Skip to playerSkip to main content
#khawajaasif #PHC #ptilongmarch #cmkpk #AJKPM #azadkashmirassembly #ppp #Noconfidencemotion #justiceatharminallah #justicemansooralishah #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Justice Amin Uddin Khan appointed first Chief Justice of federal constitutional court

Afghan nationals were involved in Islamabad, Wana Cadet College attacks: Naqvi

Didn't receive resignation of any member, says Chairman Senate

CJP Yahya Afridi calls full court session on Friday to discuss 27th amendment

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00The Chief of General Staff
01:30The Chief of General Staff
02:00The Chief of General Staff
02:30The Chief of General Staff
02:32The Chief of General Staff
02:34The Chief of General Staff
02:36The Chief of General Staff
02:38The Chief of General Staff
02:42The Chief of General Staff
02:44The Chief of General Staff
02:46The Chief of General Staff
02:48The Chief of General Staff
02:50The Chief of General Staff
02:52The Chief of General Staff
02:54The Chief of General Staff
02:56.
03:26ڈشاہ بھی وفا کی آئیمی عدالت کا حصہ ہے
03:28پاکستان آرمی ترمیمی بل
03:37دوہزار پچیس سینٹ سے منظور
03:39نائب وزیراعظم احساد دار نے بل پیش کیا
03:42پاکستان فضائیہ ترمیمی بل
03:44اور پاکستان نیوی ترمیمی بل بھی سینٹ سے منظور
03:46تینوں بلز کے شقوار منظوری دی گئی
03:48سپریم کورٹ پریکٹس ان پروسیجر
03:50ترمیمی بل بھی منظور کر لیا گیا
03:52وزیر مملکت تاریخ فضل چہہدری نے
03:54ترمیم بل ایوان میں پیش کیا
03:55ستائیسویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفیکیشن جاری
03:58ترمیم باقاعدہ آئین کا حصہ بن گئی
04:01سینٹ سے منظور شدہ قوانین
04:03توسیق کے لیے صدر عاصف زرداری کو
04:04ارسال صدر کی توسیق سے
04:06تینوں بل قانون بن جائیں گے
04:17پیپل فارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمی
04:19چہہدری انوار الحق کے خلاف تحریک
04:21ادم اعتماد اسمبلی سیکٹویٹ میں جمع کروا دی
04:23وزیراعظم کے لیے فیصل ممتاز راٹھور
04:26کو امیدوار نازد کر دیا
04:27پیپل فارٹی آزاد کشمی کے سادہ چودہ
04:29یاسین کہتے ہیں فیصل ممتاز راٹھور
04:31کا تعلق آزاد کشمی کے ایک
04:33باثر اور تاریخی سیاسی خاندان سے ہے
04:36وہ آزاد کشمی کے سابق وزیراعظم
04:38ممتاز حسین راٹھور کے فرزند ہیں
04:39ان کی والدہ بیگم فرحت راٹھور
04:42آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی کے رکن
04:44اور پیپل فارٹی شعبہ خواتین کی
04:46صادر رہ چکی ہیں
04:47راٹھور خاندان کو آزاد کشمی میں
04:49پیپل فارٹی کے بانی خاندانوں میں شمار کیا جاتا ہے
04:52راجہ فیصل ممتاز راٹھور
04:54پیپل فارٹی آزاد کشمی کے سیکٹویٹ جرنرل ہے
04:56عوامی ایکشن کمیٹی سے
04:58مزاکرات کے لیے قائم کمیٹی کی سہبرہی بھی کی تھی
05:00میرے دروازے عوام کے لیے ہمیشہ کھولے رہیں گے
05:18پیپل فارٹی کے نامزد وزیراعظم آزاد کشمی
05:21راجہ فیصل راٹھور کی گفتگو
05:22کہا پیپل فارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی
05:25دوہزارٹ شبیس میں بھی پیپل فارٹی کامیاب ہو
05:28فیلماشر سیدہ سبونی سے
05:34تاجک وزیر دفاع کی جی ایچ کیوں میں ملاقات
05:36باہمی دلچسپی علاقہ آئی سیکیورٹی
05:39اور دو طرفہ تعاون پر تبادلائے کیا
05:41انصداد دہشتگردی علاقہ آئی سیکیورٹی
05:43اور تربیتی امور میں فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
05:46آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:48تاجک وزیر دفاع نے خطے میں اہم کے فروغ کیلئے
05:50پاک پوچ کے کردار کو سراہا
05:52فیلماشر نے کہا علاقہ استحقام
05:54اور بہتری کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے
05:56پاکستان دفاعی اور سیکیورٹی
05:58تعاون کو وسط دینے کے لئے پورا سکھیں
06:00اسلام آباد کا چہری حملے میں
06:07ملووز فتنہ خوارج کے چار
06:08دہشتگرد گرفتار انٹیلیجنس بیورو
06:11اور سی ٹی ڈی کی مشتارکہ کاروائی
06:13ترجمان بفاقی حکومت کے مطابق
06:15گرفتار ساجد اللہ اور فشینہ
06:17خود کو شمل آور کا ہنڈلر ہے
06:18دہشتگرد ساجد نے اعتراف کیا
06:20سعید الرحمن نے اسلام آباد میں
06:22خود کو شملہ کرانے کا کہا
06:24سعید الرحمن عرف داداللہ باجوڑ کے
06:27نوہ گئی کے لئے کل ادم ٹی ٹی پی
06:29کا کمانڈر ہے داداللہ نے
06:30ساجد اللہ کو خود کوش بمبار عثمان کی
06:32تصاویر بھیجی خود کوش بمبار
06:34عثمان عرف کاری کا تعلق شنواری
06:36قبیلے سے تھا جو ننگرہار افغانستان
06:38کا رہائشی تھا خود کوش بمبار
06:40افغانستان سے پاکستان آیا تو ساجد
06:42نے اسلام آباد کے نوہ میں ٹھہر آیا
06:44اکھن بابا قبرستان پشاور سے خود کوش
06:46جیکٹ بھی اسلام آباد کے چہری
06:48حملے میں ملوث پورا سیل پکڑا جا چکا
06:51سحافیوں کے تحفظ کے لئے کمیشن
07:05فور دی پروٹیکشن آف جنرلسٹ
07:06اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکی
07:08وزارت اطلاعات نے نوٹفیکیشن
07:10جاری کر دیا بارہ آرکان شامل
07:12نیشنل پریس کلاب پی ایف یو جے
07:14قومی و سبائی پریس یونینز کی
07:16نمائندگی شامل کمیشن
07:18سحافیوں کے حقوق اور سیکیورٹی
07:19اقدامات کی نگرانی کرے گا
07:21غزہ کے مرداخانے میں آٹھ گھنٹے
07:27گزارنے والی بچی زندہ سلامت
07:29بارہ سال کی راخد نے بتایا
07:31جون میں اسوائلی تیاروں نے ان کے
07:33گھر پر بمباری کی بہنوں کے ساتھ
07:35انہیں بھی شہید سمجھ کر مرداخانے منتقل
07:37کر دیا گیا جہاں وہ آٹھ گھنٹے
07:39رہی ہیں اس دوران بیٹے کی تلاش
07:41میں آنے والے فرسینی وزرگ نے
07:43انگیاں ہلتی دیکھ کر انہیں اسپتال منتقل کیا
07:45جہاں دو ہفتے کومہ میں رہنے کے بعد
07:47خوش میں آئے
07:48ہر کوئی اپنے لیے
07:55سوچ رہا ہے اپنی نسلوں کے
07:57مستقبل کے لیے نہیں دیکھ رہا
07:59لگتا ہے ہمارا بچوں کے مستقبل
08:01تو بہتر بنانے کا سوئے چوف ہو گیا
08:03لوہار ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
08:05سموک کے تداروں کے لیے دائر درخواستوں
08:08پر سمات میں کہا ایک ادارہ آ کر
08:09کہتا ہے ہم نے معاملہ دوسرے کے
08:11سپورٹ کر دیا ہے یہ ذمہ داریاں
08:13ایک دوسرے پر ڈالنے والی بات ہے
08:15محکمہ موحلیات کی ٹیمیں وارڈنز کے ساتھ
08:17مل کر دھوا دینے والی گاڑیوں کے خلاف
08:19کارروائی کریں
08:20ملزمان کے بینک سٹیٹمنٹس سے بھی شواہد ملے ہیں
08:42جنہ اسپتال کے ایک ایزیکٹیو ڈریکٹر شاہد رسول
08:52دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گئے
08:54گوونر کامڈان تیسوری وزیر اعلی مراد علی شاہ
08:56اور سن کے سینئے وزیر شرجیل میمن کا اظہار افسوس
09:00گوونر سن نے کہا ڈاکٹر شاہد رسول کی خدمات قابل قدر ہیں
09:03مراد علی شاہ نے کہا ڈاکٹر شاہد رسول کی خدمات
09:06ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
09:07شرجیل میمن نے کہا ڈاکٹر شاہد رسول نے پوری زندگی
09:11طبی شعبے کی خدمت مریضوں کی نگداش کے لیے وقت کی
09:14مغربی کنارے میں اسوائلی فوسس کی جاریہ دونہ ہاتھ فلسینیوں کو شہید کر دیا
09:27سہہنی آباد کارو کی بھی گنڈا گردی
09:29محسد کو نظر آتش کر دیا
09:31محسد کی دیواروں پر اشتیال انگیز پیغامات دکھے
09:34فلسینی حکام نے اس اقدام کو گھناؤنا جرم کرا دیا
09:37اقوام متحدہ کے سیکر ریجورنل انٹونیو گوتریز کہتے ہیں
09:40عبادت گاہوں پر حملے ناقابل قبول ہیں
09:43ان حملوں کی مضمت کرتے ہیں
09:45اردن کے وزاعت خارجہ نے بھی محسد پر حملے کی شدید مضمت کی
09:48بہار میں ووٹوں کی گنتی جاری
09:53تدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کا اتحاد
09:56این ڈی اے آگے دو سو ایک نشستوں پر کامیاب
09:58اپوزیشن اتحاد کا دوسرا نمبر
10:00دو سو تین تالیس نشستوں پر دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی
10:04انیس سو باون کے بعد بہار میں ووٹ ڈالنے کی شرح
10:07سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی
10:08مولکتہ ٹیسٹ میں بھارت کا تزہیق آمیز رویہ
10:20کھلاڑی جنوبی آفریقی کپتان
10:22ٹمبا باوما کو پونا کہتے رہے
10:24ریویو کے دورہ نامناسب جملے اس ٹمپائک میں ریکارڈ ہو گئے
10:27کیا بومرا اور دیگر بھارتی کلاڑیوں کے خلاف آئی سیسی ایکشن لے گا
10:31یا معاملہ پھر دبا دیا جائے گا
10:33پاکستان سوپلی کے ٹیموں کی ویلیویشن
10:39مکمل پی سی بی نے فرنچائزز کو
10:42معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی
10:44مقررہ ڈیڈ لائن تک فیصلے سے آگاہ کرنے کی ہدایت
10:46دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت کی رپورٹ بھی پی سی بی کو موسول
10:50فروخت کا ٹینڈر جلد جاری ہوگا
10:52نئے شہروں میں حدر آباد، سیالکورٹ، مزفر آباد، فیصل آباد، گلگے ٹراولپنڈی شامل
Be the first to comment
Add your comment

Recommended