- 2 days ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00...wَطَبِيبِنَا وَطَبِيبِ قُلُوبِنَا وَقُرَّتِ عُيُونِنَا مُحَمَّد سَنًى
00:08رسول رب العالمين
00:11وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَزْوَاجِهِ وَبَنَاتِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ
00:21وَأَوْلِيَاءِ أُمَّتِهِ وَعُلَمَاءِ بِلَّتِهِ
00:26ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين
00:30أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:37بسم الله الرحمن الرحيم
00:41والذي جاء بالصدق
00:46وصدق به
00:49أولئك هم المتقون
00:53صدق الله العزيم
00:56إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ لُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
01:00يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
01:08درودِ پاک محبت وزوخ سے پڑھ لیں
01:10الصلاة والسلام علیکہ يا رسول اللہ
01:15وعلى آلکہ وآصحابك يا سیدی يا حبیب اللہ
01:20الصلاة والسلام علیکہ يا خاتم النبیين
01:25وعلى آلکہ وآصحابك يا شفیع المذنبین
01:29الصلاة والسلام علیکہ يا امام الحرمین
01:33وعلى آلکہ وآصحابك يا جد الحسن والحسین
01:38گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصان را پیر کامل کامل آرہ را
01:49محزز و محتشم سامین و حاضرین
01:56بزرگ و دوستو عزیزان عزی قدر
02:01اے آر وائی کیو ٹی بی کے ذریعے
02:06گزشتہ تقریباً تیرہ سالوں سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے
02:14پوری دنیا کے محبانے
02:20حضور فیض عالم
02:22اور آج کانفرنس کی مناسبت سے
02:26سٹی فورٹی ٹو بھی موجود ہے
02:30اور یوٹیوب چینل کے ناظرین و ناظرات
02:35آج ہم جس ہستی کا ذکر اور
02:42ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے جا رہے ہیں
02:48یہ مختصر وقت
02:57بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ
03:00ہماری مختصر زندگی
03:03ان کا ذکر مکمل کرنے سے قاسر ہے
03:12تو بجا ہوگا
03:18جن کے تعارف میں
03:21پرانے مجید کی
03:26متعدد آیات
03:29جن کی خدمات کے اعتراف میں
03:35نبی پر صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:40بے شمار ارشادات
03:43اور صرف یہی نہیں
03:48قیامت تک آنے والے
03:53امت مسلمہ کے لیے
03:56ہم سب آپ سب کے لیے
03:59آپ کی ذات بھی
04:04بہترین
04:07اور کیا کہنا
04:12کہ صرف
04:16یہ محبت اور جان اسحاری
04:21ان کی ذات کے
04:26گرد نہیں گھومتی
04:28ان کی ذات تک محدود نہیں ہے
04:32بلکہ ان کا پورا گھرانہ
04:35حضور کا غلام ہو
04:36آپ کے والدین ہوں
04:45آپ کی ذات ہوں
04:47آپ کے اہل خانہ ہوں
04:49آپ کی اولاد ہوں
04:50تینوں
04:52ہما وقت
04:55نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں
04:58موجود اور
05:01جن کا ٹائٹل اور نشان
05:04صداقت ہے
05:05جن کا ٹائٹل اور نشان
05:13وفا ہے
05:13اور جن کا ٹائٹل اور نشان
05:17عشق ہے
05:18میری مراد
05:20امیر المومنین
05:22خلیفة المسلمین
05:25خلیفہ بلا فصل
05:27افضل البشر
05:30بعد الانبیاء
05:31بالتحقیق
05:32یارِ غارِ رسول
05:36ہم شناسِ رسول
05:44مزاد شناسِ رسول
05:49جن کی محبت
05:56جن کی خدمت
05:59جن کی وفاداری
06:01جن کی جانِ ساری
06:03جن کا ایمان
06:06جن کا عمر
06:07جن کا اخلاص
06:08جن کی قربانی
06:09جن کی پوری زندگانی
06:15اتنی معتبر ہوئی
06:16اتنی مستند ہوئی
06:21کہ مابوبِ کائنات
06:24نے اپنی ظاہری زندگی
06:25میں تو ساتھ رکھا ہی
06:26جنہِ مابوبِ کائنات
06:34نے بعد از وصال
06:36بھی اپنے ساتھ
06:36مزار میں رکھا ہوئی
06:38اور میں یہ بات
06:43ذکر کرتے ہوئے
06:44ایک جملہ
06:45کہا کرتا ہوں
06:46لیکن ابھی وہ
06:49میں نے
06:49مؤخر کرنا ہے
06:51یہ جو بات
06:54میں نے سنگت کی کی ہے نا
06:56ساتھ رہنے کی
06:58اس پر
07:02پہلے ہم
07:04عالم اسلام کے عظیم قاری
07:08محترم جناب
07:09قاری محمد رفیق
07:10نقشبندی صاحب
07:11تشریف فرما ہے
07:12پہلے ان کی تلاوت سنتے ہیں
07:15اور آپ بھی ساتھ جڑے رہیں
07:17اور تلاوت آیاتِ ربانی سے
07:19ہم کانفرنس کو آگے بڑھاتے ہیں
07:21اور پھر جو بات
07:23میں نے روکی ہے وہ
07:24پھر میں آپ سے کروں گا
07:25اور پھر
07:26ذرا
07:27دیکھتے ہیں
07:28کہ
07:30اللہ کے فضل سے
07:31مجھ آپ اور
07:32اہل سنت و جماعت کی
07:34جو
07:34نشانی ہے
07:36پہچان ہے
07:38کہ ہم
07:42وفادار
07:43صحابہ بھی ہیں
07:45وفادار اہل بہت بھی ہیں
07:47یہی ہماری نشانی ہے
07:50یہی ہماری پہچان ہے
07:51آیاتِ ربانی کی
07:52تلاوت فرماتے ہیں
07:53اور آپ کو پتا ہے نا
07:54جب تلاوت ہوتی ہے
07:56جب وہ رکھتے ہیں
07:56تو پھر آپ نے کیا کہنا ہے
07:58اس طرح نہیں کہنا نا
08:01کس طرح کہنا ہے
08:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:28بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
08:33اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
08:35کم تطور کریisticalی
08:43تیر منظور تاقیو
08:48Allah'u ill akharajahu al-lazhin akharu
08:57Thaniyathnayni illu ma fi al-ghar
09:13ثاني اثنين اذ اوما في الغار
09:33اذ يقول لصاحبه لا تحزن ان الله معنا
09:52فانزل الله سكينته وعليه
10:06وعيده بجنود لم ترغى
10:20وجوال كلمة الذين كفروا السبلا
10:30وكلمة الله هي العليا
10:38والله عزيز حكيم
10:49بسم الله الرحمن الرحيم
11:11وقرن في بيوتكن ولا تبرجن تبرج الجاهلية الأولى
11:33وأقمنا الصلاة
11:44وآتينا الزكاة
11:52وأقمنا الصلاة
12:01وأتينا الزكاة
12:06وأطعنا الله ورسوله
12:16وإنما يريد الله ليذهب عليكم
12:29ومرجس أهل البيت
12:40ويطهركم بطهيرا
12:57أذكرن ما يتلى في بيوتكن من آيات الله والحكمة
13:13إن الله كان لطيفا خبيرا
13:26وأصدق الله العظيم
13:33آج کی اس وقی اور عظیم الشان
13:44حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
13:49کونفرنس میں ہمارے معزز مئمان تشریف فرما ہوئے
13:54محترم جناب شاہد حسن کلیانی صاحب
13:58ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور وعقاف
14:01اور ان کے ساتھ ایڈمنسٹیٹر داتا دربار
14:04محترم جناب شیخ جمیل آمد صاحب
14:07اور حضور فیض عالم کے دیرینہ غلام
14:10جناب الحاج خلیل ملک صاحب
14:12سب تشریف فرما ہے
14:14ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
14:16نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
14:20اور منقبت بحضور سیدنا صدیق اکبر
14:24رضی اللہ عنہ پیش کرنے کی سعادت پائیں گے
14:28عالم اسلام کا معروف نام محترم جناب
14:31فیصل نقشبندی صاحب
14:32تشریف لاکر اپنی حاضری پیش کرتی ہیں
14:35درود پاک تمام حباب پڑھ لیجئے
14:42صلی اللہ علیہ وسلم
14:57وسلم علیکہ یا حبیب اللہ
15:06حال دل کس کو سنائے
15:12آپ کے ہوتے ہوئے
15:19حال دل کس کو سنائے
15:25آپ کے حال دل کس کو سنائے
15:37آپ کے ہوتے ہوئے
15:44کیوں کسی کے در پہ جائے
15:50آپ کے ہوتے ہوئے
15:56کیوں کسی کے در پہ جائے
16:03آپ کے
16:05اور یہ صدیق اکبر آپ نے بھی کہا تھا
16:10ہاتھ اٹھا کے ہر دیوانہ کہے گا
16:12میں غلامِ مصطفیٰ ہوں
16:18یہ میری پیغے چان ہے
16:24غم مجھے کیوں کر ستائے
16:31آپ کے ہوتے ہوئے
16:39مجھے کیوں کر ستائے
16:45آپ کے ہوتے ہوئے
16:51حال دل کس کو سنائے
16:58آپ کے ہوتے ہوئے
17:04بے آہو کس زبا سے مرتبہ
17:11صدیق اکبر کا
17:15بے آہو کس زبا سے مرتبہ
17:22صدیق اکبر کا
17:25ہے یار غار محبوبِ خدا
17:32صدیق اکبر کا
17:34ہے یار غار محبوبِ خدا
17:40صدیق اکبر کا
17:47ہے یار غار محبوبِ خدا
17:50صدیق اکبر کا
17:54اللہ علیہ رحم فرما خادی میں
18:01صدیق اکبر ہوں
18:05اللہ علیہ رحم فرما خادی میں
18:12صدیق اکبر ہوں
18:16تیری رحمت کے صد کے واسطہ
18:23صدیق اکبر کا
18:25تیری رحمت کے صد کے واسطہ
18:31صدیق اکبر کا
18:35صدیق اکبر کا
18:42خدا سے فضل پاتا ہے
18:50صدیق اکبر کا
18:54خدا سے فضل پاتا ہے
18:59خدا کے فضل سے میں ہوں
19:04گدا
19:06صدیق اکبر کا
19:08خدا کے فضل سے میں ہوں
19:12گدا
19:14صدیق اکبر کا
19:17بیاغوں کس زبان سے مرتبہ
19:23صدیق اکبر کا
19:27ہے یار غار محبوبِ خدا
19:32صدیق اکبر کا
19:36بات یاد ہے نا جو میں نے
19:45جو میں نے روکی ہوئی تھی
19:48اس بات کے کرنے سے پہلے
19:52یہ
19:54آپ کے بھی
19:56علم میں ہے اور میں
19:58محترم قبلہ
20:00ڈائرٹر جنرل صاحب
20:02کی اعزاز اور
20:05ان کی معلومات میں اضافے
20:07کے لیے یہ بات بتاؤں
20:08کہ حضور
20:10ڈاتا گنج بخش رحمت اللہ
20:11علیہ کی بارگاہ وہ خاص
20:14اور عظیم بارگاہ ہے
20:16کہ جس پہ جمعہ کا اجتماع
20:18پاکستان کے بڑے اجتماعات
20:20میں سے ہے
20:21اور
20:23یہ عزاز
20:25حضور فیضِ عالم کی برکت سے
20:28آپ کو محکمِ اوقاف کو ہم سب کو
20:32اے آر وائی کیو ٹی وی کو حاصل ہے
20:34کہ یہاں سے جمعہ کی لائیو نشریات
20:38بغیر کسی کمرشل بریک کے
20:40پچھلے تیرہ سالوں سے پوری دنیا میں
20:43لائیو نشر کی جاتی ہیں
20:45اور یہ جو کونفرنسز کا سلسلہ ہے
20:49جس میں خلفاءِ راشدین
20:52ازواجِ متحرات بناتِ رسول
20:55ان سب ہستیوں کے جب ایام آتے ہیں
20:59تو ہم معمول کے جمعہ کے خطاب
21:03کے خطاب کے ساتھ
21:05اس کو اس کونفرنس میں
21:09بدل دیتے ہیں
21:11اور ایک کونفرنس کی صورت میں
21:13ہم ان عظیم ہستیوں کا ذکر کرتے ہیں
21:16اور یہ ان چند عزازات
21:20اکرامات اور شروعات میں سے ہے
21:22کہ جو ہمارے مخدوم و محترم
21:25جناب ڈاکٹر سید طاہر رضا
21:27بخاری صاحب کے حصے میں آئی
21:29کہ انہوں نے اس کا آغاز کیا
21:31اور اس جگہ سے
21:33ان ہستیوں کا خاص ذکر
21:37جس عظمت و شان کے ساتھ
21:39پوری دنیا میں
21:41اور جس اعتماد
21:43اور جس بیلس طریقے سے
21:45پوری دنیا میں جاتا ہے
21:47وہ ہمارے لئے بڑے فخر کا
21:49اور ہمارے لئے بڑے عزاز کا سبب ہے
21:51اللہ تعالیٰ ان کو اس کی بہترین جزا
21:53اپنے کرم اور فضل سے عطا فرمائے
21:55اب جو بات کرنی ہے میں نے
21:57میں نے آپ کو عرض کیا
21:59کہ
22:01نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:03کی محبت اور شفقت
22:05سنگت صوبت عشق محبت وفا
22:07اللہ علیہ وسلم
22:13وہ اتنی معتبر ہوئی
22:15اتنی مستند ہوئی
22:19کہ جناب صدیق اکبر
22:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:23بچپن میں بھی مصطفیٰ کے ساتھ
22:25اللہ علیہ وسلم
22:27لڑکپن میں بھی مصطفیٰ کے ساتھ
22:31اللہ علیہ وسلم
22:33بچپن بھی مصطفیٰ کے ساتھ
22:37لڑکپن بھی مصطفیٰ کے ساتھ
22:39جوانی بھی مصطفیٰ کے ساتھ
22:41پوری زندگانی مصطفیٰ کے ساتھ
22:43مکہ میں مصطفیٰ کے ساتھ
22:45مدینے میں مصطفیٰ کے ساتھ
22:47بدہ میں مصطفیٰ کے ساتھ
22:49احد میں مصطفیٰ کے ساتھ
22:51صبح مصطفیٰ کے ساتھ
22:53شام مصطفیٰ کے ساتھ
22:55زندگی کا ایک ایک لمحہ
22:57مصطفیٰ کے ساتھ
22:59محطبر اتنی ہوئی
23:01کہ مصطفیٰ نے قبل میں
23:03اپنے ساتھ رکھا
23:04اللہ
23:06اللہ
23:08صلی اللہ
23:12صلی اللہ
23:14صلی اللہ
23:16صلی اللہ
23:17صلی اللہ
23:19And this is the second thing.
23:32That is what we need to do.
23:41And that's what we need to do.
23:44And that's what we need to do.
23:46And that's what we need to do.
23:48This is cultural
23:51Look at this
23:54Does
23:56My
23:57씨
24:00The
24:03We
24:05fully
24:07Ex
24:08We
24:11Eu
24:12Can
24:13Do
24:14I
24:16correct
24:17I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
24:47جو ہر لحظہ ہر لمحہ ساتھ ہیں
24:50تو میرا بجدان یہ کہتا ہے
24:54جب میزان پہ
24:56میرے آپ کے عامال
24:59تلنے جائیں گے
25:00تو مصطفیٰ کریم بھی موجود ہوں گے
25:07اس پر تو
25:10احادیث موجود ہیں
25:11نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
25:14رب کائنات
25:15یہ میں سنگت کی سمجھانے لگا ہوں
25:18اور میں سے جاگے دوں گا
25:20کہ رب کائنات
25:23اپنی شان کے مطابق
25:24جلوہ فرما ہوگا
25:26اور ایک جانب
25:29رب کائنات
25:30اب البشر
25:30حضرت آدم کو بٹھائے گا
25:33دوسری جانب مصطفیٰ کریم کو بٹھائے گا
25:36ویجولائز کریں نہ کبھی
25:40اے تھوڑا ہمیں
25:42نیوینے میں چھپو
25:44کہ تھوڑا کمیں
25:45یہ تو کھلنے اور
25:48ظاہری وہاں چل کے ہونے ہیں
25:50کہ ہاں بھئی ہندس ہو
25:52دنیا کون کی کردہ رہا
25:53آو ہندس
25:54تو آپ کا کیا خیال ہے
25:57جہاں مصطفیٰ کریم
25:59صلی اللہ علیہ وسلم
26:00موجود ہوں گے
26:01آپ کا کیا خیال ہے
26:03یہ چاروں یار
26:04مصطفیٰ کے ساتھ نہیں ہوں گے
26:06حضرت مولا کائنات
26:11ارشاد فرماتے ہیں
26:12علی المرتضی شہر خدا
26:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:16آپ ارشاد فرماتے ہیں
26:18کہ ہم نے حضور علیہ السلام
26:20کا ذکر جب بھی سنا
26:21تو ساتھ سنا
26:22کہ ساتھ ابو بکر ہیں
26:23ساتھ عمر ہیں
26:24جہاں ذکر ہوا
26:26ساتھ ابو بکر کا ذکر
26:27ساتھ عمر کا ذکر
26:28جہاں پہنچے
26:29جو بات کی
26:30جس منزل پہ پہنچے
26:32تو جو دنیا کے ہر لمحے میں ساتھ ہیں
26:34جو قبر میں ساتھ ہیں
26:36یقیناً حشر میں بھی ساتھ ہوں گے
26:37واپس پڑھیں
26:42میسج کی طرف
26:43جو دنیا کی زندگی میں ساتھ
26:48جو مظہار میں
26:52غار میں مصطفیٰ کے ساتھ
26:55میدانِ کارزہار میں بھی
26:57مصطفیٰ کے ساتھ ہوں گے نا
26:59اب جملہ یہ ہے
27:00جسے مصطفیٰ کریم ساتھ رکھیں
27:04یہ ساتھ رکھنا
27:07پتا کس میں ہے
27:08یہ ساتھ رکھنا ایمان میں ہے
27:10یہ ساتھ رکھنا عقیدے میں ہے
27:13یہ ساتھ رکھنا عمل میں ہے
27:14یہ ساتھ رکھنا اخلاص میں ہے
27:16یہ خاتھ رکھنا
27:18یہ محبت میں ہے
27:19یہ ساتھ رکھنا عشق میں ہے
27:21یہ ساتھ رکھنا ذکر میں ہے
27:23یہ ساتھ رکھنا
27:24ان کا نام لینے میں ہے
27:26جملہ یہ عرض کرنے لگا ہوں
27:29جنہیں مصطفیٰ کریم ساتھ رکھیں
27:34میرا آپ کا ایمان عمل
27:39اس وقت تک معتبر ہوئی نہیں سکتا
27:43جب تک میں اور آپ
27:45اپنے ایمان عمل عقیدے میں
27:47ان کو اپنے ساتھ نہ رکھیں
27:49کیونکہ
27:53جگہ
27:55انٹرنیشنل ہے نا
27:57حضور فیض عالم کی بارگاہ
27:59ایک عالمی جگہ ہے
28:01کمالی دی مسجد نہیں نا
28:03اور جیسے میں نے کہا یہ ٹی وی چینلز آ جاتے ہیں
28:05تو پھر میسج ہزاروں سے نکل کر
28:08لاکھوں میں چلا جاتا ہے
28:09تو ہم نے اپنی بات ہمیشہ
28:11محبت کے انداز میں
28:13تربیت کے انداز میں
28:15اخناص کے ساتھ آپ تک پہنچائی ہے
28:17جملہ میں پھر دوراؤں گا اور دعوت فکر دوں گا
28:21جنہیں مصطفیٰ کریم
28:23اپنے ساتھ رکھیں
28:24اپنے سے جدا نہ کریں
28:28میری آپ کی کامیابی اسی میں ہے
28:33کہ میں اپنے ایمان میں بھی ان کو ساتھ رکھوں
28:36میں اپنے عمل میں بھی ان کو ساتھ رکھوں
28:38میں اپنی عقیدت میں بھی ان کو ساتھ رکھوں
28:41میں اپنے پیار میں بھی ان کو ساتھ رکھوں
28:43میں اپنی دعا میں بھی ان کو ساتھ رکھوں
28:45یہی وجہ ہے
28:49جنہوں سمجھ نہیں آئی ہونا آجا نہیں
28:51یہی وجہ ہے
28:53I and you can't get go to Mustafa
28:58Allah
29:00Kira
29:02Hone
29:05This is
29:07I have to go
29:07Barakha
29:08Ghenj
29:09Bksh
29:09S
29:09Vضور
29:11Fyid
29:11Alam
29:11Mdina
29:13Bdina
29:13Jana
29:14Bdina
29:14A
29:14A
29:14Bdina
29:15A
29:17Bdina
29:17A
29:17Bdina
29:18Is
29:19I
29:20Kbh
29:20Kbh
29:20Kk
29:20Kk
29:20Kk
29:20Kk
29:20Kk
29:21Kk
29:21Kk
29:21Kk
29:22Kk
29:22Kk
29:23When Allah comes to the main,
29:26Allah will be the best of the Ksar.
29:28I will be the best of the Ksar.
29:30They will be the best of the Ksar.
29:31They will be the best of the Ksar.
29:33What are you saying?
29:34We have a great time.
29:36We are a great time.
29:38As-salāt wa s-salamu alayka ya
29:39Rasul Allah
29:40wa'ala alayka wa ashaabika ya
29:42habib Allah
29:43As-salāt wa s-salamu alayka ya
29:44khatim al-nabiyyin
29:46As-salāt wa s-salamu alayka ya
29:47rahmatal lil alaymin
29:49What is he saying?
29:51she was a friend of all
29:57a climb
29:58I keep
29:58a climb
30:00High
30:03high
30:04Lلي
30:10high
30:11up
30:12up
30:17high
30:19low
30:20high
30:20As-salamu alayka ya ababakr, as-siddiq, as-salamu alayka ya umar, al-farooq, radiyallahu ta'ala anhu ma, kiyo?
30:34As-salamu alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umar, alayka ya umarka ya umarka ya umarka
31:04we do not have done but we were
31:31islam کے محسن ہو
31:33ہمارے محسن ہو
31:35تم نے اپنا جان بھی دیا
31:37تم نے اپنا مال بھی دیا
31:39تم نے اپنی اولادیں بھی دی
31:41تم نے اپنا فتن بھی چھوڑا
31:43تم نے سب کچھ قربان مصطفیٰ کریم کے لیے کر دیا
31:46اور پھر جب تمہارے مبارک کندوں پر
31:49امت کی ذمہ داری آئی
31:51جب تم خلیفہ بنے
31:55تو تم نے
31:56اس امت کی کشتی کو
31:58اس امت کی ناؤں کو
32:01پوری امانتداری کے ساتھ
32:04پوری وفاداری کے ساتھ
32:07اس عقیدت و محبت و عشق و وفا و خدمت کے راستے کو آگے بڑھایا ہوا ہے
32:11اور ہم یہ پروف کرتے ہیں
32:14کہ یا رسول اللہ
32:15صلی اللہ علیہ وسلم
32:17آپ سے محبت
32:19این ایمان ہے
32:21لیکن جو آپ کے ساتھ ہیں
32:23جو آپ کے خلفاء ہیں
32:24جو آپ کے اہلِ بیت ہیں
32:26جو آپ کے صحابہ ہیں
32:28اور جن کے سرطاعت
32:29صدی کے اکبر ہیں
32:31یا رسول اللہ
32:32صلی اللہ علیہ وسلم
32:33ہمارا ایمان
32:35ہمارا عمل
32:36اس وقت تک
32:37معتبر نہیں ہو سکتا
32:38یا رسول اللہ
32:39آپ ان سے پیار کرتے ہیں
32:41آئے آئے
32:43آپ ان سے پیار کرتے ہیں
32:45تو ہم بھی ان سے پیار کرتے ہیں
32:47جب ان سے پیار کریں گے
32:49تو پھر ایک اور اگلی بات
32:50یا رسول اللہ
32:51شفاحت تو آپ سے چاہیے
32:52جب ان سے محبت کریں گے
32:54تو یہ بھی ہماری شفاحت کر دیں گے
32:56کہ یا رسول اللہ
32:57صلی اللہ علیہ وسلم
32:58یہ صرف تو
32:59اڈے نوکر نہیں
33:00یہ ہمارے بھی
33:03اسی طرح محبت کرنے والے
33:05اور اسی طرح چاہنے والے
33:06تو یہ بات میں نے
33:09صرف اس نکتے پر کی ہے
33:11سنگت و صحبت کی کی ہے
33:13ساتھ رکھنے پہ کی ہے
33:15اپنے ایمان
33:16عمل عقیدے اور اخلاص میں
33:18یہ کی ہوئی ہے
33:19کہ جنہیں رب کائنات نے چنا
33:21جنہیں مصطفیٰ کریم
33:23صلی اللہ علیہ وسلم نے چن لیا
33:25جنہیں اپنے ساتھ رکھا ہے
33:27میری آپ کی کامیابی بھی
33:30ان کو اپنے ایمان عمل میں
33:31اپنے ساتھ رکھ رہے ہیں
33:32باقی دلائل اس کے علاوہ ہیں
33:34وہ سنگت و صحبت
33:36اپنے آج اور کمال
33:41کو پہنچتی ہے
33:42جب محبوب کائنات
33:45صلی اللہ علیہ وسلم
33:46اپنے سفر حجرت میں
33:49صدیق کا انتخاب کرتے ہیں
33:50میں بہت سارے چیزیں چھوڑتے ہوئے
33:56صرف جو میسیج ہے
33:57اس پہ آتا ہوں
33:58سارے حجرت کر کے جا رہے تھے
34:00اجازت مل رہی تھی
34:02حضور علیہ السلام اجازت فرما رہے تھے
34:04حضرت جناب صدیق اکبر تشریف فرما ہوئے
34:07کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
34:09میرے لئے کیا حکم ہے
34:11سارے جا رہے ہیں
34:12بیجے جا رہے ہیں
34:13میرے لئے کیا حکم ہے
34:15حضور علیہ السلام نے فرمایا
34:16تم ٹھہر جاؤ
34:17رک جاؤ
34:22تم رک جاؤ
34:24تمہارا انتخاب
34:26سفر حجرت میں میرے ساتھ
34:28پتا چل گیا
34:32اب اگلا سنیے
34:33یہ میں
34:36خدمت محبت اور وفاقی بات کرنے لگا ہوں
34:39حضرت صدیق اکبر
34:43رضی اللہ تعالی عنہ واردہ
34:44آپ کے پاس اونٹنیاں تھی
34:46ٹھیک ہے
34:47وہاں کے حساب سے
34:49دو اونٹنیاں آپ نے
34:52اس میں سے جو بہترین تھی
34:54ان کو سیلیکٹ کر لیا
34:56اور جو غلام تھے
34:59ان کو چرانے والے
35:00ان کو حکم دیا
35:02باقی ساری جانور اونٹیں
35:05تم لے کے جاؤ گے
35:06اونٹنیاں چرانے کے لئے
35:07چراغاں میں
35:08ان دو اونٹنیوں کو
35:10چارہ میرے گھر میں
35:11پنجابی جادن
35:12کلے تھے بن کے دینا
35:14یہ باہر نہیں جائیں گے
35:18یہ ادھر ہی رہیں گے
35:20وہ دو اونٹنیاں
35:21وہ
35:25حضرت صدیق اکبر
35:26رضی اللہ تعالی عنہ کے
35:27مال خانے اور جہاں
35:28جانور ہوتے تھے
35:29وہی بندی رہتی تھی
35:30ساری اونٹنیاں
35:31جا کے چرتی تھی
35:32ان کو چارہ ادھر
35:34کیوں
35:38کیوں
35:40خدمت کا لیول دیکھیں
35:42عقیدت و محبت
35:44کا لیول جانچیں
35:45اس وجہ سے
35:47اس وجہ سے
35:51توجہ ہے
35:52میں ایسے موسم اچھنا
35:56ہمیشہ کہنا ہونا
35:57مجھے بار باند دینا
35:58اور ڈبل مزہ لیند دینا
35:59دوبدہ بھی لیند دینا
36:01تو جمعہ بھی لیند دینا
36:02باہر والے بھی ذرا بولیں
36:04سبحان اللہ
36:05جو دے رہو
36:06توجہ جناب
36:07اس وجہ سے
36:09کہ جب نبی پاک
36:12صلی اللہ علیہ وسلم
36:14مجھے بلا کر فرمائیں
36:15کہ چلو صدیق
36:17چلنا ہے
36:17اللہ کی طرف سے
36:21ازن حکم آ گیا ہے
36:23آو چلنا ہے
36:24تو اس وجہ سے
36:27کہ کہیں صدیق کو
36:29یہ نہ کہنا پڑے
36:32حضورہ ہمیں پانچ منٹ دے دیو
36:33اونٹنیاں گھا چرن گئینے
36:35تو بس آنیاں رہے تھے چل دیاں
36:37فرمائیں
36:37صدیق
36:39آپ کی خدمت
36:40اور نوکری کے لیے
36:41اتنا مستعد ہے
36:43صدیق کو یہ بھی گوارہ نہیں ہوگا
36:45کہ وہ اونٹنیوں کو
36:46واپس بلانے کی بھی
36:48تاخیر کرے
36:48یہ ادھر تیار رہیں گی
36:50ادھر مصطفیٰ کا اشارہ ہوگا
36:52ادھر صدیق سب کچھ لے کر
36:54حضور کی خدمت
36:54یہ ہے
36:58اپنے آپ کو تیار کرنا
37:00مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
37:01غلامی اور خدمت کے لیے
37:03میں نے شروع میں کہا
37:04کہ ان کی زندگیوں کے مبارک پہلو
37:07ان کی ذات میں
37:08حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
37:10پھر خلیفہ بننے کے بعد
37:12بینگ ایڈمنسٹیٹر
37:15بینگ لیڈر
37:16لیڈر آف امہ
37:18پھر جو انہوں نے عثمہ امت کے لیے چھوڑا ہے
37:21وہ پورے انوان اور پوری تفصیل کا متخاضی ہے
37:24میں گزارش کروں گا
37:26محترم عزت محاب جناب ڈیریکٹر جنرل مذہبی امور و خاف سے
37:30آپ تشریف فرما ہوں
37:31اور جناب صدیق اکبر
37:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
37:34ذات پاک کے حوالے سے
37:35کانفرنس کی مناسبت سے کچھ کلمات ارشاد فرمائیں
37:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
37:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:48محترم ارمنسٹیٹر
37:52داتا دربار صاحب
37:55شیخ جمیل صاحب
37:57محترم
37:59خطیب
38:01داتا صاحب
38:02شیالوی صاحب
38:04جملہ
38:05حفاظ کرام
38:08جملہ
38:10ناک خان کرام
38:13جملہ سامین
38:15جو آج
38:16اس مبارک دن کے حوالے سے
38:18اس بابرکت جگہ پہ
38:21تشریف فرما ہیں
38:23اور جس محفل میں
38:26تشریف فرما ہیں
38:28اس محفل کی برکات
38:31پھجوز
38:32کا
38:34انسانی عقل احاطہ نہیں کر سکتی
38:37جہاں
38:40انسان کی عقل
38:41سوچ
38:42گمان
38:43ادراک
38:44پہنچ سکتا ہے
38:48تاحد
38:49جہاں تک
38:50ختم ہو جاتا ہے
38:52وہاں سے
38:54جس ہستی
38:56خلیفہ اول
38:57حضرت
38:59ابوبکر صدیق
39:00رضی اللہ تعالی عنہ
39:02جار غار
39:04خلیفہ اول
39:05کے حوالے سے
39:07یہ محفل سجی ہے
39:09اور جس
39:10مبارک دن سجی ہے
39:12اس کا مرتبہ
39:14انسان کی سوچ
39:15میں نے اب پہلے عرض کی
39:16جہاں ختم ہوتی ہے
39:18وہاں سے شروع
39:20اس کا مرتبہ ہوتا ہے
39:21اور
39:24میں آپ تمام
39:26حضرات کو
39:28جو یہاں موجود ہیں
39:29یا جیسے
39:31ہمارے دوستوں نے فرمایا
39:33کہ پروگرام
39:33لائیو جا رہا ہے
39:34جو ہمارے ساتھ
39:37اپنے
39:38ٹی وی چینلز
39:40یا ٹی وی سکرینوں پر
39:42ہمارے ساتھ ہیں
39:43ان کو
39:45آج کی
39:46اس بابرکت
39:47محفل میں
39:48شمولیت پر
39:50دل کی
39:51عطا گہرائیوں سے
39:53مبارک بات پش کرتا ہوں
39:55اور میرے لئے
39:57یہ انتہائی
39:58عزاز کی بات ہے
39:59کہ میرے جیسا
40:02حقیر بندہ
40:03آج
40:04اس بابرکت
40:05محفل میں
40:06شریک ہوں
40:07آپ کا ساتھی ہوں
40:09اور جس
40:10ہستی کا ذکر
40:11ہو رہا ہے
40:12اس ذکر میں
40:13ایک ادنا خادم
40:14کے حوالے سے
40:15میری شرکت بھی
40:17اللہ نے
40:18میرا نصیب
40:18بنایا
40:18اس کے علاوہ
40:22مزید
40:24میرا خیال ہے
40:25کچھ
40:26کہنے کی شاید
40:27ضرورت
40:29نہیں ہے
40:29پھر بھی
40:31میں
40:31ارز کرتا چلوں
40:32کہ جو
40:34ہم نے
40:36اپنی
40:36پیدائش سے
40:38لے کر
40:38اپنی
40:38ماؤں کی
40:40گوڑ سے
40:40لے کر
40:41اور
40:43آج تک
40:44اور آج کے بعد
40:46اپنی زندگی
40:47کے اختتام پر
40:48اور اختتام
40:50کے بعد
40:50جو
40:52بعد
40:53موت
40:53قیامت
40:55بپا ہونے کے بعد
40:56اٹھائے جانے کی
40:57بات ہے
40:57اور
40:58جو میں
40:59حساب تک
40:59اور اس کے بعد
41:00جن ہستیوں کی
41:03شفاعت
41:04ہمارے
41:06بگڑے ہوئے نصیب
41:10سوار سکتی ہے
41:11اس میں
41:14حضور
41:15صلی اللہ
41:17محمد
41:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
41:19اور
41:21ان کے
41:22صحابہ کرام
41:24جس میں
41:26خلیفہ اول
41:27حضرت
41:28ابو بکر صدیق
41:29راضی اللہ
41:30تنہو
41:31سر فیرست ہیں
41:32ان کے
41:35ان کی
41:37شفاعت سے
41:38دعا گو ہوں
41:40خواہش ہے
41:41اور
41:43انتہائی عدب سے
41:45کہتا ہوں
41:45بڑی بات ہے
41:47چھوٹا موہ ہے
41:48کہ
41:49یقین ہے
41:50کہ وہ
41:52ہستی
41:53دل جلال
41:54والے کرام
41:55ان کی
41:58شفاعت
41:59واپس
42:01نہیں کریں گے
42:02دوبارہ
42:06جمعہ
42:08کا وقت ہے
42:09آپ
42:09سب دوستوں کی
42:11اس
42:12بابرکت
42:12محفل میں
42:13منتظمین کی
42:14افاظ کرام کی
42:16ناد خانوں کی
42:18جملہ سامین
42:20حاضرین کی
42:21قسمت پہ
42:23میں نازاں بھی ہوں
42:24اپنی قسمت پہ بھی
42:26نازاں ہوں
42:26اور
42:28دعا گو بھی ہوں
42:29کہ اس
42:31ہستی
42:33جس کے حوالے سے
42:34آج ہم سب
42:35کٹھے ہیں
42:36اور وہ دن
42:37جس کے
42:39جس کی
42:40نماز
42:40انشاءاللہ
42:41ہم تھوڑی دیر میں
42:42ادا کریں گے
42:42اللہ تعالیٰ
42:44ہماری
42:46جو پچھلی
42:47زندگی کی
42:47لگزشیں ہیں
42:48وہ
42:49معافرمائے
42:50اور
42:52جس لمحے میں
42:53ہم زندہ ہیں
42:54وہ ہمیں
42:56ان
42:57ہستیوں کے
42:58حوالے سے
42:59اپنی
43:00اطاعت
43:00اور
43:01فرما
43:01برداری
43:01کا پابند کرے
43:02اور
43:04آنے والے
43:05وقتوں میں
43:05تا مرگ
43:06ہماری
43:08زندگی
43:11جو ہے
43:11شریعت
43:13کے
43:14این
43:14مطابق
43:14گزرے
43:15اور
43:17قیامت
43:18کے دن
43:18ہمیں حضور کی
43:19شفاعت
43:20نصیب ہو
43:20آپ
43:22سب
43:22صاحبان
43:24کا
43:24دوستوں
43:25کا
43:25بھائیوں
43:26کا
43:26بزرگوں
43:27کا
43:27منتظمین
43:29کا
43:29بہت
43:31زیادہ
43:31شکریہ
43:31میں
43:33آپ
43:33سب
43:33لوگوں
43:33کا
43:34تہہ
43:34دل
43:34سے
43:34ممنون
43:35ہوں
43:35میں
43:36ایک دھوہ
43:36پھر
43:37ارز
43:37کرتا
43:38چلوں
43:38کہ
43:39میں
43:39اس
43:39قابل
43:40نہیں
43:40تھا
43:41کہ
43:41یہاں
43:42پہ
43:42حاضر
43:42ہوں
43:42اور
43:43جہاں
43:43میں
43:43آپ
43:43لوگوں
43:44سے
43:44گفتگو
43:45کر
43:46رہا ہوں
43:46میں
43:47اس کے
43:47بھی
43:47قابل
43:47نہیں
43:48لیکن
43:49یہ
43:51ہستی
43:51وہ
43:52ہستی
43:52ہے
43:52کہ
43:53چاہے
43:54تو
43:54زمین
43:54سے
43:55اٹھا
43:55گرش
43:55پہ
43:55بٹھا
43:56دیں
43:56بہت
43:58شکریہ
43:59بہت
43:59مہربانی
44:00السلام
44:01علیکم
44:01ورحمت
44:02اللہ
44:04اکبر
44:04اللہ
44:05اکبر
44:06اللہ
44:08اکبر
44:11اللہ
44:12اکبر
44:15اشہد
44:16اشہد
44:26Surah Al-Fatihah
44:56Surah Al-Fatihah
45:26Surah Al-Fatihah
45:28Surah Al-Fatihah
45:30Surah Al-Fatihah
45:32Surah Al-Fatihah
45:34Surah Al-Fatihah
45:36Surah Al-Fatihah
45:38Surah Al-Fatihah
45:40Surah Al-Fatihah
45:42Surah Al-Fatihah
45:44Surah Al-Fatihah
45:46Surah Al-Fatihah
45:48Surah Al-Fatihah
45:50Surah Al-Fatihah
45:52Surah Al-Fatihah
45:54Surah Al-Fatihah
45:56Surah Al-Fatihah
45:58Surah Al-Fatihah
46:00Surah Al-Fatihah
46:02وصدق به أولئك هم المتقون
46:05بارك الله لنا ولكم في القرآن العظيم
46:08ونفعنا وإياكم بالآيات والذكر الحكيم
46:11إنه تعالى ملك كريم جواد بررعوف الرحيم
46:16الحمد لله
46:28الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونؤمن به ونتوكل عليه
46:33ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالينا
46:38من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له
46:42ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له
46:46ونشهد أن سيدنا ومولانا محمد عبده ورسوله
46:50إن الله وملائكته يصلون على النبي
46:54يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
46:58صلى الله تعالى عليه وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم أبدا
47:03لا سيما على أولهم بالتصديق أمير المؤمنين
47:07أبي بقر الصديق رضي الله تعالى
47:10وعلى آدل الأصحاب أمير المؤمنين
47:13أمام رمن الخطاب رضي الله تعالى
47:15وعلى جامع القرآن أمير المؤمنين عثمان بن أفان
47:19رضي الله تعالى
47:20وعلى أسد الله الغالب أمير المؤمنين
47:24علي بن ابي طالب كرم الله تعالى وجهه الكريم
47:27وعلى ابنه الكريمان السعيدان الشهيدان
47:30القمرين الملين
47:31سيدين أبي محمد الحسن
47:34وابي عبد الله الحسين
47:36رضي الله تعالى عنهما
47:37وعلى أمهما سيدة النساء فاطمة الزهراء
47:41رضي الله تعالى عنها
47:42وعلى سائر فناق الانصار والمهاجر
47:45وعلينا معهم يا أهل التقوى وأهل المغفرة
47:49اللهم أيد الإسلام والمسلمين
47:51اللهم انصر الإسلام والمسلمين
47:53اللهم رحم علينا
47:55وعلى جميل المسلمين في كل مكان
47:57وأنلف بينهم واجمع كلمتهم
48:00اللهم انصر إخواننا في غزة
48:02فلسطين وكشمير
48:03عباد الله رحمكم الله
48:05إن الله يأمر بالعدل والإحسان
48:08وإيتاء ذي القربة
48:10وينهان الفخشاء والمنكر والبغج
48:12يعيدكم لعلكم تذكرون
48:14ولذي كل الله تعالى
48:16عالى وأولى
48:17وعز وجل وتم وأهم وأدم وأكبر
48:20والله يعلم ما تصنعون
Be the first to comment