00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
02:00।
02:02।
02:04।
02:06।
02:08।
02:10।
02:12।
02:14।
02:16।
02:18।
02:20।
02:22।
02:24।
02:26।
02:28।
02:29foreign
02:57foreign
03:04foreign
03:11foreign
03:16foreign
03:21foreign
03:26foreign
03:43foreign
03:47foreign
03:52foreign
03:54क्या भारत के पास अपने लगाए हुए इल्जामात का कोई सबूत है?
03:58भारत ताकत के गाय कानूनी इस्तिमाल की वज़ा से इंसानी जिंदगियों के नुक्सान का अजाला करेगा?
04:03उस पर मौफी मांगेगा?
04:04पाकिस्तान के कानूनी खुक और बुन्यादी इनसानी खुक की पासदारी करेगा?
04:12क्या भारत तास मौफी की डिस्प्यूट रिजलूशन की शिकों की पासदारी का इरादा रखता है?
04:19ये भी बताया जाए कि जम्मो कश्मी के तनाजिके पुरम्ध हल और कश्मीरियों को ओहा के खुद इरादिया देने के लिए भारत क्या एक नामाट उताने का इरादा रखता है?
04:41भारत ने चनाप के बाद दरिया जहलम और नीलम का पानी भी रोक लिया
04:45चार रोज पहले दोनों दरियाओं में पानी का बहाव पांच हजार क्यूसिक था जो कम होकर तीन हजार क्यूसिक रह गया
04:52चनाप और जहलम में पानी का बहाव तारीख की कम तरीन सताख पर आ गया
04:56अभी जारहियत पर पाकिस्तान ने भारत से वजाहत तलब कर ली
04:59پاکستانی کمیشنر انڈس وارٹر نے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی کا معاملہ اٹھایا
05:05وزارت نے ابھی وسائل کا کہنا ہے سیٹلائٹ تصاویر میں بگلہاں ریزرف کے خالی اور دوبارہ بھرنے کے شواہد موجود ہیں
05:1210 سے 16 دسمبر تک چناب میں تاریخی سطح سے کہی کم بہاؤ ریکارڈ ہوا
05:17سنتاس موہدے کے تحت ڈیڈ سٹورج خالی کرنا ممنوع ہے
05:20پاکستان کے انڈس وارٹر کمیشنر نے بھارتی ہم منصف کو خط بھی لکھا جس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا
05:27بھارت پاکستان آنے والے دریاؤں کے پانی کا ڈیٹا بھی شیئر نہیں کر رہا ہے
05:43پاکستان اپنے آبی حقوق پر کوئی سمجھواتا نہیں کرے گا
05:47بھارت اقدامات سے پاکستان کی غزائی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے
05:50سنتاس موہدہ نافذ العمل اور فاریکین پر اس کی پاسداری لازم ہے
05:54بین الاقوامی برادری بھارت کی آبی جاہریت کا نوٹس لے
05:57نائب وزیراعظم اسحاگرہ کی غیر ملکی سفارتکاروں کو بریفنگ کہا
06:01بھارت کا حالی اقدام پانی کو بطار حتیار استعمال کرنے کی واضح مثال ہے
06:06پاکستان واضح کر چکا ہے
06:08کہ پانی روکنا یا روک مورنا جنگ کی اقدام تصور ہوگا
06:20سیدر عاصف زرداری کا اقوام متحدہ کی ریپورٹ کا خیر مقدم
06:27کہا ماہرین کی ریپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توصیق ہے
06:30پانی کے بہاو کو متاثر کرنے والی کاروائیاں پاکستان کی حقوق کی خلاف فرضی ہیں
06:35مکالمے کی بجائے دھمکی طاقت اور تشدد بھارت کا وطیرہ ہے
06:39سابق وزیر خارجہ حینا ربانی کھر نے کہا
06:41یو این ریپورٹ پاکستان کی بڑی سپارتی کامیابی اور بھارت کی شکست ہے
06:46نون دی کے رہنماء خرم دستگیر کا کہنا ہے
06:48ریپورٹ میں بھارت کو جارہ قرار دیا گیا
06:51مقموزہ کشمی کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا
06:53سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے
06:56آبی دہشتگردی کو دنیا دہشتگردی تسلیم کرے
06:59بھارت کو سزا دی جائے
07:01فیٹ اف بلیک لسٹ میں ڈالا جائے
07:03منگلہ دیش میں بھارت کی دہشتگردی بے نقام
07:18رو ایجنٹ کے ہاتھوں زخمی طلبہ تحریک کے ترجمان
07:21شریف عثمان حادی نے جام شہادت نوش کر لیا
07:24دھاکہ ٹریبیون نے اہم سوالات اٹھا دی
07:27کہا
07:27پھلس کا شبہ ہے قتل میں ملوث ملزمان فیصل کری مسعود
07:31اور عالمگیر شیخ حملے کے فوری بعد بھارت فرار ہوئے
07:35سہولتکار کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری
07:38بنگلہ دیشی ودارت خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا
07:42ملزمان بھارت میں داخل ہوئے ہیں تو گرفتار کر کے حوالے کیا جائے
07:46بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے ناقید طلبہ تحریک رہنما کی شہادت کے بعد
07:51ملک گیر مظاہرے پھو پڑے
07:52مظاہرین نے شیخ مجیب کے آبائی گھر، عوامی لیگ اور بھارت نواز اخبارات کے دفاتر کو آگ لگا دی
07:59حکومت نے کل یوم سوک کا اعلان کر دیا
08:02ڈاکٹر یونس نے شریف عثمان کی شہادت کو قوم کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا
08:14پی ٹی آئے دور کے مشیر احتساب شہزاد اکپر کو وطن لانے کی کوشش
08:18حکومت پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی دستاویزات، برطاندی حکومت کو مل گئی
08:23دستاویزات نے شہزاد اکپر کے خلاف مقدمات اور عدالتی کاروائی کی تفصیل دی گئی ہے
08:28ذرائقہ کہنا ہے انگ سی سی آئی اے ایف آئی اے اور ناب کے مقدمات کی تفصیلات بھی دی گئی
08:33شہزاد اکپر کے خلاف دو مقدمات، تھانا سیکریٹریٹ اور تھانا کوسار میں درج ہیں
08:38ہر سال اربو روپے کا قیمتی سرمایہ سماغلنگ کی نظر ہو جاتا ہے
08:46سماغلنگ ٹیکس چوری پر کسی قسم کی نرمی نہیں بڑھ دی جائے گی
08:49سبائی حکومتیں غیقانونی پیٹرل پارمس کے خلاف کانونی کاروائیوں میں تاغن کریں
08:54وزیراعظم شہباز شریف کی ایف بی آ کی کاخردگی سے مطالق جائزہ اشلاف میں گفتگو کہا
08:59سماغلنگ کی روپ تھام سے متعدد اشیاء اب قانونی درامت ہو کم عیشت کا حصہ بن رہی ہیں
09:04وزیراعظم کی ٹیکس چوری کی خلاف اقدامات کو مزید تیز کرنے کی ہدایت
09:18پاک چین اور پاک ایران سرحدی تجارت میں اہم پیشرف
09:22نیشنل لوجسٹکس کورپوریشن نے سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹمز نسک کر دیئے
09:27سکینرز پاک چین سرحد پر سوسٹ ڈرائی پورٹ اور پاک ایران سرحد پر
09:32گبت بورڈر ٹرمینل پنست کیے گئے
09:3522 سیکنڈ میں گاڑی کی سکیننگ سے کلیرنس کی عمل میں نمائے تیزی آئے گی
09:39اہم تجارتی رہداریوں پر مجموعی تجارتی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری متوقع
09:44سینٹ کی کامر کمیٹی مواسلات کے اشلاس میں جھڑب
09:53وفاقی وزیر علیم خان اور سینٹر پلوشہ خان میں تلقی
09:56ایک دوسرے کو شٹ اپ کال
09:58پلوشہ کے سوال پر علیم خان بولے سارے جہان کے بے ایمان اس کمیٹی میں جمع ہو گئے
10:02ہاؤزنگ سوسائٹی کو فائدہ پہنچانے کا الزام ذاتی تزلیل سمجھتا ہوں
10:06پلوشہ خان نے کہا آپ سوال کرنے پر سیخ پا کیوں ہیں
10:09آپ شرمندہ ہیں علیم خان بولے اس لیول پر نہیں جانا چاہتا جس پر آپ آگئی ہیں
10:15میری ذات پر بات کریں گی تو آپ کی ذات پر بھی ہوگا
10:18پرویز رشید کے بیچ پچاؤ کی کوشش کام نہ آئی
10:21چیئرمن کمیٹی کے کہنے پر علیم خان کی معذرت اپنے الفاظ واپس دے گئے
10:25کراچی میں انفرسٹرکچر تباہی کا شکار ہے سندھ حکومت کراچی دشمنی کر رہی ہے
10:44سکتانوے افراد جان سے گئے کراچی والے اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں
10:49وزیر اعلیٰ بتائیں ہاتھ ساتھ کب رکیں گے
10:52ہمیز جماعت اسلامی کراچی منم زفر کا دھرنے سے خطاب
10:55کرجوان سندھ حکومت سادیہ جاوید کہتی ہے جماعت اسلامی کے دھرنے ان کی ناکامی کا ثبوت ہیں
11:00چالان اور جرمانوں کا مسئلہ ہے تو لاہور اور اسلام آباد میں دھرنے کیوں نہیں دیے جاتے
11:05جماعت اسلامی کے دھرنوں سے شدید ٹرافک جام
11:08ایمہ جنار روڈ سدر اولڈ سٹی ایریا میں گاڑیوں کی طویل قطاریں
11:12گرو مندر، گارڈن، شارہ پیسل اور اعتراف میں ٹرافک جام
11:15حسن سکوائر، نیشنل سٹیڈیم، لیاقت آباد پر بھی ٹرافک سوست روی کا شکار
11:20دفتروں سے گھر جانے والوں کو پریشانی کا سامنا
11:23پاباتین کو بااستیار بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
11:43کورنگی، گلشن اقبال اور ملین میں سکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز ہو چکا
11:47پنک سکوٹی کے لیے درخواست دینے والی ورکنگ ویمنز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
11:51سن کے سینیہ وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
11:53حیدر آباد میں بھی سکوٹی کی تربیت شروع کر دی گئی ہے
11:56جلد دیگر شہروں میں بھی تربیت کا آغاز کریں گے
11:59تربیتی پروگرام خواتین کی خود اعتمادی اور عملی آزادی کی جانب اہم قدم ہے
12:13گورنر سن کا بھتہ خوری کی بڑتی وارداتیں اور تاجروں کے خدشات پر نوٹے
12:17سائجی سن کی گورنر سے ملاقات
12:19امن و آمان اور سیکیورٹی اقدامات پر بریفنگ دی
12:22کامران ٹیسوری نے کہا
12:23عوام کو جان و مال کا تحفظ فرہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
12:27تاجروں کو ملنے والی دھمکیوں اور بھتہ خوری کے واقعات پر سخت ایکشن لیا جائے
12:32بھتہ خوری کے واقعات کو نہ روکا گیا
12:34تو بیرونی سرمایہ کاری تو بھی نقصان پہنچے گا
12:36نومان کی بیوی سے تل کلامی ہوئی
12:45نومان نے بیوی کے اکسانے پر مجھے مارا
12:47میری آنکھوں اور سر پر مکے مارے
12:49سیڑھیوں سے دھکا دیا
12:50کراچی میں تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ کا الزام
12:54کہا چوٹ لگنے سے بینائی متاثر ہوئی
12:56کندے اور ریر کی حدی میں بھی شدید درد ہے
12:58مفروع ملزم نومان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
13:01کہا ملازمہ میرے بچوں کو مارتی تھی
13:03ملزم نے پڑوسیوں پر بھی سازش کا الزام لگا دیا
13:08کہا پڑوسی مجھ سے گھر خالی کروانا چاہتے تھے
13:11ایف آئی اے کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی
13:19ملیشیا جانے والے 23 مسافر آف لوٹ کر دیے گئے
13:23ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے
13:25مسافروں نے ملیشیا پہنچ کر روپوش ہونا تھا
13:27مختلف ایجنٹوں سے رابطے میں بھی تھے
13:29مسافر وزک ویزے کے پسے پردہ ملازمت کی حصول کے لیے
13:33ملیشیا جا رہے تھے
13:34امیگریشن پروفائلنگ کے دوران
13:36مسافروں کے پاس نہ کافی رقم تھی
13:38مسافروں نے ملیشیا وزک ویزوں کے حصول کے لیے
13:41لازمی بانک سٹیٹمنٹ جمع نہیں کرائی تھی
13:43خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور
13:53کرنٹ کالج برائے طالبات کی پاسنگ آؤٹ پاریڈ میں شرکت
13:56نئے جمنیزیم آس ویمنگ پول کا افتتاح کیا
13:59آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا
14:01قواتین کو با اختیار بنانا ملک روشن مستقبل کی زمانت ہے
14:04دہشتگرد بندوق کے زور پر بلوچستان کے لوگوں پر
14:11اپنا نظریہ مسلط کرنا چاہتے ہیں
14:13ان کا یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
14:16وزیرعالہ بلوچستان سرپراز بکٹی کا پولس ٹریننگ کالج میں خطاب
14:20کہا دہشتگرد چاہتے تھے پولس اکیڈمی بند ہو جائے
14:23آج یہاں بہادر بیٹے بیٹیاں ٹریننگ لے رہے ہیں
14:27دہشتگردوں کا خواب چکنا چور ہو گیا
14:34غزہ میں انسانی بہران شدت اختیار کر گیا
14:36یونیفرس کا بچوں کی بگٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
14:41غزہ جنگ بندی سے مطالف واجت کا اگلا دور جمعے کو میامی میں ہوگا
14:45ٹرام کے خصوصی الچی سٹیوٹ پوف کاتر میسر اور ترکی کے سینیا حکام سے ملاقات کریں گے
14:51اسوائلی فوج کی جنگ بندی کے مسلسل خلاف ورزیاں
14:54اکتوبر سے اب تک 394 فلسطینی شہید ہو چکے
15:04وزیراعظم شہباز شریعت سے آسٹریل وی ہائی کمیشنر ٹیم کین کی ملاقات
15:08وزیراعظم کا بانڈ آئی بیچ میں حملے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
15:12کہا پاکستان دہشتگردی کی بزدرانہ کاروائی کی مضمت کرتا ہے
15:17دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
15:19دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کاروائی کی ضرورت ہے
15:23سرنے کے بانڈ آئی بیچ حملے کے بعد
15:30آسٹریلین وزیراعظم کا اسلحے سے مطالق قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ
15:34آسٹریلوی حکومت کا 21 دسمبر کو یوم سوگ بنانے کا اعلان
15:37انتھنی البانیز کہتے ہیں
15:39حملے میں جان کھونے والوں کی یاد کا دن منایا جائے گا
15:43حملے کے شبے میں گزشتہ روز ساتھ افراد کو حراست ملیا گیا تھا
15:47PAF Airman Academy کو رنگی میں پاسنگ آؤٹ پارے
15:58پاک فضائیہ پاک بہریہ اور دوست ملکوں کے ٹرینرز کی شرکت
16:01بہترین کار کردگی پر Aircraftman Sergeant Ahmed Hussain Arif کو Air Chief Trophy دی گئی
16:07Aircraftman Hamzali نے اسکرخان Trophy حاصل کر لی
16:10نور خان Trophy بھی Aircraftman Ahmed Hussain Arif کے نام رہی
16:14AOC Trophy Academy Sergeant Aircraftman شبکت نور نے جی تھی
16:18شیلنکہ کے LAC حیرات کو بہترین غیر ملکی ٹرینی کی ٹروفی دی گئی
16:23نوبائی میں گرہ چمہ کے ساتھ موسلا دھار بارش
16:32بوش خلیفہ پر بشتگنے کا حیرت تنگیز منظر کیمنوں میں محفوظ
16:36حراب آسم کے باعث Work From Home Policy
16:38نافذ Global Village اور Public Parks کو بھی بن کر دیا گیا
16:42فلائٹ آپریشن متاثر مسافروں کا شاجہ اے پورٹ پر احتجاج
16:46سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں برف پاری سے سردی کی شدید لہرہ گئی
16:50تبوک کے پہاڑی علاقے میں برف کی صفحہ چادر رون لی
16:53پاکستان اور بھارت انڈر نائنٹین ایشور کپ کے فانل میں
17:00دیفائی شیمپن بانگلہ دیش ناک آؤٹ
17:02شاہینوں نے سیمی فانل میں بانگول ٹائگرز کو آٹ پکٹ سے آؤٹ کراس کر دیا
17:07گرین شرٹس نے بارش سے متاثر میچ میں 122 رنس کا حدف ترے سٹھ گیند پہلے حاصل کیا
17:12سمیر منحاس نے انہتر رنس کی میچ وننگ ایننگز کھیلی
17:16بنگلہ دیشی ٹیم پہلے کھیل کر 121 پر ڈھیر ہوئی
17:19عبدال سبحان نے چار کھلاریوں کو آؤٹ کیا
17:21اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹائٹل کے لیے جنگ ہو گئی
17:26HBL PSL 11 کے لیے غیر ملکی کھلاریوں کی ریجسٹریشن کا آغاز
17:34انٹرنیشن کھلاری 20 جنوری تک ریجسٹریشن کروا سکیں گے
17:37دو نئی ٹیموں کی نیلامی آٹھ جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی
17:41فرنچائز کے اضافے سے PSL ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو جائے گی
17:45مزید ٹیموں اور میچس سے کھلاریوں کی زیادہ مواقع پیدا ہوں گے
17:49آسٹریلوی ٹیم ایشز جیتنے کے لیے فیوریٹ
17:58ایڈلیڈ میں میزبان ٹیم کی پوزیشن مستحکم
18:01آسٹریلیا نے تیسری دن کے اختتام پر دوسری اننگز میں چار ویکڈ پر دو سو ایکتہ رنز بنا لیے
18:06آسٹریلیا کے مجموعی برتری تیم سو اچھپن رنز کی ہو گئی
18:09ٹریویس ہیڈ کی شاندار سینٹری
18:11ایلکس کیری نے نیز سینٹری سپول کی
18:13انگلیش ٹیم پہلی اننگز میں دو سو چیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
18:17آسٹریلیا کو سیریز میں دو سفر کی برتری حاصل