Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 26 | Part 2)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:25Muhammad wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim
00:31محترم ناظرین wa sámعین
00:34viewers and listeners
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پرگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:46آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:50آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53ناظرین wa sámعین
00:55حضرت بحلول دھانا
00:57رحمت اللہ تعالی
00:59ظاہرے کے
01:00سب ان کا نام جانتے ہیں
01:02آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے
01:05یہ ایک بزرگ تھے
01:07اور مجذوب ٹائپ تھے
01:09جیسے کسے کہتے ہیں نا
01:11ملنگ ٹائپ
01:12اس طرح تھے
01:13اور مجذوب جو ہوتا ہے ناظرین
01:15کہ اس کی اتباعتوں نہیں کی جاتی
01:18اور بیٹھنے سے بھی گریز کرنا چاہیے
01:20لیکن بہرحال یہ ہوتے اللہ والے ہیں
01:22اور بردائی یہ بالکل فقیرانہ انداز ہوتا ہے
01:25اور آپ دیکھیں گے
01:27کہ کچھ حال نہیں ہوتا ہے ان کا
01:29تو اب ہوا یہ کہ
01:31حارون رشید کے زمانے میں یہ تھے
01:34تو حارون رشید
01:36ان سے
01:37اسے بڑی محبت تھی
01:38گاہے بگاہے
01:39کچھ نکچ نصیحتیں بھی لیتا تھا
01:42اب ہوا یہ کہ
01:43ایک مرتبہ حارون رشید کی جو
01:45زوجہ مطرمہ ہے
01:47سبیدہ
01:48رحمت اللہ تعالی
01:50یہ وہی ہیں
01:51کہ جنہوں نے ناظرین
01:52آج بھی آپ جائیں
01:53اللہ تعالی آپ کو
01:55مکہ مکرمہ مدینہ شریف لے جائے
01:57تو مکہ مکرمہ میں جب زیارتوں کیلئے آپ جاتے ہیں
02:00تو مینہ کے مقام پر آپ جاتے ہیں
02:01تو وہاں آپ کو جو گائیڈنس ہوتے ہیں
02:03گائیڈ کرنے والے ہوتے ہیں
02:04وہ آپ کو بتاتے ہیں
02:07کہ یہ نہیں یہ نہر
02:09کہ اس کے کچھ نشانات اب بھی موجود ہیں
02:11تو بغداد سے
02:13یعنی عراق سے
02:14یہاں تک نہر
02:16یہ نہر زبیدہ کے نام سے تھی
02:17جو حاجیوں کی سہولیات کے لیے
02:20اس نے کھدوائی تھی
02:21انہوں نے کھدوائی تھی
02:22تو یہ بڑا نیک کام تھا
02:24تو اب ہوا یہ کہ
02:25انہوں نے دیکھا
02:27کہ بیلول دانا
02:28ایسی وہ
02:30مٹی کا گھروندہ بناتے ہیں نا
02:32تو اس طرح وہ کچھ بنا رہے ہیں مٹی سے
02:34تو کہا کیا بنا رہے ہو
02:36بیلول کیا بنا رہے ہو
02:38تو انہوں نے جواب دیا
02:39کہ جنت میں
02:40محل بنا رہا ہوں
02:42جنت میں
02:43محل بنا رہا ہوں
02:44کہا آپ بیچو گئے بیچو گئے آپ
02:47تو انہوں نے
02:49کوئی یوں سمجھ دے
02:51کہ معمولی سے قیمت
02:52ایک درہم
02:53یا ایک درہم
02:54یا دو درہم
02:55اس طرح انہوں نے مانگے
02:56آپ نے فوراں ادا کیے
02:58اب اس کے بعد کیا ہوا
03:00کہ خلیفہ حرون رشید
03:01رات میں سوتا ہے
03:02اسے کچھ نہیں پتا
03:03وہ رات میں دیکھتا ہے
03:05کہ جنت میں ہے
03:05اور ایک محل جس پر
03:07اس کی زوجہ مطرمہ کا نام
03:08لکھا ہوا ہے
03:09وہ اندر داخل
03:10ہونا چاہتا ہے
03:11تو فرشتہ اسے روکتا ہے
03:12کہتا ہے
03:13یہ تو
03:13زبیدہ کا محل ہے
03:15کچھ سمجھ نہیں آیا
03:16آنکھ کھلی
03:17تو اپنی بیوی سے پوچھا
03:19کیا معاملہ ہے
03:19کیا مانجرہ ہے
03:20تو انہوں نے بتایا
03:21کہ بیلول دانا
03:22اس طرح کچھ بیچ رہے تھے
03:24تو میں نے پوچھا
03:25کیا بیچ رہے ہو
03:25کچھ بنا رہے تھے
03:27کیا بنا رہے ہو
03:28کہا جنت میں محل بنا رہا ہوں
03:29گھر بنا رہا ہوں
03:30تو کہا مجھے بیچو
03:31تو انہوں نے ایک دنوں کے عوض
03:32مجھے بیچ دیا
03:33معمولی قیمت کے عوض
03:34مجھے بیچ دیا
03:35اب حارون رشید سمجھ گئے
03:37بھاگے ہوئے
03:38بیلول دانا کے پاس کہے
03:40رحمت اللہ تعالی
03:41وہ اسی طرح
03:42مٹی کا گھر بندہ بنا رہے ہیں
03:44جس طرح بچے نہیں
03:45بعض وقت بناتے کھلتے ہوئے
03:46بنا رہے ہیں
03:47کیا بنا رہے ہو
03:48اچھا حارون رشید یہ ظاہر کرنے
03:50کہ مجھے کچھ نہیں پتا
03:51کیا بنا رہے ہو
03:51کہا جنت میں محل بنا رہا ہوں
03:53کہا بیچو کہ کہا
03:54کیا قیمت ہے
03:56کہا آپ کی پوری حکومت
03:59بعض اس میں ہے کہ
04:01عادی حکومت
04:02اور بعض اس میں ہے کہ پوری حکومت
04:03حارون رشید بڑا حیران ہوا
04:05کہنے لگا کہ
04:06یا بہلول
04:07بڑی عجیب و غریب بات ہے
04:09میری بیوی آپ سے خریدنے کے لئے آئی
04:11اس سے آپ نے ایک درم کے
04:13معمولی قیمت کے عوض بیچ دیا
04:17آپ نے فرخت کر دیا
04:18اور میں آیا ہوں
04:19تو آپ مجھ سے میری پوری حکومت مانگ رہے ہیں
04:22تو بیلول دانا رحمت اللہ تعالیٰ
04:24نے مسکراتے میں فرمایا
04:26کہ آپ کی بیوی نے جو سودا کیا تھا
04:29وہ بن دیکھے تھا
04:31اور آپ سب کچھ رات کو
04:33دیکھ کر آ رہے ہو
04:35اس لیے یہ فرق ہے
04:36تو ناظرین بن دیکھے سودے کیجئے
04:38اللہ تعالیٰ کی بارگرہ میں
04:39ظاہر ہے کہ لوگ کہتے ہیں
04:41کہ بھئی
04:42جب آخرت ہے
04:44تو اس میں سارا عجر ملے گا
04:45تو جب ہوگا دیکھا جائے گا
04:48نہیں نہیں
04:48یہاں پر زندگی میں جیتے جی
04:52بن دیکھے سودے کیجئے
04:53اللہ تعالیٰ کی بارگرہ میں
04:54اور آخرت میں اس کا عجر اتنا ملے گا
04:57کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
04:59آپ سوچ بھی نہیں سکتے
05:01میں ایک بات کہتا ہوں
05:02راستے سے آپ نے رکاوٹ ہٹائی
05:04اس پر بھی اللہ تعالیٰ جنت عطا فرماتا ہے
05:08کسی پیاسے جانور کو پانی پلایا
05:11وہ خوش ہو جائے
05:12تو اس پر بھی وہ جنت عطا فرماتے
05:15تو اس کی رحمت جوش میں آ جائے
05:17تو پھر وہ سب کچھ عطا فرماتا ہے
05:19اس سے اس کی بارگرہ میں فضل مانگو
05:20اور چھوٹی سی چھوٹی نیکی والا کام ہے
05:23وہ چھوڑنا مت
05:24اللہ تعالیٰ آپ کو بے پناہ جنت عطا فرمائے گا
05:26ناظرین و سمعین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
05:29ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:31وہ سورہ مریم
05:32آیت نمبر 26
05:3326 نمبر آیت
05:35اس کا سیکنڈ پورشن آج کے سبق میں شامل ہے
05:38فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:40باوضو ہو جائیں
05:41اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:42کلام پاپ کو ساتھ رکھیں
05:44آج کا سبق نکالیں
05:45اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:47کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:48نوٹ ضرور فرمالی جئے
05:49آپ کو لیے چلتے ہیں
05:50آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:53لغت القرآن
05:55یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:57اور آئیت آوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:58آج کے اس سبق کو شروع کیجئے
06:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:12اسے پڑھیں گے انسیاں
06:28اور وفقی صورت میں
06:29انسیاں پڑھا جائے گا
06:31آخر میں علامت وقفے
06:33اندر ٹوئنٹی سیس لکھا ہوا ہے
06:35آیت نمبر ٹوئنٹی سکس
06:36یعنی چھبیس مکمل ہو رہی ہے
06:38اور ناظرین
06:39اب ہم دیکھتے ہیں
06:41کہ کتنے کلماتیں
06:42فا ایک کلمہ قولی دوسرا
06:44انہ تیسرا یا چوتھا
06:46نظر تو پانچوا
06:48لی چھٹا الرحمنی ساتوا
06:51سو من آٹھوا لن نو
06:53اکلمہ دسوا
06:55اليوم گیاروا
06:56انسیاں بھاروا
06:58کل بارہ کلمات موجود ہیں
07:00ہر کلمے کو
07:01علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:02بغور ملاحظہ فرمائے
07:04فا قولی
07:06یہاں پر آپ دیکھیں
07:07یا مدہ اوپر مت کی علامت
07:09مد منفصل ہے
07:10مد جائز بھی کہتے ہیں
07:11منیمم تین سے چار حرکات کی مقدار
07:13کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:14میگزیمم اس کو
07:15پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:17کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:18فا قولی
07:20انہ علیدہ یا علیدہ
07:22ملا کر پڑھیں گے
07:23انی
07:24نذارتو
07:25رو ساکن
07:26ما قبل ذال پر زبر ہیں
07:27رو ساکن کو پر کر کے پڑھیں گے
07:29نذارتو
07:30لی علیدہ الرحمنی
07:32علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:33لی الرحمنی
07:34لام کی نیچے زیر
07:35انشاءاللہ مناظرین
07:36مزید اصکرتے ہیں
07:37لیکن ہمیں جانا ہوگا
07:37برے کی جانب
07:38ملاقات ہوگی
07:39مختصر سے
07:40پریک کے بعد
07:41ویلکم بیک ناظرین
07:43و سامعین
07:44آئیے چلتے ہیں
07:44آج کے سبق کی جانب
07:46اور
07:47ہمارا جو
07:48آج کے سبق ہے ناظرین
07:50تو اس میں
07:51میں آپ کی خدمت میں
07:53جو ہے وہ
07:53ارس کر رہا تھا
07:54کہ اس میں کلمات
07:55ہم نے آپ کو بتائے تھے
07:56پھر ہر کلمہ
07:57علیدہ
07:58اور ہمیں ملا کر پڑھنا تھا
08:00ہم وہ پڑھ رہے تھے
08:01تو
08:02فا علیدہ
08:03قولی علیدہ
08:04تو ملا کر پڑھیں گے
08:05فا قولی
08:06فا قولی
08:07مدد منفصل ہے یہاں پر
08:09تو مدد جائز بھی کہتے ہیں
08:10منموم اس کو
08:11تین سے چار حرکات کی مقدار
08:12کھینچ کر پڑھنا چاہیے
08:13میکسیمم اس کو
08:14پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
08:16کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
08:17انہ علیدہ
08:18یا علیدہ
08:18ملا کر پڑھیں گے
08:19انہی
08:20ناظر تو
08:21روا ساکن ما قبل دال پر
08:23زبر روا ساکن کو پر کر کے پڑھیں گے
08:25ناظر تو
08:25لی علیدہ
08:27الرحمنی علیدہ
08:28ملا کر پڑھیں گے
08:29لی الرحمنی
08:30اب سب سے پہلے ناظرین
08:31لام کی نیچے زیر ہے
08:32اس سے
08:32الرحمن کی
08:33روا کے ساتھ ملائیں گے
08:35درمیان میں سے
08:35علی فینی حمزہ کو
08:36حضف کیا جائے گا
08:37روا چونکہ حرف شمسیہ ہے
08:38حرف شمسیہ
08:40وہ حرف کے جس پر
08:40علی فلام ہو لیکن
08:41لام کو پڑھانا جائے
08:42تو
08:43لی الرحمنی غلط
08:44لی الرحمنی
08:46روا پر زبر روا
08:47کو پر کر کے پڑھیں گے
08:48میم کھڑا زبر ما
08:49اور میم علی فزبر ما
08:50دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:52لی الرحمنی
08:54سو من
08:55میم پر دو زبر کی تنوین ہے
08:57اس کے بعد
08:57فا حرف اخفاء آ رہا ہے
08:59تو تنوین کو
09:00اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
09:01ناک میں آواز لے جا کر
09:02گنگونہ نا
09:03اسے اخفاء کہتے ہیں
09:04فا لن
09:05ملا کر پڑھیں گے
09:07فا لن
09:07اکلیما اليومہ
09:09اکلیما میں میم پر زبر ہے
09:11اسے الیومہ کی
09:12لام ساکن کے ساتھ ملائیں گی
09:13درمیان میں
09:14اسے علی فینی حمزہ کو
09:15حضف کیا جائے گا
09:17فا لن
09:17اکلیما اليومہ
09:20انسیین
09:21نون ساکن کے بعد
09:23سین حرف اخفاء ہے
09:24تو نون ساکن کو
09:25اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
09:25انسیین
09:27یہاں وقف کریں گے
09:28تو انسیہ پڑھیں گے
09:30آئیے نازین
09:30چلتے ہیں کلمات کی
09:31لغت اور گرامر
09:33کے اعتبار سے
09:33تحقیق و تجمع کی جانب
09:35سب سے پہلے
09:36آج کا سبقم لکھیں گے
09:38پھر جو کلمات ہیں
09:39اسمہ افعال حروف کون سے ہیں
09:41ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:42تحقیق و تجمع بھی
09:43اس کریں گے
09:44قرآن اور اردو
09:45کے حوالے سے
09:45کہ وہ کلمات
09:46جو عام طرف پر
09:47آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:48اردو میں بھی
09:49اس کی جاتے ہیں
09:50ان کی بھی
09:50نشاندہی ہوگی
09:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:54فقولی
09:57انی
10:06نذرت
10:12للرحمن
10:21صوما
10:32فلن
10:41اکلم
10:46اليوم
10:48ان
10:59سی
11:00یہ آیت
11:13نمبر
11:14ٹوئنٹی سس
11:14کا
11:14سیکنڈ پورشن
11:16ہے جو کہ لارچ پورشن
11:17بھی ہے
11:18تو ناظرین
11:19اب سب سے پہلے
11:19ہم دیکھتے ہیں
11:20کہ اسما کتنے ہیں
11:22کون کون سے ہیں
11:23تو پہلا اسم
11:24یا
11:25ضمیر
11:25دوسرا
11:27رحمان
11:29تیسرا
11:30سو من
11:31چوتھا
11:33اليوم
11:34اور پانچوہ
11:36انسیہ
11:37تو کل یہاں پر
11:38پانچ
11:39اسما ہیں
11:40نمبر ایک
11:41یا ضمیر
11:45نمبر دو
11:48الرحمان
11:49نمبر تین
12:01سوما
12:01نمبر چار
12:09نمبر پانچ
12:22انسیہ
12:26ناظرین و سامعین
12:36یہ پانچ
12:37اسما ہیں
12:38اب ہم دیکھتے ہیں
12:38کہ افعال کتنے ہیں
12:40کون کون سے ہیں
12:41تو قولی
12:41پہلا فعل
12:42دوسرا
12:45نظر تو
12:46تیسرا
12:48اکلیما
12:49تیسرا ہے
12:52اکلیما
12:53چلیں جی
12:58یہاں پر ہم لکھتے ہیں
12:58نمبر ایک
12:59قولی
13:00نظر تو
13:09اور نمبر تین
13:19اکلیما
13:20اچھا جی
13:31اب آجائیے
13:32غروف کی جانب
13:33تو پہلا حرف فا
13:36دوسرا
13:39انہ
13:40تیسرا
13:42لی
13:43فا گزر چکا ہے
13:46نمبر ایک میں
13:46چوتھا لن
13:48تو کل ناظرین
13:50چار حروف ہیں
13:51نمبر ایک
13:53فا
13:53نمبر دو
13:56انہ
13:57نمبر تین
14:01لی
14:01نمبر چار
14:13لن
14:14پانچ
14:20اسمہ
14:20تین
14:21افعال
14:21چار حروف
14:22پانچ
14:22اور تین
14:22آٹھ
14:23آٹھ
14:24اور چار
14:24بارہ
14:25تو کل ناظرین
14:26بارہ کلمات ہیں
14:27چلیں جی
14:35سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
14:36اسمہ کی جانب
14:37تو پہلا
14:38اسم جو ہے
14:39وہ ہے
14:40یا
14:41یہ یا
14:42واحد
14:42متقلم کی
14:43ضمیر ہے
14:43واحد
14:44متقلم کی
14:45ضمیر
14:45متصل ہو
14:46تو یا کی
14:47شکل میں
14:47منفصل ہو
14:48تو انہ کی
14:49شکل میں
14:50ہوتی ہے
14:50یا یا انہ
14:51اس کا
14:52معنی ہوگا
14:52میں
14:52میرا
14:53میری
14:54رحمان
14:55ناظرین
14:56یہ صفت
14:56مبالغہ
14:57کا سیغہ ہے
14:58کہ رحمان
14:59کا معنی کیا
15:00ہوگا
15:00رحمان
15:01بہت زیادہ
15:02رحم فرمانے
15:03والا
15:03جس سے
15:04بڑھ کر
15:05کوئی رحم
15:05فرمانے والا
15:06نہ ہو
15:06اور یہ
15:07اللہ تعالیٰ
15:08کا ہی خاصہ
15:09ہے
15:09ناظرین
15:10ہم عام
15:11تو پر
15:11بچوں کے
15:12نام
15:12رکھتے ہیں
15:13رحمان
15:13تو عبد الرحمان
15:15کہنا چاہیے
15:15رحمان کا
15:16بندہ
15:16کیونکہ
15:16رحم کرنے والا
15:17اللہ رب العالمین
15:19ہے
15:19سب سے بڑھ کر
15:19رحم کرنے والا
15:20وہی ہے
15:20اور
15:21ہم ہی کہتے ہیں
15:22نا کہ وہ
15:23رحمان ہے
15:23رحیم ہے
15:24تو ناظرین
15:25یہ عام
15:25تو پر
15:25ہم اردو میں
15:26بھی استعمال
15:27کرتے ہیں
15:27سومن
15:28سوم
15:31کہتے ہیں
15:31لغوی معنی ہے
15:32رکنا
15:32لغوی معنی ہے
15:34رکنا
15:34کسی چیز سے بھی
15:35رکنا
15:35اور
15:36استلاحاں
15:37جو ہے وہ
15:38صبح و صادق سے
15:39لے کر
15:39غروب آفتاب
15:40تک
15:40کھانے پینے
15:41اور جس
15:42شرعیات منہیہ
15:44جو ہیں
15:44ان سے
15:45رکنے کا نام
15:46جو ہے وہ
15:47روزہ ہے
15:48سوم
15:48تو ناظرین
15:49یاد رکھیں
15:51کہ یہ سوم
15:51عام
15:52تو پر ہم
15:52اردو میں بھی
15:53استعمال کرتے ہیں
15:54سوم دعوودی
15:55بڑا مشہور ہے
15:56ایک دن چھوڑ کر
15:57ایک دن روزہ رکھنا
15:57تو یہ بھی
15:59ہم اردو میں
16:00استعمال کرتے ہیں
16:01اليوم
16:01یوم کہتے ہیں
16:03دن
16:04اور ایام
16:05اس کی جمع ہے
16:06تو
16:07یاد رکھیں
16:08کہ یوم پر
16:08الفلام آ جائے
16:09تو
16:10جب یوم پر
16:12الفلام آ جائے گا
16:13تو اس کا مانا ہوگا
16:13آج کا دن
16:14اس کا مانا ہوگا
16:15آج کا دن
16:16یاد رکھیں
16:17کہ آج کے دن
16:18کو اليوم کہتے ہیں
16:19گزشتہ
16:20قل کو
16:21امس کہتے ہیں
16:22گزشتہ
16:23پرسوں کو
16:26یعنی کل جو ہوگا
16:27گزشتہ کل
16:28تو امس
16:29اور گزشتہ پرسوں
16:31تو قبل لگا دیا جگہ
16:32قبل امس
16:33اسی طریقے سے
16:34آج کا دن
16:35اليوم
16:36کل غدن
16:37پرسوں آئندہ
16:38بعد غدن
16:39تو
16:40یوم اور ایام
16:42اس کی جمعاتی
16:43یوم اور ایام
16:44یہ دونوں
16:44ہم اردو میں
16:45استعمال کرتے ہیں
16:47اس کے بعد آجائے
16:48انسیہ
16:50انسیہ کا مانا کیا ہے
16:51کسی انسان
16:53انسیہ
16:54کسی انسان
16:56اور
16:56اب آجائے ناظرین
16:57افعال کی جانب
16:59قولی
17:00قولی
17:01فیل امر
17:02حاضر معروف
17:03سیغہ
17:04واحد
17:05مذکر
17:05حاضر
17:06فیل امر
17:07وہ فیل
17:07جس میں کسی کام
17:08کے کرنے کا
17:09حکم دیا جائے
17:10فیل امر
17:11حاضر معروف
17:12سیغہ واحد
17:12معنص حاضر
17:13اور اس کا معنی کیا ہے
17:14کہ
17:15تو کہ
17:16یا آپ
17:17کہیے
17:17قول
17:18یا قول
17:18اس کا مظہر ہے
17:20اس کا معنی ہے
17:20بات
17:21اور یہ آم طور پر
17:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:23اس کے بعد
17:24نظر تو
17:25نظر تو
17:27فیل امراضی معروف
17:28سیغہ واحد
17:29متقلم
17:29اس کا معنی ہے
17:30میں نے نظر مانی
17:31اس کا مظہر آتا ہے
17:32نظر
17:33اور یہ آم طور پر
17:34ہم اردو میں بھی
17:35استعمال کرتے ہیں
17:36نظر ماننا
17:37تو یہ اردو میں
17:39استعمال ہوتا ہے
17:40اکلمہ
17:41یہ اصل میں تھا
17:42اکلمہ
17:42فیل امراضی معروف
17:43سیغہ واحد
17:44متقلم
17:44اس کا معنی ہے
17:45میں کلام کرتا ہوں
17:46ڈاں میں کلام کروں گا اور
17:47ڈاں پر لن داخل
17:50ہے تو یہ فعل
17:51مذارے کو سب سے پہلے
17:53کیا ہوتا ہے کہ لام نون زبر لن
17:55یہ فعل مذارے کے آخر کو نصب دیتا ہے
17:57تو اکلمہ ہوا دوسرا یہ
17:59کہ فعل مذارے کو بمعنہ نفی
18:01تاقید مستقبل کے معنی میں کرتا ہے
18:04تو لن اکلمہ
18:05اس کا معنی کیا ہوگا ہرگز
18:07میں کلام نہیں کروں گی
18:09ہرگز میں بات نہیں کروں گی
18:11اب آجائے ہیں ناظرین حروف کی جانے
18:14فاکہ معنی پس کیا تو
18:15this is a sign in there
18:17which is why we have a fit
18:19in terms of the word
18:20this is a sign
18:21to the word
18:22this means
18:24this means
18:26this means
18:27this means
18:28we can tell you
18:30god
18:3012
18:3112
18:32a word
18:335
18:34a word
18:34it's
18:35it's
18:35a word
18:37called
18:381
18:391
18:391
18:403
18:404
18:425
18:435
18:445
18:455 نظر تو میں نظر آئیے
18:47حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
18:48کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
18:51یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:53تو آئیے ملازف فرمائیے
19:15ملازف فرمائیے
19:45تو سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:48ترطیل کے ساتھ سمات فرمائیے
20:15اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
20:44جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں
20:46یا پڑھتے ہیں
20:47اب آپ پڑھیں گے ناظرین
21:04آپ سنیں گے حضر کے ساتھ
21:06بلکہ اب آپ سنیں گے تدویر کے ساتھ
21:10جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
21:12یا پڑھتے ہیں
21:13فَقُولِي إِنَّ ذَوْدَوْنِ الرَّحْمَانِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا
21:28آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
21:31تلاوت مکمل ہوئی اور ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ
21:35ناظرین مکمل ہوا چلتے ہیں
21:37سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:39تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:41انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
21:43لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
21:45ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
21:47ویلکم بیک ناظرین و سامعین
21:49چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
21:52اور پہلا سیگمنٹ مکمل ہو چکا ہے
21:54ہم آپ کو سیکنڈ سیگمنٹ میں لے آئے ہیں
21:56اور سب سے پہلے جو سیکنڈ سیگمنٹ میں
21:59ہم حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ
22:01آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
22:02تو آئیے ناظرین اسے بہتر ملاحظہ فرمائیں
22:05فا تو قولی تو کہہ دے
22:09انہا تحقیق یا میں
22:11نظر تو میں نے نظر مانی ہے
22:14لی واسطے الرحمن رحمن سومن روزے کی
22:17فا پس لن اکل لما
22:20ہرگز میں بات نہیں کروں گی
22:22اليوم آج کے دن انسیہ
22:24کسی انسان سے
22:26آئیے ناظرین چلتے ہیں
22:28آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
22:31فا قولی انی نذر
22:35لرحمن سومن فلن اکل لما
22:40یوم انسیہ
22:44تو اس سے اشارت سے کہو
22:47کہ میں نے رحمان کے لیے
22:49یہ نظر مانی ہے
22:50کہ میں آج ہرگز
22:52کسی انسان سے بات نہیں کروں گی
22:56ناظرین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
22:59اب آئیے چلتے ہیں
23:00تفسیر کی جانب
23:01تفسیر جو ہم ارز کر رہے ہیں
23:03آیت نمبر سسٹین کی
23:05سولہ کی
23:06وَذْكُلْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمْ
23:09اِذِن تَبَذَتْ مِنْ اَحْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيَا
23:12اس کتاب میں مریم کا ذکر کیجئے
23:15جب وہ اپنے گھر والوں سے دور مشرق میں
23:19ایک جگہ چلی گئے
23:20ناظرین انتبذت
23:23یہ کس معنی میں آتا ہے
23:26انتبذت کا لفظ جو ہے
23:27نبذ سے بنا ہے
23:28نبذہ
23:29اور نبذہ کا معنی ہے پھینکنا
23:31نبذن پھینکنا
23:33قرآن مجید میں ہے
23:34فَنَبَذُوهُ وَرَعَزُّهُرِهِمْ
23:36سورہ آلِ عمران آیت نبا 187
23:39انہوں نے
23:40اللہ کے آہد کو
23:42اپنی پیٹھوں کے پیچھے
23:44پھینک دیا
23:45تو نبذو کا معنی
23:46پھینکنا
23:47اچھا اسی سے
23:49بیعے منابضہ بھی ہے
23:51یعنی مشتری کا مبی پر
23:52کنکر پھینکنا
23:53یعنی جس چیز پر وہ کنکر پھینکے گا
23:56تو وہ اس چیز کی بے
23:57واجب ہو جائے گی
23:58یعنی یہ دور جہلیت میں بھی تھا
24:00یہ معاملہ تھا
24:01کہ جب کوئی چیز بیچی جا رہی ہو
24:03تو اب کسی بندے نے
24:05وہاں کوئی چیز
24:06یعنی جو چیز بیچی جا رہی ہے
24:08اس پر اپنی کوئی چیز پھینک دی
24:09پتھر جو ہے وہ پھینک دیا
24:11تو اب گویا کہ
24:13یہ بے منابضہ ہے
24:14یعنی اب اس کے لیے لازم ہے
24:16کہ اسی کو بیچے
24:17تو ناظرین یہ جائز ٹھوڑی ہے
24:19یہ صحیح نہیں ہے
24:20اس پر برعل
24:21فقہ کی پوری بحث ہے
24:23تو اب
24:25جس چیز پر وہ کنکر پھینکے گا
24:27تو اس چیز کی بے واجب ہو جائے گی
24:28تو اس معنی کو دور ہونا لازم ہے
24:30اسی وجہ سے
24:31انتبازت من احلیہ کا معنی ہے
24:34وہ اپنے گھر سے دور چلے گئی
24:36اور گھر سے دور جانے کی
24:38کچھ وجوہات تھی
24:39جانے کی وجہ تھی
24:40نمبر ایک
24:41جب انہوں نے دیکھا
24:43ظاہرے کہ انہوں نے یہ دیکھا
24:46کہ انہیں حیز ہوا
24:47تو وہ گھر سے دور کسی جگہ
24:48غسل کرنے کیلئے گئیں
24:50تاکہ پاک ہو کر
24:51اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں
24:53وہیں پر ان کے پاس
24:55حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے تھے
24:57نمبر دو
24:58وہ تنہائی میں عبادت کرنے کے لئے
25:01کسی مقام کی تلاش میں
25:03بیت المقدس کی
25:04مشرقی جانب تشریف لے گئی
25:06نمبر تین
25:08ان کے خالو
25:09ذکریہ علیہ السلام نے
25:11اپنے گھر میں ان کے لئے
25:13ایک حجرہ بنا دیا تھا
25:14جب وہ گھر سے باہر جاتے
25:16تو اس کو بند کر جاتے
25:17ان کی خواہش تھی
25:19کہ ان کی کوئی الگ جگہ
25:21ایسی ہو جہاں وہ
25:22آزادی سے آجا سکے
25:24سو وہ بیت المقدس کی
25:26مشرقی جانب
25:27ایک مقام پر چلی گئی
25:28اور وہیں ان کے پاس
25:30حضرت جبرائیل علیہ السلام آئے
25:32تو اس لئے فرمایا
25:33کہ وذکر فیل کتاب مریم
25:35اور یاد کیجئے
25:36کتاب میں مریم کا ذکر
25:38کہ جب وہ اپنے آہل سے
25:40دور مشرقی جانب چلی گئی
25:42تو اس کی ناظرین
25:43تفاصیل میں جتنے اقوال ہیں
25:44وہاں نے آپ کی خدمت میں اس کر دیئے
25:47اب اگلی آیت
25:48آیت نمبر سیبنٹین
25:49فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا
25:52فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا
25:54رُوحَنَا فَتَمَثَلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيَّا
25:57سو انہوں نے لوگوں کی طرف سے
25:59ایک آر بنا لی
26:01پس ہم نے ان کے پاس
26:02اپنے فرشتے کو بھیجا
26:03اس نے مریم کے سامنے
26:05ایک تندرست بشر کی شکل
26:07اختیار کر لی
26:08جب حضرت مریم رضی اللہ تعالی
26:11بیت المقدس کی
26:13مشرقی جگہ
26:15جا کر بیٹھ گئی
26:16تو انہوں نے وہاں
26:17لوگوں کے سامنے
26:18ایک آڑ بنا لی
26:20تاکہ ایک پردے کا احتمام ہو جائے
26:23تو پھر اللہ تعالیٰ علیمین
26:25ارشاد کیا فرماتا ہے
26:26فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا
26:28رُوحَنَا لَهَا
26:29رُوحَنَا فَتَمَثَلَ لَهَا بَشَرًا
26:31سَبِی
26:32ہم نے ان کے پاس اپنی روح کو بھیجا
26:33اس روح سے مراد
26:35حضرت جبرائیل علیہ السلام ہے
26:37اقرآن مجید کی کئی آیات میں
26:39جبرائیل علیہ السلام پر
26:41روح کا اطلاق کیا گیا
26:43یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے
26:44سورہ شعرہ
26:46آیت نمبر ون نائنٹی تری
26:47اور ون نائنٹی فور
26:49نَزَلَا بِهِ رُوحُ الْأَمِينَ
26:51عَلَى قَلْبِك
26:53اس قرآن کو روحُ الْأَمِينَ
26:56جبرائیل نے
26:57آپ کے قلب پر نازل کیا
26:59تَنَزَلُ الْمَلَائِكَةُ وَرْرُوحُ فِيهَا
27:02سورہ قدر میں ذکر موجود ہے
27:05آیت نمبر چار
27:06لیلت القدر میں
27:07فرشتے اور روح
27:09جبرائیل
27:10یعنی فرشتے اور روح
27:12یعنی جبرائیل علیہ السلام
27:13نازل ہوتے ہیں
27:14مفسرین کا اس میں اختلاف ہے
27:17مختلف اقوال ہیں
27:18کہ جبرائیل علیہ السلام
27:19کس صورت میں ظاہر ہوئے تھے
27:22بعض نے کہا کہ وہ ایک
27:23خوبصورت
27:26جوان کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے
27:28بعض نے کہا کہ بیت المقدس میں
27:30یوسف نام کا ایک خادم تھا
27:33اس کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے
27:35اور بشر کی شکل میں
27:37آنے کی وجہ یہ تھی
27:38کہ حضرت مریم
27:40رضی اللہ تعالی عنہ
27:42اسے دیکھ کر خوفزدہ نہ ہو جائے
27:44گھبرانا جائے
27:46اور ان سے گفتگو آرام سے کر سکے
27:49بعض علماء
27:50اس نظری کے قائل ہیں
27:52کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
27:55کا مادہ خلقت نور تھا
27:57اور بشریت آپ کا لباس تھا
27:59اور نور ہونا بشریت کے منافی نہیں
28:02کیونکہ جبرائی علیہ وسلم نور تھے
28:04حضرت مریم کے پاس بشری شکل میں آئے تھے
28:06لیکن اس پر یہ کلام
28:08اس پر یہ کلام ہے
28:09کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں تصریح موجود ہے
28:12کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
28:15تم ہی میں سے مبعوث کیا گیا ہے
28:17اور ہم نوع انسان سے
28:20اور بشر ہیں
28:21یعنی یہ قرآن کریم میں
28:24کئی مرتبہ ذکر ہیں
28:24اور ناظرین صحیح یہی ہے
28:27کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نور بھی ہے
28:30بشر بھی ہیں
28:31قد جاءکم من اللہ نور و کتاب و مبین
28:34یہاں پر بھی ذکر موجود ہے
28:35اور اسی طرح مختلف حدیث کریمہ میں بھی
28:38اس کا ذکر موجود ہے
28:39انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
28:40لیکن ناظرین آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
28:43اور اس کے ساتھ ہی
28:44ہمارے اس پرگرام کا
28:46جو سیکنڈ سیگمنٹ ہے وہ کمپیٹ ہوا
28:48آپ کو لیے چلتے ہیں
28:50تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
28:52قرآن سب کے لئے
28:54یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
28:55دنیا بھر سے
28:56آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:58اسکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
29:00آپ کا تعلق پاکستان
29:01پاکستان سے باہر
29:02دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
29:04اٹھائیے اپنے فون
29:05سپیل کیجئے نمبرز کو
29:06جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
29:07دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
29:09ہمارے ساتھ کون ہے
29:10السلام علیکم
29:12السلام علیکم
29:15السلام علیکم
29:16جی کہاں سے
29:18سنائیے
29:20جزاکاللہ خیر
29:44السلام علیکم
29:45اللہ علیکم
29:46سلام علیکم
29:47صحیح والد
29:48جی سنائیے
29:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:52سکولی انی نظر
29:56تو لرحمان
29:58سو من فلن
30:00اکلم
30:01اليوم انسیہ
30:03جزاکاللہ خیر
30:06السلام علیکم
30:07السلام علیکم
30:10السلام علیکم
30:12جی کہاں سے
30:13سنائیے
30:15بسم اللہ
30:17رحمن الرحیم
30:19فاکولی انی نظر
30:23تو لرحمان
30:25سو من فلن اکلم
30:27اليوم
30:28انسیہ
30:30تو اس سے
30:31اشارہ سے
30:31کہو کہ میں نے
30:32رحمان کے لیے
30:33یہ نظر مانی ہے
30:34کہ میں آج
30:35ہرگز کسی انسان
30:36سے بات
30:36نہیں کروں گی
30:37جزاکاللہ
30:38جی فرمائیں
30:39جی مرسا میں نے
30:40آپ سے
30:41تجوید کے بارے میں
30:42کچھ معلوم کرنا تھا
30:43کہ میری تجوید میں
30:44کچھ ایمپورومنٹ آئی
30:45یا نہیں
30:45ایمپورومنٹ آتی ہے
30:48لیکن
30:48تھوڑا سا یہ
30:49کہ اس کو
30:50ماشاءاللہ پڑتی
30:51سہی ہے لیکن
30:51تھوڑا سا عربی لیجن
30:53میں پڑھنا شروع کریں
30:53پریکٹس کریں
30:55اور سنتے رہیں
30:56تو اس سے آپ کو
30:57انشاءاللہ بہت فائدہ پہنچے گا
30:58کیونکہ جب
30:59میں پہلے منع کرتا ہوں
31:00کہ آپ
31:00طرز وغیرہ
31:01نہ اختیار کریں
31:02لیکن جب پڑھنے پر
31:03صحیح قادر ہو جائیں
31:04صحیح پڑھ لیں
31:05تو پھر آہستہ آہستہ
31:07تھوڑا سا تجوید کی طرف آئیں
31:08تو انشاءاللہ
31:09جب عربی لیجن میں پڑھیں گی
31:10اس کا مزہ کچھ ہو رہے ہیں
31:11انشاءاللہ
31:12ٹھیک ہے
31:12جزاکاللہ خیر
31:13السلام علیکم
31:15جی
31:18کہاں سے
31:20جزاکاللہ خیر
31:41السلام علیکم
31:42السلام علیکم
31:46میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:50جب ہمیں کال کریں
31:56تو ٹیلیویجن کی آواز کو
31:57ذرا میوٹ کر دیا کریں
31:59اور کوشش یہ کیا کریں
32:00کہ توجہ کے ساتھ ہو
32:02کسی اور طرف توجہ نہ ہوتا
32:04کہ فوراں آپ کی کال جب ملے
32:06ہم سے بات ہو
32:07تو فوراں آپ آیت کریمہ بھی سنا سکیں
32:10سبق بھی سنا سکیں
32:11اور ترجمہ بھی سنا سکیں
32:13اور میں یہاں پر ایک بات
32:14اور بھی اس کروں گا
32:15دیکھیں
32:15ابھی بہن نے
32:17سحیوال سے پوچھا
32:18کہ میں
32:18تجوید کا
32:19حال کیا ہے
32:20میرا پڑھنے میں کیسا ہے
32:22میں
32:22پڑھنے میں
32:23ماشاءاللہ وہ بلکل صحیح ہے
32:25لیکن
32:26میں اس کی مثال آپ کو دوں گا
32:28کہ آپ نے انگلیس سیکھ لی
32:29لیکن آپ
32:30انگلیس لبو لیجے میں
32:31بات نہیں کریں گے
32:32تو مزا نہیں آئے گا نا
32:34اسی طرح آپ نے
32:35عربی گرامر سیکھ لی
32:36یا بولچال سیکھ لی
32:37لیکن جب تک آپ کا
32:39اسنٹ جو ہے
32:39وہ عربی نہیں ہوگا
32:40تو مزا کیسے آئے گا
32:42تو اسی لیے میں کہتا ہوں
32:43کہ
32:43ماشاءاللہ پڑھنا سیکھ لیا ہے
32:45لیکن جب تک
32:46عربی لبو لیجے میں
32:47نہیں پڑھیں گے
32:47تو پھر وہ مزا نہیں ہوتا
32:49تو اسی لیے میں کہتا ہوں
32:50کہ تھوڑا سا
32:51عربی لبو لیجے
32:52اختیار کریں
32:52تو اس پر پڑھنے میں
32:53بڑا ذوق آتا ہے
32:54بڑا شوق ہوتا ہے
32:55بڑا شوق آتا ہے
32:57اور پڑھنے کی ترغیب بھی ہوتی ہے
32:58اللہ تعالیٰ ہم سب کو
32:59ایسی سوچ نصیب فرمائے
33:01چلتے ہیں ناظرین
33:02آج کے سبق کی جانب
33:03بلکہ
33:04چلتے ہیں قدر کی جانب
33:06السلام علیکم
33:07وعلیکم السلام
33:08جی کہاں سے
33:09انکر جی
33:10سرائیے بٹا
33:12جی
33:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:21فَقُولِ
33:24اِنِّي نَذَعْتُ لِوَعْشْمَانِ صَوْمًا
33:29فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ
33:32سِجَّا
33:34ترجمہ
33:35تو اس سے اشارے سے کہو
33:37کہ میں نے رحمان کے لیے
33:38یہ نظر مانی ہے
33:40کہ میں آج
33:41ہرگز کسی انسان سے
33:42بات نہیں کروں گی
33:43جزاک اللہ خیر
33:45ناظرین چلتے ہیں
33:45اگلے قدر کی جانب
33:46السلام علیکم
33:47السلام
33:49جی
33:50کہنا میں آپ کا
33:51جی
33:53سنائیے بیٹا
33:55سنائیے بیٹا
34:04وَقُولِ
34:05اِنِّي نَذَعْتُ لِوَعْمَنِ صَوْمًا
34:09صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ
34:14سِجَّا
34:15ترجمہ
34:16جزاک اللہ خیر
34:17السلام علیکم
34:18السلام علیکم
34:21والیکم
34:23السلام
34:23جی کہاں سے
34:24اعوذ باللہ
34:26من الشیطان
34:28الرجیم
34:28بسم اللہ
34:30الرحمن
34:32الرحیم
34:32فَقُولِ
34:35اِنِّي نَذَرْتُ لِلْرِحْمَانِ صُوْمًا
34:41صُوْمًا فَلَنْ أَوْقُلْ
34:45اُكَلِّمَلْ
34:46اُكَلِّمَلْ
34:47اُكَلِّمَلْ
34:49اُكَلِّمَلْ
34:51يَوْمًا
34:52اُكَلِّمَلْ
34:53يَوْمًا
34:55اَمِنَلْ
34:56انسی
34:57انسی
35:00آپ نے ماشاءاللہ
35:01اچھی محنت کے ساتھ کیا
35:02لیکن
35:03تھوڑی سی گنجائش موجود ہے
35:05نمبر ایک
35:05اس کو میں اس کین پر
35:07ذرا سبق لے آئیں
35:08تاکہ میں
35:08ذرا صحیح سمجھا سکوں
35:09نمبر ایک
35:10نظر تو نہیں
35:12نظر تو
35:13نظر تو
35:14تو ہے
35:15تو نہیں ہے
35:15دوسرا
35:16لِلْرِحْمَانِ
35:17نہیں ہے
35:18لِلْرَحْمَانِ
35:19ایک تو راہ پر
35:20زبر ہے پر کر کے پڑھیں گے
35:22اور سو من نہیں
35:23سو من
35:24اس کو ذرا درست کر لیجی
35:25کہا
35:25السلام علیکم
35:26السلام علیکم
35:28السلام
35:28یہ کہاں سے
35:29جی تاندلہ والا سے
35:31نہیں ہے
35:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:39فقولی
35:42انی نزوت لرحمن صوما
35:46فلن اکلم
35:48وَلْيَوْمَ
35:49اَنسِ
35:50جزاک اللہ خیر
35:53ناظرین و سمعین
35:54اس کے ساتھ ہی
35:54ہمارے اس پرگرام کا وقت
35:55اپنے اختتام کو پہنچا
35:57یہ پرگرام جسی آپ
35:58روزانہ
35:59علاوہ ہفتے
36:00اور اتوار کے
36:00سپہر چار بجے سے
36:02لائیو اور پاکستانی
36:03وقت کے مطابق
36:03صبح سات بجے سے
36:04ریپیٹی ڈکاس میں دہا کرتے ہیں
36:06فیڈبیک سے ضرور
36:07آگاہ کیجئے گا
36:08www.aryqtv.tv
36:11پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:12اور یہ پرگرام
36:13آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
36:14تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
36:15ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:17اس پرگرام سے مستفیز ہوں
36:18اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:20زندگی نہیں تو انشاءاللہ
36:21کل سیم ٹائم
36:22آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:24اس وقت تک کے لیے
36:25آپ سے اجازت چاہیں گے
36:26پرگرام قرآن سنیے
36:28اور سنائیے کہ
36:29محسبان محمد
36:30سحیل رضا
36:41ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments