Skip to playerSkip to main content
#sohailafridi #ImranKhan #bushrabibi #pti#faizhameed #US #Iran #Bajwa #AsimMunir #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

PTI forms committee to revise party constitution for intra-party elections

Dr. Warda Murder: Father expresses no confidence in Police

US probes deaths likely related to COVID vaccines

Child killed in third heavy traffic accident in Karachi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وزیراعظم شہباز شریف کی عشقباد میں
00:31روسی صدر ولادمی پیوٹن
00:33ترک صدر رجب طیب بردوان
00:34تاجگستان اور کرکستان سے غیر رسمی ملاقاتیں
00:37وزیراعظم شہباز شریف
00:39عشقباد میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
00:42وزیراعظم نے یادگار
00:44ایک غیر جانبداری کا بھی دورہ کیا
00:46یادگار پر پھول رکھے
01:00وزیراعظم شہباز شریف کی عشقباد میں
01:04ترک صدر سے ملاقات
01:05وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں
01:08دو طرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے کے عظم کا اظہار کیا
01:11وزیراعظم نے کہا
01:12بجلی کی تقسیم کار کامپنیوں کی نشکاری میں
01:14ترکیہ کے تجربے سے مستفید ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں
01:17شہباز شریف نے
01:19توانائی پیٹرولیم اور مادنیات کے شعبوں میں
01:22ترکیہ کی دلچسپی اور سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا
01:25نائے وزیراعظم اور وزیر خاجہ
01:35عساق راکی ترکمانستان میں
01:36ایرانی وزیر خاجہ عباس راکچی سے ملاقات
01:39تجارت، رابطہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق
01:42خطے میں امن، استحقام اور خوشحالی کے لیے
01:45تعاون کے عظم کا یا تھا
01:46نائے وزیراعظم عساق راکی
01:48کرکستان کے وزیر خاجہ سے بھی ملاقات
01:50علاقہ اس ارتحال پر بھی تبادلہ خیال
01:52تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
01:54میری بجر کیا خدر شاہ
02:05ٹیکس وصولی میں کمی کے باعث
02:06حساوی ٹیکس کا امکان
02:08خاد، ذریعی عدویات، شگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگے گا
02:11ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی
02:14حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی
02:16خاد اور ذریعی عدویات پر ایکسائز ڈیو ٹی پانچ فیصد
02:19ہائی ویلیو شگر آئٹمز پر ٹیکس متعارف کرنے
02:22اور کئی مخصوص اشیاء پر
02:24اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس لگانے کے
02:26اضافی اقتعامات شامل
02:27روام علی سال میں حکومت کو
02:29چار ارب ڈالر کے فائنانسنگ گیپ کا خاتمہ کرنا ہوگا
02:32مستحکم گروت حاصل کرنے کے لیے
02:34آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا
02:37روام علی سال
02:38پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ
02:40کارس پروگرام سے دو ارب ڈالر کی قسطیں مل سکتی ہیں
02:43فزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
02:54فیض امی جنرل باجوا کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے تھے
02:56انہوں نے انکشاف کیا
02:58کہ دوہزائے بائیس میں فوج کے نئے سربراہ کی تائناتی
03:00کی عمل کے دوران جنرل باجوا نے
03:02آٹھ نو دن مضاحمت کی
03:03دھمکیاں دی کہ میں ٹیک اوور کرلوں گا
03:05مجھے ایکسٹینشن دے دیں
03:06کمر جاوید باجوا کبھی لالہ جو کبھی دھمکی دیتے رہے
03:09وزیراعظم کی سیاسی مشیر رانہ سناکھ کو کہنا ہے
03:12فیض امی جو کچھ کرنا چاہتے تھے انہوں نے کیا
03:14ان کی سزا مقافات عمل ہے
03:17فیض امی نے ملک میں افراد تفریق کرنے کی کوشش
03:32ادارے نے فیض امی کا احتساب کر دیا ہے
03:35یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے
03:36یقین ہے ادارہ کمر جاوید باجوا کا بھی احتساب کرے گا
03:40نونلی کے رہنما سینیٹر ناصر بٹکا اے آر وائلیوز کو انٹرویو کہا
03:44ساکم نصار، آصف سعید خوصہ اور اجازو الہسن نے نواز شریف کے ساتھ کیا کیا
03:48ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے
03:50کمر باجوا کو ایکسٹینشن دینے سے متعلق اس وقت کیا فیصلہ ہوا
03:54نواز شریف بہتر سمجھ سکتے ہیں
03:56پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگنی چاہیے
03:59علماء و مشاہ کانفرنس بے پاک فوج سے ایک چہتی کا اظہار
04:11عسکری قیادت کو خراج تحسین
04:13مفتی عبد الرحیم نے کہا
04:14اللہ نے ہماری فوج کو غزوہ ہن کی توفیق اطاف فرمائی
04:17ہمیں اپنی فوج کو ہر صورت سپورٹ کرنا چاہیے
04:20جیمن پاکستان علماء کونسل حافظ ظاہر محمود آشرفی نے کہا
04:23مئی میں پاکستان کو فتح اللہ تعالیٰ کی مدد
04:26قوم اور فوج کے اتحاد سے حاصل ہوئی
04:28اس وطن کی سرحدوں کی حفاظت سے پسالہ نکرنی ہے
04:31مدارس کی تیس لاکھ طلبہ آپ کے حکم کے منتظر ہیں
04:35علامہ شبیر حسن میسپی نے کہا
04:37پاک فوج کے خلاف پرپاگینڈا کرنے والوں کی بھرپور مضمت کرتے ہیں
04:40عیر حسان حسیب الرحمن کا کہنا تھا
04:43یقین دلاتے ہیں اسلام اور پاکستان کی سربلندی کے لیے
04:46قدم قدم پر علماء پاک فوج کے اصطابت ہیں
04:58تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ اکار میں رہ کر سیاست کریں
05:03ملکی سالمیت کے مخالفین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
05:06چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
05:09پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے مشن پر قائم ہے
05:12پنجاب کی گلی گلی جاؤں گا
05:14عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا
05:17پیپلز پارٹی کے کارکون خود کو تنہا نہ سمجھیں
05:19پنجاب کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ نہیں رکے گا
05:23بلاول بھٹو زرداری نے
05:24گوونہ ہاؤس کو عوامی گوونہ ہاؤس بنانے پر
05:27خراج تحسین پیش کیا
05:28سیند اسیمبلی میں سجاول میں
05:33تشدد واقعی کی باز گشت
05:34اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کا کہنا تھا
05:36کھلی کچہری میں سوبائی وزی کی موجودگی میں
05:38وزرگ پر تشدد ظاہر کرتا ہے
05:40سوبے میں کیا صورتحال ہے
05:41سینئر وزیر شجین محمد نے کہا
05:43ناکھوشکبار باقیہ ضرور ہوا
05:45مکر پولیس سے صورتحال پر فوری کابو پا لیا
05:47وزیر داخل حسن زیال انجاب بولے
05:49باقیہ کی تحقیقات کرائی جا رہی ہیں
05:50سیادتی کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے گی
05:52بانی پی ٹی آئے اور بشہ بی بی کو
06:01ناحق قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے
06:04گرم ملبوسات بھی نہیں دی جا رہے ہیں
06:06وزیر علیہ خیبر پختون خواہ سحیل آفیدی کا صوبائی کابینہ سے خطاب
06:10تہا این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے
06:13سب کمیٹی کا قیام خوش آئی ہے
06:15سوبے کے حقوق کے لیے تمام سیاسی اور قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے
06:19محکمے بقای اجاد کے لیے وفاق کو ہفتہ وار خط لکھیں
06:23تاکہ تمام چیزیں ریکارڈ پڑتے ہیں
06:25کرپشن کی شکایت ملی تو فوری قانونی کارروائی ہوگی
06:36NCCI افسران سے متعلق فیصلہ
06:39خرشید شاہ کمیٹی کے ذریعے مستقل افسران کا فیصلہ واپس
06:42NCCI کے 34 افسران کی ریگلرائیزیشن ختم کر دی گئی
06:46نوٹفیکیشن کے مطابق
06:48وزارت داخلہ نے تمام افسران کو کانٹریکٹ پر خرار دے دیا
06:52تمام افسران کو خرشید شاہ کمیٹی نے 2012 میں مستقل کیا تھا
06:57FIE افسران نے مستقل کیے گئے افسران کے خلاف رڈ بھی دائر کی تھی
07:06برسلز میں وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی اور عراقی ہم منظر کی ملاقات
07:14عراقی وزیر داخلہ نے پاکستانی زائرین کے گروپس کو باقاعدہ منظم اور ریگولیٹ کرنے کے اقدامات کو سرہا
07:20موسیل نقوی نے کہا ہے عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدد سے زائد قیام کی ہرگیز اجازت نہیں ہوگی
07:26وزیراعظم شہبان شریف نے ایکس پر لکھا
07:28اب برسلز اور لندن میں انسانی سمگلنگ روکنے کی پاکستان کی کوششوں کو سرہا گیا
07:33برسلز میں وزیر داخلہ اور یورپی یونین کمیشنر کے درمیان پیش رفت قابل غور ہے
07:38پارکہ نے باہنی درجلسپی کے شعبے میں تاؤن کے فروغ کے لیے تعمیری ملاقاتیں کی
07:43وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم پی کا تردگی قابل تاریخ ہے
07:55اور کراسی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی
07:58کورنگی بنگالی پاڑا کے قریب وارٹر ٹینکر کی زد میں آ کر
08:01بارہ سال کا رلکہ جان بہار
08:03پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
08:05ڈرائیور کا لائسنس ایل ٹی وی نکلا
08:07ٹینکر پر نمبر پلیٹ بھی نہیں ہے
08:09پولیس کے مطابق ٹینکر میں کیمرہ لگا ہوا ہے
08:12نہ ہی ٹریکر موجود ہے
08:13ٹینکر پی As começou
08:16ٹینکر پرنگید
08:24ٹینکر پی Спасибо
08:27ٹینکر پی شکر
08:29ٹینکر پی chic ڈرائیور prefix
08:29ٹینکر پی کتنا
08:31ٹینکر پی آ بے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended