- 6 weeks ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59That then we can accommodate for this stage and make a Reformation package so that it is paid for a full meal.
02:09Then we can…?
02:11We can accommodate for our own routine, in our own home.
02:17How can we do this? How can we do this?
02:19This is a very challenging way.
02:21صورتحال ہے پھر آپ جانتے ہیں کہ صرف رمضان نہیں آتا رمضان کے
02:26ساتھ ساتھ اس سے جڑی ہوئی ہے آپ کی عید الفطر کے معاملات اور پھر
02:30آپ جانتے ہیں کہ پھر وہ معاملات اور آگے چل پڑتے ہیں تو پھر
02:33بچوں کے لیے خریداری کا بھی ایک معاملہ ہوتا ہے تو جہاں احساس
02:37اس وقت آپ سے دستخان افطار کا احتمام کر رہا ہے وہیں احساس
02:41کسی بھی نہج پر معاشرے کے اس کمزور طبقے کو اس معاشی طور پر
02:47بدحال طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑتا ہے بلکہ ہر اہم موقع پر ان کے
02:51لیے آپ کے ساتھ مل کر آپ کے دی ہوئے اتیاد سے وہ تمام تر کوشش
02:57ان کے لیے بروئے کار لانے کی عملا کوشش کرتا ہے جو اس کی ضرورت
03:02ہے اور جس ضرورت کے ساتھ اسے شکریہ ادا کرنے کا موقع ملے کہ اس
03:08ضرورت کو پورا کر دیا جائے اور وہ طبقہ چند لماد کے لیے صحیح
03:12سکون کا سانس لے سکے ناظرین محترم اس وقت میرے ساتھ تشریف
03:16فرما ہے احساس کے سینئر ایگزیکٹیف اور ہمارے ساتھ احساس کا حقیقی
03:21چہرہ موجود ہیں جناب سید فہد حسین صاحب فہد بھئی آپ کو ایک
03:25مرتبہ پھر خیر مقدم ہے اس تیسرے حصے میں جس طریقے کے ساتھ ہم گفتگو
03:29کر رہے ہیں احساس کی عملی خدمات کے حوالے سے یوں تو چھبیس سے زائد
03:34پروجیکٹس ہیں اور جن پر ہم بات کریں تو یقین ہمیں بہت وقت درکار ہے لیکن
03:39اس وقت پری رمضان ٹرانسمشن جب ہم پیش کر رہے ہیں اور اپیل کر رہے ہیں
03:44اپنے دیکھنے والے ناظرین سے تو آپ کیا کہیں گے کہ یہ جو رمضان
03:48راشن پیکجز ہیں اس حوالے سے اس کی ترسیل کے حوالے سے اور پھر آپ
03:53اپنی ٹیلیویجن سکرین پر بھی یہ مناظر دیکھ رہے ہیں کہ کس طریقے کے
03:56ساتھ رمضان المبارک میں روزانہ یکم رمضان سے لے کر انتہائے رمضان
04:01تک کس طریقے کے ساتھ ہماری ماں بہنیں ہمارے بچے ہمارے بزرگ
04:05ہمارے نوجوان ایک ایک فرد اس دسترخان کا حصہ بنتا ہے اور احساس
04:12کے کارکنان کو احساس کی ٹیم کو اپنا جانتے ہوئے اور اس بات کا
04:17یقین اپنے دل میں رکھتے ہوئے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو بائزت طریقے
04:20کے ساتھ انہیں افطاری پروائیڈ کریں گے اور افطاری کے بعد کھانے کا
04:25جو ایک تعام کا جو ایک سلسلہ ہے وہ بھی ان کے سامنے پیش
04:28کیا جائے گا فاہد بھئی کیا کہیں گے اس وقت اس ٹرانسویشن کے
04:32اس تیسرے حصے میں ماشاءاللہ ایک کسی تعداد میں لوگ موجود ہیں
04:36ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ یہاں موجود ہوا کرتے ہیں
04:40سفید پوش بھی ہے انتہائی نشلہ طبقہ بھی ہے کیسے دیکھتے ہیں اس
04:45افطاری کے مرحلے کو اور یہ جو باواکار ایک انداز ہے فوڈ
04:49کٹنگز کا اور یہ سب جو معاملہ ہے تیاری کا اسے کیسے دیکھتے ہیں
04:54اس کی تیاری کا کیا مرحلہ ہوتا ہے اور کن کن باتوں کو ملحوظ
04:58رکھا جاتا ہے دیکھتے ہیں میں شروع سے ایک بات کہتا ہوں کہ یہ
05:02جو بھی معاملات ہوتے ہیں چاہے کونٹیٹی کی بات کریں
05:04کوئی بھی کمرو مرض نہیں ہوتا آئیجین کا بہت پراتا خیال
05:09لکھا جاتا ہے جو بریانی ہے جو چانوالی ہے جو روٹی سالن
05:12ہمارے اپنے گھروں میں بنتا ہے وہ ہی ہمارے ان مہمانوں کی
05:16دسکان کی زینت بھی ہوتا ہے میں ایک چیز کہنا چاہتا ہوں
05:19کہ جو امید ہے نا ان لوگوں کی یہ نہیں ٹوٹنی شاہی ہے
05:22میری یہ خواہش ہے کہ ان لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو
05:25کیونکہ یہ وہ طبقہ ہوتا ہے اس لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں
05:29کہ ان کے گھروں میں راشن کا نظام حقیقت میں نہیں ہوتا
05:32رمضانوں میں ویسے محنت مزدوری کے ذرائع ختم ہو جاتے ہیں
05:36لوگ اپنے نظام ومکات وغیرہ اس طیب کی نہیں کرواتے
05:39تو یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو دیہاڑی دار طبقہ ہوتے ہیں
05:44بہت متاثر ہوتا ہے
05:45حقیقتا جب آپ کی ایک سہلی والے کا صحیح سے نہیں معاملہ دھو پا رہے ہیں
05:49تو جو دیہاڑی دار ہے جس کی کبھی دیہاڑی لگتی ہے کبھی نہیں لگ پاتی
05:52وہ کیسے ان ساری ضرورات کو پورا کرے گا
05:54وہ تو اپنی فیملی کو ایک آئے گا نا
05:56اس حسانوں کی زینب بنائے گا نا
05:59یہ ہمارے مہمان ہیں مجھے لگتا ہے ایسا
06:01اور ان کے لیے ہم جتنا بھی انتظامات کریں کم ہے
06:04بلکہ
06:05لیکن ایک چیز کو یہ بھی مطلوع تخاطر رکھنا چاہیے
06:08کہ جو ہمارے ڈونر ہر ذات ہیں وہ بھی اپنی محنت کی کمائی میں سے
06:12ان ساری چیزوں کے لیے ڈونیشن دیتے ہیں
06:14تو ضرورت اس چیز کی ہے
06:16کہ ابھی فیل حال جو صورتحال ہے وہ یہ ہے
06:19کہ ابھی پھری رمضان کی اپیل ہے
06:21تعداد میں اضافہ ایک ایسٹیمیٹڈ جو ہے
06:24جو ہم نے لگایا تقریباً دیڑ لاکھ افراد کا ہے
06:26ابھی ہو سکتا ہے اس سے بڑھ بھی جائے
06:28ہو سکتا ہے اس کے کم بھی ہو جائے
06:29پوری چیز بھی ایکسیکیوٹ ہو جائے
06:32اور آپ دیکھیں کہ ابھی ہم نے صدایہ احساس بلند کی ہے
06:34تو ڈونیشنز کا بھی ایک
06:36دیکھیں تو شروعات ہیں نا اتنا بھائی
06:37ابھی تو آج ہمارے پاس پیوری رمضان کی پہلی
06:39ٹیلیتھو نتیج ہے اس کے بعد ابھی تو آن ورڈ
06:42پورے رمضان کا سلسلہ باقی ہے
06:44ابھی مجھے لگتا ہے جیسے
06:45لوگ جوڑنا شروع ہو گئے ہیں ابھی اس سے
06:46ابھی ایک اناؤنسمنٹ ہے
06:48میں سواؤں گا
06:49وہ بھی بتا دوں اپنے ڈونرزاد کو
06:51میسج شاید صدیقی
06:53اچھا یہ ہماری ریگولر ڈونر ہے
06:55ان کا تعلق یو ایسے سے ہے
06:57اور انہوں نے ہنڈیڑ یو ایس ڈالر کا تیار کیا ہے
07:00افتاری کے انتظامات کے لیے
07:02بہت شکریہ
07:03ان کی خواہش ہے جو میں نے سونا ہے
07:05کوئی کہہ رہی ہے کہ جتنا بھی جو میں نے دیا ہے
07:07جو میرے پاس بچا تھا
07:09جو میری استعداد ہے
07:10وہ میں نے اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
07:12عطیہ کر دی ہے
07:13سبان اللہ کیا بات
07:14زیادہ سے زیادہ لوگ اس کے لیے
07:16افتاری کا اتنام کر پائیں
07:18اس سے لوگ زیادہ زیادہ فائدہ اٹھا سکیں
07:20یہ تو ایک سمجھیں
07:21یہ جذبہ ہے ادنان بھئی
07:22بات بھئی یہ جو بات ہوئی نا بھی آپ نے کہا
07:25کہ خاتون نے کہا
07:27کہ جو ضرورت سے زائد تھا وہ دے دیا
07:29اس پر ایک بہت خوبصورت آئے مبارکہ
07:32میرے ذہن میں آئی
07:34اور بر موقع بر محل
07:35میں یہاں پیش کرنا چاہتا ہوں
07:36کہ اے حبیب لوگ تم سے پوچھتے ہیں
07:43کہ اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کریں
07:45تو فرما دیجئے
07:46کہ جو ضرورت سے زائد ہو
07:47اسے اللہ کی راہ میں خرچ کر دو
07:49تو اس کا عملی اظہار آپ نے ابھی کیا ہے
07:51تو آپ کا ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ
07:53اور آپ نے اس فرمانِ الٰہی پر بھی عمل کیا ہے
07:56ماشاءاللہ بہت شکریہ
07:57یہ وہی جذبہ ہے جس کی ویسے درخان یہ سچتے ہیں
08:01یہ وہی جذبہ ہے جس کی ویسے رمضان میں
08:02راشن پیک لوگوں کے گھروں تک جاتا ہے
08:05یہ جذبہ نہ ہونا
08:06تو میرے حال میں یہ محفلیں بھی سجنہ ختم ہو جائیں
08:08جسرخان بھی اتنے وسیع سے وسیع تر
08:11نہ ہو پائیں ہم ایک شہر کو پورا نہ کر سکیں
08:13ہم تو پورا پاکستان کے بات کرتے ہیں
08:14بہت بڑی تعداد ہے
08:16بہت بڑی میرے حال میں
08:17large quantity ہے جو کی ہر سال
08:19بڑھتی جاتی ہے
08:20ہمیں لگتا ہے کہ اس سال اتنا target set ہوتا تھا
08:24لیکن جب execute کرنا جاتا ہے
08:25چیزوں کو on ground تو
08:27اس سے زیادہ ہی تعداد ہمیں محصول ہوتی ہے
08:30لیکن وجہ کیا ہوتی ہے
08:31اب وہ لوگ کہاں جائیں
08:32کہاں جائیں در کھٹ کھٹ آئے ہیں
08:35اگر ہم کسی گاؤں کی بات کریں
08:37تو وہاں پر تو سب ہی کئی ایک سا حال
08:39بڑی بدحالی ہے
08:39مطلب وہ کہاں جائیں ہیں
08:41بات کرنے کی یہی ہے
08:42کہ آپ کسی پڑوز سے
08:44وہی والی بات ریجزیں ریپیوٹ ہوتی ہیں
08:46کہ پڑوز سے بھی افتاری کیسے آئے گی
08:47اس کے گھر میں بھی تو افتاری نہیں ہے
08:49اب یہ روایت ختم ہوتی جا رہی ہے
08:51یہ شہر میں ختم ہو گئی ہے
08:52بلکہ ناپید ہو گئی ہے
08:53یہ تو عرصے سے ہم لوگ discuss کرتے آ رہے ہیں
08:55سوچے ان دہاتوں گذبوں میں
08:56گھوٹوں میں کیا حال ہوتا ہوگا
08:58لیکن ہمیں داردسی کرنی ہے
08:59شکر ہے
09:00ان لوگوں کی
09:01اچھا نان بھئی
09:03جو وہاں پہ محیسور ہوتا ہے
09:04اس پہ بھی لاکھ لاکھ شکر ادا کر کے کھاتے ہیں
09:06جی ایسے بھی لوگ ہیں
09:07جو دو دو دن پرانی سوکھی روٹی کا ٹکڑا
09:10یہ تو ہمارے آپ کو دیکھا حال ہے
09:13یہ تو ہم نے دیکھا ہے
09:14ہم پریکٹیکلی جب وہاں پہ جاتے ہیں
09:15تو یہ چیزیں ہمیں
09:16نارملی دیکھنے کو ملتی ہیں
09:18یہ کوئی قصہ ہے
09:19یہ تو ہم جاتے ہیں
09:21اب جب ہم جاتے ہیں
09:22گھر نمہ کیا چیز ہوتی ہے
09:24یہ کمرے کو وہ بھی کچھے گھر کو
09:26آپ گھر کہہ لیں
09:28آپ محل کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
09:30اس کے لیے چھٹ چپانے کی جگہ بھی اس کو کہہ سکتے ہیں
09:32اور اندورنے سنہ اور اندورنے پنجاب کے جو دیہات کا
09:35اس وقت جو حال ہو گیا ہے
09:36بعد اس سیلاب کی باستی ہے
09:38اب وہ ابھی بھی صحیح اپنے سٹیبل نہیں ہو پائیں
09:41اپنی جگہوں کے اوپر
09:42ایک تو یہ موسم سرما کی آمد ہے
09:44پھر رمضان کی آمد آمد ہے
09:46مطلب وقت کے ساتھ ساتھ کہتے ہیں
09:48آزمائش کم ہو جاتی ہیں انہوں کی بھڑتی جاتی
09:50لیکن یہ اللہ کی طرف سے
09:51یہ آزمائش اگر ان پہ بھی ہے
09:53تو ایک آزمائش ہم پہ بھی ہے
09:55اور ایک آزمائش ہمارے ڈونر حضرات کے اوپر بھی ہے
09:57کہ جو اللہ نے آپ کو مال دیا ہے
09:59اس مال میں سے آپ کتنا اللہ کی راہ میں دیتے ہیں
10:01یقیناً آپ بڑی محنت سے کماتے ہیں
10:04اس میں کوئی شک نہیں
10:05آپ بھی بہت محنت کرتے ہیں وہاں پہ
10:07وہاں پہ پوری پوری فیملیاں کام کرتی ہیں
10:09لیکن اس کے باوجود بھی
10:11اگر آپ اس کمائی میں سے
10:13اپنی محنت کے کمائی میں سے
10:14اللہ کی راہ میں دیتے ہیں
10:15تو یہ میں کہتا ہوں
10:16اللہ کا انام ہے آپ لوگ کے اوپر
10:18کہ اللہ نے آپ کا اتنا درد دل دیا ہے
10:20کہ آپ لوگوں کی اگر واقعہ سنتے ہیں
10:22ان کی پریشانیاں سمجھتے ہیں
10:24تو ان کے لئے مدد کرنے کے لئے بھی آگے آتے ہیں
10:26انہوں نے کتنا ایک بڑا طبق ہے اتنام بھئی
10:28اس کے پاس پیسہ ہونے کے باوجود بھی
10:30اللہ نے اس کو دل نہیں دیا
10:31اس کی ویسے لوگوں کی مدد کرتا ہے
10:33بڑے بڑے گھروں میں رہنے والے بھی
10:35بظاہر ہمیں ایسے اکثر اوقات دکھائی دیتے ہیں
10:39کہ ہم کہتے ہیں کہ ان سے زیادہ غریب کوئی نہیں ہے
10:41کیونکہ وہ دل کے اتنے غریب ہوتے ہیں
10:42اور میں نے تو بھرپور اس حوالے سے
10:45اکثر اوقات مشاہدہ کیا ہے
10:47کہ میں نے ایسا دیکھا ہے
10:48کہ بسا اوقات بہت بڑے بڑے گھروں میں رہنے والے بھی
10:52بظاہر بڑے نظر آنے والے لوگ بھی
10:54بہت چھوٹے مزاج کے حامل ہوتے ہیں
10:57لیکن ایسے بھی ہیں
10:58کہ جو بہت ہی
10:59یوں کہ لیجئے کہ ہنٹو ماؤت ہوں گے
11:01لیکن دینے کے لیے ان کا دل بہت ہوگا
11:03باٹنے کے لیے بڑے فراخ دل ہوں گے
11:06یہ وہی چیز ہے
11:07اللہ تمہارک و تعالی نے جس سے
11:09کہتا ہوں کہ وہی ترغیب سے ترغیب ملتے ہیں
11:12لوگوں کو
11:12کیونکہ آپ
11:13ہمیں پتا ہے کہ جب ہمیں آپ کال کرتے ہیں
11:15میں نے کتنی بار
11:16ان کی کالز پر لوگوں کو روتے ہوئے دیکھے
11:18اتنا بھئی
11:18یہ حقیقت میں آپ کو بتا رہا ہوں
11:20اتنا وہ دور بیٹھے ہوتا ہے
11:22ان کی بس یہ خواہش ہو دی
11:23کہ کسی طریقے سے
11:24جو بھی مستحق افراد
11:26ان کی پریشانی حل ہو جائیں
11:28جتنے بھی لوگ افتار کے لیے بیٹھے
11:29ان سب کی افتاری کے انتظام ہو جائے
11:31شہری کا انتظام ہو جائے
11:32ایدی کے کپڑوں کا انتظام ہو جائے
11:33گھروں میں راشن ریک پہنچ جائے
11:35لیکن یہ کیوں کسی کو
11:36قرص پڑی ہے اتنا بھئی
11:37کسی کی مدد کرنے کی
11:38لیکن یہ اللہ نے آپ کو
11:40میں کہتا ہوں انعام ہیں
11:41ان لوگوں کے اوپر
11:42جن کو اللہ نے اگر مال دیا ہے
11:44اس کے باوجود بھی لوگ بخیل نہیں ہیں
11:47وہ لوگ اللہ کی راہ میں دینا چاہتے ہیں
11:48وہ دیتے آ رہے ہیں
11:49یقین جانی ہے
11:50کہاں سے کہاں سلسلہ جڑتا ہے
11:52کہاں سے کہاں آپ کو
11:52کس کے دینے کے بعد
11:54آپ کا رسک میں اضافہ ہو جاتا ہے
11:55یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
11:56ابھی رمضان کی مناسبت سے
11:58میں آپ کے بات کروں
11:59تو بہت بڑی تعداد ہے
12:01جو ابھی بھی ہمارے پاس موجود ہے
12:02فیکشن فیگر کو لے کے
12:04ڈیٹا بیس کو لے کے
12:05اور اتنی ہی تعداد میں
12:06ہمارا ہر دن کے حساب سے
12:07اضافہ ہوتا جاتا ہے
12:09تو کوشش یہ کیجئے
12:11کہ کم سے کم ایک فیملی کے لیے
12:13راشن اگر کر سکتے ہیں
12:14تو پچاس افراد کے لیے
12:16افتارے کا اندظام
12:17اگر کر سکتے ہیں
12:18تو جتنا بھی دیئے
12:19اللہ نے آپ کو اپنے مال میں سے
12:20جو بھی آپ کی استعداد بنتی ہے
12:22جو بھی آپ سے
12:23بن آپ آتا ہے
12:24جوب کیا آپ کی بچہ دوتی ہے
12:25آپ کو لگتا ہے
12:26ہم نے کسی کو دینا ہے
12:26تو اس میں سے آپ
12:27احساس کے ہاتھ مضبوط کریں
12:29احساس کے ساتھ تعاون کریں
12:30جیسا کہ آپ گوشتہ
12:31سترہ سالوں سے
12:32کرتے آ رہے ہیں
12:33یہی وجہ ہے
12:34کہ لوگوں کی امید بھی
12:35سترہ سالوں سے
12:36بنتی آ رہی ہے
12:37جو پچھلے سال کے لوگ تھے
12:38جو ہمارے ساتھ تعاون کرتے تھے
12:40جو ان کے لیے تعاون کے جاتا
12:41تو ان کی بھی ایک
12:42نظر سانی ہوتی ہے
12:43کہ اس سال بھی لوگ
12:44آئیں گے
12:45اور ہمارے لیے
12:45افتارے کا اندظام کریں گے
12:47ہمارے لیے
12:48راشن پیک کا اندظام کریں گے
12:49ہمارے لیے
12:49ایڈی کے کپڑوں کا اندظام کریں گے
12:51مطلب غرص کے غرص
12:52لوگوں کی ایک امید بن جاتی ہے
12:54کم سے کم جو لوگ ہیں
12:56ہمارے پاس کیولیس میں
12:57ان تک تو یہ ساری چیزیں پہنچ سکیں
12:59ہو سکتا ہے
13:00اگر نیت رکھیں گے
13:01درنامہ
13:02اس سے زیادہ ہو سکتا ہے
13:03اندظام ہو جائے
13:03بالکل
13:04اور الحمدللہ ناظرین
13:05اس سال بھی
13:06احساس گزشتہ سترہ سالوں کی طرح
13:09اس سال بھی
13:10بہت بڑے پیمانے پر
13:11لوگوں کے درمیان
13:12ان ضرورت مند خاندانوں کے درمیان
13:14راشن پیکجز کی فراہمی کرنے جا رہا ہے
13:17اور یکم رمضان المبارک سے لے کر
13:19انتہائے رمضان المبارک تک
13:21ایک خوبصورت سلسلہ
13:23دسترخان افطار کا احتمام
13:25کہ جہاں پر لوگ
13:26روز آنا
13:27وہ روزے دار
13:28وہ احباب
13:29وہ بچے بڑے
13:30نوجوان ساتھی
13:32ہمارے
13:32ماہ بہنیں
13:33سب ایک جگہ آئیں گے
13:35اور ایک شیلٹر کے تلے بیٹھیں گے
13:41وہ جو کچھ کھائیں گے
13:43وہ ایک ایک نوالہ
13:45وہ ایک ایک ذرہ
13:46جو ان کے شکم تک پہنچے گا
13:48اس کا ذریعہ اور وسیلہ
13:49ہمارے وہ
13:50قابل قدر ڈونرز حضرات
13:52ہمارے وہ دیکھنے والے
13:53صاحب استطاعت اور مخیر ناظرین
13:56جو ہمیشہ سے
13:57احساس کا ساتھ دیتے آئیں
13:58وہ بن جائیں گے
13:59تو یقین جانئے کہ یہ
14:01اس سے بڑی خوشقسمتی کی بات
14:03احساس کے لیے بھی نہیں ہو سکتی
14:04اور اس سے بڑی فخر کی بات
14:11اور ماشاءاللہ یہ ہماری
14:14ریگولر ڈونر ہیں
14:15غزالہ بھٹی صاحبہ
14:16آپ نے 200
14:18یو ایس ڈالرز ڈونیٹ کیے ہیں
14:20فور افطار اپیل کے لیے
14:21بہت شکریہ تہہ دل سے
14:24آپ کے مشکور و ممنون ہیں
14:25اللہ تبارک و تعالی
14:26آپ کے مال میں جان میں
14:28اولاد میں برکتے وسطے نصیب فرمائے
14:30اور اللہ تبارک و تعالی
14:32آپ کے تمام مراحل کو آسان فرمائے
14:34اور اللہ تبارک و تعالی
14:36بہت کرم فرمائے
14:37اور جس طرح آپ نے احساس کیا ہے
14:39بات یہی ہے
14:40کہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں
14:42کا احساس کرنا
14:43درد دل رکھنا
14:44تو اسی کی اشہ ضرورت ہے
14:46کیونکہ درد دل کے واسطے
14:48پیدا کیا انسان کو
14:49درد دل کے واسطے
14:51پیدا کیا انسان کو
14:53ورنہ طاعت کے لیے
14:54کچھ کم نہ تھے کر رو بیان
14:56انسان کی جو تخلیق ہے
14:58اس کے ساتھ ہی ایک بنیادی
15:01ایلیمنٹ یہ شامل کر دیا گیا ہے
15:03کہ اسے اپنے ساتھ
15:05لوگوں کا احساس کرنا ہے
15:07ان کے دکھ درد تکلیف پر خیال کرنا ہے
15:09اور یہ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:11کی حدیث مبارکہ بھی ہے
15:13کہ اگر کوئی شخص
15:14اپنے مسلمان بھائی کو
15:15افطار کرواتا ہے
15:16تو اللہ تبارک و تعالی
15:18اس پر اپنا خصوصی کرم فرماتا ہے
15:20کھانے والا
15:21کھا کر اٹھتا بھی نہیں
15:22کہ کھلانے والے کی مغفرت ہو جاتی ہے
15:24اور اللہ کے فرشتے
15:26ایسے شخص کے لیے
15:27استغفار کرتے ہیں
15:28کہ جو اپنے بھائی کو
15:30کھانا کھلانے کا ضرور وسیلہ بن جاتا ہے
15:32اور پھر جہاں
15:33ماہ رمضان المبارک کے حالے سے
15:35ہم بات کر رہے ہیں
15:35دعوت افطار کے حالے سے بات کر رہے ہیں
15:38افطاری کروانے کے لیے بات کر رہے ہیں
15:40ناظرین محترم
15:41وہ ماہ مبارکہ
15:42کہ جس میں
15:43چھوٹے چھوٹے
15:44کیے گئے عامال کا ثواب بھی
15:45ستر گناہ درجہ
15:47ستر گناہ
15:48بڑھا دیا جاتا ہے
15:49ستر درجے بڑھا دیا جاتا ہے
15:51ثواب
15:51بہت زیادہ کر دیا جاتا ہے
15:53تو وہاں
15:54اگر آپ اس ماہ مبارکہ میں
15:56اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو
15:58افطاری کروائیں گے
15:59یا ایک سے زائد لوگوں کو کروائیں گے
16:02پچیس افراد تو کروائیں گے
16:03پچاس افراد تو کروائیں گے
16:05سو افراد تو کروائیں گے
16:06اس سے زیادہ کروائیں گے
16:07تو سوچئے کہ
16:08کس قدر
16:09عزور و ثواب
16:10آپ کے نام اعمال میں
16:12اس کا اندراج کر دیا جائے گا
16:14اور
16:15اللہ تبارک و تعالی
16:16اور اس کے محبوب کریم
16:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:19آپ سے کس قدر راضی ہوں گے
16:20کہ خود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:23نے یہ فرمایا
16:24کہ جب حضور سے پوچھا گیا
16:26کہ یا رسول اللہ
16:27بہترین صدقہ کیا ہے
16:29اور صدقے کی بہترین قسم کیا ہے
16:31تو اللہ کے رسول نے فرمایا
16:33کہ بہترین صدقے کی قسم یہ ہے
16:35کہ اللہ کے بندوں کو کھانا کھلا دیا جائے
16:37تو ناظرین محترم
16:38اس کار خیر میں
16:39جہاں احساس دیر نہیں لگا رہا ہے
16:43وہیں آپ سے بھی یہی درخواست کر رہا ہے
16:45احساس کے آئیے
16:46پری رمضان ٹرانسمیشن
16:49جس طرح سے ہم اس وقت پیش کر رہے ہیں
16:51یہ ایک اپیل ٹرانسمیشن ہے
16:52اپنے بہن بھائیوں کے لیے
16:54اور آنے والے رمضان میں
16:55جو سال دوہزار چھبیس میں
16:57ہمارے درمیان جلوہ گر ہونے والا ہے
16:59پچیس افراد کی افتاری کا
17:02احتمام اگر آپ کرنا چاہتے ہیں
17:04تو احساس کے ساتھ مل کر
17:06جسٹ ون ہنڈرڈ
17:08یو ایس ڈالرز پروائیڈ کیجئے
17:09ڈونیٹ کیجئے
17:10اور پچیس افراد کی افتاری کے لیے
17:13احتمام میں احساس کے ساتھ شامل ہو جائیے
17:16اور اس کے علاوہ اگر آپ پچاس افراد کی افتاری کا احتمام کرنا چاہئے
17:20ماشاءاللہ ایک ہیوج نمبر ہے
17:22پچاس افراد ایک اچھی کوائنٹیٹی ہے
17:24پچاس افراد فیسلیٹیٹ ہو سکیں گے
17:26آپ کے دیئے اماؤنٹ سے
17:28ٹو ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز میں
17:30آپ پچاس افراد کو ماشاءاللہ افتار کروا سکتے ہیں
17:33اور اس کے علاوہ اگر آپ
17:34سو افراد کو افتار کروائیں
17:36ہنڈرڈ پرسنس آپ کی افتاری سے
17:39فیضیاب ہو سکیں گے
17:41فور ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز ہمیں آپ کے ریکوائر ہیں
17:44سو کائنڈلی پلیس ڈونیٹ کیجئے
17:47آگے بڑھ چڑھ کر
17:48جو آپ سے پوسیبل ہو سکتا ہے
17:50اگر آپ پچیس افراد کے حساب سے
17:53اگر سو ایس ڈالرز پروائیٹ کر سکتے ہیں
17:55کیجئے
17:56اگر آپ ففٹی ایس ڈالرز بھی پروائیٹ کر دیں گے
17:59کوئی ایشو نہیں ہے
18:00آپ کے پاس جو ہے جیسا ہے
18:03جتنا ہے کی بنیاد پر
18:04آپ جتنا ڈونیٹ کرنا چاہیں
18:06آپ روز تھوڑا تھوڑا ڈونیٹ کرنا چاہیں
18:09آپ ایک بار بڑا اماؤنڈ
18:11ڈونیٹ کرنا چاہیں
18:11جیسی آپ کی سہولت ہو
18:13اور یہ ماہ رمضان المبارک
18:16جو کہ اب انقریب
18:18کچھ ایام کے بعد
18:20ہمارے درمیان جلوہ فروز ہونے والا ہے
18:22اس میں چھوٹے چھوٹے کیے گئے عمال کا ثواب
18:24ستر درجہ بڑھا کر
18:26اللہ رب العالمین عطا فرماتا ہے
18:28تو یقینا ہمارے لیے جہاں
18:30یہ ماہ مبارکہ
18:32ماہ سیام جس کی آمد آمد ہے
18:34یہ نیکیاں کمانے کے لیے
18:36ہمارے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے
18:38وہیں نیکیاں کمانے کا
18:40ایک بہت بڑا ذریعہ اور وسیلہ
18:42اللہ کے بندوں کو کھانا کھلانا ہے
18:44اور لوگوں کو
18:46ہر اعتبار سے
18:47تسکین پہنچانا
18:48مدد پہنچانا
18:50غزائی ضروریات کو پورا کرنا
18:51اور ان کے چہروں پر مسکرات لے آنا
18:54یہ یقین جانے کہ
18:56یہ بہت بڑا کار خیر ہے
18:57جس میں اس وقت احساس
18:59پیش پیش ہمیں نظر آتا ہے
19:01اور ساتھ ہی میں ارز کرتا چلوں
19:02کہ اگر آپ رمضان راشن پیکج کی
19:04تیاری کے حوالے سے بھی
19:05اپنا کردہ ادا کرنا چاہیں
19:07ناظرین محترم
19:08تو آپ سے ارز گزار ہوں
19:09کہ 75 یو ایس ڈالرز میں
19:12آپ ایک رمضان راشن پیکج کی بھی
19:14تیاری کروا سکتے ہیں
19:16جس میں وہ چیزیں
19:18جو عام طور پر روز مرہ کے استعمال میں
19:20اشیاء خور و نوش سے
19:21تعلق رکھنے والی
19:23وہ تمام چیزیں شامل ہوتی ہیں
19:24نہ صرف وہ
19:25بلکہ رمضان کے حوالے سے
19:27جو خصوصی طور پر
19:28چیزیں آپ کے اور ہمارے گھروں میں
19:29استعمال ہوتی ہیں
19:30جن کو ہم اور آپ
19:31اپنے لئے پسند کرتے ہیں
19:32خجور
19:33مشروبات
19:35اور اس کے علاوہ بیسن
19:37بغیرہ جتنی چیزیں ہیں
19:38خوشک دودھ بھی
19:39یہ تمام چیزیں
19:41اس راشن پیکج میں شامل کی جاتی ہیں
19:43اور یہاں آپ کو بتانے کا مقصد یہی ہے
19:45کہ راشن پیکجز کی فرامی بھی
19:48ان لوگوں میں اتنی ہی ضروری ہے
19:50کہ جتنا ہم اس وقت آپ سے بات کر رہے ہیں
19:52رمضان میں
19:53افطار کے حوالے سے
19:55اور افطار کے ساتھ ساتھ
19:56انہیں تعام پروائیٹ کرنے کے حوالے سے
19:58کیونکہ ایسے بے شمار خاندان بھی ہیں
20:00کہ جو کسی نہ کسی طور پر
20:03یہ چاہتے ہیں
20:04کہ ہم اپنی چار دیواری میں رہتے ہوئے ہی
20:06رمضان کی جو رونقے ہیں
20:09اور جو اس کی برکتیں انہیں حاصل کر سکیں
20:11تو ان کے لیے
20:11یہ راشن پیکجز کا ایک بھرپورا احتمام ہے
20:14جو کہ کیا جاتا ہے
20:16کہ جس میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں
20:17کہ جو آٹھ سے دس افراد پر
20:19مشتمل خاندان کے لیے
20:20وافر و کافی ہوا کرتی ہیں
20:22فاہد بھئی کیسے دیکھتے ہیں
20:23اس وقت میں کیا آپ سے پوچھنا چاہ رہا تھا
20:26کہ آپ کیا ارشاد فرمائیں گے
20:27کہ اگر
20:29پاکستان کے طول و عرض میں ہم بات کرتے ہیں
20:31تو کموبیش
20:33کتنے شہروں میں
20:34ویسے تو
20:35یقیناً یہ لوگوں کی
20:37جو ریکویسٹ
20:38موصول ہوتی ہیں پورا سال
20:39اسی کو ملوز رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جاتا ہے
20:42لیکن بالخصوص
20:43چند اگر چیزیں چیزیں آپ مشہور
20:45شہروں کا
20:47یا لوکیشنز کا
20:48دیہات کا
20:49آپ یہاں پر لوگوں کو بتانا چاہیں
20:51آگاہ کرنا چاہیں
20:52کہ بسیکلی کن کن پوائنٹس پر
20:54ہم لازم ملزوم ہر سال ہوتے ہی ہیں
20:56اور جو پھر درخواستہ میں موصول ہوتی ہیں
20:59اس کے بعد پھر وہ سلسلہ
21:00وہ ست پا جاتا ہے
21:01اور پھر ہم مختلفے ریاض میں جاتے ہیں
21:03دیکھیں اگر پورے اوال اور پاکستان کی بات کروں
21:05جو کے پی کے میں بنوں
21:07اور اس کے دوسرے ازلہ ہیں
21:09ملتان کی
21:10اگر پنجاب کی بات کروں میں تو
21:11علی پور
21:12راجن پور
21:13سیال پور
21:14اور دوسرے جو ڈسٹر کے وہاں پہ آتے ہیں
21:17تھرپارکر
21:17سنگ کی بات کروں
21:19تھرپارکر
21:19بدین
21:20سجاول
21:21اس طائب کے جو ہے نا
21:22عمر کوٹ وغیرہ وہاں پہ
21:23وہ سارے رولری ریاض ہیں
21:25آپ نام سنے نا
21:26تھرپارکر
21:26جہاں پہ کہت سالی ہوتی
21:28یہ سال آپ کو
21:29وہ ہر میرے حال میں
21:30ہر نیوز
21:31فوشل میڈیا پہ
21:31آپ کو یہی نظر آئے گا
21:33اور جہاں کے لیے
21:34ہم بہت زیادہ
21:35ہائی لائٹ بھی کرتے ہیں
21:36کہ پانی کے ہینڈ پمس کی بھی
21:38اشد ضرورت ہے
21:39اس مقام پر
21:40اور سوالے سے
21:41میں لوگوں کا تعبون بھی
21:42ہوا وقت درکار
21:44اب یہ سوچے گئے
21:44دن میں جہاں پہ پینے کا پانی نہیں
21:46تو وہاں پہ افتاری کے انتظام
21:47کیا ہو پائے گا
21:48اللہ حبی
21:48وہاں پہ گھروں میں
21:49لوگوں کے لیے
21:50آپ کیا سوچ سکتے ہیں
21:52ایکسپیکٹ کرتے ہیں
21:52کہ وہاں پہ راشن پیک کی فرامی
21:54کسی کے لیے
21:55روزانہ کی بنیاد پر
21:56گزہ کا تعاون
21:57یا گزہ کا انتظام
21:58ہو پاتا ہوگا
21:59کہت سال جس کو
22:00آپ نے کہت
22:01ذرہ علاقہ
22:02اس کو قرار دے ریا ہو
22:03وہاں پہ کوئی بھی چیز
22:04آپ کو نمونے کے طور پر
22:05بھی نہیں ملتی
22:06ہاں ملتی ہے
22:07تو کہت سالی
22:08اور سالی
22:09غربت
22:10افلاس
22:11فاقہ کشی
22:11یہ سالے وہ چیئے ہیں
22:13جو وہاں پہ آپ کو جا کے
22:14نظر آئیں گے
22:15لیکن کہیں بھی آپ کو
22:17کسی جگہ پہ
22:18کسی مقام پہ
22:19ایون کسی کے گھر میں
22:20آپ کو پروپر
22:21ایک افتاری کا انتظام
22:22نہیں نظر آئے گا
22:23دو دن پرانی روٹی
22:25اللہ
22:25آلی روٹی
22:26پانی میں ڈیبو کے روٹی
22:27کھانے کا انتظام
22:28سل پر روٹی
22:29کو اتنے رگڑ گئے
22:30کہ وہ اس کا
22:31ذائقہ بدل جائے
22:31یہ سب ہم نے
22:32اپنی آنکھوں سے
22:33وہاں پہ ہوتا ہوا
22:34دیکھا ہے
22:35لوگ اپنے علاج
22:36نہیں کروا پتے
22:37کیونکہ پیسے نہیں ہوتے
22:38جن کے پاس
22:39علاج کے پیسے نہیں ہیں
22:40ان کے پاس
22:41پھانے کو پیسے
22:42کہاں سے ہوں گے
22:43اب اس بات کو
22:44ذرا سوچئے گا
22:45میں کیا بات کروں
22:46کیا الفاظ حدہ کروں
22:47کہ اللہ نہ کرے
22:48کہ یہ واقعات
22:49یہ حالات
22:50ہم میں سے
22:50کسی کے گھر پر
22:51کبھی بھی آئے
22:52کیونکہ بڑی
22:53مشکل ہوتی ہے
22:54کہ جب آپ
22:55جا کے ان لوگوں میں
22:56ان سے کوئی بات
22:57کرنا چاہئے
22:58تو وہ لوگ
22:58صرف روتے ہیں
22:59بتاتے ہوئے
23:00آپ دیدہ ہو جاتے ہیں
23:01پھر اپنے
23:02بچوں کے حال
23:02آوال سناتے ہیں
23:03کہ اس نے
23:03کب سے کھانا نہیں کھایا
23:04اس نے کب کپڑے پہنے تھے
23:06وہ کپڑے ابھی تک
23:07وہ پہنتے چلا رہا ہے
23:08پاؤں میں چھپل نہیں ہے
23:09گھر میں راشن نہیں
23:10مطلب کچھ بھی نہیں ہے
23:12اسے بھی
23:12اللہ کا آسرہ ہے
23:13وہ ایک امید ہے
23:14کہ احساس کے لوگ آئیں گے
23:15ہمارے لئے
23:16افتاری کا انتظام کریں گے
23:17گھروں میں راشن کا انتظام کریں گے
23:19کہ وہاں پہ
23:20مسجد کی تعمیر کریں گے
23:21پانی کے
23:21ساپ پینے کا انتظام کریں گے
23:23دیکھیں
23:23یہ وہ امید ہے
23:24جو لوگ کو بنتی
23:26یہ کسی ایک شہر کی بات نہیں کر رہا
23:28اگر بلوچستان کے پر
23:29میں بات کروں
23:29جو وہاں پہ جو
23:30مقامات ہیں
23:31لز بیلہ ہے
23:32یا دو بندر ہے
23:32یا دوسری جو بھی
23:34رولر ایریاز ہیں
23:35وہاں پہ جا کے
23:35ان سب کا یقصہ ہی
23:37صورتحال ہے
23:38پورے پرومیزنس کی
23:39میں بات کروں
23:40تو ایک پیش میں
23:41لاکہ کھڑا
23:41ان لوگوں کو کر سکتا ہوں
23:42کہ جہاں پہ غربت ہے
23:44افلاس ہے
23:45سہولیات ہے
23:45فقدان ہے
23:46پینے کا صاف پانی نہیں ہے
23:48پڑھنے کو
23:49مسجد نہیں ہے
23:50وہاں پہ
23:51ظاہری بات ہے
23:52جب آپ
23:52شامل حال ہوتے ہیں
23:53احساس کے کاروان میں
23:55احساس کے ساس میشن میں
23:56تو انہی جگہوں پہ
23:57مسجد کی تعمیر بھی ہوتی ہے
23:58ہینڈ پرم کا سلسلہ بھی رکھتا ہے
24:00لوگوں کے گھروں میں
24:01راشن کا بھی انتظام ہوتا ہے
24:02سہری افتادی کا بھی انتظام ہوتا ہے
24:04علاج و مالجے کا بھی ہوتا ہے
24:05جتنے بھی پروڈیکٹ ہیں
24:07اس کو لے کے
24:08ساری پروائیڈ جو ہوتے ہیں
24:09وہ سارے انہی ایریاز میں
24:10ایکزیکیوٹ
24:11کیے جاتے ہیں
24:12لیکن یہ کب کیے جاتے ہیں
24:14آپ کے تعاون کے ساتھ
24:16آپ کے تعاون کے بغیر
24:17یہ چیزیں نہ شروع ہو سکتی ہیں
24:19نہ یہ اقتدام تک پہنچ سکتی ہیں
24:21ان تمام جگہوں پہ
24:22ہر قسم کی سہولیات کا فقدان ہے
24:24مطلب
24:25اگری رمضان کی آمد کے حوالے سے
24:27بات کروں میں
24:27تو اس وقت
24:28ہمارے پاس
24:29انہی ایڈیوں سے
24:30اپڈیکیچنز آ رہی ہیں
24:31یہی لوگ
24:32ہم سے کانٹیک کر رہے ہیں
24:33کہ ہمارے لئے
24:33کچھ کر دی جائے گا
24:35جس طریقے سے پہلے سال
24:36انتظام کیا تھا
24:37خاص طور پر
24:38خاص طور پر
24:39راشن پیک کی جو ہے
24:40سب سے زیادہ ہمارے پاس
24:41اس وقت اپلیکیشن
24:42آج چکی ہیں
24:43تاکہ
24:43لوگوں کو امید کیا ہوتا ہے
24:45کہ کہیں ہم دیر سے نہ پہنچ جائیں
24:47ایسا نو کے احساس شروع میں
24:49آگے سب کو باٹ جائے
24:49ہم تک نہ پہنچیں
24:51سنچیں ابھی یہ رمضان میں
24:52دو مہینے کے ایک عرصہ ہے
24:53تقریباً کم ہو بیچ
24:55میں آپ کو ایک
24:55رفع اندازہ کے مطابق بتاؤں
24:57تو سمجھیں
24:58یہ وہ لوگ ہیں
24:58جن کو ابھی سے فکر لائق ہو گئی ہے
25:00کہ کہیں ایسا نہ ہو
25:01کہ لوگ احساس والے
25:02راشن دینے آئیں
25:04یہ افتارے کے انتظام کر رہے ہیں
25:05اور کہیں ہمیں یہ چیزیں
25:06نہیں مل پائیں
25:07تو سوچئے
25:08ان لوگوں کو
25:08ابھی سے اپنی فکر ہو چکی ہے
25:10تو یہ احساس کو
25:11اس بات کی کتنی فکر ہوگی
25:12کہ جن لوگوں کو
25:14احساس امید بن چکی ہے
25:16اس سال بھی
25:16ہر سال کی طرح
25:17ان تک ان چیزوں کا
25:19انتظام کروانا ہے
25:19ان کے گھروں میں
25:20راشن پہنچانا ہے
25:21ان کے گھروں میں
25:22افتاری کے انتظام پہنچانا ہے
25:23یہ ایک احساس کی ذمہ داری ہے
25:25اور یہی ذمہ داری
25:26آپ افراد پر بھی
25:27لوگوں ہوتی ہے
25:28جو اس چیز کو دیکھتے ہیں
25:29سمجھتے ہیں
25:30لوگوں کا درد دل لگتے ہیں
25:33اور خاصتہ پر وہ طبقہ
25:35جس کو اللہ نے
25:36اپنے محنت کی کمائی میں سے دیا ہے
25:38جو حلال رسک کماتے ہیں
25:40ہم آپے محنت کرتے ہیں
25:41اور وہ اس کے باوجود بھی
25:42لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
25:44تو میرے خیال میں یہ
25:45میں ابھی بھی شروع میں کہی تھی
25:46اللہ کا احساس ہے
25:47آپ لوگوں کے اوپر
25:48ہمارے اوپر
25:49کہ ہم اس چیز کا حصہ بنے ہوئے
25:50کہ لوگوں کے کچھ بھی ہو سکیں
25:52تھوڑا بہت کام آ سکیں
25:53یہ ہمارا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے
25:56جسے میں کہوں گا
25:57یہ اللہ کی ایک نعمت ہے
25:58ہمارے اوپر
25:58اللہ کے احسان ہے
26:00جو اس نے ہم پہ دیا
26:00ایک ذمہ داری ہے
26:01اسے ہمیں کوشش کر کے
26:03پوری کرنی ہے
26:04جس حد تک ممکن ہو سکے
26:05بالکل ایسا ہی ہے
26:06اور فاد بھائی بات یہی ہے
26:07کہ احساس ایک امانتدار
26:10احساس سے
26:11وہ تمام تر
26:12جو امداد ہے
26:14جو ڈونیشنز ہیں
26:14آپ کی جانب سے دیے جاتے ہیں
26:16انہیں اللہ کے بندوں تک
26:18ان کی حوالگی
26:19کے جتنے معاملات ہیں
26:20تو یہ سب کچھ
26:21جو کچھ ہو پاتا ہے
26:23یہ سب سے پہلی چیز
26:24تو یہی ہے
26:25کہ آپ کا احساس پر
26:26جو اعتبار ہے
26:28جو اعتماد ہے
26:30وہ میں سمجھتا ہوں
26:31کہ لا زوال ہے
26:32اور یہی وجہ ہے
26:34کہ الحمدللہ
26:35احساس کے مختلف شعبہ جات
26:37اس وقت کام کر رہے ہیں
26:3826 سے زائد شعبہ جات ہیں
26:40ماشاءاللہ
26:40اور بالخصوص جب ہم بات کرتے ہیں
26:42راشن پیکجز کی فرامی کے حوالے سے
26:44اور رمضان کی جو
26:46ہماری ایک سپیشل ٹیم ہوتی ہے
26:48دستخان افطار کی
26:50سجاوٹ کے حوالے سے
26:52وہاں پر وہ
26:52فوڈ پروائیڈنگ کے حوالے سے
26:54اور جو ہمارے جتنے
26:55کارکنان ہیں
26:56والنٹیئرز ہیں
26:57وہ سب اس حوالے سے متارک ہوتے ہیں
26:59ہماری اپر منیجمنٹ
27:00بالخصوص میں یہاں پر
27:01ذکر کرنا چاہوں گا
27:02کہ جتنے حضرات ہیں
27:03بہت سنجیدی کے ساتھ
27:05اور ہمارا جو
27:06فائنانس ڈپارٹمنٹ ہے
27:07وہ بھرپور اس حوالے سے
27:08معاملت کرتا ہے
27:10اور لوگوں کے لیے
27:11بہتر سے بہتر انداز کے ساتھ
27:13آپ کے ساتھ مل کر
27:14جو کردار ادا کیا جا سکے
27:16وہ ضرور ادا کیا جائے
27:17اور اپنے اپنے طور پر
27:20ہر شخص کو یہی چاہیے
27:22کہ جو اپنا اپنا بیسٹ ہو
27:24ہم وہ پیش کریں
27:25کیونکہ یہ ایک تکلیف دے وقت ہے
27:27پریشانی کا وقت ہے
27:29اور بڑی معذرت کے ساتھ
27:31کہ ہم گزشتہ کچھ سالوں سے
27:33ان پریشانیوں کو دیکھتے بھی آ رہے ہیں
27:35اور یہ پریشانیاں جو ہیں
27:37یہ مشکلات
27:38یہ پریشانیاں بڑھتی چلی جا رہی ہیں
27:40یہ کم نہیں ہو رہی ہیں
27:41اور آفٹر پینڈمک
27:42ہم خاص طور پر کر دیکھیں
27:44کہ جب کرونا وائرس آیا
27:46اس کے بعد
27:47تو یوں کہہ لیجیے
27:48کہ جو سفید پوش طبقہ ہے
27:49وہ دھڑام سے نیچے آ کر گر گیا
27:52کیونکہ اس کی کمر
27:52بلکل ٹوٹ گئی
27:53وہ جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ تھے
27:56جو چھوٹے چھوٹے پیمانے پر
27:57کئی مالز میں
27:58کسی شاپنگ سینٹر میں
28:00کسی بھی علاقے میں
28:01چھوٹے چھوٹے کاروبار چلا رہے تھے
28:04کسی بھی قسم کا کام کر رہے تھے
28:06تو وہ سب
28:07میں نے تو بڑے بڑے برینڈز کو
28:09کلوز ہوتے ہوئے دیکھا اس دوران
28:11تو یہ سب
28:12بہت ہی الارمنگ سیٹویشن ہے
28:14کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں
28:16بظاہر تو ہمیں
28:18سب کچھ اچھا ہی نظر آتا ہے
28:20سب کچھ بہتر نظر آتا ہے
28:21لیکن جو اندرونی طور پر
28:23لوگوں کی حالت ہے
28:24وہ بہت زیادہ خطرناک
28:26اور یوں کہہ لیجئے کہ
28:27ہر شخص اس وقت
28:30اس بات کا متمنی ہے
28:31کہ اس کی فریاد رسی کی جائے
28:33عشق شوئی کی جائے
28:34اور میں بالخصوص یہ بھی
28:36ارس کرتا چلوں
28:37کہ جو ہمارا دہاری دار طبقہ ہے
28:39جو یومیاں کمانے والا طبقہ ہے
28:41اس کا تو کوئی پرسان حال ہی نہیں ہے
28:44وہ تو یوں کہہ لیجئے
28:45کہ اس وقت جس تکلیف سے گزر رہا ہے
28:47یعنی کوئی بھی معاملہ ہو جائے
28:50تو سب سے پہلے جو ایفیکٹڈ
28:52جو طبقہ ہوتا ہے
28:53وہ وہی ہوتا ہے
28:54جو یومیاں مزدوری کرنے والا طبقہ ہے
28:56اس کی دہاری پر اثر پڑتا ہے
28:58تو ناظرین محترم
28:59ہمیں ایسے لوگوں کے لیے ہی
29:01اپنا عملت گردادہ کرنا ہے
29:03اور بالخصوص ابھی
29:04میں آپ سے ارس کرتا چلوں
29:05کہ اگر آپ احساس کے اکاؤنٹ میں
29:07اپنی ڈونیشنز کو
29:09سمٹ کروانا چاہتے ہوں
29:11تو یو ایسے سے اگر آپ پر تعلق ہے
29:13تو ہمارا اکاؤنٹ نیم
29:14نوٹ فرمالیجے
29:15احساس فاؤنڈیشن
29:16اکاؤنٹ نیم ہے
29:17بینک نیم ہے
29:19چیز بینک
29:19اور اکاؤنٹ نمبر ہے
29:21202-535861
29:23اور اس کے علاوہ ناظرین اگرامی
29:25اگر آپ پیو باکس کرنا چاہیں
29:26تو 761 احساس فاؤنڈیشن پر
29:29آپ پیو باکس بھی کر سکتے ہیں
29:31اس کے علاوہ
29:32آپ سے ارس کرتا چلوں
29:33کہ اگر آپ ہمارے سٹوڈیو نمبر پر
29:35کال کرنا چاہیں
29:36یو ایسے سے
29:36تو 171-839-35437 پر
29:40آپ ہمیں براہ راست کال کر سکتے ہیں
29:42اور ڈونیشن ہات لائنز
29:44ہماری ہمہ وقت اوپن ہے
29:45جس طرح ہم آپ سے ارس کر رہے ہیں
29:471855617786 پر
29:5024-7
29:52کسی بھی وقت
29:52آپ اپنے ڈونیشنز کو
29:54سمٹ کروا سکتے ہیں
29:55اور ساتھ ہی
29:56میں اپنی یوکے کے دیکھنے والے ناظرین کے لیے بھی
29:59ارس کرتا چلوں
30:00کہ اگر آپ اپنے ڈونیشنز کو
30:01سبمٹ کروانا چاہتے ہیں
30:03تو اکاؤنٹ نیم ہے
30:04احساس ٹرسٹ
30:05اور ہمارا بینگ نیم ہے
30:07نیٹ ویسٹ بینگ
30:09اکاؤنٹ نمبر ہے
30:1047519010
30:12اور سارٹ کورڈ ہے
30:1450-41-10
30:16اور اس کے علاوہ
30:17ناظرین ہیں
30:17محترم اگر آپ
30:18احساس ٹرسٹ
30:19پی او باکس
30:206900 پر بھی
30:22ڈونیشنز سبمٹ کروانا چاہیں
30:23تو ضرور کروائیے
30:25ہم منتظر ہیں
30:26احساس کی پوری ٹیم منتظر ہے
30:27اور الحمدللہ
30:28جس طرح سے آپ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں
30:30اور جس طریقے کے ساتھ
30:32اس ٹرانسمیشن کے دوران
30:33جو پری رمضان ٹرانسمیشن ہے
30:35اس دوران آپ نے
30:37ہماری صدایہ احساس پر
30:38فوراں لبیک کہنا شروع کیا ہے
30:41اور آپ آگے آ کر
30:42اپنا کردہ آدھا کر رہے ہیں
30:43یقین جانیے
30:44کہ ہمارا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے
30:47کہ ہم جو کام کر رہے ہیں
30:48اس میں ہمارے ساتھی
30:49کم نہیں ہیں
30:50بلکہ بڑھتے جا رہے ہیں
30:52اور ایک اور
30:52ہمارے ساتھ اس وقت
30:53ڈونر موجود ہیں
30:55مسٹر فضل کریم صاحب
30:57خیر مددہ میں آپ کا
30:58یوکے سے
30:58اس وقت احساس کی
30:59ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں
31:01آپ نے
31:01500 پاؤنڈز پیش کی ہیں
31:05ماشاء اللہ
31:06500 بریٹش پاؤنڈز
31:08فور افتار
31:09ڈینر کے لیے
31:10آپ نے یہ ڈونیشن
31:11اپنا پیش کیا ہے
31:12اللہ تبارک و تعالی
31:13آپ کے دیئے ہوئے
31:14اس 500 پاؤنڈز کو
31:16ایک ایک پاؤنڈ
31:17کو
31:17قبول فرمائے
31:19اس کا بہترین
31:19نعم البدل عطا ہو
31:20اور اللہ تعالی
31:22آنے والے رمضان
31:23کو آپ کے لیے
31:24آپ کے اہل خانہ کے لیے
31:26باعث سے خیر و برکت
31:27بنا دے
31:27احساس کے لیے
31:28باعث سے خیر و برکت
31:29بنا دے
31:29اور کوئی بھی شخص
31:31میری دعا ہے
31:32کہ احساس کا
31:33دسترخان پر آئے
31:34تو خالی پیٹ نہ جائے
31:35اللہ تعالی
31:36سب کی غزائی
31:37ضرورتوں کو پورا کرے
31:38جو جو
31:39کسی بھی طریقہ کے ساتھ
31:40احساس کی جانب
31:41نظر امید سے دیکھا کرتے ہیں
31:43اور احساس سے
31:44امید رکھتے ہیں
31:45کہ احساس
31:45زندگی کے جہاں
31:47شبیس شعبوں میں
31:48کام کر رہا ہے
31:49ان تمام شعبوں میں
31:50احساس ان کی مدد کرے گا
31:52تو واقعہ تن
31:53اللہ تبارک و تعالی
31:54احساس کو
32:02توفیق عطا فرمائے
32:03کہ جس کے ذریعے سے
32:04اللہ کی مخلوق
32:05زیادہ سے زیادہ
32:06فیض یاب ہو سکے
32:07ناظرین محترم
32:08اگر آپ
32:08یوکے سے تعلق رکھتے ہیں
32:10سٹوڈیو نمبر
32:11نوٹ فرما لیجئے گا
32:12020-33-55-2772
32:15پر آپ ہمیں
32:15برائرہ است کال کر سکتے ہیں
32:17اور آرہا ہو تجاویز
32:19پیش کر سکتے ہیں
32:20اور اس کے علاوہ
32:21ڈونیشنز بھی
32:21سبمٹ کروا سکتے ہیں
32:23اس کے علاوہ
32:23ڈونیشن ہاتھ لائن بھی
32:24ہمارے یوکے کے
32:25دیکھنے والے ناظرین کے لیے
32:26ارز کرتا چلوں
32:27020-361-77786
32:30پر آپ ہمیں
32:31اپنے ڈونیشنز کو
32:33سبمٹ کروا سکتے ہیں
32:34چوبیس گھنٹے میں
32:35کسی بھی وقت
32:36یہ نہ سمجھئے گا
32:37کہ ٹرانسمیشن کا دوران نہیں
32:38بلکہ ٹرانسمیشن کے بعد بھی
32:40ہم منتظر ہیں
32:41آپ کے زیادہ سے زیادہ
32:42ڈونیشنز کے
32:43اور ما شاء اللہ
32:44ایک اور ڈونیشن
32:45ہمیں محصول ہوا ہے
32:46جی خیر مقدم ہے
32:47مسٹر اقبال کریم صاحب
32:49یوکے سے ہمارے ساتھ ہیں
32:50اور یوکے کی
32:51یہ ڈیٹیلز ابھی میں
32:52پیش کر رہا تھا
32:52ما شاء اللہ
32:53جی
32:53اقبال بیگ صاحب
32:55خیر مقدم ہے
32:56اقبال صاحب کا
32:57یوکے سے ہمارے ساتھ ہیں
32:5965 پاؤنڈز پیش کیے ہیں
33:01ما شاء اللہ
33:02افطار اپیل کے لیے
33:03آپ نے
33:04صداعہ احساس پر لپک
33:05کہا ہے
33:06اور افطار اپیل کے لیے
33:07آگے آ کر
33:08اپنا قیدادہ کرنے پر
33:09جناب اقبال صاحب
33:10بہت شکریہ آپ کا
33:11کہ آپ نے
33:12اپنا ڈونیشن پیش کیا
33:14اور اللہ تعالیٰ
33:15آپ کا حامی و ناصر ہو
33:17اور بہت آپ کو
33:18عطا فرمائے
33:19اور آپ کے ذریعے سے
33:20جتنے لوگ
33:21افطاری کریں گے
33:22وہ ایک ایک شخص
33:23جب افطاری کرے گا
33:25تو افطار سے قبل
33:26جو لمحات ہوتے ہیں
33:27وہ ہوتے ہی دعا مانگنے کے ہیں
33:29اور حدیث نبی ہے
33:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:32نے فرمایا
33:32کہ جوزہ دار
33:33اس لمحے
33:34کہ جب افطار کا وقت
33:36ہوا چاہتا ہے
33:37اور اس وقت
33:37جب وہ
33:38اللہ کی بارگاہ
33:40میں اپنے ہاتھوں کو
33:41اٹھاتا ہے
33:41اور دعا کے لیے
33:42ہاتھ اٹھاتا ہے
33:43اور اللہ کی بارگاہ میں
33:44دعا کرتا ہے
33:45کہ یا اللہ
33:46تیرا شکر ہے
33:47کہ یہ وہ لمحہ آیا
33:48کہ جب میرے سامنے
33:49یہ تمام تیری نعمتیں
33:51موجود ہیں
33:52یا اللہ
33:52میں احساس کے دسترخان
33:54پر موجود ہوں
33:54میرے سامنے
33:55تمام
33:56وہ نعمتیں موجود ہیں
33:57کہ جو میرے لیے
33:58میری شکم سیری کے لیے
33:59کافی ہیں
34:00یا اللہ
34:00جس نے
34:01احساس کے ساتھ
34:03تعاون کیا ہے
34:04جس جس نے
34:05احساس کا ہاتھ
34:06تھاما ہے
34:06اور میرے لیے یہ
34:08توشہ پیش کیا ہے
34:09یا اللہ
34:10اسے دنیا و آخرت میں
34:11اس کا بہترین
34:12بدل عطا فرما
34:13تو ناظرین محترم
34:14یقین کیجئے
34:14یہ دعا ایسی
34:15مقبول بارگاہ
34:17دعا ہوگی
34:17انشاءاللہ
34:18اس وقت
34:18آپ کے لیے
34:19آپ کے حیل خانہ
34:20کے حق میں
34:21کہ ہم
34:21اس کا
34:22ہم یقین کیجئے
34:24کہ اعداد و شمار
34:25پیش کرنے سے
34:26یک سر طور پر
34:27قاصر ہیں
34:27اور فہد بھائی
34:28آخری کچھ لمحات
34:30کچھ منٹس
34:31اس وقت ہمارے پاس ہیں
34:32میں چاہوں گا
34:32ایک آخر میں
34:34آپ بالخصوص
34:35ہمارے دیکھنے والے
34:35ناظرین کو
34:36ایک میسج
34:37جو آپ کنوے کرنا چاہیں
34:39ہماری پری رمضان
34:40اپیل کے حوالے سے
34:41کیا کہیں گے
34:42دو سے ٹی منٹ
34:43کا وقت
34:43ہمارے پر اس وقت
34:44میکسیمم موجود ہے
34:45کیا ارشاد فرمائیں گے
34:46دیکھنے دان بھئی
34:47یہ تو شروعات ہے بھی
34:48پری رمضان کی آج
34:49پہلی اپیل ہے
34:50آپ لوگوں سے
34:50بھرائی راز
34:51کوشش یہی ہے
34:53اور خواہش یہی ہے
34:54کہ زیادہ سے زیادہ
34:55لوگوں کے ساتھ
34:56ہم لوگ تعاون کر سکیں
34:57جو بھی افتاری کے لیے
34:58ہم سے روجو کرتے ہیں
34:59راشن پیکس سلسلے میں
35:01یہ تب ہی سب ممکن ہوگا
35:02کہ جب آپ لوگ کا
35:03تعاون براہ راز
35:04احساس کے ساتھ
35:05شامل حال ہوگا
35:06اپنے ایڈونیشن کی
35:07صورت میں
35:08بس یہ کوشش کی جگہ
35:09پورے پاکستان کی
35:10ذمہ داری احساس کے
35:11کندوں کے اوپر
35:12اور بہت سے لوگ
35:13اس وقت لائنز میں ہیں
35:14بہت سے لوگ
35:15ہم سے کانٹیک کر رہے ہیں
35:16جو فیکشن فیگر
35:17ہم نے آپ کو بتایا
35:18سے زیادہ تعداد
35:18جا سکتی ہے
35:19اور امکان بھی
35:20اسی بات کے
35:21کیونکہ ہر سال
35:21تعداد بڑھتی جا رہی ہے
35:23بنیزبت کم ہونے کے
35:24لوگوں کی امید ہے
35:25بن چکی ہے
35:27کہ پچھلے سال کی طرح
35:28احساس بھی
35:29اس سال
35:29ہمارے رہیے
35:30راشن کا بندبس
35:32اور ہمارے بچوں کے لیے
35:33سہر و افتاری
35:34کا احتمام کرے گا
35:35تو ان کی امیدوں پر
35:36کوشش یہی ہے
35:37پورا کر سکیں
35:37پورا کروانے والا
35:39اللہ کی ذات ہے
35:39ہمارے تمام
35:40اور آپ کے تمام
35:41معاملات کو
35:41بس کوشش کیجے گا
35:42اس میسیج کو
35:43زیادہ سے زیادہ
35:44سپیٹ کریں
35:45اپنی فیملیز میں
35:46اپنی کولیگز میں
35:47آفیسز میں
35:47تاکہ زیادہ سے زیادہ
35:49لوگ
35:50اسے ماہ رمضان کی
35:51برکتوں سمیٹ سکیں
35:52اور آپ کے لیے
35:52دعا کو ہو سکیں
35:53ماشاءاللہ
35:54فاد بھی بہت شکریہ
35:55آپ کی تشریف آوری کا
35:56اور بہت بریفلی
35:57آپ نے احساسی خدمات
35:59کے حوالے سے
35:59ہمارے دیکھنے والے
36:00ناظرین کو
36:00گائٹ کیا
36:01ناظرین محترم
36:02یہ ایک حقیقت ہے
36:04مسلمہ حقیقت ہے
36:05کہ وہ طبقہ
36:06جو صاحب استطاعت ہے
36:08مخیر ہے
36:08اور ہمارے جو
36:09بالخصوص
36:09اوورسیس پاکستانی ہیں
36:11یہاں میں انہیں
36:12ضرور انکلوٹ کرنا چاہوں گا
36:13کیونکہ وہی
36:14ہمارے لیے
36:15بیک بون کی حیثیت
36:16رکھتے ہیں خاص طور پر
36:17تو ایک
36:18عام طور پر
36:20جو ایک رائے ہوتی ہے
36:20وہ یہی ہوتی ہے
36:21کہ ہم آن دا گراؤنڈ
36:22نہیں جا سکتے
36:23ہم گراؤنڈ پر جا کر
36:24ایک ایک شخص کو
36:25اپنے ہاتھوں سے
36:26وہ تمام تر
36:27سہولیات
36:28وہ چیزیں
36:29وہ اشیاء خورو نوش
36:30وہ راشن بیک
36:31جو بھی چیز ہے
36:32وہ ہم
36:33از خود جا کر
36:34پروائیڈ نہیں کر سکتے
36:35ہمارے پاس وقتی کمی ہے
36:36ہم سفر نہیں کر سکتے
36:38اور
36:38بہت سے معاملات ہیں
36:40تو ناظرین محترم
36:40ایسے لوگوں کے لیے
36:41احساس تو ایک
36:43گولڈن چانس کی
36:43حیثیت رکھتا ہے
36:44کہ اگر وہ
36:45احساس کے ساتھ
36:46مل کر
36:46آپ دنیا کے
36:47کسی بھی حصہ میں
36:48موجود ہیں
36:49اگر احساس کے ساتھ
36:50مل کر
36:50آپ اپنا کردہ
36:51ادا کریں گے
36:52تو یقین جانے
36:53کہ آپ کی جانب سے
36:55جو واجبات ہیں
36:56جو فرائض ہیں
36:57اور بحیثیت
36:58مسلمان
36:59جو ہمارا
37:00ایک فریضہ بنتا ہے
37:01کہ اپنے بہن بھائیوں کا
37:02اپنے ان تنگدست
37:04مسلمان بہن بھائیوں
37:05کا خیال رکھیں
37:06تو وہ بھی پورا ہوگا
37:07اور جہاں
37:08ماہ سیام کی آمد آمد ہے
37:10پری رمضان
37:11ٹرانسمشن
37:11آپ نے ملائزہ کی
37:12تو یقین جانے
37:13کہ یہ ایک
37:14بہترین تیاری کا
37:15مرحلہ ہے
37:15جہاں ہم اپنے لیے
37:16اپنے گھر والوں کے لیے
37:17تیاری کر رہے ہیں
37:19کرنے جا رہے ہیں
37:20اور اس بات کا
37:20احساس رکھتے ہیں
37:21کہ ہمیں
37:22اپنے اپنے گھر والوں
37:23کا بھی خیال رکھنا ہے
37:24اور اپنے بیوی
37:25بچوں کا خیال رکھنا ہے
37:26ماں باپ کی ضروریات
37:27کو پورا کرنا ہے
37:28جہاں بہت ساری
37:29دیگر حوالوں سے
37:30ضروریات کو پورا کرنا ہے
37:31وہی رمضان
37:32ایک سپیشل ٹاسک ہوتا ہے
37:34وہ زندگی کے
37:35کسی بھی شعبے سے
37:36تعلق رکھنے والا آدمی ہو
37:37اور کسی بھی شعبے میں
37:39کام کرنے والا آدمی ہو
37:40رمضان کی جو برکتیں ہیں
37:42وہ ہر شخص حاصل کرنا چاہتا ہے
37:44اور ہر شخص ہی چاہتا ہے
37:45کہ یکم رمضان سے لے کر
37:48انتہائے رمضان تک
37:49وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ
37:50دسترخان پر موجود رہے
37:51اور دنیا کی بہترین نعمتیں
37:54اللہ کی عطا کردہ
37:56وہ بہترین نعمتیں
37:57اس کے دسترخان پر موجود ہوں
37:58اللہ آپ سب کو
38:00ہم سب کو اپنی رحمتوں
38:02نعمتوں برکتوں
38:04اور وسطوں سے فیضیاب فرمائے
38:05ناظرین اگرامی قدر
38:07حقیقت حال یہی ہے
38:09کہ احساس کے بانیان کو
38:11اور احساس کی پوری منجمنٹ کو
38:13ہماری اپر سے لے کر
38:15بالکل نشلے طبقے تک
38:17جتنے لوگ ہمارے ساتھ شامل ہیں
38:18منجمنٹ کے
38:19سب کا یہی ویجن ہے
38:21کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں
38:23وہ انسانیتی خدمت کے لیے ہو
38:26اور انسانیتی خدمت سے سرشار ہو کر
38:29ہم الحمدللہ
38:30اس مرتبہ بھی
38:32اس عظم کو کر رہے ہیں
38:33اور اللہ کا بڑا کرم ہے
38:35کہ یہ سترمہ سال ہے
38:36سیونٹینٹ ائر ہو چکے ہیں
38:38ماشاءاللہ
38:38اور اب
38:39کہ جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
38:40پری رمضان ٹرانسمیشن کے لیے
38:42پری رمضان
38:43اپیل ٹرانسمیشن
38:45احساس کی
38:46آپ کو سامنے پیش کی گئی
38:47تو اس وقت
38:48آپ سے درخواست ہے
38:49کہ زیادہ سے زیادہ
38:50اپنی زکاة
38:51صدقات
38:51عطیات
38:52احساس کے
38:53اکاؤنٹس نمبرز
38:54آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر بھی
38:56آمیزہ رہے
38:56اس کے علاوہ آپ
38:57احساس کی ویب سائٹ بھی
38:58وزٹ کر سکتے ہیں
38:59احساس کے
39:00سوشل میڈیا پیج بھی
39:02آپ وزٹ کر سکتے ہیں
39:03کہ جہاں پر
39:04آپ کو اس حوالے سے
39:05بھرپور
39:05معلومات
39:07فرام کی جاتی ہے
39:08اور آپ احساس
39:09کے مختلف کاموں کے حوالے سے
39:10معلومات لے سکتے ہیں
39:12آن کال آ کر بھی
39:13ہمارا جو
39:14کال سینٹر ہے
39:15وہ ہمہ وقت
39:16چوبیس گھنٹے
39:17اوپن رہتا ہے
39:18ہماری ڈونیشن
39:19ہات لائنز بھی
39:19اوپن رہتی ہیں
39:20ہمارے نمائندگان سے
39:21آپ کچھ بھی پوچھنا چاہیں
39:23تو آپ
39:23آفیئر بھی
39:24کال کر کے
39:25آپ پوچھ سکتے ہیں
39:26آپ کو بھرپور
39:27معلومات پروائیڈ کی جائے گی
39:28احساس کے
39:29ایک کام کے حوالے سے
39:30اور الحمدللہ
39:31جو لوگ
39:31احساس کے ساتھ
39:32جڑتے ہیں
39:33ان کا اعتماد
39:34احساس پر
39:35ایسا بحال ہوتا ہے
39:36کہ وہ
39:37احساس کے ساتھ
39:38پھر جڑ جاتے ہیں
39:39پھر وہ احساس سے
39:40الگ نہیں ہوتے
39:41اور احساس کے ساتھ
39:42مل کر
39:43اللہ کے بندوں کی
39:44خدمت کرتے رہتے ہیں
39:45اور الحمدللہ
39:46ہمارے پاس
39:47جو
39:47ڈونرز کی
39:48نورملی
39:50جو ہم اقتعداد دیکھتے ہیں
39:51جو ہم ان کے جانب سے
39:52اعلانات دیکھتے ہیں
39:53تو ہمیں
39:54اعلان کرتے ہوئے
39:55بڑی خوشی ہوتی ہے
39:56کہ ہمارے پاس
39:57وہ ڈونرز
39:58جنہوں نے
39:58ہمیں کچھ عرصہ پہلے
39:59کسی اور
40:00موقع پر
40:01ڈونیشن پیش کیا تھا
40:02وہ پھر آگے آئے
40:03اور انہوں نے
40:04اس موقع پر بھی
40:05صدایہ احساس پر
40:06لبیک کا
40:07تو ناظرین محترم
40:08دنیا
40:09یہی ہے
40:10اسی کا نام ہے
40:11کہ اپنے
40:12پیاروں کا بھی
40:13احساس کیا جائے
40:14اور ان کا بھی
40:16احساس کیا جائے
40:16جن کے ساتھ
40:17کوئی بلڈ ریلیشن نہ ہو
40:18بلڈ ریلیشن نہ ہوتے ہوئے بھی
40:20اگر ہم ان لوگوں کا
40:21احساس کرتے ہیں
40:22تو اس کا مطلب یہی ہے
40:23کہ ہم اس بات
40:24کو یقینی جانتے ہیں
40:26کہ جو سرکار دو عالم
40:27نبی مجسم
40:28رحمت عالم
40:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
40:31نے ارشاد فرمایا
40:32کہ تمام مسلمان
40:33آپس میں بہن بھائی ہیں
40:34تمام مسلمان
40:35ایک جسم کی مانند ہیں
40:37یہ بھی ایک اور فرمان ہے
40:38حضور کو
40:38کہ تمام مسلمان
40:39ایک جسم کی مانند ہیں
40:40اور جسم کے جب
40:41کسی ایک حصے کو
40:42تکلیف پہنچتی ہے
40:43تو پورا جسم لرز اٹھتا ہے
40:45تو ناظرین محترم
40:46ہمیں سوچنا ہے
40:47سمجھنا ہے
40:48اور اس فکر کو
40:49اپنے اندر بہدار کرنا ہے
40:51کہ یہ جو
40:51ہمارے مسلمان بہن بھائی ہیں
40:54یہ جو آزمائش میں ہیں
40:55تکلیفوں میں ہیں
40:56جن کے پاس پہننے کے لیے
40:58اچھا کپڑا نہیں ہے
40:59جن کے پاس کھانے کے لیے
41:00میاری کھانا نہیں ہے
41:03اس کے حوالے سے بھی
41:03ہم نے آپ کے سامنے ذکر کیا
41:05کہ لوگ
41:05کس کس طریقے کے ساتھ
41:06کھانے پر مجبور ہیں
41:07کیا کیا کھانے پر مجبور ہیں
41:09اور آپ بہتر جانتے ہیں
41:11تو ہم ان کا احساس
41:13کیوں نہ کریں
41:13اور کہ جب
41:15وہ ماہ مبارکہ
41:16ہمارے درمیان
41:16جلوہ فروز ہونے والا ہے
41:18کہ جو ماہ مبارکہ
41:19ایسا ہے
41:20کہ اللہ کے بندوں پر
41:21نہایت مہربان ہے
41:23اللہ کے بندوں کا مہینہ ہے
41:25اور اللہ کے بندوں پر
41:26اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو
41:28جس طور پر ہم دیکھتے ہیں
41:30کہ جاری اثاری ہو جائے کرتی ہیں
41:32یہ نعمتیں
41:32وہ آدمی
41:33ایک تمام طرح باتوں سے
41:35ہٹ کر
41:35ایک علیدہ بات
41:36کہ وہ آدمی
41:38جو کسی بھی طبقے سے
41:39تعلق رکھتا ہو
41:40کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
41:41کہ وہ رمضان میں
41:43اچھا نہ کھاتا ہو
41:45کیونکہ اللہ تبارک و تعالی
41:46سب کو عطا فرماتا ہے
41:48کسی نہ کسی ذریعے سے
41:50کسی نہ کسی کو
41:51وسیلہ بناتے ہوئے
41:52اپنے ہر بندے کو
41:54اللہ تبارک و تعالی
41:54اچھے سے اچھا رزق عطا فرماتا ہے
41:57جس طرح ہم نے آپ کے سامنے
41:58کچھ دیر پہلے بھی کہا
41:59کہ ہم اور آپ
42:00اپنے اپنے گھروں میں
42:01رمضان کی آمد کے بعد
42:03دستخان پر وہ
42:04وہ چیزیں دیکھا کرتے ہیں
42:05اللہ کے کرم سے
42:06جو پورا سال ہم نہیں کھاتے
42:09وہ چیزیں بھی ہمیں
42:10اللہ رب العالمین
42:11عطا فرماتا ہے
42:12تو ناظرین محترم
42:13یہی احساس کا پیغام ہے
42:14یہی احساس کی جستجو ہے
42:16کہ معاشرے میں
42:18ایک ایسا
42:20خوشی اور مسررت کا
42:22احتمام کیا جائے
42:24کہ جہاں پر ہر شخص
42:26خوشحال ہو
42:26جہاں ہر فرد
42:27خوشی اور مسررت کو
42:29محسوس کرے
42:30اور ہر شخص
42:31اللہ کا شکر بجا لائے
42:32اور اس کی ضروریات
42:33کو پورا کیا جائے
42:34احساس
42:35آپ سے یہی درخواست کر رہا ہے
42:37کہ دیکھتے رہیں احساس
42:39کرتے رہیں احساس
42:40اور اللہ کے بندوں کا
42:42ساتھ دیتے رہیں
42:43اور احساس کی صدا پر
42:44لبیک کہتے رہیں
42:45پروگرام میں وقت ہوا ہے
42:46اختتام کا
42:48اور آپ کا محذبان
42:49سید ادنان خالد
42:50آپ سے رخصت ہوا چاہتا ہے
42:52انشاءاللہ
42:57تب تک کے لیے
42:58اجازت دیجئے
43:00اللہ نگہ بان
Comments