US, China extend tariff truce by 90 days, staving off surge in duties
US designates BLA, Majeed Brigade as terrorist organizations
Arbitration Court orders India to ensure unrestricted water flow to Pakistan under IWT
Trump says he will take control of DC police, deploy National Guard to US capital
Yasmin Rashid gets ten year in jail, Shah Mehmood acquitted in Jinnah House attack case
Muhammad Aurangzeb hints at major US investment in Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
00:30فیل مارشل سید آسم منیر کے امریکہ کے دو دوروں پر سب حیران ہیں
00:34فیل مارشل نے صدر ٹرم کے ساتھ کھانا کھایا
00:37وائٹ ہاؤس سے براہ راست رابطوں سے پاکستان ترجیح کرا
00:40فیل مارشل نے بیجنگ اور ایران سے بھی تعلقات مضبوط کیے
00:44اخبار نے کرپٹو ڈیپلومیسی کو بھی پاکستان کی کامیابی کی بڑی وجہ قرار دیا
00:50میڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہر ماروین وائنبام کہتے ہیں
00:54پاکستان ایک نایاب ملک ہے جو متعدد عالمی طاقتوں کے ساتھ متوازن تعلقات رکھتا ہے
01:00کاش پاکستان کے پاس فیل مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا
01:13پہلے کوئی لیڈر تھا آج ہے نہ ہی آگے کوئی نظر آ رہا ہے
01:17فیصل بورڈا کا ایکسپر پیغام لکھا جیسا کہا تھا فیل مارشل کی عالمی کامیابیاں جاری ہیں
01:23بھارت کی ہاں تاریف میں شروندگی فیل مارشل کا ایک اور بینل اقوامی مارکہ ہے
01:29بی ایل اے مجید برگیٹ کو دہشتگرد قرار دینے کا مطلب بھارت ہی دہشتگرد ہے
01:34فیل مارشل نے بینل اقوامی طور پر قابلیت ثابت کر دی
01:37اب دیکھیں اس کے بعد کیا کیا ہوتا ہے
01:40فیل مارشل سید آسم منیر کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی
01:48بھارت کا دہشتگرد چہرہ بنقاب
01:50کال ادم بی اے لے مجید برگیٹ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینا
01:54فیل مارشل کی کاوشوں کا مظہر ہے
01:56حالیہ امریکی فیصلہ پاکستان کے موقف کی عالمی سطح پر توسیق ہے
02:01سیکیورٹی ذرائق کا کہنا ہے
02:03بھارت نے پاکستان میں دہشتگرد کا روائیوں کے لیے فتنہ ہندوستان کو مالی امداد دی
02:09مودی اجید دوول نے بلوچستان میں فتنہ ہندوستان سے روابط کا برملہ اعتراف کیا
02:14امریکہ نے کال ادم بی اے لے اور اس کے زیلی گروپ مجید برگیٹ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دیا
02:21امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں
02:24بی اے لے کے خلاف اقدام امیگریشن اور نیشنالٹی ایکٹ کے تحت کیا گیا
02:28وفاقی وزیر داخلہ محسن نقفی نے کہا
02:31امریکی صدر اور انتظامیہ کے تہ دل سے شکر گزار ہیں
02:34یہ پاکستان کی سفارتی محاس پر اہم کامیابی ازلی دشمن کی ایک اور شکست ہے
02:40امریکی اقدام سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ملے گا
02:44سیکیورٹی فورسز کا یوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن مزید تین بھارٹی سپانسٹ خوارج مارے گئے
02:56آئی ایس پی آر کا کہنے سات اگز سے جاری آپریشنز میں ہلاک خوارج کی تعداد پچاس ہو گئی
03:01دنندازی کی کوشش ناکام بنانے کی دوران سینٹالیس خوارج مارے گئے تھے
03:06سیکیورٹی فورسز ملکی سہدوں کے دفاع کے لیے پوراظم ہیں
03:10صدر آسف زرداری وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ مرسل نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
03:18بھارت کو ہرانے کے بعد نیا پاکستان وجود میں آ چکا
03:27وزیر اعظم شہباز شریف کا نوجوانوں کی تقریب سے خطاب کہا
03:32پاک فوج کے جوانوں کی کاری ضرب دشمن ہمیشہ یاد رکھے گا
03:36دس وئی کو بھارت کا غرور غرب کر دیا
03:39دشمن ہمیں پانی بند کرنے کی دھنکیاں دیتا ہے
03:42بھارت پاکستان کے حصے کی ایک گون بھی نہیں چھین سکتا
03:46کوئی حرکت کی تو ایسا سبق سے کھائیں گے
03:49کہ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
03:51پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
03:54ہونہار نوجوانوں کو میرٹ پر ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیے جائیں گے
03:58بھارت پر سب سے زیادہ ٹیرف لگانے کے لیے امریکہ کا شکریہ
04:01بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
04:03پاکستان نے بھارت کو ایسی برتناک شکست دی
04:06کہ اب تک اس کے ہوش ٹھکانے نہیں آئے
04:08پاک بھارت جنگ میں کل ادم بی الے
04:10مجید بگیڈ نے کھل کر موڈی کی ہی مارک کی
04:13امریکہ کا بی الے کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دینا
04:16پاکستان کی بڑی کامیابی ہے
04:18ہندراباد میں پارک کی ابتتاحی تقریب کے موقع پر
04:21کپتکو میں کہا
04:229 مئی کو ایک سیاسی جماعت
04:24اور سیاستدان اپنے دائرے سے باہر نکلے
04:27اداروں پر حملہ کیا
04:28ایک سیاسی جماعت کے حملے کے نقصانات
04:31ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں
04:32بھارت پینل اقوامی سالسی عدالت میں پانی کا مقدمہ ہار گیا
04:45فیصلے میں کہا گیا
04:46بھارت مغربی دریاؤں کا پانی
04:48پاکستان کے لیے بلا روک روک استعمال کے لیے چھوڑ دے
04:52فیصلہ حتمی اور فریقین پر لازم ہے
04:55درجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:57سالسی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے تاریخی موقف کی توسیق ہے
05:01پاکستان بھارت سے فیصلے پر عمل کی توقع رکھتا ہے
05:15دریائے ہنزہ پھر بھی پھر گیا
05:17گلمت اور گوجال میں آبی ریلوں نے تباہی مچات
05:20بہاڑوں سے آتے پانی اور پتھر راستے بھی آئے
05:22درخت خمبے بہا لے گئے
05:24گلمت میں مسجد اور ریسٹرون بھی آبی ریلے کی نظر ہو گئے
05:27سلاف کے ساتھ آئے پتھروں نے پھل کو نقصان پہنچایا
05:31قریب کام کرتے پچاس مزدور بال بال بچے
05:34شگر میں زرعی ارازی اور درخت ریلوں میں بہن گئے
05:37شارعہ ریشم لائن سلائڈنگ کے باعث
05:39سنزا کے مقام پر بند
05:40درجنوں مسافر پھس گئے
05:42پنجاب میں بھی دریاؤں میں تغیانی
05:44نالا دیکھ میں تغیانی
05:46چہور بریج کے دو پلڈ دھس گئے
05:48نارو وال اور سیال پورٹ کا راستہ بند
05:50متاثرہ پل کی مرمت کے لیے
05:52ہنگامی اقدامات جاری
05:54پنجاب میں مونفون بارش کا نیا سلسلہ
05:56کل سے شروع ہوگا
05:57پی ڈی ایم میں پنجاب نے فلڈ وارننگ جاری کر دی
06:00وزیراعظم سے چیئرمن این ڈی ایم میں کی ملاقات
06:03ہنگامی صورتحال کی تیاری پر بریفنگ
06:06وزیراعظم کی خطرے سے دو چار علاقوں میں پیش کی آگئی
06:09یقینی بنانے کی ہدایت
06:20سپیکر آیاز صادق کی تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت
06:23کہا جرگہ سمجھ نہیں آتا
06:25اصل جرگہ پارلیمنٹ ہے
06:27یہاں بیٹھ کر بات کریں
06:29وزیراعظم نے اپوزیشن کو بات چیت کا کہا
06:31میں سہولت دینے کو تیار ہوں
06:33دونوں جانب سے منتخب ارکان پر مشتمل کمیٹی بنا دیتا ہوں
06:37حکومت سے مطالب منوائیں واک آؤٹ نہ کریں
06:40سپیکر کی آفر کے باوجود
06:42تحریک انصاف کے ارکان کا اجلاس سے واک آؤٹ
06:44پارلیمنٹ کی گیٹ نمبر ون پر احتجاج کیا
06:47پی پی رکن عبدالقادر پٹیل نے پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کر دیا
06:52کہا یہ اپنے ہر جملے سے پہلے غلطی تسلیم کریں
06:56اس سے پہلے ان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے
06:58دائلاغ ہونے چاہیے
07:06ہم نے کوشش کی ہے
07:07چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے
07:10ناہلی کا سیزن اب حکم ہونا چاہیے
07:12یہ کسی مسئلے کا حل نہیں
07:13ہم ایک سو اسی سیٹے جیت چکے تھے
07:16نوے سیٹوں کے ساتھ سندھی گئے
07:18اب چھہتر سیٹے رہ گئی ہیں
07:20سب سے دخواست کروں گا
07:21اب ہوش کے ناکھل نے
07:23پشاور ہائی کورٹ نے قومی سمیلی میں
07:25نئے امپوزیشن لیڈر کی تقروری روپ دی
07:27عمر ایوب اور شبلی فراز کی دائلی کے نوٹفیکیشن کے خلاف
07:31دخواست پشاور ہائی کورٹ کا
07:33الیکشن کمیشن اور دیگر فرقین کو نوٹس
07:35پندرہ اگرس تک جواب طلب
07:44مسائل کا حل صرف بات چیت اور قانونی عمل میں ہیں
07:48سیاسی تنازعات عدالتوں کے ذریعے ہی حل ہوں گی
07:51وزیر قانون عظم نظیر تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
07:55کہا سزا موت تعلیہ ختم ہونے تک نا اہلی ورقرار رہتی ہے
07:59نووئی کے واقعات سب نے دیکھے
08:02سینیٹر شہری رحمان نے کہا
08:04پی ٹی آئی دور میں بھی پیپلز پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریاں ہوں
08:07آصف علی زرداری بارہ سال جیل میں رہے
08:10ہم نے کبھی کسی چھاؤنی پر حملہ نہیں کیا
08:13شہری رحمان کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی ارکان کا احتجاد
08:16شور شرابہ، بھلڑ بازی
08:19ارکان چیئمن سینیٹ کے ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے
08:22حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی
08:25سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
08:37چیف جسس یاہیہ افریدی نے زمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے لیے
08:41نوہر ہائی کورٹ پیسلے پر سوالات اٹھا دیئے
08:44کہاں کیا زمانت کیس نے ہپنی اور ابزوریشن کی جا سکتی ہے
08:48فریکین کے وخلا قانونی سوالات پر معاملت کریں
08:51سپریم کورٹ کوئی ایسے فائنڈنگ نہیں دے گی
08:54جس سے کسی کا کیس متاثر ہو
08:55وخلا آئندہ سمات تک لیگل ایشیز پر تیاری کرنے
08:59پنج اسپطال کے ڈاکٹرز کا ڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کا معاینہ
09:02شاہر اکنی میڈیکل ٹیم تبی موینے کے بعد جیل سے واپس روانہ
09:06ایف بی آر کا پچاس فیصد ریونیو ریاستی ملکیتی اداروں پر ضائع ہو رہا ہے
09:18ادارے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:22وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سینٹ میں اظہار خیال کہا
09:26سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا اچھا فارمولا بنایا
09:30بار بار کہتے ہیں نجی شعبہی معیشت کو لیڈ کرے گا
09:34وزیر خزانہ کی چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ملاقات
09:38اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یاہی آفریدی نے ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ بندی پر اخدامات کے بارے میں بتایا
09:45چیف جسٹس نے کہا متبادل تنازیات کے حل کا نظام ٹیکس سے متعلق تنازیات کے بروقت حل کے لیے متعارف کروایا گیا
09:53وفاقی وزیر نے عددیہ کے اصلاحاتی ایجنڈے کو صلاحہ اور حکومت کے مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرائی
10:00کوئی ہمیں نہ سکھائے کہ بدماشی کیسے کی جاتی ہے
10:20ہم خود ٹھیک ہوئے کسی نے ٹھیک نہیں کیا
10:23گورنر سیند کامران ٹیسوری کہتے ہیں
10:25سولہ ویلر کا دو ویلر سے مقادلہ ہے
10:28خونی ڈمپر دہشتگردی کر رہے ہیں
10:30یہ لسانیت کی بات نہیں
10:32کوئی تو ایس او پیس بنائیں
10:33ڈمپر ایسوسییشن والے بیٹھ کر بات کریں
10:36جان لیوہ حادثات روکنے کے لیے ہمیں مل کر قانون سازی کرنا ہوگی
10:40کامران ٹیسوری کی ٹرافیک حادثے میں جان بہاق وہن بھائی کے ورساس ملاقات تازیت کا اظہار کیا
10:47چین سے سو الیکٹرک بسیں پنجاب پہنچنے والی ہیں
10:54وزیر اعلیٰ پنجاب مرین مواز کہتی ہیں بسیں نزلا کے لیے ہیں
10:57جہاں پابلک ٹرانسپورٹ کا فکتان میاوالی اکالر انکانہ صاحب مزفرگر ویہاڑی پاک پتن
11:04اور ڈی جی خان میں یہ بسیں چلائی جائیں گی
11:06بس سروس کا کرایا صرف بیس روپے مقرر کیا جائے گا
11:10بسیں معذور افراد کے لیے موزون ڈیزائن کی گئی ہیں
11:13اقلیتی عبادت گاہوں کو غیر قانونی قبضے سے واگزار کرانے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے
11:25صدر مملکت عاصف علی زرداری کی وفاقی وزیر سردار یوسف سے ملاقات میں گفتگو
11:30وزارت مذہبی امور کی اقلیتی برادری کے حقوق کے لیے کاوشوں کو سراحا
11:35صدر زرداری سے مراکش کے صفیر محمد کارمون کی بھی ملاقات
11:39صدر مملکت نے کہا پاکستان مراکش کے ساتھ معاشی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے
11:46دونوں ممالک میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں
11:51غزہ میں اسرائیل کی دشت گردی رک نہ سکتے
11:54سہونی پونچ کے وحشیانہ حملوں میں نباسی فلسینی شہید
11:57امنادی مراکش پر 31 افراد گولیوں کا نشانہ بن گئے
12:01دو بچوں سمیت پانچ افراد بھوک سے دم توڑ گئے
12:04فاقوں سے شہید ہونے والوں کی تعداد 227 ہو گئی
12:08103 بچے شامل صحافیوں کی شہادت پر مغربی کنارے میں فلسینیوں کا احتجاج
12:1227 ملکوں کا اسرائیل سے غزہ میں انسانی امداد کی فوری اجازت کا مطالبہ
12:18برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، جاپان اور یورپی ملکوں کے وزرائے خارجانے
12:22مشترکہ بیان میں کہا قہد ہماری آنکھوں کے سامنے پھیل رہا ہے
12:27بھوک کو رکنے اور ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات نہ گزیر ہیں
12:31فلسطینی بچوں کو بچائیں دیر نہ ہو جائے
12:43معروف امریکی پاپ گروکارا میڈونا نے کیتھلک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل کر دی
12:50سوشل میڈیا پر لکھا، ایک ماہ کی حیثیت سے وہ غزہ کی صورتحال برداشت نہیں کر سکتی
12:55چاہے بچے کسی کے بھی ہوں، آپ وہ باہت شخصیت ہیں جنہیں وہاں جانے سے کوئی نہیں روک سکے گا
13:01انسانی ہمدردی کے دروازے مکمل طور پر کھول دیے جائیں
13:05تاکہ ان معصوم بچوں کو بچایا جا سکے
13:08غزہ ضرور جائیں، کہیں آپ کے وہاں پہنچنے میں بہت دیر نہ ہو جائے
13:12غزہ میں صحافیوں کا قتل، خراجی یونین آف جانورس کا فریس کلپ پر مظاہرہ
13:23صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت، اسٹرائیلی مظالم کے خلاف نانے بازی، عالمی طاقتوں سے اسٹرائیلی جاہریت رکوانے کا مطالبہ
13:30غزہ میں الجزیرہ کے ریپورٹر انیس الشریف کو چار ساتھوں سمیں ٹاگٹ کر کے شہید کیا گیا
13:36سات اکتوبر دوہزہ تئیس سے اب تک اسٹرائیل نے دو سو انہتر فلسینی صحافیوں کو شہید کیا
13:43سویس صدرن کا چودہ اگست کو چودہ گھنٹے گیس لوڈ شیڈنگ کا اعلان
13:56کراچی وارٹر بورٹ کی درخواست پر حارون آباد سائٹ ایریا میں گیس پائپ لائن منتقل کی جائے گی
14:02گیس کی بندش صبح آٹھ بجے سے رات دس بجے تک ہوگی
14:06ترجمان سوی صدرن کے مطابق شیر شاہ، سائٹ، جہانباد، میاوالی کالونی، لاشاری محلہ، میٹرو ویل، پتھان کالونی، پرانا گولی بار سمیں دیگر علاقوں میں گیس بند رہے گی
14:18گورنر ہاؤس سندھ میں جشنی آزادی اور مارکہ حق تقریبات جاری شہریوں کی بڑی تعداد موجود
14:25سوپر سٹار علی زفر شرکہ کا لہو گرمائیں گے
14:28آج بھی آتش بازی ہوگی
14:30شہر کے مخترے پلاکوں میں جشنی آزادی کے پروگرام لیزر لائٹ شو کے دل فریب منازی میں دل موہ لیے
14:36کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جشن آزادی کی تیاری
14:54وزیر بلدیات سے ان سعید غنی نے تیاریوں کا جائزہ لیا
14:58میڈیا سے گفتگو میں کہا شہری انٹری کے لیے اصل شناختی کار ساتھ لائیں
15:02صرف پاکستان کا جھنڈا لانے کی اجازت ہے دیگر جھنڈوں پر پابندی ہے
15:07نیشنل سٹیڈیم کے کچھ انکلوجرز فیملیز کے لیے مختص ہیں
15:11مرد اور خواتین کے لیے الگ الگ شٹل سروس ہوگی
15:14یوم ازادی مارکہ حقہ جوشیلا ملین اغوام موت تو اچھاری
15:24ملین اغوام میں وطن کے لیے جان بھل تیلی پر رکھنے والے جوانوں کو خیراج تیسیم
15:28بنیان مرسوس کا ذکر دشمن کی سازشیں چکنا چھوٹ کرنے کا پیغام
15:33دشمن کو واضح انتوا اگر دوبارہ کوشش کی تو انجام پہلے سے بھی برا
15:38ازادی اور آپریشن بنیان مرسوس میں فتح کا جشن
15:46اے آر وائی کا فوجے پاکستان اور عوام کو سلام
15:48یوم ازادی اور مارکہ حق کے مناسبت سے شکریہ پاکستان ملے نغمہ جاری کر دیا
15:53نغمے میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں تمام شعبہہ زندگی کے لوگوں کو نمائندگی دی گئی
15:59سلام سپاہی سلام عوام پاکستان ہمیشہ زندہ بار
16:04یوم ازادی میں دو روز باقی تیاریاں عروض پر پہنچ گئیں
16:14کسی نے پرچم تو کسی نے جھنڈیوں سے گھر سجا لیا
16:16چودہ اگست کے لیے قومی رنگوں میں رنگ ملبوسات کی خریداری
16:20آزادی کا جشن جو چل جزبے سے منانے کے لیے قومی پچم باجیز اور دیگر اشیاء کے سٹالز پر رش
16:26اون ڈے سیریز کے فیصلہ کن مارکے میں قومی بولرز نے ویس انڈین بیٹرز کو باندھ کر رکھ دیا
16:37پاکستان کی دعوت پر میز بان ٹیم کا اسکورنگ ریٹ قابو میں
16:41چار بلے باز بھی پاویلین لوٹ چکے
16:43لویس سینتیس، کارٹی سترہ، ریدر فورٹ پندرہ اور کینگ پانچ رنگز بنا کر آؤٹ
16:49اب رار احمد کی دو سائم اور نسیم کی ایک ایک وکٹ
16:52تیر میچ کی ونڈے سیریز ایک ایک سے برابر ہے
16:56اے بی کے بعد ڈی بی آگیا
17:02بے بی ڈی ویلیرز آسٹریلیا میں چھا گیا
17:04نوجوان چنوبی افریقی بیکٹر بریویس کی کینگروز کے خلاف
17:07توفانی بیٹنگ دوسرے ٹی ٹوینٹی میں اکتالیس گندوں پر سنچری داغ دی
17:12اننگز میں بارہ چوکے آٹھ چھکے لگائے
17:14چھپن گندوں پر ایک سو پچیس رنز بنائے
17:17ورلگ گیم سنوکر میں محمد آصف پھرچا گئے
17:27چیمپین کھلاری نے سیمی فانل میں انٹری دے دی
17:29آصف نے کوارچر فانل میں برطانوی کے اویس زیک کوستر کو دو سفر سے ہرائیا
17:35فانل میں رسائی کے لیے آصف کا مقابلہ کل میزبان چینی حریف سے ہوگا
17:42اور برسوں کی محبت کے بعد منگنی دنیا فوٹبال کے سوپرسٹار
17:46کرسٹیان اور رونالڈو نے اپنی دوست جورجینا روپرکرز کو
17:49انڈرو کی پہنا انگوٹھی پہنا دی
17:51تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
17:53انگوٹھی کی کیمہ تین ملین ڈالر تک ہو سکتی ہے
17:56رونالڈو نو سال قبل جورجینا سے مانڈرڈ میں ایک سٹور پر ملے تھے
Be the first to comment