00:00ڈالنہیان
00:30محمد بن زائد انہیان کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے
00:32ترجمان دکتر خارجہ کا کہنا ہے
00:34دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے برمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحقم کرنا ہے
00:39وزیرالہ پنجاب مریم نواز کا متحدہ دارہ بمارات کے صدر کے دورہ پاکستان کا خیرمتن کہا
00:52پاکستان اور متحدہ دارہ بمارات کے تعلقات لا زوال اور بے مثال ہیں
00:56یو اے ای کے قابل احترام صدر کا پہلا سرکاری دورہ باعث سے فخر ہے
01:00انہیں پاک سرزمین پر خوش آمدیت کہتے ہیں
01:03صدر شیخ محمد بن زائد انہیان کا دورہ باہمی تعلقات کو مزید مستحقم کرے گی
01:08اشتیال انگیز پور تشدد تقارید کے لیے برطانوی سرزمین کے استعمال پر پاکستان کو تشفیش
01:13پاکستان کا ملوث افراد کی شنافت اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ
01:17ذرائقہ کہنا ہے پی ٹی آئی برطانیہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے 23 دسمبر کو اشتیال انگیز ویڈیو جاری کی گئی
01:24جس میں مظاہرین نے سریعان فین مارشل کو قتل کی دھمکیاں تھی
01:27خاتون نے اشتیال انگیز گفتگو کے دوران کہا کوئی بھی فین مارشل کو کار بم دھماکے میں قتل کر دے گا
01:32پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز نے اشتیال اور دھمکیاں میں اس ویڈیو کو آگے پھیلایا
01:37برطانیہ میں اس طرح کی دھمکیاں ایز گفتگو بین الاقوامی قبانین کی کھل ان کھلا خلاف ورزی ہے
01:42برطانیہ کا انصداد دہشتگردی ایک بھی دہشتگردی کی حوصلہ افضائی سنگین جرم قرار دیتا ہے
01:58اشتیال انگیزی سیاسی اختلاف نہیں برطانیہ کو پاکستان کے موقع سے آگاہ کر دیا
02:02چاہتے ہیں برطانیہ ایکشن لے
02:04وزیر مملکہ تلال چہدری کردی عمر بلال ازھر کیانی نے کہا پی ٹی آئی احتجاج کی آر میں اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے
02:11یہ ملک میں انتشار پھیلاتے ہیں اور ریاست پر حملہ کرتے ہیں
02:14امید ہے برطانیہ ایکشن لے گا
02:17ویرسٹر دانیال چہدری نے کہا ملک اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
02:22منظم مہم چلائی جاتی ہے
02:23یہ لوگ پاکستان کو آگ لگانے کی بات کرتے ہیں
02:26نومائی کو گلبت میں پولس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری
02:35لاہور کی انصداد دہشت کر دی عدالت نے میاں محمود الرشید کو مختلف اتفاد کے تحت
02:40مجموعی طور پر تینتیس سال قید اور چھے لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
02:44ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر صاحب پراد شیما اور عجاز چہدری کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی
02:50عدالت نے پی ٹی آئی رحم ماؤ سمیل سات ملزمان کو کیل جرم ثابت نہ ہونے پر تیس ملزمان کو بری کر دیا
02:56فیصلہ میں لکھا ڈاکٹر یاسمین راشد، عجاز چہدری اور عمر صاحب پراد شیما کا
03:00سازش کی میٹنگ میں موجود ہونا ثابت ہوتا ہے
03:03ملزمان کے خلاف فارنزک ریپورٹس بھی پیش کی گئی
03:05پروسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی
03:08افغانسہ زمین سے ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی جاری
03:17تاجر ایک سرحدی اففاظ کی قومی سلامتی کمیٹی کے مطابق
03:20افغانستان سے دراندازی کرنے والے تین دہشتگردوں کو حلا کر دیا گیا
03:24فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکیورٹی اہلکار جان سے گئے
03:27دہشتگردوں کا مقصد تاجر ایک فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانا تھا
03:31دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا
03:35تاجر ایک حکام کے مطابق افغانستان سے ایک ماہ میں ہونے والا یہ تیسرا حملہ تھا
03:40طالبان حکومت تاجر اقوام سے معافی مانگے
03:43طالبان حکومت دہشتگرد تنظیموں سے نمٹنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے
03:47آئندہ افغانستان سے ہونے والی کسی بھی دراندازی کا موت توڑ جواب دیا جائے گا
03:52ریاست نے بلوچستان میں کبھی طاقت کے اندھا دون استعمال کی پالیسی نہیں اپنائی
04:05جھوٹے بیانیے پھیلا کر نوجوانوں اور ریاست کے درمیان فاصلے پیدا کیے گئے
04:09وزیرعالہ بلوچستان سے افراد بکٹی کا بلوچستان ناشنب وارک شاپ کے شرقہ سے خطاب کہا
04:14پاکستان ایک مضبوط اور ناقابل تسخیر ویاست ہے
04:18تقسیم کا خواب دیکھنے والے ناکام ہوئے
04:23کچھے اور پکے کے ڈاکو مل کر سندھ کا بیڑا غرب کر رہے ہیں
04:26امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں
04:29کراچی میں ڈمپر لوگوں کو کچل دیتے ہیں
04:31گٹھر میں لوگ گر رہے ہیں
04:33لوگوں کے گھروں پر قبضے ہو رہے ہیں
04:35موٹر سائیکلوں پر پانچ ہزار سے چوبیس ہزار روپے تک کے چالان کیے جا رہے ہیں
04:39سڑکے اور ٹرانسپورٹ نہ دو یہ کون سا طریقہ ہے
04:42پیپلز پارٹی کی سندھ میں بدتری انکار کر دیگی ہے
04:45ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل کہا
04:47الزام تراشی سیاست کا آسان طریقہ ہے
04:50مگر اس سے حقائق نہیں بدلتے
04:51ہر ناکامی کامل با پیپلز پارٹی پر ڈالتے ہیں
04:54اگر پٹواری وقت پر کام کرتے تو یہ مسئلے پیدا نہ ہوتے
04:58سسسن کو بائی پاس کریں گے تو مسئلے جنم لیں گے
05:01چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ آلیا نیلم کے ریمارکس
05:04پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈننز کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواست
05:08لاہور ہائی کوٹ نے دس ازلا کے ڈیپیٹی کمیشنرز کے احکامات پر عمل درامت موطل کر دیا
05:13قبضے واپس کرنے کا حکم
05:15عدالت نے درخواستوں کو فل بینچ میں سماعت کے لیے بھیجوا دیا
05:18چیف جسٹس نے کہا
05:20جیپیٹی کمیشنر اور کمیشنر از خود قبضے ختم کرانے کا اختیار نہیں رکھتے
05:24کمیٹی کا قبضے کا آرڈر مس کنڈکٹ ہے
05:27کیوں نہ کمیٹی میمبران کے خلاف کارروائی کریں
05:29بینر لفقامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں
05:38تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہیں
05:41پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے اضافے سے چار لاکھ تہتر ہزار تین سو باسٹر روپے پر پہنچ گئی
05:48عالمی مارکٹ میں فی آن سونہ مزید پانچ ڈالر مہنگا ہو کر چار ہزار پانچ سو دس ڈالر کا ہو گیا
05:54پاکستان میں فی تولہ چاندی دو سو چالیس روپے اضافے سے سات ہزار نو سو پینٹالیس روپے کی ہو گئی
06:00اسلام آباد میں یونین کامسلز کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی الیکشن پندرہ فروری کو ہوں گے
06:10نظر سانی شدہ شیڈیول جاری
06:12الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزد کی جمع کرانے کا سلسلہ تیس دسمبر تک جاری رہے گا
06:18امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست اکترس دسمبر کو جاری ہوگی
06:22پنجاب میں جرائم میں نمائع کمی
06:31سی سیڈی کے عداد و شمال کے مطابق قتل کے کیسز میں تین تالیس
06:34ٹکیتی کے واقعات میں بہتر فیصد کی کمی دیکھی گئی
06:37رہزنی میں چھاسر فیصد
06:38گاڑیاں چینے کے واقعات میں باہنویں فیصد
06:40موٹر سائیکل چینے کے واقعات میں تریسر فیصد
06:43اور گاڑی چوری کی بہاداتوں میں اکتر فیصد کمی
06:52اس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے غلط آپریشن کرنے پر پولس اسٹیشن بلایا
06:57اور مریضہ کو رقم واپرز کرنے کے لیے دباؤ ڈالا
07:00لاہور کے ڈاکٹر علی زینر عابدین کا الزام دعوی کیا
07:03آنٹ کا آپریشن کرانے والی مریضہ پہلے ہی کلینک آکر شار لاکھ روپے لے چکی تھی
07:07جبکہ آپریشن صرف ڈیرھ لاکھ روپے میں کیا گیا تھا
07:11اس کے باوجود شہر بانو نقوی نے رقم دوبارہ دینے کے لیے دباؤ ڈالا
07:14ڈاکٹر کا الزام ہے مریضہ پولس کی زور زبردستی سے اب تک
07:18ساڑھے سات لاکھ روپے لے چکی ہے
07:20پاکستان سراغ مارکٹ میں تیزی دورانے ٹریڈنگ ہنڈرٹ انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
07:31انڈیکس میں ایک ازا پانسو اکیابن پوائنٹس کا اضافہ
07:34انڈیکس سے ایک لاکھ بہتر ہزا دین سو اکیاسی پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے