Skip to playerSkip to main content
Seerat e Hazrat Abu Bakr Siddique RA | Female Talk Show

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir

Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi

#SeerateHazratAbuBakrSiddiqueRA #hazratabubakarsiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00allah
00:04allah
00:10allah
00:20allah
00:26allah
00:28allah
00:30allah
00:32allah
00:34allah
00:36allah
00:38allah
00:40allah
00:42allah
00:44allah
00:46allah
00:48allah
00:50Ma'a ke pete me bin ma'a ge joh deta hai
00:56Ma'a ke pete me bin ma'a ge joh deta hai
01:02Ey bende tu na shukri kiyo kereta hai
01:08Khalik wa malik ala hai bas im la'ay
01:14Khalik wa malik ala hai bas im la'ay
01:20Allah hu Allah hu Allah
01:38Aller temporarily
01:41Aller temporarily
01:44Aller temporarily
01:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
02:16the king and the king
02:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
03:16Allah, Allah, Allah, Allah
03:46Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
04:16جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
04:18اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
04:21تو ہم کچھ بھی کر نہ پائیں
04:24پھر چاہے وہ کوئی بھی ذکر ہو
04:26کوئی بھی ذریعہ ہو
04:27اس تک پہنچنے کا جو ذریعہ ہے
04:32یعنی اللہ تبارک و تعالی کا ذکر
04:35اس کی یاد
04:36اس کی ریمیمبرنس
04:37یہ ایمان والے اپنا بھی لیتے ہیں
04:41اور اسے اپنے زندگی کا شعار بھی بنا لیتے ہیں
04:45اور یہ پروکار راستہ
04:48انہیں ترقیوں کی منازل تیہ کراتا ہے
04:52یہ وہ ہیں کہ جو ایمان والے ہیں
04:55یہ سب سے ٹوٹ کے
04:56سب سے الگ ہو کے
04:58اپنے رب سے محبت کرتے ہیں
05:00سب سے ٹوٹ کے
05:04بے انتہا محبت کرتے ہیں اپنے رب سے
05:08پھر یہ کوئی نافرمانی کا کام نہیں کرتے
05:11پھر یہ اپنے زبانوں کو
05:13اللہ کے ذکر سے تر رکھتے ہیں
05:15پھر یہ
05:16اللہ کی مخلوق
05:18کی خدمت کے لیے
05:19اپنی زندگیوں کو
05:21وقف کر دیتے ہیں
05:22ڈیڈیکیٹ کر دیتے ہیں
05:24بس اللہ اللہ کرتے رہتے ہیں
05:26اور لوگوں کا تعلق
05:27اللہ تبارک و تعالی سے جوڑ دیتے ہیں
05:30وہ اس لیے کہ یہ
05:31اللہ کے حبیب
05:32سید الانبیاء
05:33امام الانبیاء
05:34حضور جانِ عالم
05:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:38کی صیرت مبارکہ
05:40کو تھام لیتے ہیں
05:41اور سب سے بڑھ کے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:45کے تربیت
05:45یافتگان ہیں
05:47جو کہ صحابہ کرام
05:49اللہ مردوان کی
05:50جماعت ہے
05:51ان کا مقام و مرتبہ
05:53اللہ اکبر
05:54اور پھر ان میں بھی وہ
05:55جو افضل البشری
05:57باعدل
05:57انبیاء
05:58بتحقیق ہوں
05:59کہ جنہیں حضور کہہ دے
06:01انتہ آتیق اللہ من النار
06:02کہ جنہیں
06:03حضور کہے
06:04ما تلعیت شمس
06:06یعنی سورج
06:07تلوی نہیں ہوا
06:08ان سے افضل کسی
06:09شخص کے اوپر
06:10وہ ذات کون ہے
06:12وہ ذات ہے
06:13افضل البشر
06:14سیدنا
06:15خیر الناس بھی
06:16آپ نے ان کو کہا
06:17کہ تمام لوگوں میں
06:18خیر والے ہیں
06:19کون
06:19ابی بکر صدیق
06:20تو آج ہم
06:21سیدنا صدیق اکبر
06:23رضی اللہ تعالی عنہ
06:25کو اپنی عقیدتوں
06:26کا خراش
06:26طبقہ نسمہ
06:27طبقہ خواتین
06:28کی جانب سے
06:28پیش کرنے کی
06:29سعادت حاصل کر رہے ہیں
06:31دعا ہے
06:32کہ اللہ تبارک و تعالی
06:34ہماری اس کاوش
06:35کو اپنی بارگاہ میں
06:36قبول فرمائے
06:37کہ چشمان محمد میں
06:39ہیں
06:39اول صدیق
06:41برساتا ہوا
06:42رحمتیں
06:43بادل
06:44صدیق
06:45اور شاہد ہیں
06:46روایات
06:47و درائیات
06:48سے بھی
06:48کہ اسلام کا
06:49ایک اہد مکمل
06:51صدیق
06:52آج جو
06:53اسکولرز میری آپ کی
06:54ہم سب کی رہنمائی کے لیے
06:56آن دی سیٹ موجود ہیں
06:57آج ہم
06:57ما شاء اللہ
06:57چوتھی نشست پیش کرنے کی
06:59سعادت حاصل کر رہے ہیں
07:01آپ دیکھ رہے ہیں
07:01ذرہ ناچیز کے ساتھ
07:02سیرت
07:03حضرت
07:04صدیق
07:04اکبر
07:05رضی اللہ
07:05ماشاء اللہ
07:07آپ ہماری بڑی ہیں
07:09آپ
07:10ماشاء اللہ
07:11اے آر وائی
07:11کیو ٹی وی کی
07:12سینئر
07:12اور موسٹ
07:13اسکولر ہیں
07:13اور ہم سب انہیں پسند کرتے ہیں
07:15ہم سب ان کی
07:16عزت بھی کرتے ہیں
07:18اور بڑی قدر کی نگاہ سے
07:19انہیں دیکھتے ہیں
07:20ہمارے ساتھ
07:20ڈاکٹر امتیاز جاوید
07:21خاکوی صاحبہ
07:22تشریف فرمائیں
07:23سلام ارز کر رہے ہیں
07:24السلام علیکم
07:25ورحمت اللہ
07:26وبرکاتہ
07:27والیکم
07:27السلام
07:28ورحمت اللہ
07:29وبرکاتہ
07:29ڈاکٹر صاحبہ
07:29کیسے ہیں آپ
07:30الحمدلہ
07:31آپ کو سلامت رکھے
07:32آپ کے لئے دعا گو ہیں
07:33اور آپ کو
07:34خوش آمدید کہتے ہیں
07:35ان کے ساتھ
07:36تشریف رکھتی ہیں جنب
07:37بڑی تیاری
07:38اور محنت کے ساتھ آتی ہیں
07:39اور بڑی خوبی کے ساتھ
07:40گفتگو کرتی ہیں
07:41ہمارے ساتھ
07:42محترمہ
07:43زرمینہ
07:44ناصر
07:44خاکوی بھی
07:45تشریف فرمائیں
07:46سلام
07:46ارز کر رہی ہوں
07:47السلام علیکم
07:48ورحمت اللہ
07:49وعلیکم
07:49السلام
07:50ورحمت اللہ
07:50زرمینہ آپ کیسے ہیں
07:51اللہ کا شکریہ
07:52اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:53آپ کے لئے بھی دعا گو ہیں
07:54اللہ آپ کے علم میں
07:55آپ کے عمل میں
07:56آپ کے اخلاص میں
07:57برکتیں عطا فرمائیں
07:58اور جس خوبصورت آواز
08:00سے ہم نے شروع کیا
08:01ماشاءاللہ
08:02ثم ماشاءاللہ
08:04خوبی کے ساتھ
08:05پڑھنا جانتی ہیں
08:06بلکہ ملکہ رکھتی ہیں
08:08جب اپنا خاص انداز
08:09اور وہ جذب
08:10اور وہ رچاؤ
08:11جو ان کو اللہ نے
08:12عطا کیا ہے
08:13وہ اس کی خاص عطا ہے
08:14میں سمجھتی ہوں
08:15اور میں کہتی ہوں
08:16کہ تم تھوڑی اور
08:17پریکٹس کر لو
08:18تو سادیا
08:18ماشاءاللہ
08:19تم تو کہاں تک جاؤگی
08:20اللہ نے بڑا نوازہ ہے
08:22اور یہ میری چھوٹی بہن بھی ہے
08:24اور میں اس سے
08:24بڑی معبت کرتی ہوں
08:25ہمارے ساتھ
08:26سادیا
08:27ازیر
08:27کازمی تشریف فرمائیں
08:29سلام علیکم
08:29ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:31آج ہم نے
08:31آنیار آپ کو
08:32اپنی بہن تصریم کر لی
08:33آپ کو کیسا لگ رہا ہے
08:35ہمیشہ کی طرح
08:36بہت اچھا
08:36اللہ آپ کو سلامت رکھے
08:38اللہ آپ کو آباد رکھے
08:39اور بہت خوبی کے ساتھ
08:41پرفیکشن کے ساتھ
08:42آپ نے آغاز کی
08:42اور مزید کلام بھی
08:43ہم انشاءاللہ
08:44شامل کریں گے
08:45راکس حبا
08:46میں آپ کی سمتا ہوں گی
08:47اور
08:47احادیثِ طیبہ میں
08:49حضور جانِ عالم
08:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:53کے رفیقِ آزم
08:54آپ کے دوست
08:55اور
08:56آپ کے صحابی
08:57یارِ گار و مزار کا
08:58کس طرح سے
08:59ذکر کیا گیا ہے
09:00میں چاہتی ہوں
09:00آپ اپنے انداز میں
09:01کیونکہ جیسا آپ کا انداز ہے
09:03وہ کسی اور کا ہے نہیں
09:04تو وہ آپ کے فضائل
09:05آپ بیان کیجئے
09:07بہت شکریہ اندہ
09:08الحمدللہ رب العالمین
09:11کہ اللہ نے
09:11ان لوگوں کے
09:12تذکرے کی توفیق
09:13عطا فرمائے
09:14اللہ آپ قبول فرمائے
09:15مرتے دم تک
09:16دیکھیں
09:17اللہ رب العزت نے
09:18قرآن مجید میں
09:19اشارت فرمایا
09:20یا ایل ازینا
09:21ما ندخلو
09:22فی السلمِ کافا
09:23کہ اے ایمان والو
09:25اسلام میں
09:26پوری طرح سے
09:27داخل ہو جاؤ
09:27تو اب یہ
09:28پوری طرح سے
09:29داخل ہونا
09:30اگر اس کو
09:31پریکٹیکلی
09:31ہم دیکھنا چاہیں
09:32تو
09:33السابقون
09:34الولون میں
09:35شامل
09:36عشر مبشرہ میں
09:37شامل
09:38نبی کریم علیہ السلام کے
09:39رفیق
09:40آپ کے ہمراز
09:42آپ کے مشیرے خاص
09:43آپ کے وزیرے خاص
09:44سیدنا صدیق اکبر
09:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:46کی زندگی
09:47ہمارے سامنے ہے
09:48یہ تنہائی میں لیں
09:50یا مجلس میں لیں
09:51آپ کی رشتوں کو دیکھیں
09:53یا آپ کی مال کو دیکھیں
09:55ہر چار جانب سے
09:57آپ نے کس طرح سے
09:58محبتوں کا اظہار کیا ہے
10:01کہ میں تو کہتا ہوں
10:02وہ معلمِ محبت
10:04ٹھہرے
10:04قیامت تک کے لئے
10:05سبحان اللہ
10:06معلمِ تصوف ٹھہرے
10:07معلمِ روحانیت ٹھہرے
10:09اور روحانیت میں
10:11آپ دیکھیں
10:12تو محبت کا بڑا مقام ہے
10:13اور محبت میں
10:14سب سے بڑے
10:15عالی ترین
10:16جو صورت ہوتی ہے
10:17وہاں فرافر رسول
10:18سبحان اللہ
10:19سبحان اللہ
10:20سبحان اللہ
10:20پرکٹیکل ہی
10:21ہم دیکھتے ہیں
10:22تو سیدنا صدیق اکبر کی زندگی
10:24ایسے ہی نظر آتی ہے
10:25کہ آپ
10:25صلی اللہ
10:26علیہ وآلہ وسلم کی
10:26صیرت کو
10:27آپ کی حیات
10:28مبارکہ کو
10:28آپ کی ایک ایک
10:30ادا کو
10:31انہوں نے
10:31اتنا محفوظ کیا
10:33اسے اپنی ذات میں
10:34سمویا
10:35اور پھر اس کا
10:36اظہار مختلف
10:36مواقع پر کیا
10:38پھر قربت
10:39بڑا مقام ہے
10:40بندہ کوشش کرتا ہے
10:41کہ قریب
10:42آپ دیکھیں
10:42یارِ غار
10:43ہم انہیں کہتے ہیں
10:44یارِ مزار
10:45انہیں کہتے ہیں
10:46کہ بعد
10:47مثال بھی
10:48حضور کے ساتھ ہیں
10:49ایسی قربت میں ہیں
10:51نبی کریم
10:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
10:53آپ کے لقب
10:54جو زبانِ مبارک
10:56رسالت میں
10:57آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
10:58عطا ہوئے
10:59صدیق ہیں
11:00آپ
11:00تیق ہیں
11:01آپ
11:02رفیق ہیں
11:03آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:04کا فرمانِ مبارک کے
11:05آسمانوں پر میرے دو وزیر
11:07اور زمین پر دو وزیر ہیں
11:08حضرت عمر
11:09حضرت عبو بکر
11:10صدیق کو قرار دیا
11:11پھر آپ
11:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:13نے
11:13اپنی حیاتِ
11:14مبارکہ میں
11:15آپ کو
11:16امامت کے
11:17مسلح پر
11:18کڑا قد کروایا
11:19کتنی بڑی فضیلہ
11:20کتنا بڑا
11:20احزاز ہے
11:21حضرت صدیقِ اکبر
11:22رضی اللہ تعالیٰ
11:23نے کہا
11:23کہ نبی کریم
11:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
11:25حیاتِ مبارکہ میں
11:26آپ نے
11:26مسلمانوں کی
11:27امامت فرمائی
11:28آپ خلیفہ اول
11:29ٹھہرے
11:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:32نے ایک مرتبہ
11:32کسی گاؤں میں
11:33تشریف لے گئے
11:34تو آپ کے پیچھے
11:35صدیقِ اکبر
11:36رضی اللہ تعالیٰ
11:36نے نماز
11:37شروع کروا دی
11:38اس کا وقت ہوا
11:39تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:40تیدے میں
11:41واپس آگئے
11:41تو صحابہ نے
11:43تالیاں بجائیں
11:43کے حضور کی آمد گئے
11:45کیونکہ
11:45حضرت عبقر صدیق
11:46تو گم ہو جاتے تھے
11:47نماز میں
11:47تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:50آگے بڑے
11:50تو حضرت صدیقِ اکبر
11:51فوراں پیچھے ہٹ گئے
11:53تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:54نے اشارہ فرمایا
11:55کہ نماز مکمل کریں
11:57تو وہ پیچھے ہٹے
11:58اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:59کے لئے
11:59مسلح خالی کیا
12:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:02جب نماز سے فارغ ہوئے
12:03تو آپ نے فرمایا
12:04کہ میں نے اشارہ کیا تھا
12:05آپ کو
12:06تو فرماتے ہیں
12:07ابو کحفہ کے بیٹے کی
12:08کیا مجال
12:09محضور کے ہوتے ہوئے
12:11آگے کھڑاؤ
12:12اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:12شاہ وآلہ وسلم
12:13محدث تہلویر
12:14رحمت اللہ علیہ
12:15فرماتے ہیں
12:16کہ آپ کی جو فضیلت
12:17بیان ہوئی ہے
12:17آدیس مبارکہ میں
12:18چار جہتوں سے ہیں
12:20ایک یہ کہ آپ
12:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:23کی امت میں
12:24آپ کا درجہ
12:25بہت بلد ہے
12:26ایک یہ
12:27دوسرے یہ کہ آپ نے
12:28ابتدائے اسلام میں
12:31جو
12:32خدمات سر انجام دی
12:34وہ آپ ہی کا خاصہ ہے
12:35تیسرا یہ
12:36یعنی آپ پر
12:37ٹرینڈ سیڈ کر دیا
12:38جی
12:39پھر آپ نے
12:40کارِ نبوت کو
12:42نافذ العمل کیا
12:44آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:46چونکہ پردہ فرمانے کے بعد
12:47حضرت و قصدی خلیفہ
12:49اول بنیت منکرین
12:50زکاة کے خلاف
12:51جیسے آپ نے جہاد کیا
12:52تحفظ ختمِ نبوت کے لیے
12:54جس طرح آپ نے
12:55سٹینڈ لیا
12:55حضرت اسامہ کے لشکر کے لیے لیا
12:57یہ سارا نبی کریم
12:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
13:00آپ کی محبت کا بھی اظہار ہے
13:01اور چوتھی وزیلت یہ
13:03کہ آخرت میں
13:04جو آپ کا علوم مرتبہ ہوگا
13:05وہ بھی دیکھنے والے دیکھیں گے
13:07کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:08کے ایک فرمان مبارک کے مطابق
13:10کسی کو باب الصدقہ سے بلائے جائے گا
13:13کسی کو جنت کے باب جہاد سے بلائے جائے گا
13:16یہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں
13:18تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
13:19مفہوم حدیث ہے
13:20کہ کسی کو آٹھ دروازوں سے ہی بلائے جائے گا
13:23تو وہ حضرت ابو بکر صدیق ہے
13:25اسی طرح آخرت میں
13:26اللہ تعالیٰ سب کے لیے
13:28تجلیہ عام فرمائے گا
13:29اور ابو بکر کے لیے
13:31تجلیہ خاص ہوگی
13:32اللہ اکبر
13:34یہ تجلیہ خاص آپ کو عطا ہوئی بھی ہے
13:37سبحان اللہ
13:38اور پھر حضور کے دربار میں بھی
13:39آپ کی
13:40ڈیزگنیٹڈ جگہ تھی
13:41اللہ خاص جگہ تھی
13:42جو فکس تھی
13:43وہاں پہ آپ بھی تشریف فرما ہوتے تھے
13:45ایک بریک لے رہے ہیں جی
13:46السلام علیکم ورحمت اللہ
13:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:51سیرت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
13:55خواتین کے لیے
13:57تبقہ نصمہ کے لیے
13:58اس خصوصی بیٹھک بزم کو
14:00سجایا گیا ہے
14:01اور جنب
14:03مقصد یہی ہے
14:04کہ ہماری بہنیں
14:05مائیں
14:06بیٹھیاں
14:06بچھیاں
14:08آپ
14:08جو کہ حضور جانعالم
14:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:12کی فرنڈ ہیں
14:13کمپینین ہیں
14:14رفیق ہیں
14:15ان کے حیات کو دیکھئے
14:16اور پھر اپنے بچوں کی تربیت کیجئے
14:18جنبہ بہت ضرورت ہے
14:19ماں کی بیسیکلی
14:20تربیت کی
14:21جب ماں
14:22جو ہے
14:22وہ تربیتی آفتہ ہو جائیں گی
14:24تو پھر وہ اپنی اولادوں میں بھی
14:26ان اچھائیوں کو منتقل کریں گی
14:28میں آپ کی سمت ہوں گی
14:29اور آپ کی سیرت و شخصیت پر
14:30روشن ڈالیں
14:31بہت شکریہ
14:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:33سب سے پہلے
14:34اے آر وائی کیو ٹی وی کی
14:35تمام ٹیم کے لیے میں دعا گو ہوں
14:37اتنے خوبصورت پروگرامز
14:38ارینج کرنے کے لیے
14:39کہ عظیم المرتبت شخصیت
14:41صید نابو بکر صدیق
14:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:43کے حوالے سے
14:44ہمیں بھی ذکر خیر کرنے کی
14:45سبحان اللہ
14:45عادت حاصل ہو رہی
14:46اللہ تعالیٰ سب کی
14:47کاوشوں کو اپنی بارگاہ عظیم میں
14:49شرفِ قبولیت سے
14:50آراستہ فرمائے
14:51جب ہم بات کرتے ہیں
14:52آپ کی
14:53سب سے اہم
14:54کوالٹی کی
14:54تو وہ
14:55محبتِ رسول صلی اللہ
14:56علیہ وآلہ وسلم
14:57اتبائی رسول صلی اللہ
14:59علیہ وآلہ وسلم
15:00آپ کی شخصیت
15:01کا خاصہ نظر آتا ہے
15:02اور جب ہم
15:03ان کے صیرت و کردار
15:04کے حوالے سے پڑھتے ہیں
15:05تو ہمارے ایمان
15:06کو بھی ایک
15:06ریفریشنس ہتا ہوتی ہے
15:08ایک جلا ملتی ہے
15:09ہماری غلامی
15:10کی حددت کو
15:11اور ہماری
15:12محبت کی شددت
15:13کو رسول اکرم
15:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:14سے یہ
15:15بڑھا دیا کرتی ہے
15:16اور ہر جہد سے
15:17قبیدی کرتا ہے
15:18محبت کی شددت
15:19بڑھا دیا کرتی ہے
15:20لکب جو ثانی
15:21سنین ہے
15:22صدی کی اکبر کا
15:24یہی تو
15:25سرمایے دارین
15:26ہے
15:26صدی کی اکبر کا
15:28کسی صورت
15:29نہ بکھرے
15:29ملت بیزہ
15:30کشی رازہ
15:31یہی مقصد
15:32تو نسبلین ہے
15:34صدی کی اکبر کا
15:35اور خدا جانے
15:36بروز محشر
15:37ہون کا مرتبہ
15:39کیا
15:39مقام اونچا
15:40سر کونین ہے
15:42صدی کی اکبر کا
15:43آپ
15:43رضی اللہ تعالیٰ
15:44سب سے پہلے
15:45آزاد
15:46مردوں میں
15:47قبول اسلام کی
15:47دولت سے
15:48مالا مال ہونے والے
15:49سب سے پہلے
15:50مجاہد آپ
15:51سب سے پہلے
15:52خطیب آپ
15:52سب سے پہلے
15:53مکہ میں مسجد
15:54آپ نے بنائی
15:54سب سے پہلے
15:55امیر حج
15:56آپ مقرر ہوئے
15:57سب سے پہلے
16:04سب سے پہلے
16:05آقا علیہ السلام
16:06کی زبانِ اقدس سے
16:08جنت کی
16:09بشارت پانے والے آپ
16:10اور آپ
16:10یارِ غار
16:11کہ قرآن پاک
16:12جن کو سانے
16:12اس نین
16:13اس ہما فلغار
16:14کہہ کر
16:14اس شان کو
16:14اجاگر کر رہا ہے
16:15کائنات کی
16:16سب سے مقدس
16:17ترین ہستی
16:18کے سب سے
16:18قریبی اور
16:19جانسار ساتھی
16:20اور سیدن
16:21ابو بکر صدیق
16:21رضی اللہ تعالیٰ
16:22کو آقا علیہ السلام
16:23کی زندگی میں
16:24ان کے مسلے پر
16:26کھڑے ہونے کا
16:26اعزاز بھی
16:27حاصل ہے
16:28آپ کی سیرت
16:29اور شخصیت
16:30کے حوالے سے
16:30بات کی جائے
16:31تو ندہ آپ دیکھئے
16:32کہ جن کی
16:32صبحیں پیارے
16:33آقا علیہ السلام
16:34کی رفاقت میں
16:35گزریوں
16:35اور شام حضور
16:36علیہ السلام کے
16:37چہرہ انور کی
16:38زیارت میں
16:39گزریوں
16:39ان کے سیرت
16:40اور کردار
16:41کو کیوں نہ
16:42چار چاند لگیں
16:42کیوں نہ نکھر کر
16:43ایک سیرت
16:44ان کی اور شخصیت
16:45سامنے آئے
16:46ہم دیکھتے ہیں
16:46کہ آپ کی صداقت
16:48آپ کی سخاوت
16:49آپ کی خشیت
16:51آپ کی محبت
16:52کو اروج
16:52عطا ہوا
16:53نبی کریم
16:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:55کی رفاقت
16:55و محبت سے
16:56اور قرآن پاک میں
16:57ذکر ہوتا ہے
16:58فستابق الخیرات
16:59کہ نیکیوں میں
16:59سب قتلے جانے کی
17:00ہم سب کو
17:00دافنکلی کوشش کرنی چاہیے
17:02تو ہم دیکھتے ہیں
17:03کہ آپ
17:03رضی اللہ تعالی عنہ
17:05جیسے کہ بخاری کے
17:05حدیث کا بریک سے
17:06قبل بھی ذکر ہوا
17:16پھر ایک اور
17:17ابن ساکر کی
17:18روایت کا مفہوم ہے
17:19کہ 360 qualities ہیں
17:21جو اللہ تبارک وطالعہ
17:22جس بندے سے
17:23بھلائی کا ارادہ
17:24فرماتا
17:24اس کو ایک
17:25وہ quality
17:25اتا فرماتا ہے
17:26تو سیدن
17:27ابو بکر صدیق
17:28رضی اللہ تعالی عنہ
17:29کو آقا علیہ السلام
17:29نے فرمایا
17:30360 qualities
17:31یہ اللہ تعالی نے
17:32اتا فرمائی ہے
17:33اور شاہ ولی اللہ
17:34رحمت اللہ علیہ
17:35فرماتے ہیں
17:35کہ تصوف کی بنیاد
17:37سیدن ابو بکر
17:38صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
17:40کی qualities ہیں
17:41اور آپ نے
17:42تجارت بھی فرمائی
17:43تو تمام
17:44نبوی اصولوں
17:44کو مدنظر رکھتے ہوئے
17:45honesty کے ساتھ
17:46دیانت کے ساتھ
17:48اور لوگوں کی
17:48آپ help کیا کرتے تھے
17:50اور سیدہ عائشہ صدیق
17:51رضی اللہ تعالی عنہ
17:51فرماتی ہے
17:52کہ آپ
17:52امت کے مرجے ہیں
17:53لوگ آپ سے
17:54اپنے جو معاملات ہیں
17:55وہ discuss کیا کرتے تھے
17:56آپ کی ذات
17:57محبتوں کا
17:58اور نفاستوں کا
17:59ہمیں مجموعہ
18:00نظر آتی ہے
18:01اور پھر جو
18:01علامہ اقبال کا
18:02شیر ہے کہ
18:03ہو حلقہ یارہ
18:04تو بریشم کی طرح
18:05نرم
18:05رض میں حق و باطل
18:06ہو تو فولاد ہے
18:07مومن
18:07یہاں نظر آتا ہے
18:08کہ امیر المومنین
18:10بننے کے بعد
18:11بھی کہیں بچیوں کی
18:12مدد کرتے ہوئے
18:12نظر آتے ہیں
18:13کہیں نابینا خاتون کی
18:14مدد کرتے ہوئے
18:15نظر آتے ہیں
18:15لیکن جب
18:16آپ دین پر نظر آتے ہیں
18:17تو مستقیم
18:18استقامت رکھنے والے
18:20اور آپ کے جو
18:20چیلنجز ہیں
18:21آپ نے ان کو
18:21اچھے طریقے سے فیس کیا
18:22جو بہت سارے فتنے
18:24آقا علیہ السلام کے
18:25وسال کے بعد ظاہر ہوئے
18:26اور آپ کے جو
18:27مدبرانہ
18:28جو فہم و فراست
18:29اور وزڈم والے
18:30فیصلے تھے
18:31اس سے ریاست
18:32سٹیبل ہوتی ہوئی
18:32نظر آتی ہے
18:33اور یہاں میں
18:33مکمل کروں گی
18:34اپنی بات کو
18:35اس آیہ مبارکہ کے ساتھ
18:36کے سورہ لیل کی
18:37تقریباً
18:38جو 18 سے 20 آیات ہیں
18:40تو تمام مفسرین
18:41کرام اس حوالے سے
18:42ان کا اتفاق ہے
18:43کہ یہ آیات
18:44سیدنا ابو بکر صدیق
18:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:47کی سخاوت
18:48اور ان کے
18:49عطقہ ہونے کا
18:49اور اکرم ہونے کا
18:51اس میں ذکر ملتا ہے
18:52تو میں سمجھتی ہوں
18:53کہ ایمان
18:54ایک تھیوری ہے
18:55اور پریکٹیکل
18:55سیدنا صدیق اکبر
18:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:57ہیں
18:57وفائق تھیوری
18:58اور پریکٹیکل
18:59سیدنا صدیق اکبر
19:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:01ہیں
19:01اور عشق ایک تھیوری ہے
19:03اور پریکٹیکل
19:04سیدنا ابو بکر صدیق
19:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:07نظر آتے ہیں
19:07اللہ اکبر
19:09اور سیدنٹس
19:09تو سمجھتے ہیں جناب
19:10تھیوری بغیر
19:11پریکٹیکل
19:12کے سمجھ
19:12آتی نہیں ہے نا
19:13تو اسی لئے
19:14یہ نشست
19:15کو ہم نے
19:16سجایا ہے
19:17آپ کے لئے
19:17ترتیب دیا ہے
19:18اے آر وائی
19:19ٹیو ٹیوی
19:19نے اللہ تبارک و تعالیٰ
19:20ذمہ داران
19:21کو سلامت رکھی
19:22اور سب کو
19:22اس کا عجل عطا فرمائے
19:23میں آپ کی سمتہ ہوں گی
19:25روک صاحبہ
19:25اور مجھے یہ بتائیے
19:26کہ جب ہم
19:28سیدنا
19:29صدیق اکبر
19:30رضی اللہ تعالیٰ
19:31ان کا
19:32ذوق عبادت دیکھتے ہیں
19:34اور
19:34ان کا شوق
19:35تلاوت دیکھتے ہیں
19:37تو کیا
19:38میسیج ہے
19:38جو آپ چاہتی ہیں
19:39کہ آج
19:40کی جنریشن تک
19:42اور
19:42جو بہنیں اس وقت
19:43ہمیں دیکھ رہی ہیں
19:43ان تک پہنچنا چاہیے
19:44کہ کس مرتبے پہ تھا
19:46ان کا شوق
19:46تلاوت
19:46اور ذوق عبادت
19:47شکریہ ندا
19:49دیکھیں
19:50وحبود ربہ
19:51کا خطہ
19:52یاحتیہ
19:52کل یقین
19:53اپنے رب کی
19:53ایسی عبادت
19:54یقین کو پالو
19:55اللہ
19:56سیدنا صدیق
19:57اکبر
19:57رضی اللہ تعالیٰ
19:58کی زندگی کو
19:59جیسے ہم نے کہا
20:00کہ ہم جی طریقے
20:01سے آپ دیکھیں
20:02ان کی تنہائی
20:03کو دیکھیں
20:04یا مجلس
20:04کو دیکھیں
20:05تو ایک پوری طریقے سے
20:07اسلام میں
20:08کس طرح سے
20:08داخل ہونا ہے
20:09وہ نظر آتا ہے
20:10آپ کے بارے میں آتا ہے
20:12کہ جب
20:12کفار مکہ
20:13نے بہت ستایا
20:14مسلمانوں کو
20:15تو آپ نے
20:16مکہ پاک چھوڑنے
20:17کا ایک دفعہ
20:17ارادہ کر لیا
20:18تو آپ جب باہر گئے
20:19تو ایک قبیلے کے
20:20سردار نے کہا
20:20کہ میں آپ کو
20:21پناہ دیتا ہوں
20:22تو آپ چلیں
20:23اور جا کے
20:23کفار مکہ سے
20:24کہا
20:25سردار آنے
20:25مکہ سے
20:26کہ ایسے شخص
20:27کو مکہ چھوڑ کے
20:28نہیں جانا چاہیے
20:29اور خصوصیات
20:31بیان کی
20:31کہ آپ صلح رحمی
20:32کرتے ہیں
20:32رشتہ داروں کے
20:33کام آتے ہیں
20:34غریبوں کا
20:34آت پکڑتے ہیں
20:35دوسرے پر
20:36احسان اور
20:36مروت کرتے ہیں
20:37تو ایسے لوگوں
20:39کو مکہ پاک
20:40خالی نہیں
20:41ہونا چاہیے
20:42تو مکہ والوں
20:44نے کہا
20:44کہ پھر آپ
20:45انہیں پناہ دے رہے ہیں
20:46تو پھر ایسا کریں
20:46کہ انہیں منع کر دیں
20:47کہ وہ
20:48اونچی آواز سے
20:49تلاوت نہ کیا کریں
20:51تو
20:51سیدنا صدی کے
20:52اکبر تک
20:53بات پہنچی
20:53تو آپ نے
20:55اپنے گھر کے
20:55سین میں
20:56کہتے ہیں
20:56کہ مسجد
20:57بنا لی
20:57اور آپ نے
20:59اس سین میں
20:59جو مسجد
21:00بنائی
21:00اس میں آپ
21:01اتنے
21:01ذوق و شوق
21:02سے آپ
21:03تلاوت
21:03فرماتے ہیں
21:04آپ اتنی
21:05خوشی و خضو سے
21:07نماز پڑھتے
21:08عبادت کرتے
21:09کہ لوگ
21:10مشکین مکہ کے
21:11بچے اور خواتین
21:13وہ آ کر
21:14سننے لگ جاتے
21:15تو آپ کے
21:16بارے مشہور ہے
21:16کہ آپ
21:17رقیق القلب تھے
21:18یعنی آپ
21:19آنسو روان
21:20ہو جاتے تھے
21:21تو جب
21:21قرآن پاک کی
21:22آپ تلاوت
21:23فرماتے
21:23تو ایک رنگ
21:24ہی سما ہی
21:24کچھ اور
21:25بن جاتا
21:25تو ان کے
21:26بچے جو تھے
21:27وہ مسلمان
21:28ہونے لگ گئے
21:28جیسے مکہ والوں
21:29کو ڈر لگنے
21:30لگ گیا
21:31تو ان نے
21:31پھر اس سردار
21:32سے کہا
21:33کہ آپ نے
21:33پناہ دی
21:34اور آپ نے
21:34منع کیا تھا
21:44کی عبادت میں
21:44اسی طریقے سے
21:45مصروف رہے
21:46اور آپ دیکھیں
21:47تو ابتدائے
21:48اسلام میں
21:49جتنے لوگ
21:49صحیح نصیدی
21:50کے اکبر کی
21:51دعوت پر
21:52انہوں نے
21:52اسلام قبول کیا
21:53اور اسلام کے
21:54دستے اول کے
21:55صفحے اول کے
21:56وہ مجاہد
21:56اور
21:57السابقون
21:58الاولون میں
21:58شامل ہوئے
21:59اسی طرح
22:00آپ کے بارے میں
22:01آتا ہے
22:01جو کہ
22:01دل کی نرمی ہے
22:03آپ میں
22:04ایک مزاج کی
22:05نرمی ہے
22:05ایک محبت کے
22:06رنگ ہے
22:07تو راتوں کو
22:08اٹھ کر
22:08آپ قرآن مجید
22:09کی تلاوت
22:09فرمایا کرتے
22:10خاموشی سے
22:11تلاوت فرماتے
22:12حضرت عمر
22:13رضی اللہ تعالی
22:14اونچی آواز
22:14سے فرماتے
22:15اور آپ
22:16فرماتے
22:16کہ سب قرآن
22:17پاک کی
22:18تلاوت سے
22:18لطفندو دوں
22:19حضرت صدیقی
22:20اکبر فرماتے
22:20میں اسے
22:21سناتا ہوں
22:22جو میری
22:22سن رہا ہوتا ہے
22:23چاہے میں
22:24دل میں بھی پڑھوں
22:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:26نے فرمایا
22:26تھوڑا اونچی
22:27آواز سے
22:28پڑھ لیا کر
22:28حضرت عمر سے
22:31فرمایا
22:31تھوڑی سی آہستہ
22:32آواز کر لیا کرے
22:33اسی طرح
22:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:35کی
22:36چونکہ دیکھتے رہنا
22:37آپ کی عبادت
22:38تھی
22:38ایک
22:39کہ ادائے
22:40نیاز مندی
22:41سراپا نیاز
22:42تھی تیری
22:42کسی کو دیکھتے رہنا
22:44نماز تھی تیری
22:45تو جب حضور پردہ
22:46فرما گئے
22:47تو آپ کے بارے میں
22:48آتا ہے
22:48پھر آپ کا
22:49دل ایسے ہوتا تھا
22:51کہ جب آپ
22:51نماز میں
22:52کھڑے ہوتے تھے
22:53تو گویا ہانڈی
22:53اُبل رہی
22:54ملمہ مومنین
22:55سہیدہ
22:56عائشہ صدیقہ
22:56رضی طرح
22:57سے روایت ہے
22:57کہ والد مہترم
22:58جب نماز میں
22:59کھڑے ہوتے
23:00تو ایسے لگتا
23:01کہ پانی
23:02اُبل رہا ہے
23:02جیسے
23:03اس قدر آپ
23:04صلی اللہ علیہ وسلم
23:05کے
23:05ہجر کی وجہ سے
23:07آپ کا سینہ
23:08گویا پھٹنے
23:09کو آ جاتا تھا
23:10آپ کھڑے
23:11اللہ کی
23:12بارگاہ میں
23:12ہوتے تھے
23:13تلاوت
23:14قرآن پاک کی
23:14ہو رہی ہوتی تھی
23:15مگر اتنے
23:16تواتر سے
23:17آپ کے آنسو
23:18بہرے ہوتے
23:19کہ آپ کی
23:20مرض وصال کی
23:21وجہ ہی
23:22یہی بیان کی جاتی ہے
23:23کہ نبی کریم
23:24صلی اللہ علیہ وسلم
23:26سے جدائی
23:26آپ سے برداشت
23:27نہیں ہوئی
23:28ظاہرہن سارا دن
23:29آپ خلافت کے
23:30کاموں میں لگے ہیں
23:31آپ وہ سارے
23:33امور سر انجام
23:34دے رہے ہیں
23:35آپ حضرت عمر
23:36رضی اللہ علیہ وسلم
23:37کو سمجھا رہے ہیں
23:38کہ ماں کانا
23:39محمد نابا
23:40قدم برجال
23:41کو فرما رہے ہیں
23:42اور لیکن
23:43پیکٹیکل ہی
23:44یہ صورتحال ہے
23:45کہ حجر کی وجہ سے
23:46آپ صلی اللہ علیہ وسلم
23:47سے دو برس
23:48کچھ ماں چھوٹے ہیں
23:50اور اتنہ ہی عرصہ
23:51آپ جئے
23:51اور اس کے بعد
23:52خالق ایکی کی سے
23:53جا ملے
23:54یہ بھی محبت کی آپ
23:56محبت میں
23:56فنائیت کا
23:57یہ عالم کی
23:58اسے
23:58عمر بھی بڑھنے
24:00نہ پائی
24:00عمر بھی بڑھنے
24:02نہ پائی
24:02اور پھر کہتے ہیں
24:03کہ جا کے لے جانا
24:05اگر
24:05اجازت
24:06تو حضور کے ساتھ
24:07جگہ دیں
24:08اور اگر
24:09اجازت نہ ملیں
24:10تو جنت الوکی
24:11میں لے جانا
24:12اور کہتے ہیں
24:13کہ تعالیٰ خود
24:13خود کھل گیا
24:14اور آواز آئی
24:16کہ حبیب کو
24:16حبیب سے ملا دیں
24:18سبحان اللہ
24:19اللہ آپ کو
24:19سلامت رکھے
24:20بہت ہی خوب
24:22اور جامع
24:22گفت ہو
24:23آپ کی جانب سے
24:24سادیا
24:24یہ حضور جانے
24:25عالم صلی اللہ
24:26تعالیٰ علیہ وآلہ
24:27وسلم
24:28کے اصحاب کا
24:29اور یہ وہ
24:31صحابی ہیں
24:31کہ جو
24:32آج بھی
24:33ان کے پہلو میں
24:34آرام فرمائے
24:34ان کا ذکر خیر
24:36میں چاہتی ہوں
24:36ایک ناتیا کلام
24:37شامل کیا جائے
24:38نیرا لہرے کے گل
24:41کلی فیض وآلی
24:47مدینے کی ایک ایک
24:51گلی فیض وآلی
24:55نیرا لہرے کے گل
24:59کلی فیض وآلی
25:03مدینے کی ایک
25:07گلی فیض وآلی
25:12میرے آقا نالیں
25:18رکھتے تھے جس پر
25:24ہاں رکھتے تھے جس پر
25:33ہاں رکھتے تھے جس پر
25:37ہے وہ ریت کتنی
25:41بھلی فیض وآلی
25:45مدینے کی ایک
25:48گلی فیض وآلی
25:52مدینے کی ایک
25:55گلی فیض وآلی
25:59مدینے کی ایک
26:00گلی فیض وآلی
26:01وآلی
26:02وآلی
26:03وآلی
26:04وآلی
26:05وآلی
26:06وآلی
26:07وآلی
26:08وآلی
26:10وآلی
26:11وآلی
26:12وآلی
26:13وآلی
26:14وآلی
26:15وآلی
26:16وآلی
26:17وآلی
26:18وآلی
26:19وآلی
26:20وآلی
26:21وآلی
26:22وآلی
26:24وآلی
26:25وآلی
26:26وآلی
26:27وآلی
26:28وآلی
26:29Faijah Ali, Medineh Kik, Gali Faijah Ali
26:56نبی کے صحابہ نجومِ ہدایت
27:17صحابہ تو صحبت ملی Faijah Ali
27:25Medineh Kik, Gali Faijah Ali
27:33ہو ابن کوحابہ عمر کے غصمہ
27:55ہو چاہے نگاہے علی Faijah Ali
28:03Medineh Kik, Gali Faijah Ali
28:11میتا پھر رگینا بیماری بیماری
28:33کرم کی ہوا جو چلی Faijah Ali
28:41Medineh Kik, Gali Faijah Ali
28:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:05السلام علیکم ورحمت اللہ
29:07سیرتِ حضرتِ صدیقِ اکبر
29:09رضی اللہ تعالی عنہ
29:11میں آپ کا خیر مقدم ہے
29:13میں آپ کی سمتا ہوں گی محترمہ
29:15زرمینہ ناصر خاکوی
29:17اور راکس ایبا نے
29:19صادیہ سے قبل سمع باندھا تھا
29:21اور صادیہ نے بھی ماشاءاللہ
29:23بہت خوب کلام پڑھا
29:25میں آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں
29:27آپ دذکرہ کیجئے
29:28جی بالکل
29:29دیکھیں روایات میں آتا ہے
29:30کہ تقریباً سات جمادی الاخر
29:32کو آپ کی طبیعت خراب ہوئی
29:33اور سیدہ عیشہ صدیقہ
29:34رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے
29:35کہ تقریباً پندرہ دل دن
29:37آپ علیل رہے
29:38اور بائیس جمادی السانی
29:41تیرہ ہجری کو بروز پیر
29:43مغرب سے عشاء آپ کا وسال ہوا
29:45آپ کی ایج سکسٹی تری یئرز تھی
29:47اور ہم جانتے ہیں نا
29:48کہ وسال وسل جو ہے
29:50وسال وسل کو جنم دیتا ہے
29:52یعنی وہ ہجر کی ساری تاریخیاں
29:54ختم ہوتی جاتی ہیں
29:55ہم نے بریک سے قبل جانا
29:56جیسے کہ امتیاز آپ نے
29:57خوبصورتی سے وضاحت کی
29:59کہ کس طرح سیدہ عبوبکر صدیق
30:01رضی اللہ تعالی نے
30:02ہجر کی اس فرقت کو
30:03اور اس درد کو
30:04باقاعدہ فیل کیا کر دے تھے
30:06اور آپ کا کمال اتمنان
30:08اور صبر نظر آتا ہے
30:09آپ کے وسال کے وقت
30:11کیونکہ آپ اندہائی صبر سے
30:13اور کمال اتمنان سے
30:14اپنے بچوں کو
30:15اپنی اولادِ امجاد کو
30:17تقویٰ اور پرہیزگاری کی
30:19وسیعت فرما رہے ہیں
30:20وہ اسی لئے نا
30:21کیونکہ حبیب کی حبیب سے
30:23ملاقات کا وقت ہوا چاہتا ہے
30:25حضرت عبد الرحمن جامی نے
30:27شواہد النبوع میں ذکر کیا
30:28کہ آپ سیدہ عبوبکر صدیق
30:30رضی اللہ تعالی نے
30:31وسیعت فرمائی کہ
30:32مجھے پہلو اے رسول اللہ
30:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:35میں جگہ آتا ہو
30:36تو راویان لکھتے ہیں
30:37کہ جب صحابہ اکرام
30:38رضوان اللہ علیہ وآلہ
30:39اجمعین لے کر گئے
30:40آپ کا جست مبارک
30:41تو اس وقت
30:42گمبد نہیں تھا
30:43حجرہ تھا
30:44تو دروازہ خود بخود
30:45کھل جاتا ہے
30:46اور اندر سے آواز آتی ہے
30:47ادخل الحبیبہ
30:48اللہ الحبیبی
30:49کہ حبیب کو حبیب کے پاس
30:50لے آئیے
30:51خواہد نکتا ہے
30:52آپ کی ایج سکسٹی ٹریئرز ہے
30:53اور آپ پہلو اے رسول
30:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:56میں آرام فرما ہے
30:57حضرت عمر فاروق
30:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:59حضرت عثمان بن غنی
31:00حضرت عبد الرحمان
31:04رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:05اور حضرت طلحہ
31:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:07نے آپ کا جس میں
31:09اقدس وہاں
31:10لحد میں اتارا
31:12اللہ تعالیٰ دن و رات
31:13اپنی کروڑ ہار
31:14رحمتوں کا
31:15اور انوار کا
31:16نزول فرمائے
31:17آمین
31:18علامہ محمد اقبال
31:19رحمت اللہ علیہ نے لکھا
31:20کہ من شبِ صدیق راہ
31:22دیدم بخاب
31:23گلزِ خاکِ راہ
31:25اوچیدم بخاب
31:26کہ میں نے ایک رات
31:27صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:29کو خواب میں دیکھا
31:30اور میں نے ان کی خاکِ راہ سے پھول چنے
31:32اور میں نے ان سے یہ عرض کی
31:34کہ آپ کی جو حمت ہے
31:36وہ امت کی کھیتی کے لیے بادے بہارہ ہیں
31:39اور آپ یارِ غاروں
31:41بدروں قبر ہیں
31:42تو آپ صدیقِ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:45فرماتے ہیں صدیقِ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:47انہوں اس حوالے سے
31:48کہ امت کو کیا ہو گیا یہ
31:49کیوں تمہا و حرص میں مبتلا ہو گئی
31:51انہیں چاہیے
31:52کہ توحید کا مفہوم ہے
31:53کہ توحید کا رنگ اختیار کریں
31:55یکسو اختیار کریں
31:56یعنی آج ہم سب کو اپنی ذات کے خوال سے نکلنا ہے
31:59اور یکسو اختیار کریں
32:00یہ سبغت اللہ
32:01اس رنگ سے اور بہتر رنگ کونسا ہو سکتا ہے
32:03اور جو یکسو ہو جاتا ہے
32:05یقیناً وہ ہرسو ہو جاتا ہے
32:06اور یہاں میں ایڈ ڈائنڈ یہ میسے ضرور دینا چاہوں گی
32:08کہ ہم سب کو خیر الناسے
32:10مینفا الناس کا کونسپٹ
32:12سیرتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لیتے ہوئے
32:15وہ چند کرنے اور موتی اپنے سیرت و کردار کو آراستہ کرنا ہے
32:18دوسروں کا خیال رکھنا ہے
32:20امت کو جوڑنے کی کوشش کرنی ہے
32:22اپنے بچوں کو انڈیس کو سیلیبریٹ کرتے ہوئے سیرت و کردار سے آراستہ کرنے کی کوشش کرنی ہے
32:27تاکہ ہم بہترین مسلمان بن سکیں بہترین انسان بن سکیں
32:30اور اللہ اور اس کے رضول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قربے خاص
32:33اللہ کرے ہم سب کو بتاؤں
32:35سبحان اللہ
32:36روکس صاحب آپ کی اولادِ امجاد کا تذکرہ کیجئے
32:39شکریہ ندا
32:40سہینا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ اعزاز ہے
32:43کہ آپ کی چار پشتیں صحابیت کی شرف سے بہرمان دوئے
32:46ایک تو مسلمان ہونا اور پھر صحابی ہونا
32:49ایک بڑا اعزاز ہے بڑا اعزاز ہے
32:52آپ کے والدین بھی صحابیت کی شرف سے بہرمان دوئے
32:55آپ خود بھی اور آپ کے بعد آپ کی اولاد بھی
32:58اور ان کی اولاد میں سے بھی
33:00تو آپ کے بارے میں آتا ہے کہ چار شادیاں کی آپ نہیں
33:03پتہلہ سے آپ کے دو بچے ہوئے جن میں عزت اسمہ
33:07جو ذات نتاکین کہلائیں
33:09جنہیں ہجرت میں آپ کے یہ کھانا لے کر آپ جایا کرتی تھی
33:14اور عزت عبداللہ
33:15یہ دونوں ان سے تھے اس کے بعد زینب ام روان سے
33:18آپ کے پھر دو صاحبزادے ایک ام المومنی سیدہ عائشہ صدیقہ رضیتانہ
33:23اور عزت عبدالرحمن ہوئے
33:25اسی طرح حبیبہ بنت خارجہ سے آپ کی صاحبزادی عزت عم کلسوم
33:30صحیدہ صدیقہ اکبر کے وسال کے بعد پیدا ہوئی
33:33اور حضرت اسمہ بنت عمیس جو زوجہ حضرت جعفر تیار تھی
33:37ان کی شادی بعد میں صحیدہ صدیقہ اکبر سے ہوئی
33:39اور ان کے بیٹے محمد بن عبی بکر جن کی پروش صحیدہ علی کرم الوجو نے
33:44اپنی گھر میں ان کی آغوش میں آپ کی تربیت ہوئی
33:48اسی طرح آپ دیکھیں تو حضرت اسمہ کی بیٹے حضرت عبداللہ بن زبیر
33:52جو پیدا ہوئے تو خوشیہ منائی گئیں
33:55اور ان کی ولادت پر بھی مسلمان بھی چونکہ کچھ ہوئے
33:59پھر وہ صحابیت کے شرف سے بھی بیرہ مند ہوئے
34:02اور ان کو مسجد کا کبوتر کہا جاتا تھا
34:04اتنی عبادت کرتے تھے اور عبادت میں اس قدر کھڑے ہوتے تھے
34:09تو یہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا احزاز ہے
34:12کہ آپ کے بچے بھی صحابیت کے شرف سے بیرہ مند ہوتے ہیں
34:16اور پھر آپ کے بارے میں آتا ہے
34:17کہ آپ کی نسل محمد اور حضرت عبداللہمان سے چلی
34:21اور محمد کے بیٹے حضرت قاسم جو ہیں
34:23وہ انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی آغوش
34:27تربیت میں تربیت پائی
34:29اور وہ ایک بڑے فقی بنے اور بڑے عالم بنے اپنے وقت کے
34:34بہرحال یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سیدنا صدیق اکبر کا
34:38جن میں خون رچہ بسایا جو ان کی نسل ہیں
34:41اور اللہ پاک ہمیں ان لوگوں کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق
34:45اللہ ہم آمین
34:46اللہ آپ کو سلامت رکھے
34:47ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
34:49اور محترمہ زرمینہ ناصر
34:51ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
34:53اور سادیہ وزہر کازمی
34:54ہم آپ کے شکر گزار ہیں
34:56اور آپ ہی کی خوبصورت آواز میں آج کے پروگرام کا
34:59اختتام ہوگا جناب
35:00اس پیاری بات کے ساتھ کے حب ابی بکر وشکرہ
35:04واجبن علا کل امتی
35:07آپ کا شکر ادا کرنا
35:09آپ حضور جان عالم
35:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
35:12وزیر عاظم رفیق عاظم
35:14سارے امتیوں پہ جناب
35:16واجب ہے
35:17اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو وہ شکر گزاری
35:20ادا فرما دے
35:21سلام علیکم ورحمت اللہ
35:23بیان بھو کسی
35:26زبان سی
35:29مرتبہ
35:31صدیق اکبر کا
35:35اے یاری غار
35:40میں حبوب خدا
35:44صدیق اکبر کا
35:48اے یاری غار
35:51میں حبوب خدا
35:54صدیق اکبر کا
35:59رسول اور انبیاء
36:05کے بعد
36:07جو جو افضل
36:10ہو آلم میں
36:12رسول اور انبیاء
36:17کے بعد
36:19جو جو افضل
36:21ہو آلم میں
36:24یہ آلم میں
36:27ہے
36:27کسی کا
36:29مرتبہ
36:31صدیق اکبر کا
36:36بیان بھو کسی
36:39زبان سی
36:41مرتبہ
36:42صدیق اکبر کا
36:47اے یاری غار
36:50میں حبوب خدا
36:53صدیق اکبر کا
36:58خدا
37:03صدیق اکبر کا
37:05خدا
37:07اسی
37:08فضل
37:09پتہ
37:11ہے
37:12غدا
37:14صدیق اکبر کا
37:18خدا
37:19اسی
37:21فضل
37:22پتہ
37:23ہے
37:24خدا
37:25کی
37:26فضل
37:28سے
37:28میں
37:29ہوں
37:30قدا
37:31صدیق اکبر
37:35کا
37:36بیان بھو کسی
37:39زبان سی
37:41مرتبہ
37:42صدیق اکبر
37:45کا
37:46اے یاری غار
37:50نیگے بھو
37:51پی
37:52خدا
37:53صدیق اکبر
37:56کا
37:57ہوئے
38:01فرو
38:02قسمانو
38:05علی
38:06جب
38:07داخلے
38:10بیعت
38:11بنا
38:13پکر
38:14سلا
38:16سل
38:17سلا
38:18سلا
38:19صدیق اکبر
38:22کا
38:23بیان بھو
38:25کسی
38:26زبان
38:27سے
38:28مرتبہ
38:29صدیق اکبر
38:32کا
38:33ہے
38:34یاری غار
38:36نیگے بھو
38:38پی
38:39خدا
38:40صدیق اکبر
38:42صدیق اکبر
38:44کا
38:46مقام
38:48مقام
38:49مقام
38:50براہ
38:51ختم
38:51چین
38:52سے
38:53آرام
38:55کرنے
38:56کو
38:57بنا
38:58پہلو
39:01میں
39:02گھر بھو
39:03بے
39:04خدا
39:05صدیق اکبر
39:09کا
39:10بیان بھو
39:12کسی
39:13زبان
39:14سے
39:15مرتبہ
39:17صدیق اکبر
39:19کا
39:20ہے
39:21یاری غار
39:23نیگے بھو
39:25پی
39:26خدا
39:27صدیق اکبر
39:30کا
39:31بیان بھو
39:33کسی
39:34زبان
39:35سے
39:36مرتبہ
39:37صدیق اکبر
39:41کا
39:42ہے
39:43یاری غار
39:45میں
39:46بھو
39:47بھی
39:48خدا
39:49صدیق اکبر
39:52کا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended