شرمندگی
25:36وہاں پر
25:36موجود ہوتے ہیں
25:37اور انہیں
25:38اس بات کا
25:38ڈر ہوتا ہے
25:39کہ کہیں
25:39کوئی میرا
25:40عزیز میرا
25:41کوئی جاننے والا
25:42مجھے یہاں
25:42افطار کرتا ہوا
25:43نہ دیکھ لے
25:44ایسے بے شمار
25:45لوگ
25:45ناظرین محترم
25:46ایسے
25:47بے شمار
25:48نوجوان
25:49ہم جانتے ہیں
25:50کہ جو
25:50مسافر ہوتے ہیں
25:51اپنے گھروں
25:52کے جانب
25:52جا رہے ہوتے ہیں
25:53گھروں سے
25:54کسی کام سے
25:55نکلے ہوئے ہوتے ہیں
25:56وہ بھی
25:57ان دستخان
25:57افطار پر
25:58بیٹھتے ہیں
25:59آ کر افطار کرتے ہیں
26:00تو یہ سب
26:01اللہ کے بندوں
26:02کی خدمت ہے
26:03اور یقین جانے
26:04کہ یہ ایک
26:05بہت بڑا
26:06کار خیر ہے
26:07آپ جتنا
26:07بڑھ چڑھ کر
26:08اس کار خیر میں
26:09اپنا توشہ
26:10شامل کریں گے
26:11یقین جانے
26:12اللہ تبارک و تعالی
26:13آپ کو کس کس طریقے
26:14سے نواز دے گا
26:15کہاں کہاں سے
26:16نواز دے گا
26:16کتنا نواز دے گا
26:18ہم وہ اعداد و شمار
26:19آپ کے سامنے
26:20پیش نہیں کر سکتے
26:21لیکن آپ سے
26:22درخواست کر سکتے ہیں
26:23کہ راشن پیکیجز
26:24کی تیاری میں
26:25اس پری رمضان
26:27اپیل میں
26:27ہمارا ساتھ دیجئے
26:28اور ساتھ ہی
26:29جس طرح سے
26:30میں آپ سرٹس کر رہا ہوں گا
26:32دستخان افطار کے حوالے سے
26:33پچیس افراد
26:34کا ایک فگر ہے
26:36اس کے علاوہ پچاس افراد
26:37یا سو افراد
26:38کے لیے
26:39آپ دستخان افطار
26:40کا احتمام کر سکتے ہیں
26:41اللہ کے رسول
26:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:44نے کھانا کھلانے کی
26:45بے شمار فضیلتوں
26:47کا ذکر فرمایا ہے
26:48اور احادیث کے ذریعے
26:49اور قرآن مجید
26:50فرقان حمید کی آیا ہے
26:52مبارکہ کے ذریعے
26:53ہمارے سامنے
26:54بے شمار
26:55ایسی آیات
26:55اور احادیث موجود ہیں
26:57جس میں ہمیں
26:57سوال اسے
26:58تلقین ملتی ہے
26:59کہ اپنے
27:00مسلمان بہن
27:01بھائیوں کی
27:02دادرسی کا
27:03احتمام کیا جائے
27:04بھوکوں کو
27:05کھانا کھلایا جائے
27:06اللہ کے رسول
27:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:08سے ایک صحابی
27:09نے پوچھا
27:10یا رسول اللہ
27:10اسلام کی
27:12بہترین خوبی کیا ہے
27:13تو اللہ کے رسول
27:14نے فرمایا
27:15کہ لوگوں کو
27:17کھانا کھلانا
27:17اسلام کی
27:18بہترین خوبی ہے
27:20یعنی
27:20اسلام کی
27:22بہترین خوبیوں میں سے خوبی
27:24کسی کو کھانا کھلانا ہے
27:25شکم سیری کسی کی
27:27پیٹ بھر دینا
27:28اور ذریعہ اور وسیلہ
27:30اپنی ذات کو بنا لینا
27:32اللہ کے کرم سے
27:33ناظرین محترم یہ بہت بڑا
27:35اللہ کا انعام ہے
27:36آپ پر بھی
27:37کہ آپ ذریعہ اور وسیلہ
27:39بن گئے کسی کی شکم سیری کا
27:41اور میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں
27:43کہ کسی کو کھانا کھلانے سے
27:45جتنی خوشی حاصل ہوتی ہے
27:47وہ بسوقات اور بہت سے
27:49نیک کاموں کو کرنے سے
27:51اتنی خوشی حاصل نہیں ہوتی
27:53جتنی اپنے مسلمان بھائی کو فیٹ کروانے سے ہوتی ہے
27:56کہ میرے ایک بھائی نے
27:58ایک بہن نے
27:58ایک بزرگ نے
27:59بچے نے
28:00میں ذریعہ اور وسیلہ بنا
28:02اللہ کے کرم سے
28:03اللہ نے مجھے اتنا دیا
28:04اللہ کا انام ہے
28:06اللہ کا احسان ہے مجھ پر
28:07کہ میں کسی کو کھانا کھلانے کے لائق بنا رہے ہیں
28:10میں تو خود اس لائق نہیں ہوں
28:11کہ میں اپنی مرضی سے کھا سکوں
28:13میں اس لائق نہیں ہوں
28:15یا آپ اور ہم کوئی بھی
28:17اپنے اوپر رکھ کر اس قیفیت کو
28:19اگر آپ سوچیں اور سمجھیں
28:20کہ ہم کس لائق ہیں
28:21ہم کیا ہیں
28:22ہم کون ہیں
28:23کہ ہم کسی کو کھلا سکیں
28:25در حقیقت
28:26جو ہمیں اللہ نے مال دیا ہے
28:28اس مال میں سے اللہ نے
28:30ان لوگوں کا حصہ رکھ دیا ہے
28:32آیاء مبارکہ کا مفہوم ہے
28:33کہ تمہارے مال میں
28:35ان لوگوں کا بھی حصہ ہے
28:36کہ جو تم سے سوال کرتے ہیں
28:38اور ان کا بھی حصہ ہے
28:40کہ جو تم سے سوال نہیں کرتے
28:41تو جو سوال نہیں کرتے
28:43ان کے لیے بھی
28:44ہمارے لیے
28:45یہ لازم و ملزوم ہے
28:46کہ ہم ان کا حصہ نکالیں
28:48ان کے سوال کرنے سے پہلے
28:50ہم انہیں فیسیلیٹیٹ کرنے کی کوشش کریں
28:53اور ناظرین محترم
28:54احساس کا دسترخان افطار
28:57ایک خوبصورت احتمام
28:59جو گزشتہ سترہ سالوں سے
29:00پاکستان کے طول ورز میں کیا جا رہا ہے
29:03کہ جہاں پر
29:03اللہ کے بندے
29:04اللہ کے دیئے ہوئے رزق سے افطار کرتے ہیں
29:07اور کم و بیش
29:08جس طرح سے
29:10آپ کے سامنے ہم نے ایک فگر رکھا
29:12کہ ستر سے اسی ہزار
29:13افراد کو
29:15افطار کروانے کا
29:16عظم رکھتا ہے
29:17احساس اس سال بھی
29:18یکم رمضان سے
29:20انتہائے رمضان تک
29:21اگر آپ
29:22اس کار خیر میں
29:24احساس کا ساتھ دیں
29:25اور مل کر
29:25احساس کا
29:26ہاتھ اپنے ہاتھوں میں
29:28تھام کر
29:28آگے آ کر
29:29بڑھ کر
29:30اپنا کردہ آدھا کرتے ہیں
29:32تو اگر آپ
29:33پچیس افراد کی
29:34افطاری کا احتمام کرتے ہیں
29:35تو 75 پاؤنڈز
29:37ہمیں آپ کی جانب سے
29:38ریکوائیڈ ہیں
29:39یہ ڈیٹیل میں
29:40اپنی یوکے کے دیکھنے والے
29:41ناظرین کے لیے
29:42عرض کر رہا ہوں
29:4325 پرسنز کے
29:45افطار کے لیے
29:46اگر آپ
29:47اپنی رکومات پیش کرنا چاہیں
29:49تو 65
29:49گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
29:51مازد چاہوں گا
29:52یہ ڈیٹیل
29:53راشن پیکج کے حوالے سے
29:54میں مازد چاہتے ہوئے
29:5665 گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
29:58آپ راشن پیکج کا
29:59احتمام کر سکتے ہیں
30:01جس میں وہ تمام
30:01لوازمات شامل ہیں
30:03جس کے حوالے سے
30:04ہم آپ سے عرض کرتے جا رہے ہیں
30:05گائے گائے
30:06اور ساتھ ہی
30:0725 پیپلز کے
30:09افطار کے لیے
30:10جو احتمام ہے
30:11اس کے لیے آپ
30:1275 گریٹ بیٹن پاؤنڈز کی
30:14رقم کو
30:14عطیہ کر سکتے ہیں
30:16صدقہ کر سکتے ہیں
30:17اور
30:18اللہ کی راہ میں
30:19بطور صدقہ بھی
30:20آپ اپنی رکومات کو
30:21پیش کر سکتے ہیں
30:22اور یہ بہترین صدقہ ہے
30:24کہ اللہ کے بندوں کو
30:25کھانا کھلایا جائے
30:26اور ساتھ ہی
30:27اگر آپ
30:2750 لوگوں کے
30:29افطار کا
30:30احتمام کرنا چاہیں
30:31اور اگر آپ
30:32یوکے سے ہمیں دیکھ رہے ہیں
30:33تو
30:33150 گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
30:35آپ
30:3650 افراد کے
30:37افطار کا
30:38احتمام کر سکتے ہیں
30:39اور ساتھ ہی
30:40اگر آپ
30:40100 افراد کے
30:41دسترخانے افطار کا
30:43احتمام کرنا چاہیں
30:45ایک خوبصورت
30:45دعوت افطار
30:47کے جو
30:47یکم رمضان سے
30:48انتہائے رمضان تک
30:49انعقاد پذیر ہوگی
30:51300 گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
30:53آپ
30:54اس دعوت افطار کا
30:55احتمام کر سکتے ہیں
30:57100 افراد کے لیے
30:58300 گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
31:00100 افراد کے افطار کا
31:01احتمام ہو سکتا ہے
31:02آپ کی جانب سے
31:03اور احساس کا
31:04ایک اور
31:05کارہائے نمائع
31:06احساس کا
31:07ایک ایسا کام
31:08کہ جو
31:08میں سمجھتا ہوں
31:09کہ
31:09ان لوگوں کے لیے
31:11کہ جو
31:11ذاتی حیثیت سے
31:13انفرادی حیثیت سے بھی
31:14کام کرنے کے خواہش مند ہیں
31:16ان کے لیے
31:17ایک بہت بڑی مثال ہے
31:19احساس کا یہ کردار
31:20اور دیگر
31:21ارگنائزیشنز کے لیے بھی
31:22کہ احساس
31:23جس طریقے کے ساتھ
31:24آپ رسانی کے
31:26معاملات کی
31:27آسانی کے لیے
31:28اپنے مسلمان بہن بھائیوں
31:30کے لیے کام کر رہا ہے
31:31اس وقت
31:32پاکستان کے طول و عرض میں
31:34بے شمار ایسے مقامات ہیں
31:39لگے ہوئے ہیں
31:41کہ جس سے لوگ
31:42اپنی پیاس بھجا رہے ہیں
31:44اپنے گھروں کے لیے
31:45اس پانی کو بھرتے ہیں
31:47اور اپنی ضروریات
31:48کو پورا کرتے ہیں
31:49اور
31:50ایسے مقامات
31:52ناظرین محترم کے جہاں پر
31:54لوگوں کے پاس
31:55پینے کا صاف پانی
31:56موجود نہیں ہے
31:57ان مقامات پر
31:58احساس نے پہنچ کر
32:00اپنا حصے کا
32:01اور آپ کے حصے کا
32:03آپ کے ساتھ مل کر
32:04جو کام ہے
32:05ہمارے حصے کا کام ہے
32:06وہ احساس نے کر دیا ہے
32:08کیونکہ احساس یہ جانتا ہے
32:09کہ شکوہِ ظلمتِ شب سے
32:11تو کہیں بہتر تھا
32:12شکوہِ ظلمتِ شب سے
32:14تو کہیں بہتر تھا
32:16اپنے حصے کی کوئی شمہ
32:18جلاتے جاتے
32:19تو احساس نے
32:20اپنے حصے کی شمہ
32:21کو روشن کر دیا ہے
32:22اور پانی کے ہینڈ پمس کی تنصیب
32:24الحمدللہ تعالی
32:26آپ کے دیو ہوئے ڈونیشنز سے
32:28پاکستان کے مختلف حصوں میں
32:30دیئی علاقوں میں
32:31ازلا میں گھوٹھوں میں
32:32اور شہر کے بھی
32:33بیشتر ایسے مقامات ہیں
32:34کہ جہاں پر
32:36پانی کی ادم دستیابی
32:37کے سبب
32:37احساس کے نمائندگان نے
32:39احساس کے پروفیشنلز نے
32:41اس بات کو ضروری سمجھا
32:42کہ وہاں پر
32:43پانی کے ہینڈ پمس کی
32:44تنصیب کی جائے
32:45تو ناظرین مہترم
32:46ون ففٹی
32:47گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
32:48آپ پانی کے ہینڈ پمس کی
32:50تنصیب
32:50احساس کے ساتھ
32:52مل کر کروا سکتے ہیں
32:53اور پانی پلانا
32:54ایک بہترین صدقہ ہے
32:56پانی پلانے پر
32:58بے شمار
32:59عزر و ثواب ہے
33:00پانی پلانا
33:01لوگوں تک
33:02پانی کو پروائیٹ کرنا
33:03کوئن کھدوا دینا
33:05ایک بہترین صدقہ
33:06جاریہ ہے
33:06اور
33:07اثر حاضر کا
33:08دور حاضر کا
33:09جو جدید کوئن
33:10کہلاتا ہے
33:10وہ آپ جانتے ہیں
33:11اسے ہم پانی کا
33:12ہینڈ پمپ کہتے ہیں
33:13تو اثر حاضر کا
33:14جدید کوئن
33:15پانی کا ہینڈ پمپ
33:16لگا دینا
33:17یہ ایک بہترین
33:18نیکی ہے
33:18اور اس حوالے سے
33:20تو آپ صلی اللہ علیہ
33:21علیہ وآلہ وسلم
33:22کی حدیث مبارکہ ہے
33:23کہ ایک
33:23صحابی حضور کی
33:24خدمت میں حاضر ہوئے
33:25اور عرض کی
33:26کہ یا رسول اللہ
33:27میری والدہ
33:27ماجدہ
33:28اس دنیا سے
33:29پردہ فرما گئی ہے
33:30میں ان کے لئے
33:31ایسا کیا اعتمام
33:32کر سکتا ہوں
33:32میں یہ دیکھتا تھا
33:34کہ جب میری والدہ
33:35حیات تھی
33:35تو میرے مال میں سے
33:36اللہ کی راہ میں
33:37بڑھ چڑھ کر
33:38خرج کیا کرتی تھی
33:39اب جب کہ وہ
33:40دنیا سے جا چکی ہیں
33:41تو یا رسول اللہ
33:42میرے لئے کیا حکم ہے
33:43کہ وہ ان کے لئے
33:44کوئی ایسا کام کر سکون
33:45کچھ دنیا سے
33:46چلے جانے کے بعد
33:47ان کے لئے
33:47نفع مند ہو سکے
33:48تو اللہ کے رسول نے فرمایا
33:50کہ تم
33:51ایک کونہ کھدواؤ
33:52اور اس کونہ کے پانی
33:53سے جب تک
33:54لوگ فیضیاب ہوتے رہیں گے
33:55فیسیلیٹیٹ ہوتے رہیں گے
33:56اس پانی کو
33:57استعمال کرتے رہیں گے
33:58اس کا ثواب
33:59تمہاری والدہ
34:00کو ملتا رہے گا
34:01تو ایسا ہی ہوا
34:02اور حضرت سعید
34:04بن ابی وقاس نے
34:05جب وہ کونہ کھدواؤیا
34:07تو ناظرین اگرامی
34:08ایک قدر
34:08اس سے جب لوگ
34:09فیسیلیٹیٹ ہوتے رہے
34:10اور اللہ کے رسول
34:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:13نے یہ دیکھا
34:13تو حضور نے
34:14اس کونہ کا نام
34:16بیر امی سعید رکھ دیا
34:18یعنی سعید کی
34:19ماں کا کونہ
34:20تو ناظرین محترم
34:21ایسے
34:22بے شمار
34:23کام
34:23جنہیں
34:24اللہ کے رسول
34:25نے اپنے طرز عمل
34:26سے بتا دیا
34:26اور ہمیں ترغیب دے دی
34:27کہ اگر آپ پانی
34:28کا ہینڈ پمپ
34:29لگواتے ہیں
34:30اپنے کسی مرہوم
34:31اشتدار
34:32اپنے
34:33عزو اقربہ
34:34کے نام سے
34:34اپنے نام سے
34:35تو دنیا سے
34:36جو لوگ
34:37چلے گئے ہیں
34:38ان کے لیے بھی
34:39یہ نفع مند ہے
34:39آپ کی زندگی
34:41آپ کے لیے بھی
34:41نفع مند ہے
34:42آپ دنیا سے
34:43چلے جائیں گے
34:44تو آپ کے لیے بھی
34:45یہ بہترین
34:45صدقہ جاریہ ہوگا
34:46انشاءاللہ
34:47پانی کے ہینڈ پمپ
34:48کی تنصیب کے لیے
34:49میں پھر ارس کرتا چلوں
34:50ون ففٹی
34:51گریٹ بٹن پاؤنڈز میں
34:52آپ احساس کا ساتھ
34:54دے سکتے ہیں
34:54اور یہ کام
34:56پورا سال
34:56جاری او ساری رہتا ہے
34:58اور ماہ رمضان میں بھی
34:59بالخصوص
35:00اس کام کو
35:00ہم
35:01زور و شور کے ساتھ
35:03جاری او ساری رکھتے ہیں
35:04اپنی ٹیکمیشنز کی
35:05پروفیشنلز کی
35:06ٹیم کے ساتھ
35:07اور بالخصوص
35:08ایک اور کام
35:08کہ جو کارہائے
35:09نمائیہ ہے
35:10احساس کا
35:11اگر آپ
35:12مسادت کی تعمیر
35:13کے حوالے سے دیکھیں
35:14تو جہاں
35:15شہری آبادیاں
35:16ہمیں اس حوالے سے
35:17بہت زیادہ
35:18فیسیلیٹیٹ نظر آتی ہیں
35:19ہر علاقے میں
35:20آپ دیکھتے ہیں
35:21کہ جہاں جہاں
35:22گنجان آباد
35:23علاقے ہیں
35:24ہر
35:25یوں کہہ لیجئے
35:26کہ کچھ
35:27گلیوں کے بعد
35:28کچھ فاصلے کے بعد
35:29کچھ نہ کچھ
35:30سوسائیٹیز کے
35:31وقفے کے بعد
35:32آپ کو ایک
35:32مسجد نظر آتی ہے
35:34جہاں پر
35:35اہلیان علاقہ
35:36جاتے ہیں
35:37اور بہ آسانی
35:38اللہ کے حضور
35:39پیش ہوتے ہیں
35:40اور اپنی عبادات
35:41کا اعتمام کرتے ہیں
35:42لیکن ناظرین محترم
35:44آپ یہ جانتے ہیں
35:45کہ جن لوگ کے پاس
35:46دہی علاقوں میں
35:47بالخصوص
35:48ہمارا یہ پروجیکٹ
35:49انہی علاقوں میں
35:50ورک کرتا ہے
35:51جو ایسے علاقے ہیں
35:53جہاں پر بہت زیادہ
35:54پسماندہ
35:54طبقہ موجود ہے
35:56تو ناظرین محترم
35:57وہاں پر
35:57مساجد کی تعمیر
35:59کے حوالے سے
35:59سیون تھاؤزن
36:00فائیو ہنڈریڈ گیر
36:01بیٹن پاؤنٹس میں
36:02آپ مساجد کی تعمیر
36:03کا قیام بھی
36:04عمل ملا سکتے ہیں
36:05فاد بھائی میں
36:05چاہوں گا
36:07کہ پانی کے ہینڈ پمس
36:08کی تنصیب کے حوالے سے
36:09پہلے ہم آپ سے
36:10بات کرنا چاہیں گے
36:12پانی کے ہینڈ پمس
36:13کی جو یہ
36:13تنصیب کا مرحلہ ہے
36:14ایک محتاط
36:16اندازہ کے مطابق
36:16اس وقت
36:17احساس
36:18کیونکہ گزشتہ
36:19سترہ سالوں سے
36:20الحمدللہ
36:21ہم جب
36:22اس کام کو لے کر
36:23چل رہے ہیں
36:23اور بے شمار
36:24پانی کے ہینڈ پمس
36:25کی تنصیب کی جات
36:26سکی ہے
36:26آپ کے
36:27ایک
36:28محتاط اندازہ کے
36:29مطابق
36:30اس وقت
36:30کتنے شہروں میں
36:31کن کن مقامات
36:32پر
36:33پانی کے ہینڈ پمس
36:34کی تنصیب کی جات
36:35چکی ہے
36:35اور
36:36کتنے دہات
36:37ہوں گے
36:38کیا ایک
36:39فگر ہوگا
36:39آپ کے ذہن میں
36:40اس وقت
36:40محتاط اندازہ کے
36:41مطابق
36:42جو
36:42ان پانی کے
36:43ہینڈ پمس
36:44سے
36:44فیضیاب ہو رہا ہے
36:45اتنوی
36:46ویسے تو پورے پاکستان
36:47میں ہی
36:48ہینڈ پمس کی
36:48تنصیب کی جاتی ہے
36:49چاہے وہ
36:50رولئر ایری آز ہوں
36:51بلو جسان کے
36:52انٹیریئر ہو
36:53سنگ کا
36:53پنجاب کا
36:54کے پی کے کا
36:54ہر شہر میں
36:56جتنی ضرورت
36:57شہر سے
36:58مطلب ہے
36:58جتنی پروینس
36:59جتنے
37:00رولئر ایری آز
37:01جتنے
37:01بلیجیز ہیں
37:02دیہات ہیں
37:02وہاں پہ
37:02کزبے گوٹ ہیں
37:03وہاں پہ
37:04ہر جگہ ہی
37:05ہینڈ پمس کی
37:05سالیشن کی جا
37:06چکی ہے
37:07کی جا رہی ہے
37:08کیونکہ
37:08جب بھی آپ
37:09جاتے ہیں
37:10آپ کو کوئی
37:10نئی جگہ
37:11سامنے آتی ہے
37:12ہوتا ہے
37:13یہ کہ
37:13کسی ایک جگہ
37:14پہ لگاتے ہیں
37:14تو آپ کا
37:15جہاں پہ
37:16وہ آپ
37:16ہینڈ پمس
37:16تنسیب کرتے ہیں
37:17وہاں کے
37:18جو مقامی ہیں
37:19جو اس کو
37:19استعمال کرتے ہیں
37:20وہی بتاتے ہیں
37:21کہ اس جگہ
37:21کو چھوڑ کے
37:22کچھ میل
37:22کئی کلومیٹر
37:23وہاں پہ
37:24بھی کوئی
37:25فیملی رہتی ہے
37:25وہاں پہ
37:26بھی ایک چھوڑا
37:26سا علاقہ آباد
37:27ہے وہاں پہ
37:27بھی ہینڈ پمس کی
37:28ضرورت ہے
37:28وہاں پہ
37:29جا کے بھی
37:30آپ کو
37:30انسولیشن
37:30کرنی پڑتی ہے
37:31کیونکہ
37:32صرف ہم
37:32سنی سنائی
37:33باتوں پہ
37:33عمل نہیں ہوتا
37:34ہماری پوری
37:35ٹیم جاتی ہے
37:35یہ
37:36ہینڈ پمس کی
37:37بات تو
37:38وہاں پہ
37:38گئی
37:39وہاں پہ
37:40بھی افتاری
37:40کی بہت
37:41زیادہ
37:41اشار ضرورت
37:42ہوتی ہے
37:42اب سوچیں
37:43کہ جہاں پہ
37:44پانی کی
37:44تنسیب کا
37:45عمل جاری ہے
37:46جہاں پہ
37:46پانی کی
37:47شدید کمی ہے
37:48تو سوچیں
37:48وہاں پہ
37:49افتاری کی
37:49کیا معاملات
37:50ہوں گے
37:50لوگوں کے پاس
37:52کھانے کو نہیں
37:52راشن پیکس
37:54نہیں ہے
37:54اب سوچیں
37:55کئی کئی
37:56کلومیٹر دور سے
37:57راستہ چلا جا رہا ہے
37:58وہ بھی کچھا راستہ
37:59ریز ہے
38:00مٹی ہے
38:01جھاڑی ہیں
38:02وہاں پہ بھی
38:03ہم نے
38:03عبادی دیکھیے جا کے
38:04ابھی میں
38:04لازٹ ٹائم آڈٹ پہ
38:05گیا تھا
38:06تو میں نے دیکھا تھا
38:07میں اس سے پہلے
38:07سیریے میں نہیں
38:08جا پایا
38:08مجھے لگا تھا
38:09اب یہ خطہ میں آگے
38:10آگے کچھ بھی نہیں
38:11ہوگا
38:12ہمارا فوکل پرسانور
38:13اس نے بتایا
38:14وہاں پہ بھی
38:14لوگ آباد ہیں
38:15ان جھاڑیوں کے بیچ
38:16میں بھی
38:17بناوا ہے
38:18جی بلکل ایسے
38:18یہ ایسے مقامات
38:20کے جہاں پر
38:21ہمیں زندگی
38:21کی بنیادی
38:22ضروریات سے
38:24لوگ فیسیلیٹٹ
38:24ہوتے ہوئے
38:25نظر نہیں آتے
38:26زندگی نظر نہیں آتی
38:28یوں کہا جائے
38:28آپ کیا کہیں گے
38:30کہ جب وہاں پر
38:31احساس کی ٹیمز
38:32ہماری پہنچتی ہیں
38:33اور دسترخان افطار
38:34کا ایک باوقار
38:35احتمام ہوتا ہے
38:36جس میں
38:36وہ لوگ ناظرین
38:38جن کے پاس
38:38کھانے کو موجود نہ ہو
38:40اور جب وہ دیکھیں
38:41کہ احساس کی ٹیم
38:42وہاں پر پہنچی ہے
38:43آپ کے دی ہوئے
38:44اتیات
38:44اور تعاون کے سبب
38:46اور وہاں پر
38:47ایک خوبصورت
38:47کیمپ لگا کر
38:49اور اس دسترخان افطار
38:50کا احتمام کیا جا رہا ہے
38:51تو ایک محتاط
38:53اندازہ کے مطابق
38:53آپ کیا سمجھتے ہیں
38:54کہ کتنے لوگ
38:56اس وقت وہاں پر
38:57اس دسترخان افطار سے
38:58ایڈ اٹائم
38:59پیسلیٹیٹ ہوتے ہیں
39:00دنوں میں دیکھیں
39:01اگر میں کانٹریٹ کی بات کروں
39:02نایے
39:03ڈی بیڈے بڑھتی رہتی ہے
39:04اگر پھر بھی
39:05ایک محتاط اندازہ کی بات
39:06انہوں کو کموں بیش
39:06ایک ٹائم پر
39:08چار سب سے پانسو افراد
39:09وہاں پہ موجود ہوتے ہیں
39:10افطاری کرنے کے لیے
39:12اور یہ سارے وہ لوگ ہوتے ہیں
39:13اگر ہم شہر سے کمپیر کریں
39:15تو ان کے گھر میں بھی
39:16افطار نام کی کوئی چیز
39:18موجود نہیں ہوتی
39:18گھروں میں مہینے کے
39:20راشن کے انتظام نہیں ہے
39:22وہ لوگ افطاری ہے
39:23سہری کا بندبس
39:23غیر متوقتے طور پر
39:25انہیں افطاری کا ایک احتمام نظار
39:27کیا عالم ہوتا ہے
39:28وہ ادھر ہی ادھر دیکھ رہی ہوتے ہیں
39:30ہم کہاں افطاری کریں
39:31ایک ہوتا ہے نا کہ
39:32کہ ہی پڑوس سے افطاری آجائے
39:34سہری آجائے
39:36وہاں پہ تو پڑوس کا بھی
39:37یہ روایت تو اب شہروں میں ختم ہوتی جاری
39:39ختم نہ پید ہو چکی
39:40ایک سال بھی ہم نے زگر کیا تھا
39:41اب سوچیں کہ
39:43جہاں پہ پورا علاقہ ہی
39:44اس حالات کا شکار ہو
39:46کسی گھر میں بھی
39:47افطاری کا انتظام نہ ہو
39:48تو وہ کیا پڑوس میں بھیجے گا
39:49اللہ حکم
39:50یا کیا وہ خود کرے گا
39:51ہر گھر کی اتنی اشد ضرورت ہو جاتی ہے
39:54جب ہم جاتے ہیں وہاں پہ
39:55تو سب کی یہی اپیل ہوتی ہے
39:57خواہش ہوتی ہے
39:58کہ ہمارے بچوں کے لئے
40:00افطاری کا انتظام ہو جائے
40:01بلکہ
40:02چاہے ہم ہیڈے کے کپڑے باٹنے جائے
40:03چاہے ہینٹ پم کی سولیشن کچھ بھی
40:05گھر کے سربراہ کی
40:07پہلی ترجیح ہوتی ہے
40:08ہمارے بچوں کے لئے
40:09افطاری کا انتظام ہو جائے
40:10تاکہ وہ لوگ بھی روزہ رکھ سکیں
40:12چاہے میں نے دیکھا ہے
40:13وہاں پہ اتنان بھائی
40:14بچوں میں اتنی خوش و خضو ہوتا ہے
40:16افطاری کرنے کا
40:17یا روزہ رکھنے کا
40:18یہ نہیں فقط ہم لوگ کھانا کھا لیں گے
40:20ان کا اعتمام بھی ہم سے زیادہ
40:22مطلب خواہش جو ہوتی نا خوشی
40:24ہم لوگ تو نارمل رکھتے ہیں
40:26روزہ افطاری وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں
40:27وہاں پہ لوگوں کی یہ ہوتا ہے
40:29کہ ہم روزہ رکھیں گے
40:30تو ہمیں افطاری ملے گی
40:31اللہ ہو
40:32ہم روزہ کی نیت کریں گے
40:33تو ہمیں سہری کا انتظام ہوگا
40:35جس سے وہ صبح کا ناشتہ کہتے ہیں
40:37سہری کو لوگ
40:37اس کا انتظام ہوگا
40:38اگر ہم روزہ رکھیں گے تو
40:40اللہ ہو
40:40آپ ہم سکتے ہیں
40:41کیا میار ہے وہاں پہ زندگی
40:43کہ اس وجہ سے روزہ رکھا جائے
40:46لیکن دیکھیں وہ پسماندہ علاقے ہیں
40:47ان سے آپ کمپیریجر نہیں کرتے
40:49لیکن پھر بھی
40:49وہاں پہ لوگوں میں خواہش بہت زیادہ ہوتی
40:52کہ ہم قرآن پاک کا
40:53اطلاعات کا انتظام کریں
40:54چھو
40:54دن بھائی وہاں پہ لوگ کی خواہش ہوتی
40:56یہ مسجد میں افطاری کا انتظام کیا جائے
40:58جی
40:58جس طرح ہم نے گزشتہ سالوں میں دیکھا
41:01کہ خصوصیت کے ساتھ
41:03مساجد میں
41:04اور وہی مساجد کو جو احساس کی
41:06تعمیر کردائیں
41:07تعمیر کردائیں بالکل
41:08وہاں پہ لوگ چاہتے ہیں
41:09وہاں پہ افطاری کا انتظام ہو
41:11لیکن جیسے ہی افطاری کر رہے ہیں
41:13فوراں نماز عدا کر لیں وہاں پہ
41:14وہاں پہ صفائص
41:16مرلہ ایک افطاری کو بھی وہ لوگ ایڈاپ کر لیتے ہیں
41:19سارا اعتمام کرنا
41:20افطاری کا
41:21اس کے لوازمات کا
41:22کھانے کا
41:23فروٹ کاٹنا
41:24پھر کس کے کتنے حساب سے
41:25تھال بنانا ہے
41:27دستہ خان بچھانا
41:28خود والنٹیئر بن جاتے ہیں
41:29سب والنٹیئر بن جاتے ہیں
41:30اون کرتے ہیں
41:30وہ ساری چیزوں کو
41:31بڑی خوش آئین چیز ہوتی ہے
41:33اب آپ نے شروع میں بات کری
41:35سب سے افضل کام لوگوں کو کھانا کھلانا ہے
41:37سوچیں کہ
41:38ڈونر ہزار اب تک
41:39کتنے لوگوں کو افطاری کروا چکے ہوں گے
41:40اتنے گھروں میں
41:41راشن کا انتظام کر چکے ہوں گے
41:43ابھی ضرورت اسی چیز کی ہے
41:45اس سال بھی تعداد جو ہے
41:46بہت زیادہ
41:47بڑھ چکی ہے
41:48اور ابھی بھی
41:49رمضان میں تقریباً
41:50ایک مہینہ سوہ مہینہ باقی ہے
41:52یہاں پہ آمد کیلئے
41:53لیکن
41:54ابھی سے لوگوں کی جو
41:55اپیل ہے
41:56اور جو کوشش ہے
41:57اور جو ہمارے پاس
41:58کالز کا
41:59اور ان کیا
42:00بیسے گراؤنڈ ریلیٹی پہ
42:02جب ہم جا کے ملتے ہیں
42:03تو خواہش یہی ہوتی ہے
42:04کہ ہمارے لیے
42:05افطاری کا بندبس ہو جائے
42:07بلکل
42:07اور ناظرین اگرامی قدر
42:09اس وقت آپ ہمارے
42:10سٹوڈیو نمبر پر
42:11ہمیں براہراز
42:12کال بھی کر سکتے ہیں
42:13ہمارا
42:14یو ایسے سے دیکھنے والے
42:15جو ناظرین
42:16ہمیں ملاحظہ فرما رہے ہیں
42:17ان کے لئے
42:17ارس کر دوں
42:18ون سیون ون ایٹ
42:19تھری نائن
42:19تھری فائف
42:20فور تھری سیون
42:21پر آپ ہمیں
42:22براہراز کال کر سکتے ہیں
42:23اور اپنے
42:24ڈونیشنز کو
42:25سبمٹ کروا سکتے ہیں
42:26پری رمضان اپیل میں
42:28آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں
42:29ہم
42:30اور آئیے
42:30آگے بڑھ چڑھ کر
42:31اپنا حصہ
42:32اپنا توشہ
42:33اپنے
42:34صدقات
42:35عطیات
42:35اور زکاة
42:37کا جو ایک حصہ ہے
42:38جو آپ کے
42:39مال کا
42:39ڈھائی فیصد ہے
42:40اس سے
42:41آپ
42:42اپنے
42:42مسلمان بہن بھائیوں
42:43کے لئے
42:43یہ تمام کر سکتے ہیں
42:45اور اس وقت
42:46ہمارے پاس
42:46ایک اناؤنسمنٹ ہے
42:47ہمارے ساتھ
42:49میسیز نسیم
42:50محمد
42:51صاحبہ
42:51آپ نے
42:53ٹو ہنڈرڈ
42:54یو ایس ڈالرز
42:55افطار کے لئے
42:56عطیہ کیے ہیں
42:58آپ کا بہت بہت
42:59شکریہ
43:00اور
43:00آپ کے
43:01اس ڈونیشن کے لئے
43:02ہماری پوری ٹیم
43:03فاد بھائی
43:03جزاک اللہ
43:04بہت زیادہ
43:05ہم سب شکر گزار ہیں
43:07اللہ تبارک و تعالی
43:08آپ کے دیئے ہوئے
43:09مال میں
43:09بہت برکتیں
43:11عطا فرمائے
43:11اور آپ کو
43:12اس کا بہترین
43:13ملبدل عطا فرمائے
43:14اور ایک اور
43:16اناؤنسمنٹ ہے
43:16جناب محمد
43:17جاوید صاحب
43:18ہمارے ساتھ
43:19موجود ہیں
43:19ٹو ہنڈرڈ ڈالرز
43:21ماشاءاللہ
43:21جاوید صاحب
43:22نے دیئے ہیں
43:22فور افطار
43:24رمضان کے لئے
43:25اللہ تبارک و تعالی
43:27آپ کے دیئے ہوئے
43:28اس عطیعے کو
43:29اپنی بارگاہ
43:30میں قبول فرمائے
43:31دیکھیں
43:31یہ ہے
43:32پری رمضان
43:33اپیل کا
43:34بنیادی طور پر
43:35فائدہ
43:36اور
43:36جس کے حوالے سے
43:37ہم آپ سے
43:38درخواست کر رہے ہیں
43:39اور آپ
43:40صداعہ احساس پر
43:41اللہ بیک کہہ رہے ہیں
43:42در حقیقت
43:42آپ ہی
43:43حقیقتاً
43:44احساس کا
43:45نمائع چہرہ ہیں
43:47حقیقی چہرہ ہیں
43:48کہ جو احساس کی
43:49بیک بون کی حیثیت
43:50رکھتے ہیں
43:50ناظرین اگرامی قدر
43:51یہاں
43:52ہم ایک مختصر سا
43:53وقفہ لے رہے ہیں
43:53اس یقین کے ساتھ
43:55کہ جب ہم وقفے سے
43:56لوٹیں گے
43:56تو آپ ہمارے ساتھ ہوں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended