Skip to playerSkip to main content
#barristergohar #ShahMehmoodQureshi #ATClahore #gilgitbaltistan #Landslide #9maycase #ImranKhan #PTIProtest #modi #asimmunir #headlines #pmshehbazsharif #imrankhan #warzone #headlines

Eight killed in Gilgit landslide during flood repair work

India is adamant on creating regional instability: Field Marshal

Field Marshal Asim Munir holds meetings with US leadership

At least 7 dumpers set on fire in Karachi after motorcycle accident

Khawaja Asif Slams Indian Air Force Chief’s Claims regarding ‘Operation Sindoor’

Security forces kill 47 terrorists in two-day operation along Pak-Afghan border

Pakistan welcomes Azerbaijan, Armenia peace agreement: PM Shehbaz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈی سی کے جج منظر علی نے کوٹ لکپت جیل میں فیصلہ سنایا
01:00اور پی ٹی آر آنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کی مضمت کرتے ہیں
01:05بریسٹر گاہر خان کہتے ہیں جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی وہ خود ہر قسم کے تشدد کے خلاف ہیں
01:10ہم نے ہمیشہ نو مائے واقعات کی مضمت کی ہے
01:13ایسر کیسر نے کہا پارلیمنٹ کے حیثیت ریبر سٹیمٹ جیسی ہو گئے
01:17ملک و آئین و قانون کے مطابق چلنے تھے
01:19بہن بھائی کو کچلنے والا ڈمپر قانون بھی کچل رہا تھا
01:24ڈمپر کا پیٹنس سیٹیفیکیٹ نہیں تھا
01:26گاڑی میں ٹریکر نہیں لگا ہوا تھا
01:28ڈرائیور کے پاس لائسنس نہیں تھا
01:30راشد مناز روڈ پر ہونے والے حاصل پر ٹریفک پولیس کی ریپورٹ پر ہو شبا انکشافات سامنے آگئے
01:35پولیس نے بتایا
01:36ڈرائیور کے پاس ہیویٹ ٹریفک لائسنس نہیں ملا
01:38اس کے پاس لٹی وی لائسنس ہے
01:41وہ بھی دوہزار سولہ میں ایکسپائر ہو چکا ہے
01:44محظم کے کاغذات کی بھی تصدیق نہیں ہو سکی
01:46رشتہ روڈ ڈرائیور نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا تھا
01:48کہ اس کا لائسنس اور شنافتی کارٹ
01:50تشدد کرنے والے لوگ لے گئے
01:52غفلت برتنی اور امن ومان کے قیام میں
01:54ناکامی پر دو ایسے چوس موقع
01:56کراچی پولیس کا ڈمپر جلانے میں
01:58ملوث افراد کے خلاف بھی کریک ڈاؤن
02:00مختلف علاقوں سے اچھارہ افراد کو حراست نے لے لیا
02:03ہاتھ ساتھ افسوس ناکھیں لیکن
02:19اس کے بعد ہونے والی شرپسندی بھی
02:21قبول نہیں
02:22ڈمپر جلانے والے افراد کو
02:24سازہ دلوائیں گے
02:25وزیراعلا حسن مراد علی شاہ کا اعلان
02:27ڈمپر مالکان کو کیمرو لائسنس کے لیے
02:29پندرہ دن کی محلت دے دی
02:31کہا معاہدے پر عمل نہ کیا
02:33تو ڈمپر جلانے نہیں دیں گے
02:34شرجین میمن کہتے ہیں
02:36دیشتگر جماعت اور دیشتگر ذہن کے لوگوں نے
02:39ڈمپر جلائے چند دنوں سے
02:40کیا بولا جا رہا ہے کون سے جملے
02:43دوبارہ دہرائے جا رہے ہیں
02:44سب پر نظر ہے
02:45بند معاشر سے بد معاشر کی طرح نبتا جائے گا
02:48ایم کیم کے رکم انتہا احمد بولے
02:51بلگام ڈمپر موت بانت رہے ہیں
02:53اور حکومت مافیا سے مزاکرات کر رہی ہے
02:55کیا مرنے والوں کی کوئی حقوق نہیں
02:57سن حکومت کو ڈمپر جلے
02:59کچھ لے جانے والے بہن بھائی کے لوہیقین
03:01کو بھی خیال آتیا
03:03وزیر داخلہ سن نے اہل خانہ کو
03:05معافظہ دینے کا اعلان کر دیا
03:06ایکسپورٹ کے باعث
03:20چینی کا زخیرہ ضرورت سے کم ہو گیا
03:22غلط تخمینوں کی بنیاد پر
03:24چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی گئی
03:26فیصلہ صاحبی شوگر ملز اسوسییشن
03:28کے پراہم کردار ڈیٹا کی بنیاد پر
03:30نہیں ہونی چاہیے
03:31مسابقہ کی کمیشن کے وزیر خزانہ پور
03:33شوگر سیکٹر پر بریفنگ
03:35محمد آرنگ زیب نے کہا شوگر سیکٹر کو
03:37مکمل ڈی ریکلیٹ کیا جائے گا
03:39وزارت سنت و پیداوار کی اقامی
03:41اسمبلی کی اقامی کمیٹی ورائے تجارت
03:43کی زیلی کمیٹی کو بریفنگ بتایا
03:45ملک میں چینی کی کمی نہیں
03:47ستھنا لاکھ ٹن چینی موجود ہے
03:49سمگلنگ روپے سے چینی کے مہانہ کھپت میں
03:51ایک کمی آئی ہے
03:52ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کراچے میں
03:55ایک لاکھ ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر کھل گیا
03:57شوار کمپنیز کے بولیاں
03:59ٹی سی پی کو موصول
04:00امریکہ سے جلد مختلف شعبوں میں
04:19بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری آئے گی
04:20وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکہ سے
04:23باپسی پر غیر رسمی گفتگو کہا
04:25امریکہ میں ٹریڈ مذاکرات کے دوران
04:27اہم میٹنگز میں کامیابی حاصل تھی ہیں
04:29پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کو
04:31یو ایس ایڈنسپریشن نے سراہا
04:33ہمیں ایسے پیسلے کرنا ہوں گے
04:35جن سے محشت میں بہتری آئے
04:37مریم میں مسلم مکدون کے تین بڑوں کی پہت
04:47پارٹی سن نواز شریف
04:49وزیر آسم شہباز شریف
04:50اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نمول
04:52کی سیاسی و معاشر صورتحال
04:54اور پارٹی امور پر تباتلہ خیال کیا
04:56حضرائی کا کہنا ہی کہ وزیر دفاع خاج آسف
04:59اور ایم پی اے نئی محجاز کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی
05:01وہ مزوشن کی احتجاج حکمت عملی سے
05:04نمبرتنے پر تباتلہ خیال کیا
05:05نجوزہ قانون سازی اور ادارہ جاتی
05:08ہم اہنگی پر بھی گفتگو کی گئی
05:10فتنہ پارٹی چودہ اگست کو پسات کی پلاننگ کر رہی ہے
05:20کسی نے قانون ہاتھ ملیا تو قانون حرکت میں آئے تھا
05:22وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
05:24قومی دن پر احتجاج کرنا کسی محبے وطن کا ایجنڈا نہیں ہو سکتا
05:28قوم چودہ اگست کو یومی ازادی کا جیشن بنائے گی
05:31بہتر یہی ہے پیچی آئی یہ احتجاج ملتبی کرتے
05:33پنجاب بانی پیچی آئی کی جلاو گراو
05:36اور ماردھار کی سیاست مسترد کر چکا
05:38لاہور کی مقام عدالت نے سالکور سے گرفتار
05:49ای ڈی سی آر محمد اقبال کا مزید چار اوزار
05:51جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
05:53تفتیشی افسر نے بتایا ملزم سے ساڑھیں چار کروز سے
05:56زائد راقہ مرامت کرنی ہے
05:58شواہد اور تفتیش کے لیے چار دن کا وقت دیا جائے
06:01بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہل گانڈی اور پریانکہ گانڈی
06:07بوٹ چوری مارٹ کے دوران گرفتار
06:09راہل گانڈی دیگر ارکین کے ساتھ
06:11پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن گا رہے تھے
06:13راہل گانڈی کے کناہیں سچائی سب کے سامنے ہیں
06:16آپ بات نہیں کر سکتے ہیں
06:17حکومت اپوزیشن کے آواز دبانے کے لیے
06:19طاقت کے استعمال کر رہی ہے
06:21یہ ون مین ون ووٹ کی لڑائی ہے
06:23ہمیشہ فاپ ووٹر لس شاہی
06:25مظاہرین موڈی ووٹ چوری بند کرو
06:27کنارے لگاتے رہے
06:28بھارتی دفاعی ماہی پراوین ساہی نے
06:38ایر چیف اے پی سنگھ کی جانب سے
06:40پاکستانی تیارے مار گرانے کا دعویٰ
06:42مسترد کر دیا کہا
06:44یہ بیان کسی بھی سطح پر جانس کے قابل نہیں
06:47بغیر ثبوت دعویٰ کرنا
06:49بھارتی فضائیوں میں کمان کے مسائل پیدا کر سکتا ہے
06:51موڈی حکومت اس وقت راہل گاندی کے دباؤں میں ہے
06:54کیونکہ راہل نے الیکشن کمیشن کی بے ذاپتی کیوں کو
06:57بے نقاب کرنے کا معاملہ اٹھا رکھا
06:59بھارت کا جنگ جنون خطے کے عمد کے لیے خطرہ
07:06اور بھارتی جنتا پارٹی آر ایس ایس کے نظریات
07:08بھارت میں اٹلتوں کے لیے پریشان کن ہیں
07:10کتاب
07:11The War That Change Everything کے مصانف اور
07:14بن لکوامی سکولر
07:15احسن الاروی کا کتاب کی تقریب رنمائی سے کتاب
07:18کتاب کے دوسر مصانف اور صحافی مرتضی سلنگی نے کہا
07:21مارکہ حق میں پتہ نے پاکستان کے حوالے سے
07:23ایک تصورات بدل دیئے
07:25سنتاز مہائدہ پاکستان کے لیے لائف لائنگ ہیں
07:28بھارت کو مہائدے کے پابند بنایا جانا چاہیے
07:30نون لیگ کے رہنماء خورم دستگی نے کہا
07:32مارکہ حق نے بھارت کے تمام
07:34مقامی اور عالمی آزائن خاک میں ملا دیا
07:36رکم قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی کی قیمتی گھڑی چوری
07:49ایک کروڑ اسی لاکھ روپے کی گھڑی بارسلونوں میں چوری ہوئی
07:52عبدالقادر گیلانی نے بتایا
07:54چور ان کے ساتھ میں اس بان کی گھڑی بھی چھین کر لے گئے
07:57شیرمن سینٹ یوسف رزا گیلانی کے بیٹے
08:00اسپین میں سیرو تفریق کے لیے گئے ہیں
08:02کوئی شخص کسی پوزیشن کے لیے ناگزے نہیں ہے
08:13پاکستان پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے
08:15عوام پٹپار خانوں میں بیٹھے لوگوں کو رشوت دے رہی ہیں
08:19جسٹس موسین افتر کیانی کے پٹپار خانوں میں
08:21کالی نشیسوں پر بھرتیوں سے متعلق کیس میرمارکس
08:24ریس اسلامباد نے بھرتیوں کے مجوزہ ترقیقات
08:26جمع کرانے کے لیے وقت مانگ دیا
08:28سمات سترہ ستمبر تک ملتبی
08:30اسسسٹن کمیشنر زیارت کی بازیابی کے لیے
08:41آپریشن چاری ہے
08:42ڈیپٹی کمیشنر زیارت زکاولہ درانی کا کہنا ہے
08:45علاقہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے مشکلات ہیں
08:48سرچ آپریشن میں ڈرونز کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے
08:52اسسسٹن کمیشنر افضل اور ان کے بیٹے کو
08:54سیاحتی مقام سے اقوا کیا گیا تھا
08:56یومِ ازادی کے ماقع پر جواد احمد کے آواز میں ملی نغمہ
09:04ریلیز نغمے کے بول پاک سرزمین شاد بات
09:08قامی ترانے کی پہلی اس سطر سے محقوس ہے
09:10نغمہ پاکستانی قام کی خوبصورتی جوار شوار جزبات کی اعکاسی کرتا ہے
09:15مارکر حل جشنی آزادی کی رنگرنگ تقریبات
09:27سکھر میں لائف کونسٹ
09:28رہاق فتیلی خان
09:29آسیم عظیر
09:30بلال سعید
09:31آوی
09:32سنم ماروی
09:32اور چائنہ علی کی پرفارمنس
09:34پیپس پارٹی کے رہنما
09:35خوشی شاہ نے تقریب کے تطاق کیا
09:37صوبائی وزیر ناسر شاہ
09:38شیئرمن ڈسٹرک کونسل سکھر
09:40سید کمیل حدر شاہ
09:41میر سکھر ارسلان شیخ سمیت
09:43سیاسی
09:43سماجی اور ثقافتی شخصیات کے بڑی تعداد میں شرکت
09:46ناسر شاہ کہتے ہیں
09:48سردر زرداری
09:49بلاول پوٹو
09:49وزرالہ کے ہدایت پر
09:51سندھ بھن میں جشنی منا رہی ہیں
09:53جشنی آزادی تقریبات میں
09:54شہرین کا سمندر امرڈ آیا
09:56تقریب کے اختتام پر
09:57آتش پازی کا شاندار نظرہ کیا گیا
09:59مارکر حق
10:09جشنی آزادی کے حیدر آباد میں
10:11میگا ایونٹ لائف کانسٹ میں
10:12سپرسٹار علی زفر نے میلا لوٹ لیا
10:14کامران ٹی سوری علی زفر کے فان نکلے
10:17بولے
10:17میں خود علی زفر کو سننے آیا ہوں
10:19میگا ایونٹ کے لیے لطیفہ باد باغ
10:21وصفہ میں بڑی سکرین کا احتمام کیا گیا
10:24شہریوں کا ملی جذبہ اروز پر
10:26شہرمن ڈاکٹر خالد بکول
10:28ڈاکٹر فاروخ ستار
10:29انیس قائم خانی اور ایم کی ایم
10:31پاکستان کی برکزیہ قیادت نے اشور کر دی
10:33ویسٹرن ڈیز نے پاکستان کو دوسرے ونڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا دیا
10:43میزمان ٹیم نے ٹین میچز کے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی
10:46ویسٹرن ڈیز نے ایک سو اکیاسی رنز کا حدب
10:49دس گیند خابل پانچ وکٹ پر حاصل کیا
10:51میزمان ٹیم کے جانب سے
10:52روستن چیز انچاس رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے
10:55پاکستان نے پہلے کھیل کر
10:57سینتیس اوورس میں ساتھ وکٹ پر ایک سو اکیاسی رنز بنائے تھے
11:00بارش کے باعث میچ کو پینتیس اوورس تک مہتوک کر دیا گیا تھا
11:03کپتان محمد رضبان کہتے ہیں
11:05پیچ اور کنڈیشنز اب تک سمجھ نہیں آئیں
11:07پیچ بیٹنگ کے لیے بہت مشکل تھی
11:10بلے بازوں نے اچھا کھیلا
11:25لٹل ماسٹر حنیف محمد کو مددہوں سے بچھڑے
11:28نو برس بھی کہے
11:29حنیف محمد نے پاکستان کے لیے متعدد ورڈ ریکارڈ بنائے
11:32پچھ میں ٹیسٹ میں تین ہزار نو سو پندرہ رنز
11:35ویسٹ انیس کے خلاف تین سو سانتیس رنز کی میراثن اننگز
11:38نو سو ستر منٹ وکٹ پر ڈٹھے رہے
11:40فورس کلاس میں چار سو نینانوے رنز کی انفرادی اننگز پی کھیلی
11:44شیرمن پی سی بے محسن نقوین یا لیجنڈری پیئر کو خراجہ قیدت پیش کیا
11:49اور جسنی ازادی نیشنل رنکنگ پیڈل کپ کا خراچے میں آغاز
11:57ایونٹ میں ملک بر سے سو سے زائد پلیئر سرکت کر رہی ہیں
12:00مینز کٹیگری میں پتیس ویمنز اور مکس ڈبلز میں سولہ سولہ ٹی میں ان ایکشن ہیں
12:05باتے پلیئرز کو چھے لاکھ روپے کی نامی رقم
12:07اور ایشن چیمپینشپ میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع بھی ملے گا
12:10مقابل سودہ اگرز تک جاری رہیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended