Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Transcript
00:00. . . . . .
00:30...
00:58جو ماہ رمضان کی ان رونقوں کو اویل کریں گے
01:01اس کی ان برکتوں کو حاصل کریں گے
01:04وہیں ان سے یہ موضوع درخواست ہے احساس کے اس پلیٹ فارم کے ذریعے سے
01:09کہ معاشرے کے اس طبقے کی آواز کو احساس بلند کر رہا ہے آپ کے سامنے
01:14کہ جو ایک عام آدمی ہے ایک عام عورت ہے
01:17کہ جو گھر کے سربراہ ہیں اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنا چاہتے ہیں
01:22اور ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
01:24اس بات کا احساس اور اطراق ہر شخص کو ہے
01:27اور ہر اس سفید پوش کو ہے
01:29کہ جو اس وقت بہت بے چین ہے اور یہ چاہتا ہے
01:33کہ بس کسی طرح سے وہ ایک راشن پیکج تیار کر لے اپنے گھر والوں کے لیے
01:40وہ کسی طرح سے اپنی ارننگ سے اتنی سیونگ نکال سکے
01:44کہ پورے ماہ کے لیے دسترخان افطار کا تمام ہے
01:48اس سے گھر میں عزت کے ساتھ ہو سکے
01:50ناظرین محترم اس وقت ہمیں ان لوگوں کی جانب بغور دیکھنا ہے
01:55ان کی اس تمام تر کیفیت کا جائزہ لینا ہے
01:58اور ان کی مدد کرنی ہے
02:00جن کے دسترخان انباؤ اقسام کے خانوں سے خالی نظر آتے ہیں
02:04گو کہ روزہ تو سادہ خوراک سے بھی کھول لیا جاتا ہے
02:09اور اس میں کوئی قبعات نہیں ہے
02:10لیکن ماہ رمضان کا کچھ پروٹوکول ہے
02:14اللہ کے بندوں کا بھی کچھ پروٹوکول ہے
02:17جب روزہ رکھتے ہیں
02:18تو پھر جب ہم اگر صاحب استطاعات ہیں
02:21اور اپنے گھر میں انباؤ اقسام کے تھانے
02:23ہم اپنے لیے پسند کرتے ہیں
02:25اپنے بیوی بچوں کے لیے
02:26والدین کے لیے اسے پسند کرتے ہیں
02:28تو پھر ہم کیوں نہ وہی احتمام
02:30ان لوگوں کے لیے بھی کریں
02:32کہ جو اتنی استطاعات نہیں رکھتے ہیں
02:34مگر دل میں یہ خواہش ضرور رکھتے ہیں
02:37کہ جن کی زندگی اس بات سے عبارت ہے
02:39کہ شام تک صبحوں کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
02:43شام تک صبحوں کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
02:46اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں
02:48کہ مر جاتے ہیں
02:50اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں
02:51کہ مر جاتے ہیں
02:52ہمارا جو عام آدمی ہے وہ بچارہ
02:54اتنے سمجھوتوں کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے
02:56روزانہ کی بنیاد پر
02:57ہمارا جو ہر عام آدمی ہے ناظرین محترم
03:00وہ اپنے آپ میں
03:02یوں کہہ لی جے کہ ایک کائنات ہے
03:04اور وہ اپنے پیچھے اپنے کمبے کا جہاں وہ اس کی کفالت کا ذمہ لے کر جب وہ گھر سے نکلتا ہے
03:11تو یقین جانے کہ اس کی company میں اس کے ادارے میں
03:15اس environment میں جہاں وہ اپنی professional life میں گزار رہا ہے
03:21کچھ بھی اس کی وہاں پر designation ہو کوئی بھی اہمیت ہو
03:23اس کا کوئی بھی درجہ ہو وہاں پر
03:25لیکن وہ اپنی ذات میں اپنے گھر کا manager ہوتا ہے
03:28اور اپنے گھر کا جب وہ general manager بنتا ہے
03:31اور اس حیثیت سے جب وہ باہر اپنی خدمات سرانجام دیتا ہے
03:35تو بہت سی ایسی ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بساوقات برداشت کر جاتا ہے
03:39جو اس کے اپر ریزنیشنز پر کام کرنے والے ہیں
03:43ان کی باتیں بھی برداشت کر جاتا ہے
03:45بہت سی ایسے لوگوں کی باتیں بھی سنتا ہے
03:46وہ بیچارہ جن سے وہ عام حالات میں بات کرنا بھی پسند نہ کرے
03:50لیکن ایک تکلیف کئی بار صحیح ہے میں نے
03:54ایک تکلیف کئی بار صحیح ہے میں نے
03:57چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
04:00چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
04:03اور کس ضرورت کو دباؤں کسے پورا کرلوں
04:07کس ضرورت کو دباؤں کسے پورا کرلوں
04:10اپنی تنخواہ کئی بار گینی ہے میں نے
04:12میرا پیغام یقیناً آپ تک پہنچ گیا ہوگا
04:14جو میں بات پہنچانا چاہ رہا تھا دراصل
04:17کہ ایک عام آدمی اپنی محدود ارننگز کے اندر
04:20جس طریقے کے ساتھ اپنے شب و روز سے گزارتا ہے
04:23اس کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے
04:26اور یہ چیلنج اس وقت درپیش ہے
04:28شدید طور پر ہم دیکھ رہے ہیں
04:30کہ لوگ بہت زیادہ ایفیکٹڈ ہیں
04:32اور اس کی بہت ساری وجوہات ہیں
04:35مہنگائی کی دگرگر صورتحال
04:37اور پھر ہمارے انٹیریر سندھ میں
04:39انٹیریر پنجاب میں جس طریقے کے ساتھ
04:41سیلاب کی جو تباہی ہوئی
04:43اور اس کے بعد پھر اب جو لوگ ہیں
04:45وہاں پر بہت سے لوگ بے گھر ہیں ابھی تک
04:48اور کھلے آسمان تلے زندگی
04:50کو گزارنے پر مجبور ہیں
04:51ابھی حال ہی میں احساس نیک کیمپین کی
04:54مٹیاری میں وہاں پر لوگ کھلے آسمان تلے
04:56رہ رہے ہیں
04:57سیلاب کے بعد بہت ایک عجیب صورتحال ہے
05:00اور وہاں پر جو زندگی کی بنیادی
05:02ضروریات ہیں اس سے وہ محروم ہیں
05:03پیروں میں چپلیں نہیں ہیں پہننے کے لیے
05:05ڈھنکے کپڑیں نہیں ہیں
05:07تو اس کے بعد خوراک
05:08یعنی تیسرے درجے کی ضرورت ہے
05:11میرے خیال میں پھر اس کے بعد
05:12خوراک کا احتمام ان کے لیے نہیں
05:14گو کہ یہ اولین ترجیحات میں شامل ہے
05:16اس کے بغیرے تو زندگی کا تصور ہی ناممکن ہے
05:18کیا کیا کہیں
05:19کس کس بات کو روئیں
05:20ناظرین محترم
05:22بس وقت ایسا ہے
05:24کہ آپ سے یہ درخواست کرنا چاہتے ہیں
05:26کہ جتنا ڈونیشن آپ پیش کر سکتے ہیں
05:28اپنے بہنبائیوں کے لیے ضرور پیش کریں
05:30اور ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
05:32اپنی زکاة ضرور پیش کیجئے
05:34اپنے صدقات
05:35اتیات ضرور پیش کیجئے
05:37ساتھی ساتھ
05:38اس سے ہٹ کر
05:38سادات اکرام کے لیے
05:40رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کے لیے بھی
05:44آپ اپنے اتیات کو
05:45اپنے تحفیجات کو پیش کر سکتے ہیں
05:48اور اپنے اس صاف مال میں سے حصہ پیش کر سکتے ہیں
05:51کہ جو مال زکاة نہیں ہے
05:53صدقات نہیں ہے
05:54جسٹ وہ اماؤنٹ کے جو
05:56اللہ کے بندوں کے لیے
05:58اور سادات اکرام کے لیے
05:59بالخصوص آپ
06:00مطور توفہ
06:01اس موقع پر پیش کرنا چاہیں
06:03کیونکہ سادات کو
06:04زکاة نہیں دی جا سکتی
06:06اس بات کے پیش نظر
06:07میں آپ سے یہ ارز کر رہا ہوں
06:08ساتھی ساتھ
06:09میں ارز کرتا چلوں
06:10رمضان راشن پیکج کی تیاری
06:11تیاری اگر آپ کرواتے ہیں
06:12اور یو ایس اے سے آپ ہمیں
06:14ملاحظہ کر رہے ہیں
06:14تو سیونٹی فائف
06:15یو ایس ڈالرز میں
06:16آپ راشن پیکج کی تیاری
06:18کروا سکتے ہیں
06:19اس کے علاوہ
06:19پچیس افرات کی
06:20افطاری کا
06:21احتمام خاص
06:22کم از کم
06:23اگر آپ کرتے ہیں
06:24تو ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز میں
06:25آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں
06:27اس کے علاوہ
06:27سمال ہینڈ پمپ کی تنصیب
06:29آپ ونیٹی فائف یو ایس ڈالرز میں
06:30کروا سکتے ہیں
06:31ففٹی فائف یو ایس ڈالرز میں
06:33آپ آئی سائٹ کیم کا
06:34احتمام کر سکتے ہیں
06:35اس کے علاوہ 9500 US dollars میں آپ ایک عالی شان مسجد کا قیام عمل میں لاسکتے ہیں
06:42احساس کے ساتھ مل کر اور آپ اپنی تیلویزن سکرین پر بھی مختلف مناظر اس وقت ملاحظہ کر رہے ہیں
06:47پانی کے ہینڈ پمس کی تنصیب کے حوالے سے بھی آپ کو مناظر دکھائے جا رہے ہیں
06:50مساجد کی تعمیر کے حوالے سے بھی آپ دیکھ رہے ہیں
06:53تو یہ کام ایسے ہیں جو سارا سال مستقل بنیادوں پر جاری اُساری رہتے ہیں
06:58And when you get the name of the name plate, you can use the name plate as a water hand pump, which is the same way that the name is.
07:15And also the owner, your name is the same way that you can use the name.
07:20You can get your best lawyer, or you can get your home.
07:23This is the same way that you can use for your husband.
07:27ساتھی مرس کرتا چلو اگر آپ اللہ کے گھر کے ساتھ ساتھ جس طرح میں نے ارس کیا
07:329500 US$ میں اللہ کے گھر کی تعمیر کی جاتی ہے
07:36مساجد کی تعمیر کی جا رہی ہے
07:37اور پھر اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ اللہ کے بندوں کے لیے بھی گھروں کا احتمام کرنا چاہیں
07:43تو یہ بہت بڑا کام ہے احساس کا
07:45احساس موڈل ویلیج اس وقت پورے پاکستان میں بہت تیزی کے ساتھ
07:50اس وقت اس پر کام جاری ہو ساری ہے
07:52اور بہت سے گھرانوں کو الحمدللہ احساس model village میں آباد کر دیا گیا ہے
07:57recently احساس کے اسی project کا ایک حصہ جام شوروں میں مکمل ہوا
08:03اور وہاں پر society کو بنا کر لوگوں کو آباد کر دیا گیا ہے
08:06two thousand seven hundred US dollars میں آپ کسی بے گھر کو اپنی چھت اور درو دیوار دے سکتے ہیں
08:13اور سائبان دے سکتے ہیں آسائشیں دے سکتے ہیں
08:16یہ بھی آپ کی جانب سے ایک بہترین صدقہ جاریہ ہے
08:20آپ دنیا میں رہے نہ رہے آپ کا یہ کام اللہ کی بارگاہ میں آپ کے لیے باعث سے عجر و ثواب رہے گا
08:26ناظرین محترم ساتھی ساتھ بینک details بھی مرس کر دوں
08:29اگر آپ USA سے ہمارے ساتھ ہیں تو آپ احساس foundation ہمارا account name ہے
08:35احساس foundation ہمارا bank name ہے chase bank account number ہے
08:39two zero two five three five eight six one
08:42اور اس کے علاوہ ہمارا پیو باکس number ہے seven six one
08:45اور online donation آپ website کے ثروبی کروا سکتے ہیں
08:48submit www.ahsasfoundation.organisation
08:52studio number میں میں چاہوں گا کہ آپ ضرور شامل ہو
08:56studio میں ہمیں کال کریں اور اپنے donations کو online آ کر بھی submit کروائیں
09:00جس طرح ماشاءاللہ آپ کا donations ہمیں آ رہے ہیں
09:02مسلسل اور control room میں submit ہو رہے ہیں
09:05ہمارے بیشتر donors حضرات الحمدللہ اتنے عالی ظرف کے حامل ہے
09:10کہ وہ اپنے donations کو بھی پیش کرتے ہیں
09:12اور on air آ کر بہت کم لوگ ایسے ہیں جو ہم سے براہراز گفتگو کرتے ہیں
09:17بس جو on air نہیں آتے ہوئے ہمارے control room میں اپنے donations کو پیش کرتے ہیں
09:22اور اسی وقت مجھے بتایا جا رہا ہے کہ ایک donation ہمارے control room میں محصول ہوا ہے
09:26مسس تسلیم صاحبہ کا خیر مقدم کرتا ہوں
09:30150 pounds آپ نے پیش کی ہے ماشاءاللہ
09:34اور یہ for small hand pump کے لیے جس طرح بھی ہم بات کر رہے تھے
09:38ماشاءاللہ for small hand pump
09:40جناب سید فہد حسین صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
09:43فہد بھائی دیکھئے یہی بات ہے
09:45سلسلہ کلام کو ہم آگے بڑھاتے ہیں
09:48یہی سے بہتر ہوگا
09:49کہ دیکھیں جس طرح سے بات کی جا رہی ہوتی ہے
09:52اسی طرح سے لوگوں کا react اس پر ہوتا ہے
09:55اور کتنی خوشائند بات ہے
09:57کہ ہم نے پانی کے hand pump کے حوالے سے بھی مختصر سی گفتگو کی
10:01اور ہماری ایک بہن نے فوراں اس پر رسپان کرتے ہوئے
10:05اپنی جانب سے پانی کے hand pump کا اعلان کر دیا
10:07یہ واقعا ہمارے لئے بہت مسررت کی بات ہے
10:10خوشی کی بات ہے
10:11کیسے دیکھتے ہیں
10:13اس پانی کے hand pump کی تنصیب کو
10:15یہ سارا سال جاری و ساری رہنے والا سلسلہ ہے
10:19اگر میں ایک اجمالی جائزہ چاہوں کہ آپ پیش کریں اس پر
10:22کہ اب تک ایک محتاط اندازہ کے مطابق احساس
10:26اپنے اس پلیٹ فارم سے
10:27کتنے پانی کے hand pumps کو مجموعی طور پر
10:30اسٹال کر چکا ہوگا پاکستان کے مختلف حصوں میں
10:33اگر آپ کی knowledge میں ہو اور ایک مختصر سا
10:36اس حوالے سے ایک جائزہ پیش کرنا چاہیں
10:38کہاں کہاں اور کتنے کیے جا چکے ہیں
10:40ننبے اگر میں overall پورے پاکستان کی بات کروں
10:43تو کموں بیج سے 60,000 پلس
10:46اب تک hand pump اسٹال کیے جا سکیں
10:48ماشاءاللہ سترہ سال کے عرصے کی بات کروں
10:52ماشاءاللہ
10:52پیبی کی بات نہیں کروں
10:54اور اب ایک سوچتے ہیں کہ
10:56کیسے آپ کسی کی اتنی بڑی ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں
10:59یہ جو دونر حضرت کی قول آتی ہے
11:01اسی کی وجہ سے یہ ساری ضرورت پوری ہو پاتی ہیں
11:04اگر ہم میں احساس کی ٹیم کی بات کروں
11:06تو ہمارے بس میں نہیں ہے کسی کی ضرورت پوری کریں
11:08ہم تو خود دونر کی جانب دیکھتے ہیں
11:11اور یہ لوگ جو ہیں
11:12جو مستق افراد ہیں ہماری جانب میں دیکھتے ہیں
11:14تو پورا سیکل ہے پورا چینج اور یہ اللہ کا نظام ہے
11:17ست پہ پہلے جو ہمیں گراؤنڈ ریالیٹی
11:19جو سمجھ میں آتی ہے
11:20آپ کسی کی اتنی بڑے بیمانے پر
11:22کیسے کسی کی ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں
11:24یہ جو اللہ کی توفیقات ہیں
11:26جو اللہ اپنے بندوں کو دیتا ہے
11:27جس کے بعد ایک ایک دونر
11:29ان کے ساتھ گرد کے لوگ
11:32کوئی بل کانٹینی میں ہینڈ پم دے رہتا ہے
11:42سیکل ہے یہ وہ پروسیس ہے
11:44جس کی وجہ سے لوگوں کی ضروریات پوری ہو پاتے ہیں
11:46اگر ہم انڈیویجنلی بات کرنا چاہیں
11:48تو کوئی بھی کسی کی مدد
11:50اس طریقے سے کر کے پوری نہیں کر سکتا
11:52اب سوچے پاکستان کتنا بڑے رقبہ ہے
11:54کتنا ایک کتنے شیمبل کے
11:56میں کہتا ہوں وہ میجورٹی سے زیادہ
11:58ایسا طبقہ ہے جو ساپ پینے کے پانی سے محروم ہیں
12:01دوپ کی روٹی سے محروم ہیں
12:03اور نہ صرف دہی علاقے بلکہ شہری عبادیوں میں بھی یہ مسائل ہیں
12:06وہ تو شروع سے تھے بہت بڑھ گئے
12:07اب ہم لوگ کہتے ہیں نا اکثر وہ
12:09دیہاد گاؤں اور شہر سب برابر ہو گئے
12:12نام کا فرق ہے باقی سہولیات وہ ہی ہیں
12:14سب کی ایک جیسی
12:15تو سوچی وہاں پہ تو اگر کچھ ہمارے پاس اچھا ہے
12:17تو وہاں پہ تو کچھ بھی نہیں
12:18اس غم میں سب برابر کے شریک ہے
12:20سارے ہم برابر کے شریک ہو چکے ہیں
12:22تو بات یہی ہے کہ اگر وہاں پہ اگر
12:25ہینڈ پم کی تنصیبات ہوتی ہیں
12:27اتنے دور زہراز علاقوں میں
12:28تو یہ آپ لوگوں کے تعاون سے بھی ممکن ہوتا ہے
12:30آپ لوگوں کے ڈونیشن سے ہی
12:32یہ ساری چیزیں ممکن ہو پاتی ہیں
12:33اور اس سے گوشتہ ستارہ سالوں سے ممکن ہوتی آئی ہیں
12:36یہ کوئی ابھی کی بات نہیں
12:37گوشتہ ستارہ سالوں کی
12:39میں آپ سے بات کرنا چاہوں گا
12:40اچھا ہینڈ پم ہو
12:41اس کے علاوہ کوئی اور بھی پروجیکٹ ہو
12:43اس میں میں سارے پروجیکٹ کی بات کرتا ہوں
12:46تو یہ آپ لوگوں کی مجھے سے
12:48آپ لوگوں کی مدد کی ویسے
12:50آپ کے ڈونیشن کی ویسے
12:51یہ ساری چیزیں پوری ہوتی آئی ہیں
12:53اور امید یہی ہے
12:55کہ آنے والے وقتوں میں
12:56جو بھی ضروریات زندگی
12:58جو بھی بیسکس ہیں
12:58جو بھی آپ سے پوری ہو سکتی ہیں
13:00وہ یقین ہے نا آپ لوگ کریں گے
13:02جیسے وہ ریشن پیک کی صورت میں ہو
13:03ہینڈ پم کی صورت میں ہو
13:06ہیدی کے کپڑوں کی صورت میں ہو
13:08افتاری کے جتنے بھی
13:09ہمارے سارے سیگمنٹس ہیں
13:10سب سے ریشن پروجیکٹ ہیں
13:12سب کی میں اور اور بات کرنا چاہوں گا
13:14کوئی نہ کوئی پروجیکٹ
13:15کسی کے دل کے قریب ہوتا ہے
13:17کسی کو راشن پیک لوگوں کو
13:18دینا اچھا لگتا ہے
13:20کوئی کسی کو کھانے کے تمام
13:22جو ہمارا میل فوڈ ہوتا ہے
13:23اس کے لیے کوئی کہتا ہے
13:25کوئی ہنڈ پم کوئی مسجد کے لیے
13:26کوئی ایک ایم کے لیے
13:27کوئی شادی ازواج کے لیے
13:29ساری چیزیں پوری کرتا ہے
13:30اور جتنے بھی پروجیکٹ ہیں
13:32جتنے بھی سارے سیگمنٹس ہیں
13:34ان میں کوئی نہ کوئی
13:35کسی کے بھی دل کے زیادہ قریب ہوتا ہے
13:37لوگ اسی میں کونٹریبیشن کرتے ہیں
13:38ہوتا یہ یہ کہ
13:40جتنے زیادہ آپ لوگ مدد کریں گے
13:42اتنے وہ لوگ وہ طبقہ
13:44جو کسی بھی مدد میں
13:46اس چیز سے محروم ہے
13:47اس تک یہ چیز پہنچے گی
13:49اس کو یہ فیضیابی سے
13:51اس کو فائدہ اٹھا سکے گا
13:52آپ راشن پیک کسی کے لیے ضرورت نہیں ہوگی
13:55تو کہیں کسی کے لیے بہت بڑی ضرورت
13:57کا وجہ بنتی ہے
13:59سبب بنتا ہے
13:59تو سوچیں اگر ایک فیملی کے لیے
14:01آپ راشن پیک کا انظام کرنا ہے
14:03بھلے وہ رمضان راشن پیک کی کوئی نہ ہو
14:04تو کم سے کم رمضان کی ضرورت
14:06تو اس فیملی کی پوری ہو جائے گی
14:08ایڈی کے کپڑوں کی ہو جائے گی
14:09افتاری کی ہو جائے گی
14:11ابھی جو چلے ہمارا
14:13جس کو ہم نے پورا کرنا ہے
14:14پچاس افراد دیر لگ کی افتاری کے لیے
14:18اس کو پورا کرنا بہت بڑا
14:19ایک ٹارگٹ سیٹ ہے
14:20جو یقیناً پورا ہوگا
14:22اور اللہ تعالیٰ کی ذات سے
14:23پوری امید ہے
14:24کہ جس طریقے سے گوشتہ
14:25کئی سالوں سے
14:26آپ نے احساس کا ساتھ دیا
14:28احساس کی مدد کرتے ہیں
14:29ان لوگوں کے لیے
14:30ان مجبور بہن بھائیوں کے لیے
14:32جو طاقت ہونے کے باوجود بھی
14:35یہ اپنی چیزیں پوری نہیں کر پاتے
14:37مسائل زیادہ ہیں
14:38وسائل بلکل نہ ہونے کے برابر ہیں
14:41اس وحے سے وہ لوگ
14:41احساس کی جانب دیکھتے ہیں
14:43اور احساس کی نظریں
14:44آپ دونر ہزارت کی جانب ہوتی ہیں
14:46ٹیلیتھون کے ذریعے
14:47اپنی پروموز کے ذریعے
14:49آپ کو ویڈیوز کے ذریعے بتاتے ہیں
14:50کہ ہم جہاں جاتے ہیں
14:52گراؤنڈ ریلیٹی
14:53یہ حقیقت کیا ہوتی ہے
14:54یہ وہ افراد ہوتے ہیں
14:56یہ وہ طبقہ ہوتا ہے
14:57جن کو آپ کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے
14:59آپ کے ڈونیشن کی ضرورت ہوتی ہے
15:00ورس کے وہ راشن پیک کی صورت میں ہو
15:02ہینڈ بپ کی صورت میں ہو
15:04آئی کیم کی صورت میں ہو
15:05افتاری کی صورت میں ہو
15:06وقت کم رہ گیا ہے
15:08جس طریقے سے کچھ سے کہ
15:10پانچے مہینے پتا نہیں چلے
15:11یہ ایک دس دن کا بھی
15:13ٹائم ہے
15:14یہ بھی پتا نہیں سلے گا
15:15تو اس ٹائم کے اندر
15:16اس ٹائم فریم کے اندر
15:17جتنے زیادہ آپ ڈونیشن لے سکتے ہیں
15:19احساس کو
15:20اور جتنے زیادہ ڈونیشن آئیں گے
15:22اتنا ہی وہ طبقہ
15:23جو کہ
15:24ڈیلی کی بنیاد پر بڑھتا جا رہا ہے
15:26جسے ہم کہہ رہے ہیں
15:27ہم نے ڈیلی ڈاٹ
15:27جس کی توقات بھی بڑھتی جاری ہیں
15:29جن کی توقات بھی میں یہ کہوں گا
15:31بلکل صحیح کہ بڑھتی جاری ہیں
15:32کیونکہ وقت کم رہ گیا
15:34لوگ زیادہ ہیں
15:36خواہشات نہیں ہیں
15:37بیسک ضروریات ہیں
15:38جن کو پورا کرنا ہے
15:40تو کوشش کیجئے
15:41جتنا ہو سکے
15:42ڈونیشن راشن پیک کی صورت میں
15:44افتاری کی صورت میں
15:46یا جو بھی پروجیک آپ کے دل کے قریب ہے
15:48اس میں زیادہ ڈونیشن دیں
15:49تاکہ زیادہ سے زیادہ
15:50لوگوں کا فائدہ ہو سکے
15:52جی بلکل اور آپ کی گفتگو میں
15:54میں سمجھتا ہوں جو اس وقت
15:56جو حاصل کلام رہی بات
15:57وہ یہ ہے
15:58کہ ہماری معلومات میں
15:59بہت بڑا اضافہ ہوا
16:00اور ناظرین ضروری اس بات کو
16:02نوٹ ڈاؤن فرمائے
16:03جو میرا سوال تھا
16:04کہ کتنے ہینڈ پمس
16:06اس وقت انسٹال کر دئیے گئے
16:08پورے پاکستان میں
16:09کموں بیش
16:09ساٹھ ہزار پانی کے ہینڈ پمس
16:12کی تنصیب کی جا چکی ہے
16:13احساس کے اس پلیٹ فارم کے ذریعے سے
16:15جو کہ بہت بڑا
16:17میں سمجھتا ہوں کار خیر ہے
16:18اور بہت بڑا انیشیٹیو ہے
16:20اور بہت بڑی خدمت ہے
16:22اللہ کے بندوں کی
16:23ناظرین محترم
16:24اور الحمدللہ
16:25یہ بات یہاں کہتے ہوئے
16:27مجھے بڑی مصررت محسوس ہو رہی ہے
16:28کہ جس طرح اس وقت
16:29ہم آپ سے ارز کر رہے ہیں
16:30کہ ڈیرھ لاکھ افراد کی
16:32افطاری کا ہم عظم رکھتے ہیں
16:33اس کی وجہ کیا ہے
16:34اس کی وجہ یہ ہے
16:35کہ لازٹ ایر
16:36جب ہم نے یہ سوچا ہوا تھا
16:38کہ ہم کم از کم
16:39ایک لاکھ افراد کو افطاری کروائیں گے
16:41تو آپ ہی کے تعاون کے سبب
16:43ہم کامیاب ہو سکے
16:45کموبیش ایک لاکھ تیس ہزار
16:47کا جو فگر ہے
16:48افرادی قوت کا
16:50اسے فیٹ کروانے میں
16:52الحمدللہ ہم سرخرو ہوئے
16:53اور یہ ہمارے پاس
16:55فگرز الحمدللہ موجود ہیں
16:57اور یہ سارے معاملات
16:58اوفیشلی بیسٹ
17:00ہم یہاں پر آپ سے ڈسکس کر رہے ہیں
17:02تو آپ دیکھیں
17:03کہ کتنا بڑا کار خیر سر انجام دیا گیا
17:05آپ کے ڈونیشنز کی وجہ سے
17:06اور پھر ساتھ ہی ساتھ
17:08جب ہم راشن پیکیجز کی بات کرتے ہیں
17:09تو ہمیں کوئی اندازہ
17:11اس حوالے سے نہیں تھا
17:12کہ ہم کتنی تقسیم کر سکیں گے
17:14مگر جب آپ کے ڈونیشنز
17:16ہمیں محصول ہوتے رہے
17:17تو تب ہم نے یہ دیکھا
17:20کہ ان دا اینڈ آف رمضان
17:21الحمدللہ ہم چالیس ہزار افراد
17:24یعنی چالیس ہزار خاندانوں کے درمیان
17:27راشن پیکیجز کو فرام کر چکے تھے
17:29اور ایک خاندان میں
17:31اگر آپ لکھ لیجئے
17:33چار سے چھے افراد ہیں
17:34آٹھ افراد ہیں
17:35تو آپ دیکھیں
17:36کہ ان چالیس ہزار راشن بیگز کے ذریعے
17:39کتنے ہزاروں لوگ فیضیاب ہو سکے
17:41تو یہ سب کچھ آپ ہی کے
17:43تعاون کی وجہ سے ممکن ہو سکا
17:45اور جب ہم بات کرتے ہیں
17:46احساس کے چھبیس سے زائد شعبہ جات کے حوالے سے
17:48تو یہاں میں تہدیس نعمت کے لیے
17:51اسے ذکر کرتا چلوں
17:52کہ الحمدللہ احساس سالانہ بنیادوں پر
17:56یتیم اور مسکین نادار
17:58کم آمدنی والے بچے اور بچیوں کے لیے
18:02یہ احتمام کرتا ہے
18:03ایسے گھرانے کے بچے بچیوں کے لیے
18:05کہ جو یتیم ہیں
18:06جن کے سر پر کوئی سربراہ نہیں ہے
18:07احساس ان کا سربراہ بنتا ہے
18:10ان کے سروں پر دستشفقت رکھتا ہے
18:12اور ان کی اجتماعی شادیوں کا احتمام کیا جاتا ہے
18:15نہ صرف اجتماعی شادیاں
18:17بلکہ ان کا پورا جہیز
18:19بچیوں کے لیے
18:21اور پھر بچوں کے لیے
18:22جو ان کی ضروریات کی چیزیں ہیں
18:24میریج گفٹ کی صورت میں
18:25انہیں وہ پروائیڈ کیا جاتا ہے
18:26بہت بڑا کام ہے
18:28اور جتنی تحسین کی جائے
18:29احساس کے اس کار خیر کی
18:31یہ سالانہ بنیادوں پر کی جانے والا کام ہے
18:33جو کہ احساس آپ کے ڈونرز
18:35آپ جیسے ڈونرز حضرات کے ساتھ مل کر
18:37آپ کے ڈونیشنز کے سبب
18:39یقینی طور پر اسے کر پاتا ہے
18:41ساتھی ساتھ ناظرین محترم
18:43ونٹر اپیل
18:44سالانہ بنیاد پر آپ سے کی جاتی ہے
18:46اور ہماری اس سے پچھلی جو کیمپین رہی
18:48وہ ونٹر اپیل کے حوالے سے ہی تھی
18:50موسم سرما اس وقت پاکستان کے
18:52بالائی علاقوں میں
18:54اپنی پوری آبوتاب کے ساتھ
18:55کہیے کہ جاری ہو ساری ہے
18:57یہ سیزن اس وقت وہاں پر موجود ہے
18:58اور اس وقت جہاں ہم موجود ہیں
19:01یہاں پھر ہم اس وقت کچھ کمی دیکھ رہے ہیں
19:03سردی میں
19:04لیکن اس وقت اندونرز سندھ میں
19:05لوگ بہت زیادہ سردی سے افیکٹیڈ نظر آتے ہیں
19:08اور احساس کی ٹیم
19:09الحمدللہ اس وقت
19:10اپنے اس پروگرام پر بھی
19:11کام کر رہی ہے
19:12اور ہمارا یہ کام بھی
19:14اس وقت پوری آبوتاب کے ساتھ
19:16جاری ہو ساری ہے
19:17اور ونٹر اپیل پر
19:20جو ڈونیشنز ہمیں آپ سے کلیکٹ ہوئے
19:22اس وقت الحمدللہ انہیں بروے کار
19:24لائے جا رہا ہے
19:24ساتھی ناظرین محترم
19:26افطاری اور کھانے کا دسترخان
19:28نصف ماہ رمضان المبارک کی
19:30یہ ایک اہم ضرورت ہے
19:31افطار کروانا
19:33جس کے حوالے سے اس وقت
19:34ہم پری رمضان اپیل میں
19:35آپ سرز گزار ہیں
19:36اور اس کے علاوہ
19:38سارا سال الحمدللہ
19:39احساس کے دسترخان
19:41شہروں میں
19:42دہاتوں میں
19:43گھوٹوں میں
19:44قصبوں میں
19:44مختلف مقامات پر
19:46جہاں بھی
19:46عوامی جمع غفیر ہوتا ہے
19:48پبلک پلیسز ہوتی ہیں
19:49وہاں پر یہ سلسلہ جاری ہو سائی رہتا ہے
19:51بالخصوص اگر میں بات کروں
19:53تو شہر کے بڑے بڑے ہسپٹلز میں
19:55جو سرکاری اسپتال ہیں
19:56وہاں پر احساس کی جانب سے
19:58موجود مریضوں کے لیے
20:00ان کی اتیمارداری کے لیے
20:01آنے والوں کے لیے
20:02یہ کھانے کا احتمام
20:05سارا سال کیا جاتا ہے
20:06اور احساس کے سینٹرز میں بھی
20:08یہ لنگر خانے
20:09مسلسل طور پر فعال رہتے ہیں
20:11یہ کام ہوتا رہتا ہے
20:13اور ماہ رمضان کے لیے
20:14ہم آپ سے بالخصوص درخواست گزار ہیں
20:16پچیس افرات کی افتاری کے لیے
20:17آپ ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز
20:19ضرور ڈونیٹ فرمائیں
20:20یہ کام ماہ رمضان میں بھی
20:22جاری اصاری رہے گا
20:22نہ صرف افتار
20:23بلکہ دعواتِ تعام
20:25یعنی کہ کھانے کا بھی
20:26احتمام ان کے لیے کیا جائے گا
20:27اور یہ احتمام
20:29الحمدللہ پورے پاکستان میں
20:30آپ کے تعاون سے کیا جانا ہے
20:32اور ساتھی ساتھ ناظرین محترم
20:33وارٹر ہینڈ پمپ کی تنصیب
20:35الحمدللہ ایک سو پچاسی ڈالرز میں
20:37آپ کروا سکتے ہیں
20:38یا ایک سو پچاس ڈالرز میں
20:40آپ اس کی تنصیب کروا سکتے ہیں
20:42یہ بھی ایک بہت بڑا کار خیر ہے
20:44اور ایک سو پچاس ڈالرز میں
20:46آپ اس کا احتمام کروا سکتے ہیں
20:47تو ناظرین محترم
20:48میں یہ ارز کرتا چلوں
20:50کہ پانی کے ہینڈ پمپ کے حوالے سے
20:51جس طرح آپ نے آپ سے ارز کیا
20:52کہ یہ ایک بہترین ست کا جاریہ ہے
20:54احساس کا یہ شعبہ بھی
20:56سارا سال فعال رہتا ہے
20:57اور ہمارے جو نمائندگان ہیں
20:59اس پر بہت ہی متحرک انداز کے ساتھ
21:02کام کرتے رہتے ہیں
21:03یہ ایک مسلسل جاری رہنے والا کام ہے
21:07ایک ایسا شعبہ ہے
21:08جس پر پورا سال ورک کیا جاتا ہے
21:10ساتھی ساتھ احساس موڈل ویلج
21:12احساس کا ایک ایسا انیشیٹیو
21:15احساس کے بانیان کا
21:16احساس کی پروفیشنل ٹیم کا
21:18جس قدر تحسین کی جائے وہ کم ہے
21:20آپ کو میں ذاتی طور پر
21:23اگر اسے دیکھتا ہوں
21:24تو بہت خال خال ہی مجھے
21:25کہیں ایسا
21:26بلکہ میں نے تو کہیں دیکھا نہیں
21:28کہ ایسی کوئی فلائی اور رفائی تنظیم ہو
21:30جو گھروں کو بھی بنا کر
21:31فی اور کاست مہیا کر رہی ہے
21:34دے رہی ہے
21:34ملکیت دے رہی ہے
21:36وہاں پر آنرشپ پر
21:37لوگوں کو گھر دے رہی ہے
21:38کہ آپ یہاں رہیے
21:39یہ گھر آپ کا ہے
21:40ستائیس سو یو ایس دالرز میں
21:43آپ اپنے کسی بہن بھائی کو
21:45گھر بنا کر دے سکتے ہیں
21:46اور یہ بہت بڑا کام ہے
21:48اور اس کی تو جس قدر تحسین کی جائے
21:51میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں
21:52آپ خود سوچ سکتے ہیں
21:53کہ اپنا گھر کتنی بڑی خواہش ہوا کرتی ہے
21:55کسی بھی انسان کی
21:56اگر آپ یہ خواہش کسی کی پوری کر دیتے ہیں
21:59تو یقین جانے وہ زندگی میں سر اٹھا کر
22:02چلنے کے قابل بن سکتا ہے
22:04بہت سے معاملات سے
22:05بفکری ہو سکتی ہے اسے
22:07اور جو اس کے سر پر ایک پہاڑ ہے
22:10قرائے داری کا
22:11جو اسے ہر مہینے قرائے دینا ہوتا ہے
22:13اٹھائی سے تیس ہزار روپے
22:14اس وقت ہمارے ہاں شہروں میں
22:15جو قرائے چل رہے ہیں
22:16چھوٹے چھوٹے گھروں کے
22:17یہ کمر توڑ دیتے ہیں آدمی کی
22:19تو اس سے انسان نکل جاتا ہے
22:22اور سکون کا سانس لیتا ہے
22:24ناظرین محترم ساتھی ساتھ
22:26کیڈنی ڈیالیسس سینٹر
22:27اس وقت احساس کے آپریشنل ہے
22:29کہ جہاں پر وہ لوگ
22:30جو اپنے کیڈنی ڈیالیسس کروانا چاہتے ہیں
22:33وہ آتے ہیں
22:34اور ان کے لیے
22:36ایک بھرپور احتمام ہے
22:37احساس کی جانب سے
22:38اور اس وقت ایسا اگر کوئی مریض
22:40ہمیں دیکھ بھی رہا ہے
22:41تو وہ بھی احساس سینٹر سے
22:43رابطہ کر سکتا ہے
22:44اور اس کے علاوہ ناظرین محترم
22:45میں اٹھس کرتا چلوں
22:46فیزیو تھراپی یونٹ
22:47احساس کا فعال ہے
22:48کہ جہاں پر لوگوں کو
22:49فیزیو تھراپی کی بھی
22:50سہولت دی جاتی ہے
22:51ساتھی ساتھ
22:52سادات پیکج کے حوالے سے
22:53میں نے اپسیرز کیا
22:54کہ سادات اکرام کے لیے
22:56سالانہ بنیاد پر
22:57یعنی کہ ہر ماہ
22:59مسلسل طور پر
23:00ایسا نہیں ہے
23:01کہ صرف سال میں ایک بار
23:03سالانہ بنیاد ہی نہیں
23:05بلکہ ہر ماہ کی بنیاد پر
23:07اس کار خیر کو سر انجام دیا جاتا ہے
23:09اور بہت سے ایسے سادات گھرانے ہیں
23:12کہ جو ہمارے آقا
23:13نبی مجسم رحمت عالم
23:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
23:17آل اولاد ہیں
23:18ان کے لیے
23:20بطور توفہ احساس
23:22اپنے ٹونرز حضرات کے ساتھ
23:23مل کر یہ کام کرتا ہے
23:24اور آپ سے درخواست کرتا ہے
23:26کہ آئیے خدمت سادات میں
23:28احساس کا ساتھ دیجئے
23:29بڑھ چڑھ کر اپنے ڈونیشنز کو
23:31اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے
23:34کہ فقط توفہ جات کی مد میں
23:37آپ کے ڈونیشنز ہمیں اس وقت
23:38درکار ہوں گے
23:39سادات اکرام کے لیے
23:40کیونکہ سادات کو
23:41زکاة اور صدقات
23:43نہیں دیے جا سکتے
23:44ساتھی ساتھ
23:45میں ارس کرتا چلوں
23:45کہ اید گفت کا
23:47احتمام احساس کرتا ہے
23:49بچے بچیوں کے لیے
23:51ان کے والدین کے لیے
23:52کپڑوں کا احتمام ہے
23:53بچیاں ہیں
23:54تو ان کے لیے
23:55چوڑیاں ہیں
23:56پرس ہیں
23:57کپڑے ہیں
23:58بچوں کے لیے
23:58اسی طرح سے بہت سی
23:59چیزوں کا احتمام ہوتا ہے
24:01شلوار کمیز ہیں
24:02ان کے لیے گلاسز ہیں
24:03ریس ووچ ہے
24:04بہت سے ایسے چیزیں
24:06جو بچے اپنے لیے پسند کرتے ہیں
24:07والدین کے لیے
24:08کپڑوں کے
24:09یعنی کہ
24:10جو تھان سے
24:11ایک پر میٹر
24:13جو کسی کے لیے بھی
24:13سوٹ بنتا ہے
24:14پانچ میٹر
24:15چھ میٹر میں
24:16وہ کپڑوں نے دیا جاتا ہے
24:17تو یہ خوبصورت ہے
24:19تمام ہے
24:19اس کے علاوہ
24:20جن ممالک میں
24:21خانہ جنگی کی صورتحال ہو
24:23وہاں پر
24:24الحمدللہ
24:25احساس جاتا ہے
24:25یہ میں اتنی باتیں
24:26ایک کے بعد ایک
24:27آپ کو اس لیے بتا رہا ہوں
24:28تاکہ آپ کو
24:29یہ awareness میں پہنچا سکوں
24:31کہ احساس
24:31کس کس مد میں
24:32کس کس حوالے سے کام کر رہا ہے
24:34اور کتنا فعال ہے
24:35الحمدللہ
24:36احساس
24:37وہاں بھی پہنچا
24:38جب سیریا میں
24:39خانہ جنگی تھی
24:40احساس نے وہاں پہنچ کر
24:41بھی اپنی خدمات کو
24:42سر انجام دیا
24:43احساس کی ٹیم
24:44فلسطین میں بھی پہنچی
24:45اور وہاں بھی
24:46اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
24:48امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا
24:50اور اسے
24:51اپنے طور پر
24:52پائے تکمیل تک پہنچایا
24:53اور وہاں پر لوگوں کی
24:54جتنی مدد کی جا سکتی تھی
24:55اپنے دائرے میں رہتے ہوئے
24:58اس خدمت کو سر انجام دیا گیا
24:59ساتھ ہی ساتھ
25:01عدویات کی تقسیم
25:02فری آف کاؤسٹ کی جاتی ہے
25:04خاص طور پر
25:05ہمارے دہی علاقوں میں
25:06جہاں پر
25:07ہم نے جس طرح سے بات کی
25:08کہ لوگوں کے لیے
25:09اپنی ذاتی صحت
25:10جو ہے وہ زنی احسیت
25:11اختیار کر جاتی ہے
25:12وہاں پر
25:14مفت عدویات کی
25:15تقسیم
25:15لوگوں میں کی جاتی ہے
25:16تاکہ وہ
25:17جہاں اپنے گھر والوں کی
25:19کفارت کا ذمہ اٹھا رہے ہیں
25:20اٹلیسٹ انہیں
25:21کچھ تو
25:21ریلیکسیشن حاصل ہو
25:23اور عدویات
25:24انہیں مفت مہیا کی جائیں
25:25الحمدللہ
25:26احساس سینٹرز میں
25:27ان کے لیے
25:27مفت عدویات کا
25:28احتمام کیا جاتا
25:29اور کیمپنگ کے ذریعے
25:30بھی احتمام کیا جا رہا ہے
25:32اس کے علاوہ
25:32راشن پیکجز
25:33سارا سال
25:34جاری اصاری رہنے والا ہے
25:35ایک ایسا کام ہے
25:36جس کی ضرورت
25:37الحمدللہ
25:38احساس کے بانیان
25:40کو ہمہ وقت
25:41محسوس ہوتی ہے
25:42کہ وہ اس کار خیر
25:43کو بڑھ چڑکا سر انجام
25:45نے پورا سال
25:46یہ کار خیر
25:46سر انجام دیا جاتا ہے
25:47اور ہزاروں کی تعداد
25:49میں راشن پیکجز
25:49پروائیڈ کیا جاتے ہیں
25:51ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
25:52ہمارا
25:53اسپیشل
25:55رمضان راشن پیکجز
25:56انشاءاللہ
25:57اس کی ڈسٹریبیوشن
25:59کا آغاز بھی ہو چکا ہے
26:00اور انشاءاللہ
26:01یہ سلسلہ پایا ہے
26:02تکمیل تک پہنچے گا
26:03انتہائے رمضان تک
26:04یہ سلسلہ جاری اصاری رہے گا
26:05اس حوالے سے
26:06ہمیں آپ کے پچھتر
26:07یو ایس ڈالرز ریکوائیڈ ہیں
26:08تو ضرور
26:09اس حوالے سے بھی
26:09آپ ڈونیشن کیجئے
26:11اس کے علاوہ
26:11ہمارا ایک اور
26:13سلسلہ ہے
26:14سلائی کڑائی کورسز کا
26:16اس کے علاوہ
26:17اسکول بکس پروائیڈ کی جاتی ہیں
26:19احساس کے جانب سے
26:19اسکول فیسس
26:20جو والدین افورڈ نہیں کر سکتے ہیں
26:23خاص طور پر ایسے مقامات پر
26:24جو دہی علاقے ہیں
26:25وہاں پر اسکول فیسس کا
26:27ایک مہانہ وظیفہ
26:28ہم کے لیے
26:28اس کا بھی اعتمام کیا جاتا ہے
26:30اس کے علاوہ
26:31الیکٹریکل ڈپلومہ کروایا جاتا ہے
26:33مکمل اسکولرشپس دی جاتی ہیں
26:35ان نوجوانوں کو
26:36ان کا ذمہ
26:37تعلیمی اخراجات کا احساس
26:38اپنے ذمہ پڑھ لیتا ہے
26:39کہ جو تعلیمی اخراجات
26:41اپنے برداشت نہیں کر سکتے
26:43اور ناظرین محترم
26:44اس کے علاوہ
26:44بہت سے شعبہ جات ہیں
26:45کہ جن پر ہم
26:46میں سمجھتا ہوں
26:47کہ وقت کی کمی کے باعث
26:49ہم یہاں پر
26:50مکمل طور پر کلام نہیں کر پا رہے
26:51فہد بھی اب ہمارے ساتھ ہیں
26:52یہ اتنے شعبہ جات ہیں
26:55جن میں میں نے
26:56چیزا چیزا یہاں پر ذکر کی
26:57ابھی بھی
26:58کچھ شعبے ایسے ہیں
26:59جو یہاں گفتگو میں
27:00لانے سے
27:01آتا ہے گفتگو میں
27:03آنے سے رہ گئے
27:04لیکن کیا سمجھتے ہیں
27:06آپ کے اتنے شعبہ جات
27:07کہ جب بچوں کو
27:08سکولرشپس بھی
27:09احساس کے اس پلیٹ فارم سے
27:10دی جا رہی ہیں
27:11اس کے علاوہ
27:12آپ تعلیمی اخراجات
27:13کو برداشت کرنے کی
27:14جو مختلف قسمیں ہیں
27:15یعنی کہ
27:15بچوں کو کتابیں
27:17پروائیٹ کرنا
27:18اور
27:18مختلف حوال
27:19اس سے ان کے والدین کی
27:20مدد و محابنت کرنا
27:21روزگار سکیم
27:23الحمدللہ
27:23احساس
27:24آٹو رکشاس
27:24پروائیٹ کر رہا ہے
27:25صلاحی مشینیں
27:27دے رہا ہے
27:27اپنی بہنوں کو
27:28کہ جو اپنے گھروں میں
27:29رہتے ہوئے
27:30چار دیواری میں
27:30رہتے ہوئے
27:31اس کام کو
27:32کرنا چاہیں
27:32کہ حصول معاش کی
27:34تگو دو
27:34جو ہے وہ
27:35ان کی چار دیواری میں
27:36رہتے ہوئے
27:37جاری رہے
27:38کیسے دیکھتے ہیں
27:39ان تمام تر شعبہ جات کو
27:40اور اس پہ
27:41اگر آپ ایک
27:41نظر ڈالیں
27:43اور ہمارے ناظرین کی
27:44اویڈنس کے لیے
27:44کچھ ارشاد فرمائے
27:45مردان میں
27:46ایجوکیشن کی بات کروں
27:48میں تو
27:48ایجوکیشن تو
27:49مست ہے
27:49آپ کو
27:51ایک ڈگری ہولڈر
27:52انسان ہونا چاہیے
27:53چاہے آپ
27:54کوئی انفلونسر ہوں
27:55چاہے آپ
27:55کوئی بھی
27:56آن لائن کام کر رہے ہوں
27:57میری نظر میں
27:58جب بھی میں
27:58حقیقت دیکھتا ہوں
27:59اپنے سراؤنڈر میں
28:00تو آپ کا
28:01ایجوکیٹڈ ہونا
28:02بہت لازمی ہے
28:03بہت ضرور
28:04ایک ڈگری آپ کے پاس
28:05لازمی ہونی چاہیے
28:06کہ اگر آپ کی
28:06کوئی چیز
28:07آپ جو انفلنس کر رہے ہیں
28:08کچھ کر رہے ہیں
28:09کلک نہیں کر پائی
28:10تو ایٹلیس آپ
28:11کہیں اچھی جوب تو
28:12کر سکتے ہیں
28:13آج کل کے ٹائم پہ
28:14ایجوکیشن تو
28:15مست ہے
28:15اس کے لیے
28:16بیسکی ایجوکیشن
28:17بیسکی آپ کے پاس
28:18جو اوورسیز
28:19کہنا
28:19وہ جو ان کی
28:20جو ہم لوگ
28:21جو مجھے لگتا ہے
28:21ان کا ایجوکیشن
28:23پہ بڑا دھیان ہوتا ہے
28:24بہت فوکیسنگ ہیں
28:25وہ لوگ
28:25کیونکہ
28:25اب کوتا ہے
28:26باہر
28:26لیٹریلیسی بہت زیادہ ہے
28:27وہاں پہ
28:28تعلیم کو بہت زیادہ
28:29دی جاتی ہے
28:30تو ان کی بھی
28:31یہی روزان ہوتا ہے
28:32کہ جو
28:33ڈونیشن دے رہے ہیں
28:34کم سے کم
28:34وہ ایک
28:35جب بھی
28:35کوئی پروڈیکٹ
28:36میں دینے آتے ہیں
28:36تو وہ
28:37ایک طبقہ
28:37جو میں نے دیکھا ہے
28:38وہ ایجوکیشن
28:39کے لیے
28:39لازمی دیتا ہے
28:40اسکولرشپ کے لیے
28:41اور باقی جو
28:42ہمارا ایک
28:42وومن ایم پاور
28:43والا پروڈیکٹ ہے
28:44سلائی مشین
28:45جس میں
28:45اپنی بہنوں
28:46کو دی جاتی ہے
28:47سوئنگ مشین
28:48ان کے روزگار
28:49کے لیے
28:49تو وہ بھی
28:50اچھا دینے والی
28:51بھی ہماری بہنیں
28:51ہوتی ہیں
28:52وہاں پر
28:52جن کی خواہش
28:53ہوتی ہے
28:53کہ جو لوگ
28:54خواتین
28:54کہیں بہار جا کے
28:56کام کچھ نہیں
28:56کر سکتے ہیں
28:57کسی بھی
28:57مجبوری کی
28:58ویسے
28:59تو وہ گھر میں
28:59بیٹھ کے ہی
29:00سلائی مشین
29:01کے ذریعے
29:01اس کو
29:02روزگار
29:02کو حاصل
29:03کر سکتی
29:03آنٹو رکشہ
29:04آپ کو پتا ہے
29:05جو بہت
29:06بنیادی ضرورت
29:07ہے آج کل
29:08لوگوں کے لیے
29:08کہ ایک طبقہ
29:09جو اب
29:10زہری سے بات
29:11گاڑی
29:11نہیں افورڈ
29:12کر پاتا
29:13جو آپ کو
29:13سواری تو چاہیی
29:14ہوتی ہے
29:14اس حوالے سے
29:15تو وہ ایک طبقہ
29:16جو ہمارے پاس ہیں
29:17جو
29:18چیز سے فائدہ
29:19اٹھاتے آ رہے ہیں
29:20فائدہ اٹھاتا
29:21ہیں بھی
29:22تو وہ
29:23آٹو کی
29:23اسکیم ہے
29:24رکشے کے حوالے سے
29:25وہ بھی
29:25بڑے
29:26مددگار
29:26ثابت ہوتی ہے
29:27ان لوگوں کے لیے
29:28اس حوالے سے
29:29باقی
29:30اور بھی
29:31سارے جو
29:31پروجیکٹ ہیں
29:32کہیں نہ کہیں
29:33دو لوگوں کے لیے
29:33مددگار
29:34ثابت ہو رہی ہوتے ہیں
29:35اگر ایک فیملی کے پاس
29:36صاحب ایسیت نہیں ہے
29:38بچوں کی شادی کے حوالے سے
29:39جو سب سے بڑا
29:41ایک
29:41سمجھیں
29:42مسئلہ ہے
29:43ماں باپ کے لیے
29:44سب سے بڑا
29:45ذمہ داری
29:45اور اپنے
29:47اس کے عزت کا
29:48سب سے بڑا
29:49معاملہ ہوتا ہے
29:50بیٹی کے جہیز کے حوالے سے
29:51جس میں آپ کو
29:53ساری بنیادی
29:54ایک طبقے بعد
29:56اگر آشن بیگ نہیں
29:57آپ اس سے
29:57کس امید سے
29:58آپ توقع دکھیں گے
29:59وہ جہیز کا انتظام کر بائیں
30:00پتہ نہیں کیوں
30:01ہمارا معاشرہ
30:02اس سے آزاد نہیں ہو پاتا
30:04خاص طور پر
30:04اگر بھرے سغیر پاکو ہند میں
30:06ہمیں دیکھیں
30:06چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی
30:08ہمارے ہاں
30:09لوگ
30:10اس سے نکل نہیں پاتے
30:11اس سسٹم سے
30:12حالانکہ
30:13مغربی ممالک میں
30:14ایسا نہیں
30:14ایسا نہیں ہے
30:15لیکن ایک چیز
30:16ہے تو اس کو
30:17آپ کو پورا تو کرنا ہے
30:19آپ کو
30:20اس چیز ختم بھی
30:20کرنی صحیح ہو سکتی ہے
30:22بیسکلی
30:22تو وہ طبقہ جو
30:24کہاں سے پورا کر پائیں گے
30:25ہم جب
30:26یہ سیگمنٹ شروع کرتے ہیں
30:28ہم لوگ
30:28اجتماعی شادی کا
30:29ہمارے پاس
30:30راشن پیک سے زیادہ
30:31اس کے لیے
30:32ایبیگیشن آتی ہیں
30:33اللہ حکم
30:33اب میں آپ کو ناظر لگایا
30:34کہ جو
30:35ایک فیملی ہوتی ہے
30:36گھر کا سرباہ
30:37والدین ہوتے ہیں
30:37ماں باپ ہوئے ہیں
30:38دونوں میں سے کوئی ایک
30:40کتنی
30:41جگہوں پہ دیکھا جاتا ہے
30:43جن کے والدین
30:43نہیں ہوتے
30:44جن کی کوئی خالہ
30:46فپو ان کی
30:47تربیت کر رہی ہوتی
30:48ان کی پرورش کر رہی ہوتی ہیں
30:49تو سوچیں کہ
30:51جس کے سر پہ
30:52ماں باپ کا سائے نہ ہو
30:53اور اس کے پاس
30:54جہیز کے وسائل
30:55پورے کرنے کے لیے بھی
30:56ضروریات نہ ہو
30:57تو وہ ان کے اوپر
30:58کیا گزرتی ہوگی
30:59ایسے پیشتر خاندان ہے
31:01چار چار بیٹیاں ہیں
31:02بہت زیادہ ہیں
31:03تین بیٹے بیٹھ ہیں
31:04کسی کے سر پہ
31:05جیسے والد کا سائے نہیں ہے
31:07والد ہیں
31:07وہ سلائی مچین سے
31:09اپنا گزارہ کر رہی ہیں
31:10اور وہ پڑھا بھی رہی ہیں
31:12اور بچوں کی شادیاں
31:13بھی کرنی ہیں
31:14تو یہ کتنا
31:15ایک تل حقیقت ہے
31:16ہمارے اس کی
31:17لیکن بہرحال
31:18یہ اللہ کا نظام میں
31:19پورا ہوئی جاتا ہے
31:20اللہ اپنے بندوں کے ذریعے
31:21یہ لوگ
31:22ہماری بہنوں کی
31:23ضروریات کو
31:23پورا کروائی دیتا ہے
31:24تو یہ بھی
31:25ایک وہ سیگمنٹ ہے
31:26کہ جس میں
31:26بڑی ضرورت ہوتی ہے
31:28آپ کے ڈونیشن کی
31:28تاکہ
31:29ہر سال جو ہم لوگ
31:30یہ گفت کیلئے
31:32ہم لوگ اس کو
31:33گفت کا نام دینا
31:34زیادہ پسند کرتے ہیں
31:35بنیز و جیس کے
31:36کہ ہماری جو
31:37بچی ہیں
31:38ہماری جو بہن ہیں
31:40جو شادی کی عمر
31:41کو پہنچ چکے ہیں
31:42تو کم سے کم
31:43احساس کے جانب سے
31:44ایک فیملی کا سربراہ
31:46ہونے کے جانب سے
31:47تو آپ کو یہ
31:47توفہ حدیعتاً
31:48پیش کر جا سکے
31:49تاکہ
31:49آپ یہ ساری چیزیں
31:51وہ تو آپ کے
31:51استعمال میں ہوتی ہیں
31:52تاکہ اس سے
31:53آپ لوگ فائدہ
31:53اٹھا سکیں
31:54ضروریات ہے
31:55کہ ایک برڈن
31:55بہت بڑا برڈن
31:57میں کہوں گا
31:57کہ چھوٹا برڈن
31:58نہیں کسی فیملی کے
31:59اوپر ان کے لیے
32:00جہیز کا نظام
32:01بننا تو احساس کے
32:02جانب سے
32:02نہ صرف آپ کو
32:03گروسری وغیرہ کے
32:04ساتھ دی جاتی ہے
32:05بلکہ آپ کو
32:06پورا فرنی سے
32:07روم سیڈ دیا جاتا ہے
32:08بیڈ روم سیڈ ہوتا ہے
32:09اس میں
32:09اس کے علاوہ بھی
32:10جو ضروریات ہے
32:11زندگی ہوتی ہے
32:12اس سارا پیکج
32:13بنا کے دیا جاتا ہے
32:13تو ایک برڈن ہے
32:14والدین کے اوپر سے
32:15کم ہو جاتا ہے
32:16اس میں بھی
32:16بڑی کنٹریبیوشن
32:17کی ضرورت ہے
32:18تاکہ آنے والے سالوں میں
32:19ہر سال بھی
32:20اعتمام کیا جاتا ہے
32:21تو اس میں
32:22زیادہ سے زیادہ
32:23پارٹسیپیٹ کر کے
32:24آپ ان لوگوں کے لیے
32:25آسانی کا باعث
32:27بن سکتے ہیں
32:27کہ جو یہ
32:28وسائل نہ ہونے کی وجہ سے
32:30ان چیزوں کا
32:31فورنی کر ساتے ہیں
32:31بفاد بھائی
32:32میں نے یہ دیکھا ہے
32:33کہ والدین
32:34اسی غم کو
32:35سینے میں پالے
32:36اس دنیا سے چلے جاتے ہیں
32:38کہ جب وہ یہ دیکھتے ہیں
32:39کہ ہم چاہتے ہیں
32:40کہ ہماری بیٹی کی شادی
32:42ہو جائے
32:42ہمارے بیٹے کی شادی
32:44ہو جائے
32:44تو وہ
32:45یہ دیکھتے ہیں
32:46کہ ان کے پاس
32:47جو چند لاکھ روپے
32:48ہونے چاہیے
32:49اس شادی کو
32:50کروانے کے لیے
32:50وہ ہے ہی نہیں
32:51ہم بھئی دو
32:52کھانے کے احتمام
32:53نہیں ہو پاتا
32:53کھانے کے احتمام
32:54نہیں ہو رہا
32:54ہم دو بڑی چیزوں
32:55کی بات کرتے ہیں
32:56کتنے لوگ آتا ہیں
32:57کہ کم ایک
32:58کھانے کی ڈش کروا دیں
32:59مطلب
33:00بلکل ایسا ہی
33:01نحج پہ پہنچ چکے ہیں
33:03معاملات
33:04کھانا کروا دیجئے
33:04بلکل ایسا ہی ہے
33:06کسی فلائی ادارے
33:07کے تحت
33:08کھانا شادی میں
33:10جو ہے وہ
33:10کروا دیا جاتا ہے
33:11یا جہیز کا احتمام
33:13اور ہزاروں چیزیں ہیں
33:14جو
33:15ہمارے ہاں
33:16کچھ جگہوں پہ
33:16خیر یہ تو پھر
33:18ایک لانت ہی
33:19قرار دی جائے گی
33:20demanding situation بھی ہے
33:21خیر اس سے قطع نظر
33:22بات یہ ہے
33:23کہ جتنا والدین
33:24اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں
33:26اور
33:26اس کو پورا کرنے کی
33:28کوشش کرتے ہیں
33:29اور جب وہ
33:30نہیں کر پاتے ہیں
33:31تو جو ان کی
33:32کیفیت ہوتی ہے
33:32یقین جانے
33:33ایسے بہت سے لوگ ہیں
33:35آپ کی سراؤنڈنگ میں بھی
33:36ہوں گے
33:36جو اس غم کو
33:37سینے میں لیے
33:38دنیا سے چلے جاتے ہیں
33:39بچارے وہ
33:40اپنی کم آمدنی کی وجہ سے
33:42اپنی بیٹیوں کی شادی
33:43نہیں کروا پاتے ہیں
33:44وہ یہ جانتے ہیں
33:45کہ ان کی بیٹی
33:46جوان ہو چکی ہے
33:48اس کی شادی کروا دی
33:49جانی چاہیے
33:50مگر وہ
33:51اس خرچے کو
33:52افورڈ نہیں کر پا رہے ہوتے ہیں
33:53اور اسی وجہ سے
33:55یہ معاملہ
33:56ڈیلے ہو جاتے ہیں
33:56یہ بڑی تلخ حقیقت ہے
33:58اور
33:59اللہ تبارک و تعالی
34:00سب کے حال پر
34:01اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے
34:02ایک اور بات
34:03جو فہد بھائی نے کی
34:05کہ
34:05ایجوکیشن
34:06اس مست
34:06اور ہمارے ہاں
34:08کوئی بھی شخص ہو
34:09اسے
34:10بیسک
34:11جو اکیڈمک
34:12کوالیفیکیشن ہے
34:13وہ ضرور حاصل کرنی چاہیے
34:14اچھا میں اس حوالے سے
34:15مزید گفتگو کروں گا
34:16ہمارے ساتھ
34:17ایک
34:17ڈونیشن
34:18آیا ہے
34:20اس وقت ہمیں
34:20موصول ہوا ہے
34:21میسیس
34:21نسیم محمد صاحبہ
34:23ہمارے ساتھ ہیں
34:25ٹو سکسٹی فائیو
34:26یو ایس دالرز
34:27میسیس نسیم صاحبہ
34:28نے پیش کیا
34:29اور انہوں نے
34:30افطار اور راشن پیکج کے لیے
34:32یہ اپنا ڈونیشن پیش کیا
34:34بہت بہت شکریہ
34:35آپ کا
34:36آپ نے
34:37دو حوالوں سے
34:38اللہ کے بندوں کی
34:39مدد و معاونت کے لیے
34:40آگے آ کر
34:41اپنا قدادہ کیا
34:42اور اس کے علاوہ
34:42جناب
34:43مستر محمد صادق صاحب
34:45ہمارے ساتھ موجود ہیں
34:45جناب خیر مقدم ہے
34:47آپ کا
34:47فائیو
34:48فورٹی فائیو ڈالرز
34:50ما شاء اللہ
34:51ما شاء اللہ
34:52ما شاء اللہ
34:52کیا کہنے
34:53فور لارج ہینڈ پمس کے لیے
34:55یہ ڈونیشن پیش کیا ہے
34:57پانی کے ہینڈ پمس کی تنصیب کے لیے
34:58جناب بہت بہت شکریہ
35:00آپ کا صادق صاحب
35:01اور جس قدر
35:02ہم آپ کے لیے دعا گو ہوں گے
35:04یقیناً
35:05جب وہ لوگ
35:07جن کی مدد کی جائے گی
35:08آپ کے ذریعے سے
35:09اور یہ
35:10پانی کے ہینڈ پمس
35:11لگا دیے جائیں گے
35:12وہ جب دعا کریں گے
35:14یقین جانے یہ
35:14ساری دعائیں
35:15مل کر جب
35:16اللہ تبارہ و تعالی کی بارگاہ میں پہنچیں گی
35:19تو رب کریم آپ سے کتنا
35:20راضی ہوگا
35:21ہم یہاں
35:22اس کے اعداد و شمار
35:23پیش نہیں کر سکتے
35:25لیکن اس بات کا
35:26یقینی طور پر
35:28ہم آپ کے سامنے اظہار کرتے ہیں
35:30کہ رب کریم
35:31اس پر آپ کو
35:31بے شمار
35:32عجر و سواب عطا فرمائے گا
35:34اور آپ کی ضروریات
35:36انشاءاللہ
35:36وہاں وہاں سے پوری ہوں گی
35:38جہاں آپ کا
35:39گمان بھی نہیں پہنچے گا
35:40کیونکہ جو لوگ دینے والے ہوتے ہیں
35:42جن کے ہاتھ دینے والے ہوتے ہیں
35:44اللہ تبارک و تعالی
35:46انہیں کسی کا محتاج نہیں کرتا ہے
35:48بلکہ تقسیم کرنے والے
35:50ہمیشہ تقسیم ہی کرتے ہوئے
35:52نظر آئیں گے
35:53آپ کی سراؤنڈنگز میں بھی
35:54ایسے لوگ ہوں گے
35:55جو اپنے اپنے طور پر
35:57لوگوں کی مدد و معاملت
35:59کے لیے اپنا کردہ آدھا کرتے ہیں
36:00اللہ تبارک و تعالی
36:02ایسے لوگوں کو کبھی بھی
36:03اپنی نعمتوں سے
36:04اپنی رحمتوں سے
36:05نہ تو مایوز کرتا ہے
36:07نہ محروم کرتا ہے
36:08بلکہ ان کے ذریعے سے
36:09لوگوں کو ہمیشہ
36:11فیضیاف فرماتا ہے
36:12ناظرین محترم
36:13جس طرح سے ہم بات کر رہے تھے
36:15ایجوکیشن کے حوالے سے
36:17اب ہم اس جانب بھی
36:19اگر توجہ کریں
36:19کہ ہمارے ہاں
36:21جو اندرون سندھ میں
36:22جو ایک ابتر صورتحال ہے
36:24لوگوں کے پاس
36:25تعلیم نہیں ہے
36:26سب سے
36:27دیکھیں جس کے پاس
36:28کھانے کو نہیں ہے
36:29جس کے پاس
36:30اچھا پہننے کو نہیں ہے
36:31جس کے پاس
36:32رہائش کا بندوبست نہیں ہے
36:34تو تعلیم اس کے لیے
36:36کس ترجیح میں آئے گی
36:38جب کھانے کو ہی موجود نہیں ہے
36:40اپنا تن ڈھاپنے کے لیے
36:42کپڑا ڈھنگ سے موجود نہیں ہے
36:43چھوڑی چھوڑی ضروریات
36:45پوری نہیں ہو پا رہی ہیں
36:46تو وہ
36:46ایجوکیشن کس طرح حاصل کریں گے
36:49لیکن
36:49میں یہ سمجھتا ہوں
36:51کہ اگر یہی ہمارے
36:52دیہات میں رہنے والے بچے
36:54پڑھ لیں
36:55یا
36:56اندرون پنجاب میں رہنے والے
36:58سرحض بلوتستان کے رہنے والے
37:00ہم اپنے بچوں کو پڑھائیں
37:08اس کے پاس اتنی سکلز تو ہوں
37:09کہ وہ کسی کے سامنے
37:11دستہ سوال دراز نہ کرے
37:12وہ
37:13اٹلیس اس قابل ضرور ہو
37:15فادمی کیا کہیں گے
37:16اس حوالے سے
37:16کچھ مختصر اظہار خیال
37:18اگر آپ کرنا چاہیں
37:19دیکھیں
37:19بات وہی ہے
37:21کہ میں جیسے کہوں گا
37:23کہ میں نے اپنی زندگی گزار لی
37:25یا کوئی بھی گھر کا سربراہ
37:26وہ کہے گا
37:26ہم نے تو زندگی گزار لی
37:27لیکن جو ہماری نسلیں ہیں
37:29وہ تو پھل پھول دائیں
37:31ان کے پاس تو
37:32اٹلیسٹ وہ سکلز ہوں
37:34جو ہم نے زندگی میں حاصل نہیں کی
37:35ایک ڈونر اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
37:37خیر مقدم کرتا ہوں
37:38میسس سریہ خانم
37:40ہمارے ساتھ موجود ہیں
37:41اور ما شاء اللہ
37:42ون ایٹی فائی ایس ڈالرز
37:44پیش کیا ہے
37:45آپ نے تیا اور
37:46پانی کے ہینڈ پمپ کے لیے
37:48آپ کا یہ ڈومیشن
37:49ہمیں موصول ہو گیا ہے
37:50بہت بہت شکریہ
37:52سریہ خانم صاحبہ
37:54اور اس کے علاوہ
37:55ہمارے ساتھ ایک اور ڈونر ہے
37:56جناب یعقوب خان صاحب
37:59ما شاء اللہ
38:00سیونٹی فائی ڈالرز
38:01آپ نے پیش کیا ہے
38:02فور رمضان
38:04راشن پیکج کے لیے
38:05تھینکیو سو مچ
38:07یعقوب صاحب
38:07اللہ تبارک و تعالی
38:08آپ کو اپنی بے شمار
38:10رحمتیں نعمتیں برکتیں
38:12عطا فرمائے
38:12اور یہ جو ڈونیشن
38:13اس وقت ہمیں موصول ہو رہے ہیں
38:14یقین جانے
38:15کہ ہمارے رگو پے میں
38:17ایک تازگی سما جاتی ہے
38:18اور ہمارا روم
38:20روم جو ہے
38:21اس وقت
38:21یوں کہہ لیجئے
38:22کہ خوشی اور مصررت
38:23سے
38:24اس وقت ہماری جو
38:25کیفیت ہے
38:26وہ بیان سے بہار ہے
38:27اور ہم اپنے
38:28قلب و روح میں
38:29اس کیفیت کو
38:30اترتے ہوئے
38:31محسوس کرتے ہیں
38:31کہ جب آپ کے
38:32ڈونیشنز آتے ہیں
38:33تو اس وقت
38:34کہ جب وہاں
38:35ان سائٹس پر
38:36ان ڈونیشنز کو
38:37پیش کیا جائے گا
38:38ان چیزوں کو
38:39ان معاملات کو
38:41سرف کیا جائے گا
38:42جیسے دستخان
38:43افطار کے حوالے سے
38:44ہم آپ سے بات کرتے ہیں
38:45تو جب وہ
38:46اس کی سرونگ ہوگی
38:47تو یہ ایک ایک
38:48آپ کا پیش کیا گیا
38:49جو ڈونیشن ہے
38:50وہاں پر
38:50بائزت طریقے سے
38:51ان کے درمیان
38:52سرف کیا جائے گا
38:53کس قدر
38:54خوشی اور مصررت
38:55ان لوگوں کے چہروں پر آئے گی
38:57تمانیت کا احساس
38:58ان کے چہروں پر آئے گا
38:59وہ دعائیں کریں گے
39:01ایک ایک دعا
39:01آپ کے حق میں
39:02قبول و مقبول ہوگی
39:12کیونکہ ہم پری رمضان
39:13اپیل کر رہے ہیں
39:14اور انشاءاللہ
39:15آپ سے کچھ ایام کے بعد
39:17ہم باقاعدہ
39:18رمضان اپیل کے ساتھ
39:20بھی ماہ رمضان میں
39:21آپ کے درمیان
39:22جلوہ فروز ہوں گے
39:23اپنی اس ٹیم کے ساتھ
39:25تو یہ تمام تر
39:26جلوہ سامانیہ ہے
39:27یہ ہمارے ناظرین
39:29دیکھتے رہیں گے
39:29لیکن کیا کہیں گے
39:30اس وقت
39:31موٹیویشن کی کیا
39:32کتنی ضرورت ہے
39:33اور کس حوالے سے
39:34بلخصوص آپ
39:35گزارش کریں گے
39:36اضان بھئی
39:37میں تو چاہوں گا
39:38کہ جو بھی
39:38ٹارک اٹرپ نے سیٹ کیا
39:39جو ہمارے
39:40ڈونرس ازاد کو پتا ہے
39:41کموں پر
39:41دیڑھ لگ افراد کی
39:43افتارے کا انتظام ہے
39:44اور کم سے کم
39:45اس سے آدھے لوگوں کو
39:46راشن پیک کی
39:47تقسیم کی فرامی
39:48کوئی یقینی بنانا ہے
39:49تو ان سب کے لیے
39:50جتنا ہو سکے آپ سے
39:52رمضان سے پہلے
39:53رمضان کے دوران
39:54تین اشریں آپ کے پاس
39:56اور اس سے پہلے
39:57جو آپ کو موقع
39:57ملتا ہے
39:58جتنا زیادہ ہو سکے
40:00کنٹریبیوشن کریں
40:01تاکہ وہ لوگ
40:02جو انتظار میں بیٹھے ہیں
40:03وہ طبقہ ہمارا
40:04جو مجبور بہن بھائی ہیں
40:06جن کو ابھی تک
40:07یہ ساری چیزیں
40:08نہیں مل پائیں
40:08نہیں محصور پائیں
40:09ان کی مدد کا
40:11سب سے بھیتین
40:11انتظام ہو سکے
40:12اور میں ان سب کی جانب سے
40:14آپ کا شکریہ دا کرتا ہوں
40:15کہ تمام ڈونر ہرزاد
40:17جو ہمیں ہینڈ فرم دیتے ہیں
40:18جہاشن پیہ کی افتاری کے
40:19نظام کرتے ہیں
40:20ان سب کا تہہ دل سے شکریہ
40:21آپ کی ویسے
40:22کاروان چلتا چلا رہا ہے
40:24آپ کی ویسے
40:24انہوں کی مدد ہوتی ہے
40:25تو اس کو جاری رکھئے گا
40:27تاکہ وہ لوگ
40:28جو احساس امیدیں باندے بیٹھے ہیں
40:30جو آپ سے امیدیں باندے بیٹھے ہیں
40:31کم سے کم
40:32ان کی ضروریات کو پورا کر سکے
40:34ان کے لیے
40:34رمضان کی برکتیں
40:36اور رمضان کی خوشیوں کو
40:37دبالہ کر سکیں
40:38جی ناظرین اگرامی
40:39ایک قدر
40:40احساس سلیتھون
40:42کی اس ٹرانسمیشن میں
40:44آپ سے پری رمضان
40:46اپیل کے ساتھ
40:47آج ہم آپی خدمت میں حاضر تھے
40:48آپ سے درخواست کی گئی
40:50کہ بڑھ چڑھ کر
40:51اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
40:53ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
40:55جتنا ہو سکے
40:56اپنے ڈونیشنز کو پیش کریں
40:57افتار کے حوالے سے
40:59اور اس کے علاوہ
41:00جو راشن پیکیجز کی فرامی ہے
41:02احساس
41:03الحمدللہ
41:04اس حوالے سے بھی
41:05جہاں سارا سال سرگرہ میں عمل رہتا ہے
41:06وہیں ماہ رمضان کے حوالے سے
41:08بالخصوص ہم آپ سے
41:09درخواست گزار ہیں
41:10اور ناظرین اگرامی
41:11یہ قدر
41:12جتنا ہو سکے
41:13اپنے اپنے کمفر زون سے بہار آ کر
41:15اب ہم سب کو
41:16اپنے اپنے اتیاد
41:18صدقات
41:19اور بالخصوص اپنی
41:20جو زکاة ہے
41:21اسے پیش کرنا ہے
41:22اور اللہ رب العالمین کے
41:24اس فرمان کے مطابق
41:26کہ جو مومنین کی صفات
41:28کو بیان کرتا ہے
41:29وَيُوسِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
41:31وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَسَاسَ
41:33کہ اگرچہ وہ خود ضرورت مند ہوں
41:35لیکن وہ اپنی ذات پر
41:37اپنے دوسرے مسلمان بہن بھائیوں
41:39کو مقدم رکھتے ہیں
41:41تو اپنی ذات پر
41:42اپنے بہن بھائیوں کو مقدم رکھنا
41:44یہ مومنین کی صفات میں سے
41:46ایک صفت ہے
41:47ناظرینِ گرامی قدر
41:48احساس ٹیلیتھون کی اس ٹرانسمیشن سے
41:51آپ کا محذبان سید ادنان خالد
41:53اجازت چاہتا ہے
41:54میرے ساتھ جناب سید فہد حسین صاحب
41:56تشریف فرما رہا ہے
41:57فہد بھی بہت بہت شکریہ
41:58ایک مرتبہ پھر آپ کی تشریف آوری کا
42:00اور ساتھ ہی خوشگلو
42:02سنہ خانِ مصطفیٰ
42:03جناب محمد حسان عزیزی تشریف فرما رہا ہے
42:06حسان بہت شکریہ آپ کا
42:07بہت خوبصورت کلام پیش کیا
42:09آخر میں بھی
42:09آپ کی آواز میں ہم کلام شامل کرتے ہیں
42:11اور اپنے محذبان
42:13سید ادنان خالد کو
42:14آج کی احساس ٹیلیتھون ٹرانسمیشن سے
42:17اجازت دیجئے
42:18اس دعا اس یقین کے ساتھ
42:20کہ اللہ تبارک و تعالی
42:21ہم سب کا حامی و ناصر ہو
42:24آنے والا ماہ رمضان
42:26ہم سب کے لیے
42:27باعث سے خیر و برکت ہو
42:29اللہ نگہبان
42:30خدای کیا فقط تم پر فیدا ہے
42:42خدای کیا فقط تم پر فیدا ہے
42:56خدای کیا فقط تم پر فیدا ہے
43:11خدا بھی خود تمہارا شیفتہ ہے
43:23خدا بھی خود تمہارا شیفتہ ہے
43:35عطیہ ہے
43:42اسی سرکار کا سب
43:50عطیہ ہے
43:55اسی سرکار کا سب
44:01یہ صدقہ
44:07یا محمد
44:09آپ کا ہے
44:13یہ صدقہ
44:17یا محمد
44:19آپ کا ہے
44:23یقین
44:25زیدہ
44:29جعوید
44:33ہے وہ
44:35یقین
44:39زیدہ
44:41جعوید
44:45ہے وہ
44:47جو عشق
44:53مصطفی
44:57میں مر
44:59چکا ہے
45:01جو عشق
45:03مصطفی
45:05میں مر
45:07چکا ہے
45:09خطاکاروں
45:11کور جنہ
45:15میسر
45:17خطاکاروں
45:19کور جنہ
45:21میسر
45:23خطاکاروں
45:29کور جنہ
45:33میسر
45:35یہ صدقہ
45:39یا محمد
45:41آپ کا ہے
45:45یہ صدقہ
45:49یا محمد
45:51آپ کا ہے
45:55مزارِ
45:57پاک پہ
46:01دمجا
46:03نکلے
46:05مزارِ پاک پہ
46:07دمجا
46:09نکلے
46:11مزارِ پاک پہ
46:13دمجا
46:15نکلے
46:17مزارِ پاک پہ
46:19دمجا
46:21نکلے
46:25عزیزِ
46:27مزترب کی
46:29دعا ہے
46:31عزیزِ
46:33مزترب کی
46:35دعا ہے
46:37عزیزِ
46:39مزترب کی
46:41دعا ہے
46:43Shabbat Shalom
Comments

Recommended