Skip to playerSkip to main content
Babul Ilim | Shan e Haider e Karrar RA

Speaker: Allama Shahzad Mujaddidi

Watch More About Hazrat Ali RA Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P

#BabulIlim #ShaneHaidereKarrarRA #HazrataliRA #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24الحمدللہ رب العالمين
00:27والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین
00:30وعلى علیہ وصحبہ اجمعی
00:33ناظرین مکرم
00:34حضرت سیدنا مولا علی المرتزع شعر خدا کرم
00:39اللہ وجہ الكریم
00:41وردی اللہ تعالی عنہ
00:43یہ وہ ذات والا صفات ہیں
00:46ان کو رب العالمین نے
00:48انبیاء اکرام علیہ السلوات و تسلیمات کے بعد
00:52اس عمت میں بھی اور پچھلی عمتوں میں بھی
00:56ایسے خصائص ایسے کمالات سے نوازہ ہے
01:00جس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی
01:03قرآن پاک کا علم ہو
01:07یا حکمت ہو
01:09یا معارف ہو
01:12احوال ہو
01:14کیفیات ہو
01:16ظاہر ہو
01:17باطن ہو
01:18اسلامی تاریخ میں
01:20علم فقہ و قضاب میں
01:24اور علوم و معارف کی دنیا میں
01:26آپ کی کوئی مثال نہیں ہے
01:29نبیر احمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے تعارف میں
01:33جتنے ارشادات فرمائے ہیں اور آپ کے فضائل میں
01:37امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کہتے ہیں
01:41کہ فضائل کے باب میں آپ سے زیادہ
01:45کسی اور کے فضائل بیان نہیں ہو
01:47ظاہر ہے کہ اللہ رب العالمین نے آپ کو
01:51بہت ساری خصوصیات اور امتیازات سے نوازہ
01:55اس میں ایک بڑا وصف
01:57جس پر خود مولا علی فخر کرتے ہیں
02:00وہ وصف علم اور حکمت
02:03اور قرآن نے کہا ہے وَمَنْ يُوتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْوْتِيَ خَيْرًا كَسِيرًا
02:09جس کو ہم نے حکمت عطا کر دی
02:13اس کو خیرِ کسیر عطا فرمائے
02:15یعنی حکمت سمجھ لیں کہ
02:18علم کی محراج ہے
02:21یعنی
02:22مور دن نالج ہے
02:24وزڈم اور حکمت
02:26اس لیے کہ
02:29علم بھی کہیں
02:31حکمت کا عقل کا اور شعور کا محتاج ہوتا ہے
02:34اس لیے قرآن پاک میں آپ دیکھتے ہیں
02:36بار بار حکمت کی بات آتی
02:38وَيُعْلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ
02:42ایسے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:45اَنَا دَارُ الْحِكْمَةِ وَعْلِيُنْ بَابُهَا
02:47میں حکمت کا شہر ہوں
02:50اور علی اس کا دروازہ ہے
02:52اور دوسری روایت میں
02:54تیرمزی شریف اور دیگر
02:55مستدر کے حاکم مغیرہ میں
02:57یہ حدیث آئی کہ
02:58اَنَا مَدِينَةُ الْعِلْمِ وَعْلِيُنْ بَابُهَا
03:01فَمَنْ عَرَادَ الْعِلْمَ فَلْيَأْتِ بِهَا
03:04کہ میں علم کا شہر ہوں
03:07اور علی اس کا دروازہ ہیں
03:08اور جو
03:09علم حاصل کرنا چاہتا ہو
03:12وہ اس جو کٹ اور اس دروازے پہ آ جائے
03:15قرآن پاک میں سیدنا ابن عباس
03:19رضی اللہ عنہما کہتے ہیں
03:20کوئی تقریباً تین سو کے قریب ایسی آیات ہیں
03:23جس کا مستاق سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ
03:28یا ایوہ اللذین آمنو جہاں جہاں آتا ہے
03:31وہ کہتے ہیں کہ اس کا بھی پہلا مستاق
03:34مولا علی ہے
03:35اور خود مولا علی فرماتے ہیں
03:39رَدِيْنَا قِسْمَةَ الْجَبَّارِ فِيْنَا
03:41لَنَا عِلْمٌ وَلِلْجُحَا لِمَالُو
03:44ہم اللہ کی اس تقسیم پر راضی ہیں
03:47کہ اس نے ہمیں علم کی دولت سے مالا مال کیا
03:51اور جاہلوں کو خزانے اور مال دے دیا
03:55لَنَا عِلْمٌ وَلِلْجُحَا لِمَالُو
03:59ہمیں علم اتا کر دیا اور جاہلوں کو مال دے دیا
04:02قرآن پاک میں
04:05جب غور و فکر اور تدبر کی بات آتی ہے
04:10تو اس کی بے شمار مثالیں موجود ہیں
04:13اس کی تفسیر کے حوالے سے اور اس کے شانِ نزول کے حوالے سے آپ فرمایا کرتے تھے
04:20کہ قرآن پاک کی کوئی آیت ایسی نہیں ہے
04:23جس کا شانِ نزول مجھے اس طرح معلوم نہ ہو
04:28کہ وہ رات کو نازل ہوئی یا دن میں نازل ہوئی
04:32مکہ میں نازل ہوئی یا مدینہ میں نازل ہوئی
04:34سفر میں نازل ہوئی یا حضر میں نازل ہوئی
04:37یعنی قرآن سے ایسا تعلق تھا کہ آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
04:42علی مع القرآن والقرآن مع علی لا يفترکان حتی یرد علی الحوض
04:49علی قرآن کے ساتھ ہے اور قرآن پاک علی کے ساتھ ہے
04:56اور یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہوں گے
04:59یہاں تک کہ حوضِ قوسر پہ میرے ساتھ اسی طرح آئیں گے
05:03اور اسی طرح اہلِ بیعتِ اتحار کے لیے مطلق بھی حضور علیہ السلام نے
05:09جب اپنی آل اور اترت کی شان بیان فرمائی
05:13تو فرما انی ترکتو فیق مستقلین کتاب اللہ و اترتی
05:19یعنی ان کو جوڑ دیا ہے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:23کیونکہ آپ خود صاحبِ قرآن بھی ہیں اور خود قرآنِ مجسم بھی ہیں
05:27اور منبعِ علم بھی ہیں اور خود رحمتِ عالم امام الانبیاء
05:31والمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بھی
05:34جو علم کا شرف اور علم کی فضیلت اور علم کی عظمت ہے
05:40اس کو بار بار بار ہا بیان کیا ہے
05:43اور قرآن نے خود کہا ربِ قائنات جلہ مجدو نے فرمایا
05:47کہ قرآن رب بھی زدنی علماء
05:50اے میرے حبیب اپنے رب سے یہ مانگیے
05:53دعا کیجئے کہ میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما
05:58یعنی علم کسی درجے میں بھی چلا جائے
06:02تو اس میں اضافے کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے
06:05پھر آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
06:10کہ ان الاللماء ورسط الانبیاء
06:13جو علماء ہیں یہ انبیاء کے وارث ہیں
06:16کیوں ہیں انبیاء کے وارث کیوں ہیں
06:19کہ انبیاء اپنے پیچھے دنیوی خزانے
06:22مال اور دولت اور بینک اور بیلنس
06:24یہ نہیں چھوڑتے
06:25دھرم و دینار نہیں چھوڑتے
06:28بلکہ اپنے پیچھے علم کی وراثت چھوڑتے ہیں
06:32اس لیے فرمایا کہ علم انبیاء کی وراثت ہے
06:37اور انبیاء کا وارث ہی اس کا حامل ہو سکتا ہے
06:41اس وراثت کو سمحال سکتا
06:44سید علی المرتضی شیر خدا
06:46رضی اللہ تعالی عنہ
06:49جن کی شان ہے کہ کیا عظمت و اکرام ہے اللہ
06:52کیا عظمت و اکرام ہے اللہ
06:56ہے لفظ کے الہام ہے اللہ
07:00ہر حرف میں ہے گنج معانی پنہا
07:04کیا خوب علی نام ہے اللہ
07:07جن کا نام ہی عین سے شروع ہوتا ہے
07:10جو عین علم کی عین ہے عمل کی عین ہے اور عشق کی عین ہے
07:16یہی عین اور لام بھی
07:20علی کے نام کا حرف آغاز ہے
07:24علو اور بلندی اور بزرگی
07:27یہ ان کے نام کے اندر موجود ہے اور چھپی ہوئی ہے
07:31سید علی کا تعلق بالعلم
07:35تعلق بالمعرفت اس درجے میں چلا گیا تھا
07:39کہ آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:41اکذوکم علی
07:43یعنی جب بھی کبھی
07:44کسی قضا کے مسئلے کی بات آتی
07:49اور
07:50افتا کی بات آتی
07:52شریم مسئلہ بیان کرنے کی
07:55یا کسی
07:56لا ینحل اقدے کو کھولنے کی
07:59تو سید علی المرتضی کی طرف
08:01رجوع کیا جاتا تھا
08:03نبی کریم علیہ السلام
08:05ان کے تعرف میں یہ بات فرما دی تھی
08:08پھر یمن میں جب
08:09قاضی بنا کر بھیجا تھا
08:11تو اس وقت بھی اس کاملی مظاہرہ ہو گیا تھا
08:14حضرت مواز بن جبل
08:16ابو موسیٰ شریح
08:18اور سید علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہم
08:22یہ بطور فقیح کے
08:23مجتحد کے
08:24بطور قاضی کے
08:26اور گورنر کے یہ ہستیاں
08:28جب گئیں تو ان کو جو
08:30اصول اور ضابطہ دیا حضور علیہ السلام نے
08:33وہ کیا تھا کہ
08:35یسر ولا توعسر
08:37لوگوں کے لئے آسانی کرنا
08:38مشکلیں پیدا نہ کرنا
08:40بشرو ولا تنفرو
08:42لوگوں کو بشارت اور خوشخبری سنانا
08:45لوگوں کو متنفر اور بیزار نہ کرنا
08:48کچھ اصول سمجھائے
08:49کچھ طریقے سمجھائے
08:51اور خصوصی
08:52توجہات و فیوزات باطنی سے نوازا
08:56سیدن علی المرتضی رضی اللہ عنہ کو خاص طور پر
09:01چنانچہ آپ کی یہ حیثیت جو ہے وہ پھر ابر کے سامنے آئی
09:05کہ آپ جو قضاء کے مسائل ہیں
09:09افتا کے مسائل ہیں
09:11عدل و انصاف کے لا اور جو ڈشری کے
09:13اس میں الگ سے ایک اختصاص و مہارت رکھتے تھے
09:18اور اس کے پھر بعد میں
09:19کئی مظاہرے بھی ہوئے
09:21ایک موقع پر
09:23حضور علیہ السلام
09:25کی خدمت میں ایک مسئلہ پیش ہو گیا
09:29نبی کریم علیہ السلام خود
09:30تشریف فرما تھے
09:33دو شخص آئے
09:35واپس میں ایک جھگڑا لے کے
09:37ایک مسئلہ لے کر آگئے
09:38جھگڑے تھے
09:40تو ایک نے کہا کہ
09:42میرا گدھہ تھا اور اس کی گائے تھی
09:44اس کی گائے نے میرے گدھے کو مار دیا
09:48اب اس کو تاوان اور جرمان نہ کیا جائے
09:54تاکہ یہ میرا نقصان بھرے
09:56تو سیدن علی المرتضاء رضی اللہ عنہ
10:00میں موجود تھے
10:00حضور علیہ السلام نے فرمایا
10:02کہ اکد بینہما یا علی
10:04علی اس مسئلہ کا حل بتاؤ
10:06کیا ہے
10:07یہ ہے فراست
10:09بصیرت
10:11اور معرفت
10:14اور حکمت
10:16آئیسہ حسین امتزاج
10:18سیدن علی المرتضاء
10:20ان کا جو انویسٹیگیشن
10:23کا سٹائل دیکھی
10:24آپ دو جانوروں کے مسئلے پہ
10:26کیسی تحقیق فرمائی
10:27فرمایا کہ پہلے تو یہ بتاؤ
10:30کہ وہ دونوں جانور بندے ہوئے تھے
10:32یا کھلے تھے
10:33یا ایک کھلا تھا
10:36اور ایک بندہ ہوا تھا
10:37اس نے کہا کہ
10:41گدھا بندہ ہوا تھا
10:43گائے کھلی تھی
10:44وَسَاحِبُهَا مَاعَا
10:46اور اس کا مالک بھی اس کے پاس
10:48اس وقت موجود تھا
10:49اس کی موجودگی میں ہوا یہ معاملہ
10:51تو سیدن علی المرتضاء
10:54رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا
10:56کہ تاوان جو ہے
10:58وہ گائے والے شخص
11:00جو ہے
11:00صاحب البکرہ
11:01اس کے ذمہ ہے
11:03آقا کریم علیہ السلام
11:04نے اس مسئلے کی
11:06تائد اور توسیق فرمائی
11:07اور فرمایا
11:09علی نے حق فیصلہ فرمایا
11:11اللہ کے عام طور پر لوگ اس وقت یہی سمجھتے تھے
11:13اور یہ کہا بھی کہ آگے دی
11:14جانوروں کے مسئلے میں کیا تاوان ہے
11:16ایسی ایسی مثالیں
11:19نادر
11:20آپ کی سیرت اور آپ کی سوانے میں
11:24اور آپ کے اہد خلافت میں بھی
11:26اور تمام خلافت راشدہ
11:27کے اندر بھی موجود رہی ہیں
11:29سیدن علی المرتضاء
11:31شیرِ خدا رضی اللہ عنہ
11:33حضرتِ سدیقِ اکبر
11:34رضی اللہ عنہ
11:35اور سیدن عمر بن خطاب
11:37رضی اللہ عنہ
11:38ان کے دورِ خلافت میں بھی
11:40وزارت کی ذمہ داریاں
11:42مشاورت کی ذمہ داریاں
11:44قضاء کی ذمہ داریاں
11:45نباتے رہے ہیں
11:46اور ہمیشہ یہ ہوتا تھا
11:48سیدنا عمرِ فاروق
11:50رضی اللہ عنہ
11:51آپ کے
11:52اس
11:52وصف کے بڑے
11:54معتقد بھی تھے
11:56اور معتعرف بھی تھے
11:57اور اس کا اظہار
11:59اکثر فرمایا کرتا
12:00اس طرح آپ کے سامنے بھی
12:03ایک شخص آیا
12:04تو اس نے کہا کہ
12:05آپ نے فرمایا
12:08کیا حال ہے بھئی
12:09کیسے صبح کی
12:10اس نے کہا
12:12کہ جناب میں نے
12:12اس حال میں صبح کی ہے
12:13کہ فتنہ مجھے پسند ہے
12:16حق کو نا پسند کرتا ہوں
12:18اور
12:20وصدق الیہود
12:21ونسارہ
12:21یہود ونسارہ
12:22کی میں تصدیق کرتا ہوں
12:24وَأُمِنُوا بِمَعْلَمْ وَرَهُ
12:26جو میں نے دیکھا ہی نہیں
12:27اس پر ایمان لائے ہوں
12:28اور اس کی شہادت دیتا ہوں
12:31جس موقع کو واردات کو
12:33میں نے دیکھا ہی نہیں ہوا
12:35اس کی گواہی دیتا ہوں
12:36اور وہ چیز جو ابھی وجود میں نہیں آئی
12:40اس کا اقرار کرتا ہوں
12:43آپ کو بڑا جلال ہے
12:45فرمائیے
12:46کیسا ہے بندہ ہے
12:47کیسا ہے مسلمان ہے یہ
12:48کیسی باتیں کر رہا
12:49غصہ فرمایا
12:50ایک روایت میں بلکہ
12:52اس کو فرمایا
12:53اس کو قید خانے میں ڈال
12:54سیدن علی المرتضار
12:57رضی اللہ عنہ کی طرف
12:58بندہ بھیجا
12:59قاسد بھیجا
13:00کہ بلائیے انہیں
13:01آپ کو بلائیا گیا
13:03فرمایا یہ
13:05بندہ سنو علی کیا
13:06کہہ رہا ہے
13:07کہ میں
13:10فتنے سے محبت کرتا ہوں
13:12حق کو ناپسند کرتا ہوں
13:15یہود و نصارہ کی تصدیق کرتا ہوں
13:18جس کو دیکھا ہی نہیں
13:19اس کی گواہی دیتا ہوں
13:20اور جو چیز تخلیق ہی نہیں ہوئی
13:23وجود میں نہیں آئی
13:24اس کا اقرار کرتا ہوں
13:25تو سیدن علی المرتضا
13:27کے علم بالقرآن کا
13:29یہ ایک چھوٹا سا مظاہرہ ہے
13:31آپ نے فرمایا
13:33امیر المومنین بندہ
13:34ٹھیک کہہ رہے
13:35اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا ہے
13:39کہ انما اموالکم
13:40اولادکم فتنہ
13:41تمہارا مال اور تمہاری اولاد
13:44فتنہ ہے
13:45تو اس نے کہا
13:45میں فتنے سے محبت کرتا ہوں
13:47ہر کوئی کرتا ہے
13:48قرآن میں ہے
13:50اس نے کہا کہ
13:52میں حق کو ناپسند کرتا ہوں
13:55تو قرآن نے کہا
13:56وَجَاتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ
13:59سَكْرَاتِ مَوْتِ چوہے وہ حق ہے
14:02قرآن نے کہا ہے
14:03موت کو کون پسند کرتا ہے
14:05ہر کوئی بندہ
14:05اس سے کراحت اور ناپسندیدگی
14:07کا اظہار کرتا
14:08تو یہود و نصارہ کی تصدیق کرتا ہے
14:12تو اللہ نے قرآن میں کہا
14:14وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَ
14:17لہٰذا اس کی تصدیق قرآن ہے
14:23تو اس کی ہم تصدیق سب کرتے ہیں
14:25اور جس کو دیکھا ہی نہیں ہے
14:28اس پر ایمان لاتا ہے
14:30یعنی
14:30اللہ تبارک آمنتو
14:32باللہ وملائکتی وکوتبی ورسلی
14:34ویومنون بلگائب
14:36اللہ پر ایمان رکھتا ہے
14:39اس لیے
14:39بند دیکھے
14:40جس چیز کو دیکھا ہی نہیں
14:42اس کی گواہی دے رہا ہے
14:43اور جو چیز ابھی
14:46ظاہر ہی نہیں ہوئی
14:47وجود میں ہی نہیں آئی
14:48اس کا اقرار کرتا ہے
14:51یعنی
14:52قیامت
14:53اسا
14:54قیامت جو ہے
14:56ابھی برپا نہیں ہوئی
14:58لیکن ہمارا ایمان ہے
14:59اس پر
15:01تو سیدنا عمر فاروق نے فرمایا
15:03اعوذ باللہ من معدلت لا علی بہا
15:06میں
15:08اس مسئلے سے پناہ مانگتا ہوں
15:10اللہ کی
15:11جس کے حل کے لئے
15:12علی موجود میں
15:13اور دوسری طرف
15:15سیدنا علی کا
15:16علم و فضل
15:16اور اعتراف
15:17عظمت
15:18کا پہلو یہ تھا
15:20کہ آپ
15:20قرآن کی آیات پڑھ کے
15:22ممبر پہ
15:22قسمیں کھا کے
15:23فرمایا کرتے تھے
15:24کہ
15:26کہ وہ جو حق لے کر آیا
15:33اور جس نے
15:34اس حق کی تصدیق فرمائی
15:35وہی ہیں جو متقین میں سے ہیں
15:38تو آپ قسم کھا کے
15:39فرمایا کرتے تھے
15:40کہ لوگو
15:41یہ آیت
15:41حضرتِ صدی کے اکبر
15:43رضی اللہ تعالی کی شان میں
15:45نازل ہوئی
15:46اسی طرح آپ فرمایا کرتے تھے
15:49اِذَا ذُكِرَ السَّالِحُونَ فَهَيَّ حَلَا بِذِكْرِ عُمر
15:53جب بھی
15:54صالحین کا
15:55نیکوں کا
15:55اللہ والوں کا
15:56اور اللہ کے پیاروں کا
15:57ذکر ہو
15:58تو اس کا آغاز
15:59ذکرِ عمر بن خطاب
16:01رضی اللہ عنہ سے
16:02فاروقِ عاظم
16:03رضی اللہ عنہ کے
16:04ذکر سے کرو
16:05وہ صالحین کے
16:08امام ہیں
16:09تو گویا
16:11سیدن علی کو
16:12آقا کریم علیہ السلام نے
16:14اسی لئے
16:15میزانِ حق فرمایا تھا
16:16کہ
16:18علی پر
16:19ایمان پرکھا جائے گا
16:20نفاق پرکھا جائے گا
16:22کفر پرکھا جائے گا
16:23اور آپ کی
16:25محبت کو
16:26ایمان
16:26اور آپ کے
16:27بغض کو
16:27نفاق فرمایا
16:28اور
16:30علی کی
16:30ریکمینڈیشن
16:31کو
16:31آقا کریم علیہ السلام
16:33نے
16:34اپنی مہر
16:35تصدیق سے
16:36نوازا ہے
16:37تو آپ کا
16:39جو علم
16:39بالقرآن ہے
16:40علم
16:41بالحدیث ہے
16:42اور علم
16:43بالفقہ ہے
16:44جب اس سے
16:45لوگ
16:45سنتے
16:46دیکھتے
16:47صحابہ اکرام
16:48بھی
16:48متاثر ہوتے
16:49اور پھر
16:50آپ جیسا
16:51خطیب بھی
16:51مانے
16:52نہیں جنا
16:53جو نبوت کے بعد
16:56ممبر پہ
16:56کھڑا ہو کے
16:57مجمع عام
16:58کو کہے
16:58کہ
16:58سلونی
16:59قبل انتفقدونی
17:02اے لوگو
17:02پوچھلو
17:03مجھ سے جو پوچھنا چاہتے ہو
17:04اس سے پہلے
17:05کہ تم مجھے
17:06نہ پاؤ
17:06زمین کی بات
17:09پوچھنا چاہتے ہو
17:10تو زمین کی بات
17:11پوچھو
17:11آسمان کی بات
17:12پوچھنا چاہتے ہو
17:13تو آسمان کی بات
17:14پوچھو
17:15تو لوگ
17:15حیران ہو کے
17:16آپ سے
17:16کہا کرتے تھے
17:18کہ علی
17:18کیا قرآن
17:21کے علاوہ
17:22بھی آپ کو
17:23حضور علیہ السلام
17:24نے کوئی علم
17:25اتا کیا ہے
17:26خصوصی طور پہ
17:27تو آپ
17:30قسم کھا کے
17:30فرمایا کرتے تھے
17:32کہہ لوگو
17:32مجھے
17:33اللہ کی عزت
17:33کی قسم ہے
17:34کہ اس
17:35دو جلدوں کے
17:36اندر
17:37جو کلام ہے
17:38اس کے علاوہ
17:40اور یہ
17:40میرے تلوار
17:41کے دستے میں
17:42جو صحیفہ
17:42حدیث کا ہے
17:43صحیفہ
17:45علی المرتضی
17:46رضی اللہ
17:46اس کے سوا
17:48اس طرح
17:49فیزیکل شیپ
17:50میں مجھے اور
17:51کچھ
17:51اتا نہیں کیا گیا
17:52یعنی جو
17:53تمہیں ملا ہے
17:54قرآن
17:54اور حدیث
17:54ہمیں بھی
17:55وہی ویسے ہی
17:56ملا ہے
17:56لیکن فرماتے
17:58ہاں
17:59وہ فراست
18:00اور فیض
18:00اور نور
18:01جو براہ
18:01راستہ
18:02اسمان سے
18:03نازل ہوتا ہے
18:03اور دلوں میں
18:04اترتا ہے
18:04وہ اللہ کی
18:06اتا ہے
18:06ذالک فضل اللہ
18:07یعطیہ من
18:13تھی
18:14حضرت مولا
18:14علی شیر خدا
18:15رضی اللہ
18:16عنہ کے لیے
18:18جس سے پھر آگے
18:19خلق خدا
18:20فیضیاب ہو رہی تھی
18:21صحابہ اکران
18:22یعنی آپ کے
18:23شاگردوں میں
18:24ایسی ایسی
18:24ہستیاں ہیں
18:25حضرت عبداللہ
18:26بن عباس
18:27رضی اللہ
18:28عنہ فرمایا
18:28کرتے تھے
18:29کہ کبھی ہم
18:29اشاہ پڑھ کے
18:30بیٹھتے
18:31آپ کی خدمت میں
18:32اور آپ
18:33علم و فضل
18:34کے دریاب
18:34ہاتھے
18:35اور معارف
18:35بیان کرتے
18:43طرف سے
18:44جو سوالات
18:45آیا کرتے تھے
18:46خطوط آیا کرتے تھے
18:47حضرت امیر المومنین
18:49سیدنا فاروق
18:50عاظم
18:50رضی اللہ عنہ
18:51کے اہد میں بھی
18:52چونکہ یہ
18:53طویل ترین اہد تھا
18:54تو اس وقت
18:55بھی اکثر
18:56حضرت سیدنا
18:58علی المرتضاء
18:59رضی اللہ عنہ
19:00سے رجوع کیا جاتا تھا
19:01علم
19:02اور فضل
19:03کے حوالے سے
19:03جو آپ کا
19:04اختصاص ہے
19:06آج ضرورت ہے
19:08ہمیں اس کی طرف
19:09توجہ کرنے کی
19:10کہ بابِ
19:10مدینہ العلم
19:12کا مطلب ہی یہ ہے
19:13کہ اس چوکھٹ
19:14سے آپ نے
19:15علم لینا ہے
19:16اور علم کیا ہے
19:17سیدنا علی
19:18فرماتے ہیں
19:19آپ فرماتے ہیں
19:22کہ اللہ نے
19:23مجھے علوم میں
19:26وہ وسط
19:26عطا فرمائی ہے
19:27اور وہ رسائی
19:28عطا فرمائی ہے
19:29کہ اگر
19:31سورہ فاتحہ
19:32کی صرف
19:33میں تفسیر لکھوں
19:34تو ستر اونٹ
19:35بھر جائیں
19:35اور آپ کی یہ
19:39رسائی
19:41علم قرآن میں
19:42اور گہرائی
19:43اور گہرائی
19:44اس درجے میں ہے
19:45کہ قرآن کے
19:46جو علم
19:47اسرار حروف ہے
19:49اس کا بمبئی آپ ہیں
19:50رہل بیت
19:51اتحار کے ساتھ
19:52یہ علم خاص
19:53چلا رہا ہے
19:53اور انہی کے
19:54فیض و وسیلے سے
19:56آگے
19:56امت کے
19:56اکابر
19:58اور افاق
19:58کو اس میں سے
19:59حصہ نصیب ہوا ہے
20:00آپ اس کی ایک جھلک
20:01دیکھئے
20:02کہ آپ فرماتے ہیں
20:03کہ
20:04ہر خوش
20:09کو ترق علم
20:10اللہ نے
20:11قرآن میں
20:11رکھ دیا
20:12جو کچھ
20:13قرآن پاک میں
20:14رکھا
20:14وہ قرآن پاک کی
20:15سورة الفاتحہ
20:16شریف میں
20:17رکھ دیا
20:17جو علوم
20:19و معارف
20:19سورة
20:20فاتحہ
20:20شریف میں
20:21تھے
20:22آج کا
20:23جو جدید
20:24میڈیکل
20:24آئی ٹی
20:25کی دنیا
20:26ہے
20:26اس میں آپ
20:27دیکھیں
20:27جدید
20:28سائنسز میں
20:28مارڈن
20:29اور کمپیوٹر
20:30سائنسز میں
20:30خاص طور پہ
20:31تو
20:32اس بات
20:34کو
20:34کس طرح
20:35سے ہم آسانی
20:36سے سمجھتے ہیں
20:37کہ ایک
20:38چھوٹی سے
20:38چھوٹی
20:39چپ میں
20:39اور سم میں
20:40کس طرح
20:41کتنے
20:42بڑا بڑا
20:42ڈیٹا
20:42جو ہے
20:43وہ
20:43سمو دیا
20:43جاتا ہے
20:44فاتحہ
20:45شریف میں
20:45اور فاتحہ
20:46شریف میں
20:46جو کچھ
20:47تھا
20:48وہ سارا
20:48بسم اللہ
20:49شریف میں
20:49رکھ دیا
20:50اور جو
20:51بسم اللہ
20:52شریف میں
20:52علوم
20:53سموئے
20:54وہ
20:55بسم اللہ
20:55کی با
20:56یعنی ایک
20:56حرف میں
20:57اس کو
20:57رکھا
20:58اور فرمایا
20:59جو اس با
20:59کے حرف میں
21:00تھا
21:01وہ پھر
21:01سارا سمٹ
21:02کے با
21:03کے ایک
21:03نکتے میں
21:04آ گیا
21:04اور سیدن
21:06علی فرماتے ہیں
21:07با کا وہ
21:08نکتہ
21:08لوگو میں
21:09ہوں
21:09اور اقبال
21:10نے یہیں
21:11کہا تھا
21:11اللہ
21:12اللہ
21:12بائے
21:12بسم اللہ
21:13پدر
21:13مانع
21:14زبہ
21:15عظیم
21:16آمد
21:16پسر
21:16کہ وہ
21:18جس کا
21:19باپ
21:20بسم اللہ
21:21کی با
21:21کا نکتہ
21:22تھا
21:23اس کا
21:23پھر
21:23بیٹا
21:24یعنی امام
21:24حسین
21:25رضی اللہ
21:25وہ
21:26زبہ
21:27عظیم
21:28کی تفسیر
21:29کیوں نہ
21:29ہو
21:29یہ
21:31قرآن
21:32پاک
21:32کا
21:33جو
21:33تعلق
21:34ہے
21:34یہ
21:34اصل
21:35خاصہ
21:36اہل
21:36بیعت
21:36اتھار
21:37کا
21:37کیونکہ
21:38یہ
21:38وراست
21:38خاص
21:40طور پہ
21:40حضور
21:40علیہ السلام
21:41نے
21:42اپنے
21:42اہل
21:43بیعت
21:43اپنے
21:43گھر
21:44والوں
21:44اور
21:44اپنی
21:44آل
21:45کے لئے
21:45چھوڑیے
21:45اور
21:46پھر
21:46عمومی
21:47طور پہ
21:47اپنی
21:47امت
21:48کے لئے
21:48اور
21:48علما
21:48کے لئے
21:49چھوڑیے
21:49آج
21:51اس کی
21:51طرف
21:52ہمیں
21:52توجہ
21:53کی
21:54ضرورت
21:54ہے
21:54اور
21:55ہمارے
21:55مسائل
21:56کا
21:56حل
21:56ہے
21:57یہ جو
21:57آج
21:58فتنے
21:58ہیں
21:58جو
21:58شرح
21:59ہے
21:59یہ جو
22:00انتشار
22:01ہے
22:02اور
22:03اختلافات
22:04ہیں
22:05بے جا
22:05قسم کے
22:06بے خبری
22:07لاعلمی
22:07اور جہالت
22:08کے نتیجے
22:08میں
22:09سیدنا
22:09مولا
22:10علی
22:10کی ذات
22:11ان کا
22:12علم
22:12ان کے
22:13معارف
22:13ان کا
22:14عقیدہ
22:15ان کا
22:16علم
22:17وہ
22:17اس کا
22:17حل
22:17ہے
22:18آپ
22:18فرماتے ہیں
22:18لوگوں میں
22:19سب سے
22:19کم ترین
22:21اور
22:21کم
22:22حیثیت
22:23شخص
22:23وہ ہے
22:23جو
22:23کم
22:24علم
22:24والا
22:25ہے
22:25اور
22:27علم
22:27کا
22:27اتنا
22:28شرف
22:28ہی
22:28کافی
22:29ہے
22:29کہ
22:30بے
22:30علم
22:30بھی
22:31اس
22:31کا
22:31مدعی
22:32ہوتا
22:33ہے
22:33اور
22:33اس کی
22:33نسبت
22:34کو
22:34اپنی
22:34طرف
22:35پسند
22:35کرتا
22:35ہے
22:36علم
22:36نہ
22:36بھی
22:36ہو
22:36سے
22:37کوئی
22:37عالم
22:37کہے
22:37گا
22:37وہ
22:38خوش
22:38ہوگا
22:39اللہ
22:41اکبر
22:41ہر کوئی
22:42چاہتا ہے
22:43کہ
22:43مجھے
22:43صاحب
22:43علم
22:44سمجھا
22:44جائے
22:44علم
22:45سے
22:45نسبت
22:46کو
22:46شرف
22:47سمجھ
22:47اور
22:47فرمایا
22:48جہالت
22:49جہل
22:50کی
22:51مضمت
22:51اور
22:52برائی
22:52کے لیے
22:52اتنا
22:53ہی
22:53کافی
22:53ہے
23:03اے
23:04لوگو
23:05انسان
23:06کا
23:06اطلاق
23:07صرف
23:07اس شخص
23:08پر ہے
23:08جو
23:09یا
23:09تعالم
23:09ہو
23:09صاحب
23:10علم
23:10ہو
23:10یا
23:11طالب
23:11علم
23:12ہو
23:12یا
23:14علم
23:15والا
23:15ہو
23:15حامل
23:15علم
23:16ہو
23:16یا
23:16علم
23:17کی
23:17طلب
23:17میں
23:17ہو
23:17اور
23:21باقی
23:22سب
23:22جو ہیں
23:22وہ
23:23کورا
23:23کرکٹ
23:23کارٹ
23:24کبار
23:24بے
23:25کار
23:26بے
23:26مقصد
23:27ہونا
23:27اور
23:28نہ
23:28ہونا
23:28برابر
23:29فرماتے
23:30العلم
23:31علم
23:33وہ ہے
23:34جو
23:34گرے
23:35ہوئے
23:35کو
23:35اٹھا
23:35دیتا ہے
23:36نیچے
23:36والے
23:36کو
23:37اوپر
23:37کر دیتا ہے
23:37والجہل
23:38یدہ
23:39الرفی
23:40اور
23:40جہالت
23:41جو ہے
23:41یہ
23:41اوپر
23:42والے
23:42کو
23:42نیچے
23:43گرا
23:43دیتی ہے
23:43علم
23:44مال
23:44سے
23:44بہتر
23:45ہے
23:45علم
23:46تمہارا
23:47محافظ
23:47ہے
23:48اور
23:48تم
23:49مال
23:49کی
23:49حفاظت
23:50میں
23:50لگے
23:50رہتے
23:50ہو
23:51مال
23:52کی
23:52حفاظت
23:52تمہیں
23:53کرنی
23:53پڑتی
23:53ہے
23:53علم
23:54تمہاری
23:54حفاظت
23:55کرتا ہے
23:55علم
23:56حاکم
23:56علم
24:00عدل
24:02کی
24:02کرسی
24:03پہ
24:03بیٹھتا ہے
24:04چیف
24:04جسٹس
24:04کی
24:05کرسی
24:05پہ
24:05بیٹھتا ہے
24:06علم
24:06یعنی
24:06فیصلہ
24:07کرتا ہے
24:07علم
24:07حکم
24:08دیتا ہے
24:08حاکم
24:10ہے
24:10اور
24:11مال
24:11وہ
24:11ہے
24:12جس کی
24:12وجہ سے
24:13یہ
24:13سارے
24:13مسائل
24:14پہش
24:14آتے ہیں
24:14اور
24:14اس پہ
24:15آگے
24:22جب بھی
24:29کوئی
24:29ٹینشن
24:29پریشانی
24:30آئے
24:30شدت کی
24:31قیفیت
24:31ہو
24:31پڑھو
24:32اس کی
24:37برکت
24:37یہ
24:38تمہیں
24:38کفائت
24:38کرے گا
24:39وہ
24:39شدت
24:40وہ
24:40سختی
24:41وہ
24:42دور
24:42ہو جائے گی
24:42پریشانی
24:43ہر نعمت
24:44ملے
24:44الحمدللہ
24:46کہو
24:46اس میں
24:47اضافہ
24:48ہو جائے گا
24:48اس میں
24:48برکت
24:49ہو جائے گی
24:50رزق میں
24:51کمی آ جائے
24:52تو
24:53فرمایا
24:53فستغفر
24:54استغفار
24:55کسرت
24:56سے کرو
24:56اس سے
24:57تمہارے
24:58رزق میں
24:58وسط آ جائے گی
25:00اور
25:00فرمایا
25:01لوگو
25:01سبر
25:01جنت
25:02کی
25:02کنجی
25:02ہے
25:03اور
25:03تواز
25:04عزت
25:05اور
25:05شرف
25:05کی
25:06کنجی
25:06ہے
25:06کیونکہ
25:07آقا کریم
25:08علیہ السلام
25:08نے
25:08فرمایا
25:09من
25:09تواز
25:09علی اللہ
25:10فقد
25:11رفع
25:12اللہ
25:13جس
25:13کو
25:14اللہ
25:15تبارک
25:15وطالہ
25:16جو
25:16عاجزی
25:17کو
25:17اختیار
25:17کر لیتا ہے
25:18فرمایا
25:18اللہ
25:18اس کو
25:19برلند
25:20کر دیتا ہے
25:21یہ وہ
25:21لوگ ہیں
25:22یہ وہ
25:22ہستیاں ہیں
25:23ناظرین
25:24مکرم
25:24جنہوں نے
25:25قرآن
25:25و سنت
25:26کے راستے
25:27سے
25:27اللہ
25:28تبارک
25:28وطالہ
25:29کے بتائے
25:30ہوئے
25:31طریق پر
25:32عزت
25:33اور
25:34زلت
25:34کا
25:34میار
25:35مکرر
25:35فرمایا
25:36اور
25:38اتمنان
25:39قلبی
25:40اور
25:40سکینہ
25:41اور
25:41تمانینت
25:42اور
25:43سکون
25:43قلبی
25:44اس کا
25:46حصول
25:46جو ہے وہ
25:47اللہ کی
25:48بارگاہ سے
25:49جسے قرآن
25:50نے کہا
25:50تو یہاں
25:54جو علم
25:55کا فضل
25:56و شرف
25:56ہے
25:56ہمارے دین
25:57میں
25:57جو
25:59قرآن
25:59نے کہا
26:00کہیں
26:04حبیب
26:05کہیے
26:05کہ کیا
26:06علم
26:06مالے
26:06اور
26:06بے
26:07علم
26:07برابر
26:07ہو سکتے
26:08یعنی
26:09ہرگز
26:09برابر
26:09نہیں
26:10ہو سکتے
26:10وجہ
26:11اس کی
26:11کیا ہے
26:12اور
26:13یہ
26:13یاد
26:13رکھئے
26:14علم
26:15کو
26:15عمل
26:15پر
26:16فضیلت
26:16ہے
26:16اس لیے
26:19فوکس
26:20ہے
26:20اتنا
26:20علم
26:22کا
26:22اپنا
26:23شرف
26:23ذاتی
26:24ہے
26:24اس لیے
26:27اور دوسری
26:29اس کے اندر
26:29جو اہل
26:30علم نے لکھا
26:31کہ
26:47اس کے مقابلے میں
27:00رب کائنات
27:01رب کائنات
27:01نے
27:01اپنی
27:02صفات
27:03میں سے
27:03جو
27:04سب سے
27:04عظیم
27:05صفت
27:05سمجھ
27:06لیں
27:06صفت
27:07علم
27:07ہے
27:07اس میں سے
27:09حصہ
27:10اپنے
27:11نائب
27:11اپنے
27:11خلیفہ
27:12اور اپنے
27:13پیارے
27:13بندے
27:14حضرت
27:14آدم
27:15ابو البشر
27:15اللہ
27:16نبی
27:16نو
27:16علیہ السلام
27:17کو
27:17عطا
27:17فرمائے
27:18یعنی
27:18یہاں
27:19آدمیت
27:20کی
27:20جسٹیفیکشن
27:21جو ہے
27:21وہ بھی
27:22علم
27:22بن رہی
27:23ہے
27:23اور
27:23شرف
27:23آدمیت
27:25جو شرف
27:25انسانی
27:26ہے
27:26وہ بھی
27:27علم ہے
27:28لیکن
27:28علم
27:28نافع
27:29کی بات
27:30کی گئی
27:30ہے
27:31علم
27:31غیر
27:32نافع
27:32سے
27:32پناہ
27:33مانگی
27:33گئی
27:34علم
27:34کا
27:35یہ
27:35کمال
27:36ہے
27:36اور
27:37علم
27:38کی
27:38جو
27:38زد
27:39ہے
27:39وہ
27:39تکبر
27:40جہالت
27:40انانیت
27:41دیکھئے
27:42عزازیل
27:43جو رسوا
27:44ہوا
27:44شیطان
27:45ابلیس
27:45جو تھا
27:46وہ یہی سے
27:47مار کھا گیا
27:48کہ عبادت
27:49کا زوم
27:49تھا
27:50اس سے
27:50انانیت
27:51اور تکبر
27:52پیدا ہوا
27:52خود پسندی
27:53اور عجب
27:54پیدا ہوا
27:54اس نے
27:55تباہ کر دیا
27:56تکبر
27:57عزازیل
27:57راخار کرت
27:58وزندان
28:00لانت
28:00گرفتار
28:01کرت
28:02اس لیے
28:03آقا کریم
28:04علیہ السلام
28:05نے فرمایا
28:05ایک دین
28:10کا فقی
28:11عالم
28:12جو ہے
28:12وہ شیطان
28:13پر ہزار
28:14عابدوں
28:14سے زیادہ
28:15بھاری
28:15اور
28:17آقا کریم
28:17علیہ السلام
28:18نے فرمایا
28:19ایک گھڑی
28:23علم
28:24دین
28:24اور
28:24کوئی
28:25مسئلہ
28:25فقی
28:26سیکھنا
28:26رات
28:27کے کسی
28:28ایک گھڑی
28:28میں
28:28یہ ساری
28:29رات
28:29جا کر
28:30عبادت
28:31کرنے
28:31سے
28:31بہتر
28:32ہے
28:32اس لیے
28:33عالم
28:34کی
28:34نید
28:35کو
28:35جاہل
28:36کی
28:36بیداری
28:37اور
28:37شب
28:37بیداری
28:38اور
28:38عبادت
28:39سے
28:39افضل
28:39اور
28:40بہتر
28:41قرار
28:41دیا گیا
28:41اس کے
28:42اس کے
28:42اندر
28:43اللہ کی
28:44صفت
28:44علم
28:45کا
28:45جلوہ
28:46ظاہر
28:46ہو رہا ہے
28:47اس کا
28:47جو شرف
28:48ہے
28:48علم
28:49کا
28:49شرف
28:49وہ
28:50ذاتی
28:50ہے
28:51حضرت
28:52سیدن
28:52علی
28:53المرتضی
28:53شیر
28:53خدا
28:54رضی
28:54اللہ
28:54نے
28:54کبھی
28:55کبھی
28:55ممبر
28:56پہ جب
28:56ہوتے
28:57تو
28:58خطبہ
28:58دیتے
28:59ہوئے
28:59اپنے
29:00مجمع سے
29:00لوگوں سے
29:01سوال
29:01بھی
29:01فرمایا
29:02کرتے تھے
29:02ایک
29:03موقع پہ
29:03آپ نے
29:03فرمایا
29:04کہ
29:05من
29:05اس
29:05جو
29:05الناس
29:06اے لوگو
29:08سب سے
29:08بہادر شخص
29:09کون ہے
29:10صحابہ
29:10اکرام
29:10میں
29:11ظاہر ہے
29:13لوگ
29:13بیٹھے تھے
29:14سیدن
29:14علی
29:15فاتح
29:15خیبر
29:15شہد
29:16خدا
29:16سامنے
29:17تھے
29:17انہوں نے
29:17کہا
29:17انت
29:17یا علی
29:18حضور
29:19آپ
29:19ہیں
29:19سب سے
29:21شجاع
29:22اسد
29:22اللہ
29:23واسد
29:23رسول
29:24تو
29:25سیدن
29:26علی
29:26اب
29:27یہ
29:27علم
29:27کا
29:27دوسرا
29:28مظاہرہ
29:29فرمایا
29:29یہ لوگو
29:30یہ تو
29:31تمہارا
29:31علم
29:31تھا
29:32میرا
29:33علم
29:34یہ ہے
29:34کہ
29:35میں نے
29:35لوگوں
29:36میں
29:36جس
29:36کو
29:36سب سے
29:36بہادر
29:37دیکھا
29:37وہ
29:38ابو
29:38بکر
29:38صدیق
29:39رضی
29:39اللہ
29:39پھر
29:41اس کی
29:41دلیل
29:41موقع پر
29:42اور
29:42گواہی
29:43دی
29:43کہ
29:44فرمایا
29:44بدر میں
29:46اور
29:46عہد میں
29:46میں نے
29:47سیدنا
29:47ابو
29:48بکر
29:48صدیق
29:48رضی
29:49اللہ
29:49کو
29:49دیکھا
29:50حضور
29:50علی
29:50اسلام
29:50کے
29:51خیمہ
29:51مبارک
29:52پر
29:52ان کی
29:52ڈیوٹی
29:53تھی
29:53ایک
29:55نحیف
29:55و نظار
29:56بدن
29:56کا آدمی
29:56لیکن
29:57پتہ
29:57مرد
29:57کا
29:58تو
29:58میدان
29:58میں
29:58چلتا
29:59ہے
29:59تو
29:59فرمایا
30:00کہ
30:00میں نے
30:00دیکھا
30:01جب
30:01بڑے
30:01بڑے
30:02جنگ
30:02جو
30:02ان کے
30:03قدم
30:04اکھڑ گئے
30:04اس وقت
30:05جب
30:05کفار
30:06نے
30:06حملہ
30:06کیا
30:07تو
30:07حضرت
30:08سیدنا
30:08ابو
30:09بکر
30:09صدیق
30:09رضی
30:10اللہ
30:10تعالی
30:10اس وقت
30:12بھی
30:12ڈٹ کر
30:12کھڑے
30:13تھے
30:13اور
30:13تلوار
30:14لہرہ
30:15لہرہ
30:15کر
30:16کافروں
30:17کو
30:17بگا رہے
30:17تھے
30:18اور
30:18خیمہ
30:18مصطفیٰ
30:19سے
30:19دور
30:19کر رہے
30:20تھے
30:20اور
30:20حضور
30:20علیہ
30:20صلی اللہ
30:20اسلام
30:21کی
30:21حفاظت
30:22فرما
30:23رہے
30:23تھے
30:23تو
30:24اس
30:24دن
30:24یہ
30:24منظر
30:25دیکھ
30:25کر
30:25میں
30:26نے
30:26یہ
30:26اندازہ
30:27کیا
30:27کہ
30:28اشجہ
30:28الناس
30:29جو ہے
30:29لوگوں
30:29میں
30:30یعنی
30:30سب سے
30:30دلیر آدمی
30:31بہادر آدمی
30:33اور جری آدمی
30:34وہ
30:34ابو بکر
30:34صدیق
30:35رضی اللہ
30:36تعالی
30:36نے
30:36اس طرح
30:37بھی
30:37علم
30:38سکھایا
30:38کرتے
30:39تھے
30:39تعلیم
30:40اور
30:41عقیدہ
30:41بتایا
30:42کرتے
30:42تھے
30:42حضرات
30:43شیخین
30:44کریمین
30:45کی
30:45آپ سے
30:46جو
30:46وابستگی
30:47اور
30:47لگاؤ
30:47تھا
30:48وہ
30:48بھی
30:48کمال
30:48درجہ
30:49کا
30:49تھا
30:50اس لیے
30:50مسائل
30:51میں
30:51معاملات
30:52میں
30:52آپ سے
30:53ہمیشہ
30:53مشاورت
30:54کی جاتی
30:55تھی
30:55اور
30:55آپ
30:55ظاہر
30:56ہے
30:56حضور
30:57علیہ السلام
30:57کی
30:58حیات
30:58تیبہ
30:59میں
30:59بھی
30:59چونکہ
30:59حضور
31:00علیہ السلام
31:00کے
31:00بہت
31:01قریب
31:01تھے
31:02اور
31:02باب مدینہ
31:03العلم
31:03کی
31:04حیثیت
31:04سے
31:04جانے
31:05اور
31:05پہچانے
31:05جاتے
31:06تھے
31:06اس
31:06وقت
31:07بھی
31:07مشوروں
31:08میں
31:08آپ
31:08کو
31:08شامل
31:08کیا
31:09جاتا
31:09تھا
31:09مشاورت
31:10ہوتی
31:11تھی
31:11اور
31:12رجوع
31:13کیا
31:13جاتا
31:14تھا
31:14اور
31:15بعد
31:15میں
31:16بھی
31:16خلفاء
31:16راشدین
31:17حضرت
31:18عثمان
31:18غنی
31:19رضی
31:19اللہ
31:19کے
31:19دور
31:20تک
31:20آپ
31:21کا
31:21اپنا
31:21دور
31:22خلافت
31:22آیا
31:23اس
31:23وقت
31:24تو ظاہر ہے
31:24آپ
31:24خود
31:25آپ
31:26کے
31:26صاحب
31:26زادگان
31:27حضرت
31:27محمد
31:28بن
31:29حنفیہ
31:29رضی
31:29اللہ
31:30نو
31:30حضرت
31:30امام
31:31حسن
31:31مجتبہ
31:32امام
31:32حسین
31:33عالی
31:33مقام
31:34رضی
31:34اللہ
31:34نو
31:34پھر
31:35آپ
31:35کے
31:35تلامزہ
31:36اور
31:36شاگردوں
31:37میں
31:37بڑے
31:37بڑے
31:38نام
31:38ہیں
31:38عظیم
31:39الشان
31:39لوگ
31:40جو
31:40آپ
31:40سے
31:41روایت
31:41حدیث
31:42کر
31:42رہے
31:42روایت
31:43فکر
31:43رہے
31:43تھے
31:44تو
31:44فقہ
31:44احناف
31:45یہ
31:45کہتے ہیں
31:46کہ
31:46کل
31:47علم
31:47جو
31:47رسول
31:48اللہ
31:48نے
31:49چھوڑا
31:49وہ
31:50دو
31:50ہستیوں
31:51میں
31:51سمٹ
31:51گیا
31:51تھا
31:52سیدنا
31:52عمر
31:53ابن
31:53خطاب
31:54فروق
31:54عظم
31:54اور
31:55سیدنا
31:55علی
31:56المرتضی
31:56شیر
31:57خدا
31:57رضی
31:57اللہ
31:58تعالی
31:58انہو
31:58پھر
31:59ان سے
32:00آگے
32:00یہ
32:01علم
32:01سارا
32:01روایت
32:02ہو
32:02کے
32:02پہنچا
32:13تک
32:14پہنچی
32:14اور
32:15آپ کی
32:15اولاد
32:16خلفاء
32:17میں
32:18حضرت
32:18امام
32:18حسن
32:19بسری
32:19سے
32:19اور
32:20پھر
32:21حضرت
32:22امام
32:22حسن
32:23مجتبا
32:23سے
32:23سیدنا
32:24امام
32:24حسین
32:25رضی
32:25اللہ
32:26تعالی
32:26انہو
32:26سے
32:26ہوتی
32:27ہوئی
32:28یہ
32:28امام
32:29حسن
32:29مسنہ
32:30امام
32:30زین
32:30اللہ
32:30بیدین
32:31امام
32:32محمد
32:32الباکر
32:33امام
32:33جعفر
32:34السادق
32:34پہ آکے
32:35پھر یہ
32:35اس کے اندر
32:36اور بڑی
32:37وسط پیدا
32:37ہوئی
32:38اور
32:38کئی
32:39شاخیں
32:39علم کی
32:40فقہ کی
32:40روحانیت
32:41کی
32:41آپ سے
32:42چلی ہیں
32:42تو گویا
32:43علم ظاہر
32:44ہو
32:44یا علم باطن
32:45ہو
32:46علم شریعت
32:46ہو
32:47یا علم
32:48طریقت
32:48ہو
32:48آپ اس میں
32:49شہنشاہ دائرہ
32:51ولایت
32:52بھی ہیں
32:52اور
32:53شہنشاہ دائرہ
32:54حکمت
32:55بھی ہیں
32:55شہنشاہ دائرہ
32:57روحانیت
32:58بھی ہیں
32:58اور یہ
32:59قیامت تک
32:59آپ کا فیض
33:05دستر خانے
33:06علم سے
33:07ہمیں بھرپور
33:08فیضیاب ہونے کی
33:10استفادہ کرنے کی
33:11توفیق
33:12عطا فرمائے
33:13بآخر دعوانہ
33:14ان الحمدللہ
33:15رب العالمين
33:16کہیں
33:17جن کو نبی
33:19من کنتو مولا
33:22لہم کا لہمی
33:26کہیں
33:27جن کو نبی
33:29من کنتو مولا
33:32لہم کا لہمی
33:35نبی کا
33:37وہ مسیح
33:40اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended